- 4 minutes ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:08Surah Al-Fatihah
01:31Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:07Surah Al-Fatihah
02:12Surah Al-Fatihah
02:29یہ ان کی پہلی نشانی ہے
02:32اللَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنَا
02:34یہ پہلی نشانی
02:36اِذَا خَاتَوَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامَا
02:40جب جو حلا ان سے جھگڑنے کی کوشش کرتے ہیں
02:43تو انہیں سلامتی کی دعا دے کے ٹال دیکھتے ہیں
02:46جاؤ بھائی
02:47میں تم سے نہیں جھگڑتا
02:49تم پر سلام ہو
02:51اور تیسری صفت رب ذو الجلال والاکرام بیان فرماتا ہے
02:55وَالَّذِينَ يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
03:01ان کی راتیں سجدوں اور قیاموں میں گزرتی ہیں
03:06یہاں میں رکھ کے آپ کی توجہ اس جانب ضرور مبدول کروانا چاہوں گا
03:12کہ ہمیں یہ تو سمجھنا چاہیے
03:14کہ اللہ کا دوست تو وہی ہے
03:18جو راتوں کو بھی سجدوں اور قیام میں گزارتا ہے
03:22تو جس نے کبھی فرض نماز نہ پڑی
03:26جس نے کبھی روزہ نہ رکھا ہو
03:29جو زکاة ادا نہ کرتا ہو
03:33جو طہارت نہ کرتا ہو
03:35طہارت کے مسائل تک نہ جانتا ہو
03:38جس سے نماز پڑھنے کا طریقہ نہ آتا ہو
03:42تو اس کو اللہ کا ولی مان لینا کیا یہ درست ہے
03:47یہ بات بڑی قابل غور ہے
03:49اس دور میں ہی نہیں سیدی داتا گنجبش رحمت اللہ تعالیٰ لے اپنے زمانے کی بات لکھتے ہیں
03:56آپ فرماتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب تصوف موجود تھا
04:05اس کی ظاہری علامات نہیں تھیں
04:10تصوف کیا ہے اخلاقیہ کے اسلام
04:14اسلام کے اقامات کی پیروی
04:16اسی کا نام تصوف ہے
04:18تو آپ لکھتے ہیں کہ ایک وقت تھا
04:21جب تصوف تو موجود تھا
04:23اس کی ظاہری علامات نہیں تھیں
04:25لیکن اب ایسا وقت آ گیا ہے
04:28کہ ظاہری علامات تو بہت نظر آتی ہیں
04:31تصوف نظر نہیں آتا ہے
04:33تو حبابِ ارامی قدر وہ تصوف ہے کیا
04:36تصوف اخلاقیات اسلام کا نام ہے
04:40تصوف اللہ اور اللہ کے رسول کی احکامات پر عمل کرنے کا نام ہے
04:46شریعتِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:50کو اپنی زندگی کے لیے اوڑنا بچھونا بنانے کا نام ہے
04:56آپ کے عصوہِ کامل کو
04:58اپنی زندگی کا لاحے عمل بنانے کا نام ہے
05:01کسی کا نام تصوف ہے
05:03آپ پھر لکھتے ہیں کہ لوگوں اگر تمہیں کوئی ہوا میں اڑتا ہوا بھی نظر آئے
05:10لیکن وہ وہ اللہ اور اللہ کے رسول کی احکامات کا مخالف ہے
05:14اسے اللہ کا ولی مت سمجھنا
05:17وہ اللہ کا ولی نہیں
05:19وہ شیطان کا دوست ضرور ہو سکتا ہے
05:22جادوگر ہو سکتا ہے
05:24استدراج کرنے والا ہو سکتا ہے
05:26ولی اللہ نہیں ہو سکتا
05:28گویا آپ ہمیں یہ پیغام دے رہے ہیں
05:31کہ اگر ولی کی پہچان کرنا چاہتے ہو
05:34تو تمہارے پاس پیمانہ ہے
05:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا
05:38اور جو شریعت کے احکامات پہ عمل کرتا ہو
05:43اور پھر عبادات و ریاضات میں
05:46تقرب رب کے حضول کے لیے کوشہ ہو
05:49اس کو تو ولی کہہ سکتے ہیں
05:52یا پھر یہ جو صفت بیان ہوئی
05:54کہ جن کی راکیں سجدوں اور قیاموں میں گزرتی ہیں
05:57چلیں اس کو ہم فقہا کی نظر سے بھی دیکھ لیتے ہیں
06:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:04کہ وہ بندہ جو عشاء کی نماز باجمات ادا کرے
06:09اور فجر کی نماز بھی باجمات ادا کرے
06:12تو اس کی ساری رات عبادت میں لکھی جاتی ہے
06:16چلو اس حدیث پاک کو بنیاد منا کے
06:19ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جو فرائض و واجبات پہ
06:23پابندی کے ساتھ عمل کرنے والا ہے
06:27اس کو ہم ولی کہہ سکتے ہیں
06:31جو فرائض کا ہی تاریخ ہو
06:33واجبات کا ہی تاریخ ہو
06:35وہ اللہ کے ولی ہونے کا حق نہیں رکھتا
06:39اور نہ ہی اس کا قرب رب کے ساتھ کوئی تعلق ہے
06:43اب آبِ گرامی قدر
06:44اب سارے حباد کو میں اس حوالے سے مبارک بات کا مستحق سمجھتا ہوں
06:51کہ آپ کے شیخ مکرم اور پھر ان کے شیخ مکرم
06:55یہ سلسلہ تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے
07:00آپ کے سامنے ہیں
07:02شریعت مصطفیٰ پر عمل کرنے والے ہیں
07:05تو جب شیخ ایسا ہوگا
07:08کہ جو اللہ اور اللہ کے رسول کے عقامات پہ عمل کرے گا
07:12تو پھر وہ اپنے مریدوں کو بھی تو یہی پیغام دے گا
07:16جو خود عمل نہیں کرتا وہ مریدوں کو بے عملی ہی سکھائے گا
07:20تو اللہ کریم جل وعلا کی بارگاہ میں
07:23میری یہ دعا ہے
07:24کہ قبلہ بدرِ عالم جان
07:27شیخِ مکرم
07:28جو آپ سب کے اور میرے لیے انتہائی قابلِ احترام ہیں
07:33اللہ تعالیٰ ان کے فیوز و براکات میں اضافہ فرمائے
07:38اور ہم سب کو ان کی تعلیمات پہ عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے
07:45وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْبَلَا
07:47اَلْهُ اَلْهُ اَلْهُ
07:52اللہ تعالیٰ انتہائی خوبصورت انداز کے ساتھ اپنے خیالات پہ اظہار فرما رہے ہیں
08:23حضرت علامہ مولانا مفتی مختار احمد ندیم صاحب خطیب
08:28حضرت داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
08:32اللہ پاک آپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے
08:35اس دوران کسرت سے ہماری محفل میں
08:38علمائی کرام مشایخِ ازام اور موززین مہمانانِ گرامی تشریف لائے
08:44عزت مآب جناب حافظ خلیل سلطان صدیقی صاحب تشریف لائے
08:50اور محترم المقام جناب محمد اشفاق اتاری صاحب پشاور دیویجن
08:57دعوت اسلامی کے نگران اپنے پورے وفد کے ساتھ آپ دربار شریف تشریف لائے
09:03خدام دربارِ علیہ مرشد آباد شریف پشاور کی جانب سے
09:07تمام موززین مہمانانِ گرامی کو خوشحامدیت کہتا ہوں
09:12اور میں اب التماز گزار ہوں
09:14ملک پاکستان کے ایک خوبصورت نام مجاہد پاکستان
09:20جرنل لیفٹینن جرنل حمید گل صاحب کے سابزادے
09:24عزت معاب محترم المقام جناب عبداللہ حمید گل صاحب
09:29چیرمن تحریک نوجوانان پاکستان آپ سے گزارش کروں گا
09:33آپ تشریف لاتے ہیں اور اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہیں
09:38استقبال کیجئے
09:39سجائے ابو الخیر
09:41اللہ
09:41Oh Alloh
10:02Amin
10:11Thank you very much.
10:41میرے ساتھ آئے وے ڈاکٹر ریشتاق شہاب اور اسی طریقے شے قبائلی آمائدین حاضرین مجلس
10:50السلام علیکم ورحمت اللہ وببرکاتہ
10:55ہمیشہ کی طرح ایک پرنور محفل
10:59ایک ایشی محفل جس کے اندر اللہ ہو کی صدائیں ہمارے دلوں کو گرماتی ہیں
11:08Iman ko taza kerti hai
11:10Ruh ko nikhaarti hai
11:13Khugصuret chahre dhekkar
11:15Aankhye taro taza hote hai
11:17Or Iman pukhta ho jata hai
11:22Treshekwa
11:23Purse-mubarik
11:25Eik aeshi jaga
11:27Jis ko pataya gya
11:29Kya virana tha
11:32Kya virana
11:35Juh hai wu
11:36Siref jaga ko kahte hai
11:38Ya virana
11:40Dilu me bhi hota hai
11:43Dilu ke virana
11:44Ko nore me
11:47Tbdil karne ke liye
11:48Hemare
11:49Izzat maab jinaab pir badre
11:52Alam jahan sahab
11:54Or
11:55Murshid abad
11:56Ki kaoishin
11:58Kooshishin
12:00Murshid abad shariif
12:03Akhir hai kya
12:05Ye koon loge hai
12:07Inka peigam
12:08Kaha keha jata hai
12:10Me to
12:11Hazard sahab ka
12:13Aashik tha hi
12:16Lekin
12:16Me ne dekha
12:18Kye inke
12:18Aashikam
12:19To puree
12:19Yorop
12:20Me phele
12:20Me
12:22Abhi
12:23Eek maah
12:23Yorop ke
12:24Wizit liyo
12:25Pera
12:26Tha
12:26Khoj pundra
12:27Mumalik
12:28Jahane ka
12:29Shrf
12:29Hhasil
12:30Hua
12:30Murshid abad
12:31Jidhar jata
12:32Tha
12:32Allah
12:33Khi
12:34Sida
12:34And
12:35Murshid abad
12:36Ke
12:36Muhabat
12:36Bhar
12:37Kish
12:37Suna
12:38Me
12:38Milt
12:40Lohgong
12:41Ke
12:41Ander
12:42Ye
12:43Muhabat
12:43Ye
12:44Jazba
12:45Do
12:46I
12:46Tariqe
12:46Jax
12:47Kisih
12:48Ko
12:48Acuna
12:48Buna
12:48Lo
12:49Ya
12:50Kisih
12:50Kisih
12:50Ke
12:50Ben
12:50Jago
12:52Pera
12:52Saab
12:53To
12:53Ya
12:54Fun
12:54That
12:54He
12:54Que
12:55He
12:55Kishe
12:56Lohgong
12:56Ko
12:56Apuna
12:57Garoida
12:57Buna
12:57Liet
12:59Muhabat
12:59Khe
13:00Zare
13:01Dien
13:01Islam
13:01Ke
13:02Pegam
13:02Pagam
13:02Ke
13:03Satch
13:04Or
13:04Hakikat
13:05Ke
13:05Zare
13:05Re
13:06Ruhani
13:07Rish
13:08early
13:09Re
13:09Abhi
13:10Bander
13:10Bader
13:10Khusurut
13:11Ba
13:11Bata
13:11Me
13:11Pahe
13:14Nabi
13:14Paki
13:16He has a great joy.
13:18And one happy.
13:20He has a good heart.
13:22He has a good heart.
13:24Just like this.
13:27That the police of the Lord.
13:31You have a great way.
13:35You can have one.
13:36You can have one.
13:37You can have one.
13:39And you can have one.
13:42You can have one.
13:43That is not that.
13:43for their whole bed in order to.
13:51He had a good one.
13:56He has a good one.
13:57He has a good one.
13:58He has good one.
14:04He has good one.
14:08God has a good one.
14:10He has good one.
14:11994 नाम देता है
14:12रहमत अलामीन का लकब देता है
14:15उसकी दौआ
14:17कबूल नहोpol ये मुमकिन नहीं
14:20लेकिन
14:21असल में शायद
14:23जो इस खानवादे का
14:26काम है
14:27वो यही है कि हमें इस काबिल
14:30बना दे
14:31कि हम जब वहाँ
14:33उस जगह के ओपर खड़े हों
14:35तो जब
14:36جب آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نظریں دو جار ہوں
14:40تو کہیں شرم شاری نہ ہو
14:47علم حاصل کرنا اور علم کی خواہش کرنا
14:51دو مختلف چیزیں ہیں
14:53علم تو وہ بھی ہے جو کفر کے پاس ہے
14:58لیکن وہ نفسے کا علم نہیں ہے
15:02جب کہا گیا کہ
15:04اے نبی پڑھ
15:06تو کہا مجھے پڑھنا نہیں آتا
15:08اکرام مجھے پڑھنا نہیں آتا
15:11تو کہا پھر اپنے رب کے نام سے پڑھ
15:15تو جو علم رب کے نام سے پڑھا جائے
15:20وہ علم نافع ہوتا ہے
15:23وہ علم علم نہیں رہتا
15:25جو کفر کے پاس ہو
15:29اور آج دنیا کے اندر
15:31جس طریقے سے ابھی پہلے مقرر فرما گئے
15:34بہت ہی امدہ گفتگو کی انہوں نے
15:38لیکن عمل
15:40سب سے زیادہ ضروری ہے
15:42وہ عمل ہے جو انسان کو ممتاز بناتا ہے
15:46جو اس کو اس جستجو کی طرف لے کے آتا ہے
15:51جو آج ہم دنیا کے اندر
15:53حضب اللہ اور حضب شیطان کے اندر دیکھ رہے ہیں
15:57ہم نے دیکھ لیا کہ سپر پاور صرف اور صرف خدا تعالیٰ ہے
16:02اس کے علاوہ کوئی سپر پاور نہیں
16:05اور جب ایک شخص یہ فیصلہ کر لیتا ہے
16:11کہ مجھے صرف اللہ پر بھروسہ ہے
16:15تو پھر اللہ تعالیٰ کہتا ہے
16:17کہ مجھے رب ہونے کی قسم میں تیرے ساتھ کھڑا ہو جاؤں
16:21اور پھر رب کھڑا ہوتا ہے
16:24جس طریقے سے
16:26رب نے آپ کے دلوں میں مرشد آباد
16:29اور پیر بدر عالم جان صاحب
16:32مددلہ عالیہ کی محبت عطا فرماتی
16:36کیونکہ جب وہ اللہ کے راستے میں کھڑے ہوں گے
16:40تو اللہ تعالیٰ اپنے
16:42حبیب کے شد کے
16:44وہ محبت عطا کرتا ہے
16:46ہم نے دنیا کے اندر مال بھی بنایا
16:50ہم نے دنیا کے اندر مقام بھی بنایا
16:53لیکن دلِ نادان پریشان ہے
16:58دلِ نادان چاہتا ہے
17:00کہ کہیں سے کوئی خیر کی خبر آ جائے
17:04کوئی شکونِ قلب مل جائے
17:06کوئی روح کی تسلی ہو جائے
17:09اور وہ خدا کے نام کے علاوہ
17:12اور اللہ کے نبی کی محبت کے علاوہ
17:14کہیں نہیں ملتی
17:15میں نے یہ دیکھا
17:18کہ ابھی دنیا کے جو حالات ہیں
17:21اس کے اندر ایک ایسا
17:24مقام آکے
17:25کھڑا ہو گیا
17:26جہاں طاقت
17:28جہاں ٹکنالوجی
17:30جہاں معیشت
17:32سب کے سب
17:34اللہ کے حکم کے ذریعے
17:37صرف رب تعالیٰ کے سامنے
17:39چکنا چور نظر آئے
17:41اور نظر یہ آیا
17:42کہ جو کھڑا ہو گیا
17:44سچ اور حق کے اوپر
17:46جس نے لا الہ الا اللہ کو اپنا لیا
17:50اس کے بعد
17:52سب تہس نہس ہو گیا
17:55آج
17:56حضب اللہ اور حضب شیطان کے اندر
17:59فرق نظر آ رہا ہے
18:02جو دنیا کی بڑی بڑی قوتیں تھیں
18:05آج وہ سرنگون ہوتی نظر آ رہی ہیں
18:07آج پاکستان کا ایک عظیم مقام
18:10اور مرتبہ نظر آ رہا ہے
18:12ایک ایسا مرتبہ
18:15جو دنیا کو تو نظر آ رہا ہے
18:17پر جانے تو جانے
18:19گل ہی نہ جانے
18:20باغ تو سارا جانا ہے
18:23مسئلہ یہاں یہ ہے
18:24کہ پاکستان کی یہ طاقت
18:27اور اس کے اندر جو روحانیت
18:29یہ وہ پیغامات ہیں
18:32جو دنیا دیکھ رہی ہے
18:34اور اسی وجہ سے
18:36وہ کبھی
18:38دہشت گردوں کے ذریعے
18:40تو کبھی
18:41ان لوگوں کے ذریعے
18:43جو آپ کے نظریات کے اوپر
18:46حملہ کرتے ہیں
18:47جو آپ کو قرآن سے دور کرتے ہیں
18:49دین سے
18:50بدزن کرنے کی کوشش کرتے ہیں
18:53اور سوچل میڈیا کے اوپر
18:55آئے دن
18:56فتنہ اور فساد
18:57کھڑا کرتے ہیں
18:59بہت کم لوگ ہوتے ہیں
19:01اس خانوادے کی طرح
19:03جو لوگوں کو
19:03جوڑنے کی بات کرتے ہیں
19:05جو لوگوں کو
19:07اتحاد اور ایمان کی طرف
19:09لے کے جاتے ہیں
19:11جو تقسیم نہیں کرتے
19:13کیونکہ تقسیم جو ہے
19:15وہ فیراؤن کا عمل ہے
19:16جو اللہ کی گدی کے اوپر
19:19نعوذ باللہ بیٹھنا چاہتا ہے
19:21اس کی خواہش رکھتا ہے
19:22اور لوگوں کو
19:23تقسیم در تقسیم کرتا ہے
19:26جس طرح سے
19:28ڈیوائیڈ اینڈ رول
19:29کا فارمولا انگریز
19:30نے بنایا
19:30اب
19:32قوت شیطانی ہے
19:34اور ایک طرف
19:36پاکستان
19:37حق کے اوپر
19:38کھڑا نظر آتا ہے
19:40آدھرین اگرامی
19:42ہمارے سابق وزیر آزم
19:44جناب شاہد خاکان
19:46عباسی صاحب
19:46تشریف لائے ہیں
19:49اور
19:49ان کو ہم خوش آمدید
19:51کہتے ہیں
19:53لیکن
19:53اصل صورتحال
19:55جو ہے
19:55وہ کیا ہے
19:56ایک طرف
19:59پاکستان
19:59کے لیے
20:00بہتری کا
20:01موقع
20:02مل رہا ہے
20:02لیکن
20:03معاشی
20:04گراوٹ
20:05ہمیں
20:07ہمارے اوپر
20:08مسلط کی گئی ہے
20:10ہمیں
20:11جانبوج کے
20:11اس مقام پہ
20:12لاکہ
20:13کھڑا کیا گیا ہے
20:14جہاں
20:15کہ پاکستان
20:16کو
20:16صرف
20:17معیشت
20:18کے اوپر
20:18جو ہے
20:19وہ
20:19سوچنا پڑ جائے
20:21لیکن
20:21یاد رکھئے
20:22کہ
20:22ریاست مدینہ
20:24جس دن
20:25مارد
20:26وجود میں
20:27آئی
20:27وہاں
20:29لوگوں کے پاس
20:30محلات
20:30نہیں تھے
20:31اسباب
20:32نہیں تھے
20:33ان کے پاس
20:35وسائل
20:36نہیں تھے
20:37لیکن
20:38ان کے دل
20:38کے اندر
20:40اللہ
20:41موجود
20:41تھا
20:42وہ
20:43اللہ کے
20:44علاوہ
20:44کسی کو
20:45سجدہ
20:46نہیں
20:47کرتے
20:47تھے
20:47کہ یہ
20:48ایک
20:48سجدہ
20:48جسے
20:49دو
20:49گران
20:50سمجھتا
20:50ہے
20:50ہزار
20:51سجدے
20:51سے
20:51دیتا
20:52ہے
20:52آدمی
20:52کو
20:53نجات
20:55انہوں نے
20:55فیصلہ
20:56کر لیا
20:56تھا
20:57کہ
20:57دنیا
20:57کو
20:57ایک
20:58ایسا
20:58نظام
20:59دینا
20:59ہے
20:59جو
21:00انسانیت
21:01کی
21:01فلا
21:02اور
21:02بہبود
21:03کا
21:04منبع
21:08ہے
21:08کہ
21:09وہ
21:10لوگ
21:10کون
21:10تھے
21:12جو
21:12موت
21:12سے
21:13ڈرتا
21:13نہیں
21:14فاقہ
21:14کش
21:14درہ
21:15روح
21:16محمد
21:17اس کے
21:17بدن
21:17سے
21:18نکال
21:18دے
21:19آج
21:20ہمیں
21:20فتنہ
21:21اور
21:21فساد
21:22کے
21:22اندر
21:23تقسیم
21:24کے
21:24عمل
21:24کے
21:24اندر
21:25کہیں
21:25شاست
21:26کے
21:26نام
21:27پر
21:27تو
21:27کہیں
21:28مذہب
21:28کے
21:28نام
21:29پر
21:29کہیں
21:30مسلک
21:30کے
21:30نام
21:30پر
21:31تو
21:31کہیں
21:31قومیت
21:32کے
21:32نام
21:33پر
21:33کہیں
21:33رنگ
21:34کے
21:34نام
21:34پر
21:35تو
21:35کہیں
21:35نسل
21:36کے
21:36نام
21:36پر
21:36ہمیں
21:37تقسیم
21:37کیا
21:37جا
21:38رہا ہے
21:38اور
21:39اللہ
21:39تعالی
21:39اس
21:40عمل
21:40کو
21:40بلکل
21:40پسند
21:41نہیں
21:41کرتا
21:41کیونکہ
21:42وہ
21:42کہتا
21:42ہے
21:44مت
21:46پڑو
21:47تفرقے
21:48میں
21:48اور
21:49اللہ کی
21:49رسی
21:50کو
21:50مضبوطی
21:50سے
21:51تھامو
21:51ایک
21:52وہ
21:52چال
21:53ہے
21:53جو
21:53دشمن
21:54چلتا
21:54ہے
21:54ایک
22:02بڑی طاقتیں
22:03لڑا
22:03خیز
22:04ہیں
22:04ایک
22:05نیا
22:05گلوبل
22:06ورلڈ
22:06آرڈر
22:06آ چکا
22:07ہے
22:07پیر صاحب
22:08اور
22:09اس
22:09گلوبل
22:09ورلڈ
22:10آرڈر
22:10کے
22:10اندر
22:11پاکستان
22:12کا
22:12کردار
22:13بڑھ
22:13رہا ہے
22:13پاکستان
22:14جس
22:15کو
22:15کل
22:15تک
22:15کوئی
22:15پوچھتا
22:16نہیں
22:16تھا
22:17آج
22:17الحمدلللہ
22:18پیر صاحب
22:19کی
22:19دعاوں
22:19سے
22:19اور
22:20نیک
22:21لوگوں
22:21کے
22:21عمل
22:22کی
22:22وجہ
22:22سے
22:22الحمدللہ
22:23آج
22:24دنیا
22:24کی
22:24سالسی
22:25کرا
22:25رہا ہے
22:25کیا
22:26چھنبے
22:26کی
22:26بات
22:27ہے
22:27کہ
22:28جو
22:28امریکہ
22:29جس
22:30کو آج
22:30ضرورت
22:31پڑ گئی
22:31کہ پاکستان
22:32سالسی
22:33کروائے
22:34آج
22:34تیسری
22:35عالمی
22:35جنگ
22:36روکواتا
22:36ہے
22:36پاکستان
22:37تو
22:37ایک طرف
22:38بھارت
22:39کی
22:39طبیعت
22:39صاف
22:40کرتا
22:40ہے
22:40پاکستان
22:41یہ
22:41پاکستان
22:42کیا عدیب
22:43ملک
22:43ہے
22:43جو
22:44سائیکل
22:44تو
22:45بنا نہیں
22:45سکتا
22:46صحیح
22:46لیکن
22:47الحمدللہ
22:47بھم
22:48بنا دیتا
22:48ہے
22:49یہ
22:49اللہ کے
22:50موجودوں
22:50میں سے
22:51ایک
22:51موجودہ
22:51ہے
22:51میرا
22:52پاکستان
22:52یہ
22:53نور
22:53ہے
22:54اور
22:54نور
22:54کو
22:54زوال
22:54نہیں
22:55ہے
22:56اسی
22:57وجہ سے
22:58پاکستان
22:59دنیا
22:59کے
23:00نگاہوں
23:01کا
23:01مرکز
23:02بن
23:02چکا
23:02ہے
23:02لوگوں
23:03کو
23:03پتہ
23:03ہے
23:03کہ
23:04نظریاتی
23:05اسلامی
23:06فلاہی
23:06خود
23:07مختار
23:07نیو
23:08کلئر
23:08پاکستان
23:09جو ہے
23:10جو
23:10ریاست
23:11مدینہ
23:11شانی
23:12کے
23:12نام
23:12پر
23:13بنایا
23:13گیا
23:13ہے
23:13یہ
23:14پاکستان
23:15مستقبل
23:16کا
23:16رول
23:17کرے گا
23:17دنیا
23:18کے
23:18اندر
23:18دنیا
23:19کے
23:19اندر
23:20ایک
23:20نیا
23:21نظام
23:22لے
23:22کے
23:22آئے
23:22گا
23:23ہمارا
23:23مسئلہ
23:24ہی
23:24سب سے
23:24بڑا
23:25یہ
23:25ہے
23:25کہ
23:26ہم
23:26نے
23:26لا
23:28الہ
23:28الا
23:28اللہ
23:29کے
23:29نام
23:29پر
23:30خطہ
23:31زمین
23:32ضرور
23:32حاصل
23:33کیا
23:33لیکن
23:34اس کے
23:34اندر
23:35جو
23:35نظام
23:36لانا
23:36تا
23:36کل
23:36میں
23:37اگلا
23:37حصہ
23:38محمد
23:39الرسول
23:39اللہ
23:40صلی اللہ
23:40علیہ وسلم
23:41کا
23:41وہ
23:42نظام
23:42نافذ
23:43کرنے
23:44سے
23:44گریزہ
23:44ہیں
23:44ایک
23:45طرف
23:45سود
23:46لیتے
23:46ہیں
23:47اللہ
23:48سے
23:48جنگ
23:48کے
23:48مرتقب
23:49ہوتے
23:49ہیں
23:50اور
23:50سوچتے
23:51ہیں
23:56اس
23:57کائنات
23:57میں
23:57ممکن
23:58نہیں
23:58ہے
23:59اس
24:00لیے
24:00ہمیں
24:01اپنے
24:01اندر
24:02فیصلہ
24:02کرنا
24:03ہے
24:03یہ
24:03فیصلے
24:03کی
24:04گھڑی
24:04آگئی
24:04ہے
24:05پاکیتان
24:06کو
24:06ایک
24:06ایسا
24:07نظام
24:07چاہی
24:08ہے
24:08جو
24:09اس
24:10کی
24:10عوام
24:10کی
24:11فلا
24:11اور
24:11بہبود
24:12اور
24:12اللہ
24:12کی
24:13حکمیت
24:13اعلیٰ
24:14کو
24:14اور
24:15نبی
24:15پاک
24:15صلی اللہ
24:16کی
24:16تعلیمات
24:17کو
24:17قائم
24:18کرے
24:18جب
24:19تک
24:19ہم
24:20یہ
24:20نہیں
24:20کریں
24:20گے
24:21ہم
24:21اسی
24:21طرح
24:22سے
24:22اندھیر
24:22راستوں
24:23کے
24:23اندر
24:23مارے
24:24جائیں
24:24گے
24:24حضرات
24:25گرامی
24:25وقت
24:26کے
24:27دامن
24:28میں
24:28مزید
24:29گنجائش
24:29شاید
24:29نہیں
24:30کیونکہ
24:30مقررین
24:31بہت
24:31سارے
24:31لیکن
24:33صرف
24:34چند
24:34گزار
24:35شاہر
24:36نہ
24:36ہم
24:37کمزور
24:37ہیں
24:38نہ
24:39ہم
24:40کسی
24:41سے
24:41کم
24:41تر
24:41یقین
24:43مانیے
24:43کہ
24:44پاکستان
24:45جیسا
24:46ملک
24:46کوئی
24:46نہیں
24:47میں
24:48پیر
24:48صاحب
24:49کو
24:49بھی
24:49کہوں
24:49گا
24:50اور
24:50ان کے
24:50بھی
24:51جذبات
24:51میرے سے
24:51مختلف
24:52یقینا
24:52نہیں
24:53ہوں گے
24:54پندرہ
24:55ممالک
24:56پھر
24:56کے آیا
24:56بہت
24:58خوبصورت
24:58تھے
24:59بڑا
25:00ڈسیپلن
25:00تھا
25:01بہت
25:02محبت
25:02تھی
25:03بہت
25:03خوشحالی
25:04تھی
25:04لیکن
25:05با
25:06خدا
25:08جب
25:09دھرتی
25:09یہ پاکستان
25:10کو
25:10فضار
25:11سے
25:11دیکھا
25:11تو
25:12جو
25:13محبت
25:13پاکستان
25:14کے لیے
25:15ایک دفعہ
25:15دل میں
25:16تڑپ
25:16اٹھی
25:17وہ
25:17کہیں
25:18نہیں
25:18مل
25:18وہ
25:19لذت
25:20عاشنائی
25:20کہیں
25:21اور
25:21نہیں
25:21تھی
25:22وہ
25:22پاکستان
25:23میں
25:23تھی
25:23اور
25:24یہ
25:24آپ
25:25کو
25:25بتاؤں
25:26کہ
25:26مغرب
25:27نے
25:27اسلام
25:28کو
25:29عملی
25:29طور پر
25:30قبول
25:30کیا
25:31اور
25:31ہم
25:32نے
25:32صرف
25:32زبانی
25:33طور
25:34کاش
25:35کہ
25:35ہم
25:36اس
25:36پاکستان
25:37میں
25:37وہ
25:38عملی
25:38طور
25:38پر
25:39کر
25:39لیں
25:39تو
25:40جہاں
25:41پانچ
25:42موسم
25:42ہیں
25:42ماشاء
25:44اللہ
25:44پانچویں
25:44اس لیے
25:45کیونکہ
25:46ہمارے پاس
25:47برشاد
25:47کا بھی
25:48تو
25:48موسم
25:48ہے
25:48نا
25:49مونسون
25:49جس
25:49کو
25:49کہتے ہیں
25:50ہمارے پاس
25:51بہترین
25:52محل و
25:52وقوع
25:52ہے
25:53چھت
25:54ٹریلین
25:54ڈالر
25:55کے
25:56مادنیات
25:56کے
25:57زخائر
25:57موجود
25:58ہیں
25:58لیکن
25:59ہمیں
26:00آپس
26:00میں
26:00گروہ
26:01بندی
26:01کے
26:02اندر
26:02تقسیم
26:03کیا جا
26:03رہا ہے
26:03آج
26:04افغانستان
26:05کے
26:05ساتھ
26:06ہمیں
26:07ایک
26:07رابطہ
26:08بھی
26:08کرنا
26:08پڑے
26:09گا
26:09کیونکہ
26:10افغان
26:11قوم
26:11آج
26:12بھی
26:12آپ
26:12کے
26:12ساتھ
26:13محبت
26:13رکھتی
26:14ہے
26:14افغان
26:15حکومت
26:15کی
26:16ترجیحات
26:16تبدیل
26:17ہو
26:17سکتی
26:17ہیں
26:18لیکن
26:18وہاں
26:27کیا جائے
26:28آج
26:28ہم
26:29سعودی
26:30عرب
26:30اور
26:30ہوتیوں
26:31کے
26:31درمیان
26:31بھی
26:32تصفیہ
26:32کرا
26:33رہے ہیں
26:34کہ
26:34علامہ
26:35کہتے ہیں
26:35کہ
26:36قدرت
26:36کے
26:37مقافت
26:37کی
26:37کرتا
26:38ہے
26:38نگبانی
26:39ایک
26:40بندہ
26:40سہرائی
26:41ایک
26:41مرد
26:42کوہستانی
26:43یہ
26:44کوہستانوں
26:44کا
26:45بڑا
26:45کردار
26:45ہوا
26:46کرتا
26:46ہے
26:46آج
26:47ہمیں
26:48دنیا
26:48کے
26:49اندر
26:49کوشش
26:49یہی
26:50کرنی
26:50ہے
26:50کہ
26:50ہمیں
26:51امن
26:51سلامتی
26:53اور
26:53جس طریقے
26:55سے آج
26:55کا
26:56عرص مبارک
26:56کا
26:57نام
26:57ہے
26:57سوط الخیر
26:58خیر
26:59کا
27:00پیغام
27:00انسانیت
27:02کے لیے
27:02صرف
27:03مسلمانوں
27:04کے لیے
27:04نہیں
27:04کیونکہ
27:05دنیا
27:05کے
27:06نظام
27:06فارغ
27:07ہو گئے ہیں
27:07اور
27:08اللہ
27:09اور
27:09اس کے
27:09قرآن
27:10کا
27:10نظام
27:10کی
27:11آمد
27:11آمد
27:12ہے
27:12یہ
27:13وہ
27:13آمد
27:14ہے
27:14اور
27:15آخر
27:15میں
27:15میں
27:15صرف
27:16آپ
27:16سے
27:20بڑا
27:21ہی
27:21پاک
27:22عمل
27:23ہے
27:23اس
27:25عمل
27:25کے
27:25اندر
27:25آج
27:26آپ
27:26یہ
27:26فیصلہ
27:27کیجئے
27:28کہ
27:29آن
27:29حضور
27:29صلی اللہ
27:30علیہ وسلم
27:30اور
27:31ان کے
27:32پیروکار
27:33جو
27:34ہیں
27:34ان کے
27:35عصوہ
27:36حسنہ
27:36کی
27:37ایک
27:37ایک
27:38صف
27:38کو
27:38ہر
27:38حال
27:39اپناتے
27:39چلے
27:40جائیں
27:40تو
27:41زندگی
27:42کی
27:42اگر
27:42ساٹھ
27:43بہاریں
27:43ہیں
27:44تو
27:45آپ
27:45کے
27:45پاس
27:4642
27:46ایسے
27:47مواقع
27:4818
27:48سال
27:48کے
27:48بعد
27:49آئیں
27:49گے
27:49کہ
27:50آپ
27:50کے
27:50پاس
27:51جنت
27:51کا
27:51ٹکٹ
27:52پکا
27:52ہو
27:52جائے
27:54جنت
27:55کا
27:55ٹکٹ
27:55پکا
27:56ہو
27:56گیا
27:56تو
27:57پیر
27:57صاحب
27:58سے
27:58درخواست
27:58کریں
27:59گے
27:59کہ
27:59اللہ
27:59کے
28:00حضور
28:00ہمیں
28:00موقع
28:01عطا
28:01کریں
28:02دعا
28:02کرمائیں
28:03اپنے
28:03بذرگوں
28:04کے
28:04ساتھ
28:04کے
28:04اپنے
28:05محبوب
28:05صلی اللہ
28:06اللہ
28:06سلم
28:06کے
28:07شد
28:07کے
28:07کہ
28:08اللہ
28:08تعالی
28:08ہم
28:08پر
28:09رحم
28:09والا
28:10معاملہ
28:10کر
28:10لے
28:10ہماری
28:11اولاد
28:12کو
28:12ہمارے
28:13لئے
28:13شد
28:13کا
28:13جاریہ
28:14بنا
28:14دے
28:14اور
28:15یہ
28:15سلسلہ
28:16خیر
28:17جو ہے
28:17اس کو
28:18جاری
28:18اور
28:18ساری
28:19رکھیں
28:19میں آپ
28:20کا
28:20اور
28:21دربار
28:21آلیہ
28:22کا
28:22دل
28:23کی
28:23سمیم
28:24گہرائیوں
28:24سے
28:24جو ہے
28:25وہ
28:25مشکور
28:26اور
28:26ممنون
28:27ہوں
28:27آپ
28:28نے
28:28ہمیشہ
28:28مجھے
28:28عزت
28:29بخشی
28:29محبت
28:30بخشی
28:30لیکن
28:31میں
28:32تو
28:32یہی
28:32کہوں
28:33گا
28:33کہ
28:33ہم
28:34آپ
28:34کے
28:34دیوانے
28:35ہیں
28:35آپ
28:36کے
28:36محبت
28:37کے
28:38اندر
28:38بندے
28:39میں
28:39ہیں
28:39اللہ
28:40آپ
28:40کو
28:40دن
28:40دگنی
28:41رات
28:41چوگنی
28:41ترقی
28:42عطا فرمائے
28:43اور
28:43ہمیں
28:44آپ
28:44کا
28:44دیدار
28:44کرنے
28:45کا
28:45موقع
28:45ملے
28:46لیکن
28:47کیا
28:47کروں
28:47کہ
28:48جب
28:48اپنے
28:50مرشد
28:50پہ
28:50نظر
28:51پڑتی
28:51ہے
28:51تو
28:52نگاہ
28:52ٹھیرتی
28:53نہیں
28:53ہے
28:53مسئلہ
28:54یہ ہے
28:54بہت
28:56بہت
28:56شکریہ
28:56پاکستان
28:57پائم
28:57بابا
28:58اللہ
28:59اللہ
29:01اللہ
29:02اللہ
29:03اللہ
29:04اللہ
29:04اللہ
29:04اللہ
29:05اللہ
29:05اللہ
29:06اللہ
29:09اللہ
29:10اللہ
29:11اللہ
29:12اللہ
29:13اللہ
29:13اللہ
29:14اللہ
29:15اللہ
29:16اللہ
29:18اللہ
29:19اللہ
29:20اللہ
29:25اللہ
29:26یہ تھی جناب
29:27عبداللہ
29:29عمید گل صاحب
29:31جن کا
29:33لب لباب یہ تھا
29:35کہ آج
29:37ہر شخص
29:38نظر آتا ہے
29:40محروم
29:40سکون
29:41کیا نہ پھر
29:43لاؤنڈ چلیں
29:44اہد سعادت کی طرف
29:48سر پہ پھر سایہ فغن اللہ کی رحمت ہوگی
29:52لوگ پلتے تو صحیح شمع نبوت کی طرف
29:58ہے
29:59آپ کے سامنے چمکتا دمکتا خوبصورت چہرہ جس چہرے کی آبرو کے ایک اشارے پہ آپ مچل جاتے ہیں کیا
30:11بات ہے حقیق میری مراد پیر طریقت رہبر شریعت ممبائی رشد حدائق سبحان اللہ خواجہ محمد بدر عالم جان ساہدھا
30:26ہے
30:26سجادہ نشین دربارِ علیہ مرسدہ باعشری پشاور
30:31سبحان اللہ
30:33اور اس سٹیج پہ
30:37علامہ اقبال نے کہا تھا نا وہ میرا رون کے محفل کہاں ہے
30:42میری بجلی میرا حاصل
30:45حاصل کہاں ہے
30:46مقام نکاخ دل کی خلوتوں میں خدا جانے مقام دل کہاں ہے
30:52سبحانہ
30:53برا سٹیج
30:55علامہ بیٹھے ہوئے ہیں
30:57صوفیہ بیٹھے ہوئے ہیں
30:58ہمیں فخر ہے کہ ہم اس دربار
31:01اس خانقہ سے ہمارا تعلق ہے
31:02کہ جو
31:03اللہ اور اللہ کے رسول اور
31:05ہمارے درمیان ایک پل کی ہے
31:07اس کی ترہتا ہے
31:09میرے مرشد ذری
31:11ذربق خاجہ
31:12محمد عبداللہ جان
31:14ہا ہا
31:15واہ واہ واہ
31:18اللہ ہم نے کہا تھا
31:19تیری محفل بھی گئی
31:20چاہنے والے بھی گئے
31:23شب کی آہیں بھی گئی
31:25صبحوں کے نالے بھی گئے
31:26دل تجھے دے بھی گئے
31:29اپنا صلح لے بھی گئے
31:30آکے بیٹھے بھی نہ تھے
31:32اور نکالے بھی گئے
31:33ہائے اشاک گئے
31:36وعدہ فردہ لے کر
31:38اب انہیں ڈوند
31:40چراغ رخزے والے کر
31:43تو وہ اکس جب ہم دیکھتے ہیں
31:45تو ہمارے غموں کا جو مداوہ ہے
31:48وہ محمد بدلی آدم جان ہے
31:50تو میں بغایر کسی تاخیر کیا
31:52ہمارے درمیان
31:53ملکت خدادات کے سابق وزیری آزم
31:57میں بہت مشکور و معاملون
31:59اپنی جانب سے
32:00دربار یاریا
32:01مرشد عباد شریف کی
32:02پوری انتظامیہ کی جانب سے
32:05کہ تین سے چار ملاقاتیں
32:07آپ کی میرے مرشد سے بھی رہیں
32:10اور
32:12ماضی قریب میں
32:13قبلہ صاحب زادہ والے شاند
32:15پیر محمد بدلی آدم جاند
32:17صاحب کے پاس بھی
32:18حاضر ہوئے تھے درباری علیہ
32:20آستان خیریہ
32:22اسلام آباد کی اندر
32:23تو میں بغایر کسی تاخیر کے چکے
32:26ان کا شیڑول اتنا سخت تھا
32:28لیکن اس کے باوجود
32:29جب ان سے گزارش کی
32:31کہ میرے مرشد کا پروگرام
32:32اور میرے مرشد کے جلبہ فروض ہوں گے
32:35تو یقین کرنے
32:36کہ جب پہلی ملاقات تھی
32:38میرے آدھر صاحب سے
32:39تو اس وقت
32:40چیئرمنٹ تھے
32:41پی ای اے کے
32:43امریکہ سے
32:44رات دس مجھے پانچے
32:46یہ ارشد بھائی ساتھ
32:48بیٹو میں ائر بور سے اٹھایا
32:49اور اسی حال میں سیدھے
32:51ہمارے پروگرام میں
32:52تشریف لائے تھے
32:53میرے مرشد کی صدارت میں
32:54پروگرام تھا
32:56آج پھر میرے مرشد کی صدارت میں
32:58پروگرام ہے
32:59ایک ہفتہ پہلے جب
33:01گزارش کی تو کہنے لگے
33:02پچھلی بار بھی تیار تھا
33:03لیکن ناسازی اتبیت کی وجہ سے
33:05نہیں دا جا سکا جاؤں گا
33:06کل پتہ کیا تو دبائی تھی
33:08میں نے محسوس کیا
33:10شاید نہ آ سکیں
33:11لیکن رات گیارہ بجاہ کے
33:13پیغام دیا گیا
33:14میں پانچ گئے
33:14وہ صبح چلے گئے
33:16تو میں بغیر کسی تاخیر کی
33:18جناب شاید حکار آباسی
33:20صاحبت مدیر عزب پاکستان سے
33:21گزارش کروں گا
33:22وہ تشریف لائے
33:23اور اپنے خیالات کا اظہار
33:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:43ناپیر وزر عالم صاحب
33:45معزز حضرین کرام
33:46اسلام علیکم
33:49علماء کرام کے درمیان
33:51ہمارے بولنے کی جگہ تو نہیں رہتی
33:52ہم تو سیکھنے آتے ہیں
33:54ان محفلوں میں
33:55لیکن ان کی مہربانی ہے
33:57کہ انہوں نے یاد فرمایا
33:59پیر عبداللہ جان صاحب سے
34:01تقریباً تیس سال
34:02تک ان سے ملاقات رہی
34:04بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
34:08اب بضر عالم صاحب
34:09ہم سب کے درمیان موجود ہیں
34:12اور ان کی
34:13محفل کی سعادت بھی
34:15ملتی ہے
34:17اور اللہ تعالیٰ
34:18ہم تو سیکھنے کی توفیق اطاع فرمائے
34:20اس ملک کے لئے
34:22کی توفیق اطاع فرمائے
34:23کیونکہ ہمارے حالات آج مشکل ہیں
34:26ہم اس بات کا اطراف نہ کریں
34:28تو یہ مناسب نہیں ہوگا
34:30آج ہر پاکستانی
34:33سوال کی نظر سے دیکھتا ہے
34:34اپنی مشکلات کو دیکھتا ہے
34:36ملک کے معاملات کو دیکھتا ہے
34:38اور ان کا حل چاہتا ہے
34:40اور ان کا حل بھی
34:42اولیاء کرام کی
34:45جو باتیں ہیں
34:47جو دیس نبوی ہے
34:54یہ ممکن نہیں ہے
34:55کہ ہم اپنا راستہ چھوڑ دیں
34:57اور منزل کو پہنچ جائیں
35:00یہی آج واقعی ضرورت بھی یہی ہے
35:04ہم دوسرے موالے کی بات کرتے ہیں
35:06ایک عالمی رول
35:08جو بارہ ہے اس کی بات کرتے ہیں
35:10لیکن حقیقت یہ ہے
35:12کہ آج ہمیں اپنے گھر کو درست کرنے کی ضرورت ہے
35:16یہ ممکن نہیں ہے
35:18کہ آپ کے گھر کے اندر انتشار ہو
35:20اور آپ مضبوط ہو سکیں
35:23آپ کے لوگ مشکل میں ہو
35:27ملک کے مسائل بڑھتے جائیں
35:30لوگوں کی تکلیف بڑھتی جائیں
35:32اور ملترقی کر سکیں
35:34اور ایک عالمی طاقت بن سکے
35:36ایک اسلامی قوت بن سکے
35:39یہ ممکن نہیں ہوگا
35:40ہمیں آج اپنے گھر کو درست کرنا ہوگا
35:43گھر کے معاملات کو درست کرنا ہوگا
35:46یہ جو آج ملک کے اندر ایک نفرت کی فضاء ہے
35:49اس کو دور کرنا ہوگا
35:50اور اسی لیے
35:51جس محفل میں ہم آج بیٹھے ہیں
35:54ایسی محفل جو ہیں
35:55یہ بہت اثر رکھتی ہیں
35:58ملک کے اندر
36:00جو نفرت اس کو ختم کرنے میں
36:02جو انتشار اس کو ختم کرنے میں
36:04جو ہماری دوری اپنے دین سے ہے
36:07جو ہماری دوری اپنے نظام سے ہے
36:10اس سب معاملے کو ختم کرنے میں
36:13یہی مقصد ہوتا ہے
36:14ایسی محفل کا
36:15تو مجھے امید ہے
36:17کہ آج پیر صاحب کی رہنمائی میں
36:19ہم انشاءاللہ
36:21یہاں سے کچھ لے کر جائیں گے
36:23کچھ سیکھ کر جائیں گے
36:25اور
36:25اس ملک کے معاملات کو حل کرنے میں
36:28اپنا کردار ادا کریں گے
36:31میں پھر گزارش کروں گا
36:33کہ آج یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
36:34جو صاحب اقتدار ہیں اقتدار میں نہیں ہے
36:37صاحب اقتدار کی ذمہ داری کچھ زیادہ ہوتی ہے
36:40ان کو
36:42احساس ہونا چاہیے
36:43کہ آج ملک کی مشکلات کیا ہیں
36:45ان کا حل کیا ہے
36:46کیسے سے نکل سکتے ہیں
36:48میں صاحب یہ جانتا ہوں
36:50کہ یہ جو بڑھتے ہوئی لاقانونیت ہیں ملک کے اندر
36:55جو نظام سے لا پروائی ہے
36:58جو غریب اور امید کا جو فرق ہے
37:00جو بڑھتا جا رہا ہے
37:03غریب غریبتار ہوتا جا رہا ہے
37:04ملک کے لوگ غریب ہوتے جا رہے ہیں
37:07یہ آج اس ملک کے صاحب اقتدار
37:09صاحب اقتدار کی ذمہ داری ہے
37:11ہم سب کی ذمہ داری ہے
37:13کہ ان معاملات کو درست کریں
37:15یہ عام ملک نہیں ہے
37:17چھبیس کروڑ مسلمانوں کا ملک ہے
37:20اگر پاکستان کمزور ہوا
37:23تو دنیا میں
37:27عالم اسلام میں
37:28بے کمزوری پیدا ہو
37:30پاکستان ایک قوت ہے
37:31جو پورے عالم اسلام کو طاقت دیتی ہے
37:36اگر ہم کمزور ہوئے
37:37یہ ہمارے سے ملک کچھ بڑھ جاتی ہے
37:39صرف اپنی ملک تک محدود نہیں ہے
37:41یہ پورے عالم اسلام تک محدود ہے
37:44کہ پاکستان ایک ایسی قوت ہو
37:46ایک ایسا ملک ہو
37:48جو پورے عالم اسلام کو
37:50ایک رہنبائی دے سکے
37:52میں پھر
37:53عالم صاحب کو مشکور ہوں
37:56جنہوں نے مجھے موقع دیا
37:57یہ آنے کا
37:58اور مجھے امید ہے
37:59کہ انشاءاللہ
38:01ان کی باتوں میں
38:03ان کی رہنبائی سے
38:04انشاءاللہ ہم
38:05ایک بہتر سوچ کے ساتھ
38:08یہاں سے اٹھ سکیں گے
38:09آپ سب کا بہت شکریہ
38:10اللہ حوش
38:11اللہ حوش
38:13اللہ حوش
38:25اللہ حوش
38:28اللہ حوش