- 4 hours ago
- #islam
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:12Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi al-lazhin as-tafa
00:15Amma ba'at fa'udu billahi min shaytanirajim
00:19Bismillahirrahmanirrahim
00:19Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina muhammad
00:22Wa ala ala sayyidina wa habibina muhammad
00:25Wa barik wa sallim wa la hawla wa la quwata illa billah
00:28ہم لوگوں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے
00:31جو حدیث کی سب سے ٹاپ کی چھے کتابیں ہیں
00:34جن کو صحہہ ستہ کہتے ہیں
00:36اس میں جام ترمزی ایک کتاب ہے
00:39جو امام ترمزی رحم اللہ تعالی نے
00:42اس میں حدیث کی کلیکشن کی ہے
00:45اس کا ایک باب ہے ایک چپٹر ہے
00:47وَا وَالْبِرْ وَالْسِلَا
00:48بِرْ جَنرلی نیکی کو کہتے ہیں
00:52لیکن in reality جو دین کی core fundamental values ہیں
00:58اس کو بر کہتے ہیں
01:00اور سلح کہتے ہیں
01:01رشتہ داریاں جوڑنا جو کہ
01:02اسی کا ایک حصہ ہے
01:05لیکن خاص طور پر انہیں اس کو highlight کیا ہے
01:08تو اس چپٹر کی احادیث کو
01:09ہم نے cover کرنا شروع کیا ہوا ہے
01:13اور ہم نے دین کو سمجھ رہے ہیں
01:15نبی کریم علیہ السلام کی
01:18مبارک احادیث کی روشنی میں
01:20تو ہم تقریباً یہ
01:24تیسرا غالباً
01:26اپیسوڈ ہے اسی میں
01:27تو ہم نے والدین
01:30کے حسن سلوک کے بارے میں
01:32احادیث cover کی
01:33اور پچھتی دفعہ جو ہم نے
01:36چپٹر شروع کیا تھا
01:38وہ بابو مجا
01:40وَالدین کے صدبت سلوکی
01:42کرنے کے بارے میں
01:43اس کی ایک حدیث ہم نے cover کی تھی
01:45اسی چپٹر کی دوسری حدیث
01:47آج انشاءاللہ تعالیٰ وہاں سے شروع کریں گے
01:49سیدہ عبداللہ بن عمر
01:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے
01:53قال
01:54قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:56من الكبائری
01:57ان يستمر رجل والدائی
02:00تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
02:02کہ کبیرہ گناہوں میں سے ہے
02:04کہ انسان
02:06ایک آدمی اپنے والدین
02:08کو برا بھلا کریں
02:10ان کو گالی دیں
02:13صحابہ کے لئے یہ بات
02:16ایک انیکسپٹیبل تھی
02:18ان کے وہموں گمان میں بھی یہ بات نہیں تھی
02:21کہ ایک شخص اپنے والدین کو برا بھلا کیسے کہہ سکتا ہے
02:24ایک شخص اپنے والدین کو گالی کیسے دے سکتا ہے
02:30قالو یا رسول اللہ
02:31وحل یشتمر رجل والدائی
02:34صحابہ نے عرض کیا
02:35کہ یا رسول اللہ
02:36ایک شخص اپنے والدین کو گالی دے سکتا ہے
02:39یعنی یہ کیسے ممکن ہے
02:41یا رسول اللہ
02:42کہ آپ فرما رہے ہیں
02:43کہ کبیرہ گناہوں میں سے
02:45کہ ایک شخص اپنے والدین کو گالی دے
02:47تو یہ کیسے دے سکتا ہے
02:49قال نام کیا
02:50ایسے ہی ہے
02:52یسبو ابر رجل
02:54فیسبو اباہو
02:56ویشتمو امہو
02:57فیشتمو امہو
02:59کہ ایک شخص
03:03کسی شخص
03:05دوسرے شخص کے والد کو گالی دے
03:06اور اس کے نتیجے میں
03:08وہ اس کے والد کو گالی دے
03:10یا یہ
03:11کسی شخص کی والدہ کو گالی دے
03:14اور اس کے نتیجے میں وہ
03:15اس کی والدہ کو گالی دے
03:17تو ایسے ہی ہے
03:19جیسے اس نے اپنے والدین کو گالی دی ہے
03:23کسی دوسرے کے والدین کو
03:25برا بھلا کہنا
03:27And if that guy has his own
03:31He has his own
03:32So it will be so
03:35He has his own
03:37Because he has his own
03:39Triggered
03:40And you can see it
03:43Can't be a lot of people
03:44Let's get mad again
03:45Any questions
03:48No matter what is
03:49Do not
03:51Go
03:52No
03:52No
03:53You can't
03:56Go
03:56people talk about them that they have to move on and they are
04:00one of them that they are working on their own
04:02one of them
04:03one of them
04:04they are
04:04see the one about that
04:05the one can
04:05it
04:06could be
04:09just
04:12but
04:12a
04:14God
04:15God
04:19Look
04:20that first thing is that one thing is recorded.
04:25One thing is recorded.
04:26One thing is recorded.
04:27Allah Almighty has said that
04:29the word is written,
04:31which are written.
04:34And that is written.
04:41That the word is written.
04:44That the word is written.
04:45ڈالتے ہو وہ نگران فرشتہ اس کو لینے کے لیے تیار ہیں وہ ready
04:51ہیں تمہارے عامال بھی لکھے جا رہے ہیں اور زبان سے نکلا ہوا ایک
04:56ایک حرف لکھا جا رہا ہے اور قیامت کے دن عامال کا بھی وزن ہو
05:01گا اور باتوں کا بھی وزن ہو گا
05:07امام بخاری رحم اللہ تعالیٰ تقریباً سب کی نظر میں سب سے
05:13بڑے محدث ہیں انہوں نے اپنی جو مشہور زمانہ کتاب سہا ستہ
05:17کی ہم بات کر رہے ہیں اس میں جو سب سے ٹاپ ترجے کی کتاب ہے وہ
05:20صحیح البخاری ہے اس کا جو آخری چپٹر ہے آخری باب ہے اس کے
05:24اندر انہوں نے یہی اس چپٹر کا عنوان لکھا ہے کہ انسان کے
05:34اعمال بھی وزن کیے جائیں گے اور ان کے قوال ان کی باتیں بھی
05:37وزن کی جائیں گے جس کے نامہ اعمال میں نیکی کا پلڑا بھاری
05:46ہو گیا تو وہ من پسند زندگی میں ہوگا عیش کی زندگی میں جنت
05:49میں ہوگا اور جس کے نامہ اعمال میں سوری جس کے جو ترازو ہے اس
06:01کے جو ترازو میں نیک اعمال اگر ہلکے ہو گئے تو اس کا ٹھکانہ
06:06حاویہ ہے وما ادرا کا ماہیہ تمہیں کیا پتا کہ وہ کیا ہے نار
06:11ان حامیہ وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جہنم ہے اگر کسی کے ترازو میں
06:16جب وزن ہوگا نیک اعمال کا پلڑا ہلکا ہو گیا تو قرآن کہہ
06:21رہا ہے کہ وہ جہنم میں جائے گا اور آپ دیکھیں ہم دن میں کتنے
06:25کام کرتے ہیں مثال کے طور پر ایک دن میں کوئی سو کام کرتا ہے لیکن
06:31وہ کتنے الفاظ نکالتا ہے زبان سے میوی پچاس ہزار انسان ایک
06:39گھنٹے میں ہزاروں الفاظ مو سے نکالتا ہے چوبیس گھنٹے میں اگر وہ
06:44مثال کے طور پر اٹھارہ گھنٹے جاگ رہا ہے یا سولہ گھنٹے جاگ
06:49رہا ہے تو سولہ گھنٹے میں وہ کتری باتیں کرتا ہے ہزاروں دس ہزار
06:56الفاظ مو سے نکالیں سو عمل دس ہزار مثال کے طور پر ایسی
07:02اب اس نے سو عمل مثال کے طور پر اچھے کیا نماز بھی پڑی تحجد
07:08بھی پڑی شراغ بھی پڑی ابابین بھی پڑی تذبیحات بھی کی بہت کام
07:13کیا لیکن اس نے دس ہزار باتوں میں سے مثال کے طور پر پانچ ہزار
07:18بری باتیں کی پانچ ہزار بری باتیں سو نیک عمال ایسے میں سمجھانے
07:23کے لیے بات کر رہا ہوں کہ جب عمال بھی لکھے رکھے جائیں
07:26گے الفاظ بھی رکھے جائیں گے تو الفاظ تو بے تہاشا ہیں
07:31اللہ نہ کرے کہ ایسا نہ ہو کہ اگر اس کے الفاظ برے تھے تو اس کی
07:36نیکی کا پڑڑا ہلکا ہو جائے اس کی برائیوں کا پڑڑا بھاری ہو
07:39جائے تو اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں اس کا تو ٹھکانہ جہنم ہے
07:44تو سوچ سمجھ کی بات کرنی چاہیے خاص طور پر والدین کو برا
07:48بھلا کہنا کسی کی گالیاں دینا کسی کی ماں کو لے کر کسی کی بہن
07:52کو لے کر خوادین کا احترام ہے دبل احترام ہے بلکہ ٹرپل احترام
07:59ہے تین درجہ ماں کے پھر ایک درجہ باپ کا تشریح میں کرو ٹرپل احترام
08:06ہے اور ہم کسی کی والدہ کو کسی کی بہن کو کسی کی بیٹی کو اس کے
08:12اس کے بارے میں ایسی بہیائی کی باتیں کرتے ہیں زبان سے یہ تو سوچنا
08:16چاہیے یہ تو کسی بھی محضب معاشر میں نہیں ہو سکتا یہ تو ہمارے
08:20دین کا ایک بہت بڑا حصہ ہے اگر کسی کی والدہ کو کسی کی والد
08:24کو برا کہیں اور اس کے نتیجے میں وہ آپ کی والدہ کو گالی دے تو
08:28ایسے ہی اس نے اپنی والدہ کو گالی دی کبیرہ گروہوں میں سے
08:32اللہ رسول فرما رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم تو سوچیں ہم لوگ سارے
08:38سوچ سمجھ کے بولیں ہر ایک کے والدین کا احترام کریں سب کے
08:43والدین قابل قدر ہیں سب کو اپنے والدین سے ان سے لگاؤ ہے
08:48محبت ہے اگر آپ کسی کے والدین کو برا بھلا کہیں گے تو اس
08:52کو تکلیف پہنچا رہے ہیں اگر وہ آپ کے والدین کو گالی نہیں
08:56بھی دیتا اگر وہ ان ریٹرین آپ کے والدین کو برا نہیں بھی
09:00کہتا تو آپ نے تو اس کو تکلیف پہنچائی اور کسی کے والدین کو
09:04foreign
09:05people
09:05think
09:05we
09:07have
09:08a
09:08time
09:09I
09:10have
09:11a
09:11job
09:11and
09:12way
09:12he
09:17has
09:18in
09:18this
09:19cancer
09:21cancer
09:22If my mother doesn't have to speak for any of the important things, or our family doesn't have to give
09:27you anything to us.
09:28In our cases of this, cancer is an cancer.
09:34This is a cancer, which is a cancer.
09:35It is a cancer that has been killed by theию, which has been killed by the Vera.
09:42This is a caretaker that is part of the world's health.
09:44It's a caretaker that has been done.
09:45It is not that.
09:45اس سے لے اور اس لڑکے کے والدین وہ demand کریں یہ تو double problem
09:52ہے اور اگر وہ لڑکی نہ لے کر آئے کیونکہ اس کے والدین شریعت
10:00سنت پر عمل کرنے والے ہیں کیوں دیں اس کو جہاز لڑکا ذمہ دار
10:04ہے تو اس کے والدین لڑکی کے والدین جو ہیں وہ اس بچی کو دانے دیتے
10:10رہتے ہیں تو انہی ماں نے یہ نہیں سکھایا تمہارے والدین نے تمہارا
10:13تمہیں کچھ دیا ہی نہیں دن رات تانے مل رہے ہیں اب دیکھیں اس
10:17بچی کے والدین کو آپ برا بھلا کہہ رہی ہیں یا کہہ رہے ہیں اس
10:22کو تکلیف پہنچا رہے ہیں دل دکھا رہے ہیں اب بتائیے کہ کیا
10:27بنے گا قیامت کے دن اگلا باب باب انفی اکرام صدیق والد والد کے
10:39دوست کے ساتھ حسن سلوک والد کے دوست کے ساتھ حسن سلوک کیا دین ہے
10:47ہمارا خوبصورت نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا یہ سید عبداللہ
10:51بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ہے کہ انہ ابر البری انیسل الرجل
10:58اہلا ودی ابیہ کہ سب سے بہترین حسن سلوک یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ
11:06کے دوست کے ساتھ حسن سلوک کرے یعنی اس کے انتقال کے بعد والد کا
11:13انتقال ہو گیا تو والد کے جو دوست تھے ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا ان کے
11:21ساتھ اچھا ہونا یہ سب سے بہترین نے کیا اللہ کا رسول فرما رہے ہیں
11:26اللہ اکبر یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے ایک بہت بڑی بات ہے سید عبداللہ
11:34بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ جو کی روایت کر رہے ہیں ایک دفعہ مکہ
11:39تشریف لے کے جا رہے تھے مدینہ منورہ سے تو راستے میں ایک آدمی ان
11:42کو ملا تھا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اس کو اس کو آدمی
11:47کو سلام کیا ہے بہت ایک دہاتی قسم کا آدمی تھا
11:51تو جو سواری تھی اس پر اس شخص کو پٹھایا اور نہ صرف یہ
11:59کہ اپنا جو عمامہ تھا جو پگڑی تھی ان کی سید عبداللہ بن عمر کی
12:05انہوں نے اس کو اتارا اور اس شخص کے سر پر رکھ دیا اس کی عزت میں
12:11اس کے احترام میں تو سید عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
12:16جو ان کے شاگرد تھے ان کے لوگ تھے وہ بہت حیران ہوئے اتنی عزت
12:20اتنا اکرام تو انہوں نے کہا کہ آپ نے اس کو اس سے اسے سلام کیا
12:25اس کو عزت دی اس سے احترام سے بات کی اس کو اپنی سواری پر بٹھایا یہ
12:30بہت تھا آپ نے اپنی اپنا عمامہ اتار کر اس شخص کے سر پر رکھا یہ تو
12:38بہت ہی ایک سٹرورڈری بات ہے یعنی یہ ایسی کیا بات ہوئی کیوں تو سید عبداللہ
12:44بن عمر نے یہ حدیث سنے یہ بہنی کہ سب سے بہتری نبی کریم علیہ السلام
12:48نے فرمایا کہ سب سے بہتری نہیں کی ہے کہ انسان اپنے والد کے انتقال کے
12:53بات والد کے دوست کے ساتھ اس سے صلوک کرے یہ جو شخص تھا اس کا باپ یہ
13:00جو شخص تھا اس کا باپ میرے باپ کا دوست تھا یعنی سید عمر رضی اللہ
13:07تعالیٰ عنہ اس کا باپ میرے باپ کا دوست تھا یعنی ڈائریکٹ والد کا
13:15دوست پہ نہیں ہے یہ شخص والد کے دوست کا بیٹا تھا تو اس لیے میں نے
13:21کہ میں اس کا اکرام کروں
13:24اس کی عزت کر
13:24یہ مسلم میں یہ روایت
13:31صحابہ
13:31کیسے
13:33نبی کریم علیہ السلام کی
13:35باتوں کو سن کر
13:37اس کو عمل میں لانے کی کوشش کرتے تھے
13:39یہ ہے
13:41محبت
13:44سیدہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی
13:46مشہور تھے
13:47سنتوں کی اتباع میں
13:49سارے صحابہ تھے سنتوں کی اتباع کرتے تھے
13:52لیکن سیدہ عبداللہ بن عمر
13:54چن چن کر
13:56سنتوں پہ عمل کرتے تھے
13:57چھوٹی چھوٹی بات
14:01چھوٹی چھوٹی
14:02احادیث
14:03چھوٹی چھوٹی چیزیں
14:05اور یہ اس کی ایک مثال ہے
14:08کیا بات تھی
14:10یہ محبت کا اظہار
14:12اللہ کے رسول کے ساتھ
14:13صرف باتیں کرنا نہیں
14:14صرف کچھ نعرے لگانا نہیں
14:17اصل سنت کی اتباع یہ ہے
14:19کہ اللہ کے رسول
14:20اصل محبت کا تقاضہ یہ ہے
14:22کہ ہم سنتوں کی اتباع کریں
14:25اصل
14:26محبت کا تقاضہ
14:28نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ یہ ہے
14:30کہ ہم ان کی باتوں کو
14:32آن بورڈ لیں
14:33ان کی باتوں کو سنیں
14:35ان کی باتوں کو مانیں
14:36اور ان جیسا بننے کی کوشش کریں
14:38ان جیسا بننے کی کوشش کریں
14:41اخلاق میں
14:42کردار میں
14:44چال میں
14:46ڈھال میں
14:47باتیں کرنے میں
14:48عمل کرنے میں
14:50ہر چیز میں
14:52اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں
14:54انشاءاللہ ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
14:57اس کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
14:59السلام علیکم ورحمت اللہ
15:00بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:03کسی نے سوال
15:06کیا ہے کہ
15:08I feel distant from Islam at times
15:12I feel
15:13I feel like not praying
15:16and not do anything
15:18why is it happening
15:19and what to do
15:21کہ
15:22کبھی کبھی
15:23میں
15:24ایسا لگتا ہے کہ میں دین سے دور ہوں
15:26نماز پڑھنے کو دل نہیں چاہتا
15:29کوئی کام کرنے کو اچھا کام کرنے کو دل نہیں چاہتا
15:31تو میں کیا کروں
15:32بہت اچھا سوال کی ہے آپ نے ماشاءاللہ
15:35یہ سارے جو سوالات ہیں
15:37یہ اس چیز کا پہلی بات دلیل ہے
15:40کہ آپ
15:41concern ہیں
15:42آپ دین پہ چلنا چاہتے ہیں
15:45آپ کو فکر ہیں
15:47اور
15:48یہ سب اچھی علامات ہیں
15:50یہ سارے بہت اچھے science ہیں
15:55ایک دفعہ
15:57کچھ
15:58صحابہ نبی کریم علیہ السلام کے پاس تشریف لائے
16:02اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:05عرض کیا کہ رسول اللہ
16:08کبھی کبھی بہت
16:10عجیب عجیب وساویس آتے ہیں
16:13اور
16:14ہمیں بہت فکر ہوتی ہے
16:19اور اس کے بعد انہوں نے اور باتیں بھی کی
16:21تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
16:23کہ یہ بات کی تمہیں فکر ہو رہی ہے
16:25یہ تو سریع ایمان کی نشانی ہے
16:29اگر تمہارے اندر ایمان نہ ہوتا
16:31تو تو فکر کی ہوتی
16:34یہ تو سریع کلیر ایمان کی نشانی ہے
16:37یہ ماشاءاللہ آپ لوگ
16:39جو concern شو کرتے ہیں اپنے بارے میں
16:41یہ آپ کی اچھا ہونے کی
16:44ماشاءاللہ
16:44علامت ہے
16:46میں ماشاءاللہ کہہ رہا ہوں
16:48کہ اللہ تعالی حفاظت میں رکھیں
16:50استقامت دیں
16:52نظرِ بد سے بچائیں
16:53اللہ تعالی آپ کو قائم اور دائم رکھیں
16:58دین پر ہم سب کو
16:59ہم سب موتا جائیں
17:01تو پہلی بات تو یہ ہے
17:03کیونکہ آپ کی بات سے پریشانی ٹپک رہی ہے
17:06تو کبھی کبھی شیطان مایوس کرنے کی کوشش کرتا ہے
17:10اور
17:11اللہ تعالی کی طرف سے انتحانات آتے ہیں
17:14دیکھیں ہم لوگ اللہ کے بندے ہیں
17:17اور بندگی ہوتی ہے
17:19کہ اللہ تعالی کی باتیں مانی جائیں
17:21یہ بندگی ہے
17:22اطاعت ہے
17:23بندگی کا مطلب اطاعت ہے
17:25جب اللہ تعالی نے فرمایا
17:26کہ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
17:29کہ میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا
17:34تو اس کا مطلب یہ ہے
17:36اپنی اطاعت کے لیے پیدا کیا
17:39عبادت بمعنی اطاعت
17:41اُبِنِنس
17:43کہ
17:43ہر موقع پر
17:45اللہ کا حکم کیا ہے
17:48اس حکم کو جاننا
17:50اور اس کے مطابق اپنی زندگی میں
17:53کو بنانا
17:55اس پہ عمل کرنا
17:56اس کو عبادت کہتے ہیں
17:58ہم زندگی میں اطاعت چڑھا ہوا تھے
18:00ہر طریقے سے
18:02کبھی خوشی کبھی غمی کبھی صحت کبھی بیماری
18:06اللہ کا میرے سے کیا تقاضہ ہے
18:08ڈیمانڈ کیا ہے
18:09کہ میں خوشی میں کیا کروں
18:12اور غمی میں کیا کروں
18:14صحت میں کیا کروں
18:15بیماری میں کیا کروں
18:17تو یہی عبادت ہے
18:19یہی اطاعت ہے
18:21اور یہی عبادت ہے
18:22تو اسی طریقے سے
18:24جیسے انسان کے ظاہری حالات
18:25اوپر نیچے ہوتے ہیں
18:26انسان کے اندر کے حالات بھی
18:29اوپر نیچے ہوتے ہیں
18:31کبھی بہت دل چاہتا ہے
18:32نماز پڑھنے کو
18:33تحجد پڑھنے کو
18:35اشراق پڑھنے کو
18:36ابابین پڑھنے کو
18:37تلاوت کرنے کو
18:38ذکر کرنے کو
18:40خرچ کرنے کو
18:41اللہ کے راستے میں
18:42بہت دل چاہتا ہے
18:43جس کو
18:47کچھ فقہا کی
18:48اسطلاح میں بست کہتے ہیں
18:51کہ دل
18:52کھلا ہوا ہے
18:55اور کئی دفعہ قبض کی
18:56کیفیت ہو جاتی ہے
18:57تنگی ہو جاتی ہے اندر
18:59دل نہیں چاہ رہا جیسے آپ فرما رہے ہیں
19:01دل نہیں چاہ رہا
19:02نماز پڑھنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:05خرچ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:06تلاوت کرنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:08ذکر کرنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:11ایک تنگی سی محسوس ہو رہی ہے
19:13آپ سمجھیں کہ
19:14اندر کی بیماری ہے
19:15جیسے
19:16ظاہری طور پر صحت ہے
19:18بیماری ہے
19:18ظاہری طور پر مال ہے
19:19مال کی کمی ہے
19:20یہ اندر کی ایک بیماری ہے
19:24تو ہم نے کیا کرنا ہے
19:26جیسے میں نے ارز کیا
19:27کہ اللہ تعالی ہم سے
19:29چاہتے ہیں
19:30کہ کوئی بھی حالت ہو
19:31allah کی اطاعت کی جائے
19:33اب یہاں پر بھی اندر
19:35دل نہیں چاہ رہا تو allah طرح کیا چاہ رہے ہیں
19:36نماز پڑھنے کو دل نہیں چاہ رہا لیکن
19:39فرض نمازیں تو پڑھنی ہیں
19:41خرش کرنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:43زکاة تو دینی ہے
19:45روزہ رکھنے کو دل نہیں چاہ رہا
19:47رمضان روزہ تو رکھنا ہے
19:49تو it's not about
19:50کہ دل چاہ رہا ہے نہیں دل چاہ رہا
19:53it's about کہ کرنا کیا
19:54اللہ کا حکم کیا ہے
19:56وہ اگر ہم drag کر رہے ہیں اپنے آپ کو
19:58بے شک
19:59اپنے آپ کو کھینچ رہے ہیں
20:01صبردستی کر رہے ہیں
20:03نماز پڑھنے کو دل نہیں چاہ رہا
20:05پھر بھی محصد پہنچ جاتے ہیں محصد مرد
20:08بلکل بہت بھاری لگ رہا ہے
20:10بڑا مشکل لگ رہا ہے
20:11صبح فجر پہ اٹھنا اتنا مشکل ہو رہا ہے
20:13دل ہی نہیں چاہ رہا اٹھنے کو
20:17شوق نہیں پیدا ہو رہا
20:18پھر بھی اٹھ جاتے ہیں
20:20پھر بھی جاتے ہیں
20:21پھر بھی وضع کرتے ہیں
20:22پھر بھی آکے دو سنت پڑھتے ہیں
20:25اور مسجد پہنچ جاتے ہیں
20:27اور نماز پڑھتے ہیں
20:29تو اس کا مطلب یہ ہوا
20:30کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
20:33ہو سکتا ہے کہ یہ کیفیت آئے ہو
20:35اللہ الباست بھی ہیں
20:38اور اللہ القابد بھی ہیں
20:39ہو سکتا ہے اللہ کی طرف سے
20:41یہ کیفیت آئی ہو
20:42یہ چیک کرنے کے لئے
20:44یہ امتحان لینے کے لئے
20:46کہ میرا بندہ کیا کرتا ہے
20:47اس حالت میں
20:48میری سنتا ہے نہیں سنتا
20:49can you expect
20:53by
20:53some convenient
20:56doing
20:56this
20:58loont
21:00cause
21:03it
21:14anything is possible
21:16possible کہ اللہ کی طرف سے امتحان ہو
21:18تو ہم کو کرنا تو ہے
21:20دل چاہیے یا نہ چاہیے
21:21وہ سب کرنا ہے جو اللہ نے ہم کو
21:23ہمارے اوپر فرض کیا ہے
21:25تو don't worry about
21:27کہ میرا کرنے کو دل نہیں چاہا
21:30اور میں کر رہا ہوں
21:31بادل ناخواستہ تو پتہ نہیں غلط کر رہا ہوں
21:33صحیح کر رہا ہوں بلکل صحیح کر رہے ہیں
21:35as long as کر رہے ہیں
21:36اگر چھوڑ دیا تو یہ بہت خطرناک چیز
21:40اگر فرائض چھوڑ دیا
21:41جو چیز کرنے کی تھی وہ چھوڑ دیں
21:43تو یہ خطرناک ہے
21:45تو اس کی فکر کرنے چاہیے
21:47یہ تو ایک بات ہے
21:48کہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے
21:50لیکن یہ بھی ممکنات پر سے ہے
21:52کہ شیطان کا تصرف ہو
21:56یعنی کبھی کبھی
21:57انسان جب بہت گناہ کرتا ہے
21:59تو شیطان کو موقع
22:01مل جاتا ہے کیونکہ اللہ کی پروٹیکشن چلی جاتی ہے
22:04گناہوں
22:05کے کرنے سے اللہ کی پروٹیکشن
22:07چلی جاتی ہے
22:08نبی کریم علیہ السلام نے سیند عبداللہ بن عباس
22:11رضی اللہ تعالی عنہ کو
22:13فرمایا
22:14چھوٹے سے بچے تھے
22:15جب ان کو نصیت کی
22:17کہ یا غلام
22:17احفظ اللہ
22:19احفظ کھا
22:19احفظ اللہ تجدھو تجاہا
22:21کہ اللہ کے
22:23احکام کی حفاظت کرنا
22:25اور اللہ تمہاری حفاظت کریں گے
22:27اللہ کے احکام کی حفاظت کرنا
22:30تم اللہ کو اپنے سامنے باؤ گے
22:31تمہیں اللہ کی معیت ملے گی
22:35تو جب اللہ کے احکام کی حفاظت سے
22:38اللہ کی حفاظت ملتی ہے
22:39جب اللہ کے احکام کو چھوڑ دیا جائے
22:41جس کو گناہ کہتے ہیں
22:44تو اللہ کی حفاظت اٹھی جاتی ہے
22:46تو جب اللہ کی حفاظت اٹھی جاتی ہے
22:48تو شیعاتین جو
22:49ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں
22:52من الجنت والناس
22:53جنات میں سے بھی ہیں
22:54انسانوں میں سے بھی ہیں
22:56تو وہ جو ہمارے اوپر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں
22:59تو ان کو موقع مل جاتا ہے
23:02کہ وہ کوئی تصرف کر سکے
23:03تو یہ بھی ہوتا ہے
23:04کبھی کبھی کہ شیطان کا غلبہ آ جاتا ہے
23:06اس کی وجہ سے انسان کی
23:08قیفیت عجیب سی ہو جاتی ہے
23:10تو اس کا علاج یہ ہے
23:12کہ جو مسلون دعائیں ہیں
23:15معوضات ہیں
23:16آیت القرصی ہے
23:17ہر نواز کے بعد آیت القرصی پڑھنا
23:20رات کو سونے سے پہلے پڑھنا
23:23جو صورت الاخلاص فلقناس ہے
23:25آخری تین صورتیں
23:26تین تین دفعہ پڑھ کے
23:27صبح و شام اپنے اوپر دم کرنا
23:29اور رات کو سونے سے پہلے بھی
23:32پھر باقی مسلون دعائیں ہیں
23:35اعوذ بکلمات اللہ تاما
23:37من کل شیطان وحاما
23:39من کل عین اللہ ااما
23:41اگر کسی کی نظر لگ جائے
23:43یا پھر شیاطین سے بچنے کے لیے
23:45یہ دعا ہے
23:46پھر صبح و شام
23:46ایک اور دعا ہے
23:48بسم اللہ
23:48اللہ اللہ اللہ
23:49اللہ اللہ
23:54کے نام سے
23:55اللہ کی پرانے لہ
23:56ہر وہ اس چیز سے
23:57جو کہ انسان کو نقصان پہنچائے
23:59یہ مسنون دعائیں ہیں
24:00اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
24:02یہ دعائیں ہم کو سکھائیں ہیں
24:03ان کا صبح و شام احتمام کرنا
24:06اور
24:06سب سے بڑھ کر
24:07اللہ سے دعا کرنا
24:09کہ اللہ
24:09یہ جو شیطانی تصرف ہو گیا
24:11میرے اوپر
24:11شیطان نے میرے اوپر غلبہ پا لیا
24:13میرے گناہوں کی وجہ سے
24:15اللہ مجھے معاف کر دیجئے
24:17اللہ مجھ کو معاف کر دیجئے
24:19استغفار کی کسرت کرنا
24:20درودشیف کی کسرت کرنا
24:22دعاؤں کا احتمام کرنا
24:24اور کرتے رہنا
24:25اور کرتے رہنا
24:26کرتے رہنا
24:28انشاءاللہ
24:28اور جس جو گناہ کر رہے تھے
24:31جس کی وجہ سے ہو سکتا ہے
24:33کہ یہ حالت ہو گئی ہو
24:35تو گناہ سے توبہ بھی کرنا
24:37اس سب گناہوں کو چھوڑ دینا
24:38انشاءاللہ
24:39اس سے انسان نکل آئے گا
24:42اللہ کی مدد سے
24:43انشاءاللہ
24:43اور وہ جو بھاری پن ہے
24:46جو انسان کو
24:48نیکی نہیں کرنے دے رہا
24:50امید ہے اللہ سبحانہ وتعالی سے
24:52کہ انشاءاللہ
24:52وہ کیفیت ختم ہوگی
24:54اور انشاءاللہ
24:55دوبارہ سے
24:56ایک کیفیت پیدا ہو جائے گی
24:58کہ انسان کو دوبارہ دل چاہے گا
25:00انشاءاللہ
25:00ہر نیکی کرنے کو
25:02نماز پڑھنے کو
25:03تلاوت کرنے کو
25:04ذکر کرنے کو
25:05لوگوں کی مدد کرنے کو
25:06خرچ کرنے کو
25:07انشاءاللہ
25:08لیکن یہ
25:08اللہ کی توفیق کے بغیر
25:10نہیں ہو سکتا
25:10تو اللہ سے
25:11رجوع کریں انشاءاللہ
25:12اللہ خوش سکے
25:13آپ کو اپنے سوالات
25:14ایمیل کرتے رہیے
25:15وٹس اپ بھی کر سکتے ہیں
25:18اگلے ہفتے تک
25:19اجازت دیجئے
25:19دعا میں یاد رکھیے
25:20کہ آخر دعوانا
25:22الحمدللہ
25:22رب العالمین
25:23والسلام علیکم
25:24ورحمت اللہ
25:25وبرکاتہ
25:40وبرکاتہ