Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 90)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَبِهِ وَبَیْرِكُ وَسَلِّمُ
00:34محترم ناظرین وَسَامعین
00:36ویورز این لسنرز
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امچدی
00:53آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:55ناظرین و سامعین
00:57ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ نے دیکھا
01:02کہ فجر کی نماز کے بعد
01:07روزانہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:10مدینہ شریف کے ایک کنارے کی طرف جاتے ہیں
01:14حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو تجسس ہوا
01:18کہ وہ وہاں کیا کرنے جاتے ہیں
01:22ایک دن وہ خاموشی سے ان کے پیچھے گئے
01:25دیکھا کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:30ایک جھوپڑی میں داخل ہوئے
01:32اور کچھ دیر کے بعد باہر نکل آئے
01:36حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ان کے جانے کے بعد
01:40وہاں پر اندر گئے
01:42دیکھا کہ وہاں ایک نابینہ اور ضعیف خاتون رہتی ہیں
01:47حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ان سے پوچھا
01:50کہ یہ بزرگ کون تھے جو روزانہ آپ کے پاس آتے ہیں
01:56خاتون نے جواب دیا
01:59مجھے ان کا نام معلوم نہیں ہے
02:02لیکن اتنا معلوم ہے کہ یہ روزانہ آتے ہیں
02:05میرے گھر کی صفائی کرتے ہیں
02:08میری بکری کا دودھ دھوتے ہیں
02:10میرا کھانا تیار کرتے ہیں
02:12اور میری خدمت کر کے چلے جاتے ہیں
02:16یہ سن کر ناظرین
02:19حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
02:24اور ایک روایت یہ بھی ہے
02:26اب یہ جو روایت میں نے ارس کی
02:27یہ حلیت الاولیاء جل نمبر ایک میں ہے
02:31البدایہ بن نہایہ میں بھی
02:32اس کا ذکر موجود ہے
02:34اب اسی میں ایک روایت میں ناظرین یہ ایڈ ہے
02:37کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
02:41وہاں پر گئے
02:42صفائی سترائی کی
02:43جس طریقے سے سیدنا صدیقی
02:45اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کرتے تھے
02:47اسی طریقے سے کیا
02:48اور کھانا بنا کر
02:50جب اس بڑیہ کو جو کہ ضعیف تھی
02:53معذور تھی
02:53اس کے موں میں نوالہ دالنے لگے
02:57تو ناظرین و سامعین وہ بڑیہ رو گئی
03:00اور کہنے لگی
03:02حضرت عمر نے پوچھا کہ روتی کیوں ہو
03:05بی بی روتی کیوں ہو
03:06کہنے لگی لگتا ہے کہ
03:08جو شخص روزانہ آتا تھا
03:10وہ دنیا سے رخصت ہو گیا ہے
03:13حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
03:15نے فرمایا بڑیہ سے
03:17بی بی
03:18صفائی وہ بھی کرتا تھا میں نے بھی کی
03:21سارے انتظامات وہ بھی کرتا تھا میں نے بھی کیے
03:24کھانا وہی بناتا تھا میں نے بھی بنایا ہے
03:26اور میں نے تو آپ کے موں میں نوالہ ڈالا ہے
03:28تو کہنے لگی کہ
03:30جو پہلے آتا تھا
03:31وہ چبا کر ڈالتا تھا
03:33وہ چبا کر دیا کرتا تھا
03:35یہ سن کا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ رو پڑے
03:39رو پڑے اور فرمانے لگے
03:41کہ اے ابو بکر
03:43آپ نے اپنے بعد آنے والوں کے لیے
03:46بہت مشکل راستہ چھوڑا ہے
03:49ناظرین یہ واقعہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی
03:53آجزی
03:53اخلاص
03:54اور خاموشی کے ساتھ
03:57خدمت خلق کا ایک عظیم نمونہ ہے
04:00اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کو بھی
04:02یہ صفت اطاف فرمائے
04:04چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:07ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:09وہ سورہ
04:11طوحہ
04:11اور سورہ طوحہ کی آیت نمبر نینٹی ہے
04:15نوے ہے
04:16مکمل آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہے
04:19فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:21باوسو ہو جائیں
04:22اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:24کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:25آج کا سبق نکالیں
04:26اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:29کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:30اور ضرور فرما لیجئے
04:31آپ کو لیے چلتے ہیں
04:32آج کے اس پرگرام کے
04:34فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:35لغت القرآن
04:37یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:39اور آئیے مل کر
04:40تعویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:42آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:54وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِن قَبْلُ
05:02يَا قَوْمِ إِنَّمَا فُطِنْتُمْ بِهِ
05:07وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِعُونِي وَأَطِيعُوا أَمْرِي
05:18ناظرین فتن تم بھی پڑھیں گے
05:20وَفْ کی صورت میں بھی پڑھا جائے گا
05:22جی موقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:24جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا بہتر ہے
05:26امری وفْ کی صورت میں بھی امری ہی پڑھا جائے گا
05:29آخر میں علامت وقف
05:32اندر نینٹی لکھاوا ہے آیت نینٹی نوے
05:35یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:37کتنے کلمات ہیں دیکھتے ہیں
05:39وَاو ایک کلمہ لا دوسرا قد تیسرا قولہ چوتھا
05:43لا پانچوا
05:44اور ناظرین ہم چھٹا حارون ساتوا
05:48من آٹھوا قبل نوا یادسوا
05:51قومی گیاروا انما باروا فتن تم
05:55جو ہے وہ تیروا بی چودوا
05:58پھر اس کے بعد ناظرین
06:00انا پندروا رب سولوا الرحمن ستروا
06:05فا اٹھاروا اتبعوا انیسوا
06:10اطیعوا بیسوا امری اکیسوا
06:12کل یہاں پر اکیس کلمات موجود ہیں
06:15ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:19بغور ملائزہ فرمائے
06:20وَا لَا قَوْدِ
06:23وَا لَا قَوْدِ
06:24دال ساکن ہے لیکن حرف کلکلہ ہے
06:26تو یہاں کلکلہ ہوگا
06:28آواز لوٹتی بھی محسوس ہوگی
06:29وَا لَا قَوْدِ
06:32قَوْلَا یہ اصل میں لی ہے
06:34ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
06:36اس کو اللہ پڑھا گیا
06:36لَا قَوْدِ
06:37وَا لَا قَوْدِ
06:39ہا کھڑا زبر ہا
06:40اور ہا علیو زبر ہا
06:41دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:43روا پر پیشے روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:46وَا لَا قَوْدِ
06:49وَا لَا قَوْدِ
06:50نُن ساکن
06:51اس کے بعد قَوْف حرف اخفہ ہے
06:53تو نُن ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
06:56اخفہ کہتے ہیں
06:56ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:58قَوْلُ میں بعض ساکن ہے
07:00لیکن حرف قَلْقَلَا ہے
07:01تو قَلْقَلَا کیا جائے گا
07:02مِن قَوْبِلُ
07:04یا کھڑا زبریہ
07:06اور یا علیو زبریہ
07:07دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:08یا علیدہ قومی
07:10علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:11یا قومی
07:14اِنَّمَا فُوْتِعُونْتُم
07:15نُن ساکن
07:16اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے
07:18تو نُن ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:20مِن ساکن
07:21اس کے بعد با ہے
07:21تو مِن ساکن کو غلنے کے ساتھ پڑھیں گے
07:25فُوْتِعُونْتُمْ بِهِ
07:26یہاں وقف پڑھیں گے
07:27تو فُوْتِعُونْتُمْ بِهِ
07:30پڑھیں گے
07:30اور جی مقف جائز کا شورٹ فارم ہے
07:33اس کا معنی ہے کہ یہ رکھنا جائز ہے
07:37وَإِنَّا وَإِنَّا رَبَّكُمْ
07:40الرَّحْمَنُ
07:41رَبَّكُمْ میں جب ملا کر پڑھیں گے
07:43تو مِن پر پیش ہوگا
07:44اس سے الرحمنوں کی را کے ساتھ ملائیں گے
07:46درمیان میں سے علی فینی حمزہ کو حضف کے جائے گا
07:48را حرف شمسیہ ہے
07:50حرف شمسیہ وہ حرف
07:51جس پر علف لام ہو لیکن لام کو پڑھا نہ چاہے
07:56وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَنُ
07:59را پر زبر را کو پر کر کے پڑھیں گے
08:01مِمْ خَلَ زبر مَا اور مِمْ علی فزبر مَا
08:03دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:06فَا اتَّبِعُ
08:07ملا کر پڑھیں گے
08:08فَا پر زبر ہے
08:09اتَّبِعُ کی تا کے ساتھ ملائیں گے
08:11درمیان میں سے علی فینی حمزہ کو حضف کے جائے گا
08:15فَتَّبِعُنِ
08:15ملا کر پڑھیں گے
08:20فَتَّبِعُنِ وَأَطِعُ
08:21یہاں پر آپ دیکھیں
08:22مدد منفصل ہے
08:23مدد جائز بھی کہتے ہیں
08:24منیموم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
08:26کھنچ کر پڑھنا چاہیے
08:27زیادہ سے زیادہ اس کو
08:29پانچ سے چی حرکات کی مقدار کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
08:32امری علیدہ یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:35امری
08:35رواہ کی نیچے زیر
08:37رواہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:38وفقی صورت میں بھی امری ہی پڑھا جائے گا
08:40آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:42کلمات کی
08:42لغت اور گرامر کے ادبار سے
08:44تحقیق اور تجمع کی جانے
08:46سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:48وہ لکھیں گے
08:48پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:49اسماع افعال غروف
08:51ان میں ناظرین
08:52ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
08:54تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
08:55قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:57کہ وہ کلمات جو عام طرف پر
08:59آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:00اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:01ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
09:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:12وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِنْ قَبِلُ
09:32يَا قَوْمِ
09:41اِنَّمَا فُطِنْتُمْ بِهِ
09:49وَإِنَّ
09:53رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ
10:01فَاتَّبِعُونِ
10:11وَأَطِيعُ
10:16اَمْرِ
10:25احراب لگاتے ہیں
10:27وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ
10:33هَارُونُ
10:36مِنْ قَبِلُ
10:38يَا قَوْمِ
10:42اِنَّمَا فُطِنْتُمْ
10:47بِهِ
10:49وَإِنَّ
10:55رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ
11:09فَاتَّبِعُونِ
11:13وَأَطِيعُ
11:17اَمْرِ
11:18اِنشاءاللہ مزید پروگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
11:19لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:21وہ لقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:23وَلَقَمْ بِكَ نَاظِينَ وَسَّمِعِينَ
11:25چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
11:27اور ناظرین یہاں پر
11:29سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:31اسما
11:32اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:35تو آئیے
11:36پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
11:39ہم زمیر
11:43یہ پہلا اسم ہے
11:46دوسرا حارون
11:49تیسرا قبل
11:52چوتھا قومی
11:53ہی زمیر
11:54یہاں نمبر ایک آئے گا
11:56پانچوہ رب
11:57یہاں نمبر ایک آئے گا
11:59اور چھٹا رحمان
12:01یہاں پر نمبر ایک آئے گا
12:04اور ساتوہ امر
12:07یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
12:09تو ناظرین سات اسما ہیں
12:12نمبر ایک
12:14ہم
12:16ہی
12:17کم
12:19یا
12:20یہ ہم
12:24ہی
12:27کم
12:30یا
12:32اچھا جی دوسرا اسم ہے
12:34ہارون
12:41تیسرا اسم ہے
12:43قبل
12:48چوتھا اسم ہے
12:50قوم
12:56پانچوہ اسم ہے
12:57رب
13:06اور چھٹا اسم ہے
13:10رحمان
13:21اور ساتوہ ہے
13:23یا
13:24زمیر
13:26اور کیا زمیر تو گزر چکی ہے
13:27تو ناظرین
13:29ساتوہ امر
13:37تو کل ملا کر یہاں پر ناظرین
13:39آپ دیکھ سکتے ہیں
13:40کہ سات اسما ہیں
13:41کل ملا کر
13:43سات اسما ہیں
13:44اور اس کے بعد آپ دیکھیں
13:48افعال کی بات اگر ہم کریں
13:49تو پہلا فعل
13:51قولا
13:53پہلا فعل ہے
13:56قولا
13:58اور دوسرا ہے
14:00فتنتم
14:01تیسرا
14:02اتبعو
14:03چوتھا
14:05اتیعو
14:05تو چار افعال ہیں
14:07نمبر ایک
14:09قولا
14:13نمبر دو
14:15فتنتم
14:25نمبر تین
14:27اتبعو
14:39نمبر چار
14:41اتیعو
14:50نمبر چار افعال ہیں
14:53اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:55حروف
14:56تو
14:57واؤ پہلا حرف
14:58لا دوسرا
15:01قد تیسرا
15:04لی چوتھا
15:06من پانچوا
15:08یا چھٹا
15:11انما ساتما
15:13بی آٹھوا
15:16واؤ گزر چکا ہے
15:18نمبر ایک میں
15:18اننا نما
15:24اور اس کے بعد
15:25ناظرین
15:26فا دسوا
15:29واؤ
15:30یہاں پر
15:30نمبر ایک آئے گا
15:31تو کل ملاکت
15:32دس اسما ہیں
15:33نمبر ایک
15:35واؤ
15:37نمبر دو
15:38لا
15:41نمبر تین
15:42قد
15:44نمبر چار
15:46لی
15:47یہ آپ جانتے ہیں
15:49ناظرین
15:49کہ یہ لا ہے
15:49لیکن اصل میں لی ہے یہ
15:51نمبر پانچ
15:53من
15:56نمبر چھے
15:58یا
16:00نمبر سات
16:02انما
16:08نمبر آٹھ
16:10بی
16:15اور
16:16نمبر نو
16:17رب
16:17بلکہ
16:19اننا
16:20نمبر نو
16:22اننا
16:28اور نمبر دس
16:30فا
16:30نمبر نو
16:56نمبر نو
16:58ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
17:00منفصل ہو تو ہم کی شکل میں ہوگی
17:01ہم یا ہم اس کا مانا ہوگا
17:03وہ سب ان سب انہیں
17:04ہی واحد مذکر غائب کی زمین ہے
17:06واحد مذکر غائب کی زمین متصل ہو
17:08تو ہو کی شکل میں
17:09بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
17:10اور منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوگی
17:12ہوا ہو یا ہی اس کا مانا ہوگا
17:14وہ اس کم
17:15جمع مذکر حاضی کی زمین ہے
17:17جمع مذکر حاضی کی زمین متصل ہو
17:18تو کم منفصل ہو
17:20to an'tum ki shakal mein hooghi kum ya an'tum
17:22is ka mahano ka tum sab aap sab tumhe
17:24aapne yaa waahid mutakalim ki
17:26zameir hai waahid mutakalim ki zameir
17:27mutfasil ho to yaa munfasil ho to anna
17:30ki shakal mein hooghi yaa yaa anna is ka mahano
17:31ka wo mein, mayra, mayri
17:34harun, hazrat harun alayhi sallam
17:35ka naam hai, qablu, is ka mahano
17:37hai, pahle, or qablu, amta
17:39per, urdu mein bhi, hum, istimhal
17:41kaatay hai, is kaom, afrata
17:43ke mgemoore ko kaom kaetay hai, kaom
17:45ایک قوم, aqwam, is ki jama hai, baus si
17:48qom hai, or qom, or aqwam, ye dunho
17:49ke dunho, urdu mein, hum, istimhal kaetay hai, rab
17:51kaetay hai, perverish kerne waala, palne waala
17:53koran-e-karim me bhi is ka yuzh hua hai,
17:55اور yad rake, haqqiqi rab, faqat
17:57allah rabul alameen hai, mgeasen
18:00nisbet, dousro ki taraf bhi ki jati hai
18:01صifat-i-rabubiyyit ki, lakin, haqqiqi rab
18:03allah rabul alameen hai, rahman
18:06rahman, rahman, yeh
18:07صifat-i-mubalqah ka siha hai, is ka bahana
18:10rahman, bahut zyada rahman
18:11farmane waala, hum, urdu mein bhi
18:13hum, istimhal kaetay hai na, ke
18:15mola, tu rahman hai, ya la, tu rahman hai
18:17tu, hum, par rahman farma, bahut
18:19zyada rahman farmane waala, amr ka
18:21manah hai, kam, ayye nāzirin, chalte
18:23hai, faal ki jane, qala, faal-e-mazi, maruof,
18:25siha, wahid, muzakar, guhaib, is ka manah hai, us
18:26ne keha, qala, yaquilu, qaul,
18:28is ka mazdar, is ka manah hai, baat, اور
18:30یہ عام طرف, par, urdu mein, hum, istimhal ka
18:32tehenfutin, tum, fail-e-mazi,
18:35majhul, siha, jama, mzakar,
18:36haazir, maazhul, va fiha, which is
18:38faal, maalum, na ho, to fail-e-mazi,
18:40majhul, siha, jama, mzakar,
18:42haazir, is ka maanah, tum,
18:44aazmai gaya, pher is ka bar, nashirin,
18:46itabia'u, fail-e-mazi, faal-e-mazi,
18:48maanah, siha, jama, mzakar, haazir, is ka maanah
18:50hai, ke, tum, perewi
18:52kero, itabia'u, tum,
18:54perewi kero, ya tum, itiba'a
18:56اتباع مزدر ہے
19:01اس کا معنی پیجوی کرنا
19:02یہ عام طور پر
19:03اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:06واحد مذکر حاضر
19:07فعل امر وہ فعل
19:08جس میں کسی کام کی کرنے کا حکم دی جائے
19:13جمع مذکر حاضر
19:14اس کا معنی ہے
19:15تم اطاعت کرو
19:17یا تم مانو
19:19ناظرین اطاعت
19:22اطاعت اس کا مزدر ہے
19:23اور یہ عام طور پر
19:24ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:27اب آجائیے ناظرین حروف کیا رہے ہیں
19:29واؤ کا معنی اور لا
19:30یہ تاقید کے لئے آتا ہے
19:32اس کا معنی البتہ یہ ضرور قد
19:33اس کا معنی بے شکر تحقیق ہوتا ہے
19:35یہ فعل ماضی پر داخل ہوتا ہے
19:36ماضی کو ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
19:38لی علت کے لئے واسطے کیلئے آتا ہے
19:41اس کا معنی کے لئے لیے واسطے
19:43اس کے بعد من اس کا معنی ہے س
19:45اور عام طور پر ہم من وعن اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:48اس کے بعد یا حرف ندا ہے
19:50اس کا معنی ہے
19:52انما سوائے اس کے نہیں
19:53پھر اس کے بعد ہے
19:55ناظرین بی سات مدد تعاون اے واسط کے معنی میں ہوتا ہے
19:57یہاں پر سات کے معنی میں
19:59انہ حرف تحقیق ہے
20:00جمعہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
20:01کلام کو محقق کرتا ہے
20:03تحقیق پیدا کرتا ہے
20:04اس کا معنی بے شکر تحقیق
20:05ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے
20:06فا کا معنی ہے پس یا تو
20:08ان میں سے
20:08کلینے کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
20:11اکیس کلمات
20:12اکیس کلمات ہیں ناظرین
20:14اور اس میں
20:16آٹھ کلمات ایسے ہیں
20:18جو عام طور پر اردو میں استعمال ہوتے ہیں
20:19نمبر ایک قبل
20:20نمبر دو قوم رقوام
20:21نمبر تین رب
20:22نمبر چار رحمان
20:23نمبر پاش قولہ میں قول
20:25نمبر چھے اتبعوں میں اتباع
20:27نمبر ساتھ اطیعوں میں اطاعت
20:29نمبر آٹھ من میں منوان
20:30آئیے
20:31حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
20:33کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
20:35یا عید کیسے بنا کرتے ہیں
20:36ہم انشاءال آپ کو ضرور بتائیں گے
20:38لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
20:39ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
20:42ویلکم بیک ناظرین
20:43و سامعین
20:44چلتے ہیں پرگرام کی جانب
20:45اور ناظرین
20:46اب ہم تلاوت کریں گے
20:48اور سب سے پہلے تلاوت ہوگی
20:50ترتیل کے ساتھ سماتھ فرمائیے
20:52بلکہ اس سے پہلے
20:54ہم ناظرین
20:55کلمات کو آپس میں
20:57ملا کر بھی پڑھائیں گے
20:58کہ کس طریقے سے
21:00جملہ اور آیت بنتی ہے
21:02تو یہ بھی ہم بتائیں گے
21:37یہاں وقف فریں گے
21:38تو بھی پڑھیں گے
22:07ناظرین و سامعین
22:08اب چلتے ہیں تلاوت کی جانب
22:10سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
22:11ترتیل کے ساتھ سماتھ فرمائیے
22:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:32وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِنْ قَبْلُ
23:11وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِنْ قَبْلُ
23:47وَإِنَّ مَا فُطِنْتُمْ بِهِ وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَنُ فَاتَّبِعُونِي وَأَطِيعُوا أَمْرِي
24:03آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
24:06تلاوت مکمل ہوئی
24:07امار اس برگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
24:10سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:11تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:14سب سے پہلے حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ پیش کرتے ہیں
24:17بغور ملائزہ فرمائے
24:18وَا اور لَا الْبَتَّا قَدْ بِشَكْ قَالَ اس نے کہا
24:25لیکن آگے حارون فائل آرہا ہے
24:27تو قَالَ کہا
24:28لَا وَاسْتَهُمْ ان کے حارون حارون علیہ السلام نے من سے قبل پہلے
24:36یا اے قومی میری قوم انما سوائے اس کے نہیں
24:40فتن تم تم آزمائے گئے ہو بھی ساتھ ہی اس کے
24:45وَا اور اِنَّا تَحْقِيقُ رَبَّ رَبْكُمْ تُمْهَرَا الرَّحْمَانُ رَحْمَانُ فَا پَسْ
24:52اِتَّبِعُوا تم پیج بھی کرو نی میری
24:55وَا اور اَتِعُوا تم بات مانو
24:58تم مانو امری میرا حکم
25:02امری حکم یا میرا
25:04امری میرا حکم
25:05آئیے ناظرین چلتے ہیں
25:06آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
25:09وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ هَارُونُ مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِلَّمَا فُتِنْتُمْ بِهِ وَإِلَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِعُونِي وَأَطِيعُوا امرِي
25:30اور حارون ان سے پہلے ہی یہ کہہ چکے تھے
25:33کہ اے میری قوم اس بچڑے کی وجہ سے
25:36تم کو صرف آزمائش میں ڈالا گیا ہے
25:40اور بے شک تمہارا رب رحمان ہی ہے
25:43سو تم میری پیروی کرو اور میرا حکم مانو
25:46ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
25:49با محاورہ ترجمہ
25:50اب آئیے چلتے ہیں
25:51تفسیر کی جانے
25:53اور تفسیر ناظرین جو آج ہم ارز کریں گے
25:56وہ یعنی اس آیت کریمہ کی
25:59کہ قَالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْ بَعْدِكَ وَأَدْوَلَّهُمُ السَّامِرِي
26:04آیت نمبر 85 کے فرمایا
26:07کہ بس ہم نے آپ کے بعد
26:10آپ کی قوم کو فتنے میں مبتلا کر دیا
26:13اور ان کو سامری نے کمرہ کر دیا
26:16ناظرین یعنی ہم نے ان کو آزمائش اور ابتحان میں مبتلا کیا
26:20تاکہ یہ ظاہر ہو کہ ان میں کون علوہیت اور توحید کے عقیدے میں راسخ ہے
26:27اور کس کا عقیدہ کمزور ہے
26:30بنو اسرائیل اس وقت چھے لاکھ تھے
26:33ان میں سے بارہ ہزار توحید پر قائم رہے
26:37اور باقی بچڑے کی پوجہ میں مشغول ہو گئے
26:41اس کی تفسیر اس کے بعد کی آیات میں آ رہی ہے
26:44جس کا خلاصہ یہ ہے
26:46کہ بنو اسرائیل نے قبطیوں سے آریتن
26:49یعنی آریتن عارضی طور پر سونے کے زیورات لیے تھے
26:54وہ ان کے پاس تھے
26:55بنو اسرائیل نے ان زیورات سے برات حاصل کرنے کے لیے
26:59وہ سامری کو دے دیا
27:01اس نے ان زیورات کو جمع کر کے ان کو آگ لگا دی
27:04اور پھر اس پگلے ہوئے سونے سے بچڑا ڈال لیا
27:08جبرائیل علیہ السلام جس گھوڑی پر سوار تھے
27:12سامری نے اس کے پاؤن کی نیچے سے پیر کی نیچے سے
27:16خاک کی ایک مٹھی اٹھا لی تھی
27:18اس نے بچڑے کے موں کے اندر خاک ڈال دی
27:22جس کے اثر سے وہ آواز نکالنے لگا
27:25ناظرین و سامعین آپ ذرا یہ دیکھیں
27:27کہ جبرائیل علیہ السلام کی گھوڑی
27:31جس کے پاؤں کی نیچے سے خاک نکالی
27:35بے جان بچڑے کے موں میں وہ خاک ڈالی
27:39وہ بولنے لگ گیا
27:39تو جبرائیل علیہ السلام کی گھوڑی کے
27:42یعنی قدموں کی نیچے سے جو خاک ہے
27:45اس کا یہ اثر ہے تو ناظرین پھر یہ
27:48اللہ کے انبیاء علیہ السلام کا جو وجود اقدس ہے
27:52اور ان کے ناظرین ان کے ہاتھ مبارک
27:55پاؤں مبارک ان کے بال مبارک
27:58ان کا چہرہ مبارک
27:59یعنی ہر ہر اس کا کیا مقام اور مرتبہ ہوگا
28:02اللہ تعالیٰ ان کے صدقے میں ہماری بخشش فرمائے
28:05سامنی نے بن اسرائیل سے کہا
28:07کہ موسیٰ بھول گئے ہیں
28:08اصل میں یہی ان کا خدا ہے
28:11سو بارہ ہزار کے سوا
28:13باقی چھے لاکھ نے
28:15اس بچڑے کی پوجہ شروع کر دی
28:18یہ وہ آزمائش ہے
28:20جس کا اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا
28:22آیا وہ یہ سمجھتے ہیں
28:24یا نہیں
28:25کہ جس بچڑے کو خود انہوں نے
28:27اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
28:29وہ ان کا خالق
28:30ان کا رب کیسے ہو سکتا ہے
28:32ابن عباس صدی اللہ عنہما نے فرمایا
28:35کہ سامنی اس قوم سے تھا
28:37جو گائے کی عبادت کرتی تھی
28:39ایک قول یہ ہے
28:40کہ وہ کبتیوں میں سے ایک شخص تھا
28:43موسیٰ علیہ السلام کا پڑوسی تھا
28:45اور آپ پر ایمان لے آیا تھا
28:46اور ایک قول یہ ہے
28:47کہ بنو اسرائیل میں
28:49سامنہ نام کا ایک قبیلہ تھا
28:51اور سامنی کا تعلق
28:52اسی قبیلے سے تھا
28:54ناظرین و سامعین
28:55اب یہ تفصیل ہم نے آپ کی خدمت پر حس کی
28:57کہ اس نے بچڑا کیسے بنایا
28:58کس چیز سے بنایا
28:59اور اس کے بعد
29:01اس نے کس طریقے سے اس قوم کو دھوکے میں ڈالا
29:03اب آگے آیت نمبر 86 سے ہم انشاءاللہ
29:06تفسیر اس کریں گی
29:07لیکن آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے
29:08اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
29:10سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
29:12چلتے ہیں
29:13تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
29:15قرآن سب کے لیے
29:17یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:19دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:21اسکین پر نمبرز بسپلے ہیں
29:23آپ کا تعلق پاکستان
29:24پاکستان سے بعد
29:25دنیا کی کسی خطے کسی ملسے
29:26اٹھائیے اپنے فونس
29:27ٹیل کیجئے نمبرز کو
29:29جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
29:30دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
29:31ہمارے ساتھ کون ہیں
29:32السلام علیکم
29:34علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:36جی کہاں سے
29:37مفتصد سے حالکورت سے
29:38عفضہ عظیم بات کرتا ہے
29:39جی سنائیے
29:52سنائیے
29:52وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا فُطْئِنْتُمْ بِهِ
30:03وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِئُونِي وَعْتِئُوا أَمْرِي
30:12صدق اللہ علیہ
30:14جزاک اللہ خیئی
30:15چلتے ہیں ناظرین نگر قودر کی جانے
30:16والسلام علیکم
30:18والیکم سنائیے
30:20سنائیے
30:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:25وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا فُطْئِنْتُمْ بِهِ
30:34وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِئُونِي وَعْتِئُوا أَمْرِي
30:42جزاک اللہ خیئی
30:43السلام علیکم
30:44والیکم السلام
30:46رحمت اللہ
30:46جی کہاں سے
30:47راول بلی سے
30:48سنائیے
30:49اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:57وَلَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ مِن قَبْلُ
31:03مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا فُطْئِنْتُمْ بِهِ
31:09وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِئُونِي وَعْتِئُوا أَمْرِي
31:39سنائیے
31:40اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:49وَالَقَدْ قَالَ لَهُمْ
31:53وَالَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا كُتِنْتُمْ بِهِ
32:02وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِعُونِي وَعْتِئُوا أَمْرِي
32:10جزاکاللہ خیر
32:12چلتے ہیں سکولر کی جانب
32:13السلام علیکم
32:14وَالَقَدْ قَالَ لَهُمْ حَارُونُ مِن قَبْلُ
32:34مِن قَبْلُ يَا قَوْمِ إِنَّمَا
32:41فُتِنْتُمْ فَا پر پیشے
32:44فُتِنْتُمْ جِ
32:47وَإِنَّا رَبَّكُمُ الرَّحْمَانُ فَاتَّبِعُونِي وَعْتِئُوا أَمْرِي
32:56جزاکاللہ خیر ناظرین و سامعین
32:58اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
33:00اپنے اختتام کو پہنچا
33:01یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
33:02علاوہ ہفتے رتوار کے سپہر چار بجے سے لائف
33:06اور پاکستانی وقت کے مطابق
33:07کہ آپ ایک بجے سے ریپی ٹیلی کاسٹ میں دیکھا کرتے ہیں
33:10فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
33:11www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:15یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
33:17تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
33:18ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:19اس پروگرام سے مستفیز ہوں
33:21اور اُروں کو بھی ترقیب دیجئے
33:22زندگی رہی تو انشاءاللہ
33:24اگلے پروگرام میں
33:25سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
33:28اس تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
33:29پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے
33:32کہ میں اسپان محمد سحیل رضا مجدی
33:35اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
33:37اجازت اس دعا کے ساتھ
33:38کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
33:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended