00:00In Allah
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:30Arab میں دلیع الفم یہ حسن اور فصاحت کی علامت ہے
01:37نہ بہت چھوٹا نہ بہت بڑا بلکہ معتدل اور پروکار
01:43اور اسی طریقے سے ہون مبارک جو تھے وہ باریک تھے سرخی مائل تھے
01:49جب گفتگو فرماتے تو ایسا لگ رہا ہوتا کہ موٹی جھڑ رہے ہیں
01:57اسی طریقے سے ناظرین آقا علیہ السلام کے دانت مبارک
02:02دندان شریف اس کے بارے میں عبداللہ ابن عباس عدی اللہ تعالی انہما بیان کرتے ہیں
02:11کہ افلح ثنیتین
02:13کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو دانتوں میں ہلکا فاصلہ تھا
02:20سنایا جو ہے نا دو دانت ان میں ہلکا ساتھ درمیان میں فاصلہ تھا
02:24جو بڑے حسن و جمال کی علامت تھی
02:27فرمایا کہ اذا تقلم روئیہ کا نور
02:31یخرج من بین سنایاہو
02:34فرمایا کہ جب بات کرتے تو دونوں دانتوں کی درمیان سے نور نکلتا وہ محسوس ہوتا
02:42ناظرین کیا بات ہے میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دہن مبارک کی
02:48دندان شریف کی
02:50کہ فرمایا کہ حضرت ہن بن ابی حالہ کہتے ہیں
02:55کہ دانت برابر تھے بلکل
02:59چمکدار تھے
03:01جب مسکراتے
03:02تو اولوں کے دانوں
03:05یا موتیوں کی طرح چمکتے تھے
03:07اور کیا بات ہے دہن مبارک کی
03:09حضرت عمیرہ بنت مسعود انصاریہ روایت کرتی ہے
03:13رضی اللہ تعالیٰ انہا
03:15کہ میں اور میری پانچ بہنیں
03:17اللہ کے رسول علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئیں
03:20آپ خوش کیا ہوا گوشت کھا رہے تھے
03:22جسے قدید کہتے ہیں
03:24آپ علیہ السلام نے چبا کر ایک ٹکڑا ان کو دیا
03:27انہوں نے بانڈ کر کھایا
03:29تو فرماتی ہیں کہ مرتے دم تک
03:32ہم میں سے
03:33کسی کے موں میں
03:35ناگوار بدبو پیدا نہیں ہوئی
03:38اللہ اکبر
03:39ناظرین اسی طریقے سے
03:42یہاں پر یاد رکھیں کہ
03:43ایک بس زبان عورت
03:45آپ کی خدمت میں آئی
03:46آپ تناول فرمارے تھے کھانا
03:48اس نے سوال کیا مجھے بھی دیجئے
03:50تو آپ نے جو قدید سامنے پڑا ہوا تھا
03:53اس میں سے دے دیا
03:54اس نے عرص کی کی چبا کر دیجئے
03:57تو آپ نے اسے دیا
03:58وہ کھا گئی
03:59اور اس روز سے اس نے فضول کلام کرنا
04:03چھوڑ دیا
04:04اور اس کے علاوہ دہن مبارک سے
04:07جو نکلتا تھا جو بات نکلی
04:09سچی نکلی
04:10قرآن کی صورت میں
04:12احادیث کریمہ کی صورت میں
04:14ناظرین دہن مبارک سے
04:16جو بات نکلتی وہ پوری ہوا کرتی
04:19اسی لئے کیا فرمایا
04:22کہ ناظرین امام احمد رضا خان
04:25رحمت اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں
04:27کہ وہ دہن جس کی ہر بات وحی خدا
04:31چشمہ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام
04:34وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں
04:39اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام
04:42اللہ تعالیٰ ناظرین
04:44ہم سب کو حضور نبی کریم علیہ السلام سے
04:46سچی اخلاص والی محبت نصیب فرمائے
04:50چلتے ہیں آج کے سبق کی جانے
04:52ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:54ناظرین وہ سورہ طاہہ
04:57اور سورہ طاہہ کی جو آیت نمبر ہے
05:00وہ سیونٹی ایٹ ہے
05:02جو آج کے سبق میں شامل ہے
05:04فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:06باوضو ہو جائیں
05:07اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:08کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:10آج کا سبق نکالیں
05:11اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:13کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہونے
05:15ضرور فرمائے لیجئے
05:16آپ کو لیے چلتے ہیں
05:18آج کے اس پرگرام کے
05:19فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:21لغت القرآن
05:22یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:23پہلا سیگمنٹ ہے
05:24اور آئیے تاوز دسمیہ پڑھتے ہوئے
05:27آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:54ناظرین اسے غشیہم
05:56دونوں صورتوں میں اسے غشیہم ہی پڑھا جائے گا
06:00چاہے وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے
06:02اور آخر میں آپ دیکھیں
06:04علامت وقفیں اندر سیونٹی ایٹ لکھاوا ہے
06:07آیت نمبر سیونٹی ایٹ یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:10کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
06:27اور ناظرین غشیہم پیشے گزر چکا ہے
06:32تو گیارہ کلمات ہیں
06:33ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:37بغور ملازہ فرمائے
06:42فَأَتْبَعَ
06:44فَأَتْبَعَ
06:45ہم
06:47ملا کر پڑھیں گے
06:50فَأَتْبَعَهُمْ
06:52فَأَتْبَعَهُمْ
06:52فِرْعَوْنُ
06:55رَوْرَ سَاکِن
06:56مَقَبَلْ فَا
06:56کی لیچے زیر
06:57تو رو ساکن کو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:02فَأَتْبَعَهُمْ
07:02فِرْعَوْنُ
07:06بِجُنُودِ
07:06ہی
07:07ملا کر پڑھیں گے
07:09بِجُنُودِ
07:10ہی
07:14فَغَوْشِيَهُمْ
07:16فَغَوْشِيَهُمْ
07:17مِنْ الْيَمِّ
07:18غشِيَهُمْ مِمْ ساکِن
07:20اس کو مِن کی مِم کی ساتھ ملائیں گے
07:22مِم کی آواز کو گھنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:24اور مِن کو جب ملائیں گے
07:26تو دونوں پر زبر ہوگا
07:27اسے الْيَمِّ کے لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:29درمیان میں اسے الیفنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:34فَغَوْشِيَهُمْ مِنَ الْيَمِّ
07:36مَا غشِيَهُمْ
07:40مَا غشِيَهُمْ
07:43فَغَوْشِيَهُمْ مِنَ الْيَمِّ
07:45مَا غشِيَهُمْ
07:47آئی رازیین چلتے ہیں
07:52آج کے سبق کے تحقیق و ترجمہ کی جانب
07:55سب سے پہلے آج کا سبق لیکھیں گے
07:57پھر جو کلمات ہیں
07:58اسماء افعال حروف
07:59ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:01تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:02قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:04کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:06آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:07اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:08ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22فَأَتْبَعَهُمْ
08:24فِرْعَوْنُ
08:30بِجُنُودِهِ
08:37فَغَشِيَهُمْ
08:51مِنَ الْيَمِّ
09:18اے راب لگاتے ہیں
09:26فَأَتْبَعَهُمْ
09:29فِرْعَوْنُ
09:36بِجُنُودِهِ
09:43فَغَشِيَهُمْ
09:46مِنَ الْيَمِّ
09:53مَا غَشِيَهُمْ
09:55یہ آج کا سبق ہے
09:57سب سے پہلے ناظرین ہم چلتے ہیں
09:59دیکھتے ہیں اسما
10:01کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:05ہم ضمیر پہلا اسم ہے
10:10فیرعون دوسرا اسم
10:14جنودی تیسرا اسم
10:17اور ہی ضمیر
10:19ضمیر گزر چکی ہے نمبر ایک میں
10:21یا ہم ضمیر
10:23نمبر ایک لگا دیں گے ہم
10:25اور چوتھا ہے یم می
10:30اور ہم ضمیر یہاں پر بھی
10:32نمبر ایک آئے گا
10:35اور پانچوہ ہے ما
10:45ناظرین اب افعال کی طرف چلتے ہیں
10:47تو پہلا فعل ہے
10:48اتباع
10:51دوسرا ہے غشیہ
10:53اور یہاں پر بھی غشیہ ہے
10:59تو نمبر دو آئے گا
11:04اب دیکھتے ہیں حروف
11:08پہلا حرف فا
11:13دوسرا بی
11:16یہاں پر فا ہے
11:17نمبر ایک آئے گا
11:19یہاں من
11:19نمبر تین
11:22تو پہلا حرف فا
11:24دوسرا بی
11:25اور تیسرا من
11:26اب آئیے ناظرین
11:27اسے ہم بورٹ پر لکھ لیتے ہیں
11:30تو سب سے پہلے ہم لکھیں گے
11:32اسما
11:33پہلا اسم میں
11:36ہم
11:37اور ہی
11:48دوسرا اسم ہے
11:50فر آونو
12:03تیسرا اسم ہے
12:05جنودی
12:19اور
12:21چوتھا اسم ہے
12:22الیمی
12:35پانچوہ اسم ہے
12:36ما
12:42ہم انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
12:44لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:46ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:48ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:50چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب
12:52اور
12:53اب ہم
12:54دیکھتے ہیں
12:54افعال
12:55تو پہلا فیل ہے
12:57اتباع
13:06دوسرا فیل ہے
13:08غشیہ
13:23اچھا جی اب ہم چلتے ہیں ناظرین
13:25خروف کی جانب
13:29پہلا ہے فا
13:35دوسرا ہے بی
13:40تیسرا ہے من
13:48تو کل ملاکر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
13:50کہ پانچ اسما
13:53اور دو افعال ہیں
13:56اور ناظرین
13:58جو ہے وہ تین حروف ہیں تو کل ملاکر
14:00دس کلمات ہیں
14:14سب سے پہلا ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
14:16پہلا اسم ہے ہم
14:18جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
14:21جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
14:25تو ہم اور ہم
14:27دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
14:29اور منفصل ہو تو صرف ہم کی شکل میں ہوگی
14:32تو ہم یا ہم
14:33اس کا معنی ہوگا
14:35وہ سب ان سب ان ہیں
14:38اس کے بعد ہی
14:39واحد مذکر غائب کی ضمیر
14:41ناظرین متصل ہوگی
14:43تو ہو کی شکل میں ہوگی
14:45اور بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوگی
14:48اور منفصل ہوگی
14:50تو ہوا کی شکل میں ہوگی
14:51اچھا جب ہم کہتے ہیں ہو
14:53تو پیش الٹا پیش
14:54جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھڑی زیر
14:56دونوں مراد ہوتے ہیں
14:58تو ہوا ہو یا ہی
15:00اس کا معنی ہوگا
15:01وہ اس اس
15:03اس کے بعد ناظرین
15:06اگلا اسم ہے فرعون
15:08یہ فرعون نمبر ایک یہ ہے ناظرین
15:11کہ فرعون کہتے ہیں
15:13جو مصر کے اس دور کے حکمران تھے
15:16جو بھی حاکم ہوتا
15:17اس کا لقب فرعون تھا
15:19اس کو فرعون کہا کرتے تھے
15:21اس کی جماعتی ہے فرعین
15:24فرعین فرعون
15:26ایک فرعون فرعین
15:27بہت سے فرعون
15:28یہاں پر کونسا فرعون مراد ہے
15:30ناظرین یہاں پر وہ فرعون مراد ہے
15:32جو موسیٰ علیہ السلام کے
15:34مقابلے پر تھا
15:35اور اس فرعون کے نام کے بارے میں آتا ہے
15:38کہ اس کو
15:39رامی سے ثانی کہا جاتا تھا
15:41رامی سے ثانی کہا جاتا تھا
15:44اس کا جو نام تھا
15:46اس نام سے سے پکارا جاتا تھا
15:48فرعون کہا کرتے تھے
15:49تو ناظرین یہ فرعون آم ترپر
15:51ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:55اس کے بعد ہے
15:56جنود
15:58جنود کا معنی ہے لشکروں
16:00اور جندن
16:01اس کا مفرد ہے
16:02جنود جمع ہے
16:03جندن کا معنی ہے لشکر
16:05اور جنود
16:06بہت سے لشکر
16:08اس کے بعد ہے
16:09یمی
16:10یم کسے کہتے ہیں ناظرین
16:12یم کہتے ہیں دریا کو
16:13یم کہتے ہیں دریا کو
16:15اور پھر اس کے بعد ہے ما
16:17ما جو ہے اس میں موصول ہے
16:19جو ہے
16:20فعل ماضی معروف
16:21سیغہ واحد
16:22مذکر غائب
16:23اور اس کا معنی ہے
16:25اس نے پیچھا کیا
16:27اس نے پیچھا کیا
16:29اچھا
16:30اتبعہ
16:30اور اتبعہ
16:32ظاہرے کہ اتبعہ یہ باب افعال سے
16:34اتبعہ باب تفعیل سے
16:35دونوں میں
16:36ڈیفرنس کیا ہے
16:37کیونکہ مادہ ان کا ایک یہ
16:39تابعین
16:40جس کا اوریجن
16:41اس کا تابعین ہے
16:43اچھا اتبعہ کا معنی ہوتا ہے
16:45پیچھا کرنا
16:46اتبعہ کا معنی ہوتا ہے
16:48پیچھا کرنا
16:49اور اتبعہ کا معنی ہوتا ہے
16:51صرف پیچھانا کرنا
16:53پیروی کرنا
16:54نقش قدم پر چلنا
16:55یہ فرق ہے
16:57اور ناظرین اس کے بعد ہے
16:58غشیہ
16:59غشیہ فعل ماضی معروف
17:01سیغہ واحد
17:03مذکر غائب
17:04اور اس کا معنی ہے ناظرین
17:06کہ وہ
17:07اس نے دھانپ لیا
17:09غشیہ
17:10اس نے دھانپ لیا
17:12ناظرین و سامعین
17:13اس کے بعد چلتے ہیں
17:15حروف کیا نے
17:15فا کا معنی پس یتو
17:18فا کا معنی پس یتو
17:20ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
17:22کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:23یہاں پر اس کا معنی ہے پس
17:25یہاں پر اس کا معنی ہے پس
17:27اس کے بعد ہے بی
17:28بی ساتھ
17:29مدد
17:30تعاون
17:31عوض
17:31مقابلے کے معنی میں ہوتا ہے
17:33اور یہاں پر
17:34جو بی کا استعمال ہوا ہے
17:36وہ ساتھ کے معنی میں ہے
17:38یہاں پر ساتھ کے معنی میں ہے
17:40اس کے بعد ہے من
17:41let's say
17:44let's say
17:45let's say
17:46let's say
17:47let's say
17:47with…
17:48and this is the one
17:48our imittäin
17:51a-t Ortiz
17:57a-t deceived
18:00a-t o-ze
18:06where you know the truth, where you know what you know.
18:08If you think you know A to Z,
18:10I can tell that you are aware of it.
18:13What do you know?
18:14You can see the truth or hear it.
18:15I can see it in my eyes.
18:18When you see it, I say it.
18:20I say it's not, it's not.
18:21It's not.
18:22So, you can see it in the near future.
18:25In Urduan, we often do it in Urduan.
18:30Are you can see it?
18:34that
18:37five words, two words, three words
18:41ten words
18:43and ten words
18:45two words
18:47which we use
18:47which we use
18:48number one
18:52one
18:52one
18:52one
18:53one
18:53one
18:53one
18:53one
18:53Do you see any manufacturer that is made by the word, or if you want to create a verb, then
18:56you should see that it will be made by the word.
18:59This is a word called, and then you will be the ones.
19:01Next we will get the second verse, and the verses which we will be the one
19:08So come on.
19:41This is the word of the word of the word.
20:24Now let's go
20:38He is from the Holy Spirit.
20:44In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
20:59In the name of Allah, the Most Merciful.
21:02In the name of Allah, the Most Merciful.
21:22In the name of Allah, the Most Merciful.
21:27In the name of Allah, the Most Merciful.
22:42First segment complete
22:58First segment complete
23:20First segment complete
23:48First segment complete
24:10First segment complete
24:42First segment complete
24:45First segment complete
25:14First segment complete
25:34First segment complete complete
26:08First segment complete complete
26:20First segment complete complete
26:44First segment complete complete
27:08First segment complete complete
27:34First segment complete complete
27:50First segment complete complete
28:09First segment complete complete
28:22First segment complete complete complete
28:47First segment complete complete complete
28:58First segment complete complete
29:28First segment complete complete complete complete complete
29:56First segment complete complete
31:13First segment complete complete
31:47First segment complete complete complete complete
32:20First segment complete complete complete
33:18First segment complete complete complete complete
33:20First segment complete complete complete complete
33:51First segment complete complete complete complete
35:11First segment complete complete complete complete
35:42First segment complete complete complete complete complete...
Comments