Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:08Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30بہت ایسے یہ سلسلہ شروع کیا ہے
00:31کہ ہم جو حیدیث کی
00:33سب سے ٹاپ کی چھے کتابیں ہیں
00:36اسے تو کتابیں بہت ہیں
00:38لیکن جو سب سے ٹاپ موسٹ
00:40کتابیں ہیں جس کو صحہ ستہ
00:41کہا جاتا ہے اس میں سے ایک کتاب
00:44کو ہم نے چوز کیا جس کا
00:45جامع ترمزی بھی کہتے ہیں یا سنن ترمزی
00:48بھی کہتے ہیں جو کہ
00:49بہت بڑے محدث امام ترمزی
00:52رحمت اللہ علیہ نے
00:53اس کو کلک کیا
00:56حدیث کو اس کے اندر
00:57تو اس کا ایک چپٹر ہے
00:58بر نیکی
01:02کو چینرلی کہتے ہیں
01:04لیکن یہاں پہ دین کی
01:06core fundamental values کو بر کہا جاتا ہے
01:08تو اس کے
01:10زمن میں انہوں نے بہت ساری حدیث کو
01:11کلک کیا ہے اس کو ہم چپٹر بی چپٹر
01:14کور کر رہے ہیں اور ہم
01:16یہ دیکھ رہے ہیں کہ ہمارا دین کتنا
01:17خوبصورت ہے کتنا
01:20ہمیں اخلاقیات
01:21سکھاتا ہے کیسے ہم کو فطرت کے
01:23قریب کرتا ہے جیسے اس پروگرام کا
01:26نام ہی دین فطرت ہے
01:27تو اس کے بارے میں ہم اس کے اندر
01:29ہم نے بہت ساری حدیث بھی تک
01:31کور کی آج کا جو باب ہے
01:34نیکس چپٹر وہ ہے
01:35بابو مجاہ فی برر خالہ
01:40خالہ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے
01:42بارے میں
01:42آپ سوچئے کہ ہمارے دین میں
01:45والدین کا ساتھ حسن سلوک
01:48والد کے انتقال کے بعد
01:50ان کے دوست کے ساتھ حسن سلوک
01:53ان کے ساتھ بد سلوکی نہ کرنا
01:55اور اب ہم بات کر رہے ہیں
01:58کہ خالہ کے ساتھ والدہ کی جو
02:00سگی بہن ہے
02:01اس کو خالہ کہتے ہیں
02:03ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا
02:04یہ ہمارے دین سے کہا رہا ہوں
02:08یہ جو حدیث ہے یہ
02:12زندہ برہ بن عازب
02:13رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
02:15جو نبی کریم علیہ السلام سے
02:17روایت کرتے ہیں
02:18کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:20کہ
02:21الخالت بمنزلت الام
02:25الخالت بمنزلت الام
02:27کہ خالہ
02:30ماہی کی طرح ہے
02:31ماہ کی منزل پہ ہے
02:32ماہی کے سٹیٹس پہ ہے
02:36ماہ جیسی ہے
02:38ہمارے کچھ کلچرز میں
02:40ہمارے انڈو پاک کی کچھ کلچرز میں
02:42خالہ کو ماسی کہتے ہیں
02:45ماہ سی اصل میں اسی حدیث کی رپریزنٹیشن ہے
02:49کہ خالہ ماہ سی ہے
02:53خالہ ماہ سی ہے
02:55یعنی ماہ سی ہے
02:57یہ جو حدیث مبارکہ ہے
02:59اس کے پیچھے
03:00ایک
03:01جس کو
03:03ایک اسطلاحی ٹرم
03:04ایک ٹرمینالوجی میں
03:07اس کا اکشان البرود ہے
03:09کہ یہ حدیث نبی کریم علیہ السلام نے کب فرمائی
03:14جب
03:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:16عمرے پہ تشریف لے کے گئے
03:19پہلے عمرے پہ تشریف لے کے گئے
03:20اور
03:21خدبیہ ہو گیا
03:23سلوح خدبیہ ہوا
03:24عمرے پہ نہیں جارے دیا
03:25مشرقین مکہ نے
03:26تو اگلے سال
03:27دوبارہ سے
03:29عمرے کے سفر پہ تشریف لے کے گئے
03:31تو جب عمرے سے فارغ ہوئے
03:32تو وہاں پہ
03:33سیدہ حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:35کی ایک بیٹی
03:37تھی جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی
03:39ابھی تک تھی
03:39ان کو موقع نہیں ملا
03:41حجرت کرنے کا چھوٹی بچی تھی
03:43تو جب نبی کریم علیہ السلام
03:46تشریف لائے
03:46اتنے سالوں کے بعد
