Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 110)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:30محمد وعلى آلہ وآصحابہ وبرک و سلم
00:35محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:46پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:51آپ کا محسبان محمد سحی الوزا امچدی
00:55آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:58ناظرین کتاب مطالع علم السرات میں یہ واقعہ درج ہے
01:03کہ ایک مرتبہ شیخ محمد بن سلیمان جزولی
01:07رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:10آپ جانتے ہیں کہ امام جزولی کی
01:14دلائل الخیرات بہت مشہور ہے
01:19جس پر درود پاک لکھے ہوئے ہیں
01:21مختلف درود پاک لکھے ہوئے ہیں
01:23تو یہ جو کتاب ہے
01:25اس کی تصنیف کا رزن کیا تھا سبب کیا تھا
01:29لکھائے کہ ایک مرتبہ آپ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:34جو ہے وہ ایک مقام پر گئے
01:37کوئیں پر تشریف لے گئے
01:38مگر اس سے پانی نکالنے کے لیے
01:41کوئی چیز پاس نہیں تھی
01:43کہ وہ پانی نکالیں
01:44شیخ پریشان تھے کہ کیا کروں
01:47اتنے میں ایک مکان سے بچی نے دیکھا
01:50تو بچی دوڑی دوڑی پاس آئی
01:54اور کہنے لگی کہ یا شیخ آپ وہی ہیں
01:58جن کی نیکیوں کا بڑا چرچہ ہے
02:01اس کے باوجود آپ پریشان ہیں
02:04کہ کوئے سے پانی کس طرح نکالوں
02:07پھر اس بچی نے کوئے میں اپنا لعاب ڈال دیا
02:11تھوڑی دیر بعد کوئے کا پانی بڑھنا شروع ہو گیا
02:14یہاں تک کہ کناروں سے نکل کر
02:17یعنی کوئے کے کناروں سے نکل کر
02:22زمین پر پانی بہنے لگا
02:24شیخ نے وضو کیا
02:26اور وضو کرنے کے بعد
02:28اس بچی سے پوچھنے لگے
02:30کہ میں تمہیں ایک قسم دے کر پوچھتا ہوں
02:33کہ تم نے یہ مرتبہ کیسے حاصل کیا
02:36کہ تمہارا تھوک اس کوئے میں گیا
02:39اور وہ کوئے کے جو جس کا پانی کافی نیچے تھا
02:43اس کوئے کا پانی بڑھنے لگا
02:45اور بڑھتے بڑھتے کوئے سے باہر نکل کر
02:48زمین میں گرنے لگا
02:49یعنی کوئے لبا لب پانی سے بھر گیا
02:51یہ مرتبہ کیسے حاصل ہوا آپ کو
02:54تو اس بچی نے جواب دیا
02:56کہ میں کچھ بھی نہیں کرتی
02:57میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
03:01کسرس سے درود پاک پڑتی ہوں
03:04یہ سن کر
03:05شیخ
03:09محمد بن سلمان جزولی رحمت اللہ
03:13بڑے خوش ہوئے
03:14اور انہوں نے
03:16قسم کھائی
03:17کہ میں دربارے رسالت میں پیش کرنے کے لیے
03:20درود و سلام پر
03:22مشتمل ایک کتاب ضرور لکھوں گا
03:24اور اس کے بعد شیخ نے یہ کتاب لکھی
03:26جو آج پوری دنیا میں
03:28دلائل الخیرات کے نام سے
03:30مشہور ہے
03:31اللہ تعالی ہم سب کو بھی
03:33کسرس سے درود پاک پڑھنے کی
03:35توفیق نصیف فرمائے
03:36کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
03:46قیامت کے دن میرے
03:48امتیوں میں سے
03:49جو سب سے قریب میرا امتی ہوگا
03:53وہ وہ ہوگا
03:54جو دنیا میں کسرس سے
03:56مجھ پر درود پاک پڑھتا ہوگا
03:58یعنی درود پاک جتنا پڑھیں گے
04:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
04:03اتنی زیادہ قربت حاصل ہوگی
04:05تو ناظرین آئیے
04:07آپ اور ہم سب عہد کرتے ہیں
04:09کہ دن میں
04:10کچھ نہ کچھ تعداد مقرر کر کے
04:12جو ہم پڑھ سکتے ہیں
04:13تو حضور نبی کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
04:17درود پاک
04:18ضرور پڑھا کریں
04:20کہ یہ محبتِ الٰہی کو بھی بڑھاتا ہے
04:22محبتِ مصطفیٰ کو بڑھاتا ہے
04:24رحمتِ الٰہی کا سبب ہے
04:26اور مشکلات
04:28تکلیفیں
04:29مسائب وآلہ
04:30نہ جانے کتنی چیزیں ہیں
04:32جو درود پاک پڑھنے سے
04:33اللہ علیہ وآلہمین
04:34انہیں دور فرما دیتا ہے
04:36خوشیاں رحمتِ برکتیں آتی ہیں
04:38رزقِ حلال میں برکت ہوتی ہے
04:39تو ناظرین یہ تے کر لیں
04:41کہ دن میں
04:41کچھ تعداد مقرر کر کے
04:43ہم انشاءاللہ
04:44درودِ پاک ضرور پڑھیں گے
04:46کہتے ہیں
04:46کہ جو تین سو تیرہ مرتبہ
04:48اگر پڑھ لے درودِ پاک
04:49تو وہ کسرت کے زمرے میں آتا ہے
04:51تو تین سو تیرہ ہو سکے
04:53تو پڑھ لیجی
04:53ورنہ جو آپ کا دل چاہے
04:55جتنی آپ کا وقت اجازت دے
04:58اتنی تعداد میں درودِ پاک
04:59پڑھتے رہے
05:00اللہ تعالیٰ اس کی برکتیں
05:01دنیا میں بھی عطا فرمائے گا
05:03اور آخرت میں بھی عطا فرمائے گا
05:05چلتے ہیں ناظرین
05:06آش کے سبق کی جانب
05:07ہمارا جو آش کا سبق ہے
05:10وہ سورہ طاہہ
05:11اور سورہ طاہہ کی
05:13آیت نمبر
05:14ون
05:15ون
05:16ون ہے
05:16آیت نمبر
05:17ایک سو دس ہے
05:18جو آش کے سبق میں
05:20شامل ہے
05:21فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:22باوضو ہو جائیں
05:23اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:24کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:26آش کا سبق دکھالیں
05:30ہم انشاءاللہ
05:32پہلے سیگمنٹ کی طرف جائیں گے
05:33لیکن ہمیں جانا ہوگا
05:34بریک کی جانب
05:35ملاقات ہوگی
05:36مختصر سے
05:36بریک کے با
05:38ویلکم بیک ناظرین
05:39و سامعین
05:40چلتے ہیں
05:41آج کے اس پرگرام کے
05:42فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:44لغت القرآن
05:45یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:46پہلا سیگمنٹ ہے
05:48اور آئیے مل کر
05:49تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:51آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:05یعلم ما بین ایدیہم
06:10وما خلفهم
06:12ولا يحیطون به علما
06:17اسے علما پڑھیں گے
06:19وقف کی صورت میں
06:21علما پڑھا جائے گا
06:23آخر میں علامت وقفے
06:25اندر لکھاو ہے
06:26110
06:27110 نمبر آیت
06:29یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:31کتنے کلمات ہیں
06:32آئیے دیکھتے ہیں
06:33یعلم ایک کلمہ
06:35ما دوسرا
06:37بین تیسرا
06:39ایدی چوتھا
06:40ہم پانچوا
06:42پھر واو چھٹا
06:44خلفا ساتوا
06:46پھر لا آٹھوا
06:48یحیطون نمہ
06:50بی دسوا
06:52علما گیاروان
06:54کل یہاں پر
06:55گیارہ کلمات
06:56موجود ہیں
06:57ہر کلمے کو
06:59علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:00بخور مناظر فرمائے
07:02یعلم ما بین ایدیهم
07:08ایدیهم
07:11یعلم ما بین ایدیهم
07:15وَمَا خَلْفَهُمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ
07:29بِهِ
07:31عِلْمًا
07:31یہاں وقف پریں گے
07:33تو علما پڑھیں گے
07:35ناظرین و سامعین
07:36اب ہر کلمے کو
07:37علیدہ
07:37ہم نے
07:39ملا کر بھی پڑھا
07:40اور
07:41علما
07:42یہاں
07:43وقف کی صورت میں
07:44علما پڑھا جائے گا
07:44دو زبر کی تنمیر
07:45وقف میں
07:46علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:47آئیے چلتے ہیں
07:48کلمات کی
07:49لغت اور گرامر
07:50کے اعتبار سے
07:50تحقیق اور
07:52ترجمہ کی جانت
07:52تو سب سے پہلے
07:54جو آج کا
07:55سبق ہے
07:56وہ لکھیں گے
07:56پھر اس میں
07:57جو کلمات ہیں
07:58اسماع
07:59افعال حروف
07:59ان کی نشاندہی
08:01کی جائے گی
08:01تحقیق اور
08:02ترجمہ بھی
08:03ارز کریں گے
08:04قرآن اور
08:05اردو کے حوالے سے
08:06کہ وہ کلمات
08:06جو عام طور پر
08:07آپ قرآن میں
08:08پڑھتے ہیں
08:09اردو میں بھی
08:10یوس کی جاتے ہیں
08:10ان کی بھی
08:11نشاندہی ہوگی
08:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:15یا علیمو
08:23یعلمو
08:26ما بین
08:37ایدیہم
08:51وما خلفهم
09:04ولا يحیطون
09:25بھی
09:31ریلما
09:49عزین یہ 110 نمبر آئے تھے
09:51جو آج کے سبق میں شامل ہے
09:53فورمٹ کے مطابق ہم پڑھیں گے
09:54تو
09:55سب سے پہلے ہم چلیں گے
09:56اسماع کی جانے
09:57پہلا اسم ہے
09:58ما
10:02دوسرا ہے
10:03بین
10:04تیسرا ہے
10:06ایدی
10:07چوتھا
10:09ہم
10:10ضمیر
10:11پانچھوہ
10:12ما
10:13بلکہ
10:15ما گزر چکا ہے
10:16تو یہاں پر ناظرین
10:18نمبر ایک ہی آئے گا
10:19اچھا جی
10:20اس کے بعد
10:21پانچھوہ ہے
10:22خلفہ
10:25اور یہاں ہم
10:27آہ
10:28نمبر چار آئے گا
10:29یہاں پر
10:31اچھا ہی زمید
10:32یہاں پر بھی
10:33نمبر چار آئے گا
10:33زمید ہے
10:35اور
10:35نمبر چھے ہے
10:37علما
10:37تو کل ملا کر
10:39چھے اسماع ہیں
10:41نمبر ایک
10:43ما
10:47اچھا جی
10:48نمبر دو
10:49بینہ
10:57نمبر تین
10:59ایدی
11:09نمبر چار
11:11ہم
11:21نمبر چار
11:22ہم
11:23ہم
11:24اور ہی
11:29ہم
11:30ہم
11:31اور ہی
11:32نمبر پانچ
11:34خلفہ
11:43نمبر چھے
11:45علما
11:51ناظرین چھے اسماع ہیں
11:53اب ہم دیکھتے ہیں
11:54کہ افعال
11:56کتنے ہیں
11:57کون کون سے ہیں
11:58تو پہلا فعل ہے
11:59یعلم
12:00پہلا فعل ہے
12:02یعلم
12:03دوسرا ہے
12:06یحیطونا
12:09نمبر ایک
12:11یعلم
12:19نمبر دو
12:22یحیطونا
12:37اچھا جی
12:38اب ہم دیکھتے ہیں
12:39کہ حروف کتنے ہیں
12:40کون کون سے ہیں
12:41تو پہلا حرف
12:45یہاں پر
12:46واو
12:48پہلا حرف ہے
12:50واو
12:51یہاں پہ بھی
12:53نمبر ایک آئے گا
12:54اور دوسرا ہے
12:55لا
12:58تیسرا ہے
12:59بی
13:00واو
13:02لا
13:02بی
13:06واو
13:07لا
13:12نمبر تین
13:13بی
13:16چھے اسما
13:18دو افعال
13:19تین حروف
13:20تو ناظرین
13:21کل ملا کر
13:22گیارہ کلمات ہو گئے
13:23کل ملا کر
13:25گیارہ کلمات ہے
13:27ناظرین
13:34ناظرین
13:35سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
13:36اسما کی جانے
13:37پہلا اسم ہے
13:38ما
13:39اسم موصول ہے
13:40موصول کا معنی ہوتا ہے
13:42ملا ہوا ہونا
13:43چونکہ یہ اپنے ما
13:44قبل
13:45ما باز سے
13:45لنک کرتا ہے
13:47ملا ہوا ہوتا ہے
13:48تو اسی لیے
13:49اس کو
13:49اسم موصول
13:51کہتے ہیں
13:51ناظرین
13:52یہ غیر زبیل
13:53اقول کے لیے آتا ہے
13:54یعنی غیر انسانوں
13:56کے لیے
13:56یوز ہوتا ہے
13:57ما کا معنی
13:58جس جسے
13:59ان میں سے
14:00کوئی بھی معنی
14:01کرینے کے اعتبار سے
14:02کر سکتے ہیں
14:03اس کے بعد
14:04بینf
14:04بینf
14:05کا معنی ہے
14:05درمیان
14:06بینf
14:07کا معنی ہے
14:08درمیان
14:08اے دی
14:10یدن کی
14:11جمع ہے
14:12اے دن
14:13ید
14:14اس کا معنی ہے
14:15ہاتھ
14:16یدانی
14:16یدینی
14:17دو ہاتھ
14:18اے دن
14:19بہت سے ہاتھ
14:21اور یہاں پر
14:21چونکہ یہ
14:22زمیر کے ساتھ
14:23ملا
14:23یہاں پر
14:24اے دی
14:26زیارہ
14:27اضافت کی وجہ سے
14:28یا
14:28یہاں پر ہے
14:29ونہ یہ
14:30اے دن ہے
14:30اضافت کی وجہ سے
14:31یہاں پر
14:32Yeah, which is
14:34Mujud is
14:35To aiden
14:35Ka maana
14:36Ha, Tho
14:37Is ke baat Nazzーん
14:38Ayye chalte hain
14:39Hom
14:40Zameer ki top
14:41Hom
14:41Jhmah, Mzukr, Ghayb, ki zameer
14:42Hom
14:43Jhmah, Mzukr, Ghayb, ki zameer
14:44Mutصل hoe
14:45To hom
14:46Or hem
14:46Dunho shakl Ho mein hogi
14:48Ho Hood
14:48Of monofصل hogi
14:49To faqed hom ki shakal mein hogi
14:51Hom ya hem
14:52Is ka maana hooga
14:53Weo, Sab, Un, Sab, Unhe
14:55Hei, Waahhit, Mzukr, Ghayb, ki zameer
14:57Ho Hood
14:58Muzakr, Ghayb, ki zameer
14:59Mutصل hoe
15:00to who ki shakal mein
15:01hee ki shakal mein hoti yeh
15:02minfasil ho
15:03to hua ki shakal mein hoti yeh
15:05hua hu ya hi
15:06is ka maana ho ga
15:07wo
15:07us
15:08is
15:08is ke baad
15:09خلف
15:10خلف ka maana ho ta hai
15:11pichhe
15:12خلف ka maana ho ta hai
15:14pichhe
15:15پھر is ke baad
15:16nazir
15:17اچھ ہمیہ کو
15:18بتa do
15:18خلف ka maana
15:19pichhe
15:20kuddam ka maana
15:21aaghe
15:22اور
15:23isi tarikhe se
15:24fok ka maana
15:25oopar
15:25taht ka maana
15:27niche
15:28اور
15:29ayman yeh yumna
15:30sidha
15:31ayisar yeh yusra
15:33ulta
15:33یعنی
15:33dhain janib
15:34تو خلف ka maana ho ta hai
15:35pichhe
15:36ilm
15:36ma bihil
15:37inkishaf
15:38ko ilm
15:38keheti hai
15:39jis ke zari
15:39chizhe
15:40monkishif
15:40hoti hai
15:41ya
15:41chusool
15:42suret
15:42shayi filakli
15:43ke shayi ki
15:44suret
15:44ka
15:44akal
15:45meh
15:46haasil
15:46hona
15:46ilm
15:47keelata
15:47hai
15:47ilm
15:48amta
15:48pere
15:48nazirin
15:49amta
15:49arduo
15:49meh
15:49bhi
15:49istimual
15:50keheti
15:50na
15:51aap
15:51kojie ilm
15:52hai
15:52kiya
15:52abat
15:53kar rahe
15:53ho
15:54achha
15:55ji
15:55iske
15:55baad
15:56aajayye
15:56afoal
15:57ki
15:57janib
15:57ya
15:58lamu
15:58fail
15:59mzahar
15:59maruf
16:00siga
16:00waحد
16:01mzahkar
16:01ghayib
16:02iska
16:03manah
16:03he
16:04jantah
16:05he
16:05ya
16:05wo jantah
16:06ya
16:07wo jantah
16:08he
16:08ya
16:08manah
16:09hooga
16:09wo jantah
16:10he
16:10iska
16:10mazdar
16:11bhi
16:11ilm
16:11hai
16:11pichele
16:12guzer
16:12chukha
16:12hai
16:13ham
16:13amta
16:13par
16:13urduo
16:14meh
16:14istimual
16:16yuhituna
16:17yuhituna
16:18fail
16:19mzahar
16:20maruf
16:20siga
16:21jammah
16:22mzahkar
16:22ghayib
16:22اور
16:23iska
16:23manah
16:24he
16:24wo
16:25ihata
16:25karta
16:26he
16:26ya
16:26wo
16:26ihata
16:27karay
16:27ga
16:28yuhituna
16:29la
16:30daakhil
16:30he
16:31la
16:31harf
16:32nfee
16:32fail
16:33mzahar
16:34par
16:34daakhil
16:34hata
16:34nfee
16:35ka
16:35manah
16:35djeta
16:35he
16:36or
16:36iska
16:37manah
16:37hai
16:37nahi
16:38la
16:39yuhituna
16:40wo
16:40ihata
16:41nahi
16:42karta
16:42ya
16:42wo
16:43ihata
16:43nahi
16:44karst
16:45ya
16:46wo
16:46ihata
16:47nahi
16:47karst
16:48ahata
16:49yuhituna
16:49ihata
16:50ihata
16:51ihata
16:51iska
16:51mzdar
16:52joh
16:52ki
16:52am
16:53tarp
16:53hem
16:54urduo
16:55me
16:55istimal
16:55karst
17:01iska
17:02yuhituna
17:02yuhituna
17:03yuhituna
17:03yuhituna
17:04wao
17:04ka
17:05maana
17:05hai
17:05la
17:06ka
17:06maana
17:07hai
17:07naihi
17:08la
17:08ka
17:08maana
17:09hai
17:09naihi
17:09b
17:10b
17:10sath
17:11mdd
17:11ta
17:11wun
17:12عوض
17:12mkabli
17:13ke
17:13manah
17:13me
17:13a
17:13ba
17:14kak
17:14kak
17:15ke
17:15manah
17:15me
17:15a
17:15yuhi
17:16ka
17:16ka
17:17ke
17:17manah
17:17me
17:17to
17:18naihi
17:186
17:18asma
17:192
17:19afal
17:203
17:20hru
17:20kul
17:21ڈبھر ملا کر گیارہ کلمات ہوئے اور گیارہ کلمات میں کل دو کلمات
17:24ایسے ہیں جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں نمبر ایک
17:28علم نمبر دو یحیط اولم احاطہ آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
17:35کو کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
17:40تو آئیے ملاحظت فرمائیے
17:42. . . .
18:13. . . .
18:43. . . .
18:44. . .
18:45. . .
18:45. . .
18:45. . .
18:45. . .
18:46. . .
18:46. . .
18:50. . .
18:55. . .
18:56. . .
19:09Surah Al-Fatihah
19:39Surah Al-Fatihah
19:56Surah Al-Fatihah
20:41Surah Al-Fatihah
20:55وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيقُونَ بِهِ عِلْمًا
21:02اس کو وہ سب معلوم ہے جو لوگوں کے آگے ہے اور لوگوں کے پیچھے ہے
21:10اور لوگ اس کے علم کا احاطہ نہیں کر سکتے
21:14ناظرین و سامعین انشاءاللہ ہم تفسیر کی جانب جائیں گے
21:17لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
21:21وَلْكَمْ بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
21:26اور تفسیر جو ہم کل ارس کر رہے تھے آیت نمبر 105-108
21:31105 سے 108 تک
21:34تو ہم نے ناظرین قیامت کے وقوع پر جو کفار کا شبہ تھا
21:39وہ ہم نے ارس کیا اور پھر اس کا جواب بھی
21:41پھر اسی طریقے سے نصفہ
21:44فَقُلْ يَنْسِفُهَا رَبِّي نَصْفَا
21:47ہم نے اس کا معنی آپ کو بتایا
21:49پھر قاعن صف صفہ یہ کیا ہے
21:51اس کے معنی بھی ہم نے آپ کو بتائے
21:53حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی انہو بیان کرتے ہیں
21:57کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
21:59کہ اللہ نے مجھے جو ہدایت اور علم دے کر بھیجا
22:02اس کی مثال اس موصلہ دھار بارش کی طرح ہے
22:05جو مختلف قسم کی زمینوں پر برسے
22:08ان میں سے بعض زمینیں صاف اور زرخیز ہوتی ہیں
22:11جو پانی کو جذب کر لیتی ہیں
22:14اور بہت زیادہ سبزہ اور گھاس کو اگاتی ہیں
22:17اور ان میں سے بعض زمینیں بنجر ہوتی ہیں
22:20پانی روک لیتی ہیں
22:21اللہ تعالی ان زمینوں سے لوگوں کو نفع دیتا ہے
22:24وہ خود بھی پانی رہتے ہیں
22:25اپنے موشیوں کو پانی پلاتے ہیں
22:27کھیتی باری کرتے ہیں
22:28اور زمین کی ایک قسم پر بارش ہوتی ہے
22:30وہ زمین محض قیعان چٹیل میدان ہے
22:34پانی کو روکتی ہے نہ سبزہ اگاتی ہے
22:36پہلی دو زمینیں اس شخص کی مثال ہے
22:38جو دین میں فہم حاصل کرے
22:41اور اللہ تعالی نے مجھے جو ہدایت دے کر بھیجا ہے
22:43وہ اس سے نفع لے
22:45سو وہ علم دین حاصل کرے
22:47لوگوں کو تعلیم دے
22:48اور تیسری زمین اس شخص کی مثال ہے
22:50جو اس کے ساتھ بلکل سن نہ اٹھائے
22:52اللہ کی ہدایت کو بلکل قبول نہ کرے
22:54اور جسے دے کر مجھے
22:56یعنی وہ ہدایت جسے دے کر مجھے بھیجا گیا
22:58اسے قبول نہ کرے
23:00نہ اس کی طرف کوئی توجہ دے
23:01ناظرین زمینوں اور لوگوں کی قسموں کی وضاحت
23:05اس حدیث میں نبی علیہ السلام کی
23:07لائیوی ہدایت کی بارش کے ساتھ مثال دی
23:10اس کا معنی ہے کہ زمین کی تین قسمیں ہیں
23:12اور اسی طرح لوگوں کی بھی تین قسمیں ہیں
23:15زمین کی پہلی قسم جو بارش سے سراب ہوتی ہے
23:18اور مردہ ہونے کے بعد بارش سے زندہ ہو جاتی ہے
23:21سبزہ اگاتی ہے
23:22جس سے انسان مویشی کھیتیاں نفع حاصل کرتے ہیں
23:25اسی طرح لوگوں کی پہلی قسم وہ ہے
23:28جس کے پاس ہدایت اور علم پہنچتا ہے
23:30وہ اس کی حفاظت کرتے ہیں
23:31اس سے ان کا قلب زندہ ہو جاتا ہے
23:34وہ خود بھی اس علم کے مطابق عمل کرتے ہیں
23:36وہ دوسروں کو بھی تعلیم دیتے ہیں
23:38خود بھی نفع حاصل کرتے ہیں
23:39وہ دوسروں کو بھی نفع پہنچاتے ہیں
23:41زمین کی دوسری قسم وہ ہے
23:44جو خود تو بارش سے کوئی نفع حاصل نہیں کرتے
23:46لیکن اس میں دوسروں کے لیے نفع ہے
23:49وہ پانی کو دوسروں کے لیے روک لیتی ہے
23:51پھر اس پانی سے انسان اور مویشی نفع اٹھاتے ہیں
23:55اسی طرح انسانوں کی دوسری قسم وہ ہے
23:59جس کی قوت حافظہ تیز ہوتی ہے
24:01لیکن ان میں مسائل کے استنباد کا ملکہ
24:03اور اجتحاد کی صلاحیت نہیں ہوتی
24:05اور ان کی عقل اس قدر راسخ نہیں ہوتی
24:07کہ وہ معانی اور احکامات کو حاصل کر سکیں
24:10لیکن وہ نبی علیہ السلام کی
24:12احادیث کو محفوظ رکھتے
24:13حتیٰ کہ ان کے پاس جو علم کا پیاسہ آ جائے
24:15متلاشی آئے
24:16تو اس تک وہ اس علم
24:19اور انہاں احادیث کو پہنچا دیتے ہیں
24:21وہ اس علم سے فائدہ اٹھاتا ہے
24:23پس یہ لوگوں کی وہ قسمیں جو اس علم سے نفع پہنچاتے ہیں
24:27جو ان تک پہنچایا گیا ہے
24:29زمین کی تیسری قسم وہ ہے
24:31جو شور والی نمکین اور کھاری
24:33اور دلدلی زمین ہوتی ہے
24:34نہ کوئی چیز اگا سکتی ہے
24:36نہ اپنے اندر پانی کو جمع کر سکتی ہے
24:38تاکہ دوسرے اس پانی سے فائدہ حاصل کریں
24:41اسی طرح لوگوں کی تیسری قسم وہ ہے
24:43جن کی قوت حافظہ ہوتی ہے
24:44نہ ان میں مسائل نکالنے
24:46اور احکامات مستمت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے
24:48جب وہ کسی حدیث کو
24:49یا کسی علم کی بات کو سنتے
24:51تو وہ خود اس پر عمل کرتے ہیں
24:53نہ اس کو یاد رکھتے ہیں
24:55تاکہ وہ دوسروں تک
24:56اس علم کی بات کو پہنچا سکے
24:57اس حدیث میں
24:58علم حاصل کرنے
24:59اور علم پڑھانے کی فضیرت
25:01اور علم سے عراس کرنے کی
25:02مضمت ہے
25:03پھر ناظرین اس کے بعد
25:05آیت نمبر ایک سو چھے میں
25:06اللہ رب العالمین نے
25:07کیا بیان فرمایا
25:15اور زمین کو کھلے ہوئے
25:17ہموار میدان کی حالت میں
25:18چھوڑ دے گا
25:20اللہ تعالیٰ اسے چھوڑ دے گا
25:23آپ اس زمین میں
25:24نہ کوئی کجی دیکھیں گے
25:25نہ اونچ نیچ
25:26ناظرین ایوچ کا
25:28عین پر زبر کے ساتھ
25:30اس کا معنی ہے
25:31کسی نصب شدہ چیز کو موڑنا
25:33عرب کہتے ہیں
25:34اجت البعیرو بزمامی ہی
25:36میں نے مہار کے ساتھ
25:37ان کو موڑ دیا
25:38جس کا ٹیڑا پن آنکھ سے
25:39دیکھا جائے
25:40اس کو زبر کے ساتھ
25:42جو ہے وہ
25:43ناظرین
25:44یعنی یوں سمجھ لیں
25:45کہ
25:46یعنی جس کا ٹیڑا پن آنکھ سے
25:48دیکھا جائے
25:49تو اس کو
25:50ایوچ کہا جاتا ہے
25:51زبر کے ساتھ
25:52جیسے زمین میں
25:53کوئی ٹیڑی لکڑی گاڑی بھی ہو
25:55اور جس کی چیزی کجی
25:57اور ٹیڑے پن کو
25:58فکر اور بصیرت سے معلوم کیا جائے
26:00اس کو
26:01جو ہے وہ
26:02ایوچ کہا جاتا ہے
26:03اور جیسے کسی کے دین
26:05اور اس کے ذریعے معاش میں
26:06جو ہے وہ
26:07کجی
26:07قرآن مجید میں
26:08کہ
26:09قرآن عربی
26:10غیر دی عوجن
26:11سورہ زمر
26:12آیت نمبر ٹوئنٹی ایٹ
26:13قرآن عربی زبان میں
26:14بغیر کجی کے ہیں
26:15بغیر ٹیڑے پن کے ہیں
26:17سورہ آراف آیت نمبر فورٹی فائف
26:18اللہ دینی سدونان سبیل اللہ
26:21وغنہ عوجہ
26:21جو اللہ کے راستے سے
26:23عراس کرتے ہیں
26:25اور جو شخص بد اخلاق
26:27اس کو آوش کہتے ہیں
26:29اور اسی طریقے سے
26:30لا عوجوں ولا امتا
26:32امتا کا معنی ہے
26:33تیلا
26:34بلندی
26:34نشیب و فراس
26:35کسی چیز کا مختلف ہونا
26:37یہ سعیت میں فرمایا ہے
26:38کہ آپ زمین میں
26:39نہ کوئی کجی دیکھیں گے
26:40نہ کوئی اونچ نیچ
26:40اور کجی کے لیے
26:41عوج عین کی
26:42عوج جو ہے
26:43عین کی زیر کا لفظ
26:44ذکر فرمایا
26:47عوج عین کی زیر کے ساتھ
26:49اور واو کے زبر کے ساتھ
26:51اور حالانکہ
26:51عوج اس کجی کو کہتے ہیں
26:53جس کا فکر اور بصیرت سے
26:54ادراک ہونا کے آنکھ سے
26:56اور زمین میں جو کجی
26:57اور ٹیڑا پن ہوتا ہے
26:58اس کا آنکھ سے
26:59ادراک کیا جا سکتا ہے
27:00اس کا جواب یہ
27:01کہ اس آیت میں
27:02زمین کے ہموار ہونے
27:03کو بہت مبالغی کے ساتھ
27:04بیان فرمایا
27:05یعنی وہ زمین
27:06اس قدر ہموار ہوگی
27:07کہ اس میں کوئی باری
27:08کسی کجی بھی نہیں ہوگی
27:09جس کو بہت غور و فکر کے ساتھ
27:11جانا جا سکے
27:12قیامت کے دن
27:13پکارنے والے کی تفسیر
27:15آیت نمبر 108
27:17اس میں کیا فرمایا
27:24اس دن سب لوگ پکارنے والے
27:26کہ پیشے جائیں گے
27:27اس میں کوئی کجی نہیں ہوگی
27:28رحمان کے خوصے
27:29سب کی آوازیں پسٹ ہوں گی
27:30سوئے مخاطب
27:31تو معمولی سی آٹھ کے سوا
27:32کچھ نہیں سن سکے گا
27:34اس پکارنے والے کی تفسیر میں
27:36دو اقوال ہیں
27:37اس داعی سے مراز سور میں پھونکنا ہے
27:39اور اس میں کجی نہ ہونے سے
27:41یہ مراد ہے
27:41کہ وہ پکارنے والا
27:42کسی کو نہیں چھوڑے گا
27:43بلکہ سب کو معاشر میں حاضر کرے گا
27:45نمبر دو وہ ایک فرشتہ
27:47جو بیت المقدس کی
27:48ایک چٹان پر کھڑے ہو کر
27:48یہ ندا کرے گا
27:50کہ اے بوسیدہ ہڑیو
27:51اے متفردک آزا
27:53اور اے پارا پارا گوشت
27:54اپنے رب کے سامنے
27:55حساب اور جزا کے لیے
27:56کھڑے ہو جاؤ
27:57لوگ اس بلانے والے کی آواز سن کر
27:59اس کے پیشے چل پڑھیں گی
28:00کہا جاتا ہے
28:01کہ یہ اسرافیر علیہ السلام ہوں گے
28:02جو اپنا قدم چٹان پر رکھیں گے
28:04اسرافیر علیہ السلام کی پکار
28:06مردوں کو زندہ کرنے کے بعد ہوگی
28:07اس کے بعد فرمائے
28:08کہ رحمان کے خوف سے
28:09سب کی آوازیں پست ہوں گی
28:11سوئے مخاطب
28:12تو معمولی سی آہٹ کے سوا
28:13کچھ نہیں سن سکے گا
28:14اس کی ایک تفسیر یہ
28:16کہ خوف
28:16اور گھوراہٹ کی وجہ سے
28:18سب کی آوازیں پست ہوں گی
28:20بس تم آہٹ کے سوا
28:21اور کچھ نہیں سن سکو گے
28:22اور اس سے مراد ذکر خفی ہے
28:24تمام انسانوں اور جنات
28:26کو یہ معلوم ہو چکا ہوگا
28:27کہ اللہ کے سوا
28:28کوئی ان کا مالک نہیں ہے
28:29اس لئے خسر خسر سے زیادہ
28:31ان کی کوئی آواز نہیں سنائی دے گی
28:32اور یہ بھی ہو سکتا ہے
28:33کہ وہ صرف ایسا کلام ہو
28:35جس کا صرف ہونٹوں کے ہلنے سے اندازہ ہو
28:37اور جس شخص کا اللہ تعالی حساب لینے والا ہو
28:39اس کو خوف میں ڈوبا ہوا ہونا چاہیے
28:41اور اس کی آواز بہت پست ہونی چاہیے
28:43اس کا غم بہت زیادہ ہونا چاہیے
28:45اس کی دوسری تفسیر
28:46ابن عباس عدی اللہ عنہم نے
28:48حضرت حسن اکرمہ اور ابن زید عدی اللہ عنہم سے منقول ہے
28:52انہوں نے کہا کہ
28:52ہمس مانا ہے قدموں کی آہٹ
28:54اور اس آیت کا مانا یہ کہ
28:56میدان حشر میں سوائے قدموں کی آہٹ کے
28:59کوئی اور آواز سنائی نہیں دے گی
29:01ہمس کا مانا ہے پست آواز
29:03اور قدموں کی آہٹ
29:04قدموں کی چلنے کی آواز سے بہت پست ہوتی ہے
29:07ناظرین اس کے بعد فرمائے
29:08کہ
29:15اس کی تفسیر ہم نے بیان کر دی
29:17اس کے بعد
29:24اس کے سوا کسی کی شفاعت نہیں پہنچائے گی
29:28جس نفع نہیں پہنچائے گی
29:30جس کے لئے رحمان نے اجازت دی ہو
29:32جس کے قول سے وہ راضی ہو
29:33ناظرین و سامعین
29:35اب یہاں پر جو یہ بات ہوئی ہے
29:37شفاعت کے حوالے سے
29:38تو ناظرین شفاعت
29:41یاد رکھیں کہ اس کا لغہ بھی مانا
29:43یہ شفعن سے بنا ہے
29:45اس کا مانا ہے جفت
29:46کہ فلا چیز تاک تھی
29:48میں نے اس کے ساتھ دوسری چیز کو ملا کر
29:50اس کو جفت کر دی
29:52دو چار یہ جفت ہے
29:54قرآن مجید میں
29:55وَشْفْعِ وَالْوَطْرِ
29:56سورة فجر کی آیت نمبر تین میں
29:58اور قسم ہے جفت اور تاک کی
30:00الشفع یومِ ادحا کو کہتے ہیں
30:02اور
30:04الوطر یومِ ارفا کو کہتے ہیں
30:06میں نے فلا کی شفاعت طلب کی
30:07اس نے میری اس کی طلب شفاعت کی
30:09اس کا اسم شفاعت ہے
30:10اور شفاعت کرنے والے کو شافع اور شفی کہتے ہیں
30:13ناظرین و سامعین
30:15کسی دوسرے کی حاجت
30:17پوری کرنے کے لیے
30:18بادشاہ سے کلام کرنا
30:20یہ شفاعت بھی کہلاتا ہے
30:22یہ سفارش بھی کہلاتا ہے
30:24یاد رکھیں کہ یہاں پر
30:25قرآن کریم میں
30:26کہ
30:26مَنْ يَشْفَ شَفَاعَاتًا حَسَنَتَيْ يَكُلَّهُ نَصِبُ مِنْهَا
30:30وَمَنْ يَشْفَ شَفَاعَاتًا سَيِّتَيْ يَكُلَّهُ كِفْلُمْ مِنْهَا
30:33کہ جس نے یہاں پر
30:34اچھی شفاعت کی
30:35اچھی سفارش کی
30:36اس کا حصہ ہوگا
30:37جس نے بری شفاعت کی
30:39بری سفارش کی
30:40اس کا حصہ ہوگا
30:41یعنی آپ نے
30:42کوئی حق دار تھا
30:45سفارش کروا کر
30:46اس کا حق دلوا دی
30:47تو یہ اچھی شفاعت ہے
30:48کوئی ناحق تھا
30:49حق نہیں رکھتا تھا
30:50اہل نہیں تھا
30:51آپ نے
30:52جاننے والے سے
30:53اس کی سفارش کی
30:54شفاعت کی
30:54اسے وہ
30:55معصیر دلوا دی
30:57جس کا وہ
30:57اہل نہیں تھا
30:58تو اس کا مطلب یہ ہے
30:59کہ آپ نے
31:00یہاں پر
31:01غلط شفاعت کی
31:02تو اس کا خمیازہ
31:03روزی قیامت بھگتنا ہوگا
31:05اب رہی یہ بات
31:06کہ ناظرین
31:06روزی قیامت کی
31:07شفاعت
31:08اس کے بارے میں
31:08حدیث پاکے
31:09وہ انشاءاللہ
31:09میں ارز کروں گا
31:10اور اس کے بعد
31:11کچھ باتیں
31:11اور بھی شفاعت کے
31:12حوالے سے ارز کرنی ہیں
31:13لیکن آج کیلئے
31:14اتنا ہی کافی ہے
31:14اور اس کے ساتھ ہی
31:16ہمارے اس پروگرام کا
31:17سیکنڈ سیگمنٹ
31:18کمپیٹ ہوا
31:19چلتے ہیں
31:19تھرڈ اور لاسٹ
31:20سیگمنٹ کی جانت
31:22قرآن
31:22سب کے لیے
31:23یہ سیگمنٹ
31:24آپ کا سیگمنٹ ہے
31:25دنیا بھر سے
31:26آپ ہمیں
31:26کالز کر سکتے ہیں
31:28ناظرین
31:28آپ کا تعلق
31:29پاکستان
31:30پاکستان سے باہر
31:31دنیا کی کسی خطے
31:32کسی ملس سے
31:32اٹھائی اپنے فون
31:33سپیل کیجئے
31:34نمبرز کو
31:34جوائن کیجئے
31:35ہمارے اس پروگرام
31:36کو دیکھتے ہیں
31:37اس وقت لائن پر
31:38ہمارے ساتھ کون ہیں
31:39السلام علیکم
31:44جی کہاں سے
31:46آپ کو بہت بہت
31:47جمعہ مبارک
31:48آپ کو ہی بہت
31:48مبارک ہو
31:49سبق و تجمعہ
31:50سنائیے
31:53ان سے کہنا
31:54کہ مجھے
31:55نمبر دیں
31:56آپ کا
31:57مجھے نمبر نہیں مل
31:58ٹھیک ہے انشاءاللہ
31:58میں اس کر دیتا ہوں
31:59آپ سبق و تجمعہ
32:00سنائیں
32:02بسم اللہ
32:03رحمان
32:04رحمان
32:14جزاکاللہ
32:15خیر
32:15چلتے ہیں
32:16سکولر کی جانے
32:17بس سلام علیکم
32:22السلام علیکم
32:26میری آواز
32:27اب تک پہنچ رہی ہے
32:31السلام علیکم
32:33والیکم
32:33السلام
32:34رحمت اللہ
32:34جی کہاں سے
32:35راول پنجی سے
32:36سنائیں
32:37اعوذ باللہ
32:39من شیطان
32:40رجیم
32:41بسم اللہ
32:42رحمان
32:43رحیم
32:44يَعْلَمُ مَا بَيْنَ
32:47اَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِیطُونَ بِهِ
32:54اللہ کی علمہ
32:54ترجمہ
32:55اس کو وہ سب معلوم ہے
32:56جو لوگوں کے آگے ہیں
32:58اور لوگوں کے پیچھے ہیں
32:59اور
32:59لوگ اس کے علم کا آہتہ نہیں کر سکتے
33:03جزاکاللہ
33:04خیر
33:04السلام علیکم
33:05السلام
33:06ورحمت اللہ
33:07وبرکاتہ
33:07جی کہاں سے
33:08جی مسئل صاحب
33:09حفظ
33:10حفظ
33:10جی سنائیں
33:11اعوذ باللہ
33:14من شیطان
33:16الرجیم
33:18بسم اللہ
33:19الرحمن
33:22الرحیم
33:24اَيْعْلَمُ مَا بَيْنَ
33:27اَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ
33:30وَلَا يُحِیطُونَ
33:32بِشَئِ
33:33وَلَا يُحِیطُونَ
33:36بِهِ
33:37اِلْمَ
33:38ترجمہ
33:39جی سنائیے سنائیے
33:42چلتے ہیں نیسکولر کی جانے
33:43بس سلام علیکم
33:46جی کہاں سے
33:49جی کہاں سے
33:56مجھے آپ کی آواز نہیں آ رہی
33:58میں کلسوم کراچی سے بات جارہی
34:01سنائیے سنائیے
34:02سنائیے
34:23ماشاءاللہ یہ جب بھی ہمیں سناتی ہیں بہت اچھا سناتی ہیں
34:26آج آواز ٹھولی ڈسٹرپ تھی
34:27تو بھر ہمیں یقین ہے کہ آپ نے اچھا سنایا ہوگا
34:30السلام علیکم
34:31جی و علیکم اسلام
34:33جی کہاں سے
34:33جی فیصلہ بات سے
34:36سنائیے
34:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:44يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ عِلْمَا
34:57جزاک اللہ خیر ناظرین و سامعین
34:59اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پوغرام کا وقت
35:02اپنے اختتام کو پہنچا
35:03یہ پوغرام جسے آپ روزانہ
35:04علاوہ ہفتے اور اتوار کے
35:06اس سے پہر چار بجے سے لائف اور پاکستانی مک کے مطابق
35:09رات ایک بجے سے
35:11بیپیٹر لی کاسمی پوغرام
35:12پیش کی جاتا ہے
35:14اور ناظرین آپ ہمیں
35:16www.aryqtv.tv پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:20یہ پوغرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:21تو اس پوغرام کے نام کے ساتھ
35:23ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:24اس پوغرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:27زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:28اگلے پوغرام میں سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:31اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:33پروغرام قرآن سنئے
35:35اور سنائے کہ
35:35محسبان محمد سحیل رضا امجدی
35:38اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
35:40اجازت اس دعا کے ساتھ
35:41کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
35:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended