Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen -

Topic: Adaab e Zindagi (Gathering ke Ahkam)

Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Syeda Ayza Aamir, Alima Aliya Shariq, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اسم سیکھ خواتین دین کے کیا خوب ہے گس سلا دین اور خواتین
00:11اعوذ باللہ من الشیطان و وجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ اللذی
00:19ادانا لہذا وما کننا لنا حتدیا لولا ان حدان اللہ
00:26یعنی تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:33اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائیں تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:38تمام تر درود و سلام ہوں اللہ کے حبیب سید الانبیاء امام الانبیاء
00:44حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
00:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:53خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:56اے آر وائے کیو ٹی وی کی ایمان افروس صحیح ہے جس کا سرنامہ ہے
01:01دین اور خواتین ہمارا بنیادی مقصد سنف نازک کو دین اسلام کی تجلیات سے منور کرنا ہے
01:09ہم چاہتے ہیں کہ ہر گھر میں شریعت متوہرہ کی تعالیمات کو آسان اور عام فہم انداز میں
01:15پہنچایا جا سکے تاکہ ہماری تمام بہنیں دین اسلام کی پریکٹس کر سکے ہیں کیونکہ جب بچے
01:24اپنی ماں کو اپنی بڑی بہنوں کو یا گھر کی اہم لیڈی پریکٹسنگ مسلم وومن کے طور پر دیکھتے ہیں
01:36یعنی ایک ایسی خاتون کے طور پر دیکھتے ہیں کہ جو دین اسلام پہ عمل پیرا ہوتی ہے
01:42تو پھر بچے بھی یعنی دین کو پریکٹس کرنا شروع کر دیتے ہیں اور جب بچے دین سیکھ جاتے ہیں
01:49تو پھر یہ پیارا پیارا دین دین مدین دین فطرت which is a complete code of life انہیں سب کچھ
01:56سکھا دیتا ہے
01:56کیا بات ہو رہی ہے ہم گزشتہ سے پیوستہ آج بھی کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
02:02بات ہو رہی ہے جانب ایٹیکیٹس آف لائف پہ یعنی آداب زندگی پہ
02:07اور کل جو ہم نے بات کی وہ بات کی گیدرنگ کے ہے کام
02:12گیدرنگ بیسکلی ایک بیٹھک ہے ایک نشست ہے ایک دعوت ہے ایک مجلس ہے ایک دینی محفل ہے
02:22کوئی عام فیملی یا سوشل گیدرنگ ہے کوئی پروگرام ہے کوئی سوشل یا فیملی یا کورپرٹ
02:29ایونٹ ہے کہ جہاں آپ نے اسلامی وینیوز اور اسلامی اقدار کو پیش نگاہ رکھنا ہے
02:37ایک مسلمان خاتون ہر حال میں اپنے وقار کا خیال رکھتی ہے
02:42یعنی چاہے اس کے پیرہن کی بات ہو چاہے اس کی گفتگو کی بات ہو چاہے اس کے رویے کی
02:49بات ہو
02:49اور دیگر معاملات ہم ڈسکس کر رہے ہیں کہ سلام و دعا کے کیا ایکام ہوں گے
02:53کل کا پروگرام آپ یوٹیوب پہ سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں دین اور خواتین اور ہم نے بات کی
02:59کہ دینی مسئلوں پہ جو بحث و مباسہ شروع کر دیا جاتا ہے اس سے آپ نے بچنا ہے
03:04یہ بالکل ٹھیک بات نہیں ہے اس آپ نے منع فرمایا ہے اور اس کے علاوہ غیبت چگلی اور دوسرے
03:11کی برائی
03:12تانہ زنی اور جو لغویات کی جاتی ہیں اس سے بھی بچنا ہے آج آگے
03:17عالمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے آن ڈی سیٹ موجود ہیں پہلی میمان سکولر
03:23ماشاءاللہ سمہ ماشاءاللہ سیر حاصل گفتگو کرتی ہیں خوش اسلوب بھی ہیں
03:28عالمہ آئیزہ آمیر کو سلامت کر رہی ہوں
03:31السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
03:35و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
03:39اللہ آپ کو سلامت رکھیں اور اسی طرح خیر و خوبی کے ساتھ
03:43آپ نفع بخش گفتگو کرتی رہیں اور اللہ تبارک و تعالی
03:47آپ کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور بھی فرمائے
03:50ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں آج کی دوسری مہمان سکولر
03:54آپ بھی ماشاءاللہ خیر اور خوبی والی گفتگو کرتی ہیں
03:59اور پر مغز آپ کا کلام ہوتا ہے
04:03آل امام علیہ شارق کو بھی سلام عرض کر رہی ہوں
04:07السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
04:10و علیکم السلام و رحمت اللہ
04:12آل امام علیہ شارق کیسی ہیں آپ
04:14الحمدللہ
04:15اللہ آپ کو سلامت رکھیں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
04:18اور دعا گو ہوں کہ حسن نیت کے ساتھ آپ دین مطین کی خدمت کریں
04:22اور آپ کی کاوشیں بارگاہ پروردگار میں شرف قبولیت بھی حاصل کریں
04:27اللہ کو سلامت رکھیں
04:28ہمارے پروگرام کا مستقل حصہ
04:30ہمارے شیخ ہمارے بڑے ہمارے منٹر
04:33یہ میں ہمیشہ کہتی ہوں
04:34اور اس کی وجہ یہ بھی ہے
04:35کہ میں نے تو بہت کچھ آپ سے سیکھا ہے
04:38چاہے عربی زبان ہو
04:39یا اردو زبان ہو
04:41یا ہماری گرامر ہو
04:42یا ہمارے مسائل ہو
04:44یا بات ہو فضائل کی
04:46ماشاءاللہ
04:47سہر حاصل جامع
04:48امان کلام
04:49آپ کا خاصہ ہے
04:51فیض بخش ہیں
04:52فیض گستر ہیں
04:53فیض رسا ہیں
04:54استاذ العلماء
04:55شیخ الحدیث
04:55مفتی محمد
04:57حسن نبید خان نے
04:58عزید آمد فیدوم
04:59سلام عرض کر رہی ہوں
04:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:02وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:05مزاج ہمائی
05:06الحمدللہ
05:07ماشاءاللہ
05:08اللہ آپ کا سایہ آیات فدراز فرمائے
05:10آپ کی اجازت سے سوالات کا سلسلہ شروع کروں
05:12جی اللہ کا نام لے کر شروع کیجئے
05:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:16میں آپ کی سمتہ ہوں گی
05:17اور علماء آئیزہ آمیر
05:19مجھے یہ بتائیے
05:20کہ بعض دفعہ
05:22ہم نے
05:25جب ہمارا پروگرام نہیں شروع ہوا تھا
05:27تو ہم آفیر بات کر رہے تھے
05:29کہ گیدرنگز میں لوگ جاتے ہیں
05:30کسی نے کوئی سوال کیا
05:32کوئی بات کیا
05:32اور انہیں تسبیح پڑھنا شروع کر دی
05:34یعنی ایک بندہ بات کر رہا ہے
05:35اور دوسرا بندی جو ہے
05:37بندہ یا بندی جو ہے
05:38وہ کوئی ایک تسبیح
05:38شروع کر دیتا ہے
05:40یا کر دیتی ہے
05:41اس کے کیا اصول و آداب ہیں
05:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:46بیکن ذکر کرنا
05:47اٹس سیلف
05:47ظاہر سی بات عبادت ہے
05:49لیکن اسلام میں ایتکس بھی ہیں
05:50کچھ تین کا خیال رکھنا ہوتا ہے
05:52گیدرنگز کے
05:53اسی طرح
05:53کس طرح کمیونیکیٹ کرنا ہے آپ نے
05:55خوش طبعی بھی اسلام ہی کا حصہ ہے
05:57اگر کوئی انسان بات کر رہے
05:59تو سب سے پہلے تو
05:59ہم سیرت نبی ویسول اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
06:01دیکھیں گے
06:02کہ آپ علیہ السلام کا کیا معاملہ تا ہے
06:03اس حوالے سے
06:04کہ جب آپ علیہ السلام سے
06:05کوئی شخص کمیونیکیٹ کرتا تھا
06:06تو آپ کس طرح بات کرتے تھے
06:08تو آپ علیہ السلام کے حوالے سے
06:10تو آتا ہے حدیث مبارکہ میں
06:11کہ جب کوئی شخص آپ سے بات کرتا تھا
06:12آپ مکمل توجہ کے ساتھ بات سنتے تھے
06:15آپ اپنی توجہ
06:17اس شخص کی جانب کر لیتے تھے
06:18یہاں تک کہ آپ اپنے چہرے انور بھی
06:20اس شخص کی جانب کر لیتے تھے
06:21تاکہ انسان کو
06:22ایسا محسوس ہوئی
06:23اس کو سنا جا رہا ہے
06:25یہی طریقہ ہے
06:27اور ہم نے اسی کو فالو کرنا ہے
06:28کہ جب کوئی انسان بات کر رہا ہے
06:30تو ہمیں کوشش یہ کرنی سائی
06:31کہ ہم اس کو سنیں
06:31اس کو ایسا احساس نہ ہے
06:33کہ اس کو سنا جا رہا ہے
06:34یہ basic ethics ہیں بہت
06:36تو اب کوئی انسان بات کر رہا
06:38بندہ تذبی پڑنا شروع کر دے
06:39تو یہ اگلے بندے کے لیے
06:41مناسب نہیں لگتا اس کو
06:42اور ایسا ہوتا ہے
06:43بساوقات
06:44ججمنٹ کی بات نہیں ہے
06:45لیکن ایسا کام بھی
06:46ہمیں نہیں کرنا چاہیے
06:47کہ ججمنٹ کب آئیس بن جائے
06:48کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
06:49کہ انسان کے لیے میں
06:50خیال آ سکتا ہے
06:51کہ لوگ تو جیسے
06:52آپس میں سب باتیں کر رہے ہیں
06:53اور ہم تو تذبی پڑھ رہے ہیں
06:54سپیریٹی کمپلیکس والا خیال
06:56انسان کے لیے میں
06:57پیدا ہو سکتا ہے
06:58تو انسان کو ایسی چیزوں سے
06:59بچنا چاہیے
07:00خصوصاً
07:01اگر نیت ہی اس طرح کی ہو
07:02تو پھر تو
07:03عامال کا دارومدار نیت پر ہی ہے
07:06لیکن اگر نیت نہ بھی ہو
07:07تو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے
07:09ذکر کرنا ہے
07:09تو انسان دل میں بھی
07:10وہ ذکر کر سکتا
07:11اور اس وقت جب
07:12کوئی بندہ بات نہیں کر رہا
07:13لیکن اگر کوئی بات کر رہا ہے
07:14تو ہمیں سوچنا چاہیے
07:15کہ ہم تو آپس وات
07:16اسلام کی صیرت کوئی فالو کر رہے ہیں
07:17یہ بھی تو ایک سواب ہی ہے
07:18ہم کسی کو سن رہے ہیں
07:19کسی سے بات کر رہے ہیں
07:20ان سے بڑھ کے تسبیح کرنے والا
07:21بلکل
07:22تو ان کی صیرت کو
07:24اگر فالو کریں
07:24تو اس ٹائم پر
07:25انسان کو تسبیح نہیں پڑنے چاہیے
07:26بندہ بات کر رہے
07:27تو اس کی بات کو سنیں
07:29توجہ کے ساتھ
07:29آپس وات اسلام نے
07:30جس طرح فرمایا کرتے تھے
07:32ویسے
07:33اور جہاں تک ذکر کی بات
07:34کوئی گیترنگ میں بیٹھے ہیں
07:35اور لوگ آپس میں گفتگو کر رہے ہیں
07:37اور آپ کو اگر ذکر کرنا ہی ہے
07:39تو آپ
07:39یا تو دل میں کر سکتا ہے
07:40الگ بیٹھ کر کر سکتے ہیں
07:42کوئی بھی طریقہ ہو سکتا ہے
07:43لیکن اس طرح کرنا
07:44کہ اگلا بندہ
07:45برا محسوس کرے
07:45یہ مناسب نہیں ہے
07:48جناب
07:48ذکر قلبی بھی
07:50کیا جا سکتا ہے
07:51مفسرین اکرام
07:52اس پر مکمل
07:53چیپٹر بانتے ہیں
07:54اور حضرت صاحب
07:55اس سوالے سے
07:55سہر حاصل گفتگو فرمائیں گے
07:56لیکن ابھی میں آپ کی سمتہ ہوں گی
07:58اور عالمہ علیہ شارق
08:00مجھے یہ بتائیے
08:00کہ کچھ
08:01نشست
08:02یا بعض وقت
08:03ایک بیٹھک جو ہے
08:05وہ پرائیوٹ نویت کی ہے
08:07اور
08:08کچھ اہم ترین امور
08:10جو ہیں
08:11فیصلے
08:11اس میں کیے جا رہے ہیں
08:13یا
08:13کچھ اہم ترین معاملات
08:15نازک معاملات
08:16ڈسکس کیے جا رہے ہیں
08:18ایسی محفل میں
08:19اگر ایک شخص
08:20جا رہا ہے
08:21یا ایک خاتون جا رہے
08:22یہ شخص میں
08:23خاتون بھی آ جاتی ہے
08:24لیکن
08:24وہ جا کے
08:25وہ باتوں کو سن کے
08:26پھر لیک کر رہی ہے
08:26اور وہ ان باتوں کو پھیل آ رہی ہے
08:29کیسا ہے
08:29شریع طور پر
08:30اس موضوع
08:31یہ سوال
08:32اس کا تعلق
08:33امانت سے ہے
08:33دین کے اندر
08:34امانت کا جو
08:35ٹاپک ہے
08:35وہ بہت وسیع ہے
08:36ہم سمجھتے ہیں
08:37کہ کسی کی چیز
08:38لے لینا
08:38اس کو سمحال کے رکھنا
08:40یا صرف پیسو تک ہی بات
08:41امانت تک
08:42آ کے ختم ہو جاتی ہے
08:43تب کیسا نہیں ہے
08:45امانت کے اندر
08:46یہ بات کرنا
08:47کسی محفل کے اندر ہو
08:48یا کوئی دو لوگی
08:49گفتگو ہو
08:50یا کوئی مجلس ہو
08:51یا متعدد شرکا ہوں
08:52تو یہ ساری چیزیں
08:53جو اس میں گفتگو ہوتی ہے
08:54وہ ساری امانت کے
08:55زمرے میں ہی آتی ہے
08:56جہاں تک بات ہے
08:58کہ ایک ایسی نیجی گفتگو
08:59پرائیوٹ
08:59ہم گیترنگ
09:00جنہیں کہہ سکتے ہیں
09:01تو اگر وہ
09:03ایسی ہو
09:04جس کے حوالے سے
09:05جو وہاں پہ لوگ
09:06موجود ہیں
09:06انہوں نے اس بات کا
09:07ذکر بھی کیا ہو
09:08کہ یہاں پہ جو بات
09:09ہو رہی ہے
09:09وہ خفیہ ہے
09:20تو اب اگر ان کے
09:21وہ جو موجود لوگ تھے
09:23وہ جا کر
09:23کسی غیر شرکا کو
09:25بتا دیتے ہیں
09:25تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے
09:27بلکہ یہ گناہ کا سبب ہوگا
09:29اسی طرح سے
09:30اگر کسی نے
09:31براہ راست زبان سے نہیں کہا
09:33لیکن ان کا انداز
09:35ایسا تھا
09:35کہ وہ بات کرتے ہیں
09:36تو پہلے وہ ایڈگرد دیکھتے ہیں
09:38کہ کوئی سنتے ہی نہیں رہا
09:39یا کوئی دیکھ تو نہیں رہا
09:41تو اس کے حوالے سے بھی
09:42یہی حکم ہوگا
09:43کہ ایسی محفل
09:44کئی بھی بات جا کے
09:45آپ کو بتانے کی
09:45اجازت نہیں ہوگی
09:47کیونکہ نبی کریم
09:47صلی اللہ علیہ وسلم
09:48نے فرمایا
09:50کہ آپ اگر کسی مجلس میں
09:51بیٹھتے ہیں
09:52بات کرتے ہیں
09:53اور پھر یہ دیکھتے ہیں
09:54جو بات کرنے والا ہے
09:55وہ ادھر ادھر دیکھ رہا ہے
09:56یعنی وہ یہ دیکھنا چاہ رہا ہے
09:58کہ کوئی موجود تھی نہیں ہے
09:59کہ جو میری بات کو
10:00سن نہ لے
10:01تو یہ بھی آپ کے پاس امانت ہے
10:03یعنی اس میں بھی خیال رکھنا ہے
10:05اسی طریقے سے
10:06اب اگر کسی نے
10:07آپ کو براہ راست
10:08تو منع نہیں کیا
10:10لیکن آپ وہ جو بات ہے
10:11آپ کو پتا ہے
10:12کہ آپ بتا بھی دیں گے
10:13تو کوئی حرج نہیں ہے
10:13لیکن آپ کے بتانے کی
10:15پیچھے نیت کیا تھی
10:16آپ کی نیت تھی
10:17کہ کسی کی حق تلفی ہو جائے
10:19یا پھر کوئی
10:20آپ جا کے چوہر خوری کر دیں
10:22کوئی یہ بات بتا دیں گے
10:24بھائی میں نے تو یہ بات
10:25اندر کی بات سنی
10:26تو ایسا کرنا جائز نہیں
10:27کیونکہ چوہر خوری کے
10:28زمرے میں آئے گا
10:29اور چوہر خوری کے حوالے سے
10:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:31نے فرمایا
10:32لایت خلال جنت ہے نمام
10:34چوہر خوری کرنے والا جنت میں
10:36داخل نہیں ہوگا
10:37یہ تو وہ ساری صورتیں ہو گئیں
10:40جس کے اندر اجازت نہیں ہے
10:42ایک صورت وہ ہے
10:43جس کے اندر آپ جا کے
10:44ایسی محفل کی بات
10:46جا کے بتا سکتے ہیں
10:47وہ صورت کیا ہے
10:48کہ آپ کو پتا ہے
10:49کہ جو مجلس تھی
10:49وہاں پہ شرعہ کا
10:51ایسی کوئی منصوبہ بندی کرتے
10:53کہ جس میں کسی کا نقصان ہو
10:54کسی کے مال کا
10:55کسی کی جان کا
10:56یا کسی کی حق تلفی ہو رہی ہو
10:58تو اس صورت میں آپ جا کے
11:00کسی ایسے شخص کو
11:01کہ جو اس کے خلاف
11:02یا کسی کی حفاظت کیلئے
11:04کوئی قدم اٹھا سکتا ہو
11:06تو ان کو جا کے آپ
11:07بقدر ضرورت بتا سکتے ہیں
11:09ٹھیک ہے
11:10اب اگر ہم اپنی فطرت کی بات کریں
11:13تو ہم کسی محفل میں بیٹھے ہیں
11:14اور اگر ہمیں خاص کر کے
11:16انسٹرکٹ کر دیا جائے
11:17کہ یہ بات جا کے نہیں بتانی
11:19تو ہمارا دماغ کیا
11:20اس طرف جاتا ہے
11:21کسی کو بتانی ہے
11:23بچہ نہیں ہو رہی ہے
11:24جدبل کے اندر
11:24کہ ہم کسی کو بتائیں جا کر
11:26تو مومن کیسا ہونا چاہیے
11:28مومن کے حوالے سے ہے
11:29کہ اگر آپ اللہ پر
11:34اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں
11:36تو یا تو اچھی بات کہیے
11:37یا پھر خاموش رہی ہے
11:40ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
11:41بہت پیاری بات آپ کی جانب سے
11:43السلام علیکم
11:44علیکم السلام
11:46آپی کیسی ہو
11:47آپی تو ٹھیک ہے
11:48کلسوم بات کر رہی ہے
11:50جی میری پیاری آپی ندہ آپی
11:52کلسوم کیسی ہو پیاری
11:53آپی ویسے تو ہم مومن ہوں گے
11:56اچھا میں چھوڑو سوال تو بتا دوں
11:58میں ادب سے آپی بولتی ہوں
12:00ارے میں کچھ نہیں کہہ رہی ہے
12:02آپی بولو
12:03آنٹی بولو سوال کر لوں
12:04کوئی مسئلہ نہیں
12:06آپی میرا سوال یہ ہے
12:08جب ہم رکشے پہ بیٹھتے ہیں
12:11رکشے والے کو سلام کرنا
12:13یا مارکیٹ میں دکان والے کو
12:14یا دفتر کے پاس سلام کرنا
12:16خواتین کا جیز ہے
12:20دوسرا سوال یہ ہے
12:21دوسرا سوال یہ ہے
12:23جب بچہ بیمار ہوتا ہے
12:25یا نظر لگ جاتی ہے
12:26کہتے ہیں کہ پیسے اس پہ گھول کے صدقہ دے
12:28کیا ایسا کرنا ضرورت ہے
12:30یا ویسے صدقہ دے دے
12:32اچھا اور
12:36اچھا جی
12:37قلسوم آپ کا بہت شکریہ
12:39ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہیں
12:40السلام علیکم
12:41با علیکم اسلام
12:43کیا نام ہے پیاری بین
12:44کیا سوال کرنا چاہتی ہو
12:45میرا نام لائک ہے
12:47میں انٹلٹ سٹوڈنٹ ہوں
12:48جی بیٹا
12:49میرا کوسٹن تھا
12:50میری نا
12:50ممہ نے زمین پر نا
12:52جو شیٹ ہوتی نا
12:53جو بیواروں پر بھی لگاتے ہیں
12:55وہ انہوں نے بچھائی ہے
12:57تو اس کے نیچونوں نے
12:57لگا کے نا
12:58اس کو زمین کے ساتھ چپا دیا
13:00ٹھیک ہے
13:01تو میں یہ کہلتے
13:01کہ اس کے پر جانماز
13:02بچھا کے انماز پڑھ سکتے ہیں
13:03اس شیٹ پر
13:05اچھا سیئے
13:07ٹھیک ہے
13:08بہت شکریہ بیٹا
13:09اور
13:10دونوں کے سوالات
13:12میں نے لکھ لیا ہیں
13:13جس آپ سے شامل کریں گے
13:14آخری سیگمنٹ میں
13:15ٹی وی سیٹ کے پاس جائیے
13:16اور ٹی وی سیٹ کی آواز
13:17بند کر دیجئے گا
13:18اور جب آپ سوال
13:19یعنی آپ
13:20جب ہمارا پروگرام
13:21ریکارڈر چلتا ہے
13:22تب بھی دیکھ سکتے ہیں
13:24یا پھر آپ
13:25یوٹیوب پہ بھی دیکھ سکتے ہیں
13:26اس وقت ایک ہم
13:27بریک شامل کر رہے ہیں
13:28اپنے زبانوں کو
13:29دودھ پاک سے کر رکھیں
13:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:32السلام علیکم
13:33ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:34دین اور خواتین میں
13:36آپ کا خیر مقدم ہے
13:38آج ہم بات کر رہے ہیں
13:39گیڈرنگ
13:40یعنی کسی محفل
13:41یا کسی پروگرام
13:42مجلس کے احکام
13:43اور حضرت صاحب کے سمت
13:45بڑھ رہی ہیں
13:45شیخ الحدیث
13:46مفتی محمد
13:47آسن نوید
13:48کان نیازی
13:49دامت فیودہ
13:49آن بی پر برائے راست
13:51ہماری رحمت
13:51فرما رہے ہیں
13:52السلام علیکم
13:53ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:55وعلیکم
13:56السلام ورحمت اللہ
13:57وبرکاتہ
13:58اچھا حضرت صاحب
13:58دیکھا گیا ہے
13:59کہ بعض دفعہ
14:01دوستوں کی
14:01کوئی محفل ہے
14:02بیٹھک ہے
14:03گیڈرنگ ہے
14:04اس میں کوئی ایک دوست
14:05تسبیح شروع کر دیتا ہے
14:06اور
14:07اسی طرح
14:09کچھ
14:10پرائیوٹ نوید کی
14:11بھی
14:11محفلیں ہوتی ہیں
14:12نشستیں ہوتی ہیں
14:13وہاں پہ
14:14کوئی خاص
14:15امور
14:16ڈسکس کیے جا رہے ہیں
14:17کچھ خاص باتیں
14:18ہو رہی ہیں
14:18اور پھر
14:19جو دوسرا ہے
14:20یا اگلہ
14:21اس بات کو
14:21لیگ کر رہا ہے
14:22اس حوال
14:22اسے حرمائے فرمائے
14:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:25صلی اللہ علیہ حبیبی
14:26محمد وعلا
14:27علیہ وصحابی
14:28وبرکہ وسلم
14:28دیکھیں پہلے تو ایک بات
14:29یہ سمجھئے
14:30کہ تسبیح جو ہے
14:31جو تسبیح ہے
14:33یہ اللہ
14:33تبارکہ و تعالی
14:34کے ذکر کا
14:35آلہ ہے
14:36یعنی تسبیح سے مراد
14:37یہ جو تسبیح
14:38ہم پڑھتے ہیں
14:38بگڑ گئے سے
14:39تو یہ آلہ ہے
14:40اللہ تبارکہ و تعالی
14:41کے ذکر کا
14:42کیا ہی اچھی بات ہے
14:44اور ویسے زبان سے
14:45جو ہم پڑھتے ہیں
14:46سبحان اللہ
14:47کہتے ہیں
14:47یہ تسبیح ہے
14:48اور ہم ویسے
14:49کوئی بھی چیز پڑھ رہے ہوں
14:50تو ہمارے عرف میں
14:51تو خیر کسی بھی
14:52چیز کو تسبیح
14:53کہہ دیا جاتا ہے
14:53کہ یہ تسبیح پڑھ رہا ہے
14:54ویسے تسبیح
14:55اپنی اصل کے اعتبار سے
14:57تو تسبیح کا معنی ہوتا ہے
14:58پاکی بیان کرنا
14:59یعنی سبحان اللہ
15:00کہنا
15:01یا ایسے کلمات
15:02ادا کرنا زبان سے
15:03جن سے اللہ
15:04تبارکہ و تعالی
15:05کے پاک ہونے کا
15:06مفہوم
15:07مستفاد ہوتا ہو
15:08تو بہرحال
15:09مقصود یہ ہے
15:09کہ ذکرِ الٰہی
15:10تو ذکرِ الٰہی
15:11کرنا چاہے
15:12وہ تسبیح ہاتھ میں
15:13پکڑ کر ہو
15:14یا ویسے
15:14ذکرِ الٰہی
15:15کوئی کرتا ہے
15:15تو دیکھیں
15:16اس میں تو
15:16کوئی ایسی
15:17کباہت نہیں ہے
15:18اللہ کا ذکر
15:19تو اللہ کا ذکر ہے
15:20سبحان اللہ
15:20ولا ذکر اللہ اکبر
15:22بہت اچھی بات ہے
15:23اللہ کے ذکر کی
15:24تو ہم حوصلہ فدائی کرتے ہیں
15:25اللہ کا ذکر کرنا چاہیے
15:27مسلمان کا
15:28کوئی لمحہ بھی
15:28اللہ کے ذکر سے
15:29خالی نہیں ہونا چاہیے
15:30نہ انفرادی سطح پر
15:33نہ اجتماعی سطح پر
15:34ذکر جو ہے
15:35وہ
15:35اللہ کا ذکر عظیم ہے
15:37بہت عظیم ہے
15:38عظمت والا ہے
15:38وہ عبادت ہے
15:39جس کا
15:40قصرت سے کرنے کا
15:41حکم دیا گیا ہے
15:41قرآن مجید فرقان عمید میں
15:43یہ عبادت
15:44ذکر اللہ وہ ہے
15:45جس کے لئے
15:45اللہ نے فرمایا ہے
15:46یا ایوہ الذین آمن
15:47نفکر اللہ
15:48ذکراں کفیرہ
15:49اے ایمان والو
15:50قصرت سے
15:50اللہ کا ذکر کرو
15:51سیدن عبداللہ بن عباس
15:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:54فرماتے ہیں
15:54کہ کوئی عبادت
15:55ایسی نہیں
15:56جس کی اللہ نے
15:56کوئی حد بندی نہ کی ہو
15:58سوا ذکر کے
15:59ذکر وہ ہے
16:00جس کے لئے
16:00کوئی حد نہیں رکھی
16:01ذکر وہ عبادت ہے
16:02جس کے لئے
16:03اللہ نے خود
16:03قرآن میں یہ فرمایا
16:04کہ قصرت سے کرو
16:06نبی پاک علیہ السلام کے لئے
16:08بقاعدہ
16:16نبی پاک علیہ السلام
16:17ہر وقت
16:19اللہ کا ذکر کرتے تھے
16:20سبحان اللہ
16:20احیان ہین کی جمع ہے
16:22پھر اس کی طرف
16:23اضافت بھی
16:24کل کی کی گئی ہے
16:25اس سے مہدسین
16:26اور فقہان مفہوم
16:27نکالا
16:28ہر وقت
16:28اب آرہو
16:29ہر وقت کے اندر
16:30وہ یہ ہے
16:30کہ کچھ
16:31جو اس وقت
16:32ذکر لسانی ہو سکتا ہے
16:34اس وقت
16:34آپ ذکر لسانی کرتے تھے
16:36اور باقی وقت میں
16:37ذکر قلبی
16:38ذکر خفی
16:39کہ وہ تو ہر وقت
16:40ہی ہو سکتا ہے
16:40ذکر قلبی
16:41تو آپ کا ہر لمحہ
16:43وہ ذکر الہی میں
16:44گدرتا تھا
16:45اور قرآن مجید
16:46فرقان امید میں
16:46وہ ایسوں کی
16:47تعریف کی گئی ہے
16:48بہت زیادہ
16:49کہ جو بیٹھے ہوئے
16:50بھی ذکر کر رہے ہوں
16:51لیٹے ہوئے بھی
16:52اللہ کو یاد کر رہے ہوں
16:53کھڑے ہوں
16:54تو بھی اللہ کو
16:54یاد کر رہے ہوں
16:55اور وہ جسے
16:56ہمارے ہاں کہا جاتا ہے
16:57محابرہ بھی استعمال
16:58ہوتا ہے نا
16:58روح بکار
17:00دل بیار
17:01ہتھ کمول
17:02دل یار
17:03یعنی بندہ
17:04کوئی بھی کام کر رہا ہو
17:05اس کے قلب میں
17:06اللہ کی یاد ہو
17:08تو کیا ہی اچھی بات ہے
17:09سبحان اللہ
17:10بندے کی زبان
17:11جو ہے وہ
17:11اللہ کے ذکر سے تر ہو
17:12حدیثوں میں فرمایا گیا
17:14مفردون
17:14سبقت لے گئے ہیں
17:16مفردون
17:17سبقت لے گئے ہیں
17:18پوچھا گیا
17:18مفردون کون ہے
17:19تو فرمایا
17:19کسرہ سے
17:20اللہ کا ذکر کرنے والے
17:21مرد اور
17:22کسرہ سے
17:22اللہ کا ذکر کرنے والی
17:23عورتیں
17:24تو ذکر الہی
17:25تو بہت امدہ ہے
17:26اس میں تو
17:26کوئی کلام ہی نہیں ہے
17:28اور ہم کسی بھی
17:29سطح پہ یہ نہیں
17:29کہتے کہ
17:30اللہ کا ذکر نہیں
17:31کرنا چاہیے
17:31یا تسبیح نہیں
17:32پڑنی چاہیے
17:33ذکر بھی کرنا چاہیے
17:34تسبیح بھی پڑنی چاہیے
17:35بس یہ کچھ
17:36احتیاطیں ملود
17:37رکھ لی جائیں
17:37ان احتیاطوں میں
17:38ایک تو یہ ہے
17:38کہ دیکھیں
17:39اگر آپ کسی
17:39گیدرنگ کے اندر ہیں
17:40تو گیدرنگ میں
17:41ایسا نہ ہو
17:42کہ آپ تسبیح
17:43اس انداز پر
17:43شروع کر دیں
17:44کہ جس سے
17:45اگلے کو یہ
17:46تاثر ملنا شروع ہو جائے
17:47کہ آپ اپنی
17:48برتری جتانا چاہ رہے ہیں
17:49یہ اچھی بات نہیں ہے
17:50دوسروں کے جو
17:51سنٹیمنٹس ہیں
17:52جذبات ہیں
17:53ان کا بھی
17:53آپ نے لحاظ رکھنا ہے
17:54اور ذکر جو ہے
17:56وہ آپ
17:56اللہ کا ذکر
17:57اللہ کی رضا کے لیے
17:58آپ نے کرنا ہے
17:58نہ کہ دوسروں کو
17:59دکھانے کے لیے
18:00تو لہذا
18:01ریاکاری کا پہلو نہ ہو
18:02اور دوسرا
18:03آپ کا جسچر
18:03ایسا نہ ہو
18:04کہ جس سے
18:04اگلوں کو لگ رہا ہو
18:05کہ یہ
18:06دکھاوا کر رہا ہے
18:07ہمیں دکھا رہا ہے
18:08یا اپنی برتری جھتا رہا ہے
18:09اوجب کا پہلو نہ ہو
18:11تکبر کا پہلو نہ ہو
18:13تو پھر
18:14اس میں کوئی حرج کی بات بھی نہیں ہے
18:16باقی لگی بات یہ
18:17کہ یہ کسی سے
18:18ہم بدگمانی بھی نہیں کر سکتے
18:19کہ وہ اگر تسبیح پڑ رہا ہے
18:21ذکر کر رہا ہے
18:22تو یقیناً
18:22اسی نیت سے ہی کر رہا ہوگا
18:24تو ایسی بدگمانی بھی
18:25ہمیں نہیں کرنی چاہیے
18:27ہم نے
18:27کسی کا دل چیر کے
18:28نہیں دیکھا
18:29باقی لگی بات یہ ہے
18:30کہ کوئی اگر
18:31اس طرح کرتا ہے
18:32کرنے والے کو یہ
18:33ہتیات بہرحال
18:34ملوز رکھنی چاہیے
18:35کہ میرا جو یہ انداز ہے
18:37یہ انداز ہے
18:38وہ سامنے والوں کے لیے
18:40بدگمانی کا باعث
18:41تو نہیں بن رہا
18:42اور اس میں عام طور پر یہ ہوتا ہے
18:43کہ دیکھیں کوئی بندہ
18:44اگر ویسے بھی تسبیح پڑتا ہو
18:45اور گیدرنگ میں بھی
18:46تسبیح لے کے پڑے
18:47تو پھر عام طور پر
18:48یہ بدگمانی نہیں ہوتی
18:49یہ بدگمانی تب پیدا ہوتی ہے
18:51کہ ایک آدمی ویسے
18:52تو تسبیح نہیں پڑ رہا
18:53تسبیح جیم میں ڈال کے رکھی ہوئی ہے
18:54بس جب کہیں گیدرنگ میں بیٹھ رہا ہے
18:56تو اس وقت تسبیح نکال کے
18:57تسبیح شروع کر رہے
18:58دکھانے کے لئے
18:58پھر یہ بدگمانی ہوتی ہے
19:00تو اس انداز سے
19:01جو ہے ویسے احتیاط کرنی چاہیے
19:02لیکن ویسے ہمیں
19:03بطور مسلمان تسبیح سے
19:05محبت ہونی چاہیے
19:06ہمارے بزرگوں کو بھی
19:07تسبیح سے بڑی محبت ہی
19:08اور آپ دیکھئے
19:09کہ میں بھی یہ جو پڑا ہمیں ہوتا ہے
19:10ہمارا
19:11آپ اگر نوٹ کریں
19:12کہ ہمیشہ یہ کتابیں
19:13اور کتابوں کے بیچ میں
19:14میں لازمان تسبیح رکھتا ہوں
19:15کبھی بھول نہ ہوں
19:16تو الگ بات ہے
19:17ورنہ تسبیح رکھتا ہوں
19:18اس لئے رکھتا ہوں
19:19یہ تسبیح دیکھ کر
19:21لوگوں کو بھی
19:21یاد دھیانی رہے
19:22اور مجھے خود بھی
19:23یاد رہے
19:23کہ ایک کتاب ہے
19:24کتاب ہمارا تعلق
19:25علم کے ساتھ ہے
19:26دوسرا تسبیح
19:27کہ ہمارا تعلق
19:28اللہ کے ذکر کے ساتھ ہے
19:29یہ جو ہے
19:30وہ مذکرہ ہے
19:31یہ مسبحہ بھی ہے
19:33یہ مذکرہ بھی ہے
19:34یہ یاد دلانے والی ہے
19:35کہ ہم نے
19:35اللہ کا ذکر کرنا ہے
19:37ہم نے اللہ کے ذکر سے
19:38غافل نہیں ہونا
19:40اللہ کے ذکر سے
19:41غافل نہیں ہونا چاہیے
19:42اور تسبیح ہمارے پاس
19:43ہونے ہی چاہیے
19:44اب چاہے وہ اس شیپ میں ہو
19:45یا کاؤنٹر ہے
19:46اس طرح کی ہے
19:47یا جس طرح بھی ہے
19:48اس سے ایک یاد رہتی ہے
19:50وہ یاد دھیانی ہے
19:51وہ ایک ریمائنڈر کا کام دیتی ہے
19:53نیت پر ہے نا
19:54آپ کی نیت کیا ہے
19:54اچھی نیت سے کریں گے
19:55تو آپ کو اس کی برکتیں بھی ملیں گی
19:57اور اگر نیت آپ کی اچھی نہیں ہے
19:59تو پھر تسبیح ہو
20:00یا کاؤنٹر ہو
20:01یا کچھ بھی ہو
20:02تسبیح بہرحال
20:02وہ نیت اگر اچھی نہیں ہے
20:05تو پھر تو
20:06نیت کو آپ صحیح کریں
20:07عمل کو پھر بھی
20:08ہم یہ نہیں کہیں گے
20:08کہ اچھا عمل چھوڑ دیں
20:10نیت صحیح نہ ہو
20:11تو ہم یہ کہیں گے
20:11کہ آپ نیت صحیح کر لیں
20:13عمل اگر اچھا ہے
20:13تو وہ اچھا ہے
20:14یہ تو بات ہو گئی
20:15جنرل تسبیح کے والے سے
20:16اب ایک بات یہ ہے
20:18کہ اگر محفل
20:18وہ ایسی ہے
20:20تلاوت ہو رہی ہے
20:21نات خوانی ہو رہی ہے
20:22یا واز ہو رہا ہے
20:23تقریر ہو رہی ہے
20:24خطاب ہو رہا ہے
20:25تو اس میں تو پھر
20:26عدب کا تقادہ یہ ہے
20:27کہ اس وقت تسبیح نہیں پڑی جائے گی
20:29کیونکہ قرآن مجید
20:30فرقان حمید کا عدب یہ ہے
20:31نات شریف کا عدب یہ ہے
20:33اور اسی طرح
20:34بالخصوص بیان کا
20:35کہ کتاب و سنت کی بات ہو رہی ہے
20:37کتاب و سنت پر مبنی خطاب ہو رہا ہے
20:39تو پھر عدب کا تقادہ یہ ہے
20:41کہ بندہ غور سے سنیں
20:42تلاوت کے دوران تلاوت ہو رہی ہے
20:44آپ سننے کے لیے بیٹھیں
20:45آپ تسبیح نہیں پڑ سکتے
20:46کتاب و سنت پر مبنی گفتگو ہو رہی ہے
20:48کتاب و سنت کا خطاب ہو رہا ہے
20:50تو وہ سنتے ہوئے بھی
20:51آپ تسبیح نہیں پڑ سکتے
20:53جیسے خطبے کے اندر
20:54آپ تسبیح نہیں پڑ سکتے
20:55دل میں پڑھنا چاہیں
20:57It's your heart. It's your heart. It's your heart. It's your heart.
21:27It's your heart.
21:57It's your heart.
22:39It's your heart.
22:45It's your heart.
22:51It's your heart.
23:05It's your heart.
23:07It's your heart.
23:08It's your heart.
23:14It's your heart.
23:20It's your heart.
23:28It's your heart.
23:32It's your heart.
23:35It's your heart.
23:38It's your heart.
23:52It's your heart.
23:53It's your heart.
23:56It's your heart.
24:07It's your heart.
24:18It's your heart.
24:26It's your heart.
24:27It's your heart.
24:29It's your heart.
24:47It's your heart.
24:55It's your heart.
24:57It's your heart.
24:58It's your heart.
25:00It's your heart.
25:03It's your heart.
25:08It's your heart.
25:11It's your heart.
25:16It's your heart.
25:17It's your heart.
25:22It's your heart.
25:29It's your heart.
25:32It's your heart.
25:38It's your heart.
25:40So,
26:10But they would have been hanging with their chairs or maybe other dominoes, sitting here and they'd been down.
26:16In terms of people, there's a real deal of problems.
26:22What did they do?
26:23How did they get to meet such a place where people have a real deal of problems?
26:26How did they get to meet the question?
26:28The people have been in the real deal of problems.
26:31These people are quite a bit worried.
26:32Most of you have been in such a place where people are sitting,
26:34the people have got a problem, the cars have a problem,
26:39do not bother.
26:42We need to think that there is a lot of empathy in Islam.
26:48If you have a place where people already have a problem, then you don't sit here.
26:54Because there is no place where there is no place.
26:56There is no place where there is no place.
26:58Or if there is no place where there is no place.
27:06There is no place where people are going to make a problem.
27:11People often do such places where people are going to make a problem.
27:16The tent is also such places where people are living with people.
27:21So you should have to do such places where you can sit and talk.
27:27Or you can sit on the side.
27:29People do not make a problem.
27:31Okay.
27:32Let us know when we first get into it.
27:37Do we have a problem with you?
27:38If you have a problem with you don't know why people have a problem.
27:40If you are in the right to you, then you can say that it is the problem.
27:44The problem is right by you.
27:46In the right, coming from the beginning,
27:48the problem is the problem.
27:51When the, the place of
27:53it's a problem with you.
27:55It's a problem with you.
27:57Allah has said to you.
28:27that he will be your duty to you.
28:30This is the advice that we have told you.
28:32When the mackerel, you can have him or you can have to put it on.
28:35Or, after that, we already have to put it on.
28:36This is our way to do this, that we have to put it on.
28:40That will be a mackerel with what if it happened on the ground?
28:42You will have to put it on a stool.
28:42Or whether it become a mackerel with no use
28:44or a fluesque to have a failed outcome?
28:46If you have to put it on a stool,
28:48that's why you have to put it on the ground.
28:50That's why you have to take it on the ground.
28:54You think what if you have to do it,
29:03foreign
29:26ڈالنے کی بات ہوئی محفل کے اندر تو دیکھیں محفل میں گردن پھلانگ
29:31کر کسی کی آگے جانا اگر جو ہے وہ آگے جگہ ہے پہلے سے موجود
29:37ہے اور لوگ جان بوچھ کر پیچھے بیٹھے ہیں اور انہوں نے محفل میں
29:41رکھنا چھوڑا ہوا ہے خلل چھوڑا ہوا ہے تو ایسی صورت میں کوئی
29:44اگر آگے جاتا ہے تو ایسی صورت میں اگر کوئی آگے جا کر وہ خلا
29:48پور کرتا ہے تو یہ خلا پور کرنا اس میں تو کوئی حرج کی بات نہیں
29:52ہے اور اس میں اگر وہ گردن پھلانگ رہا ہے تو اب یہ جو بندہ جو
29:56لوگ پیچھے بیٹھے ہیں انہوں نے خود آگے خلا وہ چھوڑا ہے تو انہوں
30:00نے اپنی وہ جو حرمت ہے اپنی وہ جو عزت ہے یہ انہوں نے خود
30:03زائل کیے تو ایسی صورت میں تو مضایا کا نہیں ہے حرج نہیں ہے کوئی
30:07جھے گردن پھلانگ کے اس طرح جاتا ہے بالخصوص جو ہے وہ یہ ہوتا ہے
30:11دینی محافل میں اور خاص طور پر مسجد میں مسجد ہے مسجد میں اگر جھے وہ
30:16محفل ہو رہی ہے کوئی پروڈرام ہو رہا ہے یا نماز کا وقت ہے یا
30:19جمعہ کا وقت ہے اب آگے جگہ موجود ہے صفوں میں لیکن پھر بھی
30:24لوگ جو ہے وہ پیچھے بیٹھ گئے ہیں جم ہو گئے ہیں اب آگے کا جو
30:27خلا پر کرنا ہے وہ خلا پر کرنے کی اجازت دی گئی اور پر کرنا
30:31ہے بہرحال بعد میں بھی پر کرنا ہے تو اگر وہ جو خلا انہوں نے
30:35چھوڑا ہوا ہے لوگوں نے خود ہی اور اس وجہ سے اگلا بندہ جا ہے وہ
30:38جا کے خلا پر کرنا چاہتا تھا وہ بغیر جائے گردن پھلانگ کے جائے
30:41خلا پر نہیں ہو سکتا تو اگر اس طرح پھلانگ کے جاتا ہے تو تو یہ
30:45تو درست ہے اور ایسی صورت میں وہ اگلوں نے چونکہ اپنی عزت جو ہے
30:49اگلوں نے خود دعو پر لگائی ہے خود انہوں نے جگہ چھوڑی ہے تو یہ
30:52ان کا فالٹ ہے اس میں یہ نہیں کہا جائے گا کہ یہ اگلے گردن جائے وہ
30:55کیوں پھلانگ رہا ہے باقی ویسے عام حالات میں کہ جائے وہ جگہ
30:59نہیں ہے ایسا کوئی خلا نہیں ہے جان بوچ کے بعد لوگ ہوتے ہیں
31:03کہ ان کو جو ہے وہ شوق ہوتا ہے کہ بس وہ آگے سے آگے جو ہے وہ جائیں
31:06بھلے جگہ ہو یا نہ ہو جگہ ملے یا نہ میرے تو ایسی صورت میں
31:09کوئی گردن پھلانگ کے اس طرح جاتا ہے تو یہ اچھی بات نہیں ہے یہ
31:13ناپسندیدہ ہے اور اس میں دوسرے کو عذیت دینا کسی مسلمان کو
31:16عذیت دینا بھی درست نہیں ہے اور گردن پھلانگے بغیر بھی گردن
31:20نہ بھی پھلانگ رہے ہو تو جب جگہ تنگ ہو کنجسٹڈ ہے تو ایسی
31:23صورت میں تو ویسے یہ آپ کو فاصلہ رکھنا چاہیے اس طرح جا کے
31:25کسی کے لیے عذیت کا باعث نہیں بننا چاہیے کہ آپ دوسرے کے
31:29لیے عذیت کا باعث بن رہے ہیں خود بھی عذیت اٹھا رہے ہیں اور
31:31دوسرے کو بھی جو ہے وہ آپ عذیت دے رہے ہیں تو یہ درست نہیں
31:34ہے بلکہ خاص جو ہے وہ جمعے کے حوالے سے تو وقاعدہ مسجد
31:39کے لیے روایت بھی بیان ہوئی ہے کہ جس نے جمعے کو اس طرح
31:41لوگ کی گردن پھلانگی اس نے جہنم کی طرف پل بنایا تو یہ
31:45اس طرح بغیر اجازت کے شریع اجازت کے اور شریع ضرورت کے
31:49بغیر اس طرح گردن پھلانگ کے آگے جانا یہ ٹھیک نہیں ہے
31:52بد تہذیبی بھی ہے اور شرن درست بھی نہیں ہے جائز بھی نہیں ہے
31:56اس طرح بغیر کسی شریع حضور کے لیکن اگر کوئی شریع حضور
31:59موجود ہے کہ آگے خلاہ اگل انہیں چھوڑا ہوا اور وہ خلاہ
32:02بغیر اس کے پر نہیں ہو سکتا تو وہ خلاہ تو بارل جائے پر کیا
32:06جائے گا تو اس صورت میں اجازت ہوتی ہے یہ بات ہو گئی گردن
32:10پھلانگنے کے حوالے سے دوسرا جو ہے وہ آپ کا سوال کس حوالے سے
32:13تھا مسجد میں جو ہے مسجد میں انتظار کرتے ہیں مسجد جو ہے مسجد
32:19خانہ خدا ہے وہ اللہ کا گھر ہے اور مسجدیں بنائی گئی ہیں
32:23اللہ کے ذکر کے لیے عبادت کے لیے بنیادی طور پر تو اگر آپ
32:27مسجد میں اگلی نماز کے انتظار کے لیے بیٹھے ہیں بہت ہی
32:31اچھی بات ہے کہ آپ کا دل مسجد میں لگ رہا ہے مسلمان کا دل
32:35مسجد میں لگتا ہے لگنا چاہیے اور آپ ایک نماز پڑھ کے دوسری
32:40نماز کے لیے بیٹھ گئے ہیں کہ میں اگلی نماز بھی پڑھ کے جاؤں گا
32:42اللہ کے گھر میں رحمتوں میں گزاروں برکتوں میں گزاروں
32:45اللہ کے گھر پہ رحمت نازل نہیں ہوگی تو کہاں نازل ہوگی
32:48وہ خانہ خدا ہے وہاں تو ویسی ہر وقت رحمت نازل ہو رہی ہو سکے
32:51تو بندہ وہاں رحمت کے حصار میں اگر بیٹھا ہوئے بہت اچھی بات ہے
32:55لیکن اب آپ وہاں بیٹھے ہیں تو مسجد کا ایک پروٹوکول ہے
32:58مسجد کا اپنا ایک تقدس ہے اسے بہر علاہ ملوز رکھیں
33:01تو مسجد کے تقدس کو آپ فراموش نہ کریں
33:04مسجد عبادت کے لیے بنی ہے تو آپ عبادت کریں
33:07مسجد اس لیے نہیں بنی کہ آپ وہاں پر گپ شپ لگائیں
33:10گپ شپ لگانے کی اجات نہیں ہے
33:12کوئی ضرورت کے مطابق کوئی بات کسی سے کرنی ہے
33:15اس کی تو ٹھیک ہے اجات ہے
33:16یا کوئی تعلیم و تعلم کا معاملہ ہے
33:19سیکھنے سکھانے کا معاملہ ہے وہ بھی ٹھیک ہے چلے گا
33:22کوئی ضرورت کے تحت بات ہو گئی یہ بھی چلے گا
33:24لیکن بلا ضرورت جس کو ہم گوسپ کہتے ہیں گپ شپ لگانا
33:27مسجد جو ہے وہ گپ شپ لگانے کی جگہ نہیں ہے
33:30مسجد اللہ کا گھر ہے وہ عبادت کے لیے بنائی گئی ہے
33:33گپ شپ کے لیے نہیں بنائی گئی
33:35تو گپ شپ سے وہاں پر اجتناب ہی کرنا ہے
33:37آپ نے نماز ہو یا غیر نماز ہو
33:40ویسے بھی مسجد کا تقدس ملوز رکھنا چاہیے
33:42مسجد میں ایسے گپ شپ نہیں لگانی چاہیے
33:45اور یہ جو لوگ اعتقاف بیٹھتے ہیں ان کے لیے بھی ہے
33:47رمضان میں جو اعتقاف بیٹھتے ہیں
33:49ان کے لیے بھی ہے کہ وہ اعتقاف بیٹھیں
33:51اس لیے کہ زیادہ سے زیادہ وقت
33:53عبادت میں گزاریں
33:55نہ کہ اس لیے کہ بیٹھ کے جو ہے وہ گپ شپ لگائیں
33:57گپ شپ نہیں لگانے چاہیے
33:59با وقت ضرورت بقدر ضرورت بات کی اجازت ہے
34:01گپ شپ کی اجازت نہیں ہے مسجد میں
34:03ٹھیک ہے کولرز کی سوال ہے
34:04جی کولرز
34:05قلصوم بہن نے سوال کیا ہے
34:07کہ رکشے والے کو سلام کرنا کیسا ہے
34:11رکشے والے کو سلام کرنا خاتون کا سلام کرنا
34:14یا مارکیٹ میں دکان پر گئے ہیں
34:16تو وہاں پر دکاندار کو سلام کرنا
34:18خاتون کا سلام کرنا کیسا ہے
34:20ویسے تو ظاہری بات ہے
34:21اگر کوئی مرد ہے
34:22اور وہ مرد سے ملنا ہے
34:23رکشے والا ہو
34:23یا مارکیٹ میں دکان والا
34:25وہ تو بہرحال سلام کرے گا
34:27خاتون کی بات ہے
34:28خاتون جو ہے
34:29وہ اگر رکشے میں بیٹھ رہی ہیں
34:30یا ٹیکسی میں بیٹھ رہی ہیں
34:31کہیں جا رہی ہیں
34:32تب وہ سلام کریں گی
34:33یا نہیں کریں گی
34:34دیکھیں ایک جو ہے
34:35وہ قائدہ کلیہ ذہن میں رکھیں
34:37کہ جو نامحرم خاتون ہے
34:39اس کو بلا ضرورت
34:42نامحرم سے بات نہیں کرنی چاہیے
34:44بلا ضرورت بات کرنے سے منع کیا گیا
34:47تو جہاں بلا ضرورت بات نہیں کریں گے
34:49تو وہیں بلا ضرورت سلام بھی نہیں کریں گے
34:52اور جہاں ضرورتاً بات کی اجازت دی گئی ہے
34:56تو جہاں ضرورتاً بات کی جات ہے
34:58تو وہاں ضرورتاً سلام بھی کر سکتی ہیں
35:01اس کی گنجائش بھی ہے
35:03if you don't come to enlist nothing to him, he hasn't done it.
35:08He has not done it in front of you to see him.
35:08He has not done it.
35:10He has no more кино to be cleaned.
35:14He has better done it.
35:15But when there is a necessity, there is a guarantee that there is also an interest in the sharing of
35:21it.
35:23This will be in his mind.
35:24If you don't have a Torque's, if he has a solution, we have to start a few of things.
35:27It's been a shame that you have to do it.
35:30what is the word called
35:33was the word for the second
35:41is because the word is mine
35:46I have not seen it
36:00Thank you very much.
36:37%HCB.
37:01ملاϊکہ کہتی ہے کہ ان کی ممن زمین پر ایک شیٹ جوکہ وال پیسٹنگ شیٹ ہے وہ زمین پر بچھا
37:07کے گلوسز کو چپکا دیا اس پر جائے نماز بچھا کے نماز پڑھ سکتے ہیں
37:10پڑھ سکتی ہیں جائز ہے
37:11We are very grateful to you, to you, to you, to you, to you, to you, to you, to you,
37:17to you, to you, to you.
37:17Thank you so much for your support.
37:18We are now at this time.
37:20Allah T.W.T.
37:21We are in our guidelines for the shri.t. of mutawherah's training.
37:27As-Slamu alaykum.
37:41kama ism sikhe khawatin dine ke
37:46kya khub hai gis sila
37:51dine or khawatin

Recommended