Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 125-126)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:06Allaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ.
00:41پروگرام قرآن سنیے اور سنائے کے ساتھ آپ کا مرسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے.
00:52ناظرین جب ہم قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں تو کئی بار ایک نام ہمیں ملتا ہے ذلکفل سورہ انبیاء
01:03آیت نمبر 85
01:04وَإِسْمَعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَلْكِفْلِ كُلُّ مِّنَ السَّوَبِرِينَ
01:10اور اسماعیل اور ادریس اور ذلکفل کو یاد کرو یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے.
01:17قرآن مجید میں ان کا ذکر ہمیشہ تعریف اور توصیف کے ساتھ آیا ہے.
01:24ناظرین آہلِ علم کا اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا یہ نبی ہیں یا رسول نبی ہیں یا پھر
01:32اللہ تعالیٰ کے نیک بندے ہیں.
01:34تو جمہور کے مطابق یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں اور عزتِ يسع علیہ السلام کے زمانے
01:42میں تھے.
01:43ناظرین و سامعین یہ نام تھوڑا منفرد ہے اور انہیں ذلکفل اس لیے کہا گیا
01:50کہ کیونکہ انہوں نے ذلکفل کا معنی ہوتا ہے ایک حصہ تو ذمہ داری ریسپونسیبیلیٹی
02:00تو ناظرین ان کو ذلکفل اس لیے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک بہت بڑے کام کی ذمہ داری کی
02:07فالت اٹھائی تھی
02:08اور اسے پوری طرح کمال درجے تک نبھایا وہ کیس ہے ذرا سا سنیے
02:15حضرتِ يسع علیہ السلام جب ایجٹ ہو گئے تو انہوں نے سوچا کہ کیونہ میں اپنی زندگی میں
02:21کسی شخص کو اپنا جانشین خلیفہ مقرر کر دوں جو میری جگہ لوگوں کے درمیان انصاف کرے
02:29اور میں دیکھ بھی لوں کہ وہ کیسا کام کرتا ہے
02:31چنانچہ آپ لوگوں کے سامنے کھڑے ہوئے فرمایا
02:34اے لوگوں تم میں سے کون ہے جو ان تین باتوں کی ذمہ داری اٹھاتا ہے
02:41تاکہ میں اس سے اپنا جانشین بناوں
02:43نمبر ایک دن کو روزہ رکھے
02:45نمبر دو رات کو قیام یعنی عبادت کرے
02:48نمبر تین کبھی غصہ نہ کرے
02:50سارے لوگ خاموش رہے
02:52اور ناظرین ایک کمزور شخص
02:57بظاہر معمولی حالت والا شخص
02:59وہ کھڑا ہوا
03:01اور انہوں نے کہا کہ
03:02اللہ کے نبی میں یہ ذمہ داری لیتا ہوں
03:06آپ نے فرمایا تم لوگ ہیں
03:08انہوں نے کہا کہ جی ہاں
03:09دوسرے دن آپ پھر تشریف لائے
03:11اور کل کی طرح لوگوں کو پکارا
03:14اور وہی بات دھورائی
03:15پھر وہی شخص کھڑا ہوا
03:17جو کل کھڑا ہوا تھا
03:19چنانچہ آپ نے اسے
03:20لوگوں کا حاکم مقرر کر دیا
03:23اب ناظرین
03:26ابلیس یعنی شیطان متحرک ہوا
03:28اور اس نے اپنے تمام
03:31جتنی بھی کارندہ سب سے کہا
03:33کہ اس شخص کے پیچھے پڑ جاؤ
03:35ناظرین و سامعین
03:37وہ تمام کی تمام شیاطین
03:39ان کا کچھ بگاڑ نہ سکے
03:41اور آجز آگئے
03:42تب ابلیس نے کہا
03:44کہ مجھے اور اسے اکیلہ چھوڑ دو
03:45میں خود اس سے نمٹ لوں گا
03:48چنانچہ ابلیس ایک بڑے شخص کے بھیس میں
03:50ذلکفل علیہ السلام کے پاس آیا
03:53جب آپ دوپہر کے وقت
03:55کیلولہ کرنے جا رہے تھے
03:56دن رات میں
03:57اس کیلولے کے علاوہ
03:59آپ بالکل نہیں سوتے تھے
04:00ابلیس نے
04:01دروازہ کھٹ کھٹایا
04:03آپ نے پوچھا کون
04:04اس نے کہا ایک مظلوم بڑا
04:06آپ اٹھے دروازہ کھولا
04:07کہنے لگا
04:08کہ میرے اور میری قوم کی درمیان جھگڑا ہے
04:10انہوں نے مجھ پر ظلم کیا
04:12میرے ساتھ برا سلوک کیا
04:14ذلکفل علیہ السلام نے فرمایا
04:16کہ
04:17جب میں فیصلے کی مجلس عدالت میں جاؤں گا
04:20تو میرے پاس آ جانا
04:22میں تمہیں تمہارا حق دلا دوں گا
04:24جب آپ اپنی مجلس میں تشریف لے گئے
04:27تو وہ شخص نہیں آیا
04:29اور اس کے بعد
04:31ناظرین
04:32جب آپ دوبارہ
04:35اپنے
04:36کیلولہ کے وقت آرام فرمانے لگے
04:38وہ شخص پھر آ گیا
04:40اور کہنے لگا
04:41کہ
04:42میرا حق مجھے دلائیے
04:43آپ فرماتے ہیں
04:45کہ
04:45میں تجھے کہا تھا
04:46کہ
04:47تو
04:47عدالت میں آنا
04:49میں وہاں تیرا فیصلہ کروں گا
04:51اور پھر اس کے بعد یہ ہوا
04:52کہ
04:53آپ غصے میں تشریف نہیں لائے
04:54یہاں تک کہ
04:56ایک مرتبہ
04:57اپنے
04:57جو محافظ تھا
04:59یا خیال رکھنے والا تھا
05:00اس سے فرمایا
05:01یا چوکیدار ہوگا
05:03اس سے فرمایا
05:04کہ
05:04کسی کو اندر آنے مت دینا
05:06اب کیلورہ کے وقت
05:08پھر دوبارہ وہ
05:08شخص اندر آنے لگا
05:10تو
05:11جو محافظ تھا
05:12اس نے روک لیا
05:13اور کہا
05:14کہ میں کسی صورت
05:15آپ کو اندر جانے نہیں دوں گا
05:17وہ تھا
05:18وہ شیطان
05:18جو آنے والا تھا
05:20تو اس نے
05:21ایک روشندان کے ثرو
05:22وہ اندر داخل ہوا
05:23ذرکیفل علیہ السلام سے
05:25پھر کہنے لگا
05:26کہ
05:26میں نے آپ سے کہا تھا
05:28کہ میرا فیصلہ کیجئے
05:29آپ میرا فیصلہ نہیں کر رہے
05:31ذرکیفل علیہ السلام نے
05:34ادھر ادھر دیکھا فرمایا
05:35کہ
05:35اندر
05:36گھر کے اندر آنے کا
05:37کوئی راستہ نہیں تھا
05:39اور میں نے
05:40پھر حفظ کو منع کیا بتا
05:41تم کیسے آگئے
05:43اور مجھے لگتا ہے
05:44کہ تم
05:44اللہ کی دشمن
05:46ابلیس ہو
05:46پھر ابلیس نے کہا
05:48کہ
05:48میں نے بہت کوشش کی
05:50بہت کوشش کی
05:52کہ تجھے دن کے روزوں
05:54رات کے قیام سے روک لوں
05:56مگر تُو مجھ پر غالب رہا
05:58اور تُو نے روزی بھی رکھے
05:59عبادت بھی کی
06:00پھر میں نے چاہا
06:02کہ تجھے غصہ دلاؤں
06:03لیکن تُو نے غصہ بھی نہیں کیا
06:05اس طرح
06:06ذلکفل علیہ السلام
06:07نے تمام باتوں کو
06:09پورا فرمایا
06:10جن کا
06:11جن کا آہد انہوں نے
06:13حضرت یسع علیہ السلام سے کیا تھا
06:15اور اس ذمہ داری کا حق ادا کیا
06:17اور واقعی ذمہ داری اٹھانے کے اہل تھے
06:20ناظرین و سامعین
06:21اللہ تعالیٰ
06:23کاش ہمیں بھی
06:24اپنی ذمہ داریاں
06:26ادا کرنے کی
06:27توفیق نصیب فرمائے
06:28جو اس کے احکامات ہیں
06:30نماز
06:31روزہ
06:31حج زکاة
06:32اور حقوق العباد
06:33اللہ رب العالمین
06:35ہمیں ان کی اتباہ کرنے کی
06:36توفیق نصیب فرمائے
06:38ناظرین و سامعین
06:39چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
06:41ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:44وہ سورہ تاہہ
06:46اور سورہ تاہہ کی آیت نمبر ہے
06:49ون ٹوئنٹی فائف
06:50این ون ٹوئنٹی سکس
06:52ایک سو پچیس اور ایک سو چھبیس
06:54آج کے سبق میں شامل ہیں
06:57فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:58باوضو ہو جائیں
06:59سکرین کے سامنے موجود ہیں
07:01کلام پاک کو ساتھ رکھیں
07:02آج کا سبق نکالیں
07:03اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
07:05کوئی بھی امپورٹن بات ہون
07:06اور ضرور فرما لیجئے
07:07آپ کو لیے چلتے ہیں
07:09آج کے اس پرگرام کے
07:10فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
07:11لغت القرآن
07:13یہ ہمارے اس پرگرام کا
07:14پہلا سیگمنٹ ہے
07:15اور آئیے
07:15تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
07:17آج کے اس سبق کو شروع کرتے ہیں
07:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:29قَالَ رَبِّنِ مَحَشَرْتَنِي أَعْمَاءَ
07:36وَقَدْ كُنْتُ بَصِيرًا
07:39قَالَ كَذَلِكَ أَتَتْكَ آيَاتُنَا فَنَسِيْتَهَا
07:47وَكَذَلِكَ الْيَوْمَةٌ سَا
07:52بصیرا
07:53ناظرین وفق کی صورت میں
07:55بصیرا پڑھیں گے
07:56دو زبر کی ترمین وقت میں
07:59آخر میلامت وقف
08:00آج کے اندر ون پوئنٹی فائف لکھا ہے
08:02آیت نمبر ایک سو پچیس یا مکمل ہو رہی ہے
08:05تنسا وفق کی صورت میں
08:07اسے تنسا ہی پڑھا جائے گا
08:08آخر میلامت وقف
08:09آج کے اندر ون پوئنٹی سس لکھا ہے
08:11آیت نمبر ایک سو چھبیس یا مکمل ہو رہی ہے
08:14فَنَسِي تَحَا
08:15جب رکیں گے تو فَنَسِي تَحا ہی پڑھا جائے گا
08:17جین وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
08:18جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا جائز ہے
08:21کتنے کلماتیں
08:22قولا ایک کلمہ ربی دوسرا لیمہ تیسرا حشرتا چوتھا
08:26یا پانچوہ آمہ چھٹا واؤ ساتوہ قد آٹھوہ کنتو نوہ بصیر و دسوہ
08:32کذالک گیاروہ اتت
08:34اتت جو ہے یہ باروہ آیاتو تیروہ
08:38اور اس کے بعد فا چودوہ نسیتا پندروہ
08:42اور پھر اس کے بعد اليوم سولوہ تنسا ستروہ
08:46کل سترہ کلمات موجود ہیں
08:47ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
08:50بغور ملاحظہ فرمائیں
08:52قولا ربی
08:53روا پر زبر روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:56ربی لیمہ حشرتا نی
08:59حشرتا علیدہ نی
09:01علیدہ ملا کر پڑھیں گے
09:02حشرتا نی
09:03روا ساکن ما قبل شین پر زبر
09:05روا ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:07نی میں آپ دیکھیں
09:08یا مدہ اوپر مت کی علامت
09:09مدد منفصلے مدد جائز بھی کہتے ہیں
09:11منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدر کھینچ کر پڑھنا چاہیے
09:14میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدر کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
09:20دال ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
09:22تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
09:26اس کے بعد تا حرف اخفا ہے
09:28تو ننساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
09:30ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا اسے اخفا کہتے ہیں
09:37راپت دو زبر کی ترمین پر کر کے پڑھا جائے گا
09:39وفقی صورت میں بصیرہ پڑھیں گے
09:47ملا کر پڑھیں گے
09:52ملا کر پڑھیں گے
09:58یہ تینوں علیدہ ہیں
09:59ملا کر پڑھیں گے
10:03یہاں رکیں گے تو فنسیتہا ہی پڑھا جائے گا
10:07وَكَذَلِكَ الْيَوْمَ
10:08دال کھڑا زبردہ اور دال علیو زبردہ دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
10:12کاف پر زبر
10:13اسے الْيَوْمَ کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
10:15درمیان میں اسے علیف ہنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
10:19وَكَذَلِكَ الْيَوْمَ
10:21تُنسا
10:22ننساکن اس کے بعد سین حرف اخفا ہے
10:24تُنساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
10:26وَفْ کی صورت میں بھی تُنسا ہی پڑھیں گے
10:29آئیے ناظرین چلتے ہیں
10:30کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
10:33تحقیق و ترجمہ کی جانب
10:34سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
10:36ناظرین وہ ہم لکھ چکے ہیں
10:38اس پر اعراب لگاتے ہیں
10:40اور پھر اس کے ساتھ ساتھ پھر انشاءاللہ
10:42پرگرام کو آگے کی جانب بڑھائیں گے
10:48قَالَ رَبِّ لِمَا حَشَّرْتَنِي أَعْمَا وَقَدْ كُنْتُ بَصِيرًا
11:01قَالَ كَذَلِكَ أَتَتْكَ آیَاتُنَا فَنَسِيْتَهَا
11:18وَقَذَلِكَ الْيَوْمَ تُنْسَى
11:22یہ ہوگیا آج کا سبق ناظرین
11:24اور انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
11:26لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:28ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:30سمبک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
11:34اور سب سے پہلے ناظرین ہم دیکھتے ہیں اسما
11:36اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:39تو پہلا اسم ہے عرب
11:43دوسرا ہے یا زمیر
11:45دوسرا ہے اعما
11:47چوتھا ہے بصیرہ
11:50پانچوہ ہے کذالکہ
11:52کازمیر یہاں پر نمبر دو آئے گا
11:54چھٹا ہے آیاتو
11:56یہاں نازمیر نمبر دو آئے گا
11:58یہاں ہا زمیر نمبر دو آئے گا
12:00کذالکہ نمبر پانچ میں گزر چکا ہے
12:03اور اليوم ساتوان
12:05ناظرین کل سات اسما موجود ہیں تو آئیے ہم لکھ لیتے ہیں
12:09نمبر ایک
12:10راب
12:14نمبر دو
12:16یا زمیر
12:17اور کازمیر
12:20نا اور ہا
12:22نمبر دو
12:23یا زمیر
12:24کازمیر
12:26نا اور ہا
12:33اس کے بعد نمبر تین
12:35آعمہ
12:41اور نمبر چار
12:43بصیرہ
12:49اچھا جی
12:50اس کے بعد آپ دیکھیں ناظرین
12:52پانچوہ کذالکہ
13:00اور چھٹا آیا تو
13:09اچھا جی
13:11ساتوان
13:12اليوم
13:19تو سات اسما ہو گئے
13:21اور اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
13:22کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:26تو
13:31یہاں پر ہم دیکھتے ہیں ناظرین
13:33پہلا فعل
13:52تو کل یہاں پر ناظرین
13:55آپ دیکھ سکتے ہیں
13:56کہ چھے افعال ہیں
13:58کل یہاں پر چھے افعال ہیں
14:01نمبر ایک
14:10اچھا جی
14:11نمبر دو حشرطہ
14:17نمبر تین کنتو
14:24نمبر چار
14:25اتت
14:32نمبر پانچ
14:33نسیتہ
14:41اور نمبر چھے
14:44تنسا
14:50ناظرین یہ چھے افعال ہو گئے
14:52اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
14:54اور
14:58پہلا ہے
14:59واو
15:02دوسرا ہے قد
15:06اور تیسرا ہے
15:07فا
15:10واو گزر چکا ہے نمبر ایک میں
15:12تو تین حروف ہیں
15:13نمبر ایک
15:15واو
15:17نمبر دو
15:18قد
15:20اور نمبر تین
15:22فا
15:23اچھا ایک اسم اور بھی دے گیا ہے
15:27اس کو ہم لاسٹ میں
15:28کر دیتے ہیں
15:29لیما
15:30تو یہ نمبر آٹھ میں آ جائے گا
15:37لیما
15:38تو آٹھ اسمہ
15:40چھے افعال
15:40آٹھ اور چھے چودہ
15:42اور تین حروف ہیں
15:44تو کل ملا کر
15:45سترہ کلمات ہو گئے
15:47کل ملا کر
15:48سترہ کلمات ہو گئے
15:56اب جلدی سے آجائے یہ اسمہ کی جانب
15:58پہلا اسم ہے
15:59اور آپ رب کہتے ہیں
16:00پرورش کرنے والا
16:01پالنے والا
16:02قرآن کریم میں
16:03ناظرین
16:03کئی مقامات پر
16:05یہ کلمہ رب استعمال ہوا ہے
16:06یاد رکھیں
16:07کہ مجازن تو
16:08جو
16:09والدین ہوتے ہیں
16:10والدین ہوں
16:12یا
16:12گارڈینز ہوں
16:13یا
16:14ناظرین پرانے وقتوں میں
16:16آقا اور غلام کا تصور تھا
16:17آقا ہو
16:18تو ان تمام کو بھی
16:19صفت ربوبیت کے ساتھ
16:21متصف کیا جا سکتا ہے
16:22لیکن حقیقی طور پر
16:23رب فقط ایک ہے
16:25وہ اللہ رب العالمین ہے
16:26اور یہ عام طور پر
16:27ناظرین
16:28ہم اردو میں بھی
16:29استعمال کرتے ہیں
16:29کہتے ہیں نا
16:30یا رب میری دعا
16:31قبول فرما
16:32تو ہم رب کو نہ پکاریں
16:34تو کسے پکاریں
16:35اس کے بعد ہے
16:36یا واحد متقلم کی
16:37ضمیر ہے
16:38واحد متقلم کی ضمیر
16:39متصل ہو
16:40تو یا کی شکل میں
16:41منفصل ہو
16:42تو انتا کی
16:43منفصل ہو
16:44تو انتا کی شکل میں
16:45ہوتی ہے
16:45یا یا انتا
16:46اس کا معنی ہوگا
16:47میرا میری
16:48کا واحد
16:49مذکر حاضر کی ضمیر ہے
16:50واحد مذکر حاضر کی ضمیر
16:51متصل ہو
16:52تو کا کی شکل میں
16:53منفصل ہو
16:55تو انتا کی شکل میں
16:57ہوتی ہے
16:57کا یا انتا
16:57اس کا معنی ہوگا
16:58تو آپ تجھے
16:59اپنے نا
17:00جمع متقلم کی ضمیر ہے
17:02جمع متقلم کی ضمیر
17:03متصل ہو
17:03تو نا کی شکل میں
17:04منفصل ہو
17:05تو ناحنوں کی شکل میں
17:06ہوتی ہے
17:06吏
17:14متصل ہو تو
17:15ہا
17:15منفسل ہو تو
17:16ہیا
17:16کی شکل میں ہوتی ہے
17:17ہا یا ہیا
17:18اس کا معنی ہوگا
17:19وہ
17:19اس
17:19اس کے بعد
17:20ناظرین
17:21اعماء
17:21اعماء کا معنی ہے
17:23اندھا
17:25اس کے بعد
17:26بصیر
17:26یہ بصیر
17:28فعیل کے وزن پر ہے
17:29اور
17:29اس میں فائل کے معنی میں
17:30اس کا معنی ہے
17:32دیکھنے والا
17:32بسارت بھی
17:33اسی سے ہے
17:35پھر اس کے بعد
17:36is a quote from the asking of the Quran, one thing is the one that is going to be
17:40what is the statement of the Quran, which has been called ashtubhams on the Quran.
17:46He belongs to these, which means that this is one way, it's just the way that
17:53it carries, so what is the running name of the Quran?
17:58Then, what is the following name?
18:00The following of this is a prayer.
18:01A prayer of the prayer.
18:02By the prayer of the prayer, one and a prayer of the prayer, one and a prayer.
18:32Quran-Kur'an-Karim
18:35That is because it is one day.
18:36Iyam.
18:36Every day.
18:38So Iyam and Iyam,
18:40two of us in order to use it.
18:42Next we say
18:45is an answer.
18:47I can't eat what you do.
18:49Why?
18:51How are these?
18:52Now let's start with an answer.
18:53I am bent.
18:54He has what them tell us.
18:58He has what dit.
19:00Is says that this tendestacidos the килееет.
19:02is that we used to keep it
19:05is that after
19:05this is what does it say
19:10is that you've created
19:11and then this is what we've piped
19:16that we have to use
19:17that we use to use
19:18that is it
19:18that's when we use
19:19that is what we use
19:21so this is what we use
19:23this is what we use
19:23is that sometimes
19:25that is where you
19:26when you use
19:28it in terms of
19:28one
19:28une
19:29it is
19:38It is like that.
20:10We'll see you next time.
20:30We'll see you next time.
21:09We'll see you next time.
21:57We'll see you next time.
22:00We'll see you next time.
22:07We'll see you next time.
22:09We'll see you next time.
22:41We'll see you next time.
22:57We'll see you next time.
23:24We'll see you next time.
23:49We'll see you next time.
24:18We'll see you next time.
25:03We'll see you next time.
25:22We'll see you next time.
25:56We'll see you next time.
26:25We'll see you next time.
27:47We'll see you next time.
28:17We'll see you next time.
28:55We'll see you next time.
29:26We'll see you next time.
29:47We'll see you next time.
30:17Amen.
30:18Amen.
30:19Amen.
30:19Amen.
30:49I'll see you next time.
31:19I'll see you next time.
31:49Amen.
31:50Amen.
32:15I'll see you next time.
32:28Amen.
32:29Amen.
32:31Amen.
32:32Amen.
32:32Amen.
32:34Amen.
32:35Amen.
32:37Amen.
32:37Amen.
32:37Amen.
32:43Amen.
32:44Amen.
33:00Amen.
33:01Amen.
33:02Amen.
33:02Amen.
33:02Amen.
33:03Amen.
33:34Amen.
33:44Amen.
33:45Amen.
33:46Amen.
33:55Amen.

Recommended