03:49اور بہت حجوم تھا
03:50صحابہ کا
03:51رضی اللہ عنہ مجمعین کا
03:53وہ جو بیٹی تھی
03:54سیدہ حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
03:57قریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:58دیکھا
03:59تو انہوں نے کہا
04:00کہ
04:01چچا
04:02یا امی
04:02یا امی
04:04ان کو تلاش میں
04:06تو
04:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:08چونکہ
04:09لوگوں نے ترمیان
04:10مشغور تھے
04:10مصروف تھے
04:11ان کو پتہ نہیں چلا
04:12تو کچھ صحابہ نے نوٹ کیا
04:15کہ بچی جو ہے
04:16سیدہ حمزہ کی بیٹی جو ہے
04:17چھوٹی بچی
04:18وہ نبی کریم علیہ السلام کی تلاش میں ہے
04:21تو
04:21تو
04:22انہوں نے
04:24سمجھا سوچا
04:25کہ یہ چاہتی ہے
04:26کہ ہم اس کو
04:27بچی کو
04:28مدیرہ منورہ لے جائیں
04:29تو
04:30صحابہ نے آپس میں
04:32دسکرشن شروع کی
04:33اور
04:33چونکہ ایک نیکی کی بات تھی
04:35سیدہ حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
04:37بہت میں شہید ہو چکے تھے
04:38بچی یتیم ہو چکی تھی
04:40تو انہوں نے چاہا
04:41کہ ہم یتیمہ کی کفالت کریں
04:43کتنی بڑی
04:43نیکی ہے
04:44کتنا بڑا مقام ہے
04:46ایک یتیم بچے کی کفالت کرنا
04:47تو ہم اس بچی کی کفالت بھی کر لیتے ہیں
04:50اور اس کو
04:51مدیرہ منورہ بھی لے جائیں گے
04:53اور کفالت
04:56ملے کے جائیں گے
04:57تو انہوں نے آپ سے
04:58ڈسکرشن شروع کی
04:59کہ ہم میں سے
05:01کفالت کون کرے گا
05:03تو سیدہ علی رضی اللہ تعالی عنہ
05:06انہوں نے
05:07اس بچی کو
05:08کہا ہاتھ پکڑا
05:10اور
05:10سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:13کے پاس لے کر آئے
05:14کہ اس بچی کی کفالت ہم کرتے ہیں
05:18تو
05:19چونکہ سیدہ حمزہ رمی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:21کے چچا تھے
05:22تو
05:24سیدہ فاطمہ کے بھی
05:25چچا ہوئے
05:27ایک طرح سے
05:28تو انہوں نے کہا کہ
05:31بہتیجی کی طرح ہے ہماری
05:34تو سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:36نے اس بچی کو لے لیا
05:37لیکن
05:39سیدہ زید بن حارسہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:41اور
05:42سیدہ جعفر بن عبی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
05:44ان کو بھی دل چاہ رہا تھا
05:46کہ اس بچی کی کفالت کریں
05:48تو سیدہ
05:50علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
05:52کہ دیکھو میرے چچا کی بیٹی ہے
05:53تم میرا حق بنتا ہے
05:56سیدہ جعفر رضی اللہ تعالی عنہ
05:58انہوں نے کہا میرے پیچھا چاہ کی بیٹی
06:01اب دیکھئے
06:02بات یہاں پہ ہو رہی ہے
06:03ڈسکشن ہو رہی ہے
06:04نیکی
06:06کرنا چاہتے ہیں سب
06:07اس اپورٹینٹی کو
06:08ضائع نہیں کرنا دینا چاہ رہے ہیں
06:10ہمارے مواشرے میں
06:11تو جھگڑے ہوتے ہیں
06:13کہ یہ
06:13زمین میری ہے
06:14وہ کہتا ہے
06:15اس زمین میری ہے
06:17اس طرح کی جھگڑے ہوتے ہیں
06:19یعنی
06:20کبضہ کرنا چاہتا ہے
06:21ہر بندہ
06:22یہاں پہ
06:23ڈسکشن ہو رہی ہے
06:24کہ نیکی
06:26کی اپورٹینٹی کو
06:27میں ضائع نہیں کرنا چاہتا
06:28سیدہ جعفر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
06:30کہ انہوں نے میرے بھی چچا کی بیٹی ہے
06:32تو میں چاہتا ہوں
06:33کہ یہ میری کفالت پہ ہو
06:35انہوں نے ایک اور بات کی
06:37سیدہ جعفر نے
06:38سیدہ جعفر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
06:40کہ اس بچی کی جو خالہ ہے
06:43وہ میری بیوی ہے
06:45یعنی میری
06:46وائف
06:47اس بچی کی خالہ بھی ہے
06:49تو میرا ڈبل رشتہ ہوا
06:52اب سیدہ زہید بن حرصہ رضی اللہ تعالی عنہ
06:55وہ بھی چاہتے تھے بچی کی کفالت کرنا
06:57لیکن ان کا کوئی رشتہ دھاری نہیں تھی
06:59اس بچی کے ساتھ
07:00تو وہ سوچ رہے ہیں
07:01میں کیا آرگومنٹ دوں
07:02میں کیا پوائنٹ دوں
07:03میں کیا دلیل دوں
07:04کہ میں کیوں بچی کی کفالت کرنا چاہتا ہوں
07:06تو انہوں نے کہا
07:07کہ نہیں سیدہ حمزہ میرے اسلامی بھائی تھے
07:11تو میرے بھائی کی بیٹی کی طرح ہوئی
07:13اب ان کے پاس سے زیادہ آرگومنٹ نہیں تھا
07:16اپنے کیس کو سٹرونگ کرنے کے لیے
07:18anyway
07:18تو تینوں صحابہ
07:19سیندہ علی رضی اللہ تعالی عنہ
07:21سیندہ جعفر بن نبی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
07:24اور سیندہ زید بن حرصہ رضی اللہ تعالی عنہ
07:26تینوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے
07:28یا رسول اللہ
07:29ہمارے درمیان یہ ڈسکشن ہو رہی ہے
07:31ہم چاہتے ہیں
07:32اس بچی کی کفالت کرنا
07:33آپ فیصلہ کر دیجئے
07:35کہ کون اس بچی کو لے
07:36تو جب نبی کریم علیہ السلام نے
07:38ساروں کے دلائل سنے
07:39اور انہوں نے یہ سنا
07:41کہ سیندہ جعفر رضی اللہ تعالی عنہ
07:44کی جو اہلیہ ہیں
07:46ان کی وائف ہیں
07:47ان کی زوجہ محترمہ جو ہیں
07:48وہ بچی کی خالہ بھی ہے
07:50تو اللہ کے رسول نے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا
07:53اور فرمایا
07:54کہ خالہ تو بی منزلت الام
07:57کہ خالہ ماں جیسی ہوتی ہے
08:02جعفر آپ کا حق ہے سب سے زیادہ
08:05سیندہ جعفر اتنے خوش ہوئے
08:09انہوں نے
08:10اپنی خوشی کا اظہار کیا
08:12انہوں نے
08:13ایک ٹانگ پر
08:17جم کرنا شروع کر دیا
08:18تو نبی کریم علیہ السلام فرمایا
08:21جعفر یہ کیا
08:23تو سیندہ جعفر کہتے ہیں
08:24کہ یا رسول اللہ جب میں حبشہ گیا تھا
08:26حبشہ حجرت کی تھی
08:28اور سیندہ جعفر بن نبی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
08:30ان کے
08:32ان کے امیر تھے
08:33ان کے سپوکس پرسن تھے
08:35تو انہیں کہا
08:36یا رسول اللہ جب میں حبشہ گیا تھا
08:38تو وہاں کے لوگوں کو
08:39جب کوئی خوشی ملتی تھی
08:40تو اس طرح سے اپنے خوشی کا اظہار کرتے تھے
08:43یہ میری خوشی کا اظہار ہے
08:49اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے
08:51ان کو خوش دیکھ کر خوش ہوئے
08:56یہ ہے
08:59ایک
08:59ایمان والا
09:02دوسروں کی خوشی کو دیکھ کر خوش ہونے والا
09:06اور یہ ہے ایمان کا تقاضہ
09:08کہ نیکی کی بات کو ہاتھ سے جانے نہ دے
09:13یہ تینوں صحابہ
09:15اس نیکی کی opportunity کو grab کرنا چاہتے تھے
09:20اس نیکی کے جو موقع ملا تھا
09:23اس کو لینا چاہتے تھے
09:26لیکن یہاں پہ بات
09:27کیونکہ اس حدیث کی روشنی میں ہو رہی ہے
09:29تو خالہ
09:31ماں جیسی ہوتی ہے
09:33والدہ کی بہن
09:35کا وہی مقام ہے
09:36یا بیس
09:37اس سے ملتا جلتا مقام ہے
09:40جیسے کہ ماں کا ہوتا ہے
09:42تو خالہ کی عزت کرنا
09:44اس کا خیال کرنا
09:46یہ ہمارے دین کا حصہ ہے
09:50یہ ان نیک عامال میں سے ہیں
09:53جو کہ قیامت کے دن
09:55نیکی کے پلڑے کو بھاری کریں گے
10:00بلکہ نہ صرف یہ
10:02کوئی بھی رشتہ داری
10:04جوڑنا اور انشاءاللہ وہ
10:06احدیث آگے آ رہی ہیں
10:07اور اس کے زمن میں انشاءاللہ
10:08ہم لیٹیر میں بات کریں گے
10:11دوسری حدیث اسباب میں
10:12امام ترمیر رحمہ اللہ تعالی
10:13جو لے کر آئے ہیں
10:14یہ سیدہ عبداللہ بن عمر
10:17رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
10:19وہ کہتے ہیں کہ
10:21ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:22فقال یا رسول اللہ
10:24انی اصبت زمبا عظیما
10:26فحلی من توبہ
10:29کہ ایک شخص
10:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگے پوچھتے ہیں
10:32کہ یا رسول اللہ
10:33اس سے ایک بہت بڑا گناہ ہو گیا
10:36کیا میرے لئے کوئی توبہ کا راستہ ہے
10:40فکر لگی ہوئی ہے
10:42کہ بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے
10:44کیا توبہ ہو سکتی ہے
10:46اچھا ایک چیز سمجھنی چاہیے
10:48کہ ایک ہوتی ہے گناہوں کی معافی
10:51اور ایک چیز ہوتی ہے
10:53اس گناہ کے جو دل پر برے اثرات آئے ہیں
10:56اس کو صاف کرنا
10:57یہ دو چیزیں
11:01گناہوں کی معافی تو اللہ تعالیٰ کر دیتے ہیں
11:05اگر انسان ندامت ہو
11:07اللہ سے معافی مانگے
11:08اور عظم کر لیں اب نہیں کروں گا
11:10تو یہ توبہ ہے
11:11اللہ اس گناہ کو معاف کر دیتے ہیں
11:13اس کے لئے اور کچھ بھی نہیں چاہیے
11:15لیکن اس گناہ کی تو دل پر اثرات مرتب ہو گئے ہیں
11:19اس کو صاف کرنا
11:21ایک الگ ٹاسک ہے
11:22ایک الگ کام ہے
11:23نبی کریم علیہ السلام نے ایک حدیث مبارکہ پر فرمایا
11:27کہ
11:31اتق اللہ حیث ما کنت
11:33کہ اللہ کی نافرمانی سے بچنا جہاں بھی تم ہو
11:39وَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْهُهَا
11:42اور اگر کوئی غلطی ہو جائے
11:44تو اس کے بعد ایک نیکی کر دینا
11:46اور وہ نیکی جو ہے
11:49اس گناہ کے اثر کو مٹا دے گی
11:51وہ نیکی جو ہے
11:53اس گناہ کے اثر کو مٹا دے گی
11:56وہ جو دل پر گناہ کا اثر آ گیا ہے
11:59اس اثر کو مٹانے کے لیے نیکی کرنا
12:02اب یہاں پہ یہ صحابی
12:04رضی اللہ تعالی عنہ
12:06ربی کریم علیہ السلام سے پوچھ رہے ہیں
12:09کیا رسول اللہ
12:10کہ میرے سے جو غلطی ہو گئی بحیثت انسان
12:14اور بڑی غلطی ہے
12:15وہ کون سی نیکی ہے
12:17جو اتنی بڑی غلطی کے اثر کو مٹائیں گی
12:21یعنی وہ نیکی بھی تو اتنی بڑی ہونی چاہیے
12:24تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:27پوچھا
12:27قال حلکہ من ام
12:29تمہاری والدہ حیات ہے
12:31قال اللہ
12:32فرمایا کہ نہیں میری والدہ کا تو انتقال ہو چکا
12:35قال حلکہ من خالہ
12:37تمہاری خالہ حیات ہے
12:40قال نام
12:41فرمایا کہ جی خالہ حیات ہے
12:44قال فبر رہا
12:45جاؤ اپنی خالہ کے ساتھ
12:48حسن سلوک کا معاملہ کرو
12:50یہ جو آپ کہہ رہے ہیں
12:52کہ آپ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
12:54یہ اس کے مقابلے میں
12:56خالہ کے ساتھ حسن سلوک
12:58اتنی بڑی نیکی ہے
13:00کہ یہ نیکی
13:01اس بڑی غلطی کے اثرات کو مٹا دے گی
13:05اللہ
13:06کتنی بڑی نیکی ہے
13:09خالہ کے ساتھ حسن سلوک کرنا
13:11یہ حدیث سمجھا رہی ہے ہم کو
13:13کہ کتنی بڑی نیکی ہے
13:15خالہ کے ساتھ حسن سلوک کرنا
13:16یہ ہمارا دین سکھا رہا ہے
13:20We can appreciate our hearing on gelen vedла.
13:26I can assure the word with the algorithm.
13:27Well, here is the word with the entire family toielen.
13:28Of course.
13:29We have hearing about it.
13:31We have learned with the word with theérie.
13:35If we have something to introduce a little bit,
13:40we may not Gayatriya.
13:41We may have talked about it if we have done it.
13:44We may not accept it.
13:46But if anything, but anything, anything that person can be allowed and the people give them a bit,
13:54something could be a good act or something, but somebody would definitely run and get blind access.
13:59Sometimes they push them.
14:01It's possible for these people.
14:02It's possible for those people who don't want to get blind access.
14:02It works.
14:04It's possible for these people aren't getting blind access.
14:06It is possible for those who see找 Christ.
14:13I would have gone and process their pieces.
14:15خالہ کے ساتھ اس نے سلوک کرنا
14:17باقی رشتہ داروں کے ساتھ اس نے سلوک کرنا
14:20ان کے ساتھ جوڑ کر رکھنا
14:21صلح کرنا
14:22قطع رہا کرنا
14:25کٹ آف نہ کرنا ان کے ساتھ
14:26یہ سب ہمارے دین کی
14:28بڑی نیکیوں میں سے نیکیاں ہیں
14:31اور ان کو نہ کرنا
14:33دین کے بڑے گناہوں میں سے
14:35گناہ ہیں یہ اکبرالکبائر ہیں
14:37کبیرہ گناہوں میں بھی
14:38سب سے بڑے گناہوں میں
14:40ان کا شمار ہوتا ہے
14:42تو پلیز اپنے دین کو ہم سمجھیں
14:45کتنا خوبصورت دین ہے
14:46رشتہ داریاں جوڑتا ہے
14:47محبت بانتا ہے
14:49یہ ہے دین کی اصل
14:51بنیاد
14:52core fundamental values
14:54تو انشاءاللہ اس کو ہم جاری رکھیں گے
14:57یعنی یہ حدیث کی روشنی میں
14:58ہم دین کی جو core fundamental values ہے
15:01دین ہمارا کیسا دین فطرت ہے
15:03اس کے بارے میں ہم بات کرتے رہیں گے انشاءاللہ
15:06ابھی کے لئے انشاءاللہ
15:08تھوڑی سی بریک لیتے ہیں
15:09اس کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:11دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
15:14ویلکم بیک بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:16حاضر ہیں
15:17کسی نے سوال پوچھا ہے
15:19کہ میں دین پر
15:22چلتا تھا
15:23لیکن
15:24پھر میں دین سے بہت دور ہو گیا
15:27اور
15:28بہت غلط کاموں میں پڑ گیا
15:30اور اب مجھ کو احساس ہو رہا ہے
15:33کہ
15:35میں نے غلط کیا
15:36میں نے غلط راستہ اختیار کر لیا
15:38تو اب مجھے کیا کرنا چاہیے
15:40میں کیسے
15:41دوبارہ سے
15:44نیکی کرنے والا بن جاؤں
15:46اور دین پر چلنے والا بن جاؤں
15:49اللہ آپ کو جزائے خیر دے
15:50آپ کی اس کنسرن کا
15:52اور اپنی اس احساس کا
15:56دیکھیں
15:57سب سے پہلے تم کو یاد رکھنا چاہیے
15:59کہ اللہ تعالیٰ بہت غفور و رحیم ہے
16:03اس شخص کے لئے
16:05جو اللہ سے رجوع کرتا ہے
16:09ایک بڑی
16:10مسینڈرسٹیننگ یہ بھی ہے
16:12کہ
16:14کچھ لوگ
16:15اللہ تعالیٰ سے بغاوت پیڑے ہوئے ہیں
16:18اللہ کی کوئی بات سنتے ہی نہیں ہیں
16:19نبی کریم علیہ السلام کی کوئی بات مانتے ہی نہیں ہیں
16:22اور شیطان نے ان کو دھوکا دیا ہوا ہے
16:25کہ اللہ غفور و رحیم ہے
16:26جو مرضی کرو
16:27یہ بہت بڑی مسینڈرسٹیننگ ہے
16:29یہ شیطان کا دھوکا ہے
16:31نبی کریم علیہ السلام نے ایک حدیث مبارکہ میں فرمایا
16:34کہ
16:38اکل مند وہ ہیں
16:41جو
16:44اپنے
16:45آپ کو قابو میں کریں
16:48اپنا محاسبہ کریں
16:51اپنے پر ایک نظر رکھیں
16:52اور موت کے بعد کی زندگی کے مطابق زندگی میں عمل کریں
16:56یہ اکل مند ہے
16:58وَالْعَاجِزُ مَنِ اتَّبَعَ نَفْسَهُ حَوَاهَا وَتَمَنَّا عَلَى اللَّهُ
17:02اور بے وقوف ہے وہ شخص
17:05جو
17:06اپنے نفس کے پیچھے چلتا رہے ہیں
17:08اپنے نفس کی خواہشات کے پیچھے چلتا رہے ہیں
17:10اور پھر اللہ بے تمنا کر کے بیٹھ جائے
17:12کہ اللہ غفور الرحیم
17:15یہ بے وقوف ہے
17:16دیکھے اللہ رازق ہے
17:18کوئی شک نہیں
17:19لیکن وہ شخص بے وقوف ہے جو
17:21سارا دن بستر پہ بیٹھا رہے
17:24لیٹا رہے اور کہے اللہ رازق ہے
17:25رزق اللہ دیں گے
17:27ایک دن آئے گا
17:27کہ دیکھنا میری تکیہ کے نیچے سے بہت سارے پیسے نکلائیں گے
17:31اس کو بے وقوف کہیں گے لوگ
17:34اللہ رازق ہے کوئی شک نہیں
17:35لیکن محنت کرو
17:37کوشش کرو
17:40ہاتھ پیٹھ چلاو
17:42اور پھر اللہ تعالی رز دیں گے
17:45رزق تو اللہ ہی ہے
17:47اسی طریقے سے
17:48اللہ غفور الرحیم ہے
17:50لیکن اللہ تعالی کی مغفرت
17:51اور اللہ تعالی کی رحمت کو اٹراک کرنے کے لیے
17:54وہ عامال کرے انسان
17:57جو کہ ان کو اٹراک کرے
18:00اور وہ عامال
18:03شریعت اور سنت ہے
18:05بس
18:06اور اگر کوئی انسان
18:10ان کو چھوڑ دے
18:12شیطان کا بہکاوہ
18:13نفس غالب آ گیا
18:15جیسے آپ نے فرمایا
18:17کہ دور چلا گیا
18:19تو اللہ تعالی
18:21غفور الرحیم ہے
18:22اس بندے کے لیے جو توبہ کرتا ہے
18:25توبہ کی ڈیفینیشن یہ ہے
18:27کہ انسان ندامت ہو
18:29اللہ سے معافی مانگے
18:31اور ایک commitment کر لے
18:32کہ اب میں نے یہ غلطیاں نہیں کرنی ہے
18:34یہ توبہ ہے
18:35اور اللہ تعالی اتنے راضی ہوتے ہیں
18:37اس بندے سے
18:38اتنے خوش ہوتے ہیں
18:39اللہ تعالی
18:40جیسے اللہ کی شان ہے
18:42اللہ اتنے راضی ہوتے ہیں
18:44اتنے خوش ہوتے ہیں
18:45کہ میرا بندہ میرے پاس واپس آیا
18:48اتنی احادیث ہیں
18:50کہ اللہ تعالی
18:52رات کو انتظار کرتے ہیں
18:54کہ دن کا بھولا بھٹکا میرے پاس واپس آ جائے
18:57صبح میں انتظار کرتے ہیں
18:59کہ رات کا بھولا بھٹکا میرے پاس آ جائے
19:01اللہ تعالی قرآن کے اندر فرماتے ہیں
19:03فَأَيْنَتَ اَذْهُونَ
19:04کدھر جا رہے ہیں
19:05مَا غَرَّقَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
19:07تمہیں تمہارے کریم رب سے کس چیز نے دھوکے میں ڈال دیا ہے
19:11یعنی اللہ کے پاس تم کو آنا چاہیے
19:13تو تم دور جا رہے ہو
19:14اللہ کی نافرمانی کر کے
19:16اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
19:18کی باتیں نامان کر
19:20تم اللہ سے دور جا رہے ہو
19:22کہاں جا رہے ہو
19:25فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
19:26اللہ کے پاس دوڑو
19:29اللہ کے پاس لوٹو
19:33واپس آؤ
19:33توبہ کرو
19:35تو آپ کو احساس ہوا ہے
19:38توبہ کیجئے
19:39توبہ کیجئے
19:41ندامت آپ کو ہے
19:42بس اللہ سے معافی مانگی
19:45استغفر اللہ
19:46اور عظم کر لیں اب نہیں کروں گا
19:48بس
19:50حدیث میں آتا ہے
19:51اللہ اتنے راضی ہوتے ہیں
19:53اس شخص سے زیادہ راضی ہوتے ہیں
19:56جو بندہ کسی سہرہ میں
19:58جنگل بی آمان میں چلا گیا
20:01نہ اس کے پاس
20:02کوئی شخص ہے
20:03نہ کوئی ہیلپ ہے
20:04اس کا سارا کھانا پینہ
20:06سامان اس کے اونٹ پر ہے
20:08اور اونٹ گم ہو جاتا ہے
20:11کوئی بھی نہیں ہے اس کے پاس
20:12وہ سمجھتا ہے میری موت آگئے
20:14وہ سوچتا ہے کہ میں
20:16لیٹ جاتا ہوں
20:18انتظار کرتا ہوں
20:19اپنی موت کا
20:20آنکھ لگ جاتی ہے
20:21ایک دم سے
20:22جب اس کی آنکھ کھلتی ہے
20:24تو دیکھتا ہے اس کا اونٹ تو اس کے پاس کھڑا ہے
20:26سارا سامان
20:27سارا کھانا پینہ
20:28اس اونٹ پر موجود ہیں
20:29اس شخص کو اونٹ نہیں ملا زندگی ملی
20:32دوسری زندگی ملی
20:34یہ بندہ
20:35اس خوشی میں
20:36دوسری زندگی ملنے کی خوشی میں
20:39اپنی
20:40اس کے اوسان خطا ہو جاتا ہے
20:42اس کا دماغی توازن وقتی طور پر
20:45ٹھیک نہیں رہتا
20:46اور کہنا یہ چاہتا ہے
20:48اس خوشی میں
20:49کہ اللہ آپ میرے رب
20:51میں آپ کا بندہ
20:52وہ غلطی سے کہہ بیٹھتا ہے
20:54کہ اللہ آپ میرے بندے میں آپ کا رب
20:56اتنی خوشی
20:57یعنی اتنی خوشی
20:59کہ انسان کا دماغی توازن بھی
21:01تھوڑی دیر کے لیے کام کرنا چھوڑ دے
21:03اس سے زیادہ خوشی نہیں ہو سکتی
21:06کسی انسان کو
21:07اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
21:08نے یہ مثال دے کر فرمایا
21:10کہ جب بندہ توبہ کرتا ہے
21:12اللہ کو
21:13اس بندے سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے
21:16یہ اللہ تعالیٰ کا غفور و رحیم ہونا
21:18شرط یہ ہے
21:19توبہ کریں
21:20اللہ سے معافی مانگیں
21:22اللہ کی بات ماننے کا تحیہ کر لیں
21:24ارادہ کر لیں
21:25اللہ راضی ہوتے
21:26تو آپ اگر دور نکل گئے
21:29آپ نے ندامت پیدا ہوئی
21:31آپ اللہ سے معافی مانگ لیجئے
21:34توبہ کر لیجئے
21:35عظم کر لیں
21:36اب نہیں کروں گا
21:37انشاءاللہ
21:38اور اللہ
21:39آپ کو قبول کریں گے
21:41اور اب
21:42سٹیپ بائی سٹیپ
21:44انشاءاللہ اپنی زندگی کو آگے بڑھائیے
21:47فرائض سے شروع کیجئے
21:49میرا مشورہ ہے آپ کو
21:51کہ فرائض سے شروع کیجئے
21:53پانچ وقت کی نماز روزانہ
21:55پڑھنے کا تحیہ کر لیجئے
21:57وہ نہیں چھوڑنا
21:59رمضان آئے گا روزے رکھنے ہی رکھنے
22:01مال اللہ نے اگر آپ کو دیا ہے
22:03تو زکاة دینی دینی ہے
22:04اگر اللہ نے آپ کو
22:05اتنا مال دیا ہے
22:07کہ حج پہ جا سکتے ہیں
22:08حج پہ جانے کا تحیہ کر لیجئے
22:10فرائض کو نہیں چھوڑنا
22:12یہ تو بیسک او بیسکس ہے
22:14دوسری چیز
22:15کہ جو بلکل ایسے گناہ ہیں
22:18جو لوگوں کو تکلیف دیتے ہیں
22:20جھوٹ
22:21غیبت
22:23دھوکہ
22:24ان سے
22:25بلکل اشتناب کرنا ہے
22:27کسی کو تکلیف نہ ہو
22:28میری وجہ سے
22:28کسی کو
22:30میری وجہ سے تکلیف نہ ہو
22:33اگر کسی کا
22:34کرزہ لیا ہوا ہے
22:35پیسے نہیں ہوئے
22:36وہ کوشش کریں
22:37واپس کر دیجئے
22:38یہ بیسک او بیسکس ہے
22:40شروع کریں
22:40اس کے بعد
22:41اس پہ
22:42ایڈ آن کیجئے
22:44فرائض شروع کیے
22:46اب میں
22:47ایک ایکسٹر نماز
22:48شروع کر دوں
22:48کوئی بھی
22:49ایکسٹر کوئی روزہ
22:50رکھ لوں
22:51چیارٹی کریں
22:53لوگوں کے لیے
22:54آؤٹ آف دو وے
22:55کو جا کے
22:56کرنی کی کوشش کریں
22:58سٹیپ بے سٹیپ
22:59تھوڑا تھوڑا
22:59تھوڑا تھوڑا
23:00ایڈ کیجئے
23:01لیکن فرائض سے
23:01شروع کیجئے
23:03بہت زیادہ
23:04اپنے اپنے اکم سے
23:04نہ لے کے آئے
23:05فرائض سے
23:06شروع کیجئے
23:08قرآن کی تلاوت
23:09کرنا وغیرہ
23:11whatever
23:11سٹیپ بے سٹیپ
23:12لے کر سیجئے
23:13لیکن ایک بہت
23:14اہم بات
23:16the reason
23:17کہ لوگ
23:18نیکی پر چلتے
23:20چلتے نیکی سے
23:21دور ہو جاتے ہیں
23:22اس کی وجہ
23:24بہت بڑی وجہ
23:25بری صحبت ہوتی ہے
23:27bad company
23:28bad company of friends
23:31اپنے دوستوں
23:32کا انتخاب
23:33اچھا کیجئے
23:34اپنی صحبت
23:35کو اچھا کیجئے
23:37المرء
23:38على دین
23:38خلیلی
23:39او کما قال
23:40نبی کریم
23:40نے صلی اللہ علیہ وسلم
23:41فرمایا
23:41کہ انسان
23:42اپنے دوست کے
23:43دین پر ہوتا ہے
23:44اپنے دوستوں
23:45کا انتخاب
23:46اچھا کیجئے
23:47ایسے لوگ
23:48اپنے اردگرد
23:48رکھئے
23:49جو آپ کو
23:50نیکی کی دعوت دیں
23:51نہ کہ برائی کی دعوت
23:53لوگ
23:54دوستوں کے پیچھے
23:55چلتا چلتا
23:55گمراہ ہو جاتا
23:58اللہ تعالیٰ نے
23:58قرآن کے اندر
23:59ایک شخص کا
24:00ذکر کیا
24:01جو جہنم میں
24:03اس کو لے کے
24:04جائے جائے گا
24:05اور وہ
24:06کچھ باتیں کرے گا
24:07جس کو
24:08اللہ تعالیٰ نے
24:08کوٹ کیا
24:15وہ کہے گا
24:16پہلے کہے گا
24:17کہ کاش میں نے
24:18رسول کے
24:18راستے پر چلا ہوتا
24:20کاش میں نے
24:21سنتوں کا
24:22راستہ اپنایا ہوتا
24:23اور پھر
24:24کہتا ہے کاش
24:26افسوس ہے
24:27میرے اوپر
24:27کاش
24:28میں نے
24:29فلا شخص
24:30کو اپنا
24:31دوست نہ
24:31بنایا ہوتا
24:33اور کہے گا
24:34کہ مجھے
24:35تو ہدایت
24:36مل چکی تھی
24:37اس دوست
24:38نے مجھ کو
24:39گمراہ کر دیا
24:41اس دوست
24:42کے پیچھے
24:43چلتا چلتا
24:44میں آج
24:45جہنم میں
24:45پہنچ گیا
24:47افسوس ہے
24:47مجھ پر
24:48کاش میں نے
24:49اس کو
24:49اپنا دوست
24:50نہ بنایا ہوتا
24:50میں تو
24:51ٹھیک چل رہا تھا
24:53اس نے
24:53مجھے بگاڑ دیا
24:54تو اپنی صحبت
24:56اچھی کیجئے
24:56اچھے
24:57لوگ کے ساتھ
24:59اٹھیں بیٹھیں
25:00مسجد آیا جائے
25:03کیجئے
25:03اچھی باتیں
25:04سنا کریں
25:05اور اللہ سے
25:06استقامت کی
25:07دعا کریں
25:08استقامت کی
25:09توفیق
25:10اللہ سے مانگیں
25:11انشاءاللہ
25:12آپ دیکھئے گا
25:13کہ بہت جلدی
25:14آپ پہلے سے
25:15بہت بہتر ہو جائیں گے
25:16انشاءاللہ
25:16بلکل
25:17نا امید نہیں ہوئی ہے
25:19فکر نہیں کیجئے
25:20توبہ کیجئے
25:21اللہ
25:22آپ سے محبت کریں گے
25:25اللہ تعالیٰ سے
25:25دعا ہے
25:27کہ اللہ ہم سب سے
25:27محبت کریں
25:28اللہ تعالیٰ ہم سب سے
25:29راضی ہوں
25:30انشاءاللہ
25:31اگرے ہفتے
25:32اگرے ہفتے
25:33تکیلی اجازت تیجھے
25:34دعا میں
25:35یاد رکھئے گا
25:36آخر دعوانا
25:37الحمدللہ
25:38رب العالمین
25:39والسلام علیکم
25:40ورحمت اللہ
25:41وبرکاتہ
25:42موسیقا
25:44موسیقا

Recommended