- 32 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 105 & 106)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:37پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امچدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:48ناظرین و سامعین جب آپ کے گھر میں برکت نہ ہو رہی ہو
00:56گھر سے برکت ختم ہوتی محسوس ہو رہی ہو
01:01تو یہ ساتھ کام شروع کرنے
01:04اللہ بالعالمین قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے
01:08وَلَوْ أَنَّ أَحْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَالتَّقَوْلَ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِّنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضَ
01:16سورہ آراف اور آیت نمبر ہے نینٹی سیس
01:21اور اگر بستیوں والے ایمان لے آتے اور تقوی اختیار کرتے
01:27تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دیتے
01:32تو ناظرین آپ محسوس کر رہے ہیں
01:36گھر میں پیسہ نہیں آتا آتا ہے تو ٹھیرتا نہیں ہے
01:41رزق میں برکت نہیں
01:43گھر والوں کے درمیان سکون اور محبت کم ہو گئی ہے
01:48ہر وقت پریشانیاں ہی پریشانیاں رہتی ہیں
01:52تو مایوس ہونے کے بجائے
01:54اپنے گھر کے ماحول اور اپنے اعمال پر توجہ دیں
01:58برکت زیادہ پیسوں کا نام نہیں ہے
02:01بلکہ تھوڑے سے رزق میں کفایت
02:03دل کا سکون
02:05صحت
02:07محبت
02:07اور ایک دوسرے کا خیال لکھنا بھی
02:09اللہ کی بہت بڑی برکات میں سے ہے
02:12تو ناظرین و سامعین
02:14نمبر ایک
02:15گھر میں نماز کی پابندی شروع کر دیں
02:18تمام گھر والوں کو کہیں
02:21کہ نماز کی پابندی رکھیں
02:22اور یہ ہمیشہ رکھنی ہے
02:23نمبر دو
02:25گھر میں قرآن کریم کی تلاوت شروع کر دیں
02:29جس گھر میں
02:31سورہ بقرہ پڑی جاتی ہے
02:33شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے
02:36گھر میں قرآن کریم کی تلاوت کی جائے
02:41تو شیطان اس گھر میں نہیں ہوتا
02:44اس گھر میں رحمت کے فرشتے ہوتے ہیں
02:47نمبر تین
02:48استغفار کو اپنی عادت بنا لیں
02:51سورہ نوح میں اس بات کا ذکر ہے
02:54کہ استغفار کرنے سے
02:56اللہ تعالی بارشیں بھی
02:58گناہوں کی مغفرت فرماتا ہے
03:00بارشوں کا نزول فرماتا ہے
03:03مال اولاد کی نعمتوں میں اضافہ فرماتا ہے
03:06الغرز پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں
03:09نمبر چار گھر میں حلال رزق لانے کا احتمام کریں
03:14کہ حلال کم بھی ہو تو اس میں گزارہ ہو جاتا ہے
03:18حرام زیادہ سے زیادہ ہو
03:21کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو
03:22گزارہ نہیں ہوتا
03:24پھر ناظرین نمبر پانچ
03:26گھر والوں کے ساتھ
03:28اس نے سلوک کریں
03:29یہ ایک دوسرے کی غلطیوں کو
03:31معاف کر دیں
03:32اور یاد رکھیں کہ گھر کی برکت
03:35عبادت سے تو ہوتی ہے
03:37لیکن صرف عبادت نہیں
03:38بلکہ اچھے اخلاق اور حقوق العباد کی
03:42ادائیگی سے بھی
03:43گھر میں برکت ہوتی ہے
03:45نمبر چھے
03:46صدقات اور خیرات کی عادت بنا لیں
03:49صدقہ مال کو کم نہیں کرتا
03:52بلکہ اللہ تعالیٰ اس میں
03:54برکتیں ڈال دیتا ہے
03:55نمبر ساتھ
03:57شکر ادا کریں
03:58شکر ادا کرنا شروع کرتے ہیں
04:01سورہ ابراہیم آیت نمبر سیون
04:04لَإِن شَكَرْتُمْ لَعَزِيدَنَّكُمْ
04:07اگر تم شکر ادا کروگے
04:09تو تمہاری نعمتوں میں
04:10اضافہ کرتا رہوں گا
04:12تو یہ سات کام ناظرین
04:14گھر میں شروع کر دیں
04:15پھر بتائیے گا
04:17کہ کتنی برکتیں آتی ہیں
04:18میں ایک مرتبہ پھر جلدی سے دورا دیتا ہوں
04:21نمبر ایک نماز کی پابندی
04:22نمبر دو گھر میں قرآن کریم کی تلاوت
04:25نمبر تین استغفار
04:26استغفار کی اپنی عادت بنا لیجئے
04:29نمبر چار گھر میں حلال رست لانے کا احتمام کریں
04:31نمبر پانچ گھر والوں کے ساتھ
04:33حسن سلوک کریں
04:34نمبر چھے صدقات خیرات کی عادت اپنائیں
04:36نمبر ساتھ شکر ادا کرنا شروع کر دیں
04:39انشاءاللہ
04:41برکت صرف نہیں ہوگی
04:43برکت کا دور دورا ہو جائے گا
04:45اللہ تعالی ہم سب کے گھروں میں
04:47برکت اطاف فرمائے
04:49ناظرین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:51ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:53وہ سورہ توہ
04:55اور سورہ توہ کی آیت نمبر
04:58ناظرین
04:59105 اور 106
05:02105 اور 106
05:05نمبر آیت آج کے سبق میں
05:08شامل ہیں
05:08فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:10باوضو ہو جائیں
05:11سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:13کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:14آج کا سبق نکالیں
05:16اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:17کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:19نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:20آپ کو لیے چلتے ہیں
05:22آج کے اس پرگرام کے
05:23فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:25لغت القرآن
05:26یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:27پہلا سیگمنٹ ہے
05:28اور آئیے
05:29تعاوض تصمیہ پڑھتے ہوئے
05:31آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:47وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنْسِفُهَا رَبِّي نَسْفَا
06:25لَا تَرَوْا تو فَا پر دو زبر کی ترمین ہے
06:27اسے آگے لَا کے لام کے ساتھ ملائیں گے
06:30لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:32یہاں یَنْمَلُونَ کا جو قائدہ ہے وہ اپلائے ہوگا
06:35تو ملا کر پڑھیں گے
06:37سَفْسَفَا لَا تَرَوْا
06:39اور جب وقف کریں گے تو سَفْسَفَا پڑھا جائے گا
06:42ناظرین و سامعین یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
06:45کہ نصفہ کے آگے
06:47علامت وقفے اندر ون زیرو فائف لکھاوا ہے
06:50سَفْسَفَا کے آگے علامت وقفے اندر ون زیرو سکھاوا ہے
06:54آیت نمہ ون زیرو فائف
06:56اہن ون زیرو سکھ یہاں پر مکمل ہو رہی ہیں
06:58کتنے کلمات ہیں
06:59وَاو ایک کلمہ يَسْأَلُونَ دُوسرا
07:01کَا تیسرا عن چوتھا
07:03الجبالی پانچوہ فا چھٹا
07:05قُل ساتوہ یَنصفو آٹھوہ
07:07رَبِّ نَوَا نَسْفَا دَسْوَا
07:10پھر اس کے بعد
07:11يَذَرُوا گیاروہ
07:13قَاعِن بَاروہ سَفْسَفَا تیروں
07:16قُل یہاں پر تیرہ کلمات موجود ہیں
07:18ہر کلمہ کو
07:19الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
07:21بغور ملاحظہ فرمائے
07:22وَا يَسْأَلُونَكَ
07:25وَا يَسْأَلُونَكَ
07:27عَن الْجِبَالِ
07:29عَن میں ناظرین نون ساکین ہے
07:31لیکن جب ملا کر پڑھیں گے
07:32تو نون کی نیچے زیر ہوگا
07:33اسیل جبالی کی لمساکین کے ساتھ ملائیں گے
07:35درمیان میں سیریفینی امزہ کو
07:37اضاف کیا جائے گا
07:37عَن الْجِبَالِ
07:39انشاءاللہ مزید پرغرم کو آگے بڑھاتے ہیں
07:41لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
07:43علاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
07:46وَلْكَم بیک ناظرین وَسَّامعین
07:48چلتے ہیں آج کے پرغرم کی جانب
07:50اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
07:52کہ سبق ہم لکھیں گے
07:55لیکن اس سے پہلے ہمیں آپ کو بتا رہے ہیں
07:56کہ یہاں تک پہنچے تھے
07:59کہ عَن الْجِبَالِ
08:01تو نون کی نیچے زیر ہے
08:02اسیل جبالی کے لام ساکین کے ساتھ ملائیں گے
08:06درمیان میں اسیل الفینی حمزہ کو
08:08حضف کیا جائے گا
08:09عَن الْجِبَالِ پڑھیں گے
08:10فَاَلَيْدَ قُلْ عَلَيْدَ مِلَا کر پڑھیں گے
08:13فَقُلْ
08:18نون ساکین اس کے بعد سین حرف اخفہ آ رہا ہے
08:21تو نون ساکین کو اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:24اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
08:29رَبِّ الْجِبَالِدَ یَا الْجِبَالِدَ مِلَا کر پڑھیں گے
08:32رَبِّ رَا پر زبر را کو پر کر کے پڑھیں گے
08:36بامشدد جمع کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:38نَسْفًا یہاں وقف کریں گے
08:40تو نَسْفَا پڑھیں گے
08:42فَا الْجِبَالِدَ یَذَرُوْا الْجِبَالِدَ حَا
08:44الْجِبَالِدَ مِلَا کر پڑھیں گے
08:46فَا يَذَرُوْا
08:48رَو پر پیش را کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:51قَاعَن
08:52عین پر دو زبر کی تنوین ہے
08:54تنوین کے بعد سواد حرف اخفہ ہے
08:56تو تنوین کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
08:59قَاعَن
09:00صوفًا
09:02وقف کریں گے
09:03تو صوف صفہ پڑھا جائے گا
09:05آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:06کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:09تحقیق اور تجمع کی جانے
09:11سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:13ہم وہ لکھیں گے
09:14پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:15اسماع افعال حروف کون سے ہیں
09:18ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:19تحقیق اور تجمع بھی عز کریں گے
09:21قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:23کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:26آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:27اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:29ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:33ناظرین سبق ہم لکھ چکے ہیں
09:34اور اب ہم دیکھتے ہیں
09:36کہ یہاں پر اسماع کون سے ہیں
09:39تو کازمیر پہلا اسم ہے
09:43الجبال دوسرا
09:46اور ہا زمیر ہے
09:47تو نمبر ایک آئے گا
09:49رب تیسرا
09:50یا زمیر نمبر ایک
09:52نصفہ چوتھا
09:54ہا زمیر نمبر ایک آئے گا
09:57قاعن پانچوہ
09:58اور صفصفہ چھٹا
10:01کل یہاں پر چھے اسماع موجود ہیں
10:04نمبر ایک
10:08کازمیر
10:10اچھا یہاں زمیریں کتنی ہیں
10:12وہ بھی دیکھ لیتے ہیں
10:13ہا
10:13یا
10:14ہا اور یا
10:17کازمیر
10:18ہا اور یا
10:21دوسرا اسم ہے
10:23الجبال
10:31الجبال
10:32تیسرا اسم ہے
10:33عرب
10:39چوتھا اسم ہے
10:41نصفہ
10:52پانچوہ اسم ہے
10:54قاعن
11:03اور چھٹا اسم ہے
11:07صفصفہ
11:16نظرین چھے اسماع ہیں
11:17اب ہم دیکھتے ہیں کہ
11:19افعال کتنے ہیں کون کون سے ہے
11:28تیسرا فیل
11:31یذرو چوتھا
11:33تو چار افعال ہیں
11:36نمبر ایک
11:38یسألون
11:49نمبر دو
11:51قل
11:55نمبر تین
12:08نمبر چار
12:09یذرو
12:17ناظرین یہ چار افعال ہیں
12:19اب ہم دیکھتے ہیں کہ
12:20حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:22تو پہلا حرف
12:24واو
12:26پہلا حرف
12:27واو
12:28دوسرا ہے
12:29ان
12:30تیسرا ہے
12:32فا
12:33یہاں پر بھی
12:35فا ہے
12:36تو تین حروف ہیں
12:38نمبر ایک
12:40واو
12:42نمبر دو
12:44ان
12:48نمبر تین
12:50فا
13:00نظرین چھے اسماء
13:02چار افعال
13:03تین حروف
13:03تو کل ملا کر
13:04تیرا کلمات ہوئے
13:06کل ملا کر
13:07تیرا کلمات ہیں
13:19سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں
13:20اسماء کی جانب کا
13:22واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
13:24واحد مذکر حاضر کی ضمیر
13:26متصل ہو تو کا کی شکل میں
13:28منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
13:30تو کا یا انتا اس کا منع ہوگا
13:32تو آپ تجھے اپنے ہا
13:35واحد مؤنس غائب کی ضمیر ہے
13:37واحد مؤنس غائب کی ضمیر
13:39متصل ہو
13:40تو ناظرین
13:41ہا کی شکل میں
13:42منفصل ہو
13:43تو ہیا کی شکل میں ہوتی ہے
13:44ہا یا ہیا
13:45اس کا معنی ہوگا
13:46وہ اس
13:47یا
13:47واحد متقلم کی ضمیر ہے
13:50واحد متقلم کی ضمیر
13:51متصل ہو تو یا
13:53منفصل ہو
13:53تو انا کی شکل میں ہوتی ہے
13:55یا یا انا
13:55اس کا معنی ہوتا ہے
13:56میں میرا میری
13:58جبال کہتے ہیں
14:00پہاڑوں
14:01جبال کہتے ہیں
14:02پہاڑوں
14:03اور یہ
14:05جبل کی جمع ہے
14:06جبل ایک پہاڑ
14:07جبال بہت سے پہاڑ
14:10اس کے بعد ناظرین آجائیے
14:11اگلے اسم کی جانت
14:14ربی
14:15رب کا معنی ہے پرورش کرنے والا
14:17پالنے والا
14:18قرآن کریم میں ایک نہیں کئی مقامات پر
14:21یہ کلمہ رب
14:23یوس ہوا ہے
14:24ناظرین اور صفت ربوبیت
14:26سلدہ رب العالمین نے والدین کو بھی متصف فرمایا ہے
14:29سورہ بنو اسرائیل میں
14:31رب برحمہما کما رب
14:33یعنی صغیرہ
14:34لیکن یاد رکھیں کہ حقیقی رب
14:37فقط اللہ رب العالمین ہے
14:38باقی جس کی طرف بھی صفت ربوبیت
14:41کی نسبت ہوتی ہے وہ مجازن ہوتی ہے
14:43حقیقت میں فقط اللہ رب العالمین
14:45کی طرف ہی ہوتی ہے
14:46حقیقی پروردگار وہی ہے
14:49اور یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی
14:51استعمال کرتے ہیں ہم کہتے ہیں نا
14:52یا رب میری دعا قبول فرما
14:55اس کے بعد ہے
14:56نصفہ
14:59کسے کہتے ہیں نصفہ کہتے ہیں
15:00بکھیرنے کو
15:02اڑانا یا بکھیرنا
15:04یا اڑا کر بکھیرنا
15:07یا بکھیرنا یا اڑانا
15:08این تمام کی تمام معنی
15:10ہو سکتے ہیں
15:11اس کے بعد ہے
15:12قاعن
15:13قاعن کہتے ہیں میدان کو
15:16قاعن کہتے ہیں میدان کو
15:18صفصفہ کہتے ہیں ہموار کو
15:21صفصفہ کہتے ہیں ہموار
15:22اب کیونکہ یہ ہموار زمین ہے
15:24تو صفصفہ
15:25کا معنی ہے ہموار
15:27Now we have a question in our two questions.
15:29I'll answer your questions.
15:31You ask for a minute,
15:32then you speak with a question.
15:34And this one is the question.
15:37Or you might have a question in present.
15:41So you ask question.
15:45Or,
15:46this question is...
15:47It's the question.
15:50And it,
15:51it's been used in Russia.
15:53We said,
15:53I have a question in Russian.
15:56قُل فعلِ امر حاضر معروف سیغہ واحد مذکر حاضر
16:00فعلِ امر وہ فعل جس میں کسی کام کی کرنے کا حکم دیا جائے
16:04تو قُل کا معنی کیا ہوگا؟
16:05تو کہہ
16:06قُل کا معنی تُو کہہ
16:08اور چونکہ نبی کی طرف نسبت ہے نبی علیہ السلام کی طرف
16:11تو اس کا معنی کیا ہوگا؟
16:13آپ فرمائیے
16:13قَالَ يَقُولُ قَوْل
16:15قَوْل اس کا مصدر ہے
16:16اس کا معنی ہے بات
16:18اور یہ عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
16:23اس کے بعد ہے يَنْسِفُو
16:25يَنْسِفُو فعلِ مُزارِ معروف سیغہ واحد مذکر غائب
16:28اس کا معنی ہے وہ بکھیرتا ہے یا وہ بکھیرے گا
16:31اور یہاں معنی ہوگا وہ بکھیرے گا
16:34مستقبل کے اعتبار سے
16:36يَذَرُو فعلِ مُزارِ معروف سیغہ واحد مذکر غائب
16:39اس کا معنی ہے وہ چھوڑتا ہے یا وہ چھوڑے گا
16:42اور یہاں معنی فیوچر کے اعتبار سے ہوگا کہ وہ چھوڑے گا
16:45Now we come back a couple of告
16:47the word of whichЕs
16:48said it would be
16:49And that's what it is.
17:19فا کا معنی ہے پس یا تو ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا
17:24ہے
17:24ناظرین چھ اسماء چار افعال تین حروف کل ملا کر تیرہ کلمات ہوئے
17:29تیرہ کلمات میں کل چار کلمات ایسے ہیں جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:35نمبر ایک رب نمبر دو یسالونہ میں سوال نمبر تین قل میں قول نمبر چار ان میں من وعن
17:43آئیے ناظرین حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا
17:51کرتے ہیں
17:51تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
17:56واؤ زبر وا یا سین زبر یس حمزہ زبر آ لام واؤ پشلو نون زبرنا کاب زبرکا ویسالونکا
18:05عین زبر آ نون لام زنل جم زر جی با علیو زبر با لام زلی عینل جیبالی فا زبر فا
18:13قوف لام پشکل فا قل
18:15یا نون زبر یان سین زر سی فا پشفو ہا علیو زبر ہا یان سفو ہا روا با زبر رب
18:22با یا زربی ربی
18:24نون سین زبر نس فا دو زبر فن نس فن یہاں وقف کریں گے تو نس فا پڑیں گے
18:31فا زبر فا یا زبر یا ذال زبر دا روا پشرو ہا علیو زبر ہا
18:36فا یا ذروہ قوف لام زبر قا عندو زبر ان قا ان سوات فا زبر صوف فا دو زبر فن
18:47سف سفن یہاں وقف کریں گے تو سف سفا پڑا جائے گا
18:52آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب اور سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سمات فرمائیے
19:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:37بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
19:52اب ہم پڑیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑتے ہیں
20:13اب ہم پڑیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑتے ہیں
20:21وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنصِفُهَا رَبِّينَ اسْفَا فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفَا
20:39تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارا اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
20:47آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:50تفہیم القرآن یہ ہمارا اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
20:54سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
20:59وَا اور يَسْأَلُونَا وہ سوال کرتے ہیں کا آپ سے
21:04ان سے الجبالی پہاڑوں فَا پَسْقُلْ آف فرما دیجئے
21:12يَنصِفُو وہ بکھیر دے گا ہا انہیں یہ ہا زمیر جبال کی طرف لوٹ رہی ہے
21:19ربی رب یا میرا ربی میرا رب نصفا بکھیرنا فَا پَسْ يَذَرُو وہ چھوڑ دے گا ہا اسے
21:30یعنی پہاڑوں کو قاعن میدان صفصفہ ہموار
21:36ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
21:40اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
21:47وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَانِ فَقُلْ يَنصِفُهَا رَبِّي نَسْفَا فَيَذَرُو هَا قَاعن صفصفا
22:01لوگ آپ سے پہاڑوں کے متعلق سوال کرتے ہیں
22:06آپ کہیے میرا رب انہیں ریزہ ریزہ کر کے اڑا دے گا
22:11اور زمین کو کھلے ہوئے ہموار میدان کی حالت میں چھوڑ دے گا
22:17ناظرین یہاں پر ان جو ہم نے کہا عراس کے لیے ہے
22:19لیکن یہاں پر عراس کے لیے نہیں بلکہ یہاں بیانیے کے لیے ہے
22:23انشاءاللہ مزید بغیرم کو آگے بڑھائیں گے
22:25لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:26ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:28ملکم بک ناظرین و سامعین
22:31چلتے ہیں آج کے بغیرم کی جانب
22:33اور ناظرین اب ہم تفسیر ارز کریں گے
22:36اور تفسیر ناظرین جس طرح ہم نے آپ کو بتایا تھا
22:40آیت نمبر 97 تک
22:42کہ سامری اور پھر اس کے بچھڑے کا انجام کیا ہوا
22:46سامری کا تو یہ ہوا کہ اسے یہ کہہ دیا گیا
22:50کہ تو زندگی بر یہی کہے گا کہ مجھے مت چھونا
22:54اور پھر اس کے جو ناظرین اس سے چھونے سے مراک کیا ہے
22:57وہ اقوال ہم نے تمام کے تمام ذکر کی ہے
23:00اور بچھڑے کے ساتھ یہ ہوا کہ
23:02جس کو وہ خدا مانتے تھے
23:04تو اسے ناظرین جلا دیا گیا
23:07اور پھر اس کی راک کو اڑا کر سمندر میں پھینک دیا گیا
23:16آیت نمبر 98 نے فرمایا
23:18تمہارا معبود تو صرف اللہ ہی ہے
23:21جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے
23:24اس کے علم نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے
23:29ناظرین و سمعین اب یہاں پر گویا کہ
23:33سزا دینے کے بعد سامری کو ملامت کرنے
23:35اور اس کی سزا بیان کرنے
23:37اور پھر سارے معاملات ہونے کے بعد
23:39اللہ علمین کے پیارے نبی موسیٰ قلیم اللہ علیہ السلام نے
23:44گویا کہ اب ان پر واضح فرمایا
23:46جو رب ہوتا ہے تو وہ فنانی ہوتا
23:49اور یہ جھوٹا دعویٰ تھا ان کا
23:52تو جس نے بنایا وہ اس کا حال بھی دیکھ لو
23:55اور جس کو بنایا گیا جس کو تم رب مانتے تھے
23:57اس کا حال بھی دیکھ لو
23:59اب رب کون ہوتا ہے
24:04تمہارا جو رب ہے تمہارا معبود
24:06تو صرف اللہ ہی ہے
24:07اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے
24:10اور اس کے علم نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے
24:14اب آئیے ناظرین آیت نمبر 99 سے
24:17اور ہم تفسیر اس کرتے ہیں
24:20آیت نمبر 99 میں فرمایا
24:28ہم اسی طرح آپ پر گزشتہ خبروں کا بیان فرماتے ہیں
24:32اور بے شک ہم اپنے پاس سے آپ کو ذکر قرآن عطا فرما چکے ہیں
24:38ناظرین اللہ تعالی نے موسیٰ علیہ السلام کا سامری کے ساتھ
24:43تفصیل سے قصہ بیان فرمایا
24:45پھر اس کے بعد دوسری امتوں کی خبریں اور ان کی احوال بیان فرمائے
24:50سوئرشاد فرمایا کہ ہم اسی طرح آپ پر گزشتہ خبروں کا بیان فرماتے ہیں
24:56تاکہ آپ کا علم اور آپ کی شان زیادہ ہو
24:59اور آپ کے موجزات کی کسرت ہو
25:01کیونکہ ہر آیت کئی وجود سے موجزہ ہوتی ہے
25:04اور آپ کی امت کے لیے عبرت پکڑنے اور نصیحت حاصل کرنے کے زیادہ مواقع ہوں
25:09اس آیت میں اللہ تعالی نے قرآن مجید کو ذکر فرمایا
25:14دیکھیں
25:19ہم اپنے پاس سے آپ کو ذکر قرآن عطا فرما چکے ہیں
25:23ذکر سے مراد قرآن ہے
25:24تو ناظرین اور بھی کئی آیات میں قرآن مجید کو ذکر فرمایا
25:32یہ ذکر مبارک ہے جس کو ہم نے نازل کیا
25:35سورہ انبیاء آیت نمبر ففٹی
25:40سورہ زخرف آیت نمبر فوٹی فور
25:42اور یہ قرآن آپ کیلئے ذکر ہے
25:48آیت نمبر نائن
25:49بے شک ہم نے الذکر یعنی قرآن کو نازل کیا
25:53اور بے شک ہم ہی اس کے محافظ ہیں
25:56وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ ذِكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَانُزِّلَا إِلَيْهِمْ
26:00سورہ نحل آیت نمبر فوٹی فور
26:02اور ہم نے آپ کی طرف الذکر قرآن کو نازل کیا ہے
26:06تاکہ آپ لوگوں کو بیان کریں
26:08کہ ان کی طرف کیا نازل کیا گیا
26:10قرآن مجید پر ذکر کے جو اطلاقات ہیں
26:15اس کی وجوہات بھی مفسی نے ذکر فرمائی
26:18لوگوں کو دین اور دنیا کے تمام شعبوں اور تمام چیزوں میں
26:23جس ہدایت اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے
26:26ان سب کا تفصیل سے قرآن مجید میں ذکر ہے
26:30اس لئے قرآن کو ذکر بھی کہا گیا
26:33اس میں نبی علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی قوم کے شرف
26:37اور فضیلت کا ذکر ہے
26:39اِنَّهُ لَذِكْرُ لَكَ وَلِكَوْمِكَا
26:42اس لئے ناظرین قرآن کو ذکر بھی کہتے ہیں
26:45اس میں اللہ تعالیٰ کی ظاہری اور باطنی نعمتوں کا ذکر ہے
26:49اور اس میں تذکیر اور موائز ہے
26:52اس لئے اس کو ذکر کہتے ہیں
26:54اس میں اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا ذکر ہے
26:57پشلی اقوام کا
26:58ان کے ایمان لانے والوں کا
27:00ان کے کافروں کا
27:01اور ان پر نازل ہونے والے عذاب کا ذکر ہے
27:03جس سے عبرت اور نصیت حاصل ہو
27:06اس لئے اس کو ذکر کہتے ہیں
27:08اب آجائی ناظرین آیت نمبر ہنڈریٹ کی طرف
27:11فرمایا کہ من آردہ انہو فا انہو یحمل یوم القیامتی وزرا
27:16اور جس شخص نے اس سے مو موڑا
27:18وہ یقینا قیامت کے دن بہت وزنی بوجھ اٹھائے گا
27:23اس آیت میں یہ بتایا ہے
27:24کہ جس طرح قرآن مجید ان لوگوں کے لئے نعمت ہے
27:27جو اس پر ایمان لاتے ہیں
27:29اور اس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں
27:31اسی طرح یہ ان لوگوں کے لئے
27:33زہمت اور ہلاکت کا باعث ہے
27:35جو اس پر ایمان نہیں لاتے
27:37اور اس سے مو موڑتے ہیں
27:38اور عراس کرتے ہیں جو لوگ قرآن مجید سے عراس کرتے ہیں
27:41ان کے گناہوں کا بوجھ
27:43قیامت کے دن ان کی کمر پر لات دیا جائے گا
27:45جیسے کسی شخص کی پشت پر وزنی بوجھ ہو
27:49جس سے اس کی کمر ٹوٹ رہی ہو
27:51قرآن کہتا ہے نا
27:55اسی قرآن کے ذریعے
27:56بہت سے لوگ گمراہ ہو جائیں گے
27:58یعنی جو اس سے مو موڑیں گے وہ گمراہ ہو جائیں گے
28:00جو اس کو اپنے مفادات کیلئے پڑھیں گے
28:04اور اس کے معانی کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کریں گے
28:06وہ گمراہ ہو جائیں گے
28:07ویہدی بھی کثیرہ
28:09اور جو سکتے دل سے پڑھے گا
28:10اس سے ہدایت ملتی رہی گے
28:12اس کی ہدایت میں اضافہ ہوتا رہے گا
28:13اب آجائی ناظرین
28:15سورہ تاہا کی آیت نمبر ون زیرو ون میں
28:17خالدی نفیح
28:18وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمِ الْقِيَامَةِ حِمْلَةِ
28:21وہ ہمیشہ اسی بوجھ میں رہیں گے
28:23اور قیامت کے دن ان کے لئے وہ کیسا بوجھ ہوگا
28:26ناظرین وہ ہمیشہ اسی بوجھ میں رہیں گے
28:29اور قیامت کے دن وہ کیسا برا بوجھ ہوگا
28:32یعنی قرآن مجید سے عراس کرنے کی سزا میں
28:35وہ عارضی طور پر نہیں
28:37ٹیمپراری طور پر نہیں
28:39بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دوزخ میں رہیں گے
28:42اور اس وقت انہیں محسوس ہوگا
28:44کہ کتنا بڑا بوجھ جو دنیا میں انہوں نے لیا تھا
28:48آج کتنے بڑے بوجھ کی صورت میں
28:50عذاب کی صورت میں ان پر نازل کیا جا رہا ہے
28:54اور عذاب کی صورت میں وہ بگت رہے ہیں
28:57اور اس وقت انہیں محسوس ہوگا
28:59پھر اس کے بعد آیت طبع ون زیرو ٹو میں
29:01فرمایا کہ
29:07جس دن میں صور پھوکا جائے گا
29:09مجرموں کو اکھٹا کیا جائے گا
29:11اس دن ان کی آنکھیں نیلگو ہوں گی
29:13صور سے مراد ناظرین وہ چیز ہے
29:17جس میں حضرت اسرافیل علیہ السلام
29:21اللہ تعالیٰ کے حکم سے پھوک ماریں گے
29:23تو قیامت واقع ہوگی
29:27ایک اور حدیث میں ہے
29:28کہ اسرافیل علیہ السلام
29:30اس چیز کو مو لگائے
29:33تشریف فرما ہے
29:34کھڑے ہیں
29:34تیار کھڑے ہیں
29:35پیشانی جھکائی یا موڑیوی ہیں
29:37اور رب کے حکم کے منتظر ہیں
29:39کہ کب انہیں حکم دیا جائے
29:41اور وہ اس میں پھوک مارے
29:43یہ سنن ترمزی کی حدیث پاک ہے
29:45دو مرتبہ سور پھونکا جائے گا
29:47پہلی بار سور پھونکنے سے قیامت آ جائے گی
29:49ساری مخلوق فنا ہو جائے گی
29:51اور دوسری بار سور پھونکنے سے
29:53تمام مرد زندہ ہو جائیں گے
29:54اور سب لوگوں کو میدان حشد کی طرف
29:56لے جایا جائے گا
29:57اور اس آیت میں یہی سور مراد ہے
29:59کیونکہ اس کے بعد فرمایا ہے
30:02کہ مجرموں کو اکھٹا کیا جائے گا
30:04اور اس دن ان کی آنکھیں نیلگو ہوں گی
30:06نیلی ہوں گے
30:07ناظرین انشاءاللہ مزید اس پر رس کریں گے
30:09لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
30:10اور اس کے ساتھ ہی
30:12ہمارے سپوگرام کا
30:13سیکنڈ سیکنڈ کمپلیٹ ہوا
30:14چلتے ہیں
30:15تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
30:17قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ
30:19آپ کا سیگمنٹ ہے
30:20دنیا برسے
30:20آپ ہمیں کالس کر سکتے ہیں
30:22سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
30:23آپ کا تعلق پاکستان
30:25پاکستان سے باہر
30:25دنیا کے کسی خطے کسی ملک سے
30:27اٹھائیے اپنے فون
30:28سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:29جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
30:31دیکھتے ہیں سوکر لائن پر
30:32ہمارے ساتھ کون ہے
30:33السلام علیکم
30:37جی سب کو تجمع سنائیے
30:56نصفا
30:57نصفا
30:58سین سا کن ہے
31:04All right.
31:29And they ask you about the heavens
31:33Why you hate the heavens and you be fed
31:37Why you hate the heavens and you shall be fed
31:43And people ask you about the heavens
31:46You say that you will get a piece of the heavens
31:52And you will go to the heavens and the heavens
31:55And let them let them directly
31:55Jizakallah khayyid.
31:58Kutlika Kudr ki jani ba.
31:59Assalamualaikum.
32:00Wa alaikum aslam wa rahmatullahi wa barakatuhi.
32:03Jee, kahaan se?
32:05Jee, suna ye.
32:07Iaudzubillah, jimimit, shayi, qurana khaji.
32:10Bismillah se rahmanir rahim.
32:13Wa yasaluna ka anil jiwa li faakul ya nishpu haa.
32:19Fakul ya nishifu haa.
32:21Ya nishifu haa rabbin, nafa, ki aan fachafafaa.
32:32Jisakallah khayyid.
32:33Nazinen chaltein hae li kauda ki jani ba. Assalamualaikum.
32:36Wa alaikum aslam wa rahmatullahi wa rahmatullahi wa barakatuhi.
32:37Jee, kahaan se?
32:38Rawal 15 se.
32:39Suna ye.
32:40Iaudu billahi minay shayi tawani rujim.
32:45Bismillahir rahim ahim.
32:49Wa yasaluna ka anil rujim.
32:51Al-Jibali
32:52Fa Qul Yansifuha
32:55Rabbi Nasa
32:57Fa
32:58Fa Yazaruha
33:00Qa'an
33:01Sab-safah
33:03Sadatallah
33:04Allah
33:05Khair
33:06Nazim chalatayin
33:06Engle Kaudar ki jhanin
33:07Dekhati ai
33:07Isvakti Lahan
33:08Pada Humer Aasat
33:08Kone
33:09Assalamualaikum
33:10Assalamualaikum
33:11Assalamualaikum
33:12Assalamualaikum
33:12Rajahul Qidhi
33:13Sehna
33:13Ashab
33:14Mejhe
33:14Parha
33:14Bish
33:15Bismillah
33:16Ar-Rahman
33:17Ar-Rahim
33:18Bismillah
33:20Ar-Rahman
33:43Surah Al-Fatihah
33:55Surah Al-Fatihah
34:38Surah Al-Fatihah
34:51Surah Al-Fatihah
35:41Surah Al-Fatihah
35:51Surah Al-Fatihah
35:53Surah Al-Fatihah
35:54Surah Al-Fatihah
35:55Surah Al-Fatihah