Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 92 & 93)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30Al-Fatihah
01:00ایک بھی قرآن و حدیث کی معلومات کے حوالے سے
01:03یا کسی دینی معلومات کے حوالے سے
01:04آپ کے خدمت میں کچھ نہ کچھ عرض کرتے ہیں
01:06ایک مرتبہ جنید بغدادی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:11اور ایک بزرگ
01:14سفر میں کہیں جا رہے تھے
01:17نماز کا وقت آ جاتا ہے
01:19دونوں بزرگ ایک دوسرے کو نماز پڑھانے کے لیے
01:23آپس میں اسرار کرتے رہے
01:26کہ جی آپ کا درجہ زیادہ بلند ہے
01:29آپ پڑھائیے
01:30ہمارے یہ تو یہ ہوتا ہے نا
01:32کہ میں نماز پڑھاؤں گا
01:34کہیں پر بھی جاتے ہیں
01:35نماز تو مجھے پڑھانے میں آگے ہوں گا
01:37میں سب سے بڑا امام ہوں
01:41اولیاء اللہ کے ہاں ایسا نہیں تھا
01:43وہ ایک دوسرے کو آگے بڑھاتے تھے
01:47تو ایک دوسرے سے کہہ رہے
01:48کہ جی آپ امامت فرمائے
01:50آپ امامت فرمائے
01:54ایک دوسرے کو راضی کر رہے ہوتے ہیں
01:56اسی اسنا میں
02:00ایک لکڑھارا جو ہے
02:02وہاں پر آتا ہے
02:06اور یہ اس لکڑھارے سے پوچھتے ہیں
02:08کہ جی آپ نماز پڑھا سکتے ہیں
02:10وہ کہتا ہے کہ
02:12یہ کمسا مشکل ہے
02:14لکڑھارے نے لکڑیاں رکھ کر
02:18نماز پڑھانا شروع کی
02:19اسی دوران نماز پڑھا رہا تھا وہ
02:23تو لکڑھارے نے کسی سجدے کو بہت زیادہ طبیل کر دیا
02:28اور کسی سجدے میں جلدی سے سر اٹھا لیا
02:33نماز ختم کرنے کے بعد
02:35دونوں بزرگوں نے
02:36لکڑھارے سے اس کی وجہ پوچھے
02:38کہ یار کیا مسئلہ تھا
02:40کہ تم نے کوئی سجدہ بہت طبیل کیا
02:43اور کوئی سجدہ آپ نے فوراں کیا
02:46تو اس نے بڑا عجیب و غریب جواب دیا
02:48اس نے کہا کہ
02:50جب میں سجدے میں سبحان ربی الاعلا کہتا تھا
02:55تو جواب آتا تھا لبیک یا عبدی
02:58جب تک جواب نہیں آتا تھا
03:01میں سر نہیں اٹھاتا تھا
03:03یہ نماز عشق ہے
03:05کہا کہ
03:06جب فوراں جواب آتا
03:08تو سر اٹھا لیتا
03:10اور جو سجدہ طبیل تھا
03:12اس میں جواب دیر سے آتا
03:13تو جب تک جواب نہ آتا
03:15لبیک یا عبدی
03:16تو میں اپنا سر اس سے نہیں اٹھاتا تھا
03:19ناظرین و سامعین
03:20ہم ابھی تک اسی ظاہری نماز میں لگے ہوئے ہیں
03:24اور اسی میں عمر گزار دی
03:26مگر آگے نہیں بڑھ سکے
03:29جہاں سے نماز کی ابتدا کی تھی
03:32وہیں پر ہم نماز کی انتہا کر چکے ہیں
03:36ذرا سا کبھی نہ
03:38اللہ تعالیٰ کی محبت میں
03:40اس کے عشق میں مستغرق ہو کر
03:42آپ نماز ادا کیجئے
03:45پھر اس نماز کا لطف دیکھئے
03:47کہ اللہ تعالیٰ کیا لطف
03:49کیا ذوق
03:50کیا شوق اتا فرماتا ہے
03:52پھر نماز آپ
03:54فرض ادا کرنے کے لئے نہیں پڑھیں گے
03:57بلکہ محبت اور عشق سے مجبور ہو کر
04:01محبت اور عشق میں
04:02نماز پڑھیں گے
04:04اور آپ کو مزا آئے گا
04:05وہ کہتے ہیں نا
04:07کہ کسی شاعر نے
04:10کیا خوب کہا
04:11کہ سجدہ عشق ہو
04:13تو سجدے میں مزا آتا ہے
04:17سجدہ عشق ہو
04:18تو عبادت میں مزا آتا ہے
04:20خالی سجدوں سے
04:21تو بس دنیا ہی بسر ہوتی ہے
04:24یعنی
04:25سجدہ عشق ہو
04:27تو عبادت میں مزا آتا ہے
04:28خالی سجدوں میں
04:29تو بس دنیا ہی بسا کرتی ہے
04:31और लोग कहते हैं बस फर्जदा करना है इसा आ लगए कोई गैसा कोर्ज लिया हो रफ से पिर आकि
04:40सच्दे हैं तो जो गाफिल ना कर दें एकबाल तो जुकता कहीं और है सोचता कहीं और है
04:50اللہ رب العالمین
04:51ہمیں عشق سے معمول نماز
04:54ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
04:56چلتے ہیں ناظرین
04:57آج کے سبق کی جانب
04:59ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:01وہ سورہ طاہہ
05:02اور سورہ طاہہ کی آیت نمبر ہے
05:0592 and 93
05:07دونوں آیت کریمہ
05:09آج کے سبق میں شامل ہیں
05:11فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:13باوضوع ہو جائے
05:14سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:16کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:17آج کا سبق نکالیں
05:19اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:20کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:22نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:23آپ کو لیے چلتے ہیں
05:24آج کے اس پرگرام کے
05:26فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:27لغت القرآن
05:29یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:31اور آئیے تعاوض دسمیہ پڑھتے ہوئے
05:33آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:46قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّ
05:54أَلَّا تَتَّبِعَلْمِ
05:58أَفْعَصَيْتَ أَمْرِي
06:02دولو یہاں پر وقف کی صورت میں
06:05یا وقف نہ کریں دولو ہی پڑھا جائے گا
06:07تتتبعنی پڑھیں گے
06:08وقف کی صورت میں تتتبعن پڑھا جائے گا
06:11تو وقف مطلق کے شورٹ فارم ہے
06:12جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:15امری دونوں صورتوں میں
06:16اسے امری ہی پڑھا جائے گا
06:18دولو کے بعد علامت وقف اندر نائنٹی ٹو
06:20لکھاوا ہے آیت نمبر نائنٹی ٹو
06:22یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:23امری کے بعد علامت وقف اندر نائنٹی ٹو
06:26لکھاوا ہے آیت نمبر نائنٹی ٹو
06:28یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:30کتنے کلمات ہیں ذرا دیکھئے
06:33قولا ایک کلمہ یا دوسرا
06:36حارونو تیسرا ما چوتھا
06:38منعا پانچوا
06:40کا چھٹا اس ساتوا
06:42رعیتا آٹھوا دولو
06:44نوا ان گیار
06:46دسوا لا
06:47گیاروان تتبعن یہ
06:50باروان آ تیروا
06:52اور فا چودوا
06:54اسیتا پندروا
06:55امری سولوا
06:56کل یہاں پر سولہ کلمات موجود ہیں
06:59ہر کلمے کو
07:00علیدہ پر ملا کر پڑتے ہیں
07:01بغور ملاحظہ فرمائے
07:03قولا یا حارونو
07:06یا کھڑا زبریا
07:07اور یا علیو زبریا
07:08دونوں طریقوں سے پڑھ سکتے ہیں
07:09اسی طریقے سے ہا کو بھی
07:11ناظرین رعا پر پیشے
07:12رعا کو پر کر کے پڑھیں گے
07:14یا حارونو
07:15ما منعکا
07:17اذ رعا ایتا
07:19رعا پر زبرے
07:20رعا کو پر کر کے پڑھیں گے
07:21ملا کر پڑھیں گے
07:24یہاں پر آپ دیکھیں
07:25کہ مد منفصل ہے
07:26اور اسے مد جائز بھی کہتے ہیں
07:28منیموم تین سے چار حرکات کے مقدار
07:30کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:32زیادہ سے زیادہ پانچ سے چھے حرکات کے
07:34مقدار کھینچ کر پڑھا جا سکتا ہے
07:36انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھاتے ہیں
07:38لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
07:39ملاقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
07:41ویلکم بیک ناظرین و سامعین
07:44اور چلتے ہیں
07:45یہاں پر ناظرین مزید آگے بڑھتے ہیں
07:48تو
07:49ان
07:51یہاں پر قولا ایک کلمہ
07:54یا دوسرا حارون و تیسرا
07:55اور ما چوتھا
07:57منعہ پانچوا
08:12اور
08:18سترہ کلمات ہیں
08:19اور ہم یہاں پر تھے
08:20اللہ
08:21یہ اصل میں ہے
08:23تو نون ساکین کے بعد لام ہے
08:25تو نون ساکین کو لام کے ساتھ ملا کر
08:28لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:30یہاں
08:31یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:32ان لا نہیں پڑھیں گے
08:33بلکہ
08:34اللہ
08:35اللہ تتبعانی
08:37رکیں گے تو تتبعان پڑھیں گے
08:39آ فا آسوائیتا
08:41ملا کر پڑھیں گے
08:42آ فا آسوائیتا
08:43امری علیدہ
08:45یا علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:46امری
08:47روا کی نیچے زہر ہے
08:48روا کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:50آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:51کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:54تحقیق و ترجمہ کی جانے
08:55سب سے پہلے جو آش کا سبق ہے
08:57ہم وہ لکھیں گے
08:58پھر جو کلمات ہیں
08:59اسماع افعال حروف
09:00ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
09:03تحقیق و ترجمہ
09:04ارز کریں گے
09:04قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:06کہ وہ کلمات جو عام طرف پر
09:08اب قرآن میں پڑھتے ہیں
09:09اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:10ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
09:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:14قول
09:22رأیتهم
09:31دولو
09:39آیت نمبر ہے
09:41نائنٹی ٹو
09:45اللہ تتبعا
10:07افعال سعیت
10:17امری
10:25یہ آیت نمبر نائنٹی ٹری
10:27نائنٹی ٹو
10:27اور نائنٹی ٹری
10:29اب آئیے ناظرین
10:30سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
10:31اسماع کی جانب
10:32کہ یہاں پر
10:33پہلا اسم
10:34کون سا ہے
10:35اسماع کون کون سا ہے
10:36تو
10:37حارون پہلا اسم ہے
10:49اور اس کے بعد ناظرین
10:51آپ دیکھیں
10:51کہ
10:52ماں دوسرا
10:55کا تیسرا
10:58ہم یہاں پر بھی
10:59نمبر تین آئے گا
11:01اور
11:02چوتھا ہے
11:03امر
11:05اور یہاں پر بھی
11:07نمبر تین آئے گا
11:07چار اسماع ہیں
11:09حارون
11:17ماں دوسرا
11:19ماں دوسرا
11:23کا جو ہے
11:24کا اور ہم
11:25اور یا
11:27کا
11:29ہم
11:30یا
11:34چوتھا ہے
11:35امر
11:36امر
11:43اچھا جی اب
11:44افعال کی طرف
11:46چلتے ہیں
11:47پہلا ہے
11:47قولا
11:50دوسرا ہے
11:51مناعہ
11:52تیسرا ہے
11:53رعائیتہ
11:54چوتھا ہے
11:55دولو
11:57پانچوہ ہے
11:58تتبیعہ
12:00چھٹا ہے
12:01اسائیتہ
12:02کل یہاں پر چھے افعال ہیں
12:04نمبر ایک
12:06قولا
12:09نمبر دو
12:10منعہ
12:15نمبر تین
12:17رعائیتہ
12:23نمبر چار
12:24دولو

Recommended