- 10 minutes ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen -
Topic: Adaab e Zindagi (Zaib-o-Zeenat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habib, Alima Ayesha Veerani, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Adaab e Zindagi (Zaib-o-Zeenat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habib, Alima Ayesha Veerani, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:08Surah Al-Fatiha
00:32And the name of Allah is the name of Allah
00:37As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:41Quatien ki dyni turbiyat or islaah ke tahlok se
00:44A.R.Y.Q. TV ki Ewan Afroos Kaavish hai
00:48Jis ka srnaamahe dyn or quatien
00:50Amara bunyadi mqsad sinf-e-nazuk ko dyn-e-islam ki tajlilliyat se
00:54Munnubh par karna hai
00:56H
00:56H
00:56H
00:56H
00:56We will welcome you to the next week.
01:26زیب و زینت کے تعلق سے
01:27آرائش و زیبائش کے تعلق سے
01:30دین دینِ مطین ہے
01:31دینِ فطرت ہے
01:33اور ہمارا یہ پیارا دینِ اسلام
01:36فطری جذبوں
01:37کی حوصلہ
01:40افضائی کرتا ہے
01:41لیکن ہمیں کچھ
01:43limitation سمجھا دیتا ہے
01:45یہ حدود ہیں یہ قیودات ہیں
01:48اور ان میں رہتے ہوئے
01:49آپ جو ہے
01:51وہ جب بات ہوتی ہے خاتون خانہ کی
01:54جب بات ہوتی ہے زیبائش کی
01:55زیب و زینت کی
01:57تو پھر اس فطری جذبے کی بھی
01:59اجازت دی گئی ہے
02:01لیکن اب اگر ایک عورت
02:03زیب و زینت
02:05کے اظہار کے واسطے
02:07ایک لباس زیبتن کرتی ہے
02:09تو اس کا جو لباس ہے وہ ساتر ہونا چاہیے
02:12یعنی وہ عورت
02:13باہیا ہی لگنی چاہیے
02:15اس کا لباس پر وقار ہونا چاہیے
02:17اور ستر عورت کا خیال
02:20ہونا چاہیے یعنی
02:21ستر کی رعایت پیش نگاہ
02:23اور پیش نظر رہنی
02:25چاہیے جناب ساتر
02:27لباس کے ساتھ ساتھ پھر غیروں کی
02:29یعنی اغیار کی غیر مسلمین
02:31کی مشابہت اور نقالی بھی
02:33نہ ہو اور پھر خواتین مردوں
02:35کے مشابہ لباس نہ پہنے اور اسی طرح
02:37مردوں کے لئے بھی حکوم ہے کہ وہ خواتین کے
02:39مشابہ لباس نہ پہنے
02:41پھر تکبر اور ریاقاری
02:43کو بھی بالکل دخل
02:44نہیں ہونی چاہیے
02:47آج بھی جناب زیب و زینت ہی کے حوالے سے
02:49بات ہوگی آپ کالز کے ذریعے ہمارے
02:51پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
02:52تیسی بات ہے وہ یہ ہے کہ جو
02:54اللہ کا بندہ ہے وہ اللہ کی
02:56مانتا ہے اللہ کو بھی مانتا ہے
02:58اللہ کی بھی مانتا ہے اور دین
03:00اسلام میں جو اللہ کے احکام ہیں
03:02جو ہدایات ہیں ان پہ جناب عمل کرتا ہے
03:05اور کرنا ہے کسی مقصد کے طرح
03:06یہ پروگرام کرتے ہیں آج جو عالمات
03:08میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لئے
03:10on this set موجود ہیں
03:13ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ
03:15میری پہلی ویمان سکولر
03:16پر مغز اور جامع کلام
03:19آپ کا خاصہ ہے
03:20عالمہ استاذہ سادیہ حبیب
03:23السلام علیکم ورحمت اللہ
03:25وبرکاتہ
03:27آپ خیریت سے ہیں
03:28ماشاءاللہ آپ کو ویلکم کرتے ہیں
03:31اور آپ کے لئے دعا گو ہیں
03:32جس خوبی کے ساتھ
03:34اور مینت کے ساتھ آپ کوشش کرتی ہیں
03:37کہ دین مطین کا پیغام
03:39سن پہ نازک تک پہنچے
03:41اور آسان اور عام فہم انداز میں پہنچے
03:43اللہ آپ کو سلامت رکھیں
03:44اور ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
03:46آج کی دوسری مہمان سکولر
03:48ماشاءاللہ
03:48تمہ ماشاءاللہ
03:50آپ بھی سیر حاصل
03:52اور امدہ گفتگو کرتی ہیں
03:55اور مطالعہ بھی آپ کا بہت خوب ہے
03:57مسائل پہ بھی بہت اچھی گرفت ہے
03:59اور ہم انہیں ویلکم بھی کرتے ہیں
04:01انہیں سلام عرض کرتے ہیں
04:03اور ان کے لئے دعا گو رہتے ہیں
04:04عالمہ عائشہ ویرانی
04:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:09وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:12عائشہ آپ کیسے ہیں
04:14الحمدللہ علا کل لہا
04:16ماشاءاللہ
04:16جس خوبی اکے ساتھ آپ دین مطین کی خدمت کر رہی ہیں
04:20اور دین کا پیغام ہماری بہنوں تک
04:23ظاہرہ دین اور خواتین ہیں
04:24ہماری جو بیسک آرڈینز ہیں
04:27وہ ہماری بہنیں ہیں خواتین ہیں
04:28تو اللہ آپ کو سلامت رکھیں
04:30اور آپ کے علم و عمل میں برکتوں کے لئے دعا گو ہوں
04:34ہمارے پروگرام کا بنیادی اور قلیدی حصہ
04:38ہمارے شیخ صاحب ہیں
04:40ہمارے منٹور ہیں
04:42ماشاءاللہ ہمارے مفتی صاحب ہیں
04:44اور ہمیں سکھاتے بھی ہیں
04:47سمجھاتے بھی ہیں
04:48لیکن میں چاہتی ہوں
04:49پہلے سوالات کا سلسلہ ہم شروع کرتے ہیں
04:51آپ سے اور پھر ہم کومنٹ کے لئے
04:52جس آپ کے طرف جائیں گے
04:53مجھے یہ بتائیے کہ زیبو زینت اختیار کرنے کے
04:57جو رہنمہ اصول
04:58یعنی اسلام نے وضع کیے ہیں
05:01یا ان ادار ورز کیا اصول ہونے چاہیے ہیں
05:03زیبو زینت کے
05:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:06مستقل ہمارے سلسلہ
05:07الحمدللہ بڑی امدگی کے ساتھ چل رہے ہیں
05:09اور میں سمجھتا ہوں کہ
05:11اب تک مستقل جتنے لوگ اسے سن رہے ہیں
05:14وہ سمجھ بھی رہوں گے
05:15کہ بار بار ہم اس بات کیا دہانی کر رہے ہیں
05:17کہ زینت عورت کا خاصہ ہے
05:20اور الحمدللہ
05:22چونکہ اسلام دین فطرت ہے
05:23تو وہ کوئی بھی فطری چیز کو نہیں روکتا
05:25وہ ہماری اس فطرت میں موجود
05:28جو خواہشات پر مبنی شہر ہے
05:31اسے روکنے کے لیے
05:32اللہ کریم نے فقی احکمات ہم کو عطا کی
05:34یہ سب سے اہم بات ہے
05:36اب جو اس کے بنیادی اصول ہیں
05:38وہ بھی اسلام نے وضع کر دی ہے
05:39ان میں سب سے پہلے
05:40ہم یہ دیکھنا چاہیے
05:41ہم جو بھی زینت کر رہے ہیں
05:43وہ حلال اور حرام
05:44دونوں لحاظ سے چیک کر لی جائے
05:46اگر اس زینت میں
05:47اللہ کریم کی اطاعت ہیں
05:49اور جس چیز سے آپ خود کو مزین کر رہے ہیں
05:51وہ حلال چیزوں پر مبنی ہیں
05:52یقین ہے وہ حلال ہیں
05:54اور اگر وہ زینت ہی حرام ہے
05:56ان چیزوں پر مبنی ہے
05:57تو وہ حرام ہے
05:58اچھا اگلا اصول لانے سے پہلے
06:00ایک بات اور کلیت کر لوں
06:01بار بار نہیں کہنا چاہوں گی
06:03ہم جتنی بھی زینت کی بات کریں
06:05یہ بھی دہن میں رکھئے گا
06:06اگر وہ زینت
06:07کسی حرام چیز پر مبنی نہیں ہے
06:09تو شہر کے لیے تو ہے ہی حلال
06:11اور اگر ہمارے گھروں میں شرعی ماحول ہو
06:13تو الحمدللہ آپ ساری زینت کو
06:15ساری زینت سے خود کو مضیین کر سکتے ہیں
06:18ہمیں پرابلم اس زمانہ میں
06:20اس لیے ہو رہا ہے
06:20کہ یہاں پر شرعی ماحول نہیں ہے
06:22شریعت کو ہم فالو نہیں کرتے
06:24اس لیے ہمیں بار بار
06:25ان چیزوں کے بزاحت کرنے پڑ رہی ہیں
06:27تو زینت کرنے والی ہماری بہنیں یہ دیکھیں
06:29کہ وہ جس چیز سے خود کو مضیین کر رہی ہیں
06:33آیا وہ اللہ کی شرعی حدود میں رہتے ہوئے
06:35حلال ہے یا حرام ہے
06:37دوسری چیز یہ دیکھیں
06:38کہ آپ اپنی زینت کا اظہار کہاں کر رہی ہیں
06:41زینت غلط نہیں
06:42اس کا اظہار کہاں ہو رہا ہے
06:44اگر شوہر کے لیے
06:45محرم لوگوں کے درمیان ہے
06:47بلکل ناجائز نہیں ہے
06:48لیکن جب نامحرم کی طرف جائے گا
06:51تو یقیناً وہ حرام کے زمین مائے گا
06:53تیسرا اہم پوائنٹ یہ
06:54کہ اس میں تکبر نہ ہو
06:57فقر نہ ہو
06:58اچھے یہ تو آپ مردوں کے لیے چھوڑیں
07:00عورتوں کے درمیان بھی
07:01اگر آپ نے زینت کو اس نیت سے کیا
07:04کہ آپ کسی اور کو حقیش سمجھیں
07:06اور خود کو بڑا معتبر
07:07تو آپ کے لیے حرام کے درشے میں جائے گی
07:09ایسی زینت کرنا ہی نہیں ہے
07:11پھر اگلا پوائنٹ ہمارے پاس یہ ہے
07:13کہ اپنے جسم کو کم اس کم نقصان نہ پہچائیں
07:15اپنے ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں
07:18جیسے کہ ہم نے ٹیٹوس پہ بات کی
07:20اپنے آپ کو تکلیف پہچانا
07:21یا جیسے کہ اب یورپ میں دیکھیں
07:23معاملہ آگے سے آگے تک
07:25اب انسان انسان بننا ہی نہیں چاہ رہا
07:27وہ چیتہ بننا چاہ رہا ہے
07:28وہ شیر بننا چاہ رہا ہے
07:29وہاں سے کہاں پہنچ گئے
07:31اپنی حالت سے
07:32اپنی حیثیت سے
07:33اللہ نے اشرف بنا دیا
07:34جیسے کہ ماشاء اللہ کل مفتی صاحب نے جملہ کہا
07:37کہ بھئی زینت انسان کو خوبصورت بننے کیلئے کرتا ہے
07:40نہ کہ وہ دیکھنے میں خوبصورت نہ لگے
07:42یہ بڑا اہم پوائنٹ ہے
07:44اس کے ساتھ ساتھ
07:45اور جس بارے میں آپ بار بار وضاحت کر رہی ہیں
07:47کہ مشابہت نہ ہو
07:49افار سے
07:51فاسقوں سے مشابہت نہ ہو
07:52وہ بھی بہت اچھی چیز ہے
07:54اس کے ساتھ
07:55اور اہم بات یہ
07:55کہ دیکھیں زینت دھوکہ دینے کے لیے نہ کریں
07:58آپ جیسے نیچرل وہ لوگ تو نظر آئے نا
08:01اس کو رکھئے
08:02اور آخری پوائنٹ یہ
08:03کہ بھئی اعتدال میں کیجئے
08:05زینت آپ اس لیے کر رہے ہیں
08:06کہ آپ پروعکار لگیں
08:07آپ کی حیاء کا پردہ بھی برقرار ہو
08:10آپ دیکھنے بھی بھی اچھے لگیں
08:11آپ کو دیکھ کر اچھی وائپس آئیں
08:14اچھا احساس ہو لگے
08:15آپ اسلام کی شہزادی ہیں
08:16اسلام کی ملکہ ہیں
08:18نہ کہ آپ کو دیکھ کے فتنہ برپا ہو جائے
08:20نہ کہ آپ کو دیکھ کر ماحول خراب ہو جائے
08:23اور نہ کہ آپ کی گود میں پلنے والی جنریشن
08:26حیاء کا پردہ ہی چاہ کر دیں
08:28کیونکہ جب مائے حیادار نہیں ہوں گی
08:30تو پھر اولاد کا کیا بنے گا
08:31تو یہ بنیادی اصول ہے
08:33اگر ہم انہیں سمجھ لیں
08:34تو شریعت پورا پروٹیکٹ کر دی ہے آپ
08:36کہ آپ خود کو مزین کریں
08:38اچھے نظر آئیں
08:39ایک جملہ آخر مہور
08:40کہ جہاں ہمیں مزین نظر آنا چاہیے
08:43شہروں کے لیے
08:44وہاں وہاں بے حال ہیں
08:45اور جہاں ہمیں نظر نہیں آنا چاہیے
08:48وہاں ہم سب سے زیادہ مہنگے لباس
08:49زیورات پہن کے وہاں موجود ہوتے ہیں
08:51اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
08:53اور یہ تو بھئی سوچنے کی بات ہے
08:56گھروں میں خواتین کا کیا حال ہوتا ہے
08:59ٹھیک ہے آپ کی بات صحیح ہے
09:00میں آپ کی سمت آتی ہوں
09:01اور انہوں نے ایک جملہ کہا
09:02اسی زمن میں وہاں اگلا سوال
09:04وہاں آپ تک لے کیا ہوں گی
09:06وہ یہ کہ زینت ایسی نہ ہو
09:08کہ اس پر دھوکے کا کوئی پہلو ہو
09:10اب ایک بہن نے دوسری بہن سے کہا
09:11بھائی تمہارے بال تو بڑے اچھے لگ رہے ہیں
09:13اس نے کہا یہ لو بھائی
09:14تو اس نے کہا نہیں میں اتنا بھی اچھا نہیں کہہ رہی تھی
09:17تو اس نے بھائی کوئی وگ پہلی ہوئی تھی
09:19تو اب یہ جو وگ ہے
09:20مسنوی بال ہیں
09:22یہ الگ ڈیٹیل ہے وہ کون سے بال ہیں
09:24لیکن اس کا کیا حکم شرع ہے
09:26جو وگ ہوگی
09:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:30شریعت میں مسنوی بال لگانا جائز ہے
09:32لیکن اس کی کچھ کنڈیشنز ہیں
09:34سب سے پہلے تو یہ دیکھا جائے گا
09:36کہ وہ جو وگ ہے
09:37وہ کس مٹیریل سے بنی ہوئی ہے
09:39اگر تو وہ وگ پلاسٹک کی بنی ہوئی ہے
09:42یا دھاگے کی بنی ہوئی ہے
09:44یا ان جانوروں کی بنی ہوئی ہے
09:46جن کو کھانا حلال ہے
09:47تو وہ وگ استعمال کرنا شرعن جائز ہے
09:50لیکن اگر وہ وگ
09:52انسانی بالوں کی بنی ہوئی ہے
09:54یا پھر خنزیر کے بالوں کی بنی ہوئی ہے
09:56تو شرعن ایسی وگ کا استعمال کرنا
09:59ناجائز اور حرام ہے
10:00کیونکہ فقہ میں
10:02انسانی جسم کے کسی بھی
10:05اس سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں ہے
10:07تو بالکل اس کے بالوں سے بھی
10:08فائدہ اٹھانا جائز نہیں ہوگا
10:10اور خنزیر چونکہ نجس الان ہے
10:13So this way that if the material is free and there is no harm, then we can use this way.
10:21So this way, if the material is fine, and there is no harm, then use this way.
10:29And this way we also use this way.
10:31And since this kind of precautions, we will be going to continue.
10:35Finally, I will continue my introduction to you.
10:39That we will not be done by taking advantage of this, particularly from婚 married and women.
10:42The third part is that women and women cannot be used in judgment,
10:48women can not use white and white and women can't use white like white.
10:56And the third part is that women cannot descend from a wall.
11:03This is why it's necessary to be done.
11:05because there is a problem with survival from the heart and the problem with the heart and the beating on
11:15the heart is too.
11:17If you can get a person permanently by the heart and the heart is properly beginning to the heart and
11:27the heart is also not.
11:28and that doesn't happen to be a good night.
11:31So the prayer will not be done.
11:32If any precautions should be used,
11:34if it is a way to use
11:36it, it will be completely correct.
11:38Okay.
11:38We are still working on a break.
11:41We have told you,
11:44we are still doing this.
11:45But if you have a question,
11:48if you have a repeat
11:50the broadcast,
11:51or when you upload it,
11:54we can see it.
11:54اور پھر بھی نئے جناب ابھی تو حضرت صاحب کی طرف جانا ہے کومنٹس لینے اس بریک کے بعد
11:59بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:03ناظرین دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:07بات ہو رہی ہے آرائش و زیبائش کے تعلق سے
12:10خوبصورتی کے تعلق سے زیب و زینت کے احکام کے تعلق سے
12:15آپ کالز کے ذریعے ہمارے پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
12:17بریک سے قبل بہت اچھی گفتگو علماء کی جانب سے رہی
12:22علمہ سادیہ حبیب کی جانب سے
12:24علمہ آئیشہ ویرانی کی جانب سے
12:25لیکن اس وقت میں
12:27ہمارے شیخ ہمارے استاذ
12:29ہمارے بڑے ہمارے
12:31منٹو شیخ الحدیث
12:33استاذ العلماء مفتی محمد
12:35آسن نوید خان نے حضی
12:37دامت فیودہوں کی طرف بڑھ رہی ہوں
12:39مجھے پرسنلی
12:40یعنی جب بھی کچھ پوچھنا ہوتا ہے
12:43تو میں آپ کو تنکر رہتی ہوں میسیجز کے بھی ذریعے
12:45سوشل میڈیا کے بھی ذریعے
12:46ہم آن دی سیٹ بھی آپ سے سیکھتے ہیں
12:49تو اس لیے میرے بھی استاذ ہیں اور آپ سب کے بھی استاذ ہیں
12:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:57مزاجی ہمائی
12:57مزاجی ہمائی
12:58اللہ آپ کا سایہ یعطیفہ دراز فرمائے
13:01اور حضرت صاحب بریک سے
13:02قبل عالمات سے پوچھا گیا
13:05یعنی میں نے پوچھا کہ
13:06زیب و زینت اختیار کرنے کے کیا حصول ہیں
13:08پھر وکہ حکم شرع کیا ہے
13:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:16دیکھیں تقریباً سیر حاصل بات ہو گئی ہے
13:19میں بس ایک دو باتوں کی طرف توجہ دلا دیتا ہوں
13:21اور
13:21ایک تو یہ باقی اصول تو سارے بیان ہو گئے
13:24بس ایک چیز کا اور بھی خیال لکھنا ضروری ہے
13:27کہ اسراف نہ ہو
13:29اسراف سے بھی بہرحال ہمیں منع کیا گیا ہے
13:31میانہ روی کا ہمیں حکم ہے
13:33اعتدال کا ہمیں حکم ہے
13:34خیر الاموری اوساتوہ
13:36تو جہاں زیب و زینت اختیار کرنے کی اجادت ہے
13:39وہاں پر بھی میانہ روی ہم نے اختیار کرنی ہے
13:42اور یہ بھی دیکھنا ہے
13:43کہ جہاں زیب و زینت کی اجادت ہوتی ہے
13:45تو وہاں بھی ایسا نہیں ہے
13:47کہ اب ہم وہاں پر اسراف کی اجادت مل گئی ہے
13:49اسراف کی اجادت آپ کو وہاں پر بھی نہیں ہے
13:52ایک بات
13:53دوسری بات یہ ہے
13:54کہ جہاں زیب و زینت کی اجادت ہے
13:56تو اب ایسا بھی نہیں
13:57کہ اگر وہ خواتین میرڈ ہیں
13:59So, the income is also going to be if you expect it to be a pension, unmarried, then you have
14:07to be a patient of this thing.
14:09It's not like that, it's not like using a pension as a pension.
14:12That's why you can get married for a pension or a pension.
14:17Or if you have to pay for a pension, unmarried, then you can get married for a pension.
14:28kamaaii ka zariah joh benti hai
14:31wo sabab ben jati hai
14:32iasi khawatiin bhi ki wo bar bar bar
14:34is tarah ki firmaish kerti hai
14:36iasi firmaish kerti hai iasi firmaish kerni ki wajah se bhi
14:38aagla baz okaat unfair means ki taraf jata hai
14:40agerche ye us ke liye
14:42uzor nahi hai ki wo ye
14:44kekhe khuda ke haan merd ni chutte ga
14:46ki bhai johan meri biebhi mujhe johan
14:48bharati tih is bhat per ya meri biebhi
14:50firmaish kerti tih to is liye
14:52meinne ye nagaiz tariqa ikhtiar kiya
14:54is liye meinne suud ka kama shurru kar diya
14:56ya is liye meinne rishwet lena shurru kar diya
14:59ya is liye meinne nagaiz tariqe
15:01kamaaii ke eikhtiar karna shurru kar diya
15:03یہ عوضر اللہ کے ہاں merd ka
15:04نہیں بن سکتا مرد اس کو عوضر کے طور پر
15:07پیش نہیں کر سکتا
15:08khuda ke haan jahe یہ عوضر نہیں چلے گا
15:10یہاں بھی مرد کا یہ عوضر نہیں
15:12چلے گا لیکن
15:14میں بتا یہ رہا ہوں کہ گناہ
15:16سے جس طرح ہم نے خود بچنا ہوتا ہے نا
15:18تو اپنے متعلقین کو بھی بچانا ہوتا ہے
15:20تو خاتون کو خود بھی گناہ سے بچنا ہے
15:22اور اپنے والدین کے لیے بھی
15:24کوئی ایسا انداز اختیار نہ کرے جس سے
15:26وہ گناہ میں مبتلا ہوں
15:27یا شعور جو ہے وہ گناہ میں مبتلا ہوں
15:30بلکہ الٹا ہونا تو یہ چاہیے
15:32کہ یہ رشتے تو ایسے ہیں قریبی رشتے ہیں
15:34کہ اگر کسی ایک طرف سے
15:36ماسیت ہو بھی رہی ہو تو دوسرا اس ماسیت سے
15:38روکے اس ماسیت سے روکنے
15:40کا سبب اور ذریعہ بنے
15:41نہ کہ یہ کہ اس ماسیت کا سبب ہی بن جائے
15:44ذریعہ ہی بن جائے
15:45تو ایک تو یہ بات بھی پیش نگاہ رہنا ضروری ہے
15:48دوسری بات یہ ہے کہ دیکھیں
15:50ہر ایک کو اللہ تعالیٰ نے
15:52عقل عطا فرمائی ہے
15:54شعور عطا فرمایا ہے
15:55یہ جو بنیادی نویت کی باتیں ہوتی ہیں
15:57یہ تو ایسی ہوتی ہیں کہ اس کے لیے
15:59بہت زیادہ تفصیلات اور جزیات
16:02جاننے کی یا بتانے کی حاجت ہی نہیں ہوتی
16:05بندے کو خود بھی سمجھ آ رہی ہوتی ہے
16:06وہ خود بھی فرمایا گیا نا
16:08کہ گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹ کے
16:10خود بھی بندے کو کھٹکا ہو رہا ہوتا ہے
16:12زمیر کی جو آواز ہوتی ہے
16:14اندر سے زمیر کی جو ملامت ہے وہ تو ہوئی رہی ہوتی ہے
16:16تو ان ساری چیزوں میں ایسے
16:18زمیر کی آواز کو دبانا نہیں چاہیے
16:20اس طرح کے معاملات میں
16:22کہ جب اس طرح زمیر کی طرف سے
16:25ملامت ہو اندر سے بندے کو
16:26یہ فیلنگ آ رہی ہے یہ وائب آ رہی ہے
16:28تو پھر ایسا نہیں کہ اس کو بندہ
16:30بلکل سرے سے جھٹک دے
16:32سرے سے نہیں جھٹکنا چاہیے
16:34تیسری بات یہ
16:35کہ باقی رہ گئی تفصیلات اور باریکیاں
16:38تو جو تفصیلات اور باریکیاں
16:39زہاری بات ہے اس کا
16:40تو علم حاصل کرنا ضروری ہے
16:42بغیر معلومات کے وہ
16:43تو جب تک آپ کو پتہ نہیں ہوگا
16:45تو عمل کیسے کریں گے
16:46تو اس کے لئے علم بھی ضروری ہے
16:48تو چاہے جو یہ جو زیب و زینت کا معاملہ ہے
16:50یہ ہو یا جننل احکام
16:52جتنے بھی دین کے جو احکام ہیں
16:53اس کے لئے علم بھی بہرحال ضروری ہے
16:56ایک تو جو آپ کے اندر فطری جذبہ ہے
16:58خدا نے رکھا ہے
16:59اس فطری جذبے کے پیش نظر
17:01اور کچھ چیزیں ویسے ہی معلوم ہوتی ہیں
17:04مسلمان معاشرے میں رہ کر
17:05معاشرہ ہمارا اسلامی کہلا ہے
17:07یا نہ کہلا ہے
17:08مسلمان معاشرہ بہرحال ہے
17:09کیونکہ ہم جس ملک میں رہتے ہیں
17:11یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے
17:12تو یہ مسلمان معاشرہ تو ہے بہرحال
17:15اور اس کے اندر مسلمان معاشرے میں
17:17رہنے کی وجہ سے
17:18ہمارے مرد و زن دونوں کو ہی
17:20اور بلکہ ہمارے بچوں کو بھی
17:22بہت سی چیزوں کی معلومات ہوتی ہیں
17:24ہم دیارے کفر میں نہیں رہ رہے
17:26کہ ہم یہ کہہ سکیں گے
17:27یہ چیز کا نہیں پتا تھا
17:29بنیادی نویت کے جو معلومات ہوتی ہیں
17:30وہ تقریبا ہوتی ہی ہیں
17:32اور بچپن سے ہی وہ معلومات
17:34والدین کی طرف سے بھی فرام کی جاتی ہیں
17:36گھر کے محول میں بھی ہوتی ہیں
17:37یہ نداروں میں بندہ پڑھ رہا ہوتا ہے
17:39وہاں بھی
17:40بنیادی نویت کی معلومات بہرحال ہوتی ہیں
17:42تو بنیادی نویت کی معلومات
17:43پہلے سے آپ کے پاس موجود ہیں
17:45جذبہ ہے
17:46فطری جذبہ بھی اللہ نے رکھا ہے
17:48تو اب آپ نے عمل کرنا ہے
17:49باقی تفصیلات کے لیے
17:51آپ نے علم بھی حاصل کرنا ہے
17:53یہ نہیں کہ بس جو آپ کو پتا ہے
17:54بس اتنا ہی اس پر آپ عمل کر رہے ہیں
17:56یا کر رہی ہیں
17:57باقی چیزوں کی آپ
17:58جائے وہ معرفت حاصل نہیں کرنا چاہتے
18:00دیکھیں کوئی بھی کام
18:01آپ جب کرنے جا رہے ہیں
18:02تو اس سے پہلے آپ یہ ذہن میں رکھیں
18:04کہ اللہ اور اللہ کے
18:05رسول علیہ السلام کا حکم
18:07اس کے بارے میں کیا ہے
18:08دین اس کے بارے میں کیا کہتا ہے
18:10شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے
18:12پہلے اس میزان پر تولنا چاہیے
18:14پھر کرنا چاہیے
18:15تو اس کے لیے بہرحال علم ضروری ہے
18:16جس سے علم کی اہمیت بھی واضح ہوتی ہے
18:20بہت شکریہ حضرت صاحب
18:22آپ کا
18:24مسنوئی پلکیں
18:26یعنی ایک تو ہم نے وکری بات کی
18:27اب جو ہے وہ
18:29اپنے آنکھوں کو زیادہ
18:30خوبصورت اور حسین دکھانے کے لیے
18:32مسنوئی پلکیں لگائے جاتی ہیں
18:33یہیں تت نہیں جناب
18:35مسنوئی ناکن بھی لگائے جاتے ہیں
18:37تو ان دونوں کے بارے میں
18:39حکم شرع بتا دیجئے
18:41نیتا یہاں بھی دیکھیں
18:42اہم بات سمدھیں
18:44اگر یہ پلکیں اور ناکن
18:47اس کے بارے میں
18:48ایک تو ہمارا شرعی حکم ہوگا
18:49کہ وہ شرعی طور پر کیا ہے
18:51پھر ہم دوسرا
18:52تکمیل تحارت کے حوالے سے دیکھیں گے
18:55اگر ہم شرع حکم دیکھیں
18:57تو پہلے بتائیں
18:58کہ دونوں چیزیں
18:59کیا کوئی بھی عورت
19:00اپنے مہارے میں
19:01شوہر کے لیے کرتی ہے
19:02نہیں
19:03نہیں کرتی
19:04بڑا اہم
19:05بلکل
19:06یقیناً
19:09مخلوط سب ہوتا ہے
19:10نہیں ہے خواتین کی بھی
19:12محفل ہے لیکن گھر میں نہیں ہو رہا ہوتا
19:14سب بہار ہو رہا ہوتا ہے
19:15تو اس کو دیکھا جائے گا
19:16تو وہاں وہ بیسی نجائز ہو جائے گا
19:19لیکن اب اس کو
19:20تحارت کے حوالے سے بھی دیکھتے ہیں
19:21تکمیل تحارت
19:22بار بار ہم جہاں ہاتھوں کی بات آتی ہے
19:25چہرے دیکھیں
19:25ہم بار بار کہہ رہے ہیں
19:26کہ سورہ مائدہ میں
19:31ہمارے آزائے وضو
19:32چار ہیں جن پر پانی بھانا فرض ہے
19:34اس میں ہمارا پورا چہرہ بھی آتا ہے
19:36ہمارے ہاتھ آتے ہیں
19:37اب آپ جب مصنوعی پلکیں لگائیں
19:40یا آپ نیلز لگائیں
19:41دونوں صورتوں میں بتائیں
19:43پانی پہنچے گا کیسے
19:44جب پانی پہنچے گا نہیں
19:46تو آپ کا وضو کیسے ہوگا
19:47اب ایک صورت ہم لے آتے ہیں
19:49کہ آپ نے وضو کر کے لگا لی
19:50تو بس آپ اسی وقت تک لگائیں
19:52اتنی دیر تک لگائیں
19:53جتنی دیر تک آپ کا وضو ہے
19:55لیکن اگلے وضو کے لیے
19:56پھر آپ کو اتارنا پڑے گا
19:58لیکن مسئلہ یہ ہے
19:59کہ اس وقت نیلز میں
20:01تو بہت ساری ان کی اقسام آگئی
20:03جیسے کہ ایکریلک
20:05یہ تو دو دو ہفتے کیلئے
20:06آپ لگا لیتے ہیں
20:07جیل کے آ رہے ہیں
20:08اور کچھ ایک پریسن آ رہے ہیں
20:10اچھا میں نے بھی حالی میں دیکھا
20:12کہ جو بنے بنائے نیلز آ رہے ہیں
20:13اس میں باقیتہ تصویر بھی بنیں گے
20:15اگر وہ جاندار کی ہیں
20:17یا دیگر چیزیں ہیں
20:18تو ویسی ممنوع ہے
20:19سب سے اہم سوال یہ ہے
20:21کہ جب اللہ کریم نے
20:22اپنے ناکن اتنے خوبصورت دی ہیں
20:24تو اسی کو کیوں نہ مزین کر لیا جائے
20:26ضرور یہ باہر سے
20:27آرٹیفیشل لگائے جائے
20:29اور آپ لگائیں گے
20:30تو وہ پھر تکمیل طہارت میں رکا بٹھا ہے
20:32اگر آپ ان فرائز کو
20:34رکھ سکتے ہیں
20:35مینج کر سکتے ہیں
20:36تو کر لیں
20:36لیکن علامہ کرام منہ ہی فرماتے ہیں
20:38کیونکہ ضروریات میں شامل نہیں ہیں
20:40ٹھیک ہے
20:41صحیح اس وقت ایک پروگرام میں
20:43کالر کو شامل کیا جا رہا ہے
20:49یہ لائن ڈروپ ہو گئی ہے
20:51بہن اب دوبارہ کال کر سکتی ہیں
20:52فیس پرنٹنگ کے حوالے سے
20:54بچوں کی بس لی پارٹی ہے
20:56کوئی تقریب ہے
20:57بچے بڑے خوش ہو کے
20:58پرنٹنگ کروارے ہوتے ہیں
20:59لیکن بڑوں کے لیے بھی
21:00خواتین کے لیے بھی
21:01اوور آر میں چاہوں گی
21:02شریع حکم بتائیے
21:03اس مسئلے میں کچھ
21:05پرمیسبل یعنی جائی صورت ہیں
21:07اور کچھ امپرمیسبل
21:09یعنی نا جائی صورت ہیں
21:10اگر جائی صورت کی بات کی جائے
21:13تو اس میں یہ ہے
21:14کہ چہرے پر ایک سا نقش نگار بنانا
21:16جس میں کسی انسان
21:18یا جانور کی تصویر
21:20یا شکل نہ ہو
21:21تو بالکل جائیز ہے
21:22جیسے آپ نے بچوں کے مثال دی
21:23کہ بچوں کی خوشی کے لیے
21:25ان کے چہرے پر سٹارز
21:27یا نیشنل فرنگ
21:28بہت خوش ہوتے ہیں
21:28سٹارز پول بنوا دیتے ہیں
21:31کیونکہ یہ
21:32گیر جاندار چیزیں ہیں
21:34یعنی کہ
21:34لیونگ بینگز میں شامل نہیں ہیں
21:36تو بالکل جائیز ہے
21:37اور اگر ہم ناجائز صورتوں کی بات کریں
21:40تو اس میں سب سے پہلے یہی آئے گا
21:41کہ اگر وہ نقش نگار ایسا ہے
21:43جس میں لیونگ بینگز شامل ہیں
21:46یعنی کسی انسان کی شکل
21:48یا تصویر بنی ہوئی ہے
21:49یا کسی جانور کی
21:51اور زیادہ تر جانوروں کی تصویریں بناتے ہیں
21:54ہپی فیس بنا دیا
21:55یا پھر کوئی برڈ وغیرہ بنا دی
21:57تو یہ جائیز نہیں ہوگا
21:59اور دوسری صورت یہاں پر آئے گی
22:02کہ جیسے ہم نے شروع میں بات کی تھی
22:05کہ پورے فیس پر پینٹنگ کرنا
22:08جیسے کہ آج کلاؤنز جوکرز وغیرہ
22:11پورے فیس پر پینٹنگ کرتے ہیں
22:13جس سے ان کی شخصیت ہی بدل جاتی ہے
22:16پھر باہر ممالک میں آج کل ہیلومین منایا جاتا ہے
22:20ہیلومین میں وہ زومبیز بن جاتے ہیں
22:23اور ایسا کیریکٹر اختیار کرتے ہیں
22:25پینٹنگ کے تھو
22:26میک اپ نہیں ہوتا
22:27وہ پینٹنگ ہوتی ہے
22:28پینٹنگ کے تھو
22:29وہ اپنا کیریکٹر اس طریقے سے بناتے ہیں
22:32کہ وہ
22:34سوری ٹو سے وہ لگی جانوروں کی طرح رہے ہوتے ہیں
22:37جیسے کہ آپ نے شروع میں بکر کیا تھا
22:39چیتا شیر وغیرہ
22:40تو یہ بھی جائز نہیں ہوگا
22:42کہ آپ
22:44السلام علیکم
22:46السلام علیکم
22:49السلام
22:50کیا نام ہے
22:51کیا پوچھنا چاہتی ہو
22:52خوش آمدیت
22:53میرا نام جویریا
22:55جی جویریا
22:56آپ بھی مجھے آپ سے یہ پوچھنا تھا
22:58کہ جب لڑکی سے شادی کرتے ہیں
23:01کہ جولی میں قرآن پاک رکھتے ہیں
23:03کچھ لوگ وہ جائز ہیں
23:05جولی میں
23:06ٹھیک ہے
23:07جولی میں قرآن پاک رکھتے ہیں وہ جائز ہیں
23:09صحیح ہے
23:10ٹھیک ہے
23:10بہت شکریہ جویریا
23:12آپ ٹی وی سیٹ کے پاس جاؤ
23:14اور آپ کی بات
23:15آپ کا سوال شامل کیا جائے گا
23:16آپ کی بات
23:17اللہ وحمن الرحیم
23:18کیا خوب ہے یہ سلسلہ دین اور خواتین
23:21خواتین دین سیکھ رہی ہیں
23:23اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
23:25شریعت متوہرہ کی تعلیمات پر
23:27عمل کرنے والا بھی بنا دیں
23:28آپ کی سمد بڑھ رہے ہیں
23:30عالم آئیشہ ویرانی
23:31اپنے بات مکمل کیجئے
23:33جی میں ذکر کر رہی تھی
23:34کہ فیس پینڈنگ ایسی نہ کی جائے
23:36کہ بالکل انسان کی شخصیت اور حییتی
23:38بدل جائے
23:39جسے کلاؤنز یا زومبیز وغیرہ کا
23:41شعار اختیار نہ کیا جائے
23:43اور تیسری بات یہ
23:44کہ غیر مسلم کے مذہبی
23:47شعار کو بھی اپنے چہرے پر نہ بنایا جائے
23:51جسے کروس وغیرہ بناتے ہیں
23:53یہ بھی ناجائز ہے
23:54اور اس میں بھی
23:56تکمیل تحارت کی بات کی جائے گی
23:58کہ پینٹ ایسا ہوتا ہے
24:00جو ہماری سکن پر لیئر
24:02یعنی تہ جمع دیتا ہے
24:03تو اگر پینٹ کیا ہے
24:05چہرے پر یا ہاتھ وغیرہ پر
24:07تو یہ وضو اور غسل کے
24:09پانی کو پہنچنے میں
24:11رکاوٹ بنتا ہے
24:12اس لیے آوائیڈ کیا جائے
24:14اور اگر آپ نے پینٹنگ کی بھی ہے
24:16فیس پر یا پھر ہاتھوں پر
24:18تو اس کو اچھے طریقے سے مٹا کر
24:21پھر وضو یا غسل کیا جائے
24:22بہت شکریہ آپ کا
24:24حریر صاحب آپ کی سمت آنگی
24:25اور فیس پینٹنگ کے تعلق سے
24:27مصنوعی پلکوں کے اور ڈاکنوں کے تعلق سے
24:29آپ رہنمائی فرمائیں گے
24:32فیس پینٹنگ کی بات ہے
24:33پہلے تو فیس پینٹنگ کی اجازت تو نہیں ہے
24:36یعنی ایک تو وہ جو بچوں کی بات ہے
24:38بچوں کو آپ نے سٹار بنا دیتے ہیں
24:41ہلکہ سا اس طرح کی چیزیں بناتے ہیں
24:42چھوٹی سی یہ تو ٹھیک ہے
24:44لیکن جہاں تک پینٹنگ کی بات ہے
24:47جو ناجائز تصاویر ہیں
24:49ان کی اجازت بھی بلکل نہیں
24:50سیرے سے جو زومبیز اور
24:52ہیلووین کی بات ہوئی وہ تو بلکل
24:54کسی صورت میں بھی اجازت نہیں ہے
24:56لیکن اس کے علاوہ بھی فیس پینٹنگ کے اندر
24:58بالوقات لوگ جھنڈے وغیرہ بنا لیتے ہیں
25:00میچورے ہوتے ہیں لوگ جھنڈے بنا لیتے ہیں
25:02جس ملک ہیں اس ملک کے جھنڈے بناتے ہیں
25:04چہرے کے اوپر جو ہے وہ پینٹ کے ذریعے جھنڈا بنا لیتے ہیں
25:08تو اس میں یہ ہے کہ اگر وہ معمولی سا ہے
25:11چھوٹا سا کسی نے جھنڈا بنایا
25:12جیسے بچوں کے چہرے پر چھوٹے سے سٹار بنایا جاتے ہیں
25:15اس طرح چھوٹا سا کوئی جھنڈا بنایا ہے
25:17تو اس کی تو گنجائش نکل آئے گی
25:19لیکن اگر وہ اس طرح چھوٹا سا معمولی سا جھنڈا نہیں ہے
25:22بلکہ بڑے انداز پر بنا دیا ہے
25:24کہ جس سے جو ہے وہ چہرہ بدنما نظر آ رہا ہو
25:27تو اس کی اجازت نہیں ہے
25:28کیونکہ پھر وہ مسلح کے حکم میں ہے
25:30کہ یا وہ حقیقتاً مسلح جیسے ناجائز ہے
25:32تو ایسے ہکمان مسلح بھی ناجائز ہوتا ہے
25:34اس کی اجازت پھر شرن نہیں ہے
25:39حکمان مسلح ہونے کی وجہ سے
25:41تو پینٹنگ میں یہ ذہن میں رکھنا ہے
25:43کہ یہ جو بات ہو رہی ہے
25:44کہ فیس پہ پینٹ
25:45تو فیس پہ پینٹ
25:46فیس پینٹ کرنے کے لیے نہیں ہے
25:48اللہ تعالیٰ نے آپ کا فیس بنایا ہے
25:50یہ ایسے نہیں
25:51کہ ہم پینٹنگ کرنا شروع کر دیں
25:54تو جہاں کہیں اس کی اجازت مل رہی ہے
25:56تو وہ اجازت صرف اس وجہ سے مل رہی ہے
25:58کہ جہاں وہ مسلح یا تغییر لے خلق اللہ والے
26:01حکم میں داخل نہ ہو رہا ہو
26:03جو ویسے ناجائز چیزیں ہیں
26:05چہرہ بگاڑنا وہ تو الگ سے ہے
26:06یہ سہی لیکن یہ بھی بعض اوقات
26:08چہرہ بگاڑنے والی صورتیں بن جاتی ہیں
26:10کہ جھنڈا پوری ایک سائیڈ جو ہے
26:12پورا ایک رخصار ہے
26:13اس پہ جو ہے وہ اگلے نے ایسا پینٹ کر لیا ہے
26:16کہ وہ جھنڈا پورا اس نے بنایا پورے ایک رخصار پہ
26:18اور بلکہ بعض تو ایسے ہوتے ہیں
26:20کہ پورا چہرہ ہی اس طرح پینٹ کر دیتے ہیں
26:22کہ وہ جس ملک سے ان کا تعلق ہے
26:24اس ملک کا جھنڈا جو ہے
26:25مثلا ہمارا پاکستان ہے
26:26تو ایک طرف جو ہے انہوں نے وہ سبز رنگ کر لیا ہے
26:28ایک طرف وائٹ کلر کر لیا ہے
26:30پورا چہرہ جو ہے وہ اس طرح مل لیا ہے پینٹ سے
26:33تو یہ جو اس طرح پورا چہرہ ملنا ہے
26:35پینٹ اس پہ کرنا ہے
26:36یہ مسلح کے حکم میں ہے
26:37یہ جائز نہیں ہے
26:38اس کی اجازت نہیں ہے
26:40معمولی سا کسی نے اگر ایسے بنایا
26:41جیسے بچوں کے سٹار بنایا جاتے ہیں
26:43اس طرح جھنڈا بنا لیا تو اس کی اجازت ہے
26:45مسنوئی پلکوں اور مسنوئی ناکھن
26:49کی جہاں تک بات ہے دیکھیں
26:50ایک بات تو اس میں وہ تو کلسٹر کلیئر ہونی چاہیے
26:52جو پہلے ہو بھی گئی بات کے
26:55نامہرم کے سامنے تو اس طرح کی
26:57زینت اختیار کرنے کی جاتی نہیں ہے
26:59اسی طرح جہاں دھوکہ ہو
27:00دھوکے کا محل ہو وہاں بھی جات نہیں ہے
27:02لیکن جائز محل میں اس کی گنجائش ہے
27:05جائز محل میں
27:07مسنوئی پلک لگانے کی بھی گنجائش ہے
27:09مسنوئی ناکھن لگانے کی بھی گنجائش ہے
27:11لیکن شرط ہے اس کے ساتھ
27:12پھر جائز محل کے اندر بھی
27:14ایک شرط تو یہ ہے کہ وہ انسانی
27:15اس کے اندر اجزاء شامل نہ ہو
27:18یا خنزیر کا کوئی جز شامل نہ ہو
27:20یہ یعنی کوئی حرام چیز کی
27:22امیزش اس کے اندر نہ ہو جس کا استعمال جائز نہیں ہے
27:26دوسری بات یہ ہے
27:27کہ وہ پھر وضو گسل وغیرہ کے لیے
27:29رکاوٹ بنتی ہے تو وضو گسل
27:30کے لیے اتارنا
27:32مسنوئی پلک کے انہیں اتارنا ضروری ہے
27:34مسنوئی ناکھن ان کو اتارنا بھی
27:36ضروری ہے بس مسنوئی ناکھنوں میں
27:38ایک گنجائش یہ نکل سکتی ہے
27:40کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ
27:42کسی طبی مجبوری کی وجہ سے
27:44لوگ وہ ڈاکٹر یا سکن سپیشلس سے
27:46اس طرح کے ناکھن لگوا لیتی ہیں
27:48کہ وہ ناکھن انہیں
27:50ہٹانا زائل کرنا مشکل ہوتا ہے
27:52وہ کافی عرصے بعد جا کے وہ خودی پر
27:54صحیح ہو جاتے ہیں بھاٹ جاتے ہیں لیکن
27:55ویسے انہیں ہٹانا جو ہے وہ
27:57ضرر دیتا ہے
27:59تو ایسی صورت ہے وہ اب انہیں اتارے بغیر
28:02جو ہے وہ بوزو یا غسل ہو جائے گا
28:03ان ایام کے اندر
28:05حرج کی وجہ سے اس کی اجازت ملے گی
28:07ویسے عام حالات میں جو آپ نے
28:09نورمل جو مسنوئی ناکھن لگائے ہوتے ہیں
28:11نورمل مسنوئی ناکھن جو ہٹائے جا سکتے ہیں
28:13ایزیلیت انہیں بہرحال ہٹانا ضروری ہے
28:15انہیں ہٹائے بغیر جو ہے بوزو یا غسل نہیں ہوگا
28:18تیسی بات یہ بھی ہے
28:19اسی طرح مسنوئی ناکھن کے اندر
28:20یہ بھی خیال لگنا ضروری ہے
28:22کہ اگر مسنوئی ناکھن لگائے لیکن
28:24اس طرح لگا رکھا ہے
28:25کہ دیکھنے والے کو یہ لگ رہا ہو
28:27کہ شاید یہ ناکھن بڑھائے ہوئے ہیں
28:29اصلی والے
28:30اب اصلی والے ناکھن تو چالیس دن سے زیادہ
28:32بڑھانا وہ بھی جائز نہیں ہے
28:33وہ بھی ناجائز یہ ہے
28:35تو اگر اگر اگر کو یہ لگ رہا ہو
28:36کہ چالیس دن سے زیادہ
28:38ناکھن بڑھا رکھے ہیں
28:39لمبے ناکھن انہوں نے رکھے ہوئے ہیں
28:40تو یہ بہرحال یہ ہے
28:41وہ تحمت کا مقام ہے
28:42مزنہ تحمت ہے
28:43تو اس سے پھر گریز ہی کیا جائے
28:45کہ تحمت والی جگہ سے بھی بچنے کا
28:47ہمیں حکم ہے
28:48تکو مواد یا تو ہمیں
28:49تحمت کی جگہوں سے بچو
28:51مزنہ تحمت سے بچنا بھی ضروری ہوتا ہے
28:53تو یہ احتیاط بھی بہرحال ملوز رکھنا
28:55ضروری ہے
28:55یہ احتیاطیں ملوز رکھتے ہوئے
28:58جو اس کا بنیادی حکم ہے
29:00وہ میں نے ذکر کر دیا
29:01آپ کا پلاسٹک سرجری کا
29:05عالمہ سادیہ حبیب
29:06کیا حکم ہوگا
29:07یہ بڑا حساس موضوع ہے
29:10بیزا مانا
29:11لیکن جو پلاسٹک سرجری کے حوالے سے
29:13ہمیں انفورمیشن دی جاتی ہے
29:15اور جو ہمیں ملا ہے
29:17فقہ ہنفی کے روز سے
29:18تو اگر
29:20ہمارے ساتھ کچھ ایسے نقائص ہوں
29:22یا تو وہ پیدائشی ہوں
29:23یا کسی بیماری کے سبب ہوں
29:25یا تیسرہ حادثاتی طور پہ ہوں
29:27تو اس صورت میں جائز ہے
29:29کیونکہ پلاسٹک سرجری بیسیکلی ہے
29:31تعمیر نو
29:31کوئی چیز ہماری ڈیمیج ہو رہی ہو
29:33اور اس کو ہم دوبارہ سے مینج کریں
29:35سیکنڈی اس کے فنکشن کو ہم بحال کریں
29:37یہ دو چیزیں بڑی ملینیں
29:39اس کو ہم دیکھا جائے گا
29:40جیسے کہ پیدائشی بچوں کے
29:41ہوت کٹے ہوئے ہوتے ہیں
29:43تعلقہ ہوتا ہے
29:44ہماری پانچ انگلیوں کی وجہ
29:45اچھے انگلیاں ہو جاتی ہیں
29:46ایکسٹرا
29:47ہاتھ ساتھی طور پہ
29:48اللہ نہ کرے
29:49کوئی بڑا ایکسیڈنٹ ہو گیا
29:50تو ہماری کوئی چیز ڈیمیج ہو گئی
29:52ہماری ناگ ڈیمیج ہو گئی
29:53ہماری آگ ڈیمیج ہو گئی
29:55یا پھر
29:55اللہ نہ کرے
29:56برن ہونے کی صورت میں
29:57جلنے کی صورت میں
29:58ہماری چیزیں ہو گئی
29:59تو ہمیں یہ دیکھنا ہوگا
30:00ہاتھ ساتھی طور پہ
30:01اسی طرح
30:02آشکل کچھ ایسی بیماری ہیں
30:04جیسے کہ کینسر
30:05اس کا جب ہم
30:06ٹریٹمنٹ کی طرف جاتے ہیں
30:07کیموٹھائپی وغیرہ کرتے ہیں
30:08تو اس میں بھی
30:09عموماً ہم بال اتر جاتے ہیں
30:11یا دیگر معاملات ہوتے ہیں
30:12بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے
30:13اسپیشلی
30:14فیمیل کے حوالے سے ہوتا ہے
30:15اگر کبھی انہیں
30:16چیسٹ کینسر ہو جائے
30:17تو پھر وہ
30:17خود کو مینج کر سکتی ہے
30:19تو اس حوالے سے
30:20دیکھا جائے گا
30:21کہ اگر آپ
30:22اس طرف ہوئے
30:23اس کو
30:24بحال کر رہے ہیں
30:25یعنی تعمیر ہو
30:26یعنی آپ
30:26ریکنسٹرکٹ کر آ رہے ہیں
30:27اور اس کے فنکشن
30:29کو بحال کر رہے ہیں
30:29تو یہ بالکل جائز ہے
30:30لیکن اگر
30:32لیکن اس پر وہی شرائط
30:33جو بار بار
30:34ہمیں مفتی صاحب
30:35ہماری رہنمائی کر رہے ہیں
30:36کہ طریقہ کار
30:37حلال ہونا چاہیے
30:38اجزہ کوئی حرام
30:39نہیں ہونے چاہیے
30:39بغیرہ بغیرہ
30:40لیکن اس کے ساتھ
30:41ہم دوسری طرف جاتے ہیں
30:42جو فی زمانہ زیادہ ہے
30:44وہ
30:44پلاسٹک سرجری نہیں ہے
30:46وہ ہے
30:46ہمارے پر
30:47کاسمیٹک سرجری
30:48اس میں ہوتا
30:49ہم اپنے لپس کو
30:49بڑے کرا رہے ہیں
30:50چھوٹے کرا رہے ہیں
30:51آنکھوں کو بڑا کرا رہے ہیں
30:52اپنی ایج کو کم کرا رہے ہیں
30:53یعنی جمالیاتی
30:54حسن ہم اپنا بڑھانا چاہ رہے ہیں
30:56اس کی تو
30:57شریع طور پر
30:58کوئی اجازت نہیں ہے
30:59نہ ہی
30:59کوئی جواز ملتا ہے
31:00کیونکہ اس میں
31:01وہی ساری چیزیں آ رہی ہیں
31:02بے پردگی
31:03نامحرم کے لیے
31:04دھوکہ دہی
31:05اور یہ تمام
31:06معاملات آ جاتے ہیں
31:07ان سے
31:07تو یہاں
31:08ہمیں احتیاط برتنی چاہیے
31:10اگر ہاں
31:11انسان
31:11کسی
31:12اس کو ضائع کر چکا ہے
31:13کسی بھی حادثے میں
31:14یا پیدائشی طور پر
31:15بیماری کی صورت میں
31:16اثر انوز کی تعمیر
31:18کرا سکتا ہے
31:18لیکن اس میں بھی
31:19ہمیں چاہیے
31:20جب ہم یہ کام کریں
31:21تو اہلِ علم سے
31:22مشورہ ضرور ہے
31:23مشورہ کر لیا جائے
31:24ٹھیک ہے
31:24صحیح
31:27ایمپورٹڈ کاسمیٹکس
31:28استعمال کرنے کے حوالے سے
31:30کیا حکم ہوگا
31:32ایمپورٹڈ کاسمیٹکس
31:33یعنی باہر ممالک سے
31:34جو کاسمیٹکس آتے ہیں
31:36ان کو استعمال کرنے کے بارے میں
31:38سب سے پہلے
31:39جو اہم چیز دیکھی جاتی ہے
31:41وہ اس کے اندر
31:42استعمال ہونے والے
31:43انگریڈینٹس
31:44یعنی اجزہ دیکھے جاتے ہیں
31:45کہ جو بھی
31:47پروڈکٹ آپ استعمال کرو
31:49چاہے سکنکیر پروڈکٹ ہو
31:50یا کاسمیٹک پروڈکٹ ہو
31:52اس کے پیچھے
31:52ایک انگریڈینٹس کی
31:53لسٹ لکھی بھی ہوتی ہے
31:55جو کہ ہمارے لئے
31:56بہت آسان بھی ہے
31:57اگر اس لسٹ میں
31:59کوئی ایسا انگریڈینٹ
32:01شامل ہے
32:01جس میں
32:03خنزیر کا کوئی جز ملا ہوا ہے
32:05یا پھر مردہ جانور کا
32:07کوئی جز ملا ہوا ہے
32:08کسی انسان یا جانور کی
32:10خون کی آمیزش ہے
32:12یا پھر کیرے مکوڑوں کا
32:13کوئی جز ملا ہوا ہے
32:15یا پھر
32:16الکوہول
32:17جو کہ خاص طور پر
32:18انگور اور خجور کی
32:20بنی ہوئی ہو
32:20اس کی آمیزش ہے
32:22تو ایسے
32:23کاسمیٹک یا
32:23اسکنکیر پروڈکٹ کا
32:25استعمال شرن جائز
32:26نہیں ہوگا
32:27بلکہ یہ ناجائز
32:28اور حرام ہے
32:29تو
32:33خلاصہ کلام یہ ہے
32:34کہ کوئی بھی پروڈکٹ
32:36آپ خریدیں
32:36سب سے پہلے
32:37اس کے انگریڈینس
32:38چیک کریں
32:38گوگل پر آرام سے
32:39چیک کر سکتے ہیں
32:41کہ اس میں
32:41کون سے عجزہ
32:42استعمال ہوئے ہیں
32:43اگر ایسا
32:44شک بھی ہو
32:45کہ نہیں بھائی
32:46یہ جو ہے
32:47وہ قابل استعمال
32:48نہیں ہے
32:49اس میں کوئی
32:49حرام کی آمیزش
32:50ہو سکتی ہے
32:51تو اس پروڈکٹ
32:52کو چھوڑ دیں
32:53وہ پروڈکٹس
32:54پریفر کریں
32:55جس پر حلال سیٹیفائی
32:56لکھا ہوا ہو
32:57ویگن لکھا ہوا ہو
32:58لیکن
32:59اگر کسی
33:00پروڈکٹ کے بارے میں
33:01آپ کو
33:02کچھ واضح معلومات
33:03سمجھ
33:04نہیں آ رہی ہے
33:05تو پھر صرف
33:06شک کی بنیاد پر
33:07جو ہے وہ
33:08ہم اس کو
33:09حرام قرار نہیں
33:10دے سکتے ہیں
33:11کیونکہ
33:12جائز
33:13کیونکہ جو اصول ہے
33:14وہ اباحت کا ہے
33:15تو اس کو
33:16جو ہے وہ
33:16استعمال کیا جا سکتا ہے
33:21جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے
33:23اس کی جھولی میں
33:25قرآن رکھا جاتا ہے
33:26ایسا کرنا کیسا ہے
33:27دیکھیں پہلی بات
33:28تو یہ ہے
33:29کبھی
33:29جیسا سننے میں نہیں آیا
33:31کہ جھولی میں
33:32قرآن رکھا جاتا ہے
33:33ہمارے ہاں
33:34جو رسم ہوتی ہے
33:35وہ عموما
33:35جو
33:37سر پہ
33:37قرآن
33:39دیکھا بھی
33:40ہمارے ہاں
33:40جو ہے وہ
33:41رسم
33:42جو ہے وہ
33:42عام طور پر یہ ہے
33:43کہ رخصتی جب ہوتی ہے
33:44تو رخصتی میں
33:45دولن کے سر پہ
33:46قرآن مجید فرقان حمید
33:47رکھا جا رہا ہوتا ہے
33:48جہاں تک
33:48دولن کے سر پہ
33:49قرآن مجید فرقان حمید
33:51رکھنے کی بات ہے
33:52رخصتی کے وقت
33:53تو وہ
33:54قرآن مجید فرقان حمید
33:56سر پہ رکھنا
33:57جائز ہے
33:58ناجائز
33:58یا گناہ نہیں ہے
33:59ہمارے بات
34:00لوگ اس پہ
34:01بہت زیادہ سختی کرتے ہیں
34:02اور وہ کہتے ہیں
34:02قرآن شریف
34:03اس مقصد کے لئے
34:04نہیں ہے
34:05اور اس طرح کرنا
34:06درست نہیں ہے
34:07جائز نہیں
34:08دیکھیں
34:09یہ بات تو
34:10ٹھیک ہے
34:10کہ قرآن مجید
34:11فرقان حمید
34:12اس مقصد کے لئے
34:14نازل نہیں ہوا
34:14قرآن نازل ہوا ہے
34:15ہدایت کے لئے
34:17تو جو اس کا
34:17بنیادی مقصود ہے
34:18جو بنیادی مقصد ہے
34:19قرآن کا ہدایت
34:20حاصل کرنا
34:21یعنی قرآن پڑھنا
34:22اس میں تفکر کرنا
34:23تدبر کرنا
34:24اس پہ عمل کرنا
34:25دوسروں تک پہنچانا
34:27تو بنیادی مقصد پہ
34:28فوکس کرنا چاہیے
34:28لوگوں کو سمجھانا بھی چاہیے
34:30لیکن اس کی وجہ سے
34:31قرآن سر پہ رکھنا
34:32اگر کوئی برکت کے لئے
34:33رکھتا ہے
34:34تو یہ ناجائز نہیں ہو جائے گا
34:35برکت کے لئے
34:36قرآن سر پہ رکھنا
34:37اپنی جگہ جائز ہے
34:38تو ہم اس کو
34:39یہ نہیں کہہ سکتے
34:40کہ یہ ناجائز
34:40یا گناہ ہے
34:41وہ اپنی جگہ جائز ہے
34:42لیکن بہرحال
34:43اس پہ میں یہ ملوض
34:44رکھنا ضروری ہے
34:45کہ صرف قرآن کا سایہ ہی
34:46اس طرح
34:47سر پہ رکھ کے نہیں کرنا
34:49قرآن کی تعلیمات بھی دینی ہے
34:51تعلیمات بھی سکھانی ہے
34:52خود بھی سیکھنا ہے
34:53اور اپنے بچوں کو بھی سکھانا ہے
34:54اور جھولی میں
34:55اگر کہیں ہو رہا ہے
34:56جھولی میں ایسا ہوتا
34:57تو ہم جھولی سے تو منع کریں گے
34:58جھولی میں اس طرح رکھنا جائے
34:59وہ عدب کے منافی
35:00ٹھیک ہے
35:01بہت شکریہ
35:01احساب آپ کا علمات
35:02آپ دونوں کا بہت شکریہ
35:03ناظرین آج کے لیے
35:04بس اتنا ہی
35:05السلام علیکم
35:06ورحمت اللہ
35:06احکام اس میں سیکھ خواتین دین کے
35:14کیا خوب ہے کس سلسلہ
35:18دین اور خواتین
35:21دین اور خواتین