Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 100

Topic: Surah Al Hujurat

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02Surah Al-Fatihah
00:37Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:58Surah Al-Fatihah
02:05Surah Al-Fatihah
02:10Surah Al-Fatihah
02:13Surah Al-Fatihah
02:27Surah Al-Fatihah
02:41Surah Al-Fatihah
02:46Surah Al-Fatihah
02:57اللہ اکبر
02:58فرمایا کہ ایسے نہ کرو
03:00یہ ہیں وہ بشر ہیں
03:02اور انما انا بشرم
03:04مثلکم یوحائی لیا
03:05اللہ نے ان کو رباس بشریت کے اندر بھیجا ہے
03:08حضور کی بشریت
03:11کا کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے
03:12قرآن کا مطن ہے
03:14قرآن کی آیت ہے
03:15یہ تو نصر قرآنی کا انکار ہوگا
03:17جو حضور کی بشریت کا انکار کرے
03:20لیکن بشر بشر بشر بشر
03:23ہمارے جیسے
03:24ہمارے جیسے کھاتے ہیں
03:27ہمارے جیسے پیتے ہیں
03:28یہ انداز کفار کا ہے
03:31صحابہ اکرام نے کبھی یہ نہیں کہا
03:33کہ ہمارے جیسے ہیں ہمارے جیسے ہیں
03:36اللہ اکبر
03:37یہ کفار کہا کرتے ہیں
03:40یہ تو ہمارے جیسے رسول ہیں
03:45یہ کفار کہتے تھے
03:46کہ بازاروں میں گمتے ہیں
03:48اور کھاتے ہیں پیتے ہیں جاتے ہیں
03:50کاروبار کر رہے ہیں شادیاں کی ہیں
03:52زندگی معاملات حقوبت کی ہے
03:54وَقَالُمَا لِهَا ذَرَ رَسُولِ يَا قُلُ تَعْوِ يَا مُشِفِ الْأَسْوَاقِ
03:57It was our own.
04:00Kisiy sahabi ya Rasul Neh
04:01Bulkah kisiy Neh Poochah
04:03Hazreti Abbas radiyallahu ta'ala anhu says
04:05Que Rasul Paki sallam
04:07Bڑھے ہیں ya AAP Bڑھے ہیں
04:09Unhaki Murad yeh thi
04:10Que Umr ke inder
04:13To Hazreti Abbas
04:15Nabi kreem sallam ke Chachay
04:18Poochah ke
04:19Huzur Bڑھے ہیں ya AAP Bڑھے ہیں
04:20Hava Naya Furmaya
04:21Hua Aakbar
04:26فرمایا بڑے تو ہوئی ہیں
04:28بڑے تو ہوئی ہیں
04:29لیکن میں عمر رسیدہ ہوں
04:32یعنی یہ تازیماً کہا
04:34کہ عمر میں بڑا میں ہوں
04:35لیکن حقیقتاً بڑے تو ہوئی ہیں
04:36اللہ اکبر
04:37یعنی یہ نہیں کہا کہ ہمارے بطیجے
04:39بچے ہمارے ہیں
04:40وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْرِ
04:42قَجَاهْرِ بَعْدِكُمْ لِبَعْدٍ
04:44أَن تَحْبَتَ آمَالُكُمْ
04:46فرمایا کہیں ایسا نہ ہو جائے
04:48کہ تم ان کو اپنی طرح پکارو
04:50اپنی طرح مخاطب کرو
04:52اَن تَحْبَتَ آمَالُكُمْ
04:55تمہاری ساری پڑی ہوئی تسبیحات
04:58عبادات
04:59حاج عمر صدقات
05:01سب آمال اکارت ہو جائیں
05:03قرآن حضرت گرامی
05:05یہ میں آپ کو قرآنی
05:07میرے بچے بھی بیٹھے ہوئے گھروں کے اندر بچیاں بیٹھی ہیں
05:10یہ میں قرآنی ہدایات آپ تک پہنچ رہا ہوں
05:12اَن تَحْبَتَ آمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
05:16کہیں ایسا نہ ہو جائے
05:18کہ سارے آمال
05:19اکارت برباہ
05:21تباہ ہو جائیں
05:21اور تمہیں خبر بھی نہ ہو
05:24تمہیں شعور بھی نہ ہو
05:25تمہیں پتہ بھی نہ چلے
05:26تم اپنی دنیا کے اندر مست ہو
05:29اور ایک بیعدوی کی جملے
05:31نے تمہارے سارے آمال
05:33کو تباہ و برباد کر دیا
05:35تو حضرت گرامی
05:36یہ قرآن مجید فرقان حمید کی
05:38آیاتِ تیبات و بینات
05:41ہمیں یہ سکھاتی ہیں
05:42کہ حضور علیہ السلام پر
05:45اللہ اور اس کے رسول پر
05:47ایمان لانے کے ساتھ ساتھ
05:49ان کی تازیم و توقیر بھی لازم و ضروری ہے
05:51اِنَّا اَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرُ مَرَذِيرًا
05:54لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ
05:57وَتُعَذِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ
06:00وَتُصَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَوَاسِرًا
06:02فرمایا تمہاری پڑی ہوئی تسبیعہ
06:05اللہ تب قبول و منظور فرمائے گا
06:08کہ پیچھے ایمان کے ساتھ ساتھ
06:10تازیم و توقیر ہوگی
06:12بنیاد ہوگی
06:13اساس ہوگی
06:14تب جا کر یہ پڑی ہوئی تسبیعہ
06:16قریمات
06:17اللہ تبارک و تعالی قبول و منظور فرمائے گا
06:20تو یہ قرآن کا پیغام
06:22اور یہ قرآن کا سبق ہے میرے بچوں
06:25تمہارا ایمان
06:26محفوظ کرنے کے لئے
06:27کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:30کی تازیم و توقیر کو
06:31کبھی بھی کوئی
06:33میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں
06:34اپنے بچوں کو خاص طور پر
06:36ہمارے بزرگ تو ماشاءاللہ بڑے مضبوط لوگ ہیں
06:39کہ بیٹا کبھی بھی کوئی
06:40بیعدبی کا جملہ
06:42بلکہ جس کے اندر شائبہ بھی ہو
06:44بیعدبی کا
06:45اب یہ دیکھیں کہ صحابہ کرام
06:46نبی قریصہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:57صحابہ کرام فرماتے ہیں
06:58کہ جیسے کوئی
06:59تسبیح کے دانے نہیں ہوتے
07:00ایک ایک دانہ یوں گر رہا ہوتا
07:02فرمایا حضور کے جملے
07:03ایسے ایک ایک لفظ یوں گر رہا ہوتا
07:07فرمایا کوئی گنا چاہے
07:08کاؤنٹنگ کرنا چاہے
07:10تو حضور کے الفاظ کو گن سکتا تھا
07:13کاؤنٹنگ کر سکتا تھا
07:14اتنا پیارا کلام
07:15پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:16ایک بات کو دو دو تین دن بار دوراتے
07:19ثلاثمبر رات تین
07:21ریپیٹ کرتے
07:21تاکہ اچھے طریقے سے
07:23تربیت کرنی ہے قوم کی
07:24سمجھانا ہے
07:25پھر حضور جوامع الکلم تھے
07:27اللہ اکبر
07:28لیکن پھر بھی کبھی صحابہ کرام عرض کرتے
07:30یا رائنا یا رسول اللہ
07:33رائنا
07:34رائنا یا رسول اللہ
07:35رسول اللہ ہماری رعایت فرمائی
07:38تو ان کا جملہ بالکل صحیح تھا
07:40رعایت کرنے کا
07:41لیکن کفار نے
07:43ان کا کام ہی ہے
07:44بے عدبی کرنا
07:45بے عدبی کا شہبہ کرنے
07:47انہوں نے کیا کیا
07:48کہ انہوں نے
07:49اس کو
07:49لفظ کو
07:50تھوڑا بگاڑ دیا
07:52اور زبانوں کو
07:52تھوڑا ٹیڑا کر کے
07:53رائی
07:55رائی
07:56یوں کر دیا
07:57اور رائی
07:58کا معنی ہے
07:59چروہ
08:00نعوذ باللہ
08:01ہمارے چروائے
08:03نعوذ باللہ
08:04رائنا کر دیا
08:07اللہ تبارک و تعالیٰ
08:08لے صدرت المنتحا
08:09کے مقین
08:10جبریل علیہ السلام
08:11کو بھیجا کے جاؤ
08:12جا کر میرے نبی
08:14کہ غلاموں کو
08:15عدب سکھاؤ
08:16تعظیم سکھاؤ
08:17اور بتاؤ
08:17کہ
08:17تم نے آئندہ
08:19میرے محبوب کی
08:20بارگاہ میں
08:21یہ لفظ
08:21استعمال ہی نہیں
08:22کرنا ہے
08:24علاقہ لفظ
08:25ٹھیک ہے
08:25مانہ ٹھیک ہے
08:27ان کی مراد ٹھیک ہے
08:28سب کچھ ٹھیک ہے
08:30لیکن ایک
08:31بیادبی کا شہبہ
08:32بنا دیا
08:32ظالموں نے
08:33چھوڑ دو اس لفظ
08:34آگئے بھئی آگئی
08:36اللہ کا حکم آگیا
08:38جبریل آگئے
08:39صدرت المنتحا
08:40سے آیت لے کر
08:41اللہ اکبر
08:42کیا حکم ہوا
08:43یا ایوہ
08:44الَّذِينَ آمَنُوا
08:45اے ایمان والو
08:47یا ایوہ
08:47الَّذِينَ آمَنُوا
08:48لا تقولوا راعِنَا
08:51اب تم نے
08:52لفظ راعِنَا
08:54استعمال ہی نہیں
08:55کرنا ہے
08:57اے میرے مالک و مولا
08:58پھر ہم کیسے
08:59ارز کریں گے
08:59اپنے محبوب
09:00علیہ السلام سے
09:01ان سے جب میں
09:02ارز کرنی ہوگی
09:04کہ ہماری رعایت
09:05فرمائیے
09:05تو پھر ہم کیا کہیں گے
09:06فرمائیے
09:07یا ایوہ
09:07الَّذِينَ آمَنُوا
09:08لا تقولوا
09:08راعِنَا
09:10وَقُولُوا
09:11ذُرْنَا
09:13بسماؤ
09:13فرمائیے
09:14توجہ کے ساتھ
09:15سنا کرو
09:15اور اگر کہنا
09:16پڑ جائے
09:17تو یوں کہہ دینا
09:18انذرنا
09:19یا رسول اللہ
09:21انذرنا
09:21یا رسول اللہ
09:22یا رسول اللہ
09:23ہم پر نظر کرم
09:24فرمائیے
09:24لفظ راعِنَا
09:26کو تم نے
09:26استعمال نہیں
09:27کرنا ہے
09:28کیا بات ہے
09:29دروازہ
09:30بند کر دیا
09:31سدے باب
09:32کر دیا
09:33کہ جہاں بھی
09:34جس لفظ کے اندر
09:35ایک ذرہ برابر بھی
09:37بے عدبی
09:38کا شائبہ ہو
09:39اس کو
09:40استعمال ہی
09:41نہیں کرنا ہے
09:42عزاتِ کرامی
09:45صحابہِ کرام
09:46اتنی احتیاط
09:47کرتے تھے
09:48اللہ اکبر
09:48اللہ اکبر
09:49اور اتنا زیادہ
09:51عدب کرتے تھے
09:52حضور کا
09:52اور پھر دیکھو
09:53ان کو اعزاز کیا ملا
09:55قرآن کہتا ہے
10:06فرمایا
10:07وہ لوگ
10:08جو ہمارے
10:08محبوب کی بارگاہ میں
10:09اپنی آوازوں
10:11کو پسٹ رکھتے ہیں
10:12ان کا
10:13عدب کرتے ہیں
10:14احترام کرتے ہیں
10:15تعظیم کرتے ہیں
10:16میرا رب
10:17ان کو
10:18کتنا
10:18بڑا
10:19انعام دیتا ہے
10:20کتنا
10:21بڑا
10:21توفہ دیتا ہے
10:22آپ دیکھیں
10:23رمضان کے
10:24روزے
10:24فرض ہوئے
10:25فرمایا
10:36کوئی بھی عبادت ہے
10:38اس کی بنیاد
10:39تقوی ہے
10:39لیکن فرمایا
10:41یہ میرے مصطفیٰ کے غلاموں
10:42کو
10:43عدب مصطفیٰ کا صدقہ ہے
10:44فرما
10:45وہ عدب کریں گے
10:46اولائی کلیو
10:48اللہ
10:48اللہ
10:50اکبر
10:50انہیں عدب کیا
10:52رب تبارک
10:52تعالی نے
10:53ان کے دلوں کو
10:54تقویے کے لیے
10:55منتخب کر دیا
10:56وہ ویسے ہی
10:57میرے محبوب کے
10:58صحابہ ہیں
10:59وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ
11:00اِلَيْكُمُ
11:01الْاَيْمَانُ
11:01وَزَيِّنَهُ
11:03فِي قُلُوبِكُمْ
11:03وَقَرَّهَ
11:04اِلَيْكُمُ
11:05الْكُفْرَ
11:05وَالْفُسُوْقَ
11:06وَالْعِسِيَانَةُ
11:06اُلَائِكَهُمُ
11:07الرَّاشِدُونَ
11:08ان کا منصب ہے
11:09ان کے دل ایمان سے بھرے ہوئے ہیں
11:11لیکن جب عدب مصطفیٰ ساتھ آ گیا
11:13اللہ اکبر
11:14فرمایا
11:15پھر کیا بات ہے
11:16کیا بات ہے
11:17سبحان اللہ
11:18فرمایا
11:18ان کے دل تقوے سے بھر دیئے گئے
11:21عزادی قرامی
11:22یہ میں آیاتِ تیبات پڑھتا جاروں
11:24مسلسل
11:24چونکہ قرآنی ہدایات
11:26مجھے آپ تک پہنچانی ہے نا
11:28مجھے اللہ کا کلام پہنچانا ہے
11:30کہ میرے رب کیا ہدایت اطا فرما رہا ہے
11:32آخر کے اندر میں
11:34ایک حدیثِ پاک پیش کروں گا
11:37اور اس حدیث کو نقل کیا ہے
11:39حضرتِ امامِ بخاری رحمت اللہ تعالی
11:41امیر المؤمنین فی الحدیث
11:44بعد کتاب اللہ
11:46اصح القتاب هو البخاری
11:48سبحان اللہ
11:49آپ نقل کرتے ہیں
11:50کتاب الازان کے اندر یہ حدیثِ پاک موجود ہے
11:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں
11:55ایک مرتبہ
11:56ایک قبیلہِ عمر بن عوف کے درمیان
11:59کو جگڑا پیدا ہو گیا
12:00تو حضور ان کے درمیان
12:01صلح کرانے کے لئے تشریف لیں گے
12:03ذہبا رسول اللہ
12:04الہ عمر بن عوف
12:07تاکہ ان کے درمیان صلح کروائیں
12:10تاکہ ان کے درمیان اختلاف پیدا ہو گئے
12:12یہ بھی بڑی بات ہے
12:13نمازِ اثر کا وقت ہونے والا ہے
12:15مسجدِ نبی کے اندر
12:17لیکن پتا چلا تو حضور
12:19مسجدِ نبی کی امامت کو چھوڑ کر
12:21ان کے درمیان صلح کرانے کے لئے تشریف لے گئے
12:25وہاں بات بن گئی
12:26ادھر ازان کا ٹائم ہو گیا
12:28سیدنا بلالِ حبشی معزنِ رسول
12:30سبحان اللہ
12:31سبحان اللہ
12:31قربان
12:32انہوں نے ازان دی
12:33اور سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی سے کہا
12:36کہ آپ نماز پڑھائیں گے
12:38میں اقامت کہوں
12:38نماز پڑھائیں
12:39آپ نے پروائبل کو سئی
12:40نماز کا ٹائم ہو گیا
12:41آپ مسلح پر کھڑے ہو گئے
12:43کیونکہ حضور کا حکم تھا
12:44کہ مروع ابا بخرین فلیو صلیب بن ناس
12:46میرے ابو بکر سے کہو
12:48کہ نماز پڑھائیں
12:49سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ
12:51اللہ
12:52اکبر کھڑے ہو گئے
12:53پیچھے صحابہ اکرام
12:54ماشاءاللہ
12:55صفے بنی ہوئی ہیں
12:57جو نیدہ بندے اللہ کے پیارے
12:59اللہ اکبر
13:00جیسے نماز شروع ہوئی
13:02تو آقا دو جہاں صلیب مسجد میں داخل ہو گئے
13:05حضور آگے سب جگہ خالی
13:07آگے بڑھتے بڑھتے
13:08پہلی سب کے اندر آگے
13:09جیسے حضور مسجد کے اندر داخل ہوئے
13:12لوگ تو نماز کے اندر ہیں
13:14لیکن
13:15محسوس ہو گیا کہ حضور آگے
13:17وہ تو جن گلیوں سے
13:18جن راہوں سے گزر جاتے ہیں
13:20ان کی محقن دل کے
13:22غنچے کھلا دیئے ہیں
13:24جس راہ چل دیئے ہیں
13:26کوچے پسا دیئے ہیں
13:28وہ تو جن گلیوں سے
13:29جن راہوں سے گزر جاتے ہیں
13:31وہ گلیاں وہ راہیں مہک جاتی ہیں
13:34اللہ اکبر
13:35اللہ اکبر
13:35تو فرمایا کہ
13:37صحابہ اکرام کو جب محسوس ہو گیا
13:39کہ حضور تشریف لے آئے
13:40مہک گئی پوری مسجد نوی
13:42فصفق الناس
13:45بخاری شریف کی حدیث پا
13:47لوگوں نے تصفیق شروع کی
13:48ہاتھ پر ہاتھ مارنا شروع کی
13:50وہ کہا رہا ابو بکر
13:51اللہ یل تفیت و فید صلاتی ہے
13:53سیدہ ابو بکر
13:54بڑے انہیں ہماغ کے ساتھ
13:55توجہ کے ساتھ
13:56نماز پڑھا رہے ہیں
13:57آپ بھی در در التفات فرماتے نہیں تھے
13:59لیکن فلمہ اکثروں نہ سے تصفیق
14:01جب پوری مسجد نے ہاتھ پر
14:04تصفیق کرنی شروع کر دی
14:06تو سیدہ ابو بکر صدیق
14:08رضی اللہ تعالی
14:09اور انہوں نے ہلکی سی توجہ کی
14:10دیکھا کہ حضور موڈیس
14:13نماز پڑھاتے پڑھاتے دورانے نماز
14:16آپ پیچھے ہٹ گئے
14:19بخاری شریف کی حدیث پا
14:20اللہ اکبر
14:22حضور نے فرمایا
14:23اینیم کس مکانک آیا ابا بکر
14:25ابا بکر اینیم کس مکانک
14:27اپنی جگہ پر رو
14:28آپ پیچھے ہٹے اللہ کی حمد کی
14:30حضور آگے تشریف لے گئے
14:31حضور نے نماز پڑھائی
14:32نماز کے بعد حضور نے پوچھا
14:33کیا ہوگیا ابا بکر
14:35ما منا تک
14:35کیا ہوگیا
14:37میں تمہیں کہہ رہا تھا
14:37نماز پڑھاؤ نماز پڑھاؤ
14:38اس کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:41آپ آگئے تھے
14:42ما کانا لی ابن ابی قحافہ
14:46اینیو صلی بین یدی رسول اللہ صلی اللہ
14:49کیا بات
14:50یہ کلمات بخاری کے اندر موجود ہیں
14:52فرمایا
14:53اپنا نام نہیں لیا
14:55فرمایا
14:56ابو قحافہ کے بیٹے کی کیا مجال ہے
15:00کہ رسول خدا تشریف لیں
15:02وہ آگے کھڑا ہو کر نماز پڑھا رہا ہوں
15:04یا رسول اللہ میں دوران نماز پیچھے ہٹ گیا
15:07حضور نے کچھ نصیحتیں فرمائی
15:09یہ بنیادی چیز ہے
15:11اللہ اکبر
15:11اللہ اکبر
15:12کہ حضور علیہ السلام
15:14اب آپ یہ دیکھئے
15:15کہ حضور جب تشریف لائے
15:17صحابہ کرام دوران نماز
15:20حضور کا تصور آیات
15:21انہوں نے تصفیق کی
15:22کہ حضور آ گئے
15:23اور پھر اس پر متنبع کرنے کے لیے
15:26سب جو ہے تصفیق کر رہے ہیں
15:27تو خیال آیا نماز کے اندر
15:30تو یہ سب کچھ ہوا نا
15:31جب انسان درود پڑھتا ہے
15:33اللہ مسلی علیہ السلام علیکہ
15:36ایوہاں نبی
15:36یہ تو اتیات میں
15:37اللہ مسلی علیہ محمد
15:39تو حضور کا ذکر کرتے ہوئے
15:41کیونکہ یہ کوئی حکایتاً تو نہیں پڑھ رہے ہیں
15:44تو انشاءن پڑھ رہے ہیں
15:46تو فرمایا کہ تصور تو آئے گا
15:48اور ڈاکٹر اقبال سے کسی نے پوچھا
15:50کہ نماز میں حضور کا خیال آ جائے
15:53تو کیا ہوتا ہے
15:53پھلا جگڑا لگا ہوا ہے
15:55بڑا شور شرابہ مچا ہوا ہے
15:57اقبال کہنے لگے کہ
15:58مجھے تو نہیں پتا ہے
15:59نہ میں ملہ ہوں نہ فقی ہوں نہ زاہد ہوں
16:02لیکن میں اتنی سی بات کہتا ہوں
16:04کہ شوق تیرا اگر نہ ہو
16:06میری نماز کا امام
16:09میرا قیام بہجاب
16:11میرا سجود بہجاب
16:13فرمایا کہ
16:14آقا اے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
16:17کا شوق و محبت و تعظیم
16:20اگر من کے اندر نہیں ہے
16:22تو یہ سجدے یہ رکو یہ عبادات
16:25اللہ اکبر
16:26فرمایا تمہارے کیا کام آئیں گے
16:28قرآن نے کیا کہا
16:29لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ
16:31وَتُعَذِّرُهُ وَتُوَقِّرُ وَتُسَبِّحُوهُ بُقْرَةً وَاسِیدًا
16:36میرے بچوں میں قرآن پڑھ رہا ہوں
16:38فرمایا پہلے ایمان
16:40تازیم و توقیر
16:41پھر تمہارے یہ تسمیہ
16:43تمہارے یہ سجدے
16:45تمہارے یہ عبادات
16:46تمہارا یہ سب قبول ہوگا
16:48اگر بنیاد ہی نہیں ہے
16:50ایمان و تازیم و توقیر نہیں ہے
16:52آپ کرتے جائیں کرتے جائیں
16:54کرتے جائیں
16:56اس کے سوا کچھ دی
16:58سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:00جب حدے بیعک کے مقام پر
17:01آپ تشریف لے گئے مکہ مکرمہ
17:05تو قریش نے
17:06مذاکرات کرنی کیلئے
17:07یہ قریش نے کہا کہ حضور آپ تشریف لے آئیں
17:09تو آپ خانہ کعبہ کا تواف کرنے
17:11آپ نے ارام بانا
17:11اللہ علیہ
17:17جن کے ساتھ اعرام باندھ کر
17:19میں مدینے سے نکلا ہوں
17:20تواف کروں گا تو انہیں کے ساتھ
17:23آگے واپس اسی طرح
17:25اجازت ہونے کہ
17:26نہیں نہیں نہیں
17:27کروں گا تو اپنے آقا کے ساتھ کروں گا
17:29جن کے ساتھ
17:30اب حضور نے تو نہیں یہ کہہ کے بیجا تھا
17:32یہ ان کا اپنا شوق و محبت و تعظیم
17:35الفت تھی
17:37سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:39خانہ کعبہ کا تواف کر رہے ہیں
17:41تواف کرتے کرتے کرتے
17:43حجرِ اسود کے پاس پہنچے
17:45چومنے لگے
17:45تقبیل
17:48رکھے
17:49کہے لگے
17:49اے حجرِ اسود
17:51میں تجھے کبھی نہ چومتا
17:53ما قبلتوکا
17:55ما قبلتوکا
17:56لَوْ لَا قَبَّلَاكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّدَّهُ تَعْلِ
18:00اگر رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم
18:03نے تمہیں نہ چومہ ہوتا
18:04تمہیں تمہیں کبھی بھی نہ چومتا
18:06اللہ اکبر
18:07اللہ اکبر
18:07یہ ہے حضراتِ گرامی صحابہِ کرام نے جو کر کے دکھایا
18:11جو سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کر کے دکھایا
18:15اور آخری بات یہ ہے
18:17کہ عربہ بن مسعودِ سقفی
18:18جس فقط حدیبیہ کے مقام پر پہنچے
18:21یہاں سیدنا عثمانِ غنی آئے
18:23اور وہاں حدیبیہ کے مقام پر
18:24واپس آئے عربہ بن مسعودِ سقفی
18:27اور انہوں نے کہا
18:27کہ اے آلِ مکہ میں تمہیں کہتا ہوں
18:30کہ محمدِ عربی سے نہ لڑنا
18:33کہا کیا بات ہے
18:34کہا میں نے جو حدیبیہ کے مقام پر منظر دیکھا ہے
18:37وہ منظر میں نے کائنات کے اندر کہیں بھی نہیں دیکھا
18:42نہیں نہیں
18:43کہیں بھی دنیا کے اندر
18:45میں بڑے بڑے بادشاہ ہوں
18:47کے درباروں میں گیا ہوں
18:48میں کوئی معمولی آدمی نہیں ہوں
18:50میں ایک سفیر ہوں
18:51اس وقت کی جو سوپر پاورز ہیں
18:54ان کا نام لیا
19:01جو اس وقت کی دو سوپر پاورز ہیں
19:03اور نجاشی کے دربار میں میں گیا ہوں
19:05میں نے مذاکرات کی یہ ہیں
19:06ان درباروں کے آداب دیکھیں
19:08کہ ان بادشاہوں کے درباروں کے آداب کیا ہوتا ہے
19:11لیکن خدا کی قسم
19:12میں نے محمدِ عربی کے دربار میں
19:15ان کے صحابہ کو جو تعظیم کر
19:17بولا کیا دیکھا اور وا
19:19کہا میں نے دیکھا کہ وہ
19:20اگر وضو کرتے تھے
19:22ان کو وضو کا پانی جسم لگا ہوا
19:24اس کو دیچے جانے دیتے تھے
19:26وہ اگر لعابِ دہان مبارک پھینکتے
19:28تو وہ اپنے ہاتھ پر لیتے
19:30فَدَلَكَ بِهَا وَجْحَهُ وَجِلْدَهُ
19:32اور اپنے چیرے پر حضور کا لعابِ دہان مبارک
19:36فرمایا وہ گفتگو کرتے
19:37تو اپنی آوازوں کو پس رکھتے
19:39خفضو اسواتا ہوں
19:41مَا يُحِدُّونَ إِلَيْهِ النَّزْرَ
19:43تَعظیمًا
19:44فرمایا پوری نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھتے
19:46پھر کہتے ہیں خدا کی قسم
19:47مَا يُعَظِمُ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ مُحَمَّدًا
19:50میں نے کائنات میں
19:53پوری دنیا میں
19:54اس وقت جو ہے
19:56بادشاہوں کے درباروں میں
19:57وہ عدب نہیں دیکھا
19:59جو میں نے محمدِ عربی کے صحابہ کو
20:02صحابہ عزرانی کے رامی ہم نہیں
20:04ہم آثورٹی نہیں ہیں
20:06میں کروں گا تو کوئی کہہ سکتا ہے
20:08کہ مولانا صاحب نے بہت زیادہ کر دیا
20:10بہت بڑا دیا ہے میرے بھائی
20:11نہیں یہ نبی کے صحابہ جو دین کا ایمان ہے
20:14انہوں نے کر کے دکھایا
20:16یہ سبق دیا کہ یہ قرآن اترا ہے
20:18یہ صحابہ کر کے دکھا رہے ہیں
20:20حضرتِ گرامی اگر اپنے آمال ایمان
20:22بچانا چاہتے ہیں
20:23تو حضور کی تعظیم و توقیر کو
20:25لازم پکڑ لیں
20:27وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمين
20:40یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:44اور ہدایت ہے
20:46اور پرہیزگاروں

Recommended