Deen aur Khawateen -

Topic: Adaab e Zindagi (Ayadat aur Taziyat kay Ahkam)

Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Ayesha Mukhtar, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00też chawatiyn, dyn ke
00:04kia kubh hai ghis sila
00:08dyn or khawatiyn
00:11Dyn or khawatiyn
00:14Iaudu بالlah min ashaytyani wajim
00:17bismillah ar Behemman ar Rahim
00:19Elhamdulillahillazhi
00:20Hadanah lihada wama kunna
00:24lina te dia
00:25Leulaa an hadana Allah
00:27Yarni, allah rabl-al-hissat ki liye hai
00:31Jis nei hai hai hidayat ki raah dikhayi
00:34Or ager allah hai hai hai hai hai
00:36Hidayat ki raah na dikhaye
00:38Toh haem kuch bhi karna payen
00:40Temam tar durudu salam ho allah ke hbib
00:43Sayyid ul Anbiyya, Imam ul Anbiyya
00:46Huzur jani alam, svelallahu taala alayhi wa alihi
00:51Vasal ma par
00:53Kullu men alayhiha fahan
00:56कुलू नफस जाइकतुल मौत
01:00हर जान को मौत का मज़ा चखना है
01:04और इस मौके पे मैं हमारे भाई A.R.Y. Q.TV के मारूफ एंकर परसन होस्ट और मेजबान
01:14सेद सल्मान गुल नूरानी भाई की वालिदा महतरमा
01:20जिनका इंतिकाल हो गया है के लिए खुसूसी तोर पे चाहूंगी कि आप सब भी हमारे साथ इस दुआ में
01:28शामिल हों
01:28कि हम सब चाहते हैं कि परवर्दिगार उनकी दुआ मख़रत भी फरमाए और उनके दरजात भी बलंद हो उसकी बारगाह
01:37में
01:37इस दुआ के साथ आज का प्रोग्रेम शुरू करते हैं आज हम बात करने जा रहे हैं ताजियत के तालुख
01:44से
01:44ताजियत जनाब मेद के लवाहिकीन को दिलासा देना है उनकी धारस बंदाना है या उन्हें तसली देना है उन्हें होसला
01:57देना है और उनके सामने ऐसे कलिमात अदा करना है
02:02कि जिस से उन्हें यानि सबर की तलकीन हो और फिर दुआय मगफिरत भी करनी है किस तरह करनी है
02:13कौन सा वक्त होना चाहिए किन अलफास से की जानी चाहिए इसका हुक्म शरी क्या है इसका मसनून तरीका क्या
02:21है इस तालुख से बहुत सारे सबलात है जो कि मैं आज के प्रो�
02:32करनल भी जो भी कोईरी आपके अजान के नक्ष्रों पे उभरे कौरान और सुन्नत की रोशने में आपके सवालात के
02:38जवाबाद इन्शालला जवजल दिये जाएंगे और हज़साब से मैं वो सवालात जरूर लूँगी इन्शालला और आज जो आलमा दीन और
02:46खवातीन में
02:47हम सब की रहनमाई के लिए तश्रीफ रखती हैं माशालला तुम्मा माशालला मुदलल अंदाजे बयां रखती हैं आज की पहली
02:55महमान स्कॉलर और खेर वाली खूबी वाली गुपतगू आप फरमाती हैं सलाम अर्स कर रहे हैं आलमा आईशा मुखतार को
03:05अलीकुम वरहमतुल्ही वबरकातु आईशा आप खेरियसे हैं माशालला आपको सलामत रखे आपके इल्म और अमल में बरकते अता फरमाई इनके
03:15साथ तश्रीफ रखती हैं आज की दूसरी महमान स्कॉलर और आपके लिए भी मैं दूआगों भी रहती हूं और खुश
03:25असल
03:34रहम और रहमतुल्ही वबरकातु आपके इल्म और बरकते अता फरमाई और इसी तरह आप दिन-वतीन के खिदमत करती रहें
03:44हुसन नियत और इखलास के साथ जनाब हमारे प्रोग्राम का मस्तगिल बुन्यादी मरकजी और कलीदी हिस्सा हम आपसे सीखते हैं
03:55आप हमारे में
04:04I am
04:34Aalimah Aayshah Mokhtar
05:04مطاہرہ میں رسول کریم
05:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:07کی تعلیمات کے مطابق
05:10جو تازیت کرنا ہے
05:11میت کے اہل خانہ سے وہ سنت
05:13اور مستحب عمل ہے
05:15اور اگر وہ جو میت
05:17ہے یا جن کی وفات ہوئی ہے
05:19اگر وہ قریبی عزیز ہوں
05:21رشتدار ہوں تو پھر صلح رحمی
05:23کے تقاضے کے پیش نظر اس کی اہمیت
05:26مزید بڑھ جاتی ہے اسی طرح
05:27اور کوئی قریبی تعلق ہے
05:29مثلا پڑوسی ہیں اہل محلہ ہیں
05:31دوست ہیں ساتھی ہیں
05:34میں بھی تازیت کرنا انتہائی اہم عمل
05:36ہے تازیت
05:38کرنے والا جہاں ایک طرف
05:40جب وہ تازیت کرتا ہے تو ایک طرف
05:42تو جو مسئیبت زدہ
05:44خاندان ہے اس پر سے صدمے
05:46کا بوجھ کم ہو جاتا ہے اور
05:48دوسری طرف جو تازیت کرنے والا
05:50ہے وہ بھی مطلب پرستی اور خود
05:52غرضی کا شکار نہیں ہوتا
05:54کیونکہ جو شخص دوسروں کی
05:56رشتداروں کی دوستوں کی
05:58خوشی غمی میں شریک ہوتا ہے
06:00وہ ملنسار کہلاتا ہے
06:02ساتھی ساتھ وہ بہت زیادہ عجر و سواب
06:04کا بھی حقدار ٹہرتا ہے
06:06کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:09نے فرمایا
06:10ترمزی شریف کی حدیث مبارکہ ہے
06:15جس نے کسی
06:16مسئیبت زدہ کی تازیت کی
06:18تو اس کے لئے بھی
06:20اس کے برابر عجر ہے
06:22تو اگر اخلاص
06:24کے ساتھ اللہ تعالی کی رضا
06:26کے لئے تازیت کریں
06:28تو مسئیبت زدہ کے برابر سواب
06:30ملتا ہے پھر جب تازیت کیلئے
06:32جائیں تو اس میں سب سے اہم
06:34اور بنیادی چیز یہ ہے
06:35کہ مغفرت جو میت ہے
06:38اس کی مغفرت اور بلندی درجات
06:40کیلئے دعا کریں
06:41اور یہی تعلیمات ہمیں قرآن و حدیث سے
06:44ملتی ہیں نماز جنازہ
06:46بھی میت کی مغفرت کی دعا
06:48کی ہی ایک صورت ہے
06:49قرآن مجید میں ہے
06:55کہ اے ہمارے رب ہمیں بخش دے
06:57اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی
06:58جو ہم سے پہلے ایمان لائے تھے
07:00اس طرح یہ بھی ہے
07:01کہ
07:05اے میرے رب مجھے
07:07میرے والدین کو اور تمام
07:09مومنوں کو بخش دے
07:11جس دن کے حساب قائم ہوگا
07:12تو سب سے اہم چیز تو دعا مغفرت کرنا ہے
07:15پھر اس کے بعد
07:17سمجھداری سے حکمت عملی سے نرمی اور محبت سے
07:20گھر والوں کو سبر کی تلقین کریں
07:22کیونکہ جو مصیبت پر سبر کرتا ہے
07:24اللہ تبارک و تعالی
07:25اسے بہت زیادہ عجر و ثواب عطا فرماتا ہے
07:28فرمایا وہ بشیرس صابرین
07:30اور سبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجئے
07:33فرمایا
07:34اللذین اذا اصابت ہم مصیبت قالو
07:37یہ سبر کرنے والے کون ہیں
07:39کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے
07:42تو کہتے ہیں
07:46ہم اللہ ہی کے لئے ہیں
07:47اور اللہ ہی کی طرف ہمیں لوٹ کر جانا ہے
07:49تو موت تو ایک حقیقت ہے
07:54لیکن مسلمان کی خوشبختی یہ ہے
07:56کہ جب اسے اپنے کسی عزیز کی موت کا صدمہ پہنچتا ہے
08:00اور وہ سبر کر کے
08:01اللہ تبارک و تعالی کی طرف رجوع کرتا ہے
08:03تو اللہ تعالی اسے آخرت کی بیش بہا
08:06نعمتوں اور عجر و ثواب کی خوشخبری اور نوید سناتا ہے
08:09سبحان اللہ
08:10اچھا اس میں ایک عمومی رویہ جب ہم تازیت کیلئے جاتے ہیں
08:15تو وہ یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے
08:16کہ جو تازیت کیلئے جا رہے ہوتے ہیں
08:19کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں
08:20کہ وہاں بلا وجہ بلا عذر دیر دیر تک بیٹھے رہتے ہیں
08:24اور کھانے کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں
08:26کھانا کھا لیتے ہیں
08:27پھر اس میں ایب بھی نکال رہے ہوتے ہیں
08:29یہاں میت اٹھتی ہے
08:30وہاں وہ دنیاوی باتوں میں مشغول ہو جاتے ہیں
08:33غیبتیں بھی کر رہے ہوتے ہیں
08:34ہسی ٹھٹا بھی کر رہے ہوتے ہیں
08:36اور اس بات کی بلکل بھی پرواہ نہیں کرتے
08:38کہ اہل خانہ کو اس سے کتنی تکلیف پہنچتی ہو
08:41تو حقیقت تو یہ ہے
08:43کہ ایسے موقع پر ہمیں عبرت حاصل کرنی چاہیے
08:45آج اس کا وقت تھا
08:47تو کل ہمارا ہے
08:47ہم آخرت کی تیاری کی طرف راغب ہو جائیں
08:50تو ایسے موقع پر
08:52اس طرح کے آمال سے سختی سے گریز کریں
08:55بچیں اس سے یہ لازم ہے
08:56ٹھیک ہے
08:57تو خلاص اگلام یہ ہے
08:59اپنی بات کو سمیت دیتی ہوں
09:00کہ جو تازیت ہے
09:02وہ ایک مسنون اور مستحب عمل ہے
09:06اور اگر قریبی رشتہ ہو
09:08تو اس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے
09:10تازیت کے لیے
09:11سب سے اہم چیز یہ ہے
09:13کہ میت کے لیے مغفرت کی دعا کریں
09:14اہل خانہ کو صبر کی تلقین کریں
09:17اور جو چیز
09:18اہل خانہ کو تکلیف دیتی ہو
09:20ان پر بوجھ نہ بنیں
09:22ان کو تکلیف دینے والی باتوں سے گریز کریں
09:25بلکل جی
09:28میں آپ کی سمتا ہوں گی
09:30تازیت کا مسنون طریقہ کیا ہے
09:33اسلام ایک مکمل
09:34ذابطہ حیات ہے
09:35اور اس کے بیان کردہ بنیادی
09:38اور اہم ترین اصولوں میں سے
09:39ایک اصول یہ بھی ہے
09:41کہ مسلمان آپس میں اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں
09:44ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوں
09:46اور تکلیف میں ایک دوسرے کے کام آئیں
09:49افضل یہ ہے
09:50کہ پہلے ہی دن تازیت کی جائے
09:52کیونکہ اس وقت غم کی کیفیت
09:54بلکل تازہ ہوتی ہے
09:55اور کسی اپنے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
09:58لیکن اگر کوئی پہلے دن تازیت نہ کر سکیں
10:01تو تین دن تک تازیت کی جا سکتی ہے
10:03اس کے بعد تازیت کرنا مکروح ہے
10:05اور اس کی وجہ بھی بالکل واضح ہے
10:07کہ تین دن کے بعد جب دوبارہ سے
10:09اس بات کا ذکر کریں گی
10:11ان کے سامنے
10:12تو اس سے ان کے غم کی کیفیت
10:14پھر سے تازہ ہو جائے گی
10:15البتہ اگر کسی کو اطلاع دیر سے پہنچی
10:18تو اس صورت میں اگر وہ تاخیر سے کرتی بھی ہیں
10:21تو اس میں کوئی حرج نہیں وہ پھر بعد میں بھی تازیت کر سکتی ہیں
10:25اچھا تازیت کے لیے کوئی خاص مقصوص الفاظ مقرر نہیں
10:29بلکہ لوہاہکین سے
10:31جو بھی تسلی بخش گفتگو کی جائے
10:34یا پھر دعا پر مشتمل گفتگو کی جائے
10:36وہ تازیت ہی ہے
10:37جیسے کہ عام طور پر ہمارے ہاں
10:38اس طرح کے جملے استعمال بھی کیا جاتے ہیں
10:40کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
10:43انہیں جنت الفردوس میں
10:44عالی مقام اتا فرمائے
10:45یا یوں کہنا کہ آپ کی والدہ کا
10:47یا فلان کا سن کر بہت افسوس ہوا
10:49اگر آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو
10:52کوئی ضرورت ہو
10:53تو آپ ہمیں ضرور بتائیے گا
10:54یا پھر جو سبر کے حوالے سے انعامات ہیں
10:57ان انعامات کا ذکر کرنا
10:59الغرز کوئی بھی ایسے کلمات
11:01ایسے الفاظ
11:02جن سے لوہاہکین کے دل کو تسلی پہنچے
11:06ان کے غم کی کیفیت کم ہو
11:08وہ کہے جا سکتے ہیں
11:09اور یہی تازیت ہے
11:10اس کا مطلب یہ ہے
11:11کہ ایسے الفاظ سے بچنا بھی ضروری ہوگا
11:14کہ جو ان کے غم کی کیفیت
11:16کو مزید بڑھانے کا سبب بنے
11:18مثال کے طور پر
11:20خواتین نے یہ کہہ دیتی ہیں
11:23کہ بہت افسوس ہوا
11:24ابھی عمر ہی کیا تھی
11:25اتنی جلدی وفات پا گئیں
11:27یا پھر پوری ہسٹری جاننا
11:29کہ کیا ہوا تھا
11:30کیسے ہوا
11:31کیا سلسلہ رہا
11:33ڈاکٹرز نے کیا کہا
11:34تو یہ اس سے ان کے غم کی کیفیت کم نہیں
11:37بلکہ غم کی کیفیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے
11:40تو اگر آپ کسی کے غم کی کیفیت کو کم نہیں کر سکتی
11:42تو کم از کم
11:43اسے مزید بڑھانے کا سبب بھی نہ بنے
11:46اور پھر اسی کے ساتھ
11:47ہمیں اس چیز کے انتظار میں بھی نہیں رہنا چاہیے
11:50کہ ہمیں لوہیکین خود انفارم کریں
11:52پھر ہم ان کی تازیت کے لیے جائیں گے
11:54ہم اس کو بھی ایک ایشو بنا لیتے ہیں
11:56کہ فلان کو تو انہوں نے خود انفارم کیا
11:58لیکن مجھے فلان کے ذریعے سے پتا چلا
12:00خود نہیں بتا ہے
12:01اس کا مطلب یہ ہے کہ میری امپورٹنس ان سے کم ہے
12:03اور پھر نہیں بھی جاتے
12:04ایسا بھی ہوتا ہے
12:05بلکل
12:05تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میری امپورٹنس ان سے کم ہے
12:08حالانکہ ایسا نہیں ہونے چاہیے
12:09یہ ایک ایسا موقع ہے
12:11کہ ان کی کیفیت کو سمجھیں
12:14ذہن سے بھی نکل سکتا ہے
12:15اور بہت سارے کام ہو سکتے ہیں
12:17تو اس
12:19مطلب اس وقت پر
12:21اگر آپ کو کسی کے ذریعے بھی پتا چلا ہے
12:23تو آپ ضرور ان کی تازیت کے لئے تشریف لے کر جائیں
12:26اور ان کے غم کی کیفیت کو
12:28ہلکہ کرنے کا سبب بنیں
12:29بلکہ ہمارے ہاں تو بدقسمتی سے
12:32یہ چیز بھی بہت عام ہوتی جا رہی ہے
12:34کہ ہم جانا بھی وہاں پسند کرتے ہیں
12:36جہاں بعد میں کچھ کھانے کا انتظام ہو
12:39اور وہیں جائیں گے
12:41ورنہ پھر ہم لوگ وہاں جانا بھی پسند نہیں کہتے ہیں
12:43بعض اوقات واقعی بندہ نہیں جا سکتا ہے
12:51بلکہ خود اس بات کا احساس کریں
12:53یہ ایک مجبوری آپ کے اہلیں کے بن گئی ہے
12:55کہ جو احتمام نہیں بھی کر سکتے
12:58وہ بھی احتمام لازمی طور پر کرتے ہیں
13:00کہ اگر نہیں ہوگا
13:01تو وہ پھر ظاہرہ تانو تشنی کا سبب بن جائے گا
13:04تو اس کی وجہ سے
13:05وہ اس کا احتمام کرتے ہیں
13:07تو خود اس بات کا خیال کریں اور احساس کریں
13:09اگر آپ کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اتنا مال دیا ہے
13:11تو آپ اس مال کے ذریعے ان کے مدد
13:14ہمیں ایک بریک شامل کرنے ہیں
13:21دین اور خواتین میں آج بات ہو رہی ہے
13:24تازیت کے احکام کے تعلق سے
13:26یعنی میت کے لواحقین
13:28کو تسلی دینا
13:29اور ان کی دھارس بندھانا
13:31ایک کالر بھی ہمارے ساتھ ہیں
13:33لائن پہ ہیں میں شامل کر رہی ہوں
13:35السلام علیکم ورحمت اللہ
13:40بہن تھوڑا سا اوچھا بولیے
13:42اور کیا نام ہے آپ کا
13:44جی آئیشہ بات کر رہی ہوں
13:46جنگ سے ماشاء اللہ بھی
13:47آپ بہت تیاری ہیں
13:48اور ماشاء اللہ بہت تیاری واضح
13:50آپ کو سن کر
13:51ہمارا جو دل ہے
13:52وہ بھی دل چاہتا ہے
13:54کہ اللہ کی طرف آئے
13:55اور چکے
13:56اور آپ جیسا بنے
13:58اور سب بہت
13:59حضید آمے آدھ رکھیں
14:00اللہ قبول کرے
14:01ہمارے چھوٹی سی کاموش کو
14:02آپ یہ بتائیے
14:03کہ کیا پوچھنا چاہتی ہیں
14:04حضرت صاحب سے
14:05یہ ہے کہ
14:06عورت کا قبرستان جانا
14:08اپنے کسی تیاروں کے
14:09ماں باپ
14:09یا بین بھائی
14:10ان کی قبر پہ جا کر
14:11خاطعہ پڑھنا
14:12یہ اپران پاس
14:13تلاوت کرنا
14:14یہ جائز ہے
14:15یا نہیں
14:15اچھا عشاء
14:16ٹھیک ہے
14:17میں لاس سیکمٹ میں
14:18آپ کا سوال شامل کروں گی
14:19آپ ٹی وی سیٹ کے پاس
14:20چلی جائیے گا
14:21بہت شکریہ آپ کا
14:22ٹھیک ہے
14:23اچھا
14:24حضرت صاحب میں
14:25آپ کی سمتہ ہوں گی
14:27اور تازیت کا حکم شہئی
14:28اور مسنون طریقہ میں
14:29چاہتی ہوں
14:30آپ اپنے
14:30خوبصورت انداز میں
14:32سمجھائیں
14:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:37میں نے کل بھی
14:38ارز کیا تھا
14:38کہ ہمارا دین
14:40دین محبت ہے
14:41اور وہ ہمیں
14:42غم خاری سکھاتا ہے
14:43دین فطرت ہے
14:45غم خاری
14:45غم گساری سکھاتا ہے
14:47اور اسی غم خاری
14:48اور غم گساری
14:48کے مظاہر میں سے
14:49جہاں یہ ہے
14:50کہ بیمار ہو جائے
14:51کوئی تو
14:52اس کی عادت کا
14:53ہمیں حکم دیا گیا ہے
14:53تو انہی مظاہر میں سے
14:55کہ یہ بھی ہے
14:55غم خاری اور غم گساری کے
14:57کہ کسی کا انتقال ہو جائے
14:58تو ہم اس کی تازیت کریں
15:04یہ اندر ایک تو یہ ہے
15:05کہ آپ نے تسلی کے
15:06کلمات کہنے ہیں
15:07اور صبر کی تلقین کرنی ہے
15:09دوسرا آپ نے
15:10مغفرت کی دعا کرنی ہے
15:12میت کے لئے
15:12بس یہ تازیت ہے
15:14اس کے اندر کوئی
15:16ایسا لمبا چوڑا
15:17کوئی اس کا
15:17سپیکٹرم نہیں ہے
15:18کہ آپ نے یہ بھی کہنا ہے
15:20یہ بھی کہنا ہے
15:20کوئی ایسی بات
15:21اس کے اندر نہیں ہے
15:22بس مختصر یہ ہے
15:23کہ ایسے کلمات کہنا
15:25جس سے اگلے کے دل کو
15:26تسلی ہو
15:27اس کے دل کا بوجھ
15:28ہلکا ہو
15:34اب اس کے اندر
15:35بعض لوگ انداز
15:36جو اختیار کرتے ہیں
15:37بالخصوص
15:38بعض خواتین
15:39کہ بعض جنگوں پر
15:40جب اس طرح
15:40انتقال ہو جاتا ہے
15:42میت ہو جاتی ہے
15:43تو بعض خواتین
15:43جا کے
15:44چیخ پکار
15:45اتنا اونچا اونچا
15:46چیختی ہیں
15:47دور دور تک
15:48آوا دیں جاتی ہیں
15:49اور بعض کا
15:49تو بالکل
15:50مشہور ہوتا ہے
15:51ان کے خاندان میں
15:52بھی کہ جب
15:52اس کی انٹری ہوگی
15:54تو پھر دیکھنا
15:54وہ سارے دوبارہ
15:55اور وہ جو
15:56بچارے میت کے
15:57لوہہکین ہیں
15:58جو موجود ہیں اندر
15:59وہ آل لیڈی
16:00جو ہے وہ
16:00رو رو کے
16:01حلقان ہو رہے ہیں
16:02اچانک
16:02ابھی تھوڑی ہی دیر
16:03ہوئی تھی
16:03چپ ہوئے تھے
16:04کہ اچانک سے
16:05یہ آئیں
16:05اور آکے انہوں نے
16:06جو شور کیا ہے
16:08جو شور شرابہ
16:09چیخ پکار
16:10یہ انداز اختیار کیا
16:11اور وہ بھی سارے رو رہے ہیں
16:12اور ایک جو ہے
16:13وہ آہ و بکا کا
16:14جو ہے وہ منظر
16:16جو ہے کریئیٹ کر دیتے ہیں
16:17حضور جانِ عالم
16:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:20نے فرمایا
16:20لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَرَبَ الْخُدُودِ
16:23اَوْ شَقَّ الْجُيُوبِ
16:25اَوْ دَعَا بِدَاوَ الْجَاہِلِيَا
16:27وہ ہم میں سے نہیں ہے
16:28جو اپنے رخصاروں کو پیٹے
16:29جو اپنا گربان پھاڑے
16:31یا زمانہ جاہلیت
16:33جیسی آوازیں لگائے پکارے
16:34تو جو زمانہ جاہلیت
16:36کا یہ طریقہ تھا
16:37نوحہ کرنے کا
16:38چیخ پکار کرنے کا
16:40اس سے نبی پاک علیہ السلام
16:41نے منع فرمایا
16:42اور یہ وعی درشاد فرمائی
16:44کہ جو یہ طریقہ اختیار کرے
16:46وہ ہم میں سے نہیں ہے
16:47تو اس کو اللہ کے
16:48محبوب علیہ السلام بھی
16:49سخت ناپسند کرتے ہیں
16:51جب محبوب خدا ناپسند کر رہے ہیں
16:52تو خدا بھی ناپسند کرتا ہے
16:54دین اس کو سخت ناپسند کرتا ہے
16:56اس لئے اس کو کنڈم کرنا چاہیے
16:58اس کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے
17:00آپ اپنے زوم میں ہو سکتا ہے
17:02کہ یہ دکھا رہے ہوں
17:03کہ ہم دل جوئی کر رہے ہیں
17:05یا ہم غمخاری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
17:07یا آپ اچھا کام سمجھ کے کر رہے ہیں
17:09یہ اچھا کام نہیں ہے
17:10یہ نیکی نہیں ہے
17:11نیکی برباد گناہ لازم
17:12تازیت کے لئے آپ گئے تھے
17:14سواب سمجھ کر
17:15لیکن یہ جو انداز اختیار کیا
17:17یہ انداز گناہ ہے
17:18سخت گناہ ہے
17:19ایسا گناہ ہے
17:20جس پہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
17:21تو سامنے فرما دیا
17:22کہ ہم میں سے نہیں
17:23اتنا سخت گناہ ہے
17:24تو یہ آپ نے تو وہ نیکی اپنی زائع کر دی
17:26اور گناہ اپنے سر لے لیا
17:27تو اس انداز سے بچنا چاہیے
17:29اور اگر کسی کا یہ انداز ہو
17:31تو اسے بھی اچھے انداز میں
17:33حکمت کے ساتھ سمجھا دینا چاہیے
17:35موقع محل دیکھ کر
17:36اسی وقت سب کے سامنے تو نہیں
17:38کہنا چاہیے
17:39کیونکہ سب کے سامنے
17:40اگر ڈانٹیں گئے وہ کریں گے
17:41تو وہاں پر بدمزگی پیدا ہوتی ہے
17:43تلخی پیدا ہوتی ہے
17:44ویسے موقع محل دیکھ کر
17:46مناسب انداز میں
17:47حکمت اور بصیرت کو ملوز رکھ کے
17:49تفہیم کر دینی چاہیے
17:50اور پہلے ہی کر دینی چاہیے
17:51دوسری بات
17:52انہیں صبر کی تلقین کرنی ہوتی ہے
17:55لیکن
17:56یہ مطلب نہیں ہوتا
17:57کہ آپ اس طرح کے جملے بول دیں
17:59کہ جو جملے
18:00وہ کفریہ ہو جائیں
18:02بعض اوقات جب اس طرح کے
18:04تازیت کے لیے
18:05آنے والے کبھی ایسا جملہ بول دیتے ہیں
18:06اور کبھی ایسا ہوتا ہے
18:07کہ ان کے اس طرح کہنے کی وجہ سے
18:09جو لواحقین ہیں
18:10ان میں سے کسی کے موں سے
18:12اس طرح کے جملے نکل جاتے ہیں
18:13یا اللہ تُو نے کیا کر دیا
18:14اتنی جلدی لے لیا
18:15ابھی کوئی اس کی عمر تھی جانے کی
18:17ماذا اللہ
18:18اس طرح کے جو جملے ہیں
18:19اس سے خود بھی بچنا ہے
18:21اور ان کو تسلی دینی تھی
18:22نہ کہ یہ کہ ان کو جا کے
18:24ابھار رہے ہیں
18:25کہ ان کے اندر سے بھی
18:26اس طرح کے جملے برامد ہو
18:27ان کی زبان سے بے ساختہ نکل جائیں
18:29اس کو کنڈم کرنا چاہیے
18:31اس کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے
18:32یہ درست انداز نہیں ہے
18:34تازیت کا
18:35تازیت ہو
18:36اعادت ہو
18:37یا غمی
18:38اور کوئی غمی ہو
18:39یا خوشی کا موقع ہو
18:41ہمارا دین ہمیں وقار سکھاتا ہے
18:43بردباری سکھاتا ہے
18:45ہر موقع پہ
18:46اللہ کی رضا کو
18:47ملہوز رکھنا سکھاتا ہے
18:49راضی برعضاء الہی
18:50رہنا سکھاتا ہے
18:51اللہ کی قضاء پہ
18:53راضی رہنا سکھاتا ہے
18:54انداز ہمارا
18:55بردباری اور وقار والا ہو
18:57دین ہم سے یہ تقادہ کرتا ہے
18:59تو کسی بھی موقع پہ
19:00ہمارا انداز ایسا نہیں ہونا چاہیے
19:01کہ ہم آپے سے باہر ہو جائیں
19:02چاہے وہ خوشی کا موقع ہو
19:04یا غمی کا موقع ہو
19:05ان دونوں چیزوں کا لحاظ رکھنا
19:06دونوں موقعوں پہ ضروری ہے
19:08تو جو
19:09بردباری کا تقادہ بھی یہی ہے
19:11اور ہمارے
19:12مسلمان ہونے کا تقادہ بھی یہی ہے
19:14کہ جب ہم مسلمان ہیں
19:15تو ہم شترے بے مہار نہیں ہیں
19:18ہم اللہ اور اللہ کے
19:19رسول علیہ السلام کے ماننے والے ہیں
19:22جب ہم نے دین کو مانا ہے
19:23تسلیم کیا ہے
19:24تو ہم اس کے احکام کے پابند ہیں
19:26تو خوشی ہو یا غمی ہو
19:28ہم نے دین کے حکم کو ملوز رکھنا ہے
19:30لہذا یہ ملوز رکھا جائے
19:31اور تازیت کے موقع پہ
19:33ایسے کچھ کلمات
19:34جو نبی پاک علیہ السلام سے ثابت ہیں
19:36وہ بھی کہہ دیا جائیں
19:37تو سبحان اللہ کیا ہی بات ہے
19:38ان کی اپنی ایک نورانیت
19:39روحانیت اور برکت ہوتی ہے
19:41ویسے تو وہ متعین نہیں ہے
19:43کہ یہ کلمات کہنے ہی کہنے ہیں
19:44کوئی اپنی زبان میں
19:45مادری زبان میں
19:46تازیت کے کلمات کہتا ہے
19:48تو یہ بھی ٹھیک ہے
19:49تازیت اس سے بھی ہو جاتی ہے
19:51لیکن حضور جانعہ علیہ السلام نے
19:52جو کلمات مبارک فرمائے ہیں
19:54ان کی اپنی ایک برکت ہوتی ہے
19:56تو ان کو بھی شامل کر لیا جائے
19:58تو اس کی رحمت
19:59نورانیت
19:59روحانیت سے حصہ سب کو ملے
20:01اور نبی پاک علیہ السلام
20:02کا طریقے بھی زندہ رہیں
20:04تو نبی پاک علیہ السلام سے
20:06ایسے موقعوں پر ثابت ہے
20:07یہ فرمانا
20:07اور اس کا تعلیم فرمانا بھی
20:09کہ یوں کہا جائے
20:09آزم اللہ اجرک
20:11و احسنہ ادائک
20:12و غافرہ لمیتک
20:14اس طرح کا کلمات بندہ بول دے
20:16یوں کہہ دے
20:22اس طرح کے کلمات کہہ دے
20:23اور اس کے بعد آگے
20:24سبر کی تلقین کر دے
20:25اور اللہ کی رضا پر آدھی رہنے کی تلقین
20:27کیا بات ہے
20:28سبحان اللہ
20:28ماشاء بارک اللہ
20:30میں آپ کے سمطہ ہوں گی
20:31کسی سے تازیت کی جائے
20:34تو کس سے کی جائے
20:35کسی ایک فرض سے کی جائے
20:37یا گھر کے
20:39ہر فرض سے کی جائے
20:40کیا کسی ایک سے تازیت کر لینا کافی ہوگا
20:43دیکھیں
20:44عمومی حالات میں تو
20:45میت کے تمام ہی
20:47اقارب اور گھر والوں سے
20:48تازیت کرنا مستخب ہے
20:50چاہے وہ چھوٹے ہوں
20:52یا بڑے
20:52مرد ہوں یا خواتین
20:54کیونکہ حدیث مبارکہ میں
20:56ہر مصیبت زدہ سے
20:57تازیت کرنے پر
20:58ثواب کی بشارت آئی ہے
21:01اور ایسے موقع پر ظاہر ہے
21:02کہ سب ہی گھر والے
21:03غمزدہ ہوتے ہیں
21:05اور مصیبت زدہ ہوتے ہیں
21:07تو سب سے ہی تازیت کر لی جائے
21:08یہ مستخب ہے
21:11البتہ جو خواتین ہیں
21:12ان سے ان کے محرم مرد ہی
21:14تازیت کریں گے
21:14یا پھر پردے کا مکمل
21:16لحاظ رکھے تازیت کی جائے گی
21:17یہ تو عمومی حالات کے
21:19اعتبار سے حکم ہے
21:20اور اگر ایسا ہوتا ہے
21:23بعض دفعہ کے
21:24میت یا ان کے جو گھر والے
21:26ہوتے ہیں
21:26ان سے کوئی رشتے داری
21:28یا کوئی ایسا خاص
21:28تعلق نہیں ہوتا
21:29بس معمولی سے
21:31سلام دعا ہوتی ہے
21:32تو ایسے صورت میں
21:33اگر جو خاندان کا بڑا ہے
21:35یا خاندان کو جو
21:42تازیت کر لی جائے
21:42تو بھی کافی ہوگا
21:44اسی طرح بعض دفعہ
21:45ایسا بھی ہوتا ہے
21:46کہ میت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے
21:47مرہوم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
21:49لیکن ان کے اہل خانہ میں سے
21:50کسی سے کوئی تعلق
21:51رشتے داری ہوتی ہے
21:52جیسے بہن سے
21:53یا بیٹی سے
21:54تو پھر ایسی صورت میں بھی
21:55صرف اسی بہن یا بیٹی سے
21:57تازیت کر لی جائے
21:58تو بھی کافی ہے
21:59لیکن اگر اس موقع پر
22:00دوسرے اہل خانہ بھی
22:12بلکہ جس شخص کو بھی
22:14اس کی موت کا صدمہ پہنچا ہے
22:15اس سے تازیت کرنا
22:17مستحب ہے
22:18جیسے شاگرد
22:20استاد
22:20دوست
22:21اور اسی طرح جو دیگر
22:23پیر مرید وغیرہ جو ہوتے ہیں
22:25تو ان کو بھی
22:26ایک دوسری کی موت سے
22:27جو ہے وہ صدمہ پہنچتا ہے
22:29تو ان سے بھی تازیت کر لینا
22:31مستحب ہے
22:32اچھا
22:33یہ بتائیے
22:34کہ لوگوں میں یہ بھی مشہور ہے
22:37کہ تدفین سے پہلے جو ہے
22:40وہ تازیت
22:41نہ کی جائے
22:43فاتحہ نہ کی جائے
22:44اس بارے میں
22:45شریح حکم کیا ہے
22:47بلکہ میں چاہتی ہوں
22:48کہ حضرت صاحب سے پہلے
22:49ہمیں سوالے سے رائع لیتنے ہیں
22:50جی حضور
22:51کیا
22:52میں نے آپ کا جواب سونا
22:54سوال سونا
22:54لوگوں میں مشہور یہ ہے
22:55کہ تدفین سے پہلے
22:57تازیت اور فاتحہ
22:58نہ کی جائے
22:59اس بارے میں شریح حکم کیا ہے
23:01دیکھیں بعض کتابوں کے اندر
23:02بھی یہ بات لکھی ہے
23:03کہ تدفین سے پہلے جو ہے
23:05foreign
23:06So that's what we're talking about.
23:36to be able to conduct that.
23:39This cannot be no matter.
23:41This is a part of the napkin thing.
23:45This is important to the napkin,
23:45that if there are three days
23:48that will make it not happen,
23:50will make it not happen.
23:52If this is an example that
23:57takes a while tire nothing,
24:01it can be done without knowledge and knowledge
24:04then after then it would be like a couple of weeks until three days later
24:11rather than the need for their
24:23is
24:56Thank you very much.
27:19Okay.
28:38is
28:46foreign
28:47foreign
28:47foreign
28:47We will be ready for this.
28:50If you are ready for this kind of choice,
28:51you can do it.
28:53It is so much.
28:56If it is a way of using this method,
28:59it is a way of getting anything.
29:00It is a way of not suggesting.
29:04When the encounter is in the end,
29:07the first time of the Eid,
29:08the first time of the Eid
29:10will be feeling about the .
29:13. . . .
29:43,
29:43.
29:44.
29:44.
29:44.
29:45It's happened to me that I was not knowing it but I'm not even
29:52I've never had any blame on this time, I told them I'm not
29:54I don't know the person I've always had to do it
29:55that I'm not doing it because it's not like the person
29:59So, this one must be given to me
30:00This is just a horse
30:01want to be able to do it
30:02What the truth is ?
30:03And it's an actual haqueak is
30:05this to deliver it
30:08It's to increase it
30:09It's an up and down
30:11What can it be
30:13or if someone, or someone, or someone, or daughter, or someone or another,
30:19all of them is one way to do this.
30:22So, this situation where someone gives it,
30:26has it very important to try.
30:28That when someone gives it this person,
30:29only the heart doesn't fit,
30:32but because they make it for a while to give it to help.
30:36I am saying that,
30:38I am saying that that
30:39He actually has a difference of what the father of the father of the father of the father of the
30:43father of the father who was angry at his death.
30:51do
30:51do
30:52do
30:53do
30:53do
30:53do
31:04do
31:04do
31:06do
31:07do
31:09do
31:10do
31:10do
31:10کہ دور کرنے کا سبب بنتا ہے آپس میں محبت کا سبب بنتا ہے کیونکہ
31:15انسان اس شخص کو نہیں بھولتا کہ جو مصیبت کے
31:18وقت آپ کا ہاتھ تھامتا ہے اس شخص کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے کہ
31:21مصیبت کے وقت آپ کا ہاتھ تھامتا ہے اسی طرح اگر کسی کے درمیان
31:26فاصلے بہت زیادہ ہیں لیکن ان فاصلوں کو چھوڑ کر ان فاصلوں
31:31کو بھول کر اگر وہ شخص اس کی تازیت کرتا ہے اس کی دل جوئی
31:35So, you would like to be able to have a good effort.
31:38They would also have to beat up.
31:40Shailal.
31:43Well, I would like to say something, and I would like to comment.
31:44Comment on.
31:45Callers' question.
31:46Callers' question.
31:47Callers' question.
31:48Callers' question.
31:48Callers' question.
31:49What's that?
31:52How do women go?
31:54How do they go?
31:55How do they go?
31:56How do they go?
31:59How do they go?
32:01She goes.
32:01I would like to say that
32:31He said to him,
33:01without a doubt.
33:31foreign
34:01اس لئے ہم عورتوں کے قبرستان جانے کے حق میں نہیں ہے
34:05لیکن اگر کسی عورت کی عزیز کسی ایسے قبرستان میں ہیں
34:10محرموں کے ساتھ کسی جائز کام کے لط affiliate
34:12و جائز معافی میں جاتی ہے اور جائز انداز میں
34:17سارے ایسوی پیس کو ملوظ رکھے صرف فاتحہ پڑھ لی ہے
34:20تو اس پہ ناجائز یا گناہ کا اطلاق نہیں ہوگا
34:24اسے گناہ نہیں کہا جائے گا
34:25لیکن یہ تب ہے کہ جب سارے ایسوی پیس ملوظ رکھیوں
34:28other people that в powiedzieć
34:29non-prced zar
34:30would rather be
34:32that would make
34:38it's not
34:43whatever
34:45gorelly
34:49out
34:51they are still coming from mehram's side,
34:53but they are also coming from mehram.
34:53They are still coming from us.
34:56So, we are not going to get out of time.
35:02So, we will be going out of time.
35:04Do you know what I want to do with the delay of being done?
35:07You see, it's a matter of time.
35:10It's a matter of time.
35:10It's a matter of time.
35:11So, it's not a matter of time.
35:14It's a matter of time.
35:19kiya hai, qoran-e-paq
35:21ko jab ishal kiya jata hai,
35:23pahha jata hai, pahha ya jata hai,
35:25to iska tahriqah kya hai?
35:27Or duru-shariif juh hai,
35:28wo dhuwa ke shuruo me,
35:29akhir me kis tarah pahna chahiye?
35:31Deki nhaa ta ki ishal-e-sabaab ki baat hai,
35:33to ishal-e-sabaab basicly to juh hai,
35:35wo niyat hai, zhaban se bhi klamat
35:37kehna chahain, to keh sakti hai,
35:38ki joh bhi nake amal hai,
35:39aap ne kiya hai, aap kaya hai,
35:40ya Allah joh bhi meinne klam-e-paq pahha hai,
35:49disko meh pish kertah ho,
35:51ya kerti ho,
35:52tu isko qabool fərma,
35:53or teiree piyare mahuw alayhi sato salaam ke
35:55وسilieh ajrila se,
35:57tamam muslimin, muslimat,
35:58muminin, muminat,
35:59bil khusus,
36:00wo joh aziz hai,
36:01jen ko aap ne kena hai,
36:02unka nama le dhe,
36:02unki roo ko pish kerti ho,
36:04ya kertah ho,
36:05to isse ya Allah qabool fərma,
36:07ya iska sabaab unko pahuncha,
36:09is tarah ke koji bhi klamat
36:10aap kehe dhe giy,
36:11to isse ishal-e-sabaab ho jata hai,
36:13zuban se na bhi khaein,
36:14ager dill ke inder bhi
36:15ya apne yeh khayal karna hai,
36:16suchna hai,
36:17dhua mangani hai,
36:18to isse bhi sala-e-sabaab ho jata hai,
36:19zuban se kehelein,
36:20to bhetter hai,
36:21rhaegi baad johai,
36:22wo drus shreef ki,
36:23to drus shreef,
36:23koi bhi siga drus shreef ka,
36:25joh jaiz siga hai,
36:26wo padha jaa sakta hai,
36:27dhua se pehle bhi padha sakti hai,
36:28dhua ke baad bhi padha sakti hai,
36:30koji se bhi drus shreef,
36:31joh aap ko yad hai,
36:32wo aap padh lein,
36:32dhua se pehle bhi,
36:33dhua ke baad bhi padh lein,
36:34uski berkatte hai,
36:35aap ko milen ghi,
36:36aur,
36:36zrur padha chahiye,
36:38dhua ki kabooliyat ka,
36:39asbab me se hai,
36:40dhua ke aul,
36:41aakhir,
36:41drus shreef padha.
36:42Bohut shukriya,
36:43ampe sahab,
36:44aap ka,
36:45alimat,
36:45me,
36:45aap,
36:46dholi ho ki,
36:46alimat,
36:47aai,
36:47aai,
36:47aai,
36:47aai,
36:47aai,
36:50aai,
36:51sikr gizhar ho,
36:52nazir na,
36:52aap loom ka,
36:53bhout shukriya,
36:53aap loom humare program,
36:55me call,
36:55kaartate hai,
36:56aur,
36:58shrii,
36:58misail,
36:59aap bhi sikh raje hai,
37:00haem bhi sikh raje hai,
37:01allah tbarek wa taala,
37:02haem sab ko shariyat,
37:03matahara pere,
37:04amal karne ki,
37:05tofieq atah farmaaya,
37:07salamu alaykum,
37:07wa rahmatullahi,
37:20aahkam ism sikh khawatiin dine ke,
37:28kia khub hai gis sila,
37:31dine aur khawatiin,
37:34dine aur khawatiin,
37:37dine aur khawatiin,

Recommended