- 5 hours ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen -
Topic: Adaab e Zindagi (Ayadat aur Taziyat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habeeb, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Adaab e Zindagi (Ayadat aur Taziyat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habeeb, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I am Sihk khawatin deen ke
00:05kea khub hai gis sila
00:10deen aur khawatin
00:13deen aur khawatin
00:16Aaudh billahi min ash-shaytuan r-rajim
00:19Bismillahirrohmanirrohim
00:22Elhamdulillahilladhi hadanah lihada
00:25وما کننا لنا تدیا لولا انہدان اللہ
00:31جانی تمام تعریفیں
00:33اللہ رب العزت کے لیے ہیں
00:35جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:37اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
00:41تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:43تمام تردرود و سلام ہوں اللہ کے حبیب
00:46سید الانبیاء
00:48امام الانبیاء
00:49حضور جان عالم
00:51سوال اللہ تعالیٰ علیہ وآلہی
00:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:59خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:02اے آر وائے کیو ٹی وی کی ایمان افروز
01:06کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
01:10بنیادی مقصد یہی ہے کہ سنف نازک کو
01:14ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹھیوں کو بچیوں کو
01:18گھروں کے بنیاد اور اکائی
01:20یعنی basic unit of the family جو کہ خاتون خانہ
01:26ہے جو کہ ایک ماں ہے جو کہ ایک مدر ہے جس کے
01:29ہاتھ گھر کا سارا نظام ہے اور تربیت بھی
01:34اسی کو کرنی ہے اور ایک practicing مسلم
01:37woman بھی اسی کو اپنے آپ کو دکھانا ہوگا
01:41کیونکہ بچے وہ نہیں کیا کرتے کہ جو کہا جاتا ہے
01:46بلکہ جو observe کرتے ہیں جو مشاہدہ کرتے ہیں
01:49اس پہ زیادہ عمل کیا کرتے ہیں تو پہلے آپ کو
01:51اپنی تربیت اور اپنی صلح کا سامان کرنا ہے اور پھر
01:54بچوں کو سکھانا ہے بچوں کو دین سکھا دیجئے پھر دین ان
01:58کو سب کچھ سکھا دے گا انشاءاللہ زبجل آج کیا بات ہو
02:02رہی ہے آج ایک نیا topic ہے جناب جو کہ ہم گزشتہ
02:07کچھ years پہلے اس پہ کلام کر چکے ہیں اور یاد دہانی کراتے
02:13رہنا بھی بندہ مومن کا شیوہ ہوا کرتا ہے لیکن آج بھی میں کوشش
02:20کروں گی کہ بات کی جائے visiting the sick یعنی آیادت کے احکام کے
02:25تعلق سے جو کہ میں یہ سمجھتی ہوں کہ آج کے دور میں کیونکہ جو بندہ مومن
02:33ہوتا ہے وہ اپنے مسلمان بھائی کے حق میں نافع ہوتا ہے تو جب بات
02:39ہوگی آیادت کی یعنی بیمار پرسی کی یہ حق مسلم بھی ہے بحکم حدیث
02:45اللہ کے حبیب حضور جانعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو حقوق
02:51بتائے ایک مسلمان کے جو دوسرے مسلمان پہ ہیں ان میں سے ایک ہے جناب
02:56تو بحکم حدیث ثابت ہوا کہ ہم سب کو آیادت کرنی ہے حضور کی جب سنت
03:02مبارکہ بھی ہے تو اب اس سے بڑھ کے کون سی فضیلت ہوگی تو عملے
03:05قلیل ہیں اور عجرے کثیر ہیں آپ کسی کے آیادت کو جاتے ہیں موضوع
03:10وقت کا مناسب وقت کا خیال کرتے ہوئے پھر اس کی دھارز بنداتے ہیں
03:15اس کی دل جوئی کرتے ہیں اس کو صحت کی امید دلاتے ہیں اور اس کی
03:20غمخاری کرتے ہیں اور اگر آپ کو لگتا ہے آپ مخیر ہیں مدد کر سکتے ہیں
03:25پھر آپ اس کی مدد بھی کرتے ہیں فائننشلی بھی اور صحت کی امید
03:29دلاتے ہوئے اس کے لئے دعا کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہے کہ
03:32کتنی فضیلتیں ہیں جو اللہ کے حبیب نے بیان فرمائی ہیں یہ جنت
03:36کا راستہ بھی ہے اور ایسا ہے کہ جیسے آپ تازہ پھل چن رہے ہیں
03:40جناب جنت کے تو آج اس تعلق سے کلام ہوگا آپ کی کالس کو بھی
03:45ویلکم کریں گے ان نمبرز پہ جو ٹی وی سیٹس پہ آپ دیکھ رہے ہیں
03:49براہراز ہم سے کالس کے ذریعے جو بھی کوئی رہی آپ کی ازان کے
03:53نقشوں پہ ابرے چاہے وہ ٹاپک سے ریلیڈ کرتی ہو یا نابھی کرتی ہو
03:57قرآن و سنت کی روشنے میں حضرت صاحب آپ کے سوالات کے جوابات دیں
04:01گے آج جو علمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے آیادت کے
04:04تعلق سے گفتگو کرنے کے لیے آن دیس ایٹ موجود ہیں پہلی مہمان
04:09اسکولر ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ آپ بانی بھی ہیں اور مرکزی محرک بھی ہیں
04:16آپ استاذہ ہیں آپ عالمہ ہیں اور انوار حبیب اکیڈمی سے آپ کا
04:22تعلق ہے عالمہ سادیہ حبیب کو سلام ارز کرتے ہیں سلام علیکم
04:25ورحمت اللہ وبرکاتہ ورحمت اللہ وبرکاتہ ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:30آپ خیریت سے ہیں الحمدللہ شکریہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو سلامت
04:34رکھے اور دین مطین کی آپ اسی طرح اخلاص سے اور حسن نیت کے ساتھ
04:40خدمت کرتی رہیں دعا گوہیں آپ کے لیے اور آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں ان کے
04:44ساتھ تشریف رکھتی ہیں گوہ کہ ابھی کم عمر ہیں لیکن آہ بہت
04:48مطالعے کے ساتھ اور اسٹڈی کے ساتھ آتی ہیں آپ عالمہ ہیں آپ
04:53اسٹوڈنٹ ہیں اور آہ ماشاءاللہ خوبی آہ کے ساتھ آہ گفتگو کرتی
04:58ہیں ہم آہ سلام عرض کر رہے ہیں عالمہ حفظہ بطول کو آپ میڈیکل
05:03کے سٹوڈنٹ بھی ہیں کیسی ہیں آپ بیٹا سلام علیکم ورحمت اللہ وعیلیکم
05:07السلام ورحمت اللہ حفظہ آپ کو ویلکم کرتے ہیں اور آہ دعا گوہوں کہ اللہ
05:12تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں بھی عطا فرمائے اور
05:16اپنی بارگاہ میں قبل و منظور بھی فرمائے آپ کی ان کاوشوں کو آہ
05:20جناب آج جو ہم بات کر رہے ہیں عیادت آہ کے احکام کے تعلق سے اور
05:25آگے جا کے ہم تازیت پہ بھی بات کریں گے لیکن آج ہم عیادت کے
05:28احکام پہ بات کر رہے ہیں عیادت کا حکم شرعی کیا ہے مستازہ
05:32عالمہ سادیہ حبیب بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے آپ کا
05:40شکریہ آپ کی پوری ٹیم کا شکریہ آپ نے ایک بار پھر مجھے یہاں
05:44لبکشائے کا موقع دیا اللہ کریم کی بارگاہ میں شکر گزاری کے
05:49ساتھ اپنے سوال کی طرف آتے ہوں آج کا جو موضوع ہے نا وہ بہت ہی
05:53بہترین و شاندار ہے اور چونکہ ابھی ہم بات شریع حکمات کی کر رہے ہیں
05:58اس سے آگے میں آپ کو اس کے سماجی بھی کچھ نقصانات و فائدے ہم
06:02آپس میں ڈسکس کریں گے لیکن سب سے پہلے ہم اس کا حکم شرعی
06:06سمجھ لیتے ہیں لیکن عیادت جو بیمار کی عیادت ہوتی ہے وہ
06:11صرف ایک ہمارا سماجی فریضہ نہیں ہے بلکہ شریعت متحرہ میں
06:15اللہ کریم کے جو مخلوق ہیں ان کے جو بندے ہیں ان کا آپس میں
06:19بہامی تعلق ہے محبت ہے غم خواری کا انتہائی لطیف انداز ہے اور
06:25انتہائی خوبصورت یہ مظہر ہے جب میں اور آپ کسی بھی شخص کی
06:28عیادت کرتے ہیں تو عیادت محض کسی کے حال احوال کو پوچھ لینا
06:33نہیں ہے بلکہ ہم اس کے شکستہ دل پر مرہم رکھتے ہیں جب ہم
06:38اس کی تنزلی دیکھتے ہیں اس کی سہد کی حالت دیکھتے ہیں تو وہ
06:42منٹلی ڈسٹراب ہوتا ہے اور ایسے وقت میں ہماری محبت کے دو بول
06:46اس کے زخمی دل کے لیے مرہم بن جاتے ہیں یہ اسی بات کو اگر میں
06:51بہت تفصیل سے نہ کہوں بلکہ ایک شائر کی آواز میں کہوں تو وہ
06:55یہ ہے کہ اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
06:59اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات
07:03کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے تو بات یہ ہے تو بات یہ ہے
07:08کہ عیادت کسی کا پوچھ لینا بھی بہت بلکل بالکل اور
07:11ہر وہ چیز میں نے last program میں بھی کہی ہر وہ چیز جو ہمارے لئے
07:15نافع ہے اللہ کریم نے اسے
07:17احکامی شریعت بنا دیا
07:18احکامی شریعت ہمارے لئے کوئی پابندی نہیں ہے
07:21ہمارا جو بینفٹ ہے ہمارا جو فائدہ ہے
07:23اللہ نے اسے احکام بنا دیا
07:25لغوی معنی تو مزاج پرسی کرنا ہے
07:27حال احوال پوچھنا ہے لیکن
07:29اسطلاحی معنوں میں یہ سنت موقعہ ہے
07:31بلکہ بعض فقاہ تو فرماتے ہیں
07:33کہ کہیں کہیں یہ فرض کفایہ بھی ہے
07:36اور کہیں کہیں یہ سننے
07:37حدا بھی ہے اور اس سے بڑھ کر
07:39اس کی کیا دلیل ہوگی
07:41کہ اس عیادت کو
07:43اللہ کریم کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
07:45نے حقی مسلم قرار دی دیا ہے
07:48اور آپ نے فرمایا
07:49کہ حق المسلم علی المسلم
07:51خمسن یعنی ایک مسلمان
07:53کے دوسری مسلمان پر پانچ حقوق ہیں
07:55جس میں رد السلام
07:57سلام کا لٹا دینا ہے اور دوسرا
07:59عیادت الموردی یعنی مریض کی
08:01عیادت کرنا ہے اس طرح چیک کا جواب
08:03دینا بھی ہے جنازے میں جانا بھی ہے
08:05اور کسی کی دعوت قبول کرنا بھی ہے
08:07اچھا یہی نہیں
08:08انسان چونکہ بہت شکستہ ہوتا ہے مالی طور پر بھی
08:11دسٹرپ ہو جاتا ہے فزیکلی تو وہ ہے دسٹرپ
08:13اسی لئے آپ نے اس کی دل جوئی
08:16کے لئے ایک اور جگہ فرمایا
08:17کہ بھئی اطعم الجائع
08:19بھوکے کو کھانا کھلاو وعود المریض
08:22اور جو مریض ہے نا
08:24اس کی عیادت کرو تو یہاں سوچنے
08:26کا مقام یہ ہے کہ بار بار
08:27مریض کی عیادت کا کیا حکم ہے
08:30اسے میں اپنے لفظوں میں بیان نہیں کروں گی
08:32سیدھا سیدھا حدیث قدسی کی طرف جاتے ہیں
08:34جس کے راوی حضرت ابو حریرہ وضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:37وہ فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن
08:39اللہ کریم از خود فرمائے گا
08:41یا ابن آدم
08:43اور وہ کیا
08:44آگے فرمایا
08:46جب میں مریض تھا تو تو نے میری عیادت کیوں نہیں کی
08:49تو بندہ کہے گا
08:50مولا تو رب العالمین ہے
08:53بھلا تو کیسے بیمار ہو سکتا ہے
08:54اللہ کریم فرما گا کیا تو نہیں جانتا
08:57فلا میرا بندہ بیمار تھا
08:59اگر تو اس کی عیادت کو آتا تو مجھے وہاں پاتا
09:02مختصرا یہ
09:03کہ عیادت کا مطلب یہ ہے
09:05کہ آپ عیادت کرنے
09:08اپنے جیسے ہم جن شخص کے پاس جائیں گے
09:10لیکن وہاں آپ
09:12سراحتن برائراز
09:13دیریکلی اللہ کے قربت پائیں گے
09:15اللہ کی ہم نشین ہی پائیں گے
09:18تو اس سے بڑھ کر اٹھ کیا ہوگا
09:20تب ہی تو جانے اور آتے وقت
09:21ستر ہزارہ ملائکہ ہماری لئے رحمت کی دعا کرتے ہیں
09:24تو یہ اقام شریعت تو ہے ہی
09:26لیکن انسان کی دلجوئی کا بڑا اہم سبب ہے
09:29صحیح
09:30کیا بات ہے مسنون ہے
09:32حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:35کی سنتِ مبارکہ ہے
09:37اچھا مجھے یہ بتائیے
09:38کہ میں نے اس زمن میں
09:40زمنا کلام کیا ہے
09:42لیکن آپ اس کی فضیلت پر
09:44میں چاہتی ہوں
09:45تفصیل کلام کیجئے
09:49جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں
09:51کہ اسلام مکمل ذابطہ حیات ہے
09:53جہاں اسلام نے
09:54حقوق اللہ بیان کیے
09:57وہی حقوق العباد کا بھی
09:58ایک خاص مقام ہے
09:59تو حقوق اللہ تو پورے کرنے ہی کرنے ہیں
10:02لیکن حقوق العباد بھی پورے کرنے ہیں
10:04اور اس کا بھی سوال کیا جائے گا
10:06اسی کے تحت حقوق العباد میں
10:08حقوق العباد کے تحت
10:10جو ہے عادت کا حکم بھی بیان کیا گیا ہے
10:12تو حدیث مبارکہ حضرت ابو موسیٰ شریح
10:15رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں
10:16کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:18نے فرمایا
10:19کہ بھوکے کو کھانا کھلاؤ
10:21مریض کی عیادت کرو
10:22اور قیدی کو آزاد کرو
10:24تو یہاں پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:27نے حقوق عرشات فرما دیا
10:28کہ مریض کی عیادت کرنی ہے
10:30اور یہ جیسے کہ پہلے بیان کیا گیا ہے
10:32کہ سنت مبارکہ بھی ہے
10:34اور بسا اوقات یہ فرض کفایہ بھی بن جاتا ہے
10:37اسی طرح ایک اور موقع پر
10:39عرشات فرمایا حضرت ابو حریرہ راوی ہیں
10:41آپ فرماتے ہیں
10:42کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:44نے ارشاد فرمایا
10:45کہ جب کوئی شخص
10:47کسی مسلمان کی عیادت کرنے کے لیے جاتا ہے
10:49تو اس کے جب واپسی آنے کا وقت ہوتا ہے
10:52اس وقت سے لے کے
10:53واپسی کے وقت تک
10:54ایک شخص اس کو آواز دیتا ہے
10:57تو آواز دینے والا آواز دے کر
10:59اس کے کیا کہتا ہے
11:00کہ اے بندے
11:01تو گیا تھا وہاں پر
11:04تمہارا جانا مبارک ہو
11:06تمہارا چلنا مبارک ہو
11:08اور تمہارا لوٹ کر آنا مبارک ہو
11:10اور تم نے جنت کے گھروں میں سے ایک گھر کو پا لیا
11:12سبحان اللہ
11:13یعنی کہ اس نے
11:14جو عیادت کرنے گایا
11:15چھوٹا سا عمل ہے
11:16کلیل عمل ہے
11:17لیکن اس نے اس عمل کے بدلے کیا پایا
11:20جنت سے ایک گھر پا لیا
11:21اسی طرح حضرت سوبان
11:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں
11:25کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:28نے ارشاد فرمایا
11:29کہ جب کوئی مسلمان
11:30مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے
11:32تو وہ واپسی تک
11:33جنت کے پھلوں کو چننے میں لگا رہتا ہے
11:36اللہ
11:36اب محدثین اس کے زمن میں کیا بیان کرتے ہیں
11:39کہ جنت کے پھل وہ کون سے پھل ہیں
11:41پھل تو بھولتا رہا کہ ہوتے ہیں
11:42ایک تو یہ بہت زیادہ پکا ہوا
11:44ایک کچھا
11:45ایک بہت زیادہ کچھا
11:46ایک کھانے کے قابل
11:47تو اس پھل سے مراد وہ پھل ہے
11:49جو گلابی تک پہنچ گیا
11:50اور جو کھانے کے قابل ہے
11:52جو بس تیار ہے
11:53کہ بس اسے توڑا جائے
11:54اور کھا
11:55پکا ہوا
11:57اور پھر فرمایا
11:59کہ اس پھل سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:02ہمیں کیا بیان کرنا چاہ رہے ہیں
12:03کہ وہ پھکا ہوا پھل
12:04اصل میں کیا ہے
12:05وہ عجر و ثواب ہے
12:07جس طرح پھل توڑنے والا
12:09اس پھل کو توڑ رہا ہوتا ہے
12:10اپنی چادر میں سمیٹ رہا ہوتا ہے
12:12اسی طرح وہ شخص جو عیادت کرنے گیا ہے
12:14وہ اپنی چادر میں ثواب کو
12:16اور عجر کو سمیٹ رہا ہوتا ہے
12:18یہی اس کی فضیلت ہے
12:20لہٰذا ہمیں جانت چاہیے
12:21عیادت کرنی چاہیے
12:22چھوٹا سا عمل ہے
12:23لیکن ثواب کسیر
12:24کیا بات ہے
12:25ابل قلیل اور عجر کسیر
12:28اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو توفیق دے
12:30کہ ہماری ذات سے لوگوں کا نفع بھی ہو
12:32اور اگر بیمار کا حال پوچھ لیا جائے
12:35تو دیکھئے کتنا ہمیں عجر و ثواب مل سکتا ہے
12:38مزید کلام ہوگا
12:39حضرت صاحب کی سمت بڑھیں گے
12:40درود پڑھتے رہیے
12:41پاپس آتے ہیں اس بریک کے بات
12:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:48دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:50آج ہم بات کر رہے ہیں
12:51عیادت کے احکام کے تعلق سے
12:54آپ کالز کے ذریعے براہ راست شامل بھی ہو سکتی ہیں
12:57اور عالمات on the set موجود ہیں
13:00بریک سے قبل
13:02ان سے پوچھا گیا
13:03کہ عیادت کا حکم شرعی کیا ہے
13:05اور عیادت کی فضیلت کیا ہے
13:07ہماری خوشبقتی ہے
13:09اور خوشنصیبی ہے
13:11کہ ہمارے منٹور
13:13ہمارے شیخ
13:14ہمارے بڑے
13:15استاذ العلماء
13:17شیخ الحدیث
13:18فیض بخش
13:19فیض گستر
13:19فیض رسام
13:20شیخ الحدیث
13:22مفتی محمد
13:23احسن نوید خان
13:24نیازی دامد
13:24فیودہم
13:25ہماری رہنمائی کے لیے
13:27آن بیپر
13:27براہ راست تشریف فرمائیں
13:29سلام اس کر رہی ہوں
13:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:33وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:35مزاجی ہمائیوں
13:36الحمدللہ رب العالمين
13:38ماشاءاللہ
13:38آپ کی اجازت سے
13:40میں آپ سے کومن شامل کرلوں
13:41جو سوالات بہنوں سے کیے تھے
13:43جی جی فرمائیے
13:43اچھا حضور بہنوں سے
13:44یہ سوال کیے تھے
13:45دونوں عالمات سے
13:46کہ آیادت کا حکم شریع کیا ہے
13:47اور آیادت کی فضیلت کیا ہے
13:50آپ اس پر تفسرہ فرمائیں
13:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:56دیکھیں ہمارا دین
13:58دین اسلام ہے
13:59یہ دین دین اعتدال ہے
14:01یہ دین دین فطرت ہے
14:03یہ دین جو ہے
14:04وہ ہمیں دنیا سے
14:05کٹنا نہیں سکھاتا
14:07اس دین کی
14:08تعلیم ہمیں یہ ہے
14:09کہ ہم نے
14:09خلق خدا کے ساتھ
14:11بھی اچھے انداز میں
14:12اپنا تعلق رکھنا ہے
14:13تین طرح کے تعلقات
14:15انسان کے ہیں
14:16جو دین
14:18ان تینوں تعلقات کو
14:19متوازن انداز میں
14:20ہم سے مطالبہ کرتا ہے
14:22کہ انہیں ہم نے
14:23نبھانا ہے
14:23ایک تعلق ہے
14:24ہمارے اپنے نفس کا
14:26تعلق بن نفس ہے
14:27دوسرا تعلق ہے
14:29ہمارا خالق کے ساتھ
14:30تعلق مال خالق
14:31تیسرا تعلق
14:33ہمارا ہے
14:33مخلوق کے ساتھ
14:34تعلق مال خلق
14:36یہ تینوں تعلقات
14:38متوازن انداز میں
14:39اچھے انداز میں
14:40نبھانا
14:41یہ دین کا
14:42ہم سے مطالبہ ہے
14:43تو اس میں
14:44حسن تعامل ہے
14:45تو حسن معاملہ
14:47بندے نے
14:47ملوز رکھنا ہے
14:48اپنی ذات کے ساتھ بھی
14:49جو اپنی ذات کے ساتھ
14:51معاملہ ہے
14:51اپنی ذات کا بھی
14:52حق رکھا گیا ہے
14:53علی نفسی کا
14:54آلی کا حق کا
14:55تیرے نفس کا بھی
14:56تجھ پہ حق ہے
14:57تو اسے بھی
14:57فراموش نہیں کرنا
14:59اللہ کا
15:00تو سب سے بڑھ کر
15:00حق ہے
15:01ہم پہ خالق کا
15:02اسے بھی
15:02فراموش نہیں کرنا
15:03پھر اللہ کی
15:04مخلوق کا بھی
15:05ہم پہ حق رکھا گیا ہے
15:06اسے بھی
15:07فراموش نہیں کرنا
15:08تو جو اچھا
15:09مسلمان ہوتا ہے وہ کبھی خلق
15:11خدا سے ایسا بے نیاز نہیں
15:13ہو سکتا کہ کسی کی پرواہ ہی نہ کرے
15:15اسے بہرحال لوگوں کی پرواہ
15:17کرنی ہوتی ہے ہاں جب معاملہ
15:19حدود اللہ کا ہو تو حدود اللہ
15:21کے معاملے میں اس نے کسی کی پرواہ نہیں کرنی
15:23لیکن ویسے مخلوق کی پرواہ
15:25کرنی ہے یہ اللہ کے بندے ہیں
15:27اللہ کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ہے
15:29تو جو اللہ سے محبت کرنے والا ہے
15:31اللہ پر کامل ایمان رکھنے والا ہے
15:33تو وہ بھی اللہ کی مخلوق سے
15:35پیار کرنے والا ہوتا ہے
15:36اللہ کی مخلوق سے پیار کا
15:39مطالبہ ہم سے ہے اللہ کی مخلوق
15:41پر شفقت کا مطالبہ ہم سے ہے
15:43حسن سلوک کا ہم سے مطالبہ ہے
15:45اور اسی حسن سلوک میں سے
15:47ایک یہ بیمار کی عادت بھی ہے
15:49کسی کے کام آنا
15:51اس کی ہمیں بار بھات ترغیب دلائی گئی ہے
15:53کتاب و سنت میں
15:54تو جیسے ہم خوشیوں میں اگلے کی شریک ہوتے ہیں
15:57تو ایسے اگلے کے غم میں شریک ہونا
15:59اس کی دلداری کرنا
16:01غم خاری کرنا
16:02غم گساری کرنا
16:03اس کا بھی ہمیں حکم ہے
16:04تو اسی غم خاری کی صورتوں میں سے
16:07ایک صورت یہ بھی ہے
16:08کہ مریض کی بیمار کی عادت کی جائے
16:11کیونکہ جب بندہ بیمار ہوتا ہے
16:12تو کوئی اگر اس کی دل جوئی کرتا ہے
16:14اس سے اس کا حال پوچھتا ہے
16:15تو آدمی کو اچھا لگتا ہے
16:17اس کا دل بھیلتا ہے
16:18اور دوسری بات
16:19کیونکہ مسلمان عادت کر رہا ہو
16:21تو مسلمان کا تجھ
16:22ہر معاملہ ہی خیر والا
16:23نفع والا ہوتا ہے
16:25اللہ کی یاد دلانے والا ہوتا ہے
16:27تو وہ اچھے انداز میں
16:29اس کے سامنے تذکرہ کرے گا
16:30اللہ کی رحمت کا
16:31اس کے سامنے تذکرہ کرے گا
16:33اس بات کا
16:33کہ یہ بیماری اللہ نے چاہا
16:35تو بہت جلدی دور ہو جائے گی
16:36تو اللہ کے ذکر سے بھی
16:38اس کا دل بھیلنا ہے
16:39اور یہ بیمار کی جو عادت ہے
16:42اس میں یہ چیز بھی ملوز ہے ہی سہی
16:44کہ اس کی دھارس بندھائی جائے
16:46اس کی دل جوئی کی جائے
16:47اور اس کا غم حلقہ ہو
16:49کہ جب اس سے کوئی اس طرح بات کرتا ہے
16:51تو اس کا دل بھیلتا ہے
16:53اس کا غم حلقہ ہوتا ہے
16:54اور جب بندہ کوئی تسلی کے کلمات کہتا ہے
16:56اللہ کی رحمت کی بات کرتا ہے
16:58تو اس سے بھی اس کا دل مضبوط ہوتا ہے
17:01اور جب اللہ کا ذکر دوسرا سامنے والا
17:03اس کے سامنے کرتا ہے
17:05تو اللہ کے ذکر کی اپنی ایک رحمت
17:07اور برکت نازل ہوتی ہے
17:08اس سے بھی دل کو تسلی ہوتی ہے
17:10اور مرض میں افاقہ بھی ہوتا ہے
17:12کہ اللہ کے ذکر میں بھی خود ایک رحمت برکت اور شفا ہے
17:16تو اس کی بھی برکت ظاہر ہوتی ہے
17:18تو اسی کا مدھر ہے اور اس پہ تو پھر فضیلتیں بھی
17:21اتنی رشاد فرمائی گئی ہیں
17:22بخایدہ حدیث کے اندر وہ لفظ ہیں
17:23لم یزل فی خرفت الجنہ
17:25کہ جب کوئی کسی مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے
17:28تو اتنی دیر تک وہ جنت کے پھل چننے میں لگا رہتا ہے
17:32یعنی یہ عمل اتنا مستحسن ہے
17:35اتنا مطلوب ہے
17:36کہ اس عمل کی بنا پر
17:38اللہ خوش ہو کر اپنے محبوب کے ذریعے
17:40یہ ارشاد فرما رہا ہے
17:42اللہ کے محبوب
17:42اللہ نے انہیں بتایا ہے
17:44تو اللہ کے محبوب نے یہ بات ہمیں بتائی
17:46تو محبوب خدا ہمیں یہ بتا رہے ہیں
17:48کہ جب کوئی اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے
17:50تو اللہ اتنا خوش ہوتا ہے
17:52کہ گوہ ہے یہ جتنی دیر عیادت میں گزار رہا ہے
17:54تو یہ جنت کے پھل چننے میں مشغول ہے
17:56جنت میں گزار رہا ہے
17:58اور پھر جنت کے پھل چننے میں گودار رہے
18:00تو کیا پیارے انداز میں یہ آپ نے ترغیب
18:02دلائی ہے ہمیں کہ اس طرح ہم میں
18:04ایک دوسرے کی عادت کیا کریں
18:06اور یہ عادت کرنا بھی ایک مسلمان
18:08کا دوسرے مسلمان پر حق ہے
18:10جو حقوق بیان کیے گئے ہیں
18:11ان حقوق میں یہ عادت کرنا بھی ہے
18:13اور آج کل آہستہ آہستہ یہ قدریں
18:16ختم ہوتی جا رہی ہیں یہ اچھی قدریں
18:18تھی آج سے کچھ عرصے پہلے
18:20تک آپ دیکھیں ہمارے معاشرے میں
18:21چیزوں کا بڑا لحاظ تھا کہ لوگ
18:23اس طرح بیمار کی عادت کرتے تھے
18:25پوچھنے کے لیے جاتے تھے باقاعدہ جو ہے
18:27وہ گھر جاتے تھے ملتے تھے
18:30توفے تحائف ہوتے تھے
18:32اور لیکن اب لوگوں کے پاس
18:33ایک تو وقت ویسے کم ہو گیا ہے
18:35دوسرا کسی کی بیماری کا پتہ چلتا بھی ہے
18:38تو اس سے رابطہ ہی نہیں کرتے
18:40جانا اور عادت کرنا تو دور کی بات ہے
18:42فون ہوتے ہوئے بھی فون پہ بھی
18:43رابطہ نہیں کرتے اور بعض اوقات
18:45دیکھنے میں آتا ہے کہ وہ بیچارہ
18:47اسی بیماری میں انتقال کر جاتا ہے
18:49اب افسوس کا ادھار کر رہے ہوتے ہیں
18:51ہم نے جانا تھا عادت کرنی تھی
18:53ان کا تو انتقال ہو گیا ہمیں عادت ہی نہیں کر پائے
18:55حالانکہ وہ منیج کیا جا سکتا تھا
18:58وقت نکالا جا سکتا تھا
18:59تو یہ بھی ایک نیک کام ہے
19:02اس کو بھی آپ ایک دین
19:04کا کام سمجھیں گے کسی مسلمان کی
19:06عادت کرنا کوئی شریع
19:08اگر نہیں ہے بیچ میں کوئی معنی
19:09نہیں ہے تو یہ خود ایک مستحسن
19:12عمل ہے اور یہ خود نیک کام ہے
19:13اور یہ خود سنت ہے اور یہ خود
19:16حضور نبی کریم علیہ السلام کا
19:17طریقہ ہے بابرکت اور یہ خود
19:19اہل اللہ کا طریقہ ہے اور یہ خود
19:22اللہ کا حکم ہے اور اللہ کے رسول
19:24علیہ السلام کا حکم ہے کہ عادت
19:26کرنی ہے بیمار کی تو بیمار
19:28کی عادت کے لیے بھی ہمیں
19:29وقت نکالنا چاہیے جیسے ہم
19:31دیگر چیزوں کے لیے وقت نکالتے ہیں
19:33تو یہ نیکی اور دیکھیں یہ وہ نیکی ہے
19:35which can surprise me in society
19:38which can make a positive impact
19:39which can вч飾ify
19:40which can connect to the bikes
19:41movement among with it
19:41that can connect to the bikes
19:42which can Close
19:43which can also impact
19:48change from the Libraries
19:49which have been red
19:50which can keep people along those
19:51which can reachajana
19:51e.g."
19:57so that's why we have to do it. So that's why we have to do it.
20:00Thank you very much.
20:01Thank you very much.
20:02Mashallah.
20:03I'll tell you about your name.
20:05And you can tell us about it.
20:09What do you think?
20:11What do you think?
20:11And what do you think?
20:15Bismillahirrahmanirrahim.
20:16Absolutely.
20:18Because Islam is a great job.
20:21And you know that it's a good thing.
20:22It's a good thing.
20:23And it's just like Islam is a good thing.
20:26So that this is a good thing.
20:27It's always true that a human person can come.
20:31That it doesn't matter.
20:32There's a good thing.
20:35And there is something that.
20:36And it's the most important thing about it is that you are a good thing.
20:40Because you are a good thing.
20:41Because it's it.
20:41It's really a good thing that you have to be taught.
20:43That's what you need to know about it.
20:48But it's the biggest thing in terms of the word.
20:52The andes have said that it sounds better.
20:56wujuduqrere اس کے بعد وہ
20:59کسی کی ارادت کے لیے گھر سے نکلے
21:01ثباب کی خاطر
21:02تو اللہ کریم اسے جہنم سے
21:04اتنا دور کر دیتا ہے
21:06جتنا کہ ساٹھ سال کی مصافت ہے
21:0860 years اتنی مصافت
21:11وہ دور کر دیتا ہے
21:12اس کے بعد دوسرا عدب یہ ہے
21:14اجاز و اختصار
21:16مختصر جامع کلمات کے ساتھ
21:18کلام کرے وہ زیادہ دیر نہ بیٹھے
21:20اور جتنی مختصر بات کر سکتا
21:22اتنی مختصر بات کرے
21:23और ऐसी कोई बात ना करे जिसे पेशिए फेशिए बात ना करना चा रहा हू. ऑपनी बेमारी हम इस ocd
21:32बात नहीं करनी चाहिए।
21:46This is the same what he said
22:04TheGLT is in nell.
22:12The ninth crisis is
22:16We will pay attention to him don't.
22:18You should see that patient would be easy for us.
22:20I will add the patient that is not the patient,
22:23who is the attendant,
22:24who is the attendant,
22:26because they do a lot of responsibility with them.
22:29We should watch the patient,
22:30Home-to-업-usiters,
22:32how do we see them?
22:35Imam Shobi said that
22:38if the right thing is for us,
22:40it is very necessary.
22:42is not a problem.
22:44There is no such a pain.
22:47There is no pain.
22:49There is no pain.
22:51The important point of this is to talk about
22:54that we are talking about it.
22:56That you have to talk about it.
22:58Like the Lord's Son of God
23:00when someone says to me,
23:04He says,
23:04Inshallah.
23:05There is no harm.
23:07This disease is completely different.
23:11allah ke hukum se bhi
23:14is ke alawah ye bhi eek adab hai
23:15ke aap usse dhuwa dheye
23:17us per dham kereye huzor alayhi sallam
23:19jub jub kisi patient ke paas jathe
23:21to aap baqaida uske jisn per
23:23aapna daayah hat hiu phera kertethe
23:25or daayah hat phertethe woi fhermaya
23:27kertethe allahumma aadhi bil baasa
23:29wabbin nasi
23:30or isfi wa anta shafi la shifaa
23:33illa shifaa uka shifaa
23:35an lai guadiru saqaman
23:37aap yeh phertethe jathe
23:38aapna hath phertethe jathe
23:40yehi nahi hazrat ibn abbas
23:43yeh bhi fhrmata hai
23:44ke jub aap kisi maryz ki aadat kertethe
23:47to aap saat mertabah yeh dhuwa
23:49kertethe
23:49asalullahu alazimah rabbal arşi alazimah
23:52ayya shifia ka
23:53meh rabi arşi alazimah se dhuwa
23:55katao kiwo tumheh shifaa dhe
23:57walkeh hazrati saad bin abhi wakas
24:00anki jub aap aadat keree
24:02to aapne tien bari yeh dhuwa ki ya Allah
24:04saad ko tu shifaa atafrmaa
24:06tu saad ko shifaa atafrmaa
24:08acah yehi nahi ap
24:10call shamil katao
24:12asalamu alaykum
24:14asalamu alaykum
24:17asalamu alaykum
24:31asalamu alaykum
24:43asalamu alaykum
24:46asalamu alaykum
24:50asalamu alaykum
25:12asalamu alaykum
25:31asalamu alaykum
25:34asalamu alaykum
26:05asalamu alaykum
26:09asalamu alaykum
26:34asalamu alaykum
26:39asalamu alaykum
26:42asalamu alaykum
26:43asalamu alaykum
26:46asalamu alaykum
26:49asalamu alaykum
26:51asalamu alaykum
26:53asalamu alaykum
26:56asalamu alaykum
26:57It's just like this.
26:59I'm telling you when we see a doctor,
27:01we are looking for such a situation
27:02that they have been looking for a good idea.
27:07It's just a dream.
27:09This is just an end.
27:11We have to see that
27:12we have to hear a lot of ideas,
27:13but we have to hear some of this.
27:17But we have to hear some of this.
27:17Let's see that this is one of the materialism.
27:22This is one of the materialism.
27:23that's why we're stuck all the time for someone who has time and the moral and moral and moral
27:35things.
27:36Just to see, the same thing you have said is that the patient's sense of belonging is
27:50It is a connection to you.
27:53When you go and keep your hand,
27:54it is a connection to you.
27:56It is a connection to you.
27:59When it is a connection to you,
28:00it is a body, oxytocin, and endorphin,
28:04two hormones.
28:06What happens to you?
28:07It is a depression.
28:08It is a immune system.
28:11We will say that it is a common sense.
28:14We ask that it is just my body.
28:17We ask that it is just my body.
28:19How much is it?
28:22Allah is the one.
28:23If you have a phone,
28:24it will be the right to you.
28:27In the name of Allah,
28:28the peace of Allah is the one.
28:30One is possible to go to the house.
28:34The hospital is possible to go to the house.
28:37But then you can go to the phone.
28:38The other one is possible to go to the house.
28:40You can go to the house.
28:41Or you can go to the house.
28:44Or you can go to the house.
28:49The other one is possible to go to the house.
28:52If you are possible to go to the house,
28:53then it is better to go to the house.
28:56Right.
28:57Because many people say that we are busy,
28:59we don't have time.
29:00We have no time.
29:01The formalities are the ones that we have
29:03to give them.
29:04The phone is just talking to you.
29:05When you have to give them this right,
29:07we have to give them a good idea.
29:09This is not a formality.
29:11Just talk to you.
29:12Two minutes.
29:13It is just my side of my side.
29:15But then if we have to go to the house,
29:18although there will be another city,
29:19another country is, another another region is,
29:21another country is, another hospital is,
29:24so it may not be possible.
29:27Then you have to drive the house.
29:28This is the case.
29:29That's right.
29:30And call it to be successful.
29:31If so much so,
29:34it is possible to have to take over the amount of lives,
29:44Sharii طور پر ممنوع نہیں ہے
29:46لیکن اسے Sharii حدود میں رکھا جائے
29:48Sharii حدود یہی ہے
29:50یعنی ایک انسانی ہمدردی کا اظہار ہے
29:52تو اگر عورت
29:54مرد کی عادت کرے
29:55تو حضرت امام بقاری رحمہ اللہ نے
29:57اس کا پورا باب باندھا ہے
29:58اس میں انہوں نے ہمیں
30:00حضرت امہ دردہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بتایا
30:03کہ انہوں نے ایک انصاری صحابی کی عادت کی
30:05بالکل اسی طرح
30:06ما عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے
30:09کہ انہوں نے اپنے بابا سیدنا
30:11ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
30:13اور حضرت بلال حیبشی رضی اللہ عنہ
30:15ان کے عائدت کی
30:16اسی طرح صحیح مسلم شریف پہ بھی ہے
30:18جو کہ حضرت انص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
30:21کہ حضور علیہ السلام کے پردہ فرمانے کے بعد
30:24حضرت ابو بکر صدیق نے
30:26حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
30:28وہاں سے فرمایا
30:29کہ چلے امم امن سے ملنے چلتے ہیں
30:31اشتہ وہ ملاقات کیلئے گئے
30:32تو ملاقات کی جا سکتی ہے
30:34اور عائدت بھی کی جا سکتی ہے
30:36لیکن شریح حدود ہے
30:37شریح حدود
30:37لیکن علامہ ابن جوزی وحیم اللہ نے
30:39ایک بات کی ہے
30:40اور انہوں نے فرمایا ہے
30:42کہ بھئی اس ملاقات کو
30:44اس بات پر محمول رکھے
30:45کہ فتنے کا اندیشہ نہ ہو
30:47فتنے کا اندیشہ نہ ہو
30:49تو اور خلوت نہ ہو
30:50اور سب کے درمیان ہو
30:52آواز میں بقار ہو
30:53مزاق نہ ہو
30:54شریح فاصلہ ہو
30:56یعنی فزیکلی فاصلہ ہو
30:57نگاہ جھکی بھی ہوں
30:58آپ عائدت کر سکتے
30:59کی جا سکتی ہے
31:00کہ عائدت کے لیے
31:02ایک بار جانا کافی ہے
31:04یا بار بار جانا جائے
31:07اس مسئلے میں یہ ہے
31:08کہ ایک بار جانا تو ضروری ہے
31:10ایک بار تو ہو کر آئیں
31:11لیکن اگر مریض کی بیماری
31:13اتنی طوالت اختیار کر گئی ہے
31:15کہ اس کی بیماری کو
31:16ایک ٹائم گزر گیا ہے
31:17اور بیماری ختم نہیں ہو رہی ہے
31:18تو بار بار
31:19بار بار بھی جا جا سکتا ہے
31:20بار بار اگر جانے سے
31:21اس کو خوشی مل رہی ہے
31:23اس کو اچھا فیل ہو رہی ہے
31:24کیونکہ بسا ہوگا
31:25ایسا ہوتا ہے
31:25کہ جو لوگ ہوتے
31:27وہ جاتے تو مریض کو
31:28خود ہی اچھا فیل ہوتے
31:29جیسے اولاد ہو گئی
31:30یا دوستوں میں سے
31:31کوئی ہو گیا
31:31یا کوئی رشتے دار
31:32تو اگر بار بار
31:33آپ کے جانے سے
31:33اسے خوشی محسوس ہو رہی ہے
31:35اور اس کو اپنی بیماری
31:36یا اپنی جو
31:37پریشانی ہے
31:37وہ کم فیل ہو رہی ہے
31:38تو بار بار جایا جائے
31:39لیکن اگر اس میں
31:41یہ ہے کہ
31:41اگر مریض کو
31:42کوئی پریشانی نہیں ہو رہی
31:43اس کے آرام کا خیال رکھیں
31:45اس کے گھر والوں کی
31:46سہولت کے مطابق جائیں
31:47یا ہسپیٹر وغیرہ میں
31:49تو ان کی پولیسیز
31:50کا خیال رکھتے ہوئے جائے
31:51یہ نہیں ہے
31:51کہ بار بار جانے کے
31:52اجازت ہی مل گئے
31:53تو بار بار ہی جایا جائے
31:54ہر چیز کا خیال رکھا جائے
31:56بہت شکریہ
31:57میں آپ کی سمتا ہوں گے
31:59آپ تفسرہ فرمائیں گے
32:00یا کالرز کے سوالات
32:01بس جو ہے وہ عیادت میں
32:02ایک بات یہ ہے
32:03کہ یہ اس چیز کا لحاظ
32:04رکھنا بھی ضروری ہے
32:05کہ جس کے پاس
32:06آپ عیادت کیلئے جا رہے ہیں
32:07تو اس کے پاس
32:08جو ہے وہ مناسب
32:10وقت ہو
32:10اس میں جائیں
32:11کہ یہ نہیں
32:12کہ وہ وقت
32:13اس کے آرام کا ہے
32:14یا وقت
32:14اس وقت آپ
32:15جس وقت آپ کو
32:16سہولت ہے
32:17آپ صرف اپنی سہولت
32:18دیکھ کے جائے
32:18وہ عیادت کیلئے چلے گا ہے
32:19اپنی سہولت کے ساتھ
32:21مریض کی سہولت
32:22بھی دیکھنی چاہیے
32:23کہ مریض کو
32:24سہولت کیا ہے
32:25اسی لئے رابطہ کر کے جائیں
32:26پہلے سے
32:27معلوم کر کے جائیں
32:28تو زیادہ اچھا ہے
32:28یہ بیسٹ ہے
32:29دوسری بات یہ
32:30کہ جب عیادت کیلئے جائیں
32:31تو تھوڑی دیر ہی بیٹھیں
32:33زیادہ دیر نہ بیٹھیں
32:34کیونکہ وہ مریض ہے
32:35پھر زیادہ دیر
32:35اگلا بندہ پاس بیٹھ کے
32:36جب باتیں کرتا ہے
32:37تو اس سے اکتاہٹ
32:38محسوس ہوتی ہے
32:39اور جب اکتاہٹ
32:41محسوس کرے گا
32:42اور پھر تکلیف میں
32:42اضافہ محسوس کرے گا
32:44تو یہ اچھا نہیں ہے
32:44یہ عیادت کا مقصود
32:45وہ تسلی دینا تا
32:46دھارس بندانا تا
32:47نہ کہ اس کی
32:48تکلیف میں اضافہ کرنا
32:50ہاں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں
32:51کہ ان کے پاس بیٹھنے سے
32:52زیادہ تسکین ہوتی ہے
32:54زیادہ قریبی رشتہ ہے
32:55والد ہیں
32:56والدہ ہیں
32:57یا جو ہے
32:58وہ ٹیچئر ہیں
32:59ایسے قریبی جن کے ساتھ
33:00جو ہے
33:00وہ اچھا ایک
33:01ان کی بات سن کے
33:02اچھا لگتا ہے
33:03اور چاہتا ہے
33:04مریض کے یہ میرے پاس
33:05تھوڑی دیر اور بیٹھیں
33:05تو ان کا بیٹھنا
33:07مانا رکھتا ہے
33:08لیکن ویسے جو
33:09نورملی عادت کے لیے جائیں
33:10تو تھوڑی دیری بیٹھیں
33:11زیادہ دیر نہ بیٹھیں
33:11مریض کی خفت کا بھی خیال کریں
33:13اس کے لیے
33:14تخفیف کا پہلو
33:15جو ہے ایسے ملوز رکھیں
33:16بہت شکریہ
33:18عادت کے لیے جائیں
33:19تو ساتھ کچھ لے بھی جائیں
33:20ویسے
33:21حالی ہاتھ جانا بھی ہے
33:22وہ صحیح ہے
33:23جائز ہے
33:23کوئی اس میں
33:24حرج نہیں ہے
33:25لیکن کچھ لے جائیں
33:26تو بہتر ہے
33:27مدد ہو جاتی ہے
33:28معاونت ہو جاتی ہے
33:29تو یا فروٹ لے جائیں
33:30یا کوئی کھانے پینے
33:31کی چیز لے جائیں
33:32یا سب سے اچھی بات
33:33تو یہ ہے
33:35انویلپ
33:36میں یہی ایس کر رہا ہوں
33:38انویلپ میں کچھ رکھے
33:39جو ہے وہ دے دیں
33:40یہ سب سے اچھی چیز ہے
33:41کہ اس کو خود
33:43اپنی سہولت کے اعتبار سے
33:44مریض یا اس کے گھر والے
33:45جو لینا چاہیں لے لیں گے
33:46کیونکہ بالوقات ایسا ہوتا ہے
33:47اگلے جو ہے وہ
33:48جوز کے ڈبے پر
33:49ڈبے لیے آ رہے ہیں
33:50فروٹ لیے آ رہے ہیں
33:50وہ اتنے جمع ہو گئے ہیں
33:51نہ وہ خود کھا سکتا ہے
33:52نہ دوسرے کھا سکتے ہیں
33:53بالوقات ضائع ہو جاتے ہیں
33:54یہ زیادہ اچھی صورت ہے
33:57کہ انویلپ دے دیں
33:58بہت شکریہ
34:00بہن نے پوچھا ہے
34:02کہ چار یا پانس سال کی بچی
34:03اگر فوت ہو جاتی ہے
34:04تو کیا
34:05وہ شہادت کے ردے پر فائد ہو جاتی ہے
34:07شہادت کیلاتی ہے
34:08کسی بیماری کی وجہ سے
34:09انتقال ہوا ہے
34:10تو کئی بیماریاں ایسی ہیں
34:11جن کے بارے میں
34:12یہ حکم
34:14احادیث کے اندر بیان ہوا ہے
34:15ان روایات کے اندر
34:16کہ اس بیماری میں مرنے والا شہید ہے
34:18اس بیماری میں مرنے والا شہید ہے
34:20شہید حکمی کہلاتا ہے
34:22تو اس پہ بقاعدہ
34:23اللہ مجھا ادن سیوتی راہی مللہ گا
34:25کہ رسالہ بھی ہے
34:26ابواب السعادہ کے نام سے
34:28انہوں نے شہادت کی
34:29اقسام اور احکام کے بارے میں
34:31پورا ایک رسالہ لکھا ہے
34:32اور کئی آئیمہ نے بھی
34:33اس پہ بڑا تفصیلی کلام کیا ہوا ہے
34:34بعض نے تو چالیس سے زیادہ
34:36ان اشخاص کا
34:39تائین کر رکھا ہے
34:41احادیث اور آثار کی روشنی میں
34:42جن کے لیے شہید حکمی
34:44کی سرہت آئی ہے
34:45احادیث اور آثار میں
34:46تو اگر کسی بیماری کی وجہ سے
34:48انتقال ہوا ہے
34:49تو پھر تو وہ شہید کہا جائے گا
34:51لیکن اگر بیماری کی وجہ سے نہیں ہے
34:52یا کسی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے نہیں ہے
34:54تبعی موت ہے
34:55تو تبعی موت پر اس طرح
34:56شہادت کا اطلاق ہوتا نہیں ہے
34:58باقی یہ الگ بات ہے
35:00کہ شہادت کے اندر بھی
35:01ایک اشارہ اس طرف ہوتا ہے
35:03گناہوں کی معافی کی طرف
35:04تو چھوٹا بچہ یا بچی ہے
35:06نابالک ہے
35:07تو وہ مکلف نہیں ہے
35:07اس کے گناہ تو ویسے ہی نہیں ہے
35:09تو اللہ کی رحمت سے امید تو یہی ہے
35:11کہ وہ مغفور ہی ہے
35:13کہ جب مرہوم ہی ہے
35:14اللہ کی رحمت ہی اس پر ہونی ہے
35:16کہ جب گناہ اس کے ہیں ہی نہیں
35:17کلم شریعت کا اٹھا ہوا ہے
35:18تو وہ بخشا بخشا ہے
35:20بے ازنی اللہ
35:21سبحان اللہ
35:22نعیمہ بھر نے پوچھا ہے
35:23فجر کی نماز قضا ہو جاتی ہے
35:25سنتیں کا بدا کی جائیں
35:26میں نے پچھلے پروگرام کے اندر بھی
35:28اس کی تصیل ہے
35:28وہ عرض کی تھی
35:29کہ جس روز کی فجر آپ کی قضا ہوئی ہے
35:32اسی روز
35:33نصف و نہار شریعت
35:35جیسے کہا جاتا ہے
35:35دہوائے کبرا
35:36جیسے ہمارے عرف عوام میں
35:37زوال کا وقت کہا جاتا ہے
35:39اس سے پہلے پہلے
35:40اگر آپ فجر کی سنتوں کی
35:42قضا پڑھنا چاہیں
35:43نماز کی فجر کی قضا
35:44آپ پڑھیں گے
35:48اس کے بعد نہیں پڑھ سکتے
35:49یہ بھی میں نے وعدات کر دی تھی
35:51کہ ویسے عام اصول تو یہ ہے
35:52کہ سنتوں کی قضا نہیں ہوتی
35:54لیکن چونکہ فجر کی سنتوں کی
35:56تاقید بہت زیادہ آئی ہے
35:57اور خود احادیث میں
35:59حضور جانعالم علیہ السلام سے
36:01فجر کی سنتوں کی قضا پڑھنے
36:03کا ذکر آیا ہے
36:05صحابہ اکرام علیہ مردوان کے حوالے سے بھی
36:07اور خود نبی پاک علیہ السلام کا بھی
36:08تو لہذا فجر کی سنتوں کی قضا
36:10اس لیے خلاف کیاس
36:12اس کا حکم الگ ہے
36:13یہ قضا پڑھی جا سکتی ہے
36:15لیکن چونکہ خلاف کیاس ہے
36:17تو خلاف کیاسی اپنے مورد پر بند ہوتی ہے
36:19آگے مزید کیاس نہیں ہوتا
36:21تو لہذا وہ دہوائے کبرہ سے
36:23نصف انہار جسے عرف عوام میں
36:24زوال کہتے ہیں
36:25اس سے پہلے پہلے پڑھی گئی ہیں
36:26تو لہذا اس کا حکم وہیں تک محدود رہے گا
36:28آگے کے وقت میں
36:30فجر کی سنتوں کی قضا نہیں پڑھی جا سکتی
36:32اور دیگر اور نوازوں کی جو سنتیں ہیں
36:34ان کی قضا بھی نہیں ہوگی
36:36صرف فجر کی سنتوں کی قضا ہے
36:37اور وہ بھی اسی دن کے اندر
36:38زوال کے وقت سے پہلے پہلے
36:39ٹھیک ہے
36:41کل سمین آپ نے سوال کیا تھا
36:43مختصر طریقہ کیا ہو سکتا ہے
36:45قضائے علی کا
36:46یہ میں کل شامل کروں گی
36:47انشاءاللہ صاحب آپ کا بہت شکریہ
36:49اور استاذہ
36:51عالمہ سادیہ حبیب
36:52میں آپ کی شکریہ گزار ہوں
36:54اور عالمہ حفظہ بطول
36:56میں آپ کا بھی بیٹا شکریہ ادا کرتی ہوں
36:58اللہ تبارک و تعالی
36:59آپ دونوں کو بھی سلامت رکھے
37:01اور اس طرح خیر رہو بھی والی گفتگو
37:03آپ دونوں کرتی رہے
37:04سب آپ کا بہت شکریہ
37:05آپ نے خوبصورت اور تسلی بخش
37:08گفتگو ایز آلویز کی ہے
37:10ناظرین آپ لوگوں کا بہت شکریہ
37:11آپ لوگ کالز کرتے ہیں
37:12اور اپنی کوئریز
37:13اس پلیٹ فارم تک لے کے آتے ہیں
37:15آج کے لیے بس اتنا ہی
37:16انشاءاللہ کل بھی ہم
37:18عیادت اور تازیت
37:19کے احکام کے تعلق سے کرام کریں گے
37:22سلام علیکم
37:22برحمت اللہ
37:23بہر نصاب دیکھی آقا کے فرامی
37:30عوج کا مال پر ہے وہ تابندہ مزامی
37:36احکام اس مسیح کے خواتین دین کے
37:41کیا خوب ہے کس سلسلہ
37:47دین اور خواتین
37:49دین اور خواتین