- 10 minutes ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:30وَرْكَلْكَ پرگرام میں جو ہمارا پہلا سیگمنٹ ہوگا
00:33انتہائی سعادت تصور کرتے ہوئے
00:36آپ کے ذکر پر مشتمل ہوگا
00:38إنشاءاللہم ذکر کریں گے
00:40اور آپ سماعت فرمائیں گے
00:41وَرَوْا دَرَجَات GP sem
00:51بِالْتِفَاقِ
00:52عمت کا اتفاق ہے
00:54کہ ا عبدالالبشر بعد الانبیاء ہے
00:57یعنی نبیوں کے بعد
00:59انسانوں میں
01:00سب سے افضل ترین
01:02آپ کا مقام ہے
01:04اور صحابہ کرام
01:05اس پر متفق تھے
01:06اور بے شمار
01:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:09نے اپنے زمانے میں
01:10اپنی حیات طیبہ میں
01:12اس کی طرف
01:13اشارہ بھی فرمایا
01:14اور یاد رکھیں
01:15کہ جب امت
01:16کسی چیز پر
01:17متفق ہو جاتی ہے
01:18تو وہ کبھی
01:19گمراہی نہیں ہو سکتی
01:21اس لیے کہ
01:22رحمت قانین
01:23صلی اللہ علیہ وسلم
01:23so I have positive and other words, I have told you that
01:25I am not a lot about my amd, but I have not gotcha
01:32and then give me that
01:34I have to be able to go over the world
01:35as the name of the Amn valid
01:36so that you will help me
01:41which will help us
01:43which will help you
01:43in the world of death
01:44and if you have a good way
01:50then you will help us
01:52if you have an identity
01:53کا انکار کرنے والا ہوگا
01:55اور اس کے لئے آخرت میں عذاب ہے
01:57اس لئے اتفاق امت
01:59اجتماع امت یہ بہت ہی
02:01بڑی شریع دلیل ہوتی ہے
02:03جس پر اکثر ہمارے مناظر
02:05حضرات بھی توجہ نہیں کرتے ہیں
02:07کہ جب امت کو اللہ تعالیٰ نے کسی ایک
02:09چیز پر متفق کر دیا
02:11تو سمجھ لیجئے کہ حق اسی کے ساتھ
02:13ہوگا
02:14مسند امام احمد بن حنبل کی روایت
02:17ہے کہ وَمَا رَعَاءُ الْمُؤْمِنُونَ حَسَنًا
02:23اچھا ہے وہ
02:25اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے
02:27یعنی اللہ تعالیٰ اس امت
02:29کی میجورٹی کو جس چیز پر
02:31متفق ہونے کی توفق عطا فرمائے گا
02:33وہ اس کو محبوب سمجھ رہے ہوں گے
02:35وہ اللہ کے نزدