Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 79 & 80)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I wanna pray for you.
00:02I amHebH.
00:12Allahumma salli ala salli ala salli ana muhammadi wa ala alihi wa ashabihi wa barak wa salim.
00:19Muhtaram nazeen wa samehin, viewers and listeners.
00:23Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh.
00:27program Quran, listen and listen.
00:31You have a special
00:32Muhammad, Suhil Rasa, Amjadhi
00:35in your service.
00:38Ladies and gentlemen, today we will talk about
00:41our Heavenly Kremi alayhi ss.
00:43The ghost of God is
00:44called the ghost of God.
00:48The ghost of God is
00:49called the ghost of God.
00:50We will talk about the ghost of God
00:54and the god of God
00:57that
00:59that
01:00those who were not very long
01:06or small
01:08or small
01:09or small
01:09and
01:13and
01:17and
01:17and
01:18and
01:23صحیح بخاری کی حدیث پاک ہے
01:25کہ جب صحابہ رضی اللہ عنہم
01:29اجمعین پیٹھ پھیر کر جاتے
01:32تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:34ان کے جوتوں کی آہر سن لیا کرتے تھے
01:38یہ قوت سماعت کا کمال تھا
01:40اور اسی طریقے سے
01:41جبریل علیہ السلام کی آواز سنتے
01:44چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا
01:47اور سلسلت الجرس گھنٹی کی آواز
01:50جو وحی کی قسم ہے
01:51وہ بھی آپ کو آجائے کرتی
01:53یعنی جبریل علیہ السلام آ کر
01:57وحی نازل فرما رہے ہیں
01:59وحی لے کر آ رہے ہیں
02:00اور کسی کو بھی نہیں پتا
02:02لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام
02:03دیکھ بھی رہے ہیں
02:04سماعت فرما بھی رہے ہیں
02:06اسی لئے حدیث پاک میں ہے
02:08انی ارا مالا ترون
02:11انی اسمعو مالا تسمعون
02:14کہ بے شک میں وہ دیکھتا ہوں
02:16جو تم نہیں دیکھتے
02:17اور میں وہ سنتا ہوں
02:19جو تم نہیں سن سکتے
02:21ناظرین آپ کے دونوں کان مبارک
02:24مکمل کامل اور تام تھے
02:27قوت بسر کی طرح
02:28اللہ تعالیٰ نے آپ کو
02:30قوت سماعت بھی
02:32بطریق خر کے عادت غائد درجے کی اطاف فرمائی تھی
02:36اسی واسطے آپ نے فرمایا
02:38کہ میں بے شک میں جو دیکھتا ہوں
02:40وہ تم نہیں دیکھتے
02:41جو میں سنتا ہوں وہ تم نہیں سنتے
02:43آسمان کی جو وہاں سے آواز ہوتی
02:46حضور نبی کریم علیہ السلام
02:49آسمان کے دروازے کی کھلنے کی آواز
02:51بھی سماعت فرما لیتے
02:52چنانچہ ایک روز
02:53جبرائیل علیہ السلام
02:55خدمت اقدس میں حاضر ہوئے
02:56کہ اچانک حضور نبی کریم علیہ السلام
02:59نے اپنے اوپر کی طرف سے
03:00ایک آواز سنی
03:01آپ نے صدق دس اٹھایا
03:03تو جبرائیل علیہ السلام نے
03:04ارس کی
03:05کہ یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے
03:07جو آج ہی کھلا ہے
03:08آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا
03:10یہ حدیث پاک میں ناظرین
03:12اور فرشتہ
03:14جو فرس ٹائم
03:15حضور نبی کریم علیہ السلام کے پاس آیا تھا
03:17اس سے پہلے زمین پر کبھی نہیں آیا تھا
03:19اور وہ آ کر اس نے
03:20سورہ فاتحہ
03:22اور سورہ بقرہ کی
03:23آخری دو آیات کی
03:24خوشخبری سنائی تھی
03:26کہ جو آج سے پہلے
03:28کسی اور نبی کو عطا نہیں ہوئی
03:30آپ کی امت سے پہلے
03:32کسی امت کو عطا نہیں ہوئی
03:34اور کیا خوب فرمایا
03:36امام احمد رضا خان رحمت اللہ تعالی علیہ نے
03:39کہ دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان
03:42دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان
03:46کانِ لعلی کرامت پہ لاکھوں سلام
03:49کانِ لعلی کرامت پہ لاکھوں سلام
03:52اللہ تعالی ناظرین ہم سب کو
03:54حضور نبی کریم علیہ السلام کی
03:56صدق دل سے ہمیں عشق اور محبت عطا فرمائے
03:59چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:01ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ توہہ ہے
04:06آیت نمبر 79 اور 80 کا فرسٹ پورشن آج کے سبق میں شامل ہے
04:12فارمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:14باوضو ہو جائیں
04:14اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:16کلامِ پاک کو ساتھ رکھیں
04:18آج کا سبق نکالیں
04:19اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:21کوئی بھی امپورٹن بات ہونا اور ضرور فرما لیجئے
04:23آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمٹ کی جانب
04:27لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمٹ ہے
04:31اور آئیت آواز تسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:49وَأَضَلَّ فِرْعَوْمُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى
04:55يَا بَنِي إِسْرَائِلَ قَدْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ عَدُوِّكُمْ
05:08اب یہاں پر رکیں گے
05:10یا نہ رکیں
05:12تو عدو وِكُم ہی پڑھا جائے گا
05:13لیکن عدو وِكُم کے بعد کوئی رمز وقف نہیں
05:17اور کوئی علامت وقف نہیں
05:19اس لیے اگر ایسی سیچویشن ہو
05:21تو اگر رکنا پڑ جائے
05:22تو پھر آگے سے ڈیریکلی نہیں پڑھتے
05:25بلکہ پچھلے
05:27کلمے سے یا پچھلے جملے سے پڑھتے ہوئے
05:29آگے کی جانب بڑھتے ہیں
05:30حدا
05:30اوپر دیکھیں حدا
05:32ناظرین
05:32یا وقف کیا جائے
05:34یا نہ کیا جائے
05:34اسے حدا ہی پڑھا جائے گا
05:35علامت وقفیں
05:37اندر سیونٹینین لکھا ہے
05:38آیت سیونٹینین یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:41کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
05:44واؤ ایک کلمہ
05:45عدولہ دوسرا
05:47فرعون تیسرا
05:49قومہ چوتھا
05:51واؤ پانچوہ
05:53ما چھٹا
05:55حدا ساتوہ
05:57یا آٹوہ
05:59بنی نوہ
06:00اسرائیلہ دسوہ
06:02قد گیاروہ
06:04انجینا باروہ
06:07من تیروہ
06:09عدووی چودوہ
06:11کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
06:14ہر کلمے کو
06:15علیدہ
06:15پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:17بغور ملحظہ فرمائے
06:19واؤ اللہ
06:22واؤ اللہ
06:24فرعون
06:26فرعون میں
06:28رواس ساکن ما قبل فا کے نچے زیر ہے
06:30رواس ساکن ہو
06:31ما قبل
06:33حرف زبر
06:34یا پیش ہو
06:35تو رواس ساکن کو پر پڑتے ہیں
06:36زیر ہو
06:37تو باری کر کے پڑا جاتا ہے
06:38تو یہاں باری کر کے پڑا جائے گا
06:41قومہ
06:41علیدہ
06:42ہا علیدہ
06:44ملا کر پڑھیں گے
06:45قومہ
07:14وَمَا
07:16رواح میں آپ دیکھیں
07:18علیف مدہ
07:19اوپر مد کی علامت
07:20یہ مد متفصل ہے
07:21مد واجب بھی کہتے ہیں
07:22لازم بھی کہتے ہیں
07:23منیمم اس کو
07:24تین سے چار حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھنا لازم ہے
07:27واجب ہے
07:28اور میکسیمم اس کو
07:29پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
07:32یا بنی اسرائیل قد
07:39اون جئینا
07:40قد میں دال ساکن ہے
07:42لیکن حرف کل کل آئے
07:43تو آواز لوٹتی ہوئی
07:44محسوس ہونی چاہیے
07:45قد نہیں
07:46قد
07:48اون جئینا
07:49اون جئینا میں نون ساکن
07:51اس کے بعد جیم حرف اخفا ہے
07:52تو نون ساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:54یعنی ناک میں آواز دے جاگر گنگنانا
07:57اسے اخفا کہتے ہیں
07:58اون جئینا
07:59نون کھڑا زبرنا
08:00اور نون علیف زبرنا
08:01دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:03کم میں
08:04اب دیکھیں میم ساکن
08:05اس کے بعد من کی میم آ رہی ہے
08:07تو میم ساکن کو من کی میم کے ساتھ ملا کر
08:10میم کی آواز کو گننے کے ساتھ عطا کیا جائے گا
08:12اون جئینا کم من عدووی کم
08:18من منون ساکن
08:19اس کے بعد عین حرف حلقی ہے
08:21تو نون ساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:22گننہ یا اخفا نہیں کیا جائے گا
08:25من عدووی کم غلط
08:27من عدووی کم
08:29آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گرامر کے اطار سے
08:32تحقیق اور تجمع کی جانب
08:34سب سے پہلے جو آج کا سبق
08:36ہم وہ رکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:38اسمہ افعال حرف کون سے
08:39ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:41تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
08:43قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:45کہ وہ کلمات جو عام ترپر قرآن میں پڑھتے ہیں
08:47اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:49ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:01وَأَضُلَّ
09:09فِرْعَوْنُ
09:14قَوْمَهُ
09:20وَمَا
09:23حَدَ
09:29یہ آیت نمبر سیونٹی نائن ہے
09:35یا
09:36میں اسی لئے یہاں پر
09:37یا
09:38علف بدہ کے ساتھ
09:40اسے لکھ رہا ہوں
09:42یا
09:42بنی
09:47اسرائیل
10:01قد
10:12اَنْ جَيْنَاكُمْ
10:18مِنْ عَدُوِّكُمْ
10:27اے راب لگاتے ہیں
10:29وَأَضُلَّ
10:34فِرْعَوْنُ
10:37قَوْمَهُ
10:40وَمَا
10:42وَمَا
10:42حَدَا
10:43يَا بَنِي
10:46اسرائیل
10:59اَنْ جَيْنَاكُمْ
11:05مِنْ
11:11اَنْ جَيْنَاكُمْ
11:13چلنے جی
11:14یہ آج کا سبق ہو گیا
11:15اور اب ہم سب سے پہلے
11:16اسما کی طرف جائیں گے
11:17تو پہلا اسم ہے
11:19فِرْعَوْنُ
11:22دوسرا ہے
11:22قَوْمَ
11:25تیسرا ہے
11:26ہُو زمیر
11:32اور چوتھا ہے
11:34بنی
11:38پانچوہ ہے
11:39اسرائیل
11:43اور کم زمیر
11:44یہاں پر نمبر تین آئے گا
11:48اور چھٹا ہے
11:49عدووی
11:51اور کم زمیر
11:53یہاں پر نمبر تین آئے گا
11:56اچھا جی
11:57پھر اس کے بعد
11:59ہم دیکھتے ہیں
12:00افعال
12:00تو پہلا فیل ہے
12:02عدواللہ
12:04دوسرا فیل ہے
12:06ہدا
12:07تیسرا ہے
12:08اَنْ جَيْنَا
12:10تین افعال ہو گئے
12:12اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:14حروف
12:14تو پہلا ہے
12:16واو
12:19یہاں پہ بھی نمبر ایک آئے گا
12:21ما
12:22دوسرا
12:25یا
12:25تیسرا
12:27قد
12:29چوتھا
12:30اور من
12:31پانچوا
12:33ناظرین و سامعین
12:34اب انشاءاللہ ہم مزید آگے بڑھیں گے
12:36پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
12:38لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:39ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:41ویلکم بک ناظرین و سامعین
12:44چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
12:46اور یہاں پر ناظرین
12:47سب سے پہلے ہم لکھیں گے
12:49اسما
12:49تو پہلا اسم ہے فرعون
13:06دوسرا اسم ہے قومہ
13:15تیسرا اسم ہے
13:17ہو زمیر
13:22ہو زمیر ہے
13:23اور کم زمیر ہے
13:35اور چوتھا اسم ہے بنی
13:45پانچوہ اسم ہے اسرائیل
14:06اور اس کے بعد ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
14:11چھتا اسم ہے عدووی
14:29عدووی
14:32چھے اسمہ ہو گئے
14:33اب ہم دیکھتے ہیں
14:34افعال
14:36عدواللہ پہلا فعل
14:38عدواللہ پہلا فعل
14:48حدا دوسرا فعل
14:55اور انجینہ تیسرا فعل
15:11اچھا جی اب آ جائیں
15:14حروف کی آنے
15:16واو پہلا حرف
15:20اور ما دوسرا حرف
15:26یا تیسرا حرف
15:31قد چوتھا حرف
15:38اور پانچوہ جو ہے من
15:45تو ناظرین چھے اسمہ
15:47اور تین افعال
15:48چھے اور تین
15:49نو ہو گئے
15:50اور پانچ حروف
15:52تو کل ملا کر
15:53چودہ کلمات ہو گئے
16:04اب آجے ہی سب سے پہلے
16:06اسمہ کی جانب
16:07پہلا اسم ہے فرعون
16:09فرعون جو ہے
16:10ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں
16:12کہ مصر کے اس دور کے
16:15تمام حکمرانوں کا جو لقب تھا
16:17وہ فرعون تھا
16:19اور اس کی جمع آتی ہے فرعین
16:22فرعون ایک فرعون
16:24اور جمع فرعین
16:26بہت سے فرعون
16:27اچھا فرعون جو ہے یہ
16:30وہ فرعون مراد ہے
16:31جو موسیٰ علیہ السلام کی زمانے میں
16:33آپ کے مقابلے پر تھا
16:34اور جس نے
16:35انا ربکم الاعلا کا نعرہ لگایا تھا
16:37کہ میں اس وقت سے بڑا رب ہوں
16:38ماذا اللہ
16:39اس کا اصل نام تھا
16:40جو کہا جاتا ہے روایت میں
16:42وہ ہے رامی سے ثانی
16:44رامی سے ثانی
16:46تو ناظرین یہ فرعون
16:47عام تو پر ہم اردو میں بھی
16:48استعمال کرتے ہیں
16:49جو کوئی مغرور متقبل شخص ہو
16:51ہم کہتے ہیں
16:52یہ فرعون بنا ہوا ہے
16:53عام تو پر ہی کہا جاتا ہے
16:54اس کے بعد قوم
16:56افراد کے مجموعے کو
16:57قوم کہا جاتا ہے ناظرین
16:59اور اقوام اس کی جمع ہے
17:01قوم ایک قوم
17:02اقوام بہت سی قوم ہیں
17:05تو قوم اور اقوام
17:06یہ دونوں کے دونوں
17:08ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:14اس کے بعدیں ہو
17:15واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
17:18واحد مذکر غائب کی ضمیر
17:20متصل ہو
17:21تو ہو کی شکل میں
17:22بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
17:24اور منفصل ہو
17:25تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
17:27جب ہم کہتے ہیں
17:28ہو یا ہی
17:29تو پیش الٹا پیش
17:31دونوں مراد ہو سکتے ہیں
17:32اور ناظرین
17:34ہوا
17:34جب ہم کہتے ہیں
17:36ہی تو زیر کھڑی زیر
17:37دونوں مراد ہو سکتے ہیں
17:37تو ہوا ہو یا ہی
17:38اس کا معنی ہوگا
17:39اس کم
17:41جمع مذکر حاضر کی ضمیر ہے
17:43جمع مذکر حاضر کی زمین
17:44متصل ہو تو کم منفصل ہو تو انتم کی شکل میں ہوگی
17:48کم یا انتم اس کا معنی ہوگا
17:50تم سب آپ سب تمہیں اپنے
17:52اس کے بعد ہے
17:53بنی اسرائیل
17:56دونوں علیدہ علیدہ ہیں
17:57لیکن ہم عام طور پر بنی اسرائیل
17:59یا بنو اسرائیل کہتے ہیں
18:00زیادہ کہ وہ عامل پر depend کرتا ہے
18:02عامل جہاں رفع چاہتا ہے
18:03تو بنو اسرائیل جہاں نصب یا جر ہو
18:05تو پھر بنی اسرائیل ہوتا ہے
18:07تو ناظرین یہ اصل میں تھا بنین
18:09یہ اصل میں تھا بنین
18:11تو یاد رکھیں جب بھی
18:13ایسا کلمہ
18:15مضاف بنے جس میں تنمین ہو
18:17یا نون ہو جمع کا تصنیہ کا
18:20تو وہ حضف ہو جاتا ہے
18:22تو اسی لئے یہ بنی ہوا
18:23اور ناظرین یہ جمع ہے ابن کی
18:26ابن کا معنی ہوتا ہے
18:28بیٹا
18:28ابن کا معنی بیٹا
18:30اور بنین یا بنون دو جمع آتی ہیں
18:33اس کا معنی ہوتا ہے بہت سے بیٹے
18:36ابن اور بن
18:37ہم عام طرح پر اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:40ابن اور بن
18:45اس کے بعد اسرائیل یہ یاکوب علیہ السلام کا لقب ہے
18:50آپ کو اسرائیل کہا جاتا تھا ناظرین
18:53اور اسی لئے آپ کے بعد جتنے نبی آئے
18:56تو انہیں انبیاء بنی اسرائیل
18:59جتنے رسول آئے
19:00تو ان کو انبیاء اور رسول بنی اسرائیل کہا جاتا ہے
19:04تو اس کے بعد ہے اردو
19:06اردو کہتے ہیں دشمن
19:08اردو دشمن
19:10اعدا اس کی جمع ہے
19:12اردو ایک دشمن
19:13اور اعدا بہت سے دشمن
19:16اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:18افرال کی جانب
19:18اعدا اللہ فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
19:22اور اس کا معنی ہے اس نے گمراہ کیا
19:25اس نے گمراہ کیا
19:27اور اس کے بعد ہدا
19:29ہدا فیل ماضی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
19:33اور اس کا معنی ہے اس نے ہدایت دی
19:35اس نے ہدایت کی لیکن یہاں پر ما آ رہا ہے
19:42ما فیل ماضی پر داخل ہوتا ہے
19:44اور نفی کا معنی دیتا ہے
19:48تو ما حدا اس نے ہدایت نہیں دی
19:50اس نے ہدایت نہیں دی
19:53اس نے راہ نہیں دکھائی
19:55اس کے بعد ہے ناظرین انجینہ
19:57انجینہ فیل ماضی معروف سیغہ جمع متقلم
20:00اس کا معنی ہے
20:01ہم نے نجات دی
20:02یا ہم نے نجات عطا فرمائی
20:05پھر اس کے بعد آجائیے ناظرین حروف کی جانب
20:08واو اس کا معنی ہے اور
20:10اس کا معنی ہے اور
20:11ما
20:12ویسے آپ ما بطور اس میں مرسول بھی بڑھتے ہیں
20:16اور ما حرف استفام کی طور پر بھی استعمال ہوتا ہے
20:19ما حدا یہ کیا ہے
20:20اور ما حرف نفی کی طور پر بھی استعمال ہوتا ہے
20:23جیسے یہاں پر حرف نفی کی طور پر استعمال ہوا ہے
20:26ما کا معنی ہے نہیں
20:28اس کے بعد ناظرین یا
20:30یہ یا حرف ندا ہے
20:31عربی میں وہ حرف
20:33جس کے ذریعے کسی کو آواز دی جائے
20:36اسے حرف ندا کہتے ہیں
20:38زیادہ ہوں تو حروفِ ندہ کہتے ہیں
20:41مثال کے طور پر عربی میں
20:43یا ایوہا یہ بھی حرفِ ندہ ہے
20:46جسے قرآن کریم میں ہے
20:48یا ایوہا المزمل
20:50یا ایوہا المدسد
20:52یا عیسیٰ
20:53یا موسیٰ
20:54موجود ہے
20:55اسی طریقے سے
20:56بلکہ وہ تو علاقی یا کے ساتھ ہیں
20:59اسی طریقے سے ایوہا یہ بھی حرفِ ندہ ہے
21:01السلام علیکہ ایوہا النبی
21:03ای یہ بھی حرفِ ندہ ہے
21:05اس کا معنی بھی اے ہے
21:07یعنی پکارنے کے معنی میں ہے
21:08اور یا جو ہے یہ وہ حرفِ ندہ ہے
21:10جو قریب بعید دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے
21:13قرآن کریم میں
21:14یا آدم یا موسیٰ
21:15یا عیسیٰ
21:16یا نوح
21:17کئی جگہ پر آپ کو ملے گا
21:18اس کا معنی ہوتا ہے
21:19اے یہ قریب بعید دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے
21:22اس کے بعد ہے قد
21:23قد جب فعلِ ماضی پر داخل ہوتا ہے
21:25تو ماضی کو ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
21:28اس کا معنی بے شک ہوتا ہے
21:30یا تحقیق
21:30اور یہاں پر جو اس کا معنی کیا گیا ہے ناظرین
21:33وہ بے شک
21:34اس کے بعد ہے من
21:36من کا معنی ہے سے
21:38اور عام طور پر
21:40من وعن ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:48اب دیکھ لیجی ناظرین
21:50چھے اسمہ تین افعال پانچ حروف
21:52کل ملاکت چودہ کلمات ہوئے
21:53چودہ کلمات میں کل چار کلمات ہیں
21:55جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:57نمبر ایک فرعون
21:58نمبر دو قوم اور اقوام
22:00نمبر تین
22:00بن اور ابن
22:02نمبر من معن
22:03آئیے
22:03حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
22:06کلمات کو آپس میں ملا کر
22:07جملہ کلام
22:08یہ آیت کیسے بنا کرتے ہیں
22:10ملعظہ فرمائے
22:33یہاں وقف کریں گے تب بھی ہدایی پڑھیں گے
22:36یا کھڑا زبر یا یا علف زبر یا
22:38با زبر با نون یا زیر نی
22:40یا بنی حمزہ سین زیر اس را علف زبر را
22:43حمزہ یا زیر ایلا حمزہ بللہ اس را ایلا
23:05آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
23:08اور سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
23:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
23:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:32وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى
23:43يَا بَنِي إِسْرَائِيْنَ قَدْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ عَضُرِّكُمْ
23:57اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نماز تراوی میں
24:00آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
24:02وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى
24:09يَا بَنِي إِسْرَائِيْنَ قَدْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ عَضُرِّكُمْ
24:19اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں
24:22آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
24:24وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى
24:30يَا بَنِي إِسْرَائِيْنَ قَدْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ عَضُرِّكُمْ
24:42آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
24:45تلاوت مکمل ہوئی
24:46ہمارا اس پرغرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
24:49آیا کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
24:52تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:55سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:57حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانے
25:06وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ قَوْمَهُ قَوْمْكُوْهُ اپنی
25:11ہو ضمیر فرعون کی طرف لوٹ رہی ہے
25:14مَا حَدَى
25:15اس نے راہ نہ دکھائی
25:17یا اے بنی اسرائیل
25:20بنی اسرائیل قد بے شک انجینا
25:23ہم نے نجات اتا فرمائی
25:24کم تمہیں اس سے مرد بنی اسرائیل والے ہیں
25:27من سے عدوی دشمن کم تمہارے
25:30ناظرین و سامعین یہ حرف با حرف
25:32لفظ با لفظ ترجمہ
25:33اب آئیے چلتے ہیں
25:34آسان فہم با محاورت
25:36جمعی کی جانے
25:37وَأَضْلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى
25:42يَا بَنِي اسرائیلَ قَدْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ عَدُوِّكُمْ
25:52اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کر دیا
25:55اور سیدھا راستہ نہ دکھایا
25:58اے بنی اسرائیل بے شک ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات دی
26:03ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورت ترجمہ
26:07اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
26:09لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
26:11تو ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
26:14جی ویلکم بیک ناظرین و سامعین
26:16چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
26:19اور اب ہم تفسیر ارز کریں گے
26:21اور تفسیر ناظرین آیت نمبر سیونٹی سیون کی
26:25ہم آپ کی خدمت میں ارز کر رہے تھے
26:27اور اس میں ہم نے یہ بتایا تھا آپ کو ناظرین
26:30کہ ایک تو یہ کہ بنی اسرائیل کو رات میں
26:33رات کے وقت لے جانے کی حکمتیں کیا تھیں
26:36اور اسی طریقے سے سمندر میں بنائے وے خوشک راستے پر
26:40فیرعون کے جانے کی کیا تو توجہات ہیں
26:43تو وہ بھی ہم نے آپ کی خدمت میں پیش کی
26:46اور ناظرین اس کے ساتھ پھر ہم نے آپ کو بتایا تھا
26:49کہ فیرعون تباہ و برباد کیسے ہوا
26:51تو ذرا سا ہم نے سورہ یونس اور اس کی
26:55جو آیت نمبر تھی ناظرین
26:5792 اور اس سے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا
27:00آیت نمبر 91 اور 90 میں بھی
27:02کہ اس نے آخلی وقت پر ایمان لانے کی کوشش کی
27:05لیکن وہ موت کا وقت تھا
27:07موت کے تمام مناظر اس کے سامنے آگے تھے
27:09جسے ہم شریع اسطلاح میں وقت غرغرہ کہتے ہیں
27:12تو اس وقت کی توبہ قابل قبول نہیں ہوتی
27:14اور پھر اندر رب العالمین نے اس کو وعید بھی فرمائی
27:18کہ تو اس سے پہلے کہا تھا
27:19تو تو فاسدین میں سے ہے
27:21فسادی تھا
27:22پھر 92 میں ایک بات یہ فرمائی
27:25کہ آج کے دن ہم تجھے تیرے بدن کو نجات دیں گے
27:28تاکہ تُو اپنے پشلوں کے لیے نشانی ہو جائے
27:32اور لوگوں میں سے
27:33بے شک لوگ ہماری آیتوں سے غافل ہیں
27:36ناظرین و سامعین
27:37نجات دینے سے مراد کیا ہے
27:38نجات دینے سے مراد یہ ہے
27:40کہ کئی عرصے کے بعد
27:43اب ہوا یہ
27:44کہ علماء تفسیر بیان کرتے ہیں
27:46کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرعور اور اس کی قوم کو غرق کیا
27:49تو موسیٰ علیہ السلام نے
27:50اتنی قوم کو ان کی ہلاکت کی خبر دی
27:52تو بعض بنی اسرائیل کو شبہ ہوا
27:54اور اس کی عظمت و حیبت جو ان کی قلوب میں تھی
27:58جس کے باعث انہیں اس کی ہلاکت کے یقین نہ آیا
28:01تو بعمر الہی دریا نے
28:03فرعون کی لاش ساحل پر پھینک دی
28:05بنی اسرائیل نے اس کو دیکھ کر پہچانا
28:08اور ناظرین و سامعین
28:09ابھی آج بھی آپ دیکھیں
28:11کہ مصر کے اجائب گھر میں
28:13اس کی لاش کہتے ہیں
28:15وہی رامی سے ثانی ہے
28:17اس کی لاش کو اللہ رب العالمین نے
28:19آج تک اسی طرح رکھا ہوا ہے
28:21ورنہ تو کافر کی لاش کیڑے مکوڑے کھا جاتی ہے
28:23جس نے ربوبیت کا دعویٰ کیا
28:25تو اس کا تو اور بیڑا غرق ہو
28:26لیکن اللہ رب العالمین نے
28:28عبرت کے لیے اس کو
28:30بطوری نشانی اس طرح رکھا ہوا ہے
28:32قرآن نے یہ دعویٰ نہیں کیا
28:33کہ تا قیامت اسی طرح رہے گا
28:35بس عبرت کے لیے کافی تھا
28:37لیکن آج تک آپ دیکھیں
28:38مصر میں کتنی گورنمنٹس آئیں
28:40کتنے حکمران آئے
28:41تو کوئی بھی یہ نہ کر سکا
28:42کہ جی میں اس کو ضائع کر دوں
28:44میں اس کو ہٹا دوں
28:45تاکہ قرآن کی بات غلط ہو جائے
28:46برحال قرآن کی بات تو صحیح ہو گئی ہے
28:49اب وہ ہڑوی جاتا ہے
28:49تو کوئی وستہ نہیں
28:50کیونکہ عبرت کا نشان وہ بن چکا ہے
28:52اب اس میں ناظرین
28:53سمندر میں بنائے ہوئے خوشک راستے پر
28:56فیرعون کے جانے کی جو توجیح ہے
28:58وہ امام رازی نے جو لکھی
29:00اس نے لکھا کہ
29:01انہوں نے لکھا کہ
29:01فیرعون بڑا اکلمن شخص تھا
29:03یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:04کہ وہ سمندر میں جو خوشک راستے
29:06موسیٰ علیہ السلام کی موجزے کی وجہ سے بن گئے
29:08وہ پر چل پڑا ہو
29:09اور یہ جو مفسی نے لکھا
29:10کہ جبرائیل علیہ السلام نے
29:11اس کے آگے یہ جو ہم نے پہلے
29:13گھوڑے کا وہ بتایا
29:14تو امام رازی کہتے ہیں
29:16کہ یہ برحال
29:18ناقابل فاہم ہے
29:20جبرائیل علیہ السلام کو
29:21اس ہیلے کی کیا ضرورت تھی
29:23اور ویسے ہی فیرعون کو
29:24پوری لشکر سمیت اٹھا کر
29:25ان راستوں پر ڈال دیتے
29:26یا سمندر میں پھینک دیتے
29:27پھر امام رازی لکھتے ہیں
29:29کہ دراصل یوں ہوا ہوگا
29:30کہ فیرعون لشکر کے درمیان ہوگا
29:31کیونکہ بادشاہ خطرات سے
29:33بچنے کے لیے
29:33لشکر کے درمیان میں چلتے ہیں
29:35تاکہ اچانک جو مصیبت پیش آئے
29:37وہ آگے چلنے والوں کو پیش آئے
29:38پھر موسیٰ علیہ السلام
29:40اور بنی اسرائیلی
29:41ان راستوں سے سلامتی کے ساتھ
29:43پار گزر گئے
29:44تو اس نے آزمیش کے لیے
29:46فوج کے چند دستوں کو روانہ کیا
29:48جب اس نے دیکھا کہ وہ سلامتی کے ساتھ
29:50ان راستوں سے گزر رہا ہے
29:51تو پھر لشکر کے ساتھ
29:53وہ بھی اس راستے سے گزرنے لگا
29:54اور جب پورا لشکر
29:56ان راستوں میں پہنچ گیا
29:57تو پھر وہ راستے پھٹ گئے
29:59سمندر دریا آپس میں مل گیا
30:01اور فیرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہو گیا
30:04فیرعون کو کلمہ پڑھنے سے روکنے پر
30:08ناظرین امام رازی کا اطراز
30:10امام ابن عباس صدی اللہ عنوما فرماتے ہیں
30:13کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
30:15کہ جب اللہ تعالی نے فیرعون کو غرق کیا
30:18تو اس نے کہا میں اس پر ایمان لائیا
30:19جس پر بنو اسرائیلی ایمان لائے
30:21سورہ یونس آیت میں 90
30:23آپ پڑھ چکے ہیں
30:24تو جبریل نے کہا کہ
30:25محمد کاش صلی اللہ علیہ وسلم
30:27کاش اب اس وقت موجود
30:29مجھے دیکھتے
30:30میں سمندر کا کیچڑ اس کے موں میں ڈال رہا تھا
30:33اس خوف سے
30:34کہ کہیں اس کے اوپر رحمت نہ ہو جائے
30:37ابن عباس بیان فرماتے ہیں
30:38رضی اللہ عنوما
30:39کہ نبی علیہ السلام نے ذکر فرمایا
30:41کہ جبریل فیرعون کے موں میں
30:43اس خوف سے کیچڑ ڈال رہے تھے
30:45کہ وہ کہے گا
30:45لا الہ الا اللہ
30:47تو اللہ اس پر رحم نہ فرما دے
30:49امام رازی نے اس پر یہ اطراز کی کی
30:51جو نقل کیا گیا
30:52جبریل اس کے موں میں
30:53اس خوف سے کیچڑ ڈال رہے تھے
30:55کہ وہ ایمان لے آگا
30:56یہ بعید ہے
30:57کیونکہ ایمان لانے سے منع کرنا
30:59فرشتوں کے لائق نہیں ہے
31:01برہل ان کا یہ اپنا موقف ہے
31:02امام رازی کا ان احادیث پر
31:04ایک اطراز یہ ہے
31:05کہتے ہیں میں نے چونکہ
31:06اپنی زندگی احادیث کے پڑھنے
31:08پڑھانے اور احادیث کی خدمت کرنے میں
31:10گزار دی ہے
31:11اس لئے میں اللہ تعالیٰ کے فضل
31:13اس کی توفیق سے یہ کہتا ہوں
31:14کہ فرعون اللہ تعالیٰ کی متعدد آیات
31:16کا انکار کر کے
31:17اور اللہ تعالیٰ کے سامنے
31:19مسلسل تکبر اور سرکشی کر کے
31:21لوگوں پر ناحق بے دریغ ظلم کر کے
31:24اور موسیٰ علیہ السلام کی شان میں
31:26شدید گستاخین کر کے
31:28اس سزا کا مستحق ہو چکا تھا
31:30اب اگر وہ ایمان لاتا
31:32پھر بھی اس کا ایمان قبول نہ کیا جاتا
31:34اس کی نظیر وہ آیات ہیں
31:36جن میں اللہ رب العالمین نے فرمایا
31:38کہ ہم نے کافروں کے دلوں پر
31:40محل لگا دی
31:45سورہ بقرہ آیت نمبر سات
31:47اللہ نے ان کے کانوں
31:48اور دلوں پر محل لگا دی
31:50بلطبع اللہ علیہ بکفرہم
31:52فلا یؤمنون الا قلیلہ
31:54سورہ نساء آیت نمبر 155
31:56بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے
31:58اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر محل لگا دی
32:00پس وہ بہت کم ایمان لائیں گے
32:03اسی طرح نحل کی
32:04آیت نمبر 108 میں
32:06سورہ محمد کی آیت نمبر 16 میں
32:08عراف کی آیت نمبر سو میں
32:10یونس کی آیت نمبر 101 میں
32:12روم کی آیت نمبر 74 میں
32:14مومن کی آیت نمبر 59 میں
32:16توبہ کی آیت نمبر 25 میں
32:19اور منافقون کی آیت نمبر 87
32:24بلکہ توبہ کی آیت نمبر 87 میں
32:26اور منافقون کی آیت نمبر 3 میں
32:28کفار اور جاہلین اور معاندوں کے دلوں پر
32:31معاندین کے دلوں پر
32:33محل لگانے کا ذکر موجود ہے
32:34اسی نہش پر جبرائیل کو
32:36اس وقت فرعون کے موں میں
32:38ڈالنے کیلئے بھیجا
32:39تاکہ اس پر یہ واضح کر دی جائے
32:41کہ اب وہ راندہ درگا ہو چکا ہے
32:44اب تیرا ایمان لانا
32:45قابل قبول نہیں ہے
32:47تو بارا ناظرین امام راضی کا اپنا موقف ہے
32:50اور وہ اپنا ہے
32:51کہ موت کے وقت ویسے بھی
32:53توبہ قابل قبول نہیں ہوتی
32:55اس لئے اللہ رب العالمین نے
32:56اس کی توبہ قبول نہیں فرمائی
32:58یہ انتا ہے کہ اس کو بچاؤں گا
33:00تو بچانے کے بعد پھر یہ
33:02سرکشی کرے گا کیونکہ اس سے پہلے بھی
33:04कई मरतबह वो केच चुका था कि मैं इमान लाओंगा यह उसके बाद वो इमान नहीं लाया
33:09नाजिन इन्शाला मुझी दर्स करेंगे लेकिन आज के लिए इतना ही काफी और इसके साथ ही
33:13हमारे इस पोग्राम का सेकंड सेग्मेंट कंप्रीट हुआ चलते हैं
33:16थाड और लास्ट सेग्मेंट की जानिब
33:18कुरान सब के रिए यह सेगमेंट आपका सेग्मेंट है
33:21दुनेयाँ बर से आप हमें काल्स कर सकते हैं
33:23इसकींप점 पर नमबर से डिस्पले हैं
33:24आपका तालुओ पकिस्टान वारद दुने किसी खित्न किसे मिल से हो
33:46ко разум
33:47ко разум
33:48ко разум
33:49ко разум
33:50ко разум
33:53ко разум
33:53ко разум
34:07I'm not feeling right
34:09because it's so nice that you have read the words wrong
34:12as well
34:12Let's go to the next caller
34:14do you speak with your name?
34:17and how are you?
34:18yes, where are you?
34:22listen to me
34:24listen to me
34:25I'm a little bit of a voice
34:31to make a voice
34:32so that I have a voice
34:34that is being filled with your voice
34:36I'm a little bit of a voice
34:40in the name of Allah
34:56...
34:57...
35:00...
35:00...
35:06I'm going to listen to you.
35:10It's time for you.
35:11I'm going to listen to you.
35:13As-salaam-alakum.
35:14Where?
35:16Where?
35:17Where?
35:19Where?
35:21Where?
35:22Where?
35:23In the morning.
35:25I'm sorry.
35:26Thank you very much.
35:56Surah Al-Azhar Al-Azhar Al-Fatihah
36:26جزاکاللہ و خیر ناظرین چلتی ہیں
36:28اسلام علیکم
36:31جی کہاں سے بات کر رہی ہیں
36:37سنائیے
36:58جزاکاللہ و خیر
36:59السلام علیکم
37:03السلام علیکم
37:04و علیکم السلام
37:06جی کہاں سے
37:07جی کائنات سمندری سے
37:10سنائیے بٹا
37:34جزاکاللہ و خیر ناظرین و سامرین
37:36اس کے ساتھ ہی
37:37امار اس پروگرام کا وقت
37:38اپنے اختتام کو پہنچا
37:40یہ پروگرام جسے آپ
37:41روزانہ علابہ
37:42ہفتے ارتوار کے
37:43سے پہل چار بجے سے
37:44دیکھا کرتے ہیں
37:45رات ایک بجے سے
37:46ڈیپیٹ ٹیلی کاس میں
37:46پیش کی جاتا ہے
37:47فیڈبیک سے ضرور
37:49اگاہ کیجئے گا
37:49www.aryqtv.tv
37:52پر آپ ہمیں جوائن
37:53کر سکتے ہیں
37:54یہ پروگرام
37:54آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:56تو اس پروگرام کے
38:06چاہیں گے
38:06پروگرام قرآن
38:08سنیے اور سنائیے
38:09کے میں اسپان
38:09محمد سوحیل وزامجدی
38:11اور ایر ویکو ٹی وی
38:12کی پوری ٹیم
38:12کو دیجئے اجازت
38:13اس دعا کے ساتھ
38:14کہ اللہ رب العالمین
38:15آپ کا ہم سب کا
38:16حامی و ناصر رہے
38:17السلام علیکم
38:18ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended