- 13 minutes ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Qurani Suratein
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Tahir Tabassum, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Qurani Suratein
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Tahir Tabassum, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01الحمدللہ رب العالمين
00:03والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:06وعلارہی والصخبہ اچپائین
00:08ناظرین مقرم السلام علیکم
00:10program ہے روشنی سب کے لئے
00:11میں ہوں آپ کا میزبان سفتر علی محسن
00:13داتا کی نگری لاہور سے
00:15ہفتہ وار سلسلہ ہے روشنی وصول کرنے کا
00:17اور روشنی وصول کر کے اسے گھر گھر پہنچانے کا
00:20یہ روشنی ہے
00:21اللہ رب العزت کے پاک کلام کی
00:23حضور علیہ السلام کی احادیث کی
00:25آپ کے مبارک اقوال اور
00:28احفال کی
00:29یہ روشنی ہے اہل بیت کے مقدس
00:31گھروں کی یہ روشنی ہے صحابہ اکرام
00:33کی پاکیزہ سیرتوں کی
00:35یہ روشنی ہے اہل اللہ کی
00:37عدقیہ کی اسفیہ کی
00:39اللہ کے نیک بندوں کے نقوشے پاکی
00:41اور ہمارا
00:43مقصد یہی ہے ہمارے لئے سعادت یہی ہے
00:45زادہ را بھی یہی ہے
00:46کہ یہ روشنی خود بھی وصول کریں اور پھر
00:49اس کی کرنے اور اس کی جھلکیاں پوری
00:51دنیا میں ایئر وائی کیوٹیوی کے ذریعے مختلف
00:53مبارک اور
00:55نافع نفع بکش
00:57انوانات کے تحت نشر کر کے
00:59اس سعادت کے کاروان کے امین بن جائے
01:01ہمارا ہر پروگرام ہر
01:03اپیسوڈ ایک خوبصورت انوان سے
01:05معنون ہوتا ہے اور اسی انوان
01:07کی روشنی پوری دنیا پہ پہنچانے کی
01:09ہم کوشش کرتے ہیں ہمارا آج
01:11کا انوان بھی بڑا خوبصورت ہے بہت ریلیونٹ
01:13ہے قرآنی صورتیں
01:15کلام مجید کی وہ کون سی صورتیں
01:17ہیں جن کے بارے میں مختلف
01:19مواقع پر پڑھنے کا حکم دیا گیا
01:21ہے اور ان کے فوائد
01:23ان کی فضیلتیں اور موقع
01:25محل کی نسبت سے اور
01:27ان کی ضرورت کا ذکر کیا گیا ہے
01:29خود تاجدار کائنات تاجدار خطب نبوت
01:31ہمارے آقا و مولا ہمارے
01:33ملجا و ماوہ حضرت محمد
01:35مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:37نے مختلف صورتوں کے فائدے
01:39گنوائے ان کی فضیلتیں بیان
01:41فرمائیں اور چاہے
01:43یہ مختلف امراض سے شفاہ کا
01:45سبب ہوں مختلف
01:46ضرورتوں میں ہماری درماندگی میں
01:49برکت نصیب کریں یا دیگر
01:51ضروریات کی حاجت روا بن جائیں
01:53مختلف مواقع پر ہمیں بہت مختلف
01:55اقوال سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
01:57کے نظر آتے ہیں جس میں آپ نے موقع
01:59با موقع ارشاد فرمایا کہ فلان وقت پر
02:01یہ پڑھا کرو فلان پر یہ پڑھنا افضل ہے
02:03اور فلان پر یہ ورد اللہ کی
02:05بارگاہ میں قرآنی صورت کی
02:08طور پر پیش کرنا
02:09زیادہ افضل ہے
02:10اس میں دنوں کو بھی مختص کیا گیا
02:12کچھ میں گھڑیوں کو مختص کیا گیا
02:14کسی میں ٹائم ڈیوریشن اور ٹائم سلوٹ
02:16اس کا بھی ذکر کیا گیا
02:18تو مختلف اوقات میں مختلف مواقع پر
02:21مختلف دنوں اور راتوں کی نسبت سے
02:23سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
02:25نے یا اس کے بعد صحابہ اکرام نے
02:27اہل بیعت نے امت کے مختلف بڑھوں
02:29نے ذکر فرمایا
02:30کہ فلان فلان صورت کو فلان فلان موقع پر
02:33پڑنا افضل ہے
02:34اس سے یہ یہ فائدے اور یہ یہ
02:36جو نقصانات ہیں اس سے رہائی مل جاتی ہے
02:39آج ہمارا موضوع یہ ہے
02:41کہ کلام مجید فرقان حمید کی چند معروف
02:43صورتوں کا ذکر کر کے بتایا جائے
02:44کہ اس میں کونسی صورت کو اور کونسے
02:47کلمات خیر کو کس وقت پڑنا
02:48حضور علیہ السلام کے حکم کے مطابق زیادہ
02:51افضل ہے اس کا فائدہ ہے
02:52بندہ نقصانات سے بد جاتا ہے
02:54مختلف قسم کے جو شرور ہیں
02:56شر ہیں حسد ہے
02:58یا دیگر بدنگاہی ہے
02:59ان سے کس کس طرح ہم بچ سکتے ہیں
03:01یہ سارے ملٹپل موضوعات ہیں ہمارے
03:03جو آج ہم قرآنی صورتوں کے زیل میں
03:06اور اس کونٹیکسٹ میں انشاءاللہ ہم جانیں گے
03:08اپنے معزز مہمانوں کے ذریعے
03:10آئیے بڑھتے ہیں
03:11سب سے پہلے اپنے معزز کولر کی طرف
03:13جو پہلے مہمان
03:14ان کے لیے شاید آج غزل کا ایک مصرہ
03:17ان کو دیکھتے ہی بہت موضوع نظر آیا
03:19کہ مدت ہوئی ہے یار کو مہمان کیے ہوئے
03:23بہت دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی تھی
03:24آج بیرون ملک سے
03:27یوکے کے بعد
03:28مختلف جگہوں کی سہر و تفریق کے بعد بھی
03:31اور اس کے بعد سرکار عدو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کی حاضری سے مشرف ہو کر
03:35عرض پاک میں ابھی دو تین دن پہلے
03:38مفتی صاحب کی بلا تشریف بھی لائے ہیں
03:40اور آج ہمیں تازہ ترین لنگر جو ہے
03:41وہ مدینہ شریف کی خجوروں کی سوغات کی صورت میں بنصیب ہو گیا
03:45جس میں آجوا بھی ہے
03:46جس میں سکری بھی ہے
03:47سوغئی بھی ہے
03:48اور کلمی بھی ہے
03:49اور جس میں ایک اور مبروم بھی ہے جناب
03:52تو یہ سارا توفہ بھی آج جو ہے
03:54مدینہ شریف کی نسبت سے نصیب ہو گیا
03:55میری مراد ہے
03:56استاذ العلماء
03:57ہمارے مشفق مہربان
03:59جناب مفتی محمد طاہر طباسم قادری صاحب سے
04:01السلام علیکم
04:02حوش آمدین مفتی صاحب
04:03مدینہ شریف کی
04:05اور دربار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کی
04:08بہت مبارک پاتا ہے
04:09اللہ آپ کے صدقے ہمیں بار بار طلب فرمائے
04:11اللہم
04:12مجھ فقیر کیلئے جب بھی آپ
04:13وہاں دعا کر دیتے ہیں
04:15تو پتہ نہیں کس طرح وسیلہ پھر بن جاتا ہے میرے بھی جانے
04:18اوری ٹیم دعاوں میں یاد رہی ہے
04:19تکریم آپ کو سلام ہوتا رہی ہے
04:21بڑی نواز
04:21آپ اکثر کہتے ہیں
04:22تو الحمدللہ
04:23بڑی نوازی
04:24آپ کو بھی اللہ
04:25بہت
04:26باقائدگی سے وہاں
04:28آپ کانا جانا رکھے
04:29اور آپ کے صدقے
04:30جنہیں نہیں طلب کیا
04:31اگر اللہ ان پر کرم فرمائے
04:32اللہم
04:33گینین یونیورسٹی لاہور کے
04:35ہمارے مشفق مہربان
04:37تعلیم
04:37تدریس
04:38اور
04:39اسی کریمانہ سلسلے کی
04:41بڑی وقی شخصیت
04:42دھیروں سینکڑوں پروگرام
04:43ہمیں ان کے
04:44یہاں سے نشر کرنے کی سعادت ملی ہے
04:47بڑا خوبصورت متین لہجہ
04:48اللہ نے اننسی فرمایا
04:49جنابِ ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی
04:51السلام علیکم
04:51علیکم
04:52سب خوش آمد
04:53جزاکم
04:53تشریف لانے کا بہت شکریہ
04:54مفتی صاحب قبلہ
04:56جس طرح میں نے
04:57ابتدائی کلمات میں
04:58قرآنی صورتوں کے زیل میں
04:59ارز کیا کہ
05:00ہمیں مختلف مواقع پر
05:02مختلف چیزیں پڑھنے کی
05:03امتِ مسلمہ کو
05:04حضرت علیہ السلام کے
05:05جتنے بھی غلام ہیں
05:07ان کو تلقین کی گئی ہے
05:08موقع بموقع
05:09ہمارے بڑے بھی بتاتے رہتے ہیں
05:10کہ فلان مسئلہ ہو
05:11تو فلان پڑھا کرو
05:12فلان سے نجات چاہیے
05:13تو فلان پڑھا کرو
05:14تو سب سے پہلے
05:15ہم اگر بڑھتے ہیں
05:17محفظتین کی طرف
05:18تو اس میں حدیث شریف کے
05:19فضائل کیا ہیں
05:20اور ویسے کن صورتوں
05:21کو ہم مجموعی طور پر
05:22محفظتین کہتے ہیں
05:23اس کی بھی تھوڑی وضاحت
05:24ساتھ چلی جائے
05:34بہت شکریہ
05:35آپ کی محبتوں کا
05:37اور دعاوں کا
05:39تو
05:40اللہ کریم آپ کی بھی
05:41توفیقات خیر میں
05:43سعادت میں
05:43اضافہ فرمائے
05:45ربنا آمین
05:46سیٹ پر لوگ موجود ہیں
05:47یا ہمیں سن رہے ہیں
05:49سب کو
05:50اللہ تبارک و تعالی
05:50حرمین تیبین کی
05:52بار بار
05:52بعد اب حاضری نصیل فرمائے
05:55ربنا آمین
05:56اچھا جو
05:57آج کا ہمارا ٹاپک ہے
05:59اور جو صورتیں
06:00قرآنی آیات
06:02عدیہِ ماسورہ
06:04جن کے حوالے سے
06:05آپ نے بہت جامع انداز میں
06:07بڑی خوبصورتی سے
06:08آپ نے
06:09اپنے انٹرو میں
06:10جو مین مدعا ہے
06:12پرورام کا وہ بیان کیا
06:13تو اس کا
06:15جو حاصل ہے
06:16اس سارے پرورام کا
06:17اور اس انوان کا
06:18اور اس گفتگو کا
06:20اگر وہ میں
06:20آغازی میں
06:21ایک جملے میں
06:23بیان کرنا چاہوں
06:24تو وہ یوں ہے
06:26کہ خدارہ
06:28ادھر ادھر نہ بھاگو
06:30جالی عاملوں کے پاس
06:32تعوید فروشوں کے پاس
06:34نہ جاؤ
06:34سب سے بڑا
06:36عامل
06:37سب سے بڑا
06:40پیر
06:40سب سے بڑی شفا
06:42سب سے بڑی رحمت
06:44سب سے بڑی حکمت
06:46تمہارے گھر کے اندر
06:47اللہ کے
06:48قرآن کی صورت میں
06:49موجود
06:49اللہ اکبر
06:50کبیرہ
06:50اصل بتانا
06:51تو یہ مقصود
06:52بہت اچھا
06:52بہت اچھا
06:53کرنا یہ
06:54سپیسیفک تو
06:55چلو چند صورتوں
06:56کے بارے میں
06:56سوال ہے
06:57میں ارز کرتا ہوں
06:57محبت اتہین پہ
06:59لیکن قرآن کا
07:01ایک ایک لفظ
07:02شفا ہے
07:02ایک ایک حرف
07:04شفا ہے
07:04قرآن پاک کی
07:06ہر آیت شفا ہے
07:07ہر صورت شفا ہے
07:08ہر جملہ شفا ہے
07:09اور قرآن
07:10وہ کتاب ہے
07:12جس کا تعرف ہی
07:13صاحب کتاب
07:15نے سنوان سے
07:16کروایا ہے
07:20یہ ہدایت بھی ہے
07:21یہ نصیت بھی ہے
07:22بہت اچھا
07:23قرآن سے جڑیں
07:24آپ قرآن کھولیں
07:26خود قرآن کو پڑھیں
07:27خود پریکٹس میں لائیں
07:29ان جو وظائف ہیں
07:31ان صورتوں کو
07:32پھر آپ دیکھیں
07:33کہ کس طرح کرم ہوتا ہے
07:34اور کس طرح حصار بنتا ہے
07:36کس طرح آپ کے لیے
07:37وہ ایک شیلڈ بن جاتی ہے
07:39حفاظتی
07:39بلکل ٹھیک
07:40معوزتین جو ہیں
07:42معوزتین
07:42یہ تصنیہ کس ہی ہے
07:44درست
07:44تو معوزتن
07:45اس کا تصنیہ
07:46معوزتین
07:47صحیح
07:48تو یہ آخری دو صورتیں
07:50قرآن پاک کی
07:51ان کو معوزتین
07:52یعنی فلق اور ناس
07:53ہاں فلق اور ناس
07:55صورہ فلق اور صورہ ناس
07:57بالکل ٹھیک
07:57اور معوزتین
07:58کہنے کی وجہ بھی یہ ہے
08:00کہ ان صورتوں میں
08:02تمام اشرار سے
08:04چاہے وہ جن ہوں
08:06یا انسان ہوں
08:07ان کے شر سے
08:08اللہ کی پناہ مانگی گئی ہے
08:11تو پناہ میں آنے
08:12کو تعوز کہتے ہیں
08:14یعنی
08:14آعوذ باللہ
08:16من الشیطان الرحیم
08:18تو پناہ مانگی گئی
08:19لہذا یہ معوزتین
08:20بلکل ٹھیک ہو گئے
08:21اور صفدر صاحب
08:23یہ دو صورتیں
08:24تو آپ یوں
08:25کہہ لیجئے
08:26کہ بلکل
08:27نچوڑ ہے
08:28قرآن پاک
08:30خلاصہ ہے
08:31اینڈ ہے
08:32ہم کوئی کھانا کھا رہے ہوں
08:34یا چائے پی رہے ہیں
08:35جس طرح آپ دونوں
08:36آپ بھی پی رہے ہیں
08:37تو جو آخری گھونٹ ہوتا ہے
08:39تو آپ جانتے ہیں
08:40کہ سارا ٹیسٹ
08:42اس کے اندر ہوتا ہے
08:43اس میں جو مزہ ہوتا ہے
08:45پانی کے آخری گھونٹ میں
08:46چاہ کے آخری گھونٹ میں
08:47کھانے کے آخرین
08:48زیادہ پرلطف ہو جاتا ہے
08:49تو اب یہ جو
08:51آخری دو صورتیں ہیں
08:53یہ تو پورے
08:54قرآن پاک کا
08:54خلاصہ اور نچوڑ ہے
08:57ان کے مننگز پر
08:58اگر آپ غور کریں
08:59تو آپ کو زیادہ
09:00ادھر ادھر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
09:01کیونکہ اللہ نے رکھا کیا ہے
09:03ٹائم کیونکہ بہت مختصر
09:04میں اشارہ کر دیتا ہوں
09:09پہلا جملہ یہ ہے
09:11کہ محبوب آپ کہہ دیجئے
09:13میں مخلوق کے
09:15ہر قسم کے شر سے
09:17تیری پناہ میں آتا ہوں
09:18اللہ اکبر قبیرہ
09:19اس سے بڑی دعا کیا ہوگی
09:20میں رب فلق کی پناہ میں آتا ہوں
09:22من شر ما خلق
09:24آئے آئے آئے
09:25آپ خود آپ گھر میں کھول لیں
09:26اور صورتوں کا ترجمہ
09:27اور اگری جو ہے
09:28فاہ بہا
09:29کل آوزو برب ناس
09:30بہت مرحبوب
09:31کیا ردیف کافی ہے
09:33کل آوزو برب ناس
09:34ملک ناس
09:35کیا باندیں گے
09:36الہی الناس
09:37من شر الوسوا سے الخنناس
09:40الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاس
09:43مِنَ الْجِنَّةِ وَنَّاسِ
09:45تو یہ ہے کہ میں
09:47کل آوزو برب ناس
09:48رب الناس
09:50ملک ناس
09:51الہی الناس
09:52آئے آئے
09:52ایک ہے
09:53اس کی پناہ میں آتا ہوں
09:55من شر الوسوا سے الخنناس
10:05Allah Allah
10:07Allahoha khabar khabar khabar.
10:37Allahoha khabar khabar khabar khabar.
11:18Allahoha khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar
11:24khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar
11:25khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar
11:31khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar khabar kh
11:37ڈاک ساب تو اس حوالے سور الاسلام کے کچھ فرامین یا دیگر جو آثار
11:42ہمیں میسر ہیں کہ جمعہ کی رات کو ہمیں یعنی جو جمعہ رات اور جمعہ
11:46کی درمیانی شب ہوتی ہے جس میں اگلے دن صبح جمعہ ہوتا ہے فرائیڈے
11:50ہوتا ہے اس میں ہمیں کیا پڑھنا چاہیے کون سی صورتیں زیادہ مسنون
11:54ہیں اس بارے میں وہ بتائیے بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے
11:58بات تو میں یہ ارض کروں گا کہ قبلہ مفید صاحب نے بڑی خوبصورت
12:01تمہید کے ساتھ جو ہے وہ ہماری اصلاف فرمائی اور پوری عالم
12:07اسلام کو متوجہ کیا کہ وہ قرآن کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط ہے
12:10بلکل بلکل اور اس میں کوئی شک نہیں درست ہے جمعہ المبارک کو نبی
12:14کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سید الایام فرمایا درست دنوں کا
12:18سردار فرمایا اس کا مطلب ہے کہ یہ دن عام نہیں ہے جب یہ دن عام
12:23نہیں ہے تو پھر اس کا پروٹوکول بھی ہمیں ملحوظے خاتے رکھیں
12:27اس کے معاملات بھی عام نہیں ہو سکتے اور یہ جو ہم جمعہ کہتے ہیں
12:32تو جمعہ کا آغاز جب جمعہ رات کا دن ختم ہوتا ہے تو مغرب کے
12:38بعد جو ہے وہ جمعہ شروع ہو جاتا ہے اب اس کو ہم شب جمعہ کہتے ہیں
12:41یعنی تھرس ڈی ایوننگ ہے یہ
12:42تو وہ اصل میں جو پہلے رات ہوتی ہے اور پھر دن آتا ہے یہ ایسے ہی ہے
12:48جیسے کہ عید آتی ہے نا تو ہم کہتے ہیں آج چاند رات ہے جی
12:50تو وہ اصل میں فطر شروع ہو گیا یوم الفطر شروع ہو جاتا ہے
12:54تو وہ رات جس کو ہم شب جمعہ کہتے ہیں جس کو آج کل ہم ویسے جمعہ رات کہتے ہیں
12:59وہ اصل میں شب جمعہ ہے
13:00اس کی بھی اپنی فضیلت ہے اور بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے
13:03پہلی بات تو یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
13:08ایک روایت کے اندر جمعہ کے دن کا بھی ذکر ہے اور ایک روایت میں شب جمعہ کا بھی ذکر
13:13ہے
13:13اور اس میں سورہ کحف پڑھنے کی تلقین فرمائی
13:17عام عام طور پر ہم یہ پڑھتے ہیں کہ سورہ کحف کو جمعہ کے دن پڑھا جائے
13:22ٹھیک ہے تو اس میں شب جمعہ کا بھی ذکر ہے
13:24اور بعض بزرگوں نے فرمایا کہ صرف جمعہ کا بیان ہے جب یوم الجمعہ کا
13:27تو اس میں شب جمعہ بھی آگیا اور آگے جمعہ کا دن بھی آگیا
13:30تو آپ رات کو بھی سورہ کحف کی تلاوت کر سکتے ہیں اور پھر دن کو بھی
13:34اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہے
13:38کہ جو سورہ کحف کی تلاوت جمعہ کو کرتا ہے
13:41اللہ کریم اگلے جمعہ تک اس میں نور پیدا فرما دیتا ہے
13:46یعنی دو جمعوں کے درمیان اللہ کریم اس صورت کی وجہ سے نور پیدا فرما دیتا ہے
13:51اب وہ نور کیا ہے وہ نور ایک تو انسان کی فکری طور پر رہنمائی کرتا ہے
13:56کہ انسان غلط طرف نہ جائے
13:58اس کی صحت کے حوالے سے اللہ کریم کا فضل و کرم اس کے ساتھ شامل ہار رہتا ہے
14:03اور اللہ تبارک و تعالیٰ گناہوں سے اس کو محفوظ رکھتا ہے
14:06اور وہ اللہ تعالیٰ کے خاص نور کے اندر آ جاتا ہے
14:08سورہ کحف
14:09دوسری بات جو ہے وہ بعض بزرگوں نے سورہ جمعہ کا
14:14دوک سب میں تھوڑی سی کتہ کلامی کی معافی بھی چاہتا ہوں
14:18مجھے بریک پہ بھی جانا ہے
14:19اور سورہ کحف کے حوالے سے ایک سوال بلکل بے ساختہ میرے ذہن میں آیا
14:23کہ اس کی کوئی دوریشن بغیرہ بھی مخصوص ہے
14:26ظاہر ہے درنات ملا کے چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں
14:28تو اس میں خاص کسی چیز کا احتمام کرنے کا وقت کا تو نہیں کہا گیا
14:31مجھے دو تین باتیں اپنے لئے اپنے ناظرین کے لئے جاننی ہے
14:34لیکن ایک مختصر سے وقفے کے بعد
14:36پیلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم داتا
14:39کہ نگری لاہور سے پروگرام روشنی صاحب کے لئے
14:41بڑا خوبصورت بڑا شاندار روح پرور آغاز ہوا ہے
14:45پروگرام کا پہلے حصے میں قرآنی صورت ہیں
14:47ان کے فضائل اور ان کی اہمیت ہم نے جانی ہے
14:50مفتی صاحب قبلہ سے اور اس کے بعد
14:51جب اگلے سوال کی صورت میں گئے ہیں
14:54تو ہمیں صورہ کحف کا ذکر ملا
14:55کہ جمعہ کے اوقات میں اس کو پڑھنا مسنون بھی ہے
14:59اور بڑا مبارک ہے
15:00اور بندہ ایک نور کے حوالے ہو جاتا ہے
15:04اور وہ نور اس کی حفاظت بھی کرتا ہے
15:06ڈاکٹر صاحب قبلہ میں ہم ٹھیک وہی سے جوڑتا ہوں جاؤں سے
15:08جس طرح آپ نے فرمایا کہ
15:09جمعہ کے اوقات میں صورہ کحف پڑھنا
15:12مسنون ہے اس کا بڑا فائدہ ہے
15:13تو اس میں کوئی دیوریشن تو مخصوص نہیں کی گئی
15:16کہ رات کے کسی اسے میں پڑھیں
15:17یا دن کے جو فرائیڈے کا ہمارا ٹائم ہے
15:19اس میں کسی جگہ پڑھیں
15:20یا کس جگہ نہ پڑھیں
15:21اس میں کوئی خاص وقت کا تعایون نہیں ہے
15:25کہ آپ نے اس وقت پڑھنا ہے
15:27مشایخ کا بعض کا طریقہ ہے
15:28مثلا بعض مشایخ نقشبندیہ ہمارے جو مشایخ ہیں
15:31وہ آخری وقت میں
15:33بعد الاسر
15:34یعنی جب جمعہ ختم ہو رہا تھا
15:35اس وقت پڑھتے ہیں
15:37یعنی معمول یہ ہے
15:38بعض جمعہ فورا جمعہ المبارک کے بعد
15:40نماز جمعہ کے بعد پڑھتے ہیں
15:41بلکل ٹھیک
15:42یہ معمول ہے
15:43لیکن حدیث مبارکہ میں
15:44کوئی اس کا خاص وقت معین نہیں ہے
15:46صرف یہ ہے کہ سورہ کحف پڑھی جائے
15:48اور سورہ کحف کی ایک اور برکت میں ارز کروں
15:49کہ اس کی وجہ سے
15:51اللہ کریم دجال کے فتنے سے حفاظت اطاف ہے
15:55یہ اہم معاملہ
15:57آج چونکہ فتنوں کا دور ہے
15:58اور ہم اسی طرف بڑھ رہے ہیں
16:00قیامت کی
16:01اور سب سے بڑا فتنہ دجال کا
16:04جس سے
16:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:06سب سے زیادہ امت کو ڈھا ہے
16:08اور خاص طور پر
16:09اس کی پہلی دس آیات کے متعلق فرمایا گیا ہے
16:12کہ جو اس کو زبانی یاد کرتا ہے
16:13اور اس کی تلاوت کرتا رہتا ہے
16:14اللہ کریم اس کو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے گا
16:17اور جو سورہ کحف کی تلاوت کرتا ہے
16:19اللہ کریم اسے بھی دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے گا
16:21جمعہ کے دن
16:22سورہ جمعہ کی تلاوت کا بھی بعض مشایخ نے ذکر فرمایا
16:26کیونکہ
16:27اس کا تعلق جمعہ کے ساتھ ہے
16:29اور سورہ جمعہ کے اندر
16:31اللہ تبارک و تعالی نے
16:32اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
16:35جو انعامات عطا فرمائے ان کا بھی ذکر ہے
16:36اور قرآن کی تلاوت کا ذکر ہے
16:39تذکیہ و تصفیہ کا ذکر ہے
16:41تو اس کی برکت سے انسان کو یہ فضیلت بھی ملتی ہے
16:43پلس
16:44اللہ کریم رزت میں برکتیں عطا فرماتا ہے
16:47سورہ جمعہ کے آخری آیات
16:48واللہ خیر الرازقین
16:50تو اس کی برکت بھی نصیب ہوتی ہے
16:52تجارت کے اندر برکتیں نصیب ہوتی ہیں
16:54سورہ جمعہ کی تلاوت کرتی ہے
16:54جب اس کا فضل تلاش کر لو
16:56جمعہ کے بعد نکلو
17:00درود شریف کا ذکر
17:01سورہ اپنا جمعہ المبارک کے اندر خصوصی طور پر
17:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
17:05کہ اس دن کسرت سے مجھ پہ درود پڑا کرو
17:08اور پھر اس کے بعد استغفار کا ذکر ہے
17:10کہ اس دن جو ہے وہ کسرت سے استغفار کرنا چاہیے
17:13سورہ کحف
17:14بہت شکریہ
17:15درود شریف
17:16استغفار
17:17یہ چار جو معامولات ہیں
17:18یہ اگر ہم جمعہ کے دن اس کو
17:20اپنے مختلف وقت میں شامل کریں
17:22تو انشاءاللہ یہ نور اعلیٰ نور ہو سکتا ہے
17:24سبحان اللہ
17:24بہت شکریہ
17:26مفتی صاحب سورہ واقعہ کے حوالے سے بھی
17:28بہت فضائل ارشاد کیے گئے
17:30کہ اس کو پڑھنے سے
17:32اسپیشلی جو ایک خاص ہم نے بھی بچپن سے سنا
17:34ہمیں بتاتے آئے ہمارے بڑے
17:35کہ اگر آپ روزی روٹی میں دسترخان میں برکت چاہتے ہیں
17:38آپ چاہتے ہیں آپ کا دسترخان کھلا رہے
17:39اور اسائش نعمتیں آپ کو مجسر رہے
17:42تو سورہ واقعہ کی تلاوت
17:44باقائدگی سے تسلسل سے کی جائے
17:46اس حوالے سے ارشاد فرمائیے گا
17:47یہ بلکل ایسا ہی ہے
17:49کچھ صورتیں تو وہ ہیں
17:52جن کی فضیلت
17:54یا جن کے پڑھنے کے حوالے سے
17:56ترغیب خود حدیث مصطفیٰ میں آگئے
17:58بلکل یہ تو سب سے مستند بات ہوگی
18:00نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:03نے خود ارشاد فرما دیا
18:06اس کے علاوہ کچھ صورتیں وہ ہیں
18:08کچھ وظائف وہ ہیں
18:09جو امت کے اساتین ہیں
18:13جو زہاد ہیں
18:14بلکل ٹھیک
18:15ان کے مجربات میں شامل ہیں
18:18جی ٹھیک
18:18اور انہوں نے وہ عمل کر کے دیکھا
18:21اور نتائج اخذ کیے
18:24تو ان تجربات کی روشنی میں
18:26انہوں نے امت کے سامنے کروڑ محب دے دیا
18:29اور پھر ہم نے دیکھا
18:31اس میں بھی ایک اور بات بھی یہ ہے
18:33کہ ایک ہے وظیفہ ہم آس خود کریں
18:36ایک ہے وظیفہ کسی
18:38صاحبِ عمل جس کا تسلسل ہو اوپر تک
18:41اس کا دیا ہوا وظیفہ
18:43جب ہم کرتے ہیں
18:44تو اثرات فوراں مرتب ہوتے ہیں
18:46اور میں نے خود یہ تجربہ کر کے دیکھا
18:48کسی نوملی مفتی صاحب
18:49ہم ٹائم ٹیسٹڈ اور پروون کہتے ہیں
18:51جی بے شک
18:52بے شک کیونکہ
18:53وہ ہوتی بھی نسخہ بھی ہونا
18:55وہ کہتے ہیں
18:55ٹائم ٹیسٹڈ ہے پروون ہے
18:56یہ ہے بات
18:57کہ انہوں نے
18:58کر کے دیکھا
18:59انہوں نے
19:01تجربات سے گزر ہے
19:02سورہ واقعہ کی بات
19:03بھی عرض کرتا ہوں
19:04تو محفظہ تین پہ بات
19:06جو ہو رہی تھی
19:06اس میں بھی
19:08خود امام الانبیاء
19:09صلی اللہ علیہ وسلم
19:10نے بھی فرما دیا
19:11اور اس کے بعد سے
19:12اب تک
19:13چودہ صدیوں میں
19:14امت کا جو عمل رہا ہے
19:16انہوں نے کہا
19:18کہ انسانی شر
19:21جنات کا شر
19:22جتنے بھی شر ہیں
19:24دنیا میں
19:24حاسدین کا شر
19:26مخاسمین کا
19:27دشمنوں کا
19:28رکابتوں کا
19:30رشتہ داریوں کا
19:31ہر قسم کے شر
19:34سے بچنے کے لیے
19:35سب سے مجرب
19:37نسخہ
19:38جو تیر بہدف ہے
19:40وہ معوضتین کی تلاوت ہے
19:42اللہ اکبر
19:43اور واللہ لذیم
19:44صلی اللہ علیہ وسلم
19:46مجھے بہت سارے
19:48معاملات پریشانیوں
19:49سے گزرنا پڑا
19:50ایسی ایسی پہاڑ جیسی
19:51تو میرے گھر والے
19:52کہتے تھے
19:53کہ فلان بزرگ ہے
19:54آپ
19:55جو میں نے کہا
19:57میں مانتا ہوں
19:57سب بزرگوں کو
19:58الحمدللہ
19:59اور میری زندگی
19:59خود پڑھنے پڑھانے میں
20:00گزری ہے
20:01لیکن جب میرے پاس
20:03میرے آقا کا دیا ہوا
20:04تعویز موجود ہے
20:06اور میں نے
20:07ہمیشہ وہی پڑھا
20:08مجھے ہر مشکل سے
20:10اب وہ میں
20:10اس میں صرف
20:11تو اس میں
20:12تھوڑا سا
20:12اپنا ایکسپیرینس پہ
20:13آپ شیئر کریں
20:13آپ نے اس پہ
20:14کوئی تسبیح
20:15بنا کے
20:16اس کو پڑھا
20:16آئی مین ٹو سے
20:17کہ
20:18جس طرح ہم
20:19تسبیحات مقرر کر لیتے
20:20کہ اس بھی
20:20دس تسبیحیں پڑھنی ہیں
20:21یا صبح اور شاہ
20:22آپ بھی صاحب نظر
20:24ایک اگلی بات
20:25ایکسپیرینس کی
20:26کرنے لگا تھا
20:27تو وہ بتائیے تھا
20:28کہ ہمیں بھی
20:29اس سے کچھ
20:29سب سے بہت زیادہ
20:30لمبا چوڑا تو
20:31لوگ شاید نہیں
20:31کر سکتے
20:32لیکن بہت مختصر
20:33یہ ہے
20:34وہ بتائیے
20:34کہ آپ جب
20:35صبح فریش ہو کر
20:37دن کا آغاز
20:38کرنے لگیں
20:39اپنے جاب پہ
20:40اپنے مسئلت پہ
20:41نکلنے لگیں
20:42نکلنے لگیں
20:43تو جو دیگر
20:44وضائع پڑھتے ہوں
20:45وہ بھی اپنی جگہ ہے
20:46لیکن اس وقت
20:47احتمام کے ساتھ
20:48آپ معاوضہ تحن
20:49پڑھ لیں
20:50سارا دن
20:51آپ شر سے محفوظ رہیں
20:52ایک دفعہ پڑھ لیں
20:53یا تین دفعہ پڑھ لیں
20:54ایک دفعہ بھی پڑھ لیں
20:56تین دفعہ پڑھ لیں
20:56زیادہ بہتر ہے
20:57مطلب لیٹسے
20:58ہم گھر سے نکلتے ہیں
21:00آپ گاڑی میں بیٹھتا ہوں
21:02گاڑی کی دعا کے ساتھ
21:03تین دفعہ پڑھتا ہوں
21:04تین دفعہ پڑھیں
21:05سارا دن
21:06اور رات کو
21:07بستر پر لیٹتے ہوئے
21:09پڑھ لیں
21:09تین مرتبہ
21:10ساری رات کے
21:11ہر قسم کے
21:12وسوسوں سے
21:13آپ اندیشوں سے
21:13یعنی سادہ لفظوں میں
21:14مفتی صاحب
21:15دن کا سٹارٹ کریں
21:16تو اس کی روشنی میں کریں
21:17اور رات کو
21:18جب آپ اختتام کی طرف
21:19بڑھیں
21:20اور سونے والا
21:20اس وقت سے پہلے آخری عمل
21:22آپ کو وہ
21:22تحفظ کی فیلنگز آئیں گی
21:24بڑی بات ہے
21:25وہ بالکل
21:26تحفظ کی فیلنگز ہے
21:27آپ بے نیاز ہو جائیں گے
21:28پڑھ کے آپ کو
21:29ٹینسن ختم ہو جائے گی
21:30اور الحمدللہ
21:31سورہ واقعہ جو ہے
21:33رزق کی فراغوانی کے حوالے سے
21:35تنگ دستی کو دور کرنے کے حوالے سے
21:37فاقوں سے بچنے کے لیے
21:38یہ بہت مجرب سورت ہے
21:41اور اس میں پہلی بات
21:42تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے
21:44اللہ اکبر
21:45خود امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
21:47نے حضرت عبداللہ بن مسعود
21:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:49حدیث کے راوی ہے
21:50جب بڑے جریل القدر صحابی ہیں
21:53ظاہر حضور کے شغیردوں میں
21:55نامور شغیرد
21:55انہوں نے کہا
21:57کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:58جو بندہ سورہ واقعہ کی تلاوت کرتا ہے
22:01وہ کبھی فاقعہ کا شکار نہیں ہوگا
22:04اور آپ اپنی بیٹیوں کو یہ حکم دیا کرتے تھے
22:07کہ ہر رات اس کی تلاوت کیا کرو
22:10اب ہم چونکہ کتا عمل لوگ ہیں
22:13ہر رات نہیں کر سکتے
22:14لہذا کوشش یہ کریں
22:16کہ جب ہفتے کے بعد بھی
22:18اگر آپ معمول بنا لیں
22:20کس ٹائم کرنی ہے
22:21مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد
22:23مغرب کی نماز پڑھ کے آپ
22:25صرف دس منٹ لگتے ہیں
22:28مغرب کے بعد پڑھنے
22:29یا عشاء کے بعد پڑھنے
22:30اور اگر یہ ٹائم متعیر نہ بھی ہو
22:33تو یہ ٹائم کی تحدید حدیث میں نہیں ہے
22:35زیادہ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں
22:37لیکن سورہ واقعہ کو
22:40اپنے معمولات میں وظائف میں
22:41شامل کر کے دیکھیں
22:43براکات کا نزول کس طرح ہوتا ہے
22:46یہ آپ خود دیکھیں
22:46اور وہ جو آپ نے
22:48محفظہ تین کی تسبیح بتائی ہے
22:51ہم بھی بڑھتے ہیں
22:52میں کوشش کرتا ہوں
22:53آج سے میں خود بھی شروع کروں
22:55اپنے ناظرین کو بھی مخاطب کروں گا
22:57یہ سودا بڑا سستا ہے
22:59لفظ بڑے مہنگے ہیں
23:00لیکن سودا بڑا سستا ہے
23:02بہت آسان ہے
23:03اور ساتھ میں جو بھی وظیفہ شروع کریں
23:05کوشش کریں
23:06کہ اس کا ترجمہ ایک دفعہ پڑھ لیں
23:08پھر ان کو زیادہ مزا ہے
23:10وہ تو پھر لطفہ جائے گا
23:11لطفہ آئے گا
23:11کہ آپ کیا کیا رہے ہیں
23:12اللہ تعالیٰ کی طرف سے
23:14وہ سیکیورٹی دی جارہی ہے
23:15بلکل ٹھیک
23:16بہت شکریہ مفتی صاحب
23:18اللہ آپ کو بہترین جزا سے نوازے
23:20سورہ قدر جو ہے
23:23اِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
23:25اس کی بڑی فضیلتیں انشاد ہوئیں ہیں
23:27کوئی اس میں انامات کا بھی بڑا ذکر ہے
23:29بڑی رات کا ذکر ہے
23:30وہ سال سو سال عبادت والی
23:32ہزار مہینوں سے عبادت والی
23:34تو اس کے پڑھنے کے فضائل بھی بتا دیجئے
23:36اور یہ بھی بتائیے
23:37کیا کسی خاص وقت میں پڑھنے کے احتمام کا حکم ہے
23:40اس کی تھوڑی وضاحت فرما دیں
23:42ایک تو اس حوالے سے
23:44سورہ قدر کا
23:46جو آغاز ہے
23:47وہ نزول قرآن کے ذکر خیر سے ہے
23:50بلکل اللہ تبارک و تعالی نے
23:51قرآن کو نازل فرمایا
23:53اور قرآن مجید کو
23:55اللہ تبارک و تعالی نے خود شفا فرمایا ہے
23:58رحمت فرمایا ہے
24:00وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ
24:04تو گویا کہ قرآن کی جو
24:06شفا اللہ تبارک و تعالی نے
24:08پورے قرآن کے اندر بکھیری ہے
24:10اس سورہ مبارکہ میں
24:11نزول قرآن کا ذکر کر کے
24:12وہ سمٹ کے ایک جگہ گویا کہ
24:14مجتمع ہوتی نظر آتی
24:15بلکل ٹھیک
24:16اور یہی وجہ ہے کہ
24:17اس میں اس رات کا خاص بیان ہے
24:20جس رات کو
24:21اللہ تبارک و تعالی نے
24:22ہزار مہینوں سے
24:23بہتر رات ارشاد فرمایا
24:25اور پھر اس سورہ مبارکہ میں
24:28فرشتوں کے نزول کا بھی ذکر ہے
24:30اس لیے بزرگ فرماتے ہیں
24:31کہ جب ہم اس سورت کو پڑھتے ہیں
24:34اور اس سورت کو پڑھنے کے
24:36مختلف اوقات بیان کیے گئے ہیں
24:38حدیث مبارکہ میں
24:39کوئی اس طرح کی
24:40کوئی بابندی نہیں کی
24:41بیان فرمائی گئی
24:42کہ اس کو کب پڑھنا ہے
24:43بعض نے ذکر فرمایا
24:44کہ حضرت مولا کائنات شرح خدا
24:46رضی اللہ تعالی عنہ نے
24:48آپ نے اس کو جمعہ کے دن
24:50پڑھنے کا
24:51اور سات مرتبہ پڑھنے کا
24:52حکم ارشاد فرمایا
24:53اور آپ نے فرمایا
24:55کہ جو کسی مشکل میں ہو
24:56پریشانی میں ہو
24:57تو اس کو
25:00جمعہ کے دن
25:01سورہ قدر کو تلاوت کرے
25:02اللہ کریم اس کی مشکل
25:03کو آسان فرما دے گا
25:05ایک توی
25:05بعض بزرگوں نے فرمایا ہے
25:07کہ اس کو
25:08اس سورہ مبارکہ کو
25:09جب بھی وضو کرے
25:11تو وضو کرنے کے بعد
25:12دوسرا کلمہ پڑھے
25:13اور دوسرا کلمہ پڑھنے کے بعد
25:15اس سورت کو
25:15اپنا معمول بنا لے
25:16اللہ کریم ہمیشہ
25:18اس کو فکری طہارت بھی
25:20عطا فرمائے گا
25:20اور اس کے معاملات میں بھی
25:22اللہ کریم پاکیزگی
25:23عطا فرمایا گا
25:24اس کے رزق میں بھی
25:24برکت ہوگا
25:25اور اس سے رزق حرام سے بھی
25:27اللہ محفوظ رکھے گا
25:28یعنی
25:29وضو کے بعد
25:30یعنی ہم عام طور پر
25:31وضو کرتے ہیں
25:32تو کلمہ شہادت پڑھتے ہیں
25:32نماز کے بعد بھی
25:33یہ فیسے جب بھی وضو تازہ کرتے ہیں
25:35جب بھی وضو کریں
25:36تو اس کے بعد جو ہے وہ
25:37ایک دفعہ سورہ قدر پڑھ لی جائے
25:49اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے نزول کے لیے
25:51ویسے ہی
25:52جب کوئی نیا کام شروع کرنے لگے
25:54مطلب نئے گھر کے اندر رہائش
25:56اختیار کر رہے ہیں
25:57کوئی کاروبار شروع کر رہے ہیں
25:59کوئی جوب شروع کر رہے ہیں
26:01تو اس وقت
26:01اس کو پڑھ لیا جائے
26:03اگر ایک تصویح پڑھ لی جائے
26:05تو زیادہ مناسب ہے
26:06تو اللہ کریم اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے
26:08فرشتیں نازل ہوتے ہیں
26:09اور فرشتیں نازل ہو کر
26:12اور اللہ کریم اس میں اپنی برکتیں عطا فرماتا ہے
26:15بہت شکریہ
26:15کیا ہی خوبصورت سیکمنٹ ہے
26:17برکتوں سے عزتوں سے
26:19رفتوں سے
26:19اتنے
26:20عالی مشورے
26:21اور کلام مجید
26:23فرقان حمید کی
26:24آیات سے مملو
26:25اس سے لپٹے ہوئے
26:26اس سے منسلک مشورے
26:28بہت مہنگے ہیں
26:29لیکن بظاہر بہت
26:31مطلب ایزی ٹو پریکٹس ہیں
26:32ہم بہت
26:34اس پر کوئی لمبی چوڑی
26:35محسمنٹ نہیں چاہیے
26:35کہ جناب آپ نے کوئی مخصوص سے احتمام کرنا ہے
26:37کوئی جبا کوبا پہنگے
26:39آپ نے جناب پورا ماحول بنانا ہے
26:40اور پھر کچھ ایک گھنٹے کی پریکٹس کرنی ہے
26:42کوئی مراقبہ کرنا ہے
26:43نہیں
26:43چلتے پھرتے
26:44اٹھتے بیٹھتے
26:45سفر کرتے
26:46گاڑی سے آتے جاتے
26:47کسی جگہ پہنچتے
26:49کسی جگہ سے ڈپارٹ ہوتے
26:50دو چار پانچ منٹ کا
26:52یہ کام
26:52اور اس کے نفع اتنے
26:54فائدہ اتنے
26:55کہ معمول سے باہر
26:56ایک مختصر وقفہ
26:57خوش آمدید ناظرین
26:58آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
27:00پروگرام روشنی سب کے لیے
27:01داتا گینگری لاہور سے ہفتہ وار سلسلہ ہے
27:03مختلف عنوانات کے تحت
27:05روشنی گھر گھر تقسیم کرنے کا
27:07آج کا عنوان ہے
27:08قرآنی صورتیں
27:09کلام مجید کی منتخب صورتوں کے حوال
27:12جتنے وقت پر نامن میں گنجائش تھی
27:13ہم نے بیان کیے
27:14مفتی صاحب قبلہ کی طرف پڑھتے ہیں
27:16سورہ محمد کی تلاوت کی بڑی برکتیں
27:18کیا ہی
27:19دل ربع عنوان ہے
27:21جس کا عنوان ہی
27:22جس کا سرنامہ ہی
27:23ہمارے کریم آقا کے
27:24اس میں گرامی سے
27:27منسلک ہے
27:27اس میں گرامی کی برکات بارتا ہے
27:29اور غالباً یہ واحد صورت ہے
27:31قرآن پاک کی
27:31جو حضور علیہ السلام کے
27:32اس میں گرامی
27:33اور آپ کے ذاتی نام کے ساتھ
27:35جس کا تعلق ہے
27:36اس کی فضیلت اور
27:38اس کی اہمیت
27:38جو ہے
27:39مفتی صاحب
27:40جو بیان کی گئی ہے
27:41مستند ذرائع سے
27:42وہ ہمیں بیان فرمائی
27:43پہلے بات تو یہی ہے
27:44کہ اس کے نام کی
27:46اتنی برکات ہیں
27:47اللہ خورت پہ
27:48پھر معانون
27:49عنوان کی برکات ہیں
27:50معانون کی کتنی برکات
27:52کیا بات ہے
27:53اس میں ایسا ہے
27:54تو مسمع کیسا ہوگا
27:55بھئی سبحان اللہ
27:56سبحان اللہ
27:56تو نام محمد کی
27:57فضیلتیں
27:58برکتیں
27:59عزتیں
28:00عزمتیں
28:00نایات
28:01وہ شمار کتار سے
28:08سب سے زیادہ
28:10جو مجھے بہت
28:11متاثر کرتی ہے
28:13اور جب کبھی
28:14تلاوت کا موقع ملے
28:15تو پھر وہی
28:17ذہن میں رکھ کے
28:17تلاوت کرتا ہوں
28:18اور وہ
28:19مجھے وہ نصیب ہوتا ہے
28:21جو میں نے
28:22ذہن میں رکھا ہوتا ہے
28:23یہ یقین
28:24کے ساتھ
28:25آپ جب کریں
28:25میں آپ کو
28:27ایک
28:27آپ نے تجربے کی بات تھی
28:29تو لوگ
28:30چونکہ اس یقین سے
28:31پڑھتے نہیں ہیں
28:31پھر کہتے ہیں
28:32وہ وقتی فائدے کے لیے
28:34چھوٹی سی بات کے لیے
28:39تو انہیں یہ بھی نہیں پتا
28:40کہ ریزلٹ فوراں مل گیا ہوتا ہے
28:42لیکن وہ کس صورت میں ملا ہے
28:44اس کو نہیں سمجھ
28:45میں ایک وظیفہ
28:46میں نے ابھی اپنے وظائف میں
28:48چاند دن پر
28:48کچھ عرصہ پہلے
28:49کوئی چھ مہینے ہو گئے ہوں گے
28:51شامل کیا
28:52ویسے تو پڑھتا تھا
28:54لیکن وہ جب میں نے
28:55دوبارہ سے وہ آیا نا
28:56کہ ایک عدیش ریم میں ہے
28:58اللہم انہا جعلوکا فی نحورہم
29:00ونعوذو بکا من شرورہم
29:02اچھے یہ میں جب
29:04صبح سفر شروع کرتا ہوں
29:05کہیں بھی باہر نکلنے کے لیے
29:06جس وقت بھی نکلوں
29:07تو پھر وہ دعا اور دعا میں
29:09محفظتین اور
29:10سورہ توبہ کی آخری دو آیات
29:12بہت مجرم
29:13لقد جاکم
29:14رسول امنانف
29:16اس کے بارے میں ہے
29:17کہ اگر جو بندہ
29:18پڑھ لے صبح
29:19تو شام تک
29:20موت بھی اس کو نہیں آ سکتی
29:22اللہ
29:23یعنی اس یقین کے ساتھ
29:24کہا ہے
29:25تو وہ دو آیات
29:26اچھے تو اس طرح کی چیزیں پڑھ گئے
29:28تو سفدر صاحب
29:29یہ جو ہے نا خالصتا
29:31یہ ایک خوش طبی کی بات بھی ہے
29:33یہ دشمنوں کے شار سے
29:35محفوظ کرنے کے لیے
29:36جملے جو ہوئی بہنے پڑھے ہیں
29:37بلکل ٹھیک
29:38اللہمہ انہا جہالوکا فی نحورہم
29:41ونعوذو بکا من شرورہم
29:43تو میں وہ دیگر دعایں پڑھنے کے بعد
29:46آخر میں یہ پڑھتا ہوں
29:47تو
29:48میں جب سفر کرتا تھا
29:50تو ہم پر پولیس والے چیکنگ
29:52ناکے جو ہیں وہ روکتے ہیں
29:53تو اور تو کچھ نہیں ہوتا
29:55وقت ضائع کرتے ہیں
29:56تھوڑی بساؤ کا ٹینشن کریئے
29:58دسٹورشن پلہ وجہ کی
30:00لو جی اس چھے مہینے میں
30:03میں جس ناکے سے گزراؤں
30:04وہ کھڑے بھی ہوتے ہیں
30:05تو پتہ نہیں کسی اور طرح
30:07مصروف ہو جاتے ہیں
30:08کبھی کسی
30:09شیڑ شیڑ کوئی نہیں کی
30:10وہ آپ نے شہر سے بچنی کی
30:12پہلے ہی دعا مانگ لی
30:13اللہ آپ کو شہر سے بچا
30:15آپ کوئی سون نہ لے
30:17اور اس کے بعد احتمام سے روکے
30:18کوئی نہیں ہوتا
30:19سورہ محمد
30:20پھر تو ثابت ہو جائے گا
30:22کہ وہ شہر ہے
30:24سورہ محمد کی
30:25جو سب سے بڑی برکت
30:27اور وہ جو میں نے عرض کیا
30:28جس سوالے سے
30:28وہ یہ ہے
30:29کہ روایات میں آتا ہے
30:31جو بندہ اس کی تلاوت کرتا ہے
30:34اس کی تلاوت کو
30:35اپنا معمول بنا لیتا ہے
30:37اللہ کریم اسے
30:39جزاک اللہ
30:39شاکس سے محفوظ کر کے
30:41یقین کی دولت اتا کر دے
30:44تین کے معاملے میں
30:45سب سے بڑی جو
30:47ہے نا
30:47مسیبت وہ شک ہے
30:49تشکیق ہے
30:49اور سب سے بڑی نعمت
30:51یقین کی نعمت ہے
30:52یقین کی نعمت
30:54احصر ہوتی ہے
30:55سورہ محمد کی تلاوت
30:56زدہ بات محمد صاحب
30:57یہ ایک جملہ جو ہے نا
30:58اسے پوری کائنات سمجھے
31:00یہ ضروری نہیں ہے
31:00کہ اس کے بارے میں
31:01کوئی دس منٹ کی پوریر کی جائے
31:03یا پورا مفصل مقالہ پڑھا جائے
31:05تشکیق دنیا کا
31:06سب سے بڑا عذاب ہے
31:08اور یقین دنیا کا
31:09سب سے بڑا نعم ہے
31:10جس کو مل جائے
31:12پھر اس سے پوچھئے
31:12کہ یقین کتنی بڑی دولت ہے
31:15پروگرام کے
31:15بلکل اختتامی حصے میں
31:16ڈاکس صاحب کی بلا
31:18یہ تو ہم نے پوری پوری
31:19صورتوں کی بات کی
31:20بعض کچھ آیات ہیں
31:22چھوٹی چھوٹی
31:23چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں
31:24کلام مجید فورقہ نے
31:25حمید کے
31:25جو راہ چلتے
31:26اٹھتے بیٹھتے
31:27وردے زبان ہو جائیں
31:28تو نیکیوں کا
31:29ایک پورا دفتر
31:30ہمارے ساتھ
31:31جو ہے
31:31وہ چلتا رہتا ہے
31:32کچھ اس کے بارے میں
31:33پریسائز ری شورٹ
31:34مجھے بتا جائے
31:35بلکل کچھ تو
31:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:37کے مبارک ارشاد میں
31:39ایک تو حضور علیہ السلام
31:40نے فرمایا
31:41سبحان اللہ
31:41و بحمدہ
31:42سبحان اللہ
31:43قیامت والے دن
31:44یہ چھوٹے سے جملے
31:46دو کلمے ہیں
31:46زبان پر بڑے
31:47ہلکے سے ہیں
31:48محسوس نہیں ہوتے
31:49آدمی ایسے
31:50اس کو پڑھ لیتا ہے
31:50لیکن میزان پر
31:51میزان پر بہت وزنی ہوں گے
31:52اللہ
31:53اور اللہ تعالیٰ کو
31:53بڑے پسند ہیں
31:54اللہ اکبر
31:55سبحان اللہ
31:56و بحمدہ
31:56سبحان اللہ
31:57و بحمدہ
31:58سبحان سا
31:59اور آرام سے
32:01آدمی اس کو
32:01پڑھ سکتا ہے
32:04اپنا
32:04سب سے بھئی آج کل
32:05لوگ پریشان بہت ہوتے ہیں
32:07اور عام طور پر
32:08ہم اگر دیکھتے ہیں
32:09تو انگزائیٹی
32:09ڈپریشن
32:10یہ چیزیں بہت زیادہ
32:11آج کل بڑھتی چلی جا رہی ہیں
32:12ایسے ہی ہے
32:12تو اس کے لئے
32:13بہت ہی مجرب
32:15جو میں مطلب
32:16دوست پوچھتے ہیں
32:17بتاتا ہوں
32:18اور خود میں
32:18اس پر بھی
32:19میرا اپنا بھی عمل ہے
32:20تو یہ بہت ہی
32:21زیادہ مجرب ہے
32:22وہ ہے سورہ علم نشرا
32:24سورہ علم نشرا
32:25اکیس مرتبہ
32:26یا اکتالیس مرتبہ
32:27جو تلاوت کرتا ہے
32:28خود
32:28یا گھر میں
32:29کسی کو
32:30کوئی مریض ہو
32:30کوئی پریشانی ہو
32:31اس طرح کی ہو
32:32اور کوئی سائیکو
32:33اس طرح کے معاملات ہوں
32:35تو
32:35اس میں بہت زیادہ مجرب ہیں
32:37سورہ علم نشرا
32:38کی تلاوت کر کے
32:38اول آخر دروش شریف کے ساتھ
32:40اس کو پڑھ کے
32:40پانی پلایا جائے
32:41ویسے دم کیا جائے
32:42تو اللہ کریم
32:43اس کی برکت سے
32:44اس کی پریشانیوں
32:45کو بھی دور کرتا ہے
32:46شرائع صدر بھی
32:47اس سے ہوتی ہے
32:47اور مشکلات بھی
32:49اس کے ساتھ آسان ہوتی ہے
32:51اللہ تعالیٰ اس سے
32:53آسانی اطاف فرماتا ہے
32:54رزق میں برکت کی
32:56اپنا
32:56بہت مجرب
32:58جو سورہ ہے
32:59وہ سورہ قریش
33:00سبحان اللہ
33:01لئیلا فی قریش
33:02اس میں قریش کے
33:04معاملات کا
33:05اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا ہے
33:06یہ بھوک کا
33:06فلان کا
33:07اور خوف خاص طور پر
33:09ان کو خوف تھا
33:10کہ جب ہم جاتے ہیں
33:11کافلے لٹ جاتے ہیں
33:12اور پھر
33:12قہد کی
33:13مسئیبت میں پڑے رہے تھے
33:14تو اللہ تعالیٰ نے یہاں
33:15ان دو مسئیبتوں سے
33:16چھٹکارے کا
33:17ان سے وعدہ فرمایا
33:18تو
33:20خوف
33:20اور اس کے بعد
33:21رزق کے حوالے سے
33:23یہ سورہ مبارکہ
33:24بہت مجرب ہیں
33:24اور اس کے علاوہ
33:27قصرت سے
33:27فروانی رزق
33:28اور دشمنوں کے شرح سے
33:30بچنے کے لئے
33:31سورہ قوسر
33:31یہ بہت زیادہ
33:32اللہ اکبر
33:33اِنَّا آتو اِنَاکَ الْقَوْسَر
33:35فَسَلِّ لِلِ رَبِّكَ بَانْحَر
33:36اِنَّا شَانِيَاکَ
33:37ہوالا بطر
33:38تو
33:38اللہ کریم اس کے برکت سے
33:40قصرتِ رزق بھی عطا فرماتا ہے
33:42قصرتِ عزت بھی عطا فرماتا ہے
33:44اور انسان دشمنوں کے بھی
33:46نقام فرما دیتا ہے
33:47اور انسان کو
33:47اللہ کریم فتح عطا فرماتا ہے
33:49کیا کہنے جناب
33:49کیا کہنے
33:50سبحان اللہ
33:51سبحان اللہ
33:52مفتی صاحب
33:52پروگرام کو
33:53ہم نے سام اپ کرنا ہے
33:54تو
33:55میں چاہتا ہوں
33:56کہ چند
33:56دو چار جملوں کا
33:57ایک وقی پیغام
33:58آج کے پورے پروگرام
33:59کو کنکلوڈ کر کے
34:01ہمارے ناظرین تک
34:02آپ کی طرف سے
34:02کیسے پہنچتا ہے
34:04سارے پروگرام میں
34:05جو ہم نے گزارش کی ہے
34:06کہ آج ہم پرشانیوں میں
34:08گرے ہوئے ہیں
34:09دکھوں میں
34:09تکالیف میں
34:10ڈپریشن
34:11انزائٹی
34:12دیگر معاملات میں
34:13تو اس کا ایک یہ سلوشن ہے
34:14کہ آپ قرآن سے جوڑیے
34:15قرآن سے تعلق پیدا کیجئے
34:17اچھا یہ تو
34:18سیلیکٹر سورتے ہیں
34:19لیکن خدارہ
34:21خدارہ
34:22خدارہ
34:22تلاوت قرآن
34:23کو معمول بنائی
34:24آپ قرآن پڑھیں
34:26آپ قرآن
34:27اپنے بچوں کو پڑھائیں
34:28آج آپ یہ بتائیں
34:30کہ پہلے
34:30ہمارے بچپن کے دور میں
34:32ہمارے جو بڑے تھے
34:33ماں باپ
34:34وہ کتنے احتمام
34:35کے ساتھ
34:36صبح کا آغاز
34:36تلاوت قرآن سے کرتے تھے
34:38اللہ اکبر قبیرہ
34:39نماز سے پہلے
34:40یا نماز کے بعد
34:41تلاوت کیا کرتے تھے
34:42پھر اسی طرح کی براکات
34:44ہوتی تھی
34:44اسی طرح کا اتمنان ہوتا تھا
34:46پھر اپنے بچوں سے بھی
34:47تلاوت کروایا کرتے تھے
34:48آج قرآن گھروں میں
34:50کھولنا ہی ہم بھول گئے ہیں
34:51ہم نے بھی چھوڑ دیا
34:53بلکہ رکھا ہی نہیں ہوتا
34:54آج صبح اٹھتے ہی
34:56ہم ویڈ سیپ چیک کرتے ہیں
34:57موبائل کھولتے ہیں
34:58رات کو لیٹ نائٹ
34:59بھی وہی کام کرتے ہیں
35:00تو اللہ کا نام ہے
35:01قرآن سے جڑیے
35:02قرآن کی تلاوت کو
35:04بابول بنائیے
35:04وظائف اپنی جگہ
35:05لیکن قرآن کو آپ پڑھے
35:07تو پھر آپ کو
35:08کسی اور چیز کی ضرورت
35:09نہیں رہے گی انشاءال
35:10ایک جملے کا پیغام راکھ صاحب
35:12جی میں بھی بالکل
35:13اپنا قبلہ مفتی صاحب کے
35:15بات میں اضافہ کروں گا
35:16کہ قرآن مجید فرقان حمید کے ساتھ
35:19ہمارا تعلق مضبوط ہونا چاہیے
35:20اور ہمارے روز مرہ کے وظائف میں
35:23ترجیح قرآن مجید فرقان حمید
35:25کو ہونی چاہیے
35:25اور آغاز بھی قرآن مجید کے ساتھ ہو
35:27اور دن کا اختتام بھی
35:29قرآن مجید کے ساتھ ہو
35:30تو انشاءاللہ آغاز کریں گے
35:31تو دن سارا خوبصورت گزرے گا
35:33اور اختتام کریں گے
35:34اور جانی سرات کا آغاز
35:36قرآن مجید سے کریں گے
35:37تو سارے رات بھی انشاءاللہ خوبصورت کریں گے
35:38بہت شکریہ
35:39بہت شکریہ مفتی صاحب کی بلا
35:40اللہ آپ کو سفر میں
35:41حضر میں محفوظ رکھے
35:42آپ کے علم میں
35:43فضل میں اور اضافہ فرمائے
35:45یہ ساری باتیں جو ہیں
35:47ان کو اگر ہمیں پریکٹیکلی دیکھنا ہے
35:49تو ہمیں عمل تو خود کرنا پڑے گا
35:50آپ انہیں لوجیکلی آزمانا چاہتے ہیں
35:52تو اس کے لیے عمل پہلی شرط ہے
35:54آپ کسی بھی چیز کو جو ہے
35:55وہ پروون اور ٹائم ٹیسٹڈ کہنا چاہتے ہیں
35:57اس کا پہلا اور آخری کرائٹیریہ یہ ہوتا ہے
35:59کہ آپ اسے خود اضمان لیں
36:00آپ کو اس کی سمجھ آئے
36:01تو بسم اللہ نہ آئے
36:02تو چھوڑ دیں
36:03حضرین کی گرامی قدر
36:05اور ناظرین
36:05ہمیں بس معمول بنانا ہے
36:07مفتی صاحب اور ڈاکس اپنے جو بات کی ہے
36:09کہ یہ سارے ورد وظیفے
36:11اپنی طرف
36:11کوئی دس سطریں روزانہ پڑھنے کی عادت
36:14میں اور آپ بھی ڈال لیں
36:15تو شاید پھر ایک ایک سپارے تک بھی پہنچتے ہیں
36:17ہمیں جلدی منزل مل جائے گی
36:18ہمارے ایک دوست
36:20ان کے لیے ہمیں دعا کرنی ہے
36:22دعا مغفرت
36:22آج بہت اچانک ان کا انتقال ہوا
36:25کوئی 38-39 ایئرز کی ان کی عیش تھی
36:27بہت یار باش آدمی
36:29مخلوق خدا کی خدمت کرنے والے آدمی
36:31دانش ستی
36:33مرہوم و مغفور
36:34کل بہت اچانک ان کی فوتگی ہوئی
36:36آج ان کا دوپہر میں جنازہ ہوا ہے
36:38راولپنڈی کی سرزمین سے
36:39ہمارے دوست کا تعلق تھا
36:40اور میں خصوصا
36:42اپنے مخدوم و محترم
36:43سید بشیر حسین شاہ صاحب
36:44اسلام آباد سے
36:45راولپنڈی کی سرزمین سے
36:47اہلِ بیعت کے بڑے کریم فرزند ہیں
36:49ان کے خدمت میں
36:50اور پوری سنگت میں
36:50تازیت پیش کرتا ہوں
36:51اور ان کے لیے دعا گو ہوں
36:53کہ اللہ رب العزت
36:54آپ کی آمین کے صدق
36:55انہیں جنت میں بڑا گھر نصیف فرمائے
36:56اور ان کی کمیوں کتائیوں سے
36:58درگزر فرما کر
36:59انہیں جنت میں
37:00آلہ گھر نصیف فرمائے
37:01بہت شکریہ
37:02اپنا بھی خیال رکھیں
37:03نیکی اور خیر کی
37:04اگلی مجلس سے
37:05آپ کا پھر خیر مقدم کریں گے
37:06و السلام علیکم
37:07و رحمت اللہ و برکاتہ