00:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:37مقرم ناظرین
00:38آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے
00:43قرآن سنت کا نور لے کر
00:47نئے موضوعات کے ساتھ آپ کے ساتھ
00:50ہم حاضر ہوتے ہیں
00:51آج کا ہمارا موضوع ہے شان اولیاء
00:56اللہ رب العزت نے
00:58اولیاء اکرام رضی اللہ تعالی عنہما کو
01:02یہ شان اور مقام عطا فرمایا
01:04اللہ نے ان کو اپنی رحمت کے حسار میں رکھا
01:08ان کو چن لیا یہ چنیدہ لوگ ہیں
01:10اور پھر خلا کے عالم نے اہل ایمان کو
01:13ان کی صحبت سنگت رفاقت میں بیٹھنے اٹھنے آنے جانے کا
01:17حکم بھی ارشاد فرمایا
01:19احادیث میں اولیاء اکرام کے ساتھ محبت
01:22اولیاء اکرام کے ساتھ غلامی کا رشتہ استوار کرنے کے
01:26متعلق حکم فرمایا گیا ہے
01:27قرآن مجید نے فرمایا گیا
01:29کہ اولیاء اللہ وہ ہیں
01:31جو اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
01:34یعنی اتباع رسول میں اپنی زندگیاں گزارنے والے ہیں
01:39اور وہ لوگ اللہ کے ولی ہیں
01:41ان کو ہم اپنے حسار رحمت میں لے لیتے ہیں
01:44ان کی دعاوں کو شرف قبولیت اطاع فرماتے ہیں
01:47جو حضور علیہ السلام کی محبت اور غلامی میں رہتے ہیں
01:51بلکہ قرآن مجید فرقان حمید نے تو ان کی شان اور مقام کو بیان فرماتے ہوئے
01:56یوں رب کائنات نے ارشاد فرمایا
02:16یعنی اللہ رب العزت نے فرمایا
02:18کہ میرے ولی وہ ہیں میرے برگزیدہ لوگ وہ ہیں
02:21کہ جن کو نہ تو دنیا کا میرے سوا کسی کا خوف ہے
02:27اور نہ ہی وہ اس دن غمگین ہوں گے
02:30جب ہر کسی کو نفسہ نفسی کی پڑی ہوگی
02:33اور ہر کوئی غمگین لوگ ہوں گے
02:34لیکن اس دن بھی ان کو شرف مقام اور عزت سے نوازہ جائے گا
02:38پھر ساتھ ہی فرما دیا کہ یہ لوگ کون ہیں
02:41تو فرما دیا کہ اللہ جنہ آمنو وکانو جتکون ایمان والے بھی ہیں
02:45اور تقویٰ والے بھی ہیں
02:48قرآن مجید نے ایک مقام پر یوں بھی ارشاد فرمایا
02:51کہ حسب و نصب جاہو جلال مالو منال قبیلہ و سرداری کی بات نہیں ہے
02:55اللہ کے ہاں عزت وکار عرفان شان والا وہ ہے
02:59جو تقویٰ میں سب سے افضل و آلہ ہے
03:02ان اکرمکم انداللہ اتقاکم
03:06اب اولیاء اللہ کو کٹیگرائز جب کیا گیا ہے
03:09تو وہ تقویٰ کے ساتھ مزین تعبیر کیا گیا ہے
03:12کہ ولی وہ ہے جو تقویٰ والا ہے پرہیزگار ہے
03:16جس کے کول و فیل میں تضاد نہیں ہے
03:18جو حضور علیہ السلام کی سنت متحرہ پر چلنے والا ہے
03:23جو اللہ رب العزت کی کتاب کا دائی بن کر
03:28وہ لوگوں کو ہدایت کا رستہ دکھانے والا ہے
03:31اور وہ کار نبوت کو لے کر
03:35یعنی دروازہ نبوت تو بند ہے
03:37لیکن جو نبیوں کا کام تھا لوگوں کی ہدایت
03:40لوگوں کی رہنمائی
03:42لوگوں کو اللہ کی توحید کا رستہ سکھانا
03:46اور ساتھ رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
03:50محبت و الفت کے لیے لوگوں کو تعلیم دینا
03:54اب فرمایا گیا کہ یہ لوگ ہمارے ولی ہیں
03:56جو اللہ کے برگزیدہ ہیں
03:59جن کو ہم نے چن لیا ہے
04:00ان کو یوں ہی نہیں چھوڑا
04:02لَهُمُ الْبُشْرَا فِي الْحَيَاتِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
04:05ان کے لیے بشارتیں ہیں ان کی اس ظاہری دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
04:11یعنی یہاں بھی ان کی دعاوں کو شرفِ قبولیت ہے
04:15اور وہاں بھی ان کا شان اور مقام یوں ہوگا
04:18حدیثِ مبارکہ ہے
04:20امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:23کہ روزِ محشر اللہ کے ولیوں کے نور کے موتیوں کے ممبروں پر بٹھایا جائے گا
04:28اور وہاں یہ فرمایا جائے گا
04:30کہ آج جو لوگ تمہارے ساتھ محبت کرنے والے تھے
04:33تمہاری قربت میں تھے
04:35تمہارے ساتھ اللہ رب العزت کی توحید
04:38حضور علیہ السلام کی رسالت پر کار بند تھے
04:41اور جو تمہارے ساتھ وہ نمازوں میں شریک رہے
04:45وہ مجالس میں شریک رہے
04:46محافل میں شریک رہے
04:48اللہ اللہ کرتے رہے
04:49ذکر و اذکار میں شریک رہے
04:51آج ان لوگوں کو بھی ساتھ لے جائیے
04:53اور جنت میں لے جائیے
04:55یعنی یہ ان کا عزاز ہوگا
04:56پروٹیکول ہوگا
04:57کہ ان کو نور کے موتیوں کے ممبروں پر بٹھایا جائے گا
05:02اور ساتھ ہی جب ان کی بشارت کا ذکر کیا گیا
05:04تو رب کائنات نے فرمایا
05:06کہ اللہ کا کلام کبھی تبدیل نہیں ہوتا
05:09میں مفہوماً بات اس لیے کر رہا ہوں
05:11کہ تھوڑے وقت میں زیادہ بات آپ تک پہنچ سکے
05:15اللہ کا کلام کبھی تبدیل نہیں ہوتا
05:17یعنی جو ان کو شان اور مقام عطا فرما دیا ہے نا
05:20اب حدیث مبارکہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
05:23نے ارشاد فرمایا
05:24ابو خاری مسلم کی روایت ہے
05:25حضور ارشاد فرماتے ہیں
05:27اللہ رب العزت
05:28جس بندے کو چون لیتا ہے
05:31جس بندے کو
05:32جس بندہ مومن کو
05:33درجہ ولایت پر متمکن کرنا ہوتا ہے
05:37اور اس کو چون لیا جاتا ہے
05:39اپنی رحمت کے ساتھ
05:40اللہ خاص فرما لیتا ہے
05:41اور پھر ساتھ جب اس کے ساتھ
05:43محبت کا رشتہ شروع ہوتا ہے
05:45چونکہ اللہ کا ولی ایک ہی وقت میں
05:47اللہ کا محب بھی ہے
05:49اللہ کا محبوب بھی ہے
05:52تو فرمایا گیا
05:53کہ جبرائیل امین سے فرمایا جاتا ہے
05:55اے جبرائیل مجھے فلا بندے سے محبت ہو گئی ہے
05:59میں نے اس کو چون لیا ہے
06:01وہ میرے چنیدہ لوگوں میں سامل ہو چکا ہے
06:04میں درجہ ولایت پر اس کو خاص کرنا چاہ رہا ہوں
06:07اور میں اس سے محبت کرتا ہوں
06:10اے لہذا جبرائیل تم بھی اس سے محبت کرو
06:14اب جبرائیل امین جب اللہ رب العزت کا حکم ہوتا ہے
06:18تو لبائی کی صدا پیش کرتے ہیں
06:20فرمایا گیا کہ یہ بات یہاں نہ رہ جائے
06:24بلکہ
06:26تمام ملائکہ میں
06:27اس بات کی منادی کر دو
06:29ندا دے دو
06:30اعلان کر دو
06:31کہ اللہ رب العزت فلا بندے سے محبت کرتا ہے
06:36لہذا
06:36تمام فرشتوں کو حکم دیا جا رہا ہے
06:39کہ اللہ رب العزت اور میں جبرائیل
06:42فلا بندے سے محبت کرتے ہیں
06:45لہذا
06:45اے فرشتوں
06:47تم بھی اس سے محبت کرو
06:48دیکھیں پہلے عمل کو واضح کیا جا رہا ہے
06:52جیسے ہم پڑھتے ہیں نا
07:18اِنَّ اللَّهُ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِ
07:24لہذا
07:25تمہیں حکم دیا جاتا ہے
07:26کہ تم بھی اس سے محبت کرو
07:30اب یہ بات
07:31یہ محبتِ الٰہی کے تقاضے
07:33یہ اللہ رب العزت کی محبت کی فراوانی
07:36اور اظہارِ محبت
07:38یہاں تک نہ رہ جائے
07:39بلکہ زمین پر اتر جاؤ
07:41اور اللہ کے بندوں کے دلوں میں
07:44اس پاک بندے کی محبت کو ڈال دو
07:48مکرم ناظرین کبھی ہم غور کریں
07:50ایک ہزار سال گزر گیا
07:52داتا علی حجویری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:55آٹھ سو ستاسی سال گزر گئے
07:58حضرت السیدنا غوث العظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:01آٹھ سو چودہ سال
08:03آٹھ سو پندرہ سال
08:05خاجہ غریب نواز کو
08:07شیخ شہاب ادین سوہر وردی کو
08:09سات سو ستاون سال
08:13شیخ بہاودین نقشباند رحمت اللہ تعالیٰ عنہ کو
08:16ساڑھے چودہ سو سال
08:18ساڑھے چار سو سال
08:20چار سو سال کا لگ بگ عرصہ
08:22حضرت مجدد الفسانی رضی اللہ تعالیٰ
08:26پھر ہم چلتے جائیں
08:28اور اولیاء اللہ کو دیکھتے جائیں
08:29اتنا اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد
08:32آج بھی حق فرید یا فرید کی صدائیں بلند ہیں
08:37آج بھی مابوبِ الٰہی کا ذکر موجود ہیں
08:40آج بھی امیرِ خسروں کا ذکر
08:43اشاق کے دلوں میں
08:45سلکتی ہوئی آنک کی طرح
08:49نکلتا ہے
08:49اوبرتا ہے
08:52روشن ہے
08:53ایاں ہے
08:54وجہ کیا ہے
08:57اس لیے
08:58کہ ان تمام لوگوں کے ساتھ
09:00اللہ نے اس طرح محبت کی
09:01اور پھر ان کی محبت کو
09:03رب نے دوام یوں عطا فرما دیا
09:08فَذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ
09:09تم میرا ذکر کرتے رہے
09:11تو اب میں اپنی شان
09:13تم اپنی شان کے مطابق میرا ذکر کرتے رہے
09:15میں اپنی شان کے مطابق تمہیں دوام عطا فرماتا ہوں
09:19اور پھر فرمایا گیا
09:21کہ اب اس بندے کی محبت کو
09:22لوگوں کے دلوں میں ڈال دیے جائے
09:24مکرم ناظرین یہاں رک کر
09:25ایک بات میں ارز کرتا چلوں
09:27بسا اوقات ہم یہ سوچ لیتے ہیں
09:29کہ تصوف ایک بیمنیات
09:31منگرد
09:32روایات پر مبنی
09:34کسی
09:35جو ہے وہ تعلیم کا نام ہے
09:37ایسی بات نہیں ہے
09:38تصوف
09:39یہ سکول آف تھارٹ ہے
09:41یعنی خیالوں کی پاکیزگی
09:43دلوں کی پاکیزگی
09:44اور آپ کبھی غور کریں
09:46قرآن مجید
09:48احادیث رسول
09:49ساڑھے چودہ سو سال
09:52داتا علی حجویری
09:53ایک ہزار سال
09:54پھر اسی طرح جیسے میں نے قبل
09:56ان بزرگوں کا ذکر کیا ہے
09:58چشتیہ کا
09:58قادریہ
09:59سہروردیہ
10:00نقش بندیہ کے بانیان کا جو
10:02عرصہ ہے
10:04وہ جدا جدا ہے
10:07لیکن
10:07اگر ہم
10:08آج کے دور میں بھی
10:10مجدد گولڑا کی تعلیمات لے لیں
10:12حضرت امیر ملت کی تعلیمات لے لیں
10:14حضرت کلندر کبریات
10:16آجدار ساہوچک شریف کی تعلیمات لے لیں
10:18حضور نقیب الولیاء کی تعلیمات لے لیں
10:21تو ان تمام تعلیمات کو ہم یکجہ کریں
10:24خیال بھی ایک ہے
10:25سوچ بھی ایک ہے
10:27فکر بھی ایک ہے
10:28اور عشق رسالت ماب
10:30محبت رسالت ماب
10:32عدب و تازیم رسول
10:34سب کی تعلیمات کا حصہ موجود ہے
10:36اور سب کی تعلیمات
10:37قرآن و حدیث کی آقا سے
10:40اس کی وجہ یہ ہے
10:41کہ ولایت جو ہے
10:43یہ منگھرت روایات پر مبنی نہیں ہے
10:45بلکہ اللہ رب العزت نے
10:47ان لوگوں کو شان اطاع فرمائی
10:49ان لوگوں کو مقام اطاع فرمایا
10:50اور بندوں کی
10:52ہدایت اور رہنمائی کا ذریعہ
10:54ان اولیاء اللہ کو رکھا
10:56مولانا روم نے کتنا خوبصورت فرمایا
10:58ہر کے خواہد ہم نشینی با خدا
11:01او نشیند در حضور اولیاء
11:05تو مکرم ناظرین یہ بات
11:08بڑی توجہ تلب اور سوچنے والی ہے
11:10اور اس کے ساتھ اگر میں
11:11ایک حدیث مبارکہ اور جوڑ دوں
11:13حضور علیہ السلام نے
11:15جب ان کی شناخت کے متعلق بتایا
11:17تو کٹیگرائز یوں کیا گیا
11:19کہ اللہ کا ولی وہ ہے
11:21جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے
11:23اب خدا کسے دیکھ کر یاد آئے گا
11:26جو اللہ کے ذکر میں مشغول ہوگا
11:28جو عبادت و ریاضت میں ہوگا
11:31جو اللہ کی بندگی میں مشغول ہوگا
11:33جس کے لیل و نہار شب و روز
11:35زندگی آمد برائے بندگی
11:38زندگی بے بندگی شرمندگی
11:41کم اسداغ ہوگا
11:43تو یقیناً اسے دیکھ کر اللہ یاد آئے گا
11:46حدیثِ قدسی ہے
11:48رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
11:53عرفان اکان میں
11:54ہلکا جملہ نہیں زبان سے نکالنا
11:56یہ عقیدہ رکھنا ہے
11:58عقیدہ بھی اور ان سے عقیدت بھی
12:02عقیدہ کیا ہے
12:03کہ اللہ رب العزت نے ان کو جو مقام اور شان اطاع فرمایا ہے
12:07اس کے مطابق ان سے محبت
12:10ان کی اطاعت
12:11ان کی غلامی اختیار کرنا
12:13اور ان سے محبت کا رشتہ استوار رکھنا
12:15قائم رکھنا یہ عقیدت ہے
12:18حدیثِ قدسی ہے
12:19حضور علیہ السلام نے فرمایا
12:21اللہ رب العزت فرماتا ہے
12:24اگر میرے کسی ولی کے ساتھ
12:28من آدلی ولی
12:30ین فقد ازنتہو بالحرب
12:34میرے کسی ولی کے ساتھ
12:35کسی نے
12:37اداوت رکھی
12:38تو میرا اس کے ساتھ
12:39علان جنگ ہے
12:41یعنی
12:42اللہ کو رازی کرنا
12:44اللہ کے بندوں سے دوستی کرنا ہے
12:47قرآن مجید نے
12:48رب کائنات نے
12:50پہلے ٹائٹل دیا
12:51یا ایوہ اللذین آمنو
12:53پھر حکم دیا
12:55اتاق اللہ
12:56اللہ سے ڈرو
12:57پھر اگلا حکم کیا ہے
12:59وَكُونُوا مَا صَادِقِينَ
13:01ان سچوں ان صالحین
13:03ان صادقین کے ساتھ ہو جاؤ
13:06ان کی صحبت رفاق قدمائیت میں آ جاؤ
13:09اور قرآن مجید نے اس بات کو
13:11واضح کیا ہے
13:13کہ اگر ان کی دہلیز پر کتہ آ بیٹھے
13:15تو بنی اسرائیل کے ولیوں کی دہلیز پر کتہ آ بیٹھے
13:19تو وہ بھی جنتی ہو جاتا ہے
13:21اس کا ذکر بھی قرآن میں شامل ہو جاتا ہے
13:24آصب بن برخیہ
13:26جناب سلیمان علیہ السلام کا درباری ہو
13:29تو اس کے آنکھ جبگنے سے قبل
13:31ملکہ سباب بلکیس کا تخت جو ہے
13:34وہ حاضر خدمت کیا جاتا ہے
13:36اور ہاں حضور علیہ السلام نے
13:39ان ولیوں کے متعلق بھی بتایا
13:42جو غار میں تھے
13:44حضور علیہ السلام نے ان کے متعلق بھی بتایا
13:47جن کے توصل سے 99 قتل کرنے والا بھی بخشا جاتا ہے
13:52تو مکرم ناظرین یہ جو رسول اللہ کے غلام ہیں
13:56ان ولیوں کی شان کیا ہے
13:59ان ولیوں کا مقام اور عرفان کیا ہے
14:03کہ جن کی آج بھی کشف المحجوب چیلنج کی حصیت رکھتی ہے
14:09آج بھی ہم اگر تعلیمات غریب نواز پہ غور کریں
14:14تو ان اولیاء اللہ کو
14:15اللہ رب العزت نے جو شان اور مقام اطاف فرمایا ہے
14:18یہ کوئی من گھڑت روایات نہیں ہیں
14:22اور ولایت جو ہے
14:24ولایت
14:26محبوبیت کا نام ہے
14:27اللہ جسے چن لیتا ہے
14:30جسے اپنا محبوب بنا لیتا ہے
14:31پھر اسے ولایت اطاف فرماتا ہے
14:33اور ولی کبھی یہ نہیں کہتا
14:36کہ میرے نعرے لگاؤ
14:37میرے پاس آؤ
14:39میری بات سنو
14:41ولی جب بھی بولتا ہے
14:42وہ قرآن کی صدائیں بلند کرتا ہے
14:45ولی جب بھی بولتا ہے
14:47رسول اللہ کا فرمان پیش کرتا ہے
14:49ولی جب بھی بندوں کو جوڑتا ہے
14:52وہ اپنے رب سے جوڑتا ہے
14:54اپنی ذات سے نہیں
14:56اپنے رب سے
14:57کبھی ہم
15:00تصوف کی کتب کا مطالعہ کر کے دیکھیں
15:05یہ وہ تعلیمات ہیں
15:07کہ جو بندے کو خدا سے جوڑ رہی ہیں
15:12آپ کا بھی
15:14غنیتالطالبین اٹھائیے
15:15کشف الماجوب اٹھائیے
15:17رسالہ کشیریہ اٹھائیے
15:18اور پھر
15:22بے شمار
15:24سیکڑوں نہیں
15:25ہزاروں کی تعداد میں
15:26اولیاء اللہ کے
15:29فرامین
15:29کتب
15:30اگر ہم ان کا مطالعہ کر کے دیکھیں
15:33تو کسی نے یہ نہیں کہا
15:35کہ میری طرف آؤ
15:37سب نے یہی کہا
15:39اللہ کی طرف آؤ
15:41اور منشورِ
15:43ولایت بھی یہی ہے
15:45مقصودِ
15:45ولایت بھی یہی ہے
15:47مطلوبِ
15:48ولایت بھی یہی ہے
15:49ولی تو
15:50طالب بن کے بیٹھتے ہیں
15:51اپنے مولا کا
15:52وہ دنیا کی فکر نہیں رکھتا
15:54وہ اپنے مولا کی فکر رکھتا ہے
15:57وہ اپنی محبت
15:58اپنا کول و فیل
16:00اپنے رب کی
16:01حکمت
16:02اپنے رب کے حکم
16:03کے مطابع گزارتا ہے
16:05اور پھر
16:06لوگوں کو
16:07اپنے اللہ کی
16:09بندگی کا
16:09سلیقہ سکھاتا ہے
16:10لوگوں کو
16:12اپنے رب کے ساتھ
16:13جڑنے کا
16:14طریق سکھاتا ہے
16:15لوگوں کو
16:16اپنے رب کی
16:17بندگی کا
16:18اسلوب سکھاتا ہے
16:19اور
16:20رسول اللہ
16:20sallallahu alayhi wa sallam ki izet wa azmat
16:22huzul ki nusrat huzul ki adab
16:24huzul ki tazim huzul ki shan
16:27huzul ki mukam huzul ki
16:29irfhan huzul ki ikan sikhatta
16:31hai. اور veli joh hota
16:32hai. وہ Allah ki
16:34mahabubiyat ke ish dرجhe per hota hai
16:37ke unki zuban
16:39saif zuban
16:41ho jatay hai wo lok.
16:42وہ zuban se joh rab ki barga meh pish
16:44karate hai. Allah usko qabool
16:46firmalata hai. اور haan
16:48Allah ka veli kabi bhi
16:51karamat pe zhor
16:53nahi djeta.
16:54وہ istikamat pe rehta hai.
16:57istikamat pe rehte huye
16:58phir uski zah se
17:00joh khir ki adat
17:03kam sarzad hotate hai
17:04jenhe hem karamat
17:06kaat kaat te hai. وہ unke
17:10call of fail
17:11se. Allah rabbi
17:12lizef phir unko wa shan ata
17:14firmata hai. کہ wo jaisa
17:16chahate hai. وہ Allah ki riza
17:18hoti hai. ولی ki joh mحبت hai
17:20Allah ke liye hai. ولی ka
17:21bhugz Allah ke liye.
17:23وہ kishi ko achha
17:24kishi ko bura
17:25jis ko joh semajta hai.
17:26Allah ki mحبت
17:27Allah ke liye
17:35Allah ke liye
17:59and if you have a problem with your heart,
18:00and you have a problem with your heart,
18:05then you have a relationship with your heart.
18:06You can't do it.
18:09We can't do it.
18:10We can't do it.
18:12After the last three,
18:15the first nine verses of the Bible,
18:16the first nine verses of the Bible.
18:19The Bible says that the Bible says that the Bible says that
18:27The Bible says that the Bible says that Allah will feel that the Bible says that the Bible says that
18:35the Bible says that the Bible says andvideo says that all those two Jews have true self-defense,
18:44take jari rakeh allah rabbi lizzet
18:46aapunni rahmatu ka anazul formai
18:48wakhiru dawana and alhamdulillahi
18:50rabil alameen