- 17 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 102
Topic: Surah At Tawbah Ayat 24
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 102
Topic: Surah At Tawbah Ayat 24
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00دیان للناس وحدث وموعظة للمتقین
00:09یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:18الحمدللہ
00:20سلام علی عباده اللذین استفاد
00:23عوض باللہ من الشیطان الرجیم
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27قل امیت
00:29"'The Lord shall be with you as well as io am the prophet of the world.'
00:33"'The Lord shall be with you as well as your family who has received King of the Lord.'
00:35"'The Lord shall be with you as well as your family shall be with you as well as your family
00:38of the Lord.'
00:38"'Thank you all.'
00:40"'Seen from the einem willing to preside can be with you as well as your family of the world 그래요.'"
00:45"'Fatرب-e-suuu chatta yateya Allahu bi-amrii wa Allah la yehdiil al-qum al-fasiquiid.'"
00:50"'Sadaq Allahum, Maulanaar-Azhim.'"
00:52Azadhi Krami Quran Zishan کے اندر
00:54Rab Tabarak wa Tala نے
00:56ان تمام محبتوں
00:58کا ذکر کیا
01:00جو فطرتاً
01:01انسان کے ساتھ ہوتی ہیں
01:03انسان کے دل میں انسان کے من میں ہوتی ہیں
01:06انسان اپنے
01:08خاندان سے محبت کرتا ہے
01:09اپنے آباؤ اجداد سے
01:11محبت کرتا ہے اپنے بیٹوں سے
01:14بیٹیوں سے اپنے بھائیوں سے
01:16بہنوں سے اپنے
01:18شوہر سے شوہر
01:19اپنے بیوی سے وعشیرتukum
01:21اپنے قبیلی سے محبت ہوتی ہے
01:23یہ تمام کے تمام رشتوں کی
01:26محبت کو ذکر کیا گیا
01:27جو انسان کی فطرت کے اندر ہوتی ہے
01:31وَأَمْوَالُنِقْتَرَفْتُمُوْحَا
01:32اور تمہارا وہ مال
01:33جسے تم نے کمایا ہے
01:35اور تم اسے کماتے ہو اور
01:37کما کر جو ہے وہ اسے گن گن
01:40کے رکھتے ہوں
01:42وَأَمْوَالُنَا قَسَادَهَا اور تمہاری
01:44وہ تجارت جس کی
01:45قصاد بزاری کا اور جس کی
01:47مندی کا اور جس کے
01:49لوس ہونے کا تمہیں ڈر رہتا ہے
01:51کہ یہ ارپتہ نہیں
01:53بازار جو ہے اس کے اندر مندی آ جائے گی
01:56اور میرا مال جو ہے وہ بکھے گا نہیں
01:57یا کم قیمت کے اندر بکھے گا
01:59تو فرمایا کہ مال جسے
02:01تم گن گن کے رکھتے ہو
02:03تجارت جس کی قصاد بزاری کا
02:05تمہیں خوف ہوتا ہے
02:07وَأَمْسَاكِنُوْتَرْدَوْنَهَا اور تمہارے وہ مسکن
02:09اور تمہارے وہ گھر
02:11جن سے تم محبت کرتے ہو
02:14گھر کو انسان بناتا ہے
02:16ایک ایک اینٹ بڑی محبت
02:18کے ساتھ لگاتا ہے
02:18ایک ایک چیز جو ہے
02:20اس کی فنشنگ کرتا ہے
02:21اور پھر اس گھر سے بڑا پیار ہوتا ہے
02:24انسان کو
02:24جس آشیانے کو اس نے
02:27اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوتا ہے
02:29تو یہ انسانی فطرت کے اندر
02:31یہ محبتیں موجود ہوتی ہیں
02:34رشتداروں کی محبت
02:36مال کی محبت موجود ہوتی ہے
02:38اور تجارت کی محبت ہے
02:40گھر کی محبت ہے
02:41زمینوں کی محبت ہے
02:44اور اسی طرح جو دیہاتی لوگ ہوتے ہیں
02:46ان کو جانوروں سے محبت ہوتی ہے
02:48چوپاؤں سے محبت ہوتی ہے
02:50گائے بھینس وغیرہ سے محبت ہوتی ہے
02:53سونے چاندی سے محبت ہوتی ہے
02:55اپنی ازواج سے محبت ہوتی ہے
02:58زینا لیناس حب الشہواتی
03:00من النصا والبنین
03:02والقناطیل المقنطراتی
03:04من الزہب والفضہ
03:05والخیل المصومتی
03:07والعنعامی والحرس
03:09کھیتیوں سے محبت ہوتی ہے
03:11زمینوں سے محبت ہوتی ہے
03:12and all those all, God said knowing the following
03:16and all that He told us
03:18is doing it in this way
03:18and the following God of God
03:22is doing that in the future
03:24but there are things that exist
03:28but the God of the King
03:28is doing it
03:30and the God of the Lord
03:32no harm
03:33no harm
03:35no harm
03:35no that
03:39that if God of the King
03:43If you get it, you will be a pastor if you will be a pastor if you will be a
04:00pastor.
04:00But this requires a good value of equality and healing
04:06This is a good value of life
04:10But this refers to everything
04:13We want to get it
04:14Welcome to the sexualityคือ
04:27logistics
04:29یہ گھر یہ سب کچھ محبتیں نیچ ہوں ہیچ ہوں کم تر ہوں سب محبتوں سے
04:37بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہونی چاہیے یہاں آ کر آؤٹ
04:43آب بیلنس ہو جائے گا معاملہ اگر تم نے ان محبتوں کو غالب کر لیا
04:48ان رشتوں کو ان دنیا داری کو استجارت کو تم نے غالب کر لیا اور
04:54اللہ اور اس کے رسول کی محبت اور جہاد کی محبت پیچھے چل گئی یہ
04:58فرمائے نا کہ احبا الیکم من اللہ ورسول وجہاد فی سبیری فتربسو
05:03حتی یادی اللہ بیامری اگر ان چیزوں کی محبتیں زیادہ ہو گئیں
05:07اللہ اور اس کے رسول کی محبت سے اور جہاد کی محبت سے تو پھر تم
05:11اللہ تبارک و تعالیٰ کے عمر کا اللہ کا اندزار کرو اور اللہ
05:16تبارک و تعالیٰ جو ہے وہ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں عطا فرماتا ہے
05:21اب سمجھنے کی چیز یہ ہے کہ ان محبتوں کو مطلقا نجائز نہیں کہا
05:27اسلام کے اندر رہبانیت نہیں ہے بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:31رہبانیت کا سبق کسی کو بھی نہیں دیا لا رہبانیت فی الاسلام
05:36ورہبانیت نبت دعوها ما کتبناہا علیہم الا بتغار دوان اللہ
05:40فما رعاوها حق رعایتیا
05:44فرمائے ہم نے کسی کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے کسی کو رہبانیت
05:48کا سبق اور درس نہیں دیا ہے خود لوگوں نے رہبانیت اپنے طور پر
05:53اختیار کی لیکن فما رعاوها حق رعایتیا
05:57اس کی رعایت کا ما حق ہو نہیں کر سکے دیکھیں انسان کی فطرت
06:01کے اندر اللہ تبارک و تعالیٰ نے نکاح کی ضرورت رکھی ہے اب
06:05بندہ کہے کہ میں نکاح نہیں کروں گا میں جو ہے وہ جوگی بن کر
06:09تاریک الدنیا بن کر رہوں گا تو ایک فطرت ہے آپ اس فطرت کو
06:13کتنا دبائیں گے اسی طرح مال ایک ضرورت ہے گھر ایک ضرورت ہے
06:19تجارت ایک ضرورت ہے نظام زندگی چلانے کے لیے قصب کے لیے
06:25انسان کو کرنا ہے تو اسلام نے یہ نہیں کہا ہے کہ یہ تم
06:28کرو گے تو تم مسلمان نہیں ہوں پھر ہمارے پاس نہیں آنا
06:32نکل جاؤ یہاں سے نہیں نہیں نہیں صحابہ اکرام خود حضور
06:35السلام اپنے مبارک ہاتھوں سے جو ہے وہ کل ہاری کے اندر
06:40دستے لگا لگا کے بیٹی تھے کہ جاؤ جا کر کماؤ جاؤ جا کر
06:43کام کرو بازاروں کے اندر جاتے بازاروں کے دعا فرمائی کہ
06:47اللہ ہمارے بازاروں میں ہمارے سا میں ہمارے مدب برکتیں
06:51عطا فرما اور کسی نے تجارت کا ذکر کیا تو حضور نے اس
06:54کے لیے برکت کی دعایں عطا فرمائی کہ صبح صبح وہ اٹھ کے
06:57جا رہا ہے تو کسی نے کہا کہ دیکھیں یہ دنیا کے راستے میں
07:01فرمایا نہیں نہیں یہ بھی اللہ کے راستے میں اگر اپنے
07:04بچوں کے نان و نفقہ کے لیے جا رہا ہے اگر اس لیے جا رہا ہے
07:07کہ کسی کے سامنے جو ہے دستے سوال دراز نہ کرے تو دیکھیں
07:11کتنی وسعت ہے اسلام کے اندر اسلام کتنا عالم گیر اور
07:16کتنا فطری دین ہے اب یہ ہماری نالائکی ہے کہ ہم نے اس کو
07:21آوٹ او بیلنس کر دیا حکم یہ تھا اللہ تبارک و تعالی کا
07:25کہ یہ ساری محبتیں کم تر ہوں اللہ اور اس کے رسول کی محبت
07:32احبہ الیکم من اللہ و رسولی و جہاد ان فی سبیری و تربسو
07:36اگر یہ زیادہ ہو گئیں محبتیں پھر بربادی آگئیں ہم نے کیا
07:41کر دیا ہے کہ آج یہ ساری محبتیں ہمارے سروں پر چڑ گئیں مال کی
07:46محبت تجارت کی محبت دنیا کی محبت اور اس کے بعد جو ہے گھروں کی
07:52محبت آپ کہیں گے نہیں نہیں علمہ صاحب ایسی بات نہ کریں تھوڑا سا
07:57سپیس دیں تھوڑا ایج دیں ایسا نہیں ہے الحمدللہ ہم سب سے بڑھ
08:02کر اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتے ہیں سبحان اللہ ایسا ہی
08:05ہونا چاہے ہم سب کا یہی دعویٰ ہے اور ہم سب کی یہی لفظ ہیں ہم سب
08:11یہی نعرے ہیں لیکن حضرت عرامی آج کا مسلمان عملی طور پر نظر
08:17نہیں آتا ہمارا جو عمل ہے پریکٹیکل ہے وہ اس کے قریب تر بھی کہیں
08:23نظر نہیں آتا ہم نے ان محبتوں کو اپنے اوپر اتنا سوار کر لیا
08:29ہے کہ ہم بھول گئے اللہ اور اس کے رسول کو حقیقتاً بات پوچھے
08:32ہم یہ پورا مسلمان دیکھنے زیادہ حقیقتاً پوچھیں تو ہم مسلمانی
08:38اور یہ قرآن میرے سامنے پڑا ہے کھلا ہوا ہے ہم بھول گئے تمام
08:42حکمات کو ہم نے ان محبتوں کو اپنے سر پر سوار کر کے آپ کہیں
08:47گے ہی کیسے ہو سکتا اللہ مصدر ہم گناہگار ہیں ہم گناہگار ہیں لیکن
08:51ایسا تو نہیں ہے کہ ہم جو ہے دنیا کو مال کو دولت کو گھر بار
08:56کو اللہ اور اس کے رسول سے بڑھ کر نہیں نہیں ایسا ایسا ایسا
09:01ازاد گرامی یہ تو پریکٹیکل پتہ چلتا ہے بازار کے اندر جب انسان
09:05جاتا ہے دنیا داری کے اندر جب انسان اترتا ہے کھر میں بیٹھ کے
09:08تو میں بھی باتیں کرتا رہوں آپ بھی باتیں کرتا رہے ہیں ہر اٹھا
09:12کے سر پہ تو نہیں رکھنا ہے یہ تو عملی طور پر جس وقت تصادم ہوتا
09:16ہے کہ ایک طرف اللہ کا حکم آ گیا اور ایک طرف حرام مال ہے جو
09:21سود کا مال ہے حرام مال ہے جو جھوٹ کا مال ہے حرام مال ہے جو
09:26ظلم کا مال ہے حرام مال ہے جو زیادتی کا مال ہے حرام مال ہے جو
09:30بچیوں کا ترکہ کھانے کا مال ہے اب پتہ چلے گا کہ تم اللہ اور
09:35اس کے رسول کے حکم کو اختیار کرتے ہو اللہ اور اس کے رسول کی
09:40احکمات کو مانتے ہو یا اپنے من کی مان کر کہتے ہو ٹھیک ہے
09:45اللہ معاف کر دے
09:46میں اللہ سے معافی مانگ لوں گا
09:48شب برات پر
09:49اور میں مرنے سے پہلے پہلے توبہ کر لوں گا
09:52اللہ بڑا غفور الرحیم
09:54ابھی جو کچھ ہوتا ہے
09:55کالا پیلا نیلا ایک نمبر سے لے کر
09:58آٹھ نمبر تک جو چلتا ہے
10:00بھائی چلاو ابھی چھوڑو
10:01ساری دنیا کر رہی ہے
10:03ابھی مولانا لوگ تمہیں پیچھے کر دیں گے
10:05تمہیں ترقی نہیں کرنے دیں گے
10:08تمہاری ترقی کو روکنا چاہتے ہیں
10:10مسدود کرنا چاہتے ہیں
10:12بھائی کیا فائدہ ملے گا مجھے بتائیہ
10:14ہمیں کیا فائدہ ملے گا
10:16ہمارے سامنے تو قرآن کھلا ہوا ہے
10:18ہم تو صرف اس اللہ کے پیغام کو
10:21کہ دیکھیں دنیا داری کیجئے
10:23مال کمائیں
10:24میرے صحابہ نے
10:26انبیاء اکرام نے
10:27حضور نے تجارت فرمائی
10:28گھر بنائے
10:29کاروبار کیے
10:31مال کمائے
10:32اللہ نے ان کو دولتیں عطا فرمائیں
10:34لیکن جہاں
10:36اللہ اور اس کے رسول کا حکم آیا
10:38تو اس کو چھوڑ کر انہوں نے اختیار کر لیا
10:41اللہ اور اس کے رسول
10:42اللہ اکبر
10:43جب حکم بازی آگیا
10:46وَمَا كَارَ لِمُؤْمِنِ وَلَا مُؤْمِنَتٍ
10:49اِذَا قَدَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ عَامْرًا
10:51آئِنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَارَةُ مِنْ عَمْرِ
10:53ہمارا کو اختیاری دی جب
10:55اللہ اور اس کے رسول کا حکم آ جائے
10:57ہماری بانڈریزیں
10:58حدود و قیودیں
11:03یہاں پر تمام چیزوں
11:04کو ذکر کیا گیا
11:05تو یہ جو
11:06اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہے
11:08یہ بنیاد ہے
11:09اور یہ محبت انسان کو
11:11عمل کی طرف لے کر آتا ہے
11:12پاکیزگی کی طرف لے کر آتی ہے
11:14اور آخرت کو سوارنے کی طرف لے کر آتی ہے
11:16جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے
11:18بہت زیادہ
11:19پھر اس کو فالو کرتا ہے
11:21اس کی اطاعت کرتا ہے
11:25اگر تیری محبت
11:27سچی ہے
11:28تو تو اپنے معبوب کی بات بانے گا
11:30اگر ہم کیسے
11:32کیسے
11:32کیسے محب ہیں
11:33ادھار اس کے رسول سے
11:35محبت کا ہمارا دعویٰ ہے
11:36زبانی جمع خرچ
11:37لیکن جب پریکٹیکل کی بات آتی ہے
11:40تو ہماری دنیا ہی الگ ہے
11:42ایسا لگتا ہے
11:44کہ ہماری کوئی مسلمانی ہے
11:45ہی نہیں یہ نام نشان کی
11:46ہم نے ہر حرام کے راستے کو
11:49ہر ناجائز راستے کو
11:50ہر ظلم کے راستے کو
11:52ہر دوکھے کے راستے کو
11:53ہر جھوٹ کے راستے کو
11:55ہم اختیار کرنے کے لیے تیار ہیں
11:57اللہ ہو
11:57افرائیتا
11:59افرائیتا
12:00منتخذ
12:01الہہو
12:02ہواہو
12:03تم نے دیکھا اس آدمی کو
12:05جس نے
12:06اپنی نفسانی خواہشات کو
12:08اپنا خدا بنا لیا
12:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:12تو اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے
12:13جب تک
12:15لائے ہوئے میرے دین کو
12:16اپنی نفسانی خواہشات پر غالب نہ کرو
12:19تمہاری نفسانی خواہشات
12:21تابع ہو جائیں اور میرا دین غالب ہو جائے
12:24اللہ ہو اکبر
12:25لائے ہو دین
12:26نظام مصطفیٰ جب تغالب نہ ہو جائے
12:28تو حضرت اکرامین
12:29یہ محبت ہے
12:31اللہ اور اس کے رسول کی
12:32یہ محبت کی اگر دولت کسی کو بل جائے
12:35بحار شریف کی حدیث پاک ہے
12:37اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:39سلاس من کن نفیہ وجد حلاوت الائیمان
12:41فرمایا جس کے پاس تین چیزیں ہیں
12:43اس نے ایمان کی حلاوت کپا لیا
12:45اس میں سب سے پہلی چیز
12:47نمبر ون
12:48نمبر ون
12:50فرمایا کہ جس کے دل کے اندر
12:52اللہ اور اس کے رسول کی محبت
12:54ہر چیز سے بڑھ کر ہے
12:56سب سے بڑھ کر محبت
12:59فیما سوا ہو
13:01جتنی دنیا کی چیزیں ہیں
13:02سب کی محبت کم
13:03سب سے ٹاپ پر
13:05اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہے
13:07فرمایا
13:08اس نے ایمان کی حلاوت کو پا لیا
13:10اس نے ایمان کی مٹھاس کو
13:12ایمان کی لذت کو پا لیا
13:13اللہ اکبر
13:14And so
13:15So that's the name of the Lord.
13:45ng reese sallam ki baragahe ke inder
13:46emergencies o'mri faruq radiyallahu teala
13:48hazir huzul ni fcmaya
13:49yo arственный hru what her
13:53reese se bade kar
13:54her reese se bade kar
13:56her khuaiz se bade kar
13:58words o'mri ke ah penni jahan se bhe bade kar
14:01lla hasil niya iya
14:02jaan bade ya aziz
14:03huzul ni fcmaya la ya umr la
14:05iman makamal nahi hoga
14:08dوسre hi lm hai
14:09huzul niya fcmaya
14:11haqalara ta
14:11uhor eki riwayat ke inder aata air
14:13کہ حضور نے سینے پر ہاتھ مارا
14:14سید عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:17کہ دنیا بدل گی
14:18یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:21فداق ابی و امی یا رسول اللہ
14:23یا رسول اللہ میرے ماں باپ
14:25آپ پر قربان میری ہر چیز آپ پر قربان
14:27میری جان آپ پر قربان
14:29میں ہر چیز سے بڑھ کر
14:31اور اپنی جان سے بھی
14:33بڑھ کر
14:34آپ سے محبت کرتا ہوں
14:36حضور نے فرمایا
14:37آل آن تمہ ایمانو کہ
14:39یا عمر عمر اب جا کر
14:41تمہارا ایمان مکمل ہوا سچے لوگ تھے
14:43رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:45بھارگاہ کے اندر بیٹھے ہوئے
14:46کیسے وہ بات کر سکتے ہیں کہ دل میں کچھ اور ہے
14:49زبان پر کچھ اور ہے
14:50یہ تو منافقین کا شیوہ ہے
14:52یہ تو سچے اولائکہم السادقون
14:54اولائکہم السدقون
14:56رضی اللہ عنہم وردوان
14:58فلا بربی کلایم فرمایا یہ تو وہ لوگ تھے
15:01جو ہر چیز سے بڑھ کر
15:02حضور رسالت و سلام سے پیار کرنے والے تھے
15:06تو حضور نے فرمایا
15:07عمر اب تمہارا ایمان مکمل
15:09اللہ اکبر اللہ اکبر
15:11تو اپنی اپنے خاندان سے
15:13جان سے ہر چیز سے بڑھ کر
15:15انسان اللہ اور اس کے رسول سے
15:17محبت کرے فرمایا کہ تب جا کر
15:19اس کو ایمان کی حلاوت ایمان کی لذت
15:21ملتی ہے اور ایمان کی
15:23اکملیت ملتی ہے اس کو ایمان
15:25تو ہوتا ہے کسی درجہ کے اندر لیکن
15:27ایک کامل ایمان
15:28بالکل نفس ایمان کی رفی نہیں کرتے
15:31لیکن فرمایا کہ
15:33لَا يَؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَابَّ إِلَيْهِ
15:37مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ
15:39وَالْنَاسِ اجْمَائِنِ
15:40عزید اکرامی محبت رسول یہ بنیاد ہے
15:43محبت رسول اساس ہے
15:44اللہ اکبر
15:46صحابہ اکرام حضور السلام سے
15:49محبت کرتے تھے
15:50اور دیکھیں محبت دنیا میں بہت ساری چیز
15:53بنیادوں پر کی جاتی ہے
15:54انسان کسی آدمی سے اس لی بھی
15:57محبت کرتا ہے
15:59بندہ بڑا چنگ ہے
16:00اخلاق بڑے پیار ہیں
16:02اس کے اخلاق بڑے اچھے ہیں
16:03تو قرآن مجید فرقان حمید نے فرمایا
16:06کہ اگر دنیا کے اندر تم
16:07اخلاق کی بنیاد پر کسی سے محبت کرتے ہو
16:11تو وَإِنَّكَ لَا عَلَى خُلُقٍ عَظِيم
16:14میرے محبوب تو خل کے عظیم پر فائز ہے
16:18میرے محبوب سے بڑھ کر
16:20کائنات کے اندر کسی کا اخلاق نہیں ہے
16:24اخلاق والوں کے اخلاق ایسے ہوتے ہیں
16:26کہ جو برابری کے اندر کوئی بندہ ہوتا ہے
16:29تو تب جا کر اس کی آجزی انکساری
16:33اور اس کی ساری چیزیں جھلکتی ہیں
16:35جیسا ہی کوئی کمزور بندہ ہے
16:37تو ہمارا بلیڈ پیشر بھی تیز ہو جاتا ہے
16:40ہمارا غصہ بھی تیز ہو جاتا ہے
16:41سمجھدار قسم کا پڑا جو ہے
16:44ہمارا غصہ ہے اور بلیڈ پیشر ہے
16:46آقا ایدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
16:49حضور علیہ السلام کا اخلاق یہ تھا
16:53کہ جتنا زیادہ کمزور آدمی ہوتا
16:56کوئی غلام ہوتا
16:57کوئی بچہ ہوتا
16:58خواتین ہوتی
16:59حضور کے اخلاق اتنے زیادہ بڑھ جاتے
17:03حضور کا تحمل
17:05بردباری
17:06آجزی انکساری
17:08اتنی زیادہ
17:09چونکہ وہ اصل تھی
17:11ہماری جو سارا
17:13ہم نے دنگوستہ بنایا ہوتا ہے
17:16یہ تو ایک بس تو ہی ہوتا ہے
17:17کوئی برابری کی سطح کا آج ہے
17:19اسلام علیکم
17:20کیسے گھری اسے
17:21تو یہ ایک مسلوئی
17:22ہم نے ایک اخلاق کا
17:24ایک لبادہ اوڑا ہوتا ہے
17:25اصل اخلاق
17:27تو تب پتا چلتا ہے
17:28کہ آپ سے کمزور کوئی آدمی ہے
17:31اور آپ اس وقت
17:33صبر کرتے ہیں
17:33تحمل کرتے ہیں
17:35اور بردار سے کام لیتے ہیں
17:37وہ غلطی بھی کیوں نہ کر جائے
17:38کوئی ایسے واقعات
17:39سیرت کے میں پڑھنا شروع کر دوں
17:41کہ حضور علیہ السلام
17:42کوئی دیہاتی آیا
17:43کوئی بچہ آیا
17:44کسی نے کوئی غلطی کی
17:45مسجد میں کسی نے پشاپ کر دیا
17:47حضور علیہ السلام کا
17:48اخلاق تحمل جو ہے
17:50وہ کتنا بڑھ گیا
17:50فرمایا
17:51اگر تم اخلاق کی بنیاد پر
17:53محبت کرتے ہو
17:55تو اللہ اکبر
17:56وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
18:00ہمارے محبوب تو
18:01خلقِ عظیم کے درجے پر فائز ہیں
18:04فرمایا
18:05کہ اخلاق ان کا اتنا
18:07عالی ہے
18:07عالی ترین اخلاق کے مالک ہیں
18:09فرمایا
18:10ایک انسان محبت
18:11کسی کی
18:12علم کی بنیاد پر بھی کرتا ہے
18:14یعنی اس بندے سے
18:16بڑا پیار ہے
18:16بڑی محبت ہے
18:17بہت کیا وجہ ہے
18:18یعنی اللہ نے اس کو
18:19بڑا علم اتا فرمایا
18:20صاحبِ علم آدمی ہے
18:22صاحبِ ذوق
18:23صاحبِ مطالعہ ہے
18:24اس کے پاس بڑی بالومات ہے
18:26میں اس بندے سے پیار کرتا ہوں
18:28علم کی بنیاد پر
18:29اگرچہ اس زمانے کے اندر
18:30تو خیر یہ
18:30ساری چیزیں متروخ ہو چکی ہیں
18:33کہ ان صلاحیتوں کی بنیاد پر
18:35کسی سے کو پیار کرے
18:37اب تو پیار اور محبت
18:39کا یک نکاتی ہی
18:41ایک فارمیڈ ہے
18:46یہی پیار
18:46جس کے پاس یہ ہے
18:48وہ پیارہ ہے
18:49رشتے بھی سارے ختم ہو گئے
18:51دوستیاں بھی ختم ہو گئیں
18:52تعلق داریاں بھی ختم ہو گئیں
18:54لیکن پرانے زمانے کے اندر
18:55ایسا ہوتا تھا
18:56کہ لوگ
18:57علم کی بنیاد پر
18:59محبت کرتے تھے
19:00کہ یہ صاحبِ علم ہیں
19:01اللہ ہوا خبر
19:03بارک و تعالی نے فرمایا
19:04کہ اگر تم علم کی بنیاد پر
19:06علم تو آؤ تمہیں بتاؤں
19:08رب تعالی نے اپنے محبوب کے
19:10فرما
19:11وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمْ
19:14وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِیبًا
19:17اگر تم علم کی بنیاد پر
19:19محبت کرتے ہو
19:20تو اللہ تعالی نے اپنے محبوب
19:22کو اتنا علمتا فرمایا
19:25اتنا علمتا فرمایا
19:26علمِ کَانَ
19:29وَمَا يَكُون
19:30جو کچھ ہو چکا ہے اور جو
19:33کچھ قیامت تک ہونے والے
19:35صحابہ کرم فرماتے ہیں
19:37نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بڑا خطبہ لمبا دیا
19:39ہر نماز کے بعد نماز پڑھاتے
19:41پھر خطبہ فرمایا جو پہلا آدمی
19:43پیدا ہوا وہاں سے لے کر
19:44اور آخری جنتی جنت میں
19:47اور آخری جہنمی جہنم میں
19:48فرمایا ہر چیز کو حضور نے ذکر فرما دیا
19:51جس نے یاد رکھا
19:52جس نے بولا دیا
19:55لیکن فرمایا کہ
19:56اللہ تعالی نے
19:58فرمایا کہ ہم نے اپنے محبوب کو
20:01غیب کا علم اتا فرمایا
20:02عالم الغائب نہیں کہنا
20:04عالم الغائب یہ
20:06اللہ تبارک و تعالی کے لئے خاص لفظ ہے
20:09عالم الغائب
20:10اللہ تبارک و تعالی
20:12لیکن اللہ نے
20:13اپنے محبوب کو علم اتا فرمایا
20:15اللہ اکبر
20:18فرما
20:24فرما عالم الغائب وہ ہے
20:26وہ رسول میں سے جسے چاہتا ہے
20:28عطا فرماتا ہے
20:29اگر علم کی بریاد پر محبت کرتے ہو
20:32تو رسول خدا سے بڑھ کر
20:34کائنات میں کسی کا بھی علم نہیں ہے
20:37حضور سے محبت کرو
20:38حضور سے پیار کرو
20:40پاکر دعوانان الحمدللہ
20:52یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:57اور ہدایت ہے
20:58اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے