- 7 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 103
Topic: Surah At Tawbah Ayat 128
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 103
Topic: Surah At Tawbah Ayat 128
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00आसि वहुदाँ वमववतु लिल्मुत्तकिन
00:07ये कुरान लोगों के लिए वाज़ बयान है और हिदायत है और परहेजगारों के लिए नसीहत है
00:16अल्हम्दु लिल्लाहि लदी कफा वसलामु अला अबादिह ल्लदीन अस्तफा
00:21अम्माबद आओथ बिल्लाहि मिन الش्चान इर्जीम इस बिल्लाहि रर्रह्मान इर्गीम
00:26लकद जाएकम रसूल मिन अन्फसिकुम अजीज अलेहि मा अनितुम
00:33हरीस अलेकम बिलमुमनें रॉफुरर्खीम
00:37فَإِن تَوَلَّوْ فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّهُ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
00:45صدق اللہ مولانا العظیم
00:47اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمدی علیہ سیدنا
00:50مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علیہ
00:53हم تو سنا کے بعد
00:57نہایت ہی واجب القدر قابل صد عزت و احترام و تکریم
01:01سامینے کرام ناظرینے کرام
01:03سورہ توبہ کی یہ جو آخری آیاتِ تیگیبات و بینات ہیں
01:08نہایت ہی مبارک و مقدس و محترم آیاتِ تیگیبات ہیں
01:14ان میں خاص طور پر آقائد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوہ گری
01:19اور حضور علیہ السلام کی تشریف آوری کا ذکر کیا گیا ہے
01:25کہ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ آنفُسِكُمْ
01:30کہ تحقیق بے شک تمہارے پاس ایک برگزیدہ
01:35اور تمہارے پاس ایک رسول مکرم
01:39رسول محتشم
01:42تشریف لائے جو تم ہی میں سے ہیں
01:44یعنی رب تبارک و تعالی نے ان کو لباسِ بشریت کے اندر بھیجا
01:50جتنے بھی انبیاء کرام تشریف لائے
01:53وہ لباسِ انسانیت و بشریت و آدمیت کے اندر آئے
01:58کوئی فرشتہ اللہ تبارک و تعالی کا نبی بن کر
02:02رسول بن کر نہیں آیا
02:04وحی لانے والے فرشتے ہوئے
02:07لیکن جو لوگوں کی رشت و ہدایت کے لیے
02:10ڈائریکٹ وحی الہی کا نزول ہوا
02:13وہ لباسِ بشریت کے اندر تشریف لائے
02:17تو یعنی یہ اللہ تبارک و تعالی نے کرم فرمایا
02:19فضل فرمایا
02:20اللہ تبارک و تعالی نے ایمان والوں پر کرم فرمایا
02:28کہ ان میں رسولِ مکرم انہی میں سے بھیجے
02:33یعنی ان کو لباسِ بشریت
02:35عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حقیقت ہے
02:39قد جا اکم ملاللہ نور
02:42عدیثِ پاک کے اندر آتا ہے
02:43کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:45کہ رب تبارک و تعالی نے
02:47سب سے پہلے اول ما خلق اللہ نوری
02:50سب سے پہلے رب تبارک و تعالی نے
02:53میرے نور کو پیدا کیا
02:55اور عزتِ جابر کی مشہور روایت ہے
02:59انہوں نے پوچھا
03:01یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:02اللہ تبارک و تعالی نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا کیا
03:05تو مختلف روایات ہیں
03:08کسی کے اندر فرمایا
03:09کہ لہ کو پیدا کیا
03:10قلم کو پیدا کیا
03:12عرش کو پیدا کیا
03:14つながら
03:16اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:17کہ اے جابر سب سے پہلے
03:19اللہ تعالیٰ نے
03:21تمہارے نبی کے نور کو پیدا کیا
03:23تو حضور علیہ السلام کی
03:26جو حقیقت اول ما خلق
03:28اللہ نوری ہے لیکن
03:30رب تعالیٰ نے
03:31لباس بشریت پینا کر
03:33آقاد الجہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:36کو اس دنیا کے اندر
03:38جل وگر فرمایا
03:39اور حضور کی جو بشریت ہے
03:42وہ قرآن کی نصیقتی
03:44سے ثابت ہے
03:44بشریت کا آلہ حضرت امام سنت فرماتے ہیں
03:48کہ بشریت کا انکار کرنا
03:49یہ تو قرآن کی نص کا
03:52انکار کرنا ہے
03:53لیکن ایک حقیقت ہے
03:56اور ایک ان کو
03:57رب تعالیٰ نے لباس بشریت
04:00کے اندر بھیجا
04:01تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے
04:04وہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:06تمہاری طرف
04:08مبوس فرمائے وہ اللہ کی
04:10رحمت بن کر آئے
04:11اللہ کا فضل بن کر آئے
04:13وہ رحمت للعالمین بن کر آئے
04:17کہ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً
04:20اَمْتَلْ لِلْعَالَمِينَ
04:22اے محبوب ہم نے آپ کو
04:23سارے عالمین
04:25کے لیے رحمت بنا کر بیجا
04:27ہر نبی آیا
04:29ہر رسول آیا
04:31لیکن کسی خاص قبیلے کے لیے
04:33کسی خاص علاقے کے لیے
04:35قول
04:36يَا يَا يُحَنَّاسُ
04:37اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ
04:38اِلَيْكُمْ جَمِيع
04:39لیکن جب نبی آخر زمان
04:41صلی اللہ علیہ وسلم
04:43کی باری آئی
04:44تو فرمایا
04:45کسی علاقے
04:46کسی قبیلے کے لیے نہیں
04:47بلکہ ساری انسانیت
04:49کے لیے نبی بنا کر بیجا
04:50بلکہ دوسری روایت
04:52کے اندر فرمایا
04:53کہ رب تبارک و تعالی نے
04:55کانا نبی
04:55يُبعَخُ الٰى قَوْمِهِ خاصَتًا
04:58وَأُرُسِلْتُ الٰى نَاسِ آمَتًا
05:00وَأُرُسِلْتُ الٰى الخلقِ کَافَتًا
05:03سب لوگوں کی طرف
05:04بلکہ سب مخلوق کی طرف
05:06رب تبارک و تعالی نے
05:08آپ کو رسول بنا کر بیجا
05:10چرن کے رسول
05:11پرن کے رسول
05:15احجار کے رسول
05:16شجر کے بھی رسول ہیں
05:18حجر کے بھی رسول ہیں
05:19اور پتھر بھی آپ پر سلام بیجتے ہیں
05:23شجر بھی آپ کے سامنے
05:25سعیدہ ریز ہوتے ہیں
05:26آپ کی اٹھی ہوئی انگلی کے اشارے سے
05:30شک قمر بھی ہو جاتا ہے
05:32یہ رب تبارک و تعالی نے
05:34آپ کو
05:35وہ برگزیدہ
05:36رسول بنا کر بیجا
05:38وہ برگزیدہ
05:39پیغمبر بنا کر بیجا
05:41تو فرمایا
05:42لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ
05:45کہ اللہ نے کرم کیا
05:46کہ بے شک وہ رسول مکرم
05:48تمہارے پاس
05:49ایک برگزیدہ رسول تشریف لائے
05:51جو تم ہی میں سے ہیں
05:52ان کی شان یہ ہے
05:54کہ وہ تم ہی میں سے ہیں
05:55اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
05:57نے خاص طور پر فرمایا
05:58فرمایا کہ
06:00رب تبارک و تعالی نے
06:01جس وقت خلق کو پیدا کیا
06:02اِنَّ دَّاہَ خَلَقَ خَلْقًا
06:04فرمایا کہ
06:05اس خلق کے اندر انتخاب فرمایا
06:07رب تبارک و تعالی
06:08اِنَّ دَّاہَ خَلَقَ خَلْقًا
06:10فَجَعَلَنِ فِي خَيْرِ خَلْقِهِمْ
06:13ثُمَّ جَعَلَهُمْ بُيُوتًا
06:14فَجَعَلَهُمْ فِي خَيْرِ بُيُوتِهِمْ
06:16وَعَنَ خَيْرُهُمْ نَفْسًا
06:18وَخَيْرُهُمْ بَيْتًا
06:19سبحان اللہ
06:20سبحان اللہ
06:21فرمایا
06:22ذات کے اعتبار سے
06:23من انفسیکم
06:24اس کی ایک قرآن جو ہے
06:27وہ من انفسیکم بھی ہے
06:29انفس کہتے ہیں
06:31افعالو کا وزن ہے
06:32ساب سے زیادہ نفی
06:34سب سے زیادہ آلہ
06:36تو فرمایا
06:37رب تبارک و تعالی نے
06:38جس وقت خلق کو پیدا کیا
06:40اور اس مخلوق کو تقسیم کیا
06:42تو اس میں جو بہترین مخلوق تھی
06:45فرمایا
06:45اس کے اندر مجھے رکھا
06:47پھر فرمایا
06:48کہ گھروں کو تقسیم کیا
06:49تو بہترین گھروں کے اندر رکھا
06:52تو گھر کے اعتبار سے
06:53نفس کے اعتبار سے
06:55ذات کے اعتبار سے
06:56ہر اعتبار سے
06:57عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
06:59کو رب تبارک و تعالی نے
07:01محترم و مقرم بنا کر بیجا
07:03دوسری حدیث پاک
07:04مسلم شریف کی صحیح حدیث پاک ہے
07:06اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا
07:08فرمایا
07:09ان اللہ حصطفہ کنانت من ولد اسمائیل
07:12فرمایا
07:13رب تبارک و تعالی نے
07:14کنانا میں سے
07:15اولاد اسمائیل کو چھنا
07:17وستفہ قریشم من کنانا
07:19اور فرمایا
07:21کنانا میں سے پھر قریش کو چھنا
07:23وستفہ من قریشم من بنی حاشم
07:25پھر قریش میں سے بنی حاشم کا انتخاب ہوا
07:29وستفانی من بنی حاشم
07:31سبحان اللہ
07:32وانا خیرہم بیتا وخیرہم نفسا
07:35کیا بات ہے
07:36فرمایا کہ
07:37ہر اعتبار سے
07:38پاک پشتوں سے
07:40اور پاک رحموں سے
07:42اللہ تبارک و تعالی نے
07:43آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے
07:46نور کو منتقل کیا
07:48اللہ اکبر
07:49سب توحید پر قائم تھے
07:51کوئی آپ کے آباؤ اجداد میں
07:54شرک کی آلودگی کے اندر نہیں تھا
07:57کوئی آپ کے آباؤ اجداد میں
07:59ایسا نہیں تھا جو نکاح کے بغیر
08:01بلکہ پاک پشتوں اور پاک رحموں سے
08:05اللہ تبارک و تعالی نے
08:06اپنے محبوب علیہ السلام کے
08:08نور کو منتقل کیا
08:10لقد جاکم رسول من انفسکم
08:16فرمایا تمی میں سے
08:18اور بہترین جماعت میں سے
08:20بہترین لوگوں میں سے
08:21رب تبارک و تعالی نے پیدا کیا
08:24اللہ نے ان کی خلق کو بھی عظیم کیا
08:27رب تبارک و تعالی نے ان کے خلق کو بھی عظیم کیا
08:31ان کے خلق کو بھی جبیل کیا
08:33ہر اعتبار سے دیکھے
08:35اللہ تبارک
08:35اللہ نے جو ان کو علم اتا فرمایا
08:38وہ علم بھی علم کامل اتا فرمایا
08:40جو خاندان عطا فرمایا وہ خاندان بھی
08:43عالی عطا فرمایا
08:45تو ہر اعتبار سے دیکھیں
08:47اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کو
08:49اکرم بنایا
08:50محترم بنایا وکرم بنایا
08:53لقد جاکم رسول من انفسکم
08:55عزیزن علیہ ما عانتم
08:59فرمایا کہ تمہارا مشقت میں پڑھنا
09:02انہیں گران گزرتا ہے
09:03یعنی کیسی بات ہے
09:05ماں سے بڑھ کر شفیق ہے
09:09ماں سے بڑھ کر محبت کرنے والے ہیں
09:12یعنی امتی اگر کسی
09:14مصیبت میں تقلیف میں آ جائے
09:17تو یہ حضور پر گران گزرتا ہے
09:20آقید و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
09:23پریشان ہو جاتے ہیں
09:24اللہ اکبر اللہ اکبر
09:26یہ قرآن ہے میرے سامنے کھولا
09:27ہم قرآنی ہدایات حاصل کر رہے ہیں
09:31اللہ کے پاکیزہ کلام سے ہدایت لے رہے ہیں
09:34عزیزن علیہ ما عانتم
09:37حری سن علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم
09:41روایہ کہ تمہارا بشقت کے اندر پڑھنا
09:44انہیں گران گزرتا ہے
09:46اس لیے کہ وہ مومنوں پر بڑے حری سے
09:50بڑے شفیق ہیں
09:51بڑی رغبت رکھنے والے ہیں
09:53بڑا پیار کرنے والے ہیں
09:55اللہ اکبر اللہ اکبر
09:57ایک وہ رب ہے جس نے ہمیں پیدا کیا
10:00زندگی عدم سے وجود عطا فرمایا
10:02اور پھر اس رب نے ہم پر مہربانی کی فضل فرمایا
10:07بشر المؤمنین بِعَنَّ لَهُم مِّنَ اللَّهِ فَضْلًا
10:11قَبِيرًا
10:12ایمان والوں
10:13تمہیں خوشخبری ہو
10:15خوشخبری دے دو ایمان والوں کو
10:17کہ اللہ نے انہیں فضلِ قبیر عطا فرما دیا
10:20اللہ تبارک و تعالی کی سب سے بڑی منت
10:24سب سے بڑی نعمت
10:25سب سے بڑا کرم
10:27سب سے بڑا فضل
10:28وَرَحْمَتُ لِلْعَالَمِينَ بَنْكَرْ
10:31وَحَرِيْسٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ
10:34رَعُوفُ الرَّحِيمِ بَنْكَرْ
10:35اس دنیا کے اندر جلوگر ہو گئے
10:37اللہ اکبر اللہ اکبر
10:40رماہِ ربی الاول شریف کے اندر
10:42رب تبارک و تعالی نے
10:43ان کو اس دنیا کے اندر
10:45مبوس فرمایا
10:47اور سارے اقوانِ عالم کو
10:49جگمک جگمک کر دیا
10:51ہر طرف ہندیرہ چھایا ہوا تھا
10:54بچیاں زندہ درگور ہو رہی تھی
10:57ماں کی قدر نہیں ہے
10:59غریبوں مسکینوں کا حق مارا جا رہا ہے
11:02وہ تشریف لائے
11:04اور لا کر دنیا کے سارے نظاموں کو
11:07اس باطل نظام کو سب کو بدل کے رکھ دیا
11:11اور اس زمین پر امن و آشتی کا ایک
11:13نظام قائم کیا
11:15جسے نظامِ مصطفیٰ کہا جاتا ہے
11:17جسے قانونِ الٰہی اور نظامِ الٰہی کہا جاتا ہے
11:21حریصن علیکم بالمؤمنین الرعوف الرحیم
11:24فرواہ تمہارا بشقت میں پڑنا
11:26ایک صحابی رسول نے عرض کی
11:28یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:31یہاں تو ہم کوئی تخلیف میں آتے ہیں
11:34مشکل میں آتے ہیں آپ کی بارگاہ میں آ جاتی ہیں
11:38میدانِ معاشر کے اندر اتنے لوگ ہوں گے
11:41وہاں کہاں تلاش کریں گا
11:42اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:44کہ مجھے تلاش کر لینا
11:46تین جگہوں پر مجھے تلاش کر لینا خاص طور پر
11:49فرمایا کہ میں میزانِ عمل پر ہوں گا
11:53میزانِ عمل پر میری امتیوں کے آمال طل رہے ہوں گے
12:01فرمایا میں وہاں پر کھڑا ہوں گا
12:03اور کہیں کمی ہوگی تو پورا کرا کے ان کو چڑھا رہا ہوں گا
12:08عرص کیا رسول اللہ اگر میزانِ عمل پر بھی میں نہ پاؤں آپ کو
12:11تلاش کر رہا ہوں
12:12فرمایا پھر حوضِ کوسر پر مجھے دیکھ لینا
12:16میری امت پیاسی ہوگی
12:18اور میں اپنے ہاتھوں سے بھر بھر کے جام پہ لا رہا ہوں
12:23یدی سے پا کے اندر آنے
12:25عرص کیا رسول اللہ اگر میں حوضِ کوسر پر بھی نہ پاؤں آپ کو
12:28اتنی مخلوق ہے کہاں
12:30تو پھر فرمایا کہ ایک اور جگہ ہے
12:32وہ ہے اند السرات
12:36اند المیزان
12:39وَعِنْدَ الْحَاؤسِ وَعِنْدَ السِّرَاطِ
12:41فرمایا کہ جس جو پلے سرات ہوگا
12:44میں مجھے وہاں پر تلاش کر لیں
12:46نہ بھی وہاں پر موجود ہوں
12:49میری امت گزر رہی ہوگی
12:51اور میں اللہ کی بارگاہ کے اندر دعا کر رہا ہوں
12:55رب سلم امتی
12:56رب سلم امتی
12:58سبحان اللہ
12:59اے اللہ میری امت کو سلامتی کے ساتھ پار چڑھا دینا
13:02اے کتنی بڑی بات ہے
13:05یعنی ساری جو مشکل کی جگہ ہیں
13:08جہاں پر پریشان ہو سکتا ہے امتی
13:11وہاں آقا خود تشریف لے آئے
13:14اور وہ امتی اگر اس دنیا کے اندر یہ پوچھے
13:17کہ مجھے اپنے آقا کو یاد کرنا چاہیے
13:20ان کا ذکر کرنا چاہیے
13:22نہیں کرنا چاہیے
13:24جو نہ بولا ہم غریبوں کو رضا
13:26ذکر ان کا اپنی عادت کیجئے
13:29میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے
13:32کھلے آنکھ سلے
13:34اللہ کہتے کہتے
13:36فرمایا کہ ان کو تو تمہیں صبح و شام یاد کرنا ہے
13:39اللہ اکبر اللہ اکبر
13:41تو فرمایا
13:45اگر تمہارا تمہارا مشقت میں پڑھنا
13:48ان کو گران گزرتا ہے
13:49تو جو جو تکلیف اور مشقت کی جگہ تھی
13:52وہاں پر آقا خود پہنچے ہوئے ہیں
13:54اور پہنچ کے اپنی امت کو پار کر آ رہے ہیں
13:57امت کو پار کر آ رہے ہیں
13:58اور پھر صرف یہ نہیں
14:00یہ نہیں
14:01حریصن علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم
14:04ان کی جو رغبت ہے
14:06ان کی جو خواہش ہے
14:07وہ مؤمنین کے لیے
14:09یعنی انسان کو حریص کہتے ہیں
14:12کسی چیز کی طرف بہت زیادہ رغبت رکھنا
14:15کوئی مال کا حریص ہے
14:17کوئی شہرت کا حریص ہے
14:19کوئی دنیا کا حریص ہے
14:20کوئی کس چیز کا حریص ہے
14:22کوئی کس چیز کا حریص ہے
14:24ہم سب حرس و حوث سے بھرے ہوئے
14:28ہماری مختلف قسم کی حرس ہیں
14:30کہ یہ مل جائے یہ مل جائے یہ مل جائے
14:32مجھے یہ مل جائے مجھے یہ مل جائے
14:35حضور کی حرس کیا ہے
14:36قرآن کھلا ہوئے میرے سامنے
14:38گھر کی بات نہیں
14:39یہ کوئی عقیدت صرف
14:40عقیدت کی بات نہیں
14:42یہ قرآنی ہدایات لے کر بیٹھے ہوئے
14:44فرمایا
14:44حریصن علیکم بالمؤمنین
14:47اللہ اکبر
14:49فرمایا
14:50ان کی حرس کیا ہے
14:51ان کی چاہت کیا ہے
14:52ان کی رغبت کیا ہے
14:54فرمایا
14:54ایمان والوں
14:55جو غیر مسلم تھے وہ مومن ہو جائیں
14:58جو مومن تھے وہ متقی بن جائیں
15:00جو اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر لیں
15:03اور پھر وہ مشکل ترین جب گھڑی آئے
15:06جو سب سے مشکل
15:08اللہ اکبر
15:16جسے مشکل قرار دیا ہے
15:18فرمایا
15:19اس مشکل گھڑی کے اندر بھی
15:21عقیدو جہان صلی اللہ تعالیٰ نے
15:24تمہیں نہیں چھوڑا
15:26بلکہ ساری خلق
15:29انبیاء کرام کے پاس پھرے گی
15:31مشہور حدیث پاک ہے
15:32حضرت آدم علیہ السلام
15:34صلی کر
15:34ابراہیم خرید اللہ
15:36موسیٰ کریم اللہ
15:37عیسیٰ روح اللہ
15:38بڑے بڑے
15:41برگزیدہ پیغمبر
15:42جن کے سروں پر
15:44اللہ نے عزتوں کے تاج رکھے
15:46موسیٰ کریم اللہ ہیں
15:47اللہ اکبر
15:48عزت عیسیٰ روح اللہ ہیں
15:51فعیسیٰ روح اللہ وکریمتہو
15:53اور آپ یہ دیکھیں
15:55کہ ابراہیم تو
15:56وَتَّخَذَ اللَّهُ عِبْرَاہِمَ خَلِيلَ
15:58ان کے سر پر تو
16:00اللہ نے عزت و خلت کا تاج رکھا
16:02اللہ اکبر
16:04استفاہ اللہ آدم
16:05آدم علیہ السلام کو
16:07تو اللہ تبارک و تعالی نے
16:09اب البشر ہیں وہ
16:10اللہ اکبر
16:11ساری انسانیت وہاں سے چلتی ہے
16:13لیکن میدار معاشر میں
16:15جب خلق پریشان ہوگی
16:17خلق پھری یہاں سے
16:18وہاں تمہارے لیے
16:19سب کے پاس جا رہی ہوگی
16:21تو سب حضراتی گرامی کہیں گے
16:23کہ نہیں
16:23آج اللہ تبارک و تعالی کا
16:25جلال عروج پر ہے
16:27آج ہم بات نہیں کر سکتے
16:30آج ہم اس کی بارگاہ میں
16:32کوئی سفارش
16:33کوئی شفاعت نہیں کر سکتے
16:35من دلدی من دلدی
16:37یشفع عندہ
16:39کون ہے جو اللہ کی بارگاہ میں
16:41سفارش کر سکتا ہے
16:42کون ہے جو شفاعت کر سکتا ہے
16:44قرآن کہتا ہے
16:45من دلدی
16:46یشفع عندہ
16:47اللہ بی اذنی
16:50اللہ بی اذنی
16:51یہ بھی ساتھ ملا کے پڑھنے آگے
16:53مگر جس کو
16:54اللہ تبارک و تعالی
16:55ازان اطاع فرما دے
16:56آقای دو جہاں
16:57صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
16:58حدیث شفاعت
17:00حضور فرماتے ہیں
17:01کہ جب مخلوق
17:05gih ki ki ki ha'm bought pereşan ha'me
17:07ee aap Allah ki baareggaak ke an der
17:08ha'maree şefaat karayen
17:09teo huzut fereya
17:11yubazuphele anodaha
17:13veom ha'me isere yoy
17:14Allah hua akbar, Allah hua akbar
17:16to johanna rahma sallam
17:19na is jahhan
17:21mein tahajjud me bhe yad kar r 68
17:23meirage par be yad kar r bah
17:25meidan maashar ke an der
17:26harisun aliikum bil mu'minina
17:28rāufur rakhim
17:30arizizun alihi ma'anit tum
17:32harisun aliikum bil mu'minina
17:34رعوف الرحیم
17:35تمہارا مشقت میں پڑھنا
17:37انہیں گران گزرتا ہے
17:39ان کے دل پر بوجھ آ جاتا ہے
17:41کہ میری امت مشقت کے اندر ہے
17:43خدایہ میری امت کے مشقت
17:45کو دور فرما دے
17:46پھر آقائد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
17:49اللہ کی بارکہ کے اندر
17:51سجدہ ریز ہو جائیں
17:54وہ مالک ہے
17:55وہ خالق ہے
17:56وہ معبود ہے
17:58ہمارا بھی اور ہمارے
18:01مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
18:04وہ رب مصطفیٰ ہے
18:06فلا و ربک اللہ یومین
18:07حبیب آپ کے رب کی قسم ہے
18:10آپ کے رب کی قسم ہے
18:12سبحان اللہ
18:12تو وہ اللہ کی بارکہ کے اندر
18:15اپنے خالقوں مالک کی بارکہ کے اندر
18:18اپنے معبود کی بارکہ کے اندر
18:20حضور سجدہ ریز ہو جائیں گے
18:22اور سجدہ ریز ہو کر
18:24اور اس کے بعد
18:26اللہ کی ایسی حمد و سنہ کریں گے
18:29کہ آج تک
18:31کسی نے ایسی حمد و سنہ نہیں
18:33کی ہوگی
18:33حضور کا نام محمود بھی ہے
18:37احمد بھی
18:38احمد کہتے ہیں
18:39افعالو کا وزن ہے
18:40سب سے زیادہ حمد کرنے والا
18:42تو وہاں میدان معاشر میں
18:44حضور کے اسم احمد کے جلوے نظر آئیں گے
18:48اولین و آخرین میں
18:49آج تک کسی نے
18:50ایسی حمد نہیں کی ہوگی
18:53جو میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
18:55اللہ کی بارکہ کے اندر
18:57حمد کریں گے
18:58رب تعالیٰ فرمائے گا
18:59ارفا
19:00ارفا را سکایا محمد
19:02سلطوتا قلت اسمہ
19:04اے حبیب
19:04اپنے سرے انور کو تو اٹھائیں
19:08اپنے سرے انور کو اٹھائیں
19:09اٹھائیں تو صحیح
19:10کہیں تو صحیح
19:11کیا کہتے ہیں
19:13جو کہیں گے وہ سنا جائے گا
19:16جس کی شفاعت کریں گے
19:17اس کی شفاعت قبول کی جائے گے
19:19سلطوتا قلت اسمہ
19:21فرمایا کہ
19:23آپ شفاعت تو کریں
19:24اشفا تو شفا
19:25آپ کی شفاعت قبول کی جائے گی
19:27آقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
19:29فرماتے ہیں
19:29فرماتے ہیں
19:31کہ میں سب سے پہلے شفاعت
19:32کا دروازہ کھولوں گا
19:34سب سے پہلے میری قبر
19:36کھولے گی
19:37میں میدانِ معاشر میں
19:38پھر سیدن ابو بکر صدیق
19:40سیدن عمر فاروق
19:40ان کے ساتھ
19:41فرمایا میدانِ معاشر میں
19:43سب سے پہلے شفاعت
19:45کا دروازہ
19:46انا اول شافعن و مشفعن
19:49یوم القیامہ
19:50پھر شہدہ بھی کریں گے
19:51حفاظ بھی کریں گے
19:52علماء بھی کریں گے
19:53لیکن جو دروازہ ہے نا
19:55ادھر دیکھیں
19:56جو افتتا ہے نا
19:57سبحان اللہ
19:58سبحان اللہ
19:59وہ میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
20:02شفاعت کا دروازہ کھولیں گے
20:05یہاں نبوت کا دروازہ
20:07بند کیا
20:07اور یہاں میدانِ معاشر کے اندر
20:10شفاعت کا دروازہ کھولیں گے
20:12ایک آخری بات کہوں گا
20:13وقت مکمل ہو چکا
20:14بات ختم نہیں
20:15اور دل ہی نہیں کر رہا ختم کرنے
20:17چلتے رہے
20:18ذکرِ مصطفیٰ کرتے رہے
20:20ایک آخری بات یہ ہے
20:21کہ یار جب سب کو پتا تھا
20:23کہ آج اب یہ حدیث پڑھ رہے ہیں
20:25ہم بھی میدانِ معاشر میں پھر رہے ہوں گے
20:27جب سب کو پتا ہے
20:28حضور کی بارگاہ میں جانا ہے
20:30تو یہیں چلو ڈائریکٹ
20:31کیوں جا رہے ہو ادھر ادھر
20:33تو بڑی خوبصورت بات فرمائی
20:35مولانا حسن عزیز صاحب نے
20:36کہ فقط اتنا سبب ہے
20:45آخر دعوان آر الحمدللہ
20:48یہ قرآن
21:00لوگوں کے لئے واضح بیان ہے
21:03اور ہدایت ہے
21:04اور پرہیزگاروں کے لئے
21:07نصیحت ہے