- 18 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 108)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilahe illallah
00:31محترم ناظرین و سامعین
00:34Dear viewers and listeners
00:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:47آپ کا میسپان محمد سحی الوزہ امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:54ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:57کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:03ہم میں سے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں
01:07کہ نیکی کا مفہوم بس یہی ہے
01:12کہ نماز پڑھئے
01:15روزہ رکھئے
01:17اور اس کے علاوہ
01:20صاحبِ استطاعت ہیں
01:22صاحبِ نصاب ہیں
01:23تو سال میں ایک مرتبہ زکاة ادا کیجئے
01:28اور اگر صاحبِ استطاعت ہیں
01:31تو زندگی میں ایک مرتبہ حج کر لیا
01:35بس یہی دینِ اسلام ہے
01:38یہی نیکی ہے
01:40ناظرین اور ایک طبقہ یہ تصور کرتا ہے
01:45کہ جی نیکی صرف یہ ہے
01:48کہ جو بھوکے لوگ ہیں ان کو کھانا کھلایا جائے
01:52اور غریبوں کی یتیموں کی ان سب کی مدد کی جائے
01:57بس یہی نیکی ہے
01:59ناظرین و سامعین
02:01اسلام جو نیکی کا تصور فرہم کرتا ہے
02:05وہ بڑا وسی ہے
02:06بڑا وسی ہمیں نظر آتا ہے
02:10دیکھیں جو کہتے ہیں
02:11نماز، روزہ، حج، زکاة
02:13بس یہی عبادت ہے
02:15یہی نیکی ہے
02:16وہ بھی مکمل اسلام کی طرف نہیں ہے
02:19جو یہ کہتے ہیں
02:20کہ صرف خلقِ خدا کی خدمت یہی نیکی ہے
02:24باقی کچھ نہیں
02:26وہ بھی مکمل اسلام کی طرف نہیں ہے
02:28مکمل اسلام کیا ہے
02:30وہ آپ دیکھیں
02:32آیت نمبر 177
02:37اور سورہ بقرہ
02:39لَيْسَ الْبِرَّا أَنْ تُوَلُّوا وَجُوهَكُمْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ
02:44وَلَاكِنَّ الْبِرَّا مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
02:49وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِابِ وَالْنَبِيِّينَ
02:52فرمائے
02:53کچھ اصل نیکی یہ نہیں
02:55کہ مو مشرق
02:57یا مغرب کی طرف کرو
02:59کیونکہ اس پر یہودوں نے سارا بڑا اعتراض کرتے تھے
03:09اب موزو شروع ہو رہا ہے
03:11فرمائے
03:12کہ نیکی یہ ہے
03:13جو اللہ پر
03:14یوم آخرت پر
03:16تمام فرشتوں پر
03:18تمام کتابوں پر
03:21اور تمام انبیاء
03:22اور رسول عظام علیہ السلام پر
03:26ناظرین یہ چار
03:27جو ہے وہ
03:29پانچ چیزیں ہو گئی
03:30اللہ عزوجل
03:32یوم آخرت فرشتے
03:34کتاب اور تمام انبیاء
03:36کتب اور تمام انبیاء
03:37پھر اس کے بعد فرمائے
03:39کہ نیکی یہ بھی ہے
03:40وَآتَ الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ
03:43ذَوِلْقُرْبَ وَالْيَتَامَ وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ
03:46اور اللہ کی محبت میں
03:48اپنا عزیز مال
03:50رشتے داروں کو دینا
03:51اور یتیموں کو
03:53اور مساکین کو دینا
03:54اور رہگیر
03:56یعنی جو راستے کے مسافر ہیں
03:58ان کو دینا
04:00وَالسَّائِلِينَ جو سوال کرنے والے
04:01تمہارے پاس آتے ہیں ان کو دینا
04:03وَفِرْ لِقَابِ
04:05بندوں کو غلامی سے آزاد کروانا
04:07فرمائے یہ بھی نہیں کی
04:09کتنی چیزیں ہوگئیں
04:10ذَبِلْقُرْبَ
04:11يَتَامَ
04:13مَسَاكِينَ
04:14وَابْنَ السَّبِيلِ
04:15سَائِلِينَ
04:16اور اَرْلِقَابِ
04:17یہ چھے چیزیں ہوگئیں
04:19کہ اس کی محبت میں
04:20رشتے داروں پر
04:22یتیموں پر
04:23مساکین پر
04:24اور مسافرین پر
04:26سوال کرنے والوں پر
04:28اور بندوں کو غلامی سے آزاد کروانے پر
04:30ناظرین و سامعین اس کے بعد کیا فرمایا
04:33وَاقَامَ السَّلَاةَ وَآَاتَ الزَّكَاةَ
04:36اور نماز قائم کرنا
04:37اور زکاة کی ادائیگی کرنا
04:39یہ بھی نہیں کی ہے
04:41وَالْمُوفُونَ بِعَاهْدِهِمْ اِذَا عَاهَدُونَ
04:44انفرادی طور پر تم کسی سے وعدہ کرتے ہو
04:46یا اجتماعی اور قومی حیثیت سے
04:49آپ کسی سے کوئی وعدہ کرتے ہو
04:51تو اسے پورا کرو
04:53وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَائِ وَالدَّرَّائِ وَحِينَ الْبَأْسِ
04:57اور فرمایا کہ
04:58سبر کرنا
05:00مصیبت میں
05:00سختی میں
05:01اور جہاد کے وقت
05:02یہ بھی نیکی ہے
05:04اُولَئِكَ الَّذِينَ الصَّدَقُوا
05:06وَالَئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
05:08یہی لوگ ہیں
05:09جنہوں نے اپنی بات سچی کی
05:11اور یہی پرہزگار لوگ ہیں
05:13تو ناظرین و سامعین
05:14اس کو ہم کنکلوٹ کرتے ہیں
05:16تو اللہ پر
05:17یوم آخرت پر
05:19فرشتوں پر
05:20کتابوں پر
05:21اور انبیاء اور رسولوں پر
05:23ایمان رخنا
05:24تو یہ پانچ چیزیں یہ ہو گئیں
05:26پھر اس کے بعد
05:27زبل قربہ
05:28یعنی رشتداروں پر
05:30یتیموں پر
05:31مساکین پر
05:32اور مسافرین پر
05:34سوال کرنے والوں پر
05:36اور غلام آزاد کرنے پر
05:38چھے چیزیں یہ ہو گئیں
05:40پھر اس کے بعد
05:41نماز قائم کرنا
05:42زکاة کی اداری کرنا
05:43یہ بھی دو چیزیں ہو گئیں
05:46اور وعدوں پر قائم رہنا
05:48وعدوں کو پورا کرنا
05:50اور یہ بھی
05:51ناظرین ایک عمل ہو گیا
05:52اور سختی میں
05:54پریشانی میں
05:55جہاد کے وقت
05:56جو ہے وہ
05:57سبر کرنا
05:58تو ناظرین یہ مکمل
06:00نیکی کا تصور
06:01عبادت کا تصور ہے
06:03جو اللہ رب العالمین نے
06:04سورہ بقرہ
06:05آیت نمبر
06:06177 میں
06:07ہمیں دیا
06:08اس کو پڑھئے گا ناظرین
06:09سمجھئے گا
06:10اور اس کو
06:11اپنی زندگی کا
06:12نسب العین بنا لی جئے گا
06:14ناظرین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
06:16ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:18وہ سورہ طاہا
06:20اور سورہ طاہا کی آیت نمبر ہے
06:22108
06:24یہ سیکنڈ پورشن ہے
06:25جو کی لاسٹ پورشن بھی ہے
06:27آج کے سبق میں شامل ہے
06:28فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:30باوضو ہو جائیں
06:31سکرین کے سامنے موجود ہیں
06:33کلم پاک کو ساتھ رکھیں
06:34آج کا سبق نکالیں
06:36اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:37کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہون
06:39اور ضرور فرمہ لیجئے
06:40ناظرین آئیا کو لیے چلتے ہیں
06:41آج کے اس پرگرام کے
06:42فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:44لغت القرآن
06:45ہم انشاءاللہ مزید پرگرام کو
06:47آگے بڑھائیں گے
06:47لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
06:49ملاقات ہوگی
06:50مختصر سے بریک کے بعد
06:53ویلکم بیک ناظرین
06:54و سامعین
06:55چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
06:57ہمارا پہلا سیگمنٹ ہے
06:59لغت القرآن
07:00اور آئیے تعاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
07:02آج کے سبق کو شروع کریں
07:27اسے ہم سن پڑھیں گے
07:29وقف کے صورت میں
07:30ہم ساپ پڑھا جائے گا
07:32دو زبق کی ترمین
07:33وقف میں
07:34علف سے چینج ہو جائے گی
07:36ناظرین آخر میں
07:37علامت وقفے
07:38اندر 108 لکھاوا ہے
07:41آیت نمبر 108
07:42یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:44کتنے کلمہ تھے
07:46آئیے دیکھتے ہیں
07:47واؤ ایک کلمہ
07:49خشعت دوسرا
07:51الاسوات تیسرا
07:54لی چوتھا
07:56الرحمن پندروان
07:58بلکہ
07:59الرحمن پانچوا
08:01اس کے بعد
08:03فا چھٹا لا ساتوان تسمعو آٹھوان
08:08اللہ نوہ ہم سا دسوان
08:10کل ناظرین و سامعین
08:12دس کلمات موجود ہیں
08:14ہر کلمے کو
08:15الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
08:17بغور ملحصہ فرمائے
08:25ناظرین یہاں پر ویسے خوشعت پڑھیں گے لیکن ملا کر پڑھیں گے
08:30تو تا کی نیچے زیر آئے گا
08:32اسے الاسوات کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:35درمیان میں سے
08:36الیفنی حمزہ کو
08:38حضف کیا جائے گا
08:39کس طریقے سے پڑھیں گے ملا کر
08:43وخوشعت الاسوات
08:44لی
08:47الرحمنی
08:48لام کی نیچے زیر ہے
08:50اسے
08:50الرحمنی کے
08:51روا کے ساتھ ملائیں گے
08:53درمیان میں سے
08:54الیفنی حمزہ کو
08:55حضف کریں گے
08:56اور روا حرف شمسیہ ہے
08:58حرف شمسیہ وہ حرف
09:00کہ جس پر
09:01الیف لام تو ہو
09:02دیکھیں لام کو پڑھانا چاہے
09:03تو
09:04لیل رحمانی
09:05غلط
09:06اسے ہم پڑھیں گے
09:07لیل رحمانی
09:09روا پر زبر ہے
09:10تو روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:12مشدد ہے روا
09:13اسے جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
09:15لیل رحمانی
09:18میم کھڑا زبر ماں
09:19اور میم علیف زبر ماں
09:20دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
09:24فا لا تسمعو
09:26یہ تینوں علیدہ علیدہ کلمات ہیں
09:29بلا کر پڑھیں گے
09:30فلا تسمعو
09:33فلا تسمعو
09:35اللہ
09:37ہمسن
09:38یہاں دو زبر کی تنوین ہے
09:40وقف میں علیف سے چینج ہو جائے گی
09:41تو ہمسا پڑھیں گے
09:42وقف کی صورت میں
09:44اللہ ہمسن
09:46یہاں وقف کریں گے
09:47تو
09:47اللہ ہمسن
09:49ناظرین و سامعین
09:51چلتے ہیں کلمات کی
09:52لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:54تحقیق اور ترجمہ کی جانے
09:56تو سب سے پہلے
09:57آج کا سبق
09:58حضب معمول ہم لکھیں گے
10:00اس میں جو کلمات ہیں
10:02اسما
10:02افعال غروف
10:03تو ان کی
10:04نشاندہی کی جائے گی
10:06تحقیق اور ترجمہ بھی
10:07اس کریں گے
10:08قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:10کہ وہ کلمات جو
10:11عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:13اردو میں بھی
10:14یوس کی جاتے ہیں
10:15ان کی بھی
10:16نشاندہی ہوگی
10:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:23وخشعت
10:24الاسوات
10:33وخشعت
10:35الاسوات
10:46للرحمن
11:00فلا تسمع
11:18اللہ
11:28ہمسہ
11:47یہ آج کا سبق ہے
11:49آیت نمبر 108
11:50اس کا سیکنڈ پورشن
11:52جو کی لاس پورشن بھی ہے
11:53تو سب سے پہلے ناظرین
11:54ہم دیکھتے ہیں
11:55اسما
11:56تو پہلا اسم ہے
11:58اسوات
12:01دوسرا ہے
12:03رحمان
12:04تیسرا ہے
12:06ہمسہ
12:09الاسوات
12:29دوسرا
12:30رحمان
12:42اور تیسرا
12:44ہمسہ
12:54ناظرین
12:55یہ تین
12:55اسما
12:56ہو گئے
12:56اور
12:56اب
12:57ہم دیکھتے ہیں
12:57کہ
12:58افعال
12:58کتنے ہیں
12:59کون کون سے ہیں
13:00تو پہلا
13:01فیل
13:01ہے
13:01خوشعت
13:04اور دوسرا
13:05ہے
13:05تسمعو
13:08پہلا ہے
13:10خوشعت
13:26اور دوسرا ہے
13:28تسمعو
13:43اچھا جی
13:43اس کے بعد
13:44ہم چلتے ہیں
13:45دیکھتے ہیں
13:45حروف کتنے ہیں
13:46کون کون سے ہیں
13:47تو پہلا حرف
13:49واؤ
13:52دوسرا ہے
13:53لی
13:56تیسرا ہے
13:58فا
13:59اور چوتھا ہے
14:01لہ
14:04اور پانچھوہ
14:06ہے
14:06اللہ
14:08پہلا
14:10واؤ
14:12دوسرا
14:14لی
14:23تیسرا ہے
14:24فا
14:28چوتھا ہے
14:30لہ
14:36پانچھوہ ہے
14:38ہمسہ
14:39اللہ
14:47تین اسمہ
14:48دو افعال
14:48پانچ حروف
14:49تو کل ملا کر
14:50ناظرین
14:50دس کلمات ہوئے
14:51تو پورے دس کلمات
14:52آج کے سبق میں
14:54موجود ہیں
15:00ناظرین
15:00سب سے پہلے
15:01ہم چلتے ہیں
15:02اسمہ کی جانب
15:02اسوات
15:04اسوات کا
15:05معنی ہے
15:05آوازیں
15:06اسوات کا
15:07معنی ہے
15:08آوازیں
15:09یا آوازوں
15:09سوت کی
15:10جمع ہے
15:11سوت کی
15:12جمع ہے
15:13سوت کا
15:14معنی آواز
15:15اسوات آوازیں
15:16ہم کہتے ہیں
15:17نا سوتی
15:18سوتی
15:19یعنی
15:20آواز
15:20آواز کی
15:21سوتی
15:22ریکارڈنگ
15:23کال جاتا ہے
15:24اردو میں
15:24تو یہ آواز کی
15:25ریکارڈنگ ہے
15:26تو یہ سوت
15:27جو ہے یہ عام طور پر
15:28اردو میں ہم
15:29استعمال کرتے ہیں
15:36اس کے بعد
15:37رحمان
15:38رحمان
15:39صفت مبالغہ
15:40کا سیغہ ہے
15:41اور اس کا
15:42معنی ہے
15:42بہت
15:43رحم فرمانے والا
15:44اور ناظرین
15:45کسی
15:46بندے کا
15:47نام
15:47رحمان
15:48رکھیں
15:48تو
15:48عبد الرحمان
15:49کہیں
15:49عبد الرحمان
15:50رکھیں
15:51کہ
15:51رحمان
15:51فقط
15:52اللہ رب العالمین
15:53ہے
15:53اس کے سوا
15:54مخلوق میں
15:54کوئی رحمان
15:55نہیں ہو سکتا
15:56عبد الرحمان
15:57کہنا چاہئے
15:58کسی کا نام بھی
15:59ہو تو
15:59رحمان
16:00رحمان
16:00نہیں
16:00کہنا چاہئے
16:01یہ جائز
16:02نہیں ہے
16:02عبد الرحمان
16:03رحمان
16:04کا بندہ
16:04تو
16:05ہم عام طور پر
16:06کیا کہتے ہیں
16:06یار
16:07بڑے گناہ گارے
16:08لیکن
16:08اللہ تعالی رحمان
16:09ہے
16:09بہت رحم
16:10فرمانے والا ہے
16:11تو عام طور پر
16:12یہ بھی
16:12ہم اردو میں
16:13استعمال کرتے ہیں
16:16اس کے بعد
16:17ہمسہ
16:18ہمسہ
16:18کہتے ہیں
16:19آہستہ آواز
16:21ہمسہ
16:22کہتے ہیں
16:22آہستہ آواز
16:24پھر اس کے بعد
16:25ناظرین
16:25چلتے ہیں
16:26افعال کی جانب
16:26خشعت
16:31واحد
16:32مؤنس
16:33غائب
16:33اور
16:34اس کا معنی ہے
16:36پست ہو گئیں
16:37پست ہو گئیں
16:39یا پست ہو جائیں گی
16:40ویسے
16:41ماضی کے اعتبار سے
16:42اس کا معنی
16:43پست ہو گئیں
16:43آواز
16:44یعنی
16:44پست ہو گئیں
16:45یہ ہونا چاہیے
16:46لیکن چونکہ
16:47قریرہ چل رہا ہے
16:48تو اسی لیے
16:48پست ہو جائیں گی
16:50تو ناظرین
16:51خشعت
16:52پست ہو جائیں گی
16:53تسمعو
16:54فعل مزار معروف
16:56سیغہ واحد
16:57مذکر حاضر
16:57اور
16:58اس کا معنی ہے
16:59تو سنتا ہے
17:00یا تو سنے گا
17:00اور
17:01یہاں معنی ہوگا
17:02تو سنے گا
17:04چونکہ
17:04لا آ رہا ہے
17:05لا داخل ہے
17:06اور لا حرف نفی ہے
17:08فعل مزار پر داخل ہوتا ہے
17:10نفی کا معنی دیتا ہے
17:11تو کیا معنی ہوگا
17:13لا تسمعو
17:13تو نہیں سنے گا
17:15تو نہیں سنے گا
17:17یا آپ نہیں سنیں گے
17:19اب آئیے ناظرین
17:20چلتے ہیں
17:20حروف کی جانب
17:21تو
17:22پہلا حرف
17:23واو
17:23واو کا معنی
17:24اور
17:25لی
17:25علت کے لیے
17:26واسطے کے لیے
17:29فا کا معنی پس
17:30یا تو
17:30ان میں سے
17:31کرینے کے اعتبار سے
17:32کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:33لا
17:34حرف نفی ہے
17:35اس کا معنی ہے نہیں
17:36اور
17:37الا استثناء کے لیے آتا ہے
17:39ایسپشن کے لیے آتا ہے
17:40ما قبل جملہ
17:42مثبت ہو
17:42تو ما بات کو منفی کرتا ہے
17:44اور ما قبل جملہ
17:45منفی ہو
17:46تو ما بات کو
17:46مثبت کرتا ہے
17:47یا جمعی افراد میں سے
17:48کچھ کو نکالتا ہے
17:49اب دیکھیں
17:50لا تسمعو
17:51اللہ حمسہ
17:51تم نہیں سنوگے
17:53مگر
17:54آہستہ آواز
17:55مگر
17:56آہستہ آواز
17:57تو تم نہیں سنوگے
17:59یہ نفی ہے
17:59تو
18:00اللہ کے بعد
18:01حمسہ
18:01اب یہاں مثبت ہو جائے گا
18:03تم نہیں سنوگے
18:04مگر آہستہ آواز
18:05یعنی آہستہ آواز سنوگے
18:06اس کے علاوہ کچھ نہیں سنوگے
18:07بات سمجھ میں آ رہی ہے
18:09تو
18:09ناظرین
18:09یا پھر جمعی افراد میں سے
18:11کچھ کو خارج کرتا ہے
18:12اب ناظرین و سامعین
18:13اس کا معنی ہوتا ہے
18:15لیکن
18:16مگر
18:16ان میں سے
18:17کرینے کے عدوار سے
18:18کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:19تین اسمہ
18:20دو افعال
18:20پانچ حروف
18:21کل ملا کر
18:22دس کلمات ہوئے
18:23دس کلمات میں ناظرین
18:24دو کلمات ایسے ہیں
18:25جو اردو میں بھی
18:26ہم استعمال کرتے ہیں
18:27نمبر ایک
18:28سوت
18:30اسوات میں سوت
18:31نمبر دو
18:31رحمان
18:32آئیے
18:32حروف کو
18:33آپس میں ملا کر
18:35کلمہ
18:36کلمات کو
18:37آپس میں ملا کر
18:38جملہ
18:39کلام
18:39یا آیت
18:40کیسے بنا کرتے ہیں
18:41تو آئیے
18:42ملاحظہ فرمائیے
19:26ناظرین و سامعین
19:28چلتے ہیں
19:29تلاوت کی جانے
19:30سب سے پہلے
19:31ہم تلاوت کریں گے
19:32ترتیل کے ساتھ
19:33تو آئیے
19:34سمات فرمائیے
19:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:14اب ہم پڑھیں گے
20:15ناظرین حضر کے ساتھ
20:16جیسے نمازی تراوی میں
20:17آپ سنتے ہی
20:18یا پڑھتے ہیں
20:29اب ہم پڑھیں گے
20:30تدویر کے ساتھ
20:31جس طرح فرض نمازوں میں
20:32آپ سنتے ہیں
20:33یا پڑھتے ہیں
20:34وَخَشَعَتِ الْأَسْوَاقُ لِلْرُحْمَانِ
20:40فَلَا تَسْمَعُوا إِلَّا هَمْسَا
20:46آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ الْوَاحُ الْعَسِينَ
20:49تلابت مکمل ہوئی
20:50اور ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
20:54آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:57تفہیم القرآن
20:59یہ ہمارے اس پرگرام کا
21:01ناظرین یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:04اور سب سے پہلے ہم آپ کو لیے چلیں گے
21:06حرف پہ حرف
21:07لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
21:12واؤزبروار ناظرین واقع مانا ہے
21:13اور خشعت پست ہو جائیں گی
21:16الاسوات سب آوازیں
21:18الف لام استغراق کے لیے الاسوات سب آوازیں
21:22لی واسطے الرحمن رحمان
21:24رحمان کے فا پس لا تسمعو تو نہیں سنے گا
21:28الا مگر ہمسہ آہستہ آواز
21:31آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فاہم
21:33با محاورہ ترجمے کی جانب
21:36وخشعت ای اسوات للرحمن
21:40فلا تسمعو
21:42الا ہمسہ
21:44اور رحمان کے خوف سے
21:47سب کی آوازیں پست ہوں گی
21:50سو اے مخاطب
21:51تو معمولی سی آہڑ کے سوا
21:54کچھ نہ سن سکے گا
21:56ویلکم بیک ناظرین
21:57و سامعین
21:58چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
22:00اور تفسیر جو ہے
22:02ہم نے کل آپ کی خدمت میں
22:05جو تفسیر ہم ارز کر رہے تھے ناظرین
22:07وہ خاص طور پر
22:09ان آیات کی
22:10جس میں
22:12جو ہے وہ
22:13موسیٰ علیہ السلام کا
22:15اور سامری کا ذکر تھا
22:17پھر اس کے بعد
22:19آیت نمبر
22:20جو ہے وہ
22:21ایک سو دو میں کیا فرمایا تھا
22:23کہ جس دن سون پھوکا جائے گا
22:25تو ہم مجرمین کو
22:27اٹھائیں گے
22:28اس دن
22:28ان کی آنکھیں نیلگو ہوں گی
22:30کس طرح ہوں گی
22:31نیلگو کیوں ہوں گی
22:32اس کی وجوہات بھی
22:33جو مفسرین نے بیان فرمائی
22:35وہ ہم نے آپ کی خدمت میں
22:37ارز کی
22:37کہ پیاس کی
22:38یعنی اور
22:39یہ
22:40پھر ہم نے یہ بھی بتایا
22:41کہ
22:43قرآن کریم میں
22:44ایک مقام پر یہ بھی ہے
22:45کہ انہیں اندہ اٹھایا جائے گا
22:46ایک مقام
22:47ایک مقام پر یہ بھی ہے
22:48کہ کل ہم نے بتایا تھا
22:50کہ ان کو اس طرح اٹھائے جائے گا
22:52کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گے
22:54تو علماء نے اس کی درمیان
22:55مفسرین نے تطبیق اس طرح فرمائی
22:57کہ ہر ایک کا حکم
22:58جو ہے وہ صحیح رہے
23:01ہر ایک کا حکم
23:02ان مطابق ہو
23:03تو وہ اس طرح کے
23:05قیامت کے مختلف احوال ہیں
23:07تو مختلف احوال کے حوالے سے
23:10کسی مجرم کو اٹھائے جائے گا
23:11تو وہ اندے اٹھائے جائیں گے
23:13کسی مجرم کو اٹھائے جائے گا
23:14تو وہ اس کی آنکھیں نیلی ہوں گی
23:17کسی مجرم کو اٹھائے جائے گا
23:18تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گے
23:20تو ناظرین یہ مختلف احوال کے حوالے سے
23:22اس طرح تھا
23:23یہ بیان ہوا تھا
23:24پھر اس کے بعد آیت نمبر ایک سو تین میں فرمایا
23:31وہ اپس میں چھپکے چھپکے کہیں گے
23:33تم صرف دزرن ٹھہ رہے تھے
23:42ہم کو خوب معلوم ہے
23:44کہ وہ کیا کہیں گے
23:46جبکہ ان کے نزدیک سب سے اچھے طریقے والا یہ کہے گا
23:49تم صرف ایک دن ٹھہ رہے تھے
23:51ناظرین اب یہاں پر یہ ہے کہ
23:54وہ چھپکے چھپکے اس لیے باتیں کریں گے
23:56کہ روپ اور دہشت سے ان کے دل بہت خوفزدہ ہوں گے
24:00یا اس لیے کہ وہ خوف اور دہشت سے
24:03بہت کمزور ہو چکے ہوں گے
24:05اور ان میں بلند آواز سے بولنے کی طاقت ہی نہیں رہے گی
24:09انہوں نے جو کہا تھا کہ تم صرف دس جن ٹھہ رہے تھے
24:12یا اس سے مراد یہ تھی کہ تم دنیا میں صرف دس جن ٹھہ رہے تھے
24:17یا ان کی مراد یہ تھی کہ تم قبر میں صرف دس جن ٹھہ رہے تھے
24:21حضرت حسن حضرت قطادہ اور حضرت داحاق
24:26انہوں نے کہا کہ ان کی مراد یہ ہوگی
24:29کہ تم دنیا میں صرف دس دن ٹھہ رہے تھے
24:32انہوں نے اس مراد پر اس آیت سے استدلال کیا
24:36کہ قَالَكَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْأَوْدِ عَدَدَ السِّنِينَ
24:38قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا وَبَعْدَ يَوْمٍ فَسْأَلِ الْعَادِّينَ
24:43سورہ مؤمنون آیت نمبر ون ون ٹو
24:45ایک سو بارہ ایک سو تیرہ
24:47اللہ دریافت فرمائے گا
24:50کہ تم زمین میں کتنے برس شمار کر رہے تھے
24:53وہ کہیں گے کہ ہم ایک دن
24:55یا ایک دن سے بھی کم رہے تھے
24:58آپ شمار کرنے والوں سے پوچھتی جئے
25:00ناظرین و سامین اس طرح ہمیں اور مثالیں بھی ملتی ہیں
25:04کہ جب حضرت عزیر علیہ السلام کو سو سال تک سلایا گیا
25:11قرآن کریم میں تیسرے پارے میں
25:12دوسرے رکو میں ہی ناظرین یہ بیان موجود ہے
25:16قَالَكَمْ لَبِثْنَ
25:18جب سو سال کے بعد اٹھایا گیا
25:20تو پوچھا گیا کتنا ٹھے رہے
25:22لَبِثْتُ يَوْمًا وَبَعْدَ يَوْمًا
25:25تو انہوں نے کہا
25:26فرمائے ایس کی
25:26کہ میں ایک دن یا مجھے لگتا ہے
25:29کہ ایک دن سے بھی کم ٹھے رہے
25:31اسی طرح اصحابِ کاف کا بھی یہ معاملہ تھا
25:33تین سو نو سال
25:36تین سو نو سال
25:38الرب العالمین
25:40انہوں نے ان پر موت تاریف فرمائی
25:41جب اٹھے
25:43تو صبح کے وقت یہ واقعہ ہوا تھا
25:45اور شام کے وقت جا گئے تھے
25:46تو وہ یہی سمجھ رہے تھے
25:48کہ میں صبح سوئے ہیں
25:49اور شام کو اٹھے ہیں
25:51لیکن درمیان میں
25:52تین سو نو سال گزر چکے تھے
25:55تو قیامت کے ہولاک واقعات
25:57اور ازنین کی سختیوں سے
25:58ان کے حافظے پر اثر پڑے گا
26:00ان کو یاد نہیں رہے گا
26:01کہ وہ کتنا عرصہ دنیا میں رہے
26:02دوسری وجہ یہ
26:03کہ جب انسان تکلیف اور پریشانی میں
26:05وقت گزارتا ہے
26:06تو خوشی کے گزارے ہوئے دن
26:07اس کو بہت کم معلوم ہوتے ہیں
26:09ایک اور وجہ یہ ہے
26:10کہ ان کو علم ہوگا
26:11کہ انہوں نے دنیا میں
26:12کتنا وقت گزارا ہے
26:13لیکن جب وہ دنیا میں
26:14اپنی گزاری ہوئی عمروں
26:16کا آخرت کے تکلیف دے
26:18اور عذاب علی ایام سے
26:19مقابلہ کریں گے
26:20تو ان کو دنیا کی زندگی
26:21بہت کم معلوم ہوگی
26:23اس لیے وہ کہیں گے
26:24کہ دنیا میں
26:24ہم صرف دس دن گزار کر آئے ہیں
26:27اور جو ان میں
26:28زیادہ کل مند ہوگا
26:28وہ کہے گا
26:29کہ ہم نے دنیا میں
26:30صرف ایک دن گزارا تھا
26:31تیسی وجہ یہ
26:32جب وہ آخرت کی سختیوں
26:34کو دیکھیں گے
26:34تو دنیا میں
26:35راحت اور خوشی میں
26:36گزارے ہوئے ایام کو
26:37یاد کریں گے
26:38اور ان گزرے ہوئے
26:39دنوں پر افسوس کریں گے
26:41اور ان دنوں کو
26:41کم شمار کریں گے
26:43کیونکہ خوشی کے ایام
26:44جل گزر جاتے ہیں
26:45اور کم ہوتے ہیں
26:46دوسرا قول یہ
26:47کہ اس سے مراد قبر میں
26:48ٹھیرنے کی مدت ہے
26:49اس کی وجہ یہ
26:50کہ جب اللہ تعالیٰ نے
26:51ان کو قبر میں
26:51زندہ کر لیا
26:53زندہ کیا
26:54اور عذاب دیا
26:54پھر ان کو
26:55روز قیامت میں فنا کر دیا
26:56پھر ان کو
26:57روز حشر میں
26:57پھر زندہ کر کے اٹھایا
26:59تو پھر ان کو
26:59یاد نہیں رہے گا
27:00کہ وہ قبر میں
27:01کتنی مدت رہے تھے
27:02پھر بعض کافروں
27:03کے دل میں آئے گا
27:04کہ وہ دس دن رہے تھے
27:05اور بعض کے دل میں
27:06آئے گا
27:07کہ وہ صرف ایک دن رہے تھے
27:08اور ایک وجہ ناظرین
27:09یہ بھی ہے
27:10کہ دنیاوی زندگی
27:11آخرت کی زندگی
27:13کے مقابلے میں
27:14اگر کمپیر کیا جائے
27:16تو بہت کم زندگی ہے
27:18بہت کم زندگی ہے
27:19یعنی ہزار ہاں برس
27:20جنہوں نے دنیا میں
27:21زندگی گزاری تھی
27:24جب وہ آخرت میں
27:25پیش ہوں گے
27:25رب تعالیٰ پوچھے گا
27:26کتنا
27:26تو کہا کہ
27:27ایسا لگتا ہے
27:28کہ ہم بس ایک دروازے سے
27:29گزریں
27:30داخل ہوئے
27:31اور دوسرے دروازے سے
27:32نکل گیا آگیا
27:33تو دنیاوی زندگی
27:34آخرت کے مقابلے میں
27:35باقی بھی نہیں
27:37فنا زندگی
27:38اور بہت کم زندگی ہے
27:39اس لئے وہ کہیں گے
27:40کہ بس ہم دس دن
27:42ٹھیرے تھے
27:42اور سمجھدار کہیں گے
27:44بس لگتا ہے
27:45کہ ایک دن ٹھیرے تھے
27:45تو ناظرین و سامعین
27:47یہ دنیاوی زندگی
27:47کا کوئی اعتبار نہیں ہے
27:49اصل زندگی یہ نہیں
27:50یہاں پر
27:51جتنی زندگی ہے
27:52اتنا رہی ہے
27:53اس طریقے سے
27:54اسباب اختیار کیجئے
27:56اور آخرت کی زندگی
27:57باقی زندگی ہے
27:59ہمیشہ کی زندگی ہے
28:00تو اس حساب سے
28:01اس کی تیاری کیجئے
28:02اللہ رب العالمین
28:03ہم سب کو
28:04دنیا میں رہتے ہوئے
28:04آخرت کی تیاری کرنے کی
28:06توفیق نصیب فرمائے
28:15قرآن سب کے لئے
28:16یہ سیگمنٹ
28:17آپ کا سیگمنٹ ہے
28:18دنیا بھر سے
28:18آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:20اس کی نمبرز
28:21ڈسپلے ہیں
28:22آپ کا تعلق پاکستان
28:23پاکستان سے باہر
28:24دنیا کی کسی خطے
28:25کسی ملک سے
28:26اٹھائیے اپنے فونز
28:27ٹائل کیجئے نمبرز کو
28:28اور جوائن کیجئے
28:29ہمارے اس پروگرام کو
28:30دیکھتے ہیں
28:31اس وقت
28:31لائن پر
28:32ہمارے ساتھ کون ہے
28:33السلام علیکم
28:38السلام علیکم
28:40علیکم
29:04جزاک اللہ خیر
29:05ناظرین چلتے ہیں
29:06اگلے قولر کی جانب
29:07دیکھتے ہیں سو کون ہے
29:08السلام علیکم
29:11السلام علیکم
29:12السلام علیکم
29:15السلام ورحمت اللہ
29:16وبرکاتہ
29:17جی کہاں سے
29:17انکل جی
29:19اب رشتانزہ والا سے
29:20جی بیٹا سنائیے
29:21جی
29:23اعوذ باللہ
29:24من الشیطان الرجیم
29:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:30وخشعت الاسوات
29:34للرحمن
29:35فلا تسمع
29:37الا ہمسا
29:39تجمع
29:40اور رحمان کی خورت سے
29:42سب کی آوازیں
29:43پرست ہوں گی
29:44تو اے مخاطب
29:46تو معمولی سے
29:47آہد کے سوا
29:47کچھ نہ سن سکے گا
29:49جزاک اللہ
29:50خیر
29:50ناظرین چلتے ہیں
29:51ایکس کولر کی جانب
29:52السلام علیکم
29:56السلام علیکم
29:59جی کہاں سے
30:02آپ کی آواز
30:03صحیح نہیں آ رہی
30:06میری آواز
30:07اب تک پہنچ رہی ہے
30:09میرے خال میں
30:11میری آوازیں تک
30:11جی
30:13السلام علیکم
30:15علیکم السلام
30:16جی کہاں سے
30:18محمد حسین
30:20محمد حسین
30:21حسین
30:23محمد حسین
30:24جی بڑا سنائیے
30:24اعوذ باللہ من الشیطان
30:28الرجیم
30:29بسم اللہ
30:30الرحمن الرحیم
30:35وَقَشَعَتِ
30:37وَقَشَعَتِ
30:38الْأَصْوَاتُ
30:40لِلْرَّحْمَانِ
30:43فَلَا تَصْبَعُ
30:45إِلَّا
30:46حَمْسَا
30:48اچھا آپ نے اچھا پڑا
30:50لیکن اب میں آپ کو
30:51اگر ٹوکنوں گا
30:52کہ آپ
30:53اس طرح طرزے نہ لگائیں
30:54پھر آپ مجھے
30:55کال کریں گے
30:56جب بھی تو آپ کہیں گے
30:56آپ پڑھا دیں
30:57آپ کوشش کرنا چھوڑ دیں گے
30:59آپ بہت اچھا پڑ سکتے ہیں
31:01بہت اچھا پڑتے ہیں
31:01لیکن یہ طرزے لگانا
31:03آپ چھوڑیں
31:03تو یہ
31:04اس میں آپ کے لئے
31:05بہتر ہی ہے
31:06ٹھیک ہے
31:06آپ کو پڑھنے میں
31:07جب مہارت حاصل ہو جائے
31:08تو پھر خود بخود
31:09انشاءاللہ
31:09آپ اچھا پڑیں گے
31:10بہت بہتر پڑیں گے
31:11السلام علیکم
31:13وآلیکم
31:14السلام ورحمت اللہ
31:15راوی پنگیس
31:16جی سنائیے
31:17مختصہ منیجمنٹ کے لئے
31:19دعا کروا دیدی
31:20ان کو نہ ڈھینگی ہوگی
31:21اللہ تعالیٰ
31:22آپ کے شوہر کو
31:24سب مل کر دعا کریں
31:25کہ ان کے شوہر کو
31:26صحت کامل آجل عطا فرمائے
31:28جزاک اللہ خیر
31:44جزاک اللہ خیر
31:45السلام علیکم
31:46السلام علیکم مفت صاحب
31:51محمد طیب عرض کر رہا ہوں
31:53ملکان کری
31:53مفت صاحب کیا لے خیر
31:54یہ سے
31:56دعایں آپ سے
31:57جی سنائیے
31:58اعوذ باللہ
32:01من الشیطان الرجیم
32:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:13وخشع تل افوات لرحمن
32:19فلا تسمع
32:21اللہ
32:23ہمسا
32:26آپ کی طبیعت صحیح نہیں ہے کیا
32:31چلیں آپ کو
32:32صحت کامل آجل عطا فرمائے
32:33السلام علیکم
32:35والیکم السلام
32:36جی کہاں سے
32:37میں دروازہ حسین مت کروں
32:40جی حسین سب سنائیے
32:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:50وخشع تل افوات لرحمن
33:06وخشع تل افوات لرحمن الرحمن الرحیم
33:26اس پروگرام کو یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
33:27تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
33:29ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:30اس پروگرام سے مستفیز ہوں
33:31اور انہوں کو بھی ترقیب دیجئے
33:33اور ناظرین
33:34www.aryqtv.tv پر حبابیں جوائن کر سکتے ہیں
33:39اور زندگی رہی تو انشاءاللہ
33:41کل سیم ٹائم
33:42آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
33:44اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
33:45پروگرام
33:46قرآن سنئے
33:47اور سنائے کے محسپان
33:48محمد سحیل رضا امجدی
33:51اور ایر ویکیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
33:53اجازت اس دعا کے ساتھ
33:54کہ اللہ حب العالمین
33:55آپ کا ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
33:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