Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 71 - Part 1)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:06Alhamdulillah
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:33پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:37آپ کا محسن محمد سحیل وزا امجدی
00:41آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:43ناظرین و سامعین
00:45آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز
00:48قرآن و حدیث کے نام سے کیا کرتے ہیں
00:51قرآن و حدیث کی کسی بات سے کیا کرتے ہیں
00:53آج ہم بات کر رہے ہیں
00:55کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:59کی عظمت کے اعتراف میں
01:01جو غیر مسلم کی آرہاں ہیں
01:04ہم وہ عرض کر رہے ہیں
01:06مائیکل ایچ ہارٹ
01:08اس نے کتاب لکھی
01:09دی ہنڈریڈ
01:11یہ کتاب سو با اثر شخصیات پر لکھی ہوئی ہے
01:16اور کمال حیرت بات یہ ہے
01:19کہ مسنف نے باوجود عیسائی ہونے کے
01:23ٹاپ آف دی لسٹ
01:24سر فیرست
01:26اگر کسی کو رکھا ہے
01:28تو وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:31کو رکھا ہے
01:32اور آپ کی عظمتوں کا گویا کے
01:36اعتراف کیا ہے
01:38اور ناظرین یہاں پر میں یہ ارس کروں
01:40کہ باوجود عیسائی ہونے کے
01:43اس نے کیا فوراً
01:45رکھ دیا ہوگا
01:46اس نے اس بات کو لکھا
01:47کہ میں نے بہت تلاش کیا
01:49لیکن ظاہر ہے کہ مجھے عیسیٰ علیہ السلام کی
01:53سیرت کے چند پہلو ملے
01:55لیکن مکمل
01:56ہمیں زندگی نظر نہیں آئے
01:59کیونکہ عیسیٰ علیہ السلام نے
02:01شادی نہیں فرمائی تھی
02:03اور پھر آپ کی زندگی
02:05ایک الگ انداز میں تھی
02:07تو کہا کہ میں نے مجبور ہو کر
02:10کہ اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا
02:13مجبور ہو کر
02:14top of the list
02:15میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رکھا
02:18اچھا جی اب
02:21ناظرین کچھ اور بھی
02:23ہم آپ کی خدمت میں اس کرتے ہیں
02:24جورج برناٹ شاہ
02:25یہ کہتے ہیں کہ
02:27آج اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:30دنیا کے حکمران ہوتے
02:32تو بڑی آسانی سے
02:34دنیا سے انتشار
02:36اور نفرت کو ختم کر دیتے
02:38ایک موقع پر اس نے کہا
02:40کہ میں نے جب اپنی قوم کو
02:42سیولائز
02:43سیولائز کرنے کے بارے میں سوچا
02:45تو مجھے
02:47یعنی میری نظر میں
02:48محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:50تعلیمات سے بہتر
02:51کوئی تعلیمات نہیں لگیں
02:53اور کہا کہ
02:54یہ غیر محذب قوم
02:57اگر ان کی تعلیمات پر عمل کر لے
02:59تو محذب بن جائے
03:01اور منٹ گمری وارٹ
03:03لکھتے ہیں
03:03محمد ایٹ مدینہ
03:05ایک کتاب لکھی انہوں نے
03:06یہ ایک مستشرک ہے
03:09مغربی مفقر ہے
03:11وہ اپنی کتاب میں لکھتا ہے
03:13کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:16کے
03:16کل غزوات
03:17اور سرایہ کی تعداد
03:19نوے بنتی ہے
03:20نائنٹی بنتی ہے
03:21اور اس میں
03:23مرنے والے
03:24دونوں طرف کے جو فریقین ہیں
03:27ان کی تعداد
03:29ایک ہزار اٹھارہ ہے
03:30ون زیرو ون ایٹ ہے
03:32جبکہ مسلم مؤرخین کے مطابق
03:34ون ٹو فائف نائن کے لگ بگ ہے
03:37یعنی آپ یہ دیکھیں
03:39کہ وہ کہتے ہیں
03:41کہ اتنے غزوات ہوئے
03:42سرایہ ہوئے
03:43اور اس میں مرنے والوں کی تعداد
03:45اتنی کم ہے
03:47اس کا مطلب یہ ہے
03:49کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:51دنیا میں
03:52امن کا پیغام لائے تھے
03:54یعنی آپ یہ دیکھیں
03:55کہ فرسٹ ورلڈ وار میں
03:57یعنی جو پہلی جنگ عظیم ہوئی
04:00اس میں تقریباً کہا جاتا ہے
04:03کہ ارتیس ملین انسانی جانوں کا قتل ہوا
04:07ارتیس ملین کہتے ہیں
04:08ایک ملین دس لاکھ ہوتا ہے
04:10اور اسی طریقے سے
04:13سیکنڈ ورلڈ وار میں
04:15تقریباً چھاسٹھ ملین انسانی جانوں کا قتل ہوا
04:18ناظرین و سامعین
04:20چالیس لاکھ سے زیادہ افراد
04:22کو گاجر مولی کی طرح کٹا گیا
04:24پھر اس کے بعد
04:26ساٹھ لاکھ سے زائد افراد
04:28جو ہے وہ مارے گئے
04:30تب جا کر دنیا کو خیال آیا
04:32کہ انسانی جان کے لیے
04:34کے تحفظ کے لیے
04:36کوئی بین الاقوامی انسانی حقوق
04:38کے تحفظ کا قانون بنایا جائے
04:40جسے
04:42ناظرین کہا جاتا ہے
04:43انٹرنیشنل یومنٹیریل لا
04:45یعنی یوں سمجھ لیں
04:47کہ بہت بعد میں
04:49جب کئی جانیں ضائع ہوئیں
04:51کئی ملینز جانیں ضائع ہوئیں
04:52اس کے بعد جا کر کہیں
04:54دنیا والوں کو خیال آیا
04:55کہ ایسا چارٹر بنانا چاہیے
04:58جس میں انسانی جان کے تحفظ کے لیے
05:01اقدامات اٹھائے جائیں
05:02اور قوانین بنائے جائیں
05:04لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:06اپنے جیتنی جب آپ حیات طیبہ سے
05:09متصفتے ناظرین
05:10تو اس وقت ہی آپ نے اسے قوانین بنائے
05:13اور اس طرح آپ نے تربیت کی
05:15کہ انسانی جانوں کا خود بخود
05:17تحفظ ہوتا چلا گیا
05:18میں انشاءاللہ مزید از کروں گا
05:20آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
05:21اور اس کے ساتھ ہی ناظرین
05:23ہم چلیں گے آج کے سبق کی جانب
05:26ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:27وہ سورہ طوحہ
05:29سورہ طوحہ کی آیت نمبر سیونٹی ون کا
05:32فرسٹ پورشن آج کے سبق میں شامل ہے
05:34فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:36باوضو ہو جائیں
05:37اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:39کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:41آج کا سبق نکالیں
05:42اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:44کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:45نوٹ ضرور فرما لیجیے
05:46آپ کو لیے چلتے ہیں
05:47آج کے اس پرگرام کے
05:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:50لغت القرآن
05:52یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:53پہلا سیگمنٹ ہے
05:53اور آئیے
05:54تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:56آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:04بسم اللہ الرحمن الرحیلیم
06:09قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَلْآذَنَ لَكُمْ
06:18اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرِ
06:26اب ناظرین اسے سحرا پڑھیں گے
06:28وقف کی صورت میں سحر پڑھیں گے
06:30ہا اور رات دونوں کو ساکن پڑھیں گے
06:34آزال لَكُمْ
06:35دونوں صورتوں میں
06:36یعنی وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے
06:37لَكُمْ ہی پڑھا جائے گا
06:39تو وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
06:40جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:42اور سحرا کے بعد جیم ہے
06:44وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
06:45اس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
06:48کتنے کلماتیں ناظرین آئیے دیکھتے ہیں
06:50قَوْلَا اِكَلْمَا آمَنْتُمْ دُوسرا
06:53لا تیسرا
06:54ہو چوتھا لا اصل میں لی ہے
06:57لیکن ہو کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
06:59اس کو لا پڑھا گیا
07:00لَهُو
07:01تو قَوْلَا پِهْلَا آمَنْتُمْ دُوسرا
07:04لا تیسرا ہو چوتھا قَبْلَا پانچوا
07:06ان چھٹا آذَنَا
07:09ساتوا
07:10پھر اس کے بعد انہ آٹھوا
07:12لا نوہ کبیر دسوا
07:19قُلْ یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
07:22ہر کلمے کو علیدہ
07:23پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:24بغور ملحظہ فرمائے
07:29قَوْلَا آمَنْتُمْ
07:30آمَنْتُمْ میں نُونساکِن ہے
07:32اس کے بعد تا حرف اخفا ہے
07:34تو نونساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:38آمَنْتُمْ
07:39لا علیدہ
07:40ہو علیدہ
07:40ملا کر پڑھیں گے
07:41لَهُو
07:42قَبْلَا
07:43قَبْلَا میں بعض ساکن ہے
07:45حرف قلقلہ ہے
07:46آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:48قَبْلَا نہیں
07:50قَبْلَا
07:51أَنْ
07:52آذَنَا
07:53اَنْ مِنُونساکِن ہے
07:54اس کے بعد حرف ارقی حمزہ آ رہا ہے
07:56تو نونساکن کو
07:57ناظرین بغیر غننے کے اور اخفا کے پڑھیں گے
08:00اظہار کیا جائے گا
08:02اَنْ آذَنَا
08:03لَا عَلِدَا كُمْ عَلِدَا
08:05ملا کر پڑھیں گے
08:06یہ بھی لا اصل میں لی ہے
08:08کم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:10لا پڑھا گیا
08:11لَا كُمْ
08:12اِنَّا عَلِدَا
08:13ملا کر پڑھیں گے
08:15اِنَّهُ لَا كَبِيرُكُمْ
08:18لَا كَبِيرُكُمْ
08:20روہ پر پیش روہ کپر کر کے پڑھا جائے گا
08:23جب ملائیں گے تو کم میں میم پر پیش ہوگا
08:25اسے اللذی کی لام کے ساتھ ملائیں گے
08:27درمیان میں اسے
08:28علف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:36ملا کر پڑھیں گے
08:40جب ملا کر پڑھیں گے
08:41تو میم پر پیش ہوگا
08:42اسے السحرہ کی سین کے ساتھ ملائیں گے
08:45درمیان میں اسے عریف اینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:47سین حرف شمسیہ ہے
08:50حرف شمسیہ وہ حرف
08:51جس پر علف لام ہو لیکن لام کو پڑھانا جائے
08:54اسے یوں پڑھیں گے
08:59اور را پر زبر ہے
09:01را کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:02اور جب وقف کریں گے
09:04تو سحرہ
09:05یعنی را ساکن ہوگا
09:06ماقبل حابی ساکن ہے
09:08پھر ماقبل کے نیچے زیر ہے
09:09تو را جب ساکن ہوگا
09:11تو اسے باریک پڑھیں گے
09:13سحرہ
09:13اور جب بغیر وقف کے پڑھیں گے
09:16تو سحرہ
09:17را پر زبر ہوگا
09:18تو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:19آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:20کلمات کی لغت اور گنامر کے ادبار سے
09:22تحقیق و تجمع کی جانب
09:24سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:26ہم وہ لکھیں گے
09:26پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:28اسماع افعال حرف کون سے
09:29ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
09:31تحقیق و تجمع بیعث کریں گے
09:32قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:34کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:36آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:37اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:38ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
09:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:41قال
09:49آمنتم
09:56له قبل
10:10آذن لکم
10:24انہو
10:31لکبیرکم
10:33الَّذی
10:40دا کبیرکم
10:43الَّذی
10:59آلمکم
11:00السحر
11:20ناظرین یہ آج کا سبق ہے
11:23اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:24اسماع
11:25اسماع کتنے ہیں
11:26کون کون سے ہیں
11:27تو پہلا اسم ہے
11:29ہو زمیر
11:31دوسرا
11:31قبلہ
11:33اور یہاں
11:34زمیر ہے کم
11:35تو نمبر ایک آئے گا
11:36یہاں ہو زمیر
11:37نمبر ایک آئے گا
11:38تیسرا
11:39کبیر
11:41اور یہاں کم
11:43زمیر
11:43نمبر ایک آئے گا
11:44الَّذی
11:45چوتھا
11:48یہاں کم
11:49زمیر
11:49نمبر ایک آئے گا
11:50اور پانچوا
11:51السحر
11:52تو کل ملا کر
11:53پانچ
11:54اسماع ہیں
11:55اب ہم دیکھتے ہیں
11:56افعال کتنے ہیں
11:57کون کون سے ہیں
11:58تو پہلا فعل قولا
12:01دوسرا
12:02آمنتم
12:03تیسرا
12:04آذنا
12:06اور چوتھا
12:08اللما
12:09تو کل چار
12:11یہاں پر
12:12افعال ہیں
12:12اور اب
12:13ہم دیکھتے ہیں
12:14کہ حروف
12:14کتنے ہیں
12:15تو ناظرین
12:16پہلا حرف
12:18لی ہے
12:18دوسرا
12:20ان
12:20یہاں پر
12:22نمبر ایک آئے گا
12:23تیسرا
12:24انہ
12:25چوتھا
12:26اللہ
12:27تو کل یہاں پر
12:28چار حروف ہیں
12:30تو آئے ناظرین
12:31اب ہم لکھ لیتے ہیں
12:32سے
12:32وائٹ بورڈ پر
12:33تو سب سے پہلے
12:35اسماع لکھیں گے
12:36تو پہلا اسم ہے
12:38ہو
12:39زمیر
12:40کم
12:41زمیر
12:41دو زمیریں ہیں
12:43جو
12:44یہاں پر
12:45ایک سے زائد مرتبہ
12:46استعمال ہوئی ہیں
12:47ہو
12:49اور
12:50کم
12:50زمیر
12:54دوسرا اسم ہے
12:55قبلہ
12:57ناظرین انشاءاللہ
12:58مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
13:00لیکن
13:00ہمیں جانا ہوگا
13:01بریک کی جانب
13:03تو ملقات ہوگی
13:03مختصر سے
13:04بریک کے بعد
13:05ویلکم بیک ناظرین
13:06و سامعین
13:07چلتے ہیں
13:08آج کے پرگرم کی جانب
13:09اور یہاں پر آپ دیکھیں
13:11ناظرین
13:11کہ
13:11دوسرا اسم
13:13ہم نے لکھا
13:13قبلہ
13:15ٹھیک ہے
13:16اور
13:17تیسرا اسم ہے
13:18کبیرو
13:28اور اس کے بعد
13:29آپ دیکھ سکتے ہیں
13:30چوتھا اسم ہے
13:32اللذی
13:43چوتھا اسم ہے
13:44اللذی
13:45پانچوہ ہے
13:46السحرہ
13:58تو پانچ اسمہ ہو گئے
14:00اور
14:01اب ہم دیکھتے ہیں
14:02ناظرین
14:02افعال
14:03تو پہلا فیل ہے
14:04قولہ
14:11دوسرا ہے
14:12آمن تم
14:19تیسرا ہے
14:21آذنا
14:29چوتھا ہے
14:30اللما
14:37ناظرین
14:37چار افعال ہو گئے
14:39اب ہم دیکھتے ہیں
14:40کہ حروف
14:41تو پہلا حرف
14:43لی
14:48نمبر دو ان
14:53نمبر تین
14:55انہ
15:00نمبر چار
15:01لا
15:11ناظرین چار
15:12یہاں پر حروف ہیں
15:13تو پانچ اسمہ
15:14چار افعال
15:15چار حروف
15:16تو کل ملا کر
15:18ناظرین
15:18کتنے کلمات ہو گئے
15:19کل ملا کر
15:20تیرہ کلمات ہو گئے
15:21پانچ اسمہ
15:22چار افعال
15:23چار حروف
15:24تو تیرہ کلمات ہیں
15:25اور
15:29اب سب سے پہلے
15:30ناظرین
15:30ہم جائیں گے
15:31اسمہ کی جانب
15:41پہلا اسم ہے
15:42ہو
15:43واحد
15:43مذکر غائب کی
15:45ضمیر ہے
15:45واحد
15:46مذکر غائب کی ضمیر
15:47متصل ہو
15:48تو ہو کی شکل میں
15:50بعض اوقات
15:50ہی کی شکل میں
15:51ہوتی ہے
15:52اور منفصل ہو
15:53تو ہوا کی شکل میں
15:54ہوتی ہے
15:54جب ہم کہتے ہیں
15:56ہو تو پیش
15:56الٹا پیش
15:57جب ہم کہتے ہیں
15:58ہی تو زیر کھڑی زیر
15:59دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:00ہوا
16:01ہو یا ہی
16:01اس کا معنی ہوگا
16:02وہ سب
16:03ان سب ان ہیں
16:04کم
16:05جمع مذکر
16:06حاضر کی ضمیر ہے
16:07جمع مذکر
16:08حاضر کی ضمیر
16:09متصل ہو
16:10تو ناظرین
16:11کم کی شکل میں
16:12منفصل ہو
16:13تو انتم کی شکل میں
16:15ہوتی ہے
16:15کم
16:16یا انتم
16:17اس کا معنی ہوگا
16:18تم سب
16:19آپ سب
16:20تمہیں
16:21اپنے
16:21اس کے بعد ہے
16:22قبلہ
16:23قبلہ کا معنی ہوتا ہے
16:26پہلے
16:26قبلہ کا معنی ہوتا ہے
16:28پہلے
16:29اور یہ
16:29عام طور پر
16:30ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:32نماز پڑی ہے
16:33قبل اس کے
16:34کہ آپ کی نماز پڑی جائے
16:36کہا جاتا ہے نا یہ
16:36تو قبل کا معنی ہوتا ہے
16:38پہلے
16:38اور بعد
16:39عربی میں بھی باد آتا ہے
16:41اردو میں بھی
16:42ہم بعد ہی استعمال کرتے ہیں
16:44کبیرو
16:44کبیر کہتے ہیں بڑا
16:46کبیر کہتے ہیں بڑا
16:48اور یاد رکھیں ناظرین
16:50کہ
16:51ہمارے یہاں بھی
16:52کبیر استعمال ہوتا ہے
16:54لیکن کم ہوتا ہے
16:54اس لیے ہم یہاں پر اسے شمار نہیں کرتے
16:57اور اسی طرح
16:58اسی کی
16:59سپلیٹی فارم ہے
17:00اکبر
17:02اللہ
17:02ہم کہتے ہیں نا
17:04اللہ
17:04سب سے بڑا ہے
17:05پھر اس کے بعد
17:06اللہ
17:08اس میں موصول ہے
17:10موصول کا معنی ہوتا ہے
17:11ملوا ہونا
17:12چونکہ یہ اپنے ماہ قبل
17:13اور ماہ بات سے ملوا ہوتا ہے
17:14اس لیے اس کو
17:15اس میں موصول کہا جاتا ہے
17:17واحد
17:18مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے
17:19اس کا معنی ہوتا ہے
17:20وہ جو
17:21اس کے بعد
17:22اس کا معنی ہے جادو
17:25اور سحر
17:26عام طور پر
17:27ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:29پھر اس کے بعد آجائیے ناظرین
17:31افعال کی جانب
17:32قولا
17:32فیل ماضی معروف
17:33سیغہ واحد
17:34مذکر غائب
17:35اس کا معنی ہے
17:36اس نے کہا
17:37اس نے کہا
17:39اور ناظرین
17:40قولا
17:41یقولو قولا
17:42قول کا معنی
17:43بات ہے
17:44قول اس کا مصدر ہے
17:46اور یہ بھی عام طور پر
17:48ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:49اس کے بعد
17:50آمنتم
17:54آمنتم
17:54آمنتم
17:55فیل ماضی معروف
17:57سیغہ
17:57جو ہے وہ
17:58جمع مذکر حاضر
18:00اس کا معنی ہے
18:00تم ایمان لائے
18:02یا تم سب ایمان لائے
18:04ان میں سے
18:05کرینے کے اعتبار سے
18:06کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:07آمنہ
18:08یومنو ایمان
18:09ایمان
18:10اس کا مصدر ہے
18:11اور یہ عام طور پر
18:13ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:15اس کے بعد
18:16آذنہ
18:17آذنہ
18:19یہ فیل ماضی معروف
18:20سیغہ
18:21واحد
18:22مذکر
18:22غائب
18:23اس کا معنی ہے
18:24کہ میں
18:25اجازت دیتا ہوں
18:26یا میں
18:26اجازت دوں گا
18:28کیونکہ یہ
18:29اصل میں تھا
18:30آذنہ
18:32آذنہ تھا
18:33میں اجازت دیتا ہوں
18:34یا میں اجازت دوں گا
18:35اب یہاں پر
18:36ان داخل ہے
18:37ان فیل مزارے پر
18:39جب داخل ہوتا ہے
18:40تو فیل مزارے کے آخر
18:42کو نصب دیتا ہے
18:43تو آذنہ ہوا
18:44آذنہ
18:44ان آذنہ
18:46اور دوسرا یہ
18:47کہ ان فیل مزارے کو
18:48بمانا
18:49مزدر کے کرتا ہے
18:50تو اس کا معنی کیا ہوگا
18:51ان آذنہ
18:52یہ کہ میں
18:53اجازت دوں
18:54یہ کہ میں
18:55اجازت دوں
18:56اس کے بعد ناظرین
18:58علمہ ہے
18:59علمہ
19:00فیل ماضی معروف
19:01سیغہ
19:01واحد
19:02مذکر
19:03غائب
19:03اس کا معنی ہے
19:04اس نے سکھایا
19:06اس نے سکھایا
19:08اچھا جی
19:10علمہ
19:11یعلم
19:11تعالیم
19:13تعالیم
19:13اس کا مزدر ہے
19:14جو کہ عام طور پر
19:16ہم اردو میں
19:17استعمال کرتے ہیں
19:18آپ کی تعلیم
19:19کتنی ہے
19:20آپ کی ایجوکیشن
19:21کتنی
19:21عام طور پر
19:22یہ
19:23استعمال
19:23ہوتا ہے
19:24اور اس کے بعد
19:25آجائیے ناظرین
19:28حروف کی جانب
19:29تو پہلا حرف
19:30لی
19:30یہ
19:31علت کے لیے
19:32واسطے کے لیے آتا ہے
19:33اس کا معنی
19:34کے لیے
19:34لیے واسطے
19:35اور ان
19:36اس کا استعمال
19:37اور معنی ہم آپ کو
19:38بتا چکے ہیں
19:39فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
19:40مزارے کے آخر
19:41کو نصب دیتا ہے
19:42اور ان فیل مزارے
19:44کو بمانا
19:44مصدر کے کرتا ہے
19:45اس کے بعد
19:46انہ
19:47حرف تحقیق ہے
19:48جملہ اسمیہ پر
19:50داخل ہوتا ہے
19:50کلام کو
19:51محقق کرتا ہے
19:52تحقیق پیدا کرتا ہے
19:53اس کا معنی
19:54بے شک
19:55کہ تحقیق
19:55ان میں سے
19:56کرینے کے اعتبار سے
19:57کوئی معنی بھی
19:58کیا جا سکتا ہے
19:59ایک ہوتا ہے
20:00انہ
20:00ایک ہوتا ہے انہ
20:02دونوں کا
20:03معنی
20:04دونوں کا جو
20:04ملنگ ہے
20:05وہ سیمیلر ہوتا ہے
20:06ایک جیسے ہوتا ہے
20:07بعض اوقات
20:08لیکن فرق یہ
20:09کہ انہ
20:10جملے کے آغاز میں آتا ہے
20:11اور انہ
20:13عام طور پر
20:13جملے کے درمیان میں آتا ہے
20:15اس کے بعد
20:16لا ہے
20:16تاقید کیلئے آتا ہے
20:18اس کا معنی
20:18البتہ
20:19یا ضرور
20:20ان میں سے
20:20کوئی معنی بھی
20:21ہم کر سکتے ہیں
20:23کرینے کے اعتبار سے
20:24کیا جا سکتا ہے
20:25اور یہاں پر
20:26اس کا معنی
20:27کیا گیا ہے
20:27البتہ
20:28ناظرین
20:29والسامعین
20:30پانچ
20:30اسما
20:31چار
20:32افعال
20:33چار حروف
20:34کل ملا کر
20:35تیرہ کلمات ہوئے
20:36تیرہ کلمات میں
20:37کل پانچ
20:38کلمات ایسے ہیں
20:39جو ہم اردو میں
20:40استعمال کرتے ہیں
20:41وہ کون کون سے ہیں
20:42نمبر ایک قبل
20:43نمبر دو سحر
20:44نمبر تین
20:45قالم قول
20:46چار آمنتم بے ایمان
20:49نمبر پانچ
20:50علمہ میں
20:51تعلیم
20:51آئیے ناظرین
20:52حروف کو
20:53آپس میں ملا کر
20:54کلمہ
20:55کلمات کو
20:56آپس میں ملا کر
20:57جملہ کلام
20:58یا آیت
20:58کیسے بنا کرتے ہیں
21:00تو آئیے
21:01ملاحظہ فرمائیے
21:03قوف علیو زبر قو
21:05لام زبر اللہ
21:06قول
21:06حمزہ کھڑا زبر آ
21:08میم نون زبر من
21:09تامیم پیشتم
21:10آمنتم
21:12لام زبر اللہ
21:13ہا الٹا پیش ہو
21:14لہو
21:15قوف با زبر قاب
21:17لام زبر اللہ
21:18قابل
21:19حمزہ نون زبر ان
21:21حمزہ کھڑا زبر آ
21:22ذال زبر دا
21:23نون زبر نا
21:24ان آذانا
21:25لام زبر اللہ
21:26کاف میم پیشکم لکم
21:28حمزہ نون زبر ان
21:30نون زبر نا
21:30ہا الٹا پیش ہو
21:32ان نا ہو
21:32لام زبر اللہ
21:34کاف زبر کا
21:34بایا زبر بی
21:35را پیش رو
21:36لکبیرو
21:37کاف پیشکو
21:39میم نام پیش مل
21:41لکبیرو کو مل
21:42لام زبر اللہ
21:43دالیہ زری لذی
21:44عین لام زبر
21:45اللام زبر اللہ
21:46میم زبر ما
21:47علمہ
21:48کاف پیشکو
21:49میم سین پیش مص
21:51علمہ
21:51کمس سین حاضر
22:01ناظرین و سامعین
22:03اب آئیے چلتے ہیں
22:04تلاوت کے جانب
22:04سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
22:07ترتیل کے ساتھ سمات فرمائیے
22:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:34قَالَ آمَنْتُمْ
22:37أَن آذَنَ لَكُمْ
22:42اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ
22:52الَّذِي عَنَّمَكُمُ السِّحْرُ
22:57اب ہم چلیں گے ناظرین
22:59حضر کے ساتھ پڑھیں گے
23:01جسے نمازِ طرافی میں
23:02عام طرح پر ہم پڑھتے ہیں
23:07قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ
23:13اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَنَّمَكُمُ السِّحْرُ
23:22اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:24جس طرح فرض نمازوں میں
23:26آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:30قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ
23:39اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَنَّمَكُمُ السِّحْرُ
23:45آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ الْوَاحُ الْعَظِيمِ
23:49تلاوت مکمل ہوئی
23:50اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:53ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
23:56آپ کو لیے چلتے ہیں
23:57سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
23:59تفہیم القرآن
24:01یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:04سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:07حرف پہ حرف
24:08لفظ بلفظ ترجمے کی جانے
24:10قولا اس نے کہا
24:12اور یہ نسبت ہے فرعون کی طرف
24:14آمن تم
24:16تم ایمان لائے
24:17لا واسطے
24:20ہو اس کے
24:21اور یہاں لا اس کا معنی ہے پر
24:24قبلہ پہلے
24:26ان آذانا
24:27یہ کہ میں اجازت دوں
24:30لا واسطے کم تمہیں
24:33انہا تحقیق ہو وہ
24:35لا البتہ کبیرو بڑا
24:37کم تمہارا
24:38اللذی وہ جو
24:39اللما اس نے سکھایا
24:41کم تمہیں
24:42السحرا جادو
24:43ناظرین و سامعین یہ
24:45حرف بہر
24:46لفظ پہ لفظ ترجمہ
24:48اب آئیے چلتے ہیں
24:49آسان فہم
24:50با محاورہ
24:51ترجمے کی جانے
24:54قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ
25:01اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرِ
25:10فرعون نے کہا
25:12تم میری اجازت دینے سے پہلے
25:15اس پر ایمان لے آئے
25:17بے شک یہی تمہارا وہ بڑا بزرگ ہے
25:20جس نے تم کو جادو سکھایا ہے
25:23فرعون نے کہا
25:25تم میری اجازت دینے سے پہلے
25:27اس پر ایمان لے آئے
25:29بے شک یہی تمہارا وہ بڑا بزرگ ہے
25:32جس نے تم کو جادو سکھایا ہے
25:35ناظرین و سامعین
25:36یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
25:38انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھاتے ہیں
25:40لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
25:41ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:44ویلکم بیک ناظرین و سامعین
25:46چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
25:49اور اب ہم ناظرین
25:50تفسیر آپ کی خدمت میں
25:52ارس کریں گے
25:53اور تفسیر ہم نے یہاں تک ارس کی تھی
25:56جو ہم سہر کے بارے میں
25:58آپ کی خدمت میں ارس کر رہتے ہیں
26:00اس کی تعریف کیا ہے
26:01اور اس کے بارے میں مختلف احکامات
26:04جو اقوال موجود ہیں
26:05ہم نے وہ آپ کی خدمت میں ارس کی ہے
26:07اور ناظرین اس میں جو حتمی بات ہے
26:10جو عام طور پر کثیر علماء
26:12بیان فرماتے ہیں اور جس پر فتوہ ہے
26:14وہ یہ ہے کہ
26:15کون سا جادو
26:17جس میں کفر ہو جاتا ہے
26:20کون سا جادو کرنے والا
26:22گناہ گار ہو جاتا ہے
26:23یعنی جادو سیکھ کر
26:25اور اس پر عمل اور اعتقاد کر کے
26:28اور اس کو مبہ جان کر
26:31کافر نہ بن جاؤ
26:32اور ناظرین یہ جادو
26:34ظاہرے کے فرما بردار
26:37اور نافرمانوں کے درمیان
26:39امتیاز اور آزمائش
26:40کے لیے نازل ہوا
26:42جو اس کو سیکھ کر
26:44بشرت ہے کہ
26:46اس میں
26:47کفریہ
26:48جو ہے وہ کلمات ہوں
26:49اور
26:50منافع ایمان اور کلمات
26:52افعال ہوں
26:53تو وہ فرمایا
26:54کہ جو اس کو سیکھ کر
26:56اس پر عمل کرے گا
26:57وہ درہ اسلام سے
26:59خارج ہو جائے گا
27:00اور سیدھی بات ہے
27:01ظاہرے کے منافع ایمان
27:03کلمات شامل ہو جائیں گے
27:04کہ جس میں
27:05شیعتین سے مدد لی جاتی ہے
27:07اور اسی طریقے سے
27:08وہ کلمات ہوں
27:10یا افعال ہوئی ایسا کام
27:12جو منافع ایمان کام ہو
27:13وہ کر کے سیکھے گا
27:15تو درہ اسلام سے
27:16خارج ہو جائے گا
27:18اچھا جی
27:19فرمایا کہ
27:22سیکھے
27:22اور اس پر
27:24عمل نہ کرے
27:25اس کے
27:25کفریات کا
27:26معتقد نہ ہو
27:28تو اس صورت میں
27:29فرمایا کہ
27:29یعنی
27:31وہ مومن تو رہے گا
27:32لیکن ظاہرے کے
27:33سخت گناہ گار ہوگا
27:34یہی امام ابو منصور
27:36ماتوریدی
27:37رحمت اللہ
27:39تعالیٰ
27:39فرماتے ہیں
27:40جو سحر
27:42کفر ہے
27:42اس کا عامل
27:44اگر مرد ہے
27:45تو اسے
27:46حاکم وقت
27:47قتل کرنے کا حکم دے گا
27:48جو سحر
27:49کفر نہیں
27:50مگر اس سے
27:51جانے
27:52ہلاک کی جاتی ہیں
27:53تو اس کا
27:54عمل کرنے والا
27:55یعنی
27:55اس کا جو
27:56جادو کرنے والا ہے
27:57وہ
27:58کتاعِ طریق کے حکم میں
28:00یعنی
28:00ڈاکو کے حکم میں ہے
28:01چاہے وہ
28:02مرد ہو
28:04پہلے اقوال پیش کی
28:05کہ کچھ علماء
28:06یہ کہتے ہیں
28:07کہ جی جادوگر کی
28:08توبہ بھی قبول نہیں
28:09لیکن مفتہ بھی
28:10قول یہ ہے
28:11تفسیر مدارک میں بھی ہے
28:12کہ جادوگر کی
28:14توبہ
28:14قبول ہے
28:15تو ناظرین
28:16خلاصہ کیا ہوا
28:18خلاصہ یہ ہوا
28:19کہ
28:20جس جادو میں
28:21منافع
28:22ایمان
28:23کلمات
28:23اور افعال ہیں
28:24اور
28:27اس میں
28:28کچھ کام
28:29ایسا کرنا پڑتا ہے
28:30کچھ کلمات
28:31ایسا
28:31ادا کرنے پڑتے ہیں
28:33اور کچھ کام
28:35ایسے ہوتے ہیں
28:35کچھ کھانے
28:36ایسے ہوتے ہیں
28:36اس میں
28:37یعنی
28:38جو غزہ
28:39کے طور پر
28:40استعمال کیے جاتا ہے
28:41تو جو
28:41اس پر ایمان
28:42رکھے
28:43اور اسے سیکھے
28:44تو فرمایا
28:45کہ
28:45اب وہ
28:46دائرہ اسلام سے
28:47خارج ہے
28:48اچھا
28:49اب جس میں
28:50یعنی
28:51وہ کلمات
28:52کے
28:52منافع ایمان
28:53کلمات ہیں
28:54اور
28:55ظاہر ہے
28:56کہ اس میں
28:56کام بھی
28:57کچھ ایسے کرنے پڑتے ہیں
28:58یعنی
28:59اس نے سیکھا تو ہے
29:00لیکن
29:01برل
29:02اس میں
29:02یعنی
29:03وہ عمل نہیں کرتا
29:05اس پر
29:05یا
29:06وہ جادو کرتا نہیں ہے
29:08تو
29:08سخت گناہگار ہوگا
29:09اور
29:10اس پر بھی
29:11تعدیبی کروائی کی جائے گی
29:12اور
29:13اسی طریقے سے
29:14جو
29:15سحر کفر ہے
29:16اور
29:17اس پر
29:18عمل کرنے والا ہے
29:19تو
29:19اسے
29:20حاکم وقت
29:21قتل کرنے کا حکم دے گا
29:22جو
29:23سحر کفر نہیں ہے
29:24مگر
29:24اس سے لوگوں کو
29:25نقصان پہنچتا ہے
29:26لوگوں کی
29:27جانے ہلاک ہوتی ہیں
29:28تو
29:29اس کا عامل
29:30جو ہے
29:30وہ
29:31ڈاکو کے حکم میں ہے
29:32اور
29:32ڈاکو کا حکم کیا ہے
29:34کہ
29:39جس میں یہ ہے
29:47کہ وہ
29:48اس میں
29:49قرآن کریم میں
29:49مختلف
29:50حکامات ہیں
29:51کہ
29:51یا تو قتل کیا جائے
29:52یا سوری چھرہا دیا جائے
29:53اور
29:54یا پھر
29:54اس کے ہاتھ پاؤں
29:55یعنی
29:56مخالف
29:57سم سے
29:59کاتے جائیں
29:59یا پھر
30:00اسے
30:02جلاوطن
30:02کر دیا جائے
30:03کہ جب تک
30:03وہ
30:06توبہ نہیں کرتا
30:07اور
30:08لبی لباب
30:08اس میں یہ ہے
30:09کہ
30:09جادوگر
30:10چاہے وہ
30:10کیسا ہی کیوں نہ ہو
30:11تو توبہ قابل قبول ہے
30:13توبہ کرتا ہے
30:13تو ٹھیک ہے
30:14اسے وقت دیا جائے گا
30:15اور پھر
30:15اس پر
30:16کڑی نگاہ بھی
30:16رکھی جائے گی
30:17کہ وہ
30:18یہ کام
30:19دوبارہ کرتا ہے
30:19یا نہیں
30:20دوبارہ دلچسپی لیتا ہے
30:21یا نہیں
30:22اس میں ایک بات
30:23اور بھی ہے ناظرین
30:24کہ یہ جو آیت ہے
30:28یہ جو آیتِ کریمہ
30:30ہے نا
30:30یہ آیتِ کریمہ
30:31کا یہی حصہ
30:31یہ کسی پر
30:33خدا نہ خواستہ
30:34یہ در ہو
30:35کہ کوئی جادو کرنے والا
30:37ان پر جادو نہ کر دے
30:39یا خدا نہ خواستہ
30:40جادو ہو چکا ہے
30:42اسے محسوس ہو رہا ہے
30:43یہ نہیں کہ
30:44خم خم وہم ہو رہا ہے
30:45محسوس ہو رہا ہے
30:46کہ جادو
30:47ہو چکا ہے
30:48اور نہیں پتا
30:49کیا کرے
30:50کیا نہ کرے
30:50کس کے پاس جائے
30:51تو ایک تو یہ
30:52کہ سورہ فلق
30:53اور سورہ ناس
30:54یہ ساتھ ساتھ مرتبہ
30:56اول آخر
30:56تیر مرتبہ درست شریف پڑھ کے
30:58اپنے اوپر دم کرے
31:00دم کی اوپا پانی
31:01دم کر کے پانی پیئے
31:03اور اگر یہ ہے
31:04کہ بھئی گھر میں
31:05یا دکان میں
31:06یا کسی ایسی جگہ
31:07تو پھر وہاں پر
31:08چاروں کونوں پر
31:09پانی بھی چھڑ کے
31:10گیرہ روز تک یہ عمل کر لے
31:12تو وہ جادو دور ہو جاتا ہے
31:13اور دوسرا یہ
31:14کہ اگر یہ چاہتا ہے
31:15کہ جادوگر کامیاب ہی نہ ہو
31:17تو
31:17کہ جادو کا فریب ہے
31:22جادوگر جہاں بھی جائے
31:23کامیاب نہیں ہوتا
31:24تو پھر یہ آیت کریمہ
31:26کا جو یہ حصہ ہے
31:27اس سے ایک خاص تعداد میں
31:29تعداد خود متعین کر لے
31:31کہ پانچ مرتبہ ہو
31:32سات مرتبہ ہو
31:33گیرہ مرتبہ ہو
31:34تینتیس مرتبہ ہو
31:35تعداد خود مقرر کر لے
31:37اور روزانہ پھر
31:38اس تعداد کے مطابق
31:39اول آخر
31:40کوئی بھی مختصر ساتین
31:41مرتبہ دور شریف پڑھ لے
31:42یہ پڑے گا
31:43انشاءاللہ
31:44جادوگر جادو کرے گا بھی
31:46تو انشاءاللہ
31:46کبھی کامیابی
31:47اسے نہیں ہوگی
31:48اللہ تعالیٰ کے کرم سے
31:50پھر اس کے ساتھ
31:51ناظرین
31:51یہ بھی
31:52اب ایک بحث ہے
31:54کہ آیا جادو سے
31:56کسی چیز کی حقیقت
31:57بدل سکتی ہے
31:58یا نہیں
31:59علامہ شامی لکھتے ہیں
32:01علامہ ابن حجر مکی نے
32:03اپنی کتاب میں لکھا
32:05کہ اس میں اختلاف ہے
32:06کہ کسی شیخ کی حقیقت
32:08مختلف ہو جاتی ہے
32:09جسے پیتل سونا بن جائے
32:11یا نہیں
32:11ایک قول یہ ہے
32:12کہ ہاں
32:13موسیٰ علیہ السلام کا
32:14اسا حقیقت میں
32:15اجدہ بن گیا تھا
32:16ونہ موجزہ باطل ہو جاتا
32:18اور ایک قول یہ ہے
32:19کہ نہیں
32:19کیونکہ حقائق کا
32:21منقلب ہونا
32:22محال ہے
32:22اور حق پہلا قول ہے
32:24پھر انہوں نے کہا
32:25کہ علم کیمیہ کے متعلق
32:27اکثر سوال کیا جاتا ہے
32:28کہ آیا اس کا سیکھنا
32:29جائز ہے یا نہیں
32:30اور ہم نے نہیں دیکھا
32:32کہ کسی نے
32:32اس مسئلے پر بحث کی ہو
32:34جو چیز ظاہر ہے
32:35وہ یہ ہے
32:35کہ وہ بھی
32:36اسی اختلاف پر مبنی ہے
32:38اور پہلے قول کی بنا
32:39بنا پر
32:40جس نے ایسے علم کو سیکھا
32:42جس سے یقینی طور پر
32:44حقائق کے منقلب ہونے کا
32:45علم ہو جاتا ہے
32:46تو اس کے لیے
32:47اس علم کا سیکھنا
32:49اور اس کی تعلیم دینا
32:50جائز ہے
32:51کیونکہ اس میں
32:52کسی وجہ سے
32:52کوئی خرابی نہیں
32:53اور اگر یہ کہا جائے
32:54کہ حقائق کا منقلب ہونا
32:56محال ہے
32:56یا انسان کو
32:57اس کا یقینی علم
32:58حاصل نہ ہو
32:59اور یہ محض دھوکہ
33:00دینے کا وسیلہ ہو
33:01تو پھر اس علم
33:02کا حاصل کرنا
33:03حرام ہوگا
33:04خلاصہ یہ
33:05کہ جب ہم کہیں
33:06کہ حقائق
33:08منقلب ہو جاتے ہیں
33:09اور یہی حق ہے
33:10تو اس کا عمل کرنا
33:11اور اس کا سیکھنا
33:12جائز ہے
33:12کیونکہ یہ دھوکہ نہیں
33:13کیونکہ پیتل
33:14حقیقتاً سونا
33:15یا چاندی بن جاتا ہے
33:17اگر ہم یہ کہیں
33:18کہ حقائق کا منقلب ہونا
33:19ثابت ہی نہیں ہے
33:20تو پھر یہ بھی جائز نہیں ہوگا
33:21جیسا کہ یہ عمل
33:22اس لیے جائز نہیں
33:23جو اس کے اقلقات کو
33:24نہ جانتا ہو
33:24کیونکہ پھر یہ مال
33:25کو ضائع کرنا ہے
33:26اور مسلمانوں کو
33:27دھوکہ دینا ہے
33:28اور زیادہ ظاہر یہ
33:29کہ ہمارا
33:30جو کسیر علماء
33:31یہ فرماتے ہیں
33:32کہ حقائق کا منقلب ہونا
33:34ثابت ہے
33:35اور اس کی دلیل یہ
33:36کہ نجاست
33:37منقلب ہو جاتی ہے
33:38مثلا شراب
33:39سرکہ بن جاتا ہے
33:40خون
33:41بعض اوقات
33:42جو ہرن کا ہوتا ہے
33:43ایک خاص قسم کا
33:44تو وہ مشک بن جاتا ہے
33:45تو یہ ثابت ہے
33:46تو لہٰذا
33:47اس میں کوئی
33:48احسانی کی ہوئی
33:49اس طرح کرتا ہے
33:49کہ حقائق منقلب ہو جائے
33:51تو اس میں
33:52اس کو
33:53جواز کی صورت
33:54دی جا سکتی ہے
33:55تو برحال
33:55اس میں کوئی
33:57یعنی
33:57یہاں پر
33:58معاملہ کہاں پر خراب ہوتا ہے
34:00کہ جہاں آپ نے
34:01کسی جادو گرنے
34:03یا علم کیمیا
34:04کسی سکھنے والے نے
34:05کسی دوسرے کی چیز کو
34:07اس کو نقصان پہنچانے کے لیے
34:09اگر یہ کام کیا ہے
34:10کہ
34:10سونا تھا
34:11پیتل بنا دیا
34:11اب اس کے لئے نقصان ہو گیا
34:13تو لہٰذا
34:13اس طرح جائز
34:14بلکل بھی نہیں ہوگا
34:15لیکن وہ
34:16اگر اپنے کسی چیز کے ساتھ
34:17بارل کرتا ہے
34:18تو اس میں
34:18جواز کی صورت
34:19نکل سکتی ہے
34:20ناظرین انشاءاللہ
34:21مزید ارس کریں گے
34:22آج کے لیے
34:23نہیں کافی
34:23اور اس کے ساتھ ہی
34:24ہمارے اس پرگرام کا
34:25سیکنڈ سیگمنٹ
34:26کمپیٹ ہوا
34:27چلتے ہیں
34:28تھرڈ اور لاسٹ
34:29سیگمنٹ کی جانب
34:29قرآن سب کے لیے
34:31یہ سیگمنٹ
34:32آپ کا سیگمنٹ ہے
34:33دنیا بھر سبہ میں
34:33کالز کر سکتے ہیں
34:34اسکرین پر
34:36نمبرز جس پہ رہے ہیں
34:37آپ کا تعلق پاکستان
34:38پاکستان سے بار
34:39دنیا کی کسی خطے
34:40کسی ملک سے
34:40اٹھائی اپنے فون
34:41سٹیل کیجئے
34:42نمبرز کو
34:42جوائن کیجئے
34:43ہمارے اس پرگرام کو
34:44دیکھتے ہیں
34:45اس وقت لائن پر
34:45ہمارے ساتھ کون ہیں
34:46السلام علیکم
34:48وعلیکم اسلام
34:49ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:50جی کہاں سے
34:51جی مفتی صاحب سے
34:52آلکورت سے ہی
34:53عزازیم بات کریں
34:53جی سنائیے
34:54جی اچھا
34:56اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:05قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آزَنَ لَكُمْ
35:13اِنَّهُ لَكْبِيرُكُمُ الَّذِي يَلَّمَكُمُ السِّحْرِ
35:19صدق اللہ و لزیم
35:21جزاک اللہ و خیر
35:22السلام علیکم
35:23جی و علیکم اسلام
35:25جی کہاں سے
35:26جی فیصلہ بات سے
35:28سنائیے
35:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:39قَالَ آمَنْتُمْ لَوْ قَبْلَ أَنْ آزَنَ لَكُمْ
35:45اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرِ
35:49جزاک اللہ و خیر
35:51ناظرین چلتے ہیں اگلے قودر کی جانب
35:52السلام علیکم
35:53و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
35:56جی کہاں سے
35:57میں مصطی صاحب آمنہ مصطفیٰ مری سے بات کریں
36:00جی سنائیے
36:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:10قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آزَنَ لَكُمْ
36:18اِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرِ
36:25جزاک اللہ و خیر
36:26ناظرین چلتے ہیں اگلے قودر کی جانب
36:28دیکھتے ہیں کہ اس وقت ٹیلی فون لین پر
36:29ہمارے ساتھ کون ہیں
36:30السلام علیکم
36:34السلام علیکم
36:38میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
36:41جو علیکم
36:42جی کہاں سے
36:44انکل جبش تانگلے والا سے
36:47جی بٹا سنائیے
36:48جی
36:49اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:58قَالَ آمَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آَنَ لَكُمْ
37:12شرعون نے کہا
37:13تم میری اجازت دینے سے پہلے
37:15اس پر ایمان لے آئے
37:16بے شک یہی تمہارا وہ بڑا بزرگ ہے
37:19جس نے تم کو جادو سکھایا ہے
37:21جزاک اللہ و خیر ناظرین و سامعین
37:24اس کے ساتھ ہی امار اس پروگرام کا وقت
37:25اپنے اختتام کو پہنچا
37:27یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
37:28علاوہ ہفت ارتوار کے
37:30اس سے پہل چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
37:33اور رات کو ایک بجے سے
37:34ریپیٹر لکاس میں یہ پروگرام پیش کی جاتا ہے
37:36فیڈ بیک سے ضرور اگاہ کیجئے گا
37:38www.aryqtv.tv پر
37:41اب ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:42یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:43تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:45ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:46اس پروگرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:49زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:50کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:53اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:55پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے
37:58کہ میں اسپان محمد سحیل رضا امجدی
38:00اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
38:02اجازت اس دعا کے ساتھ
38:04کہ اللہ رب العالمین آپ کا
38:06ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
38:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended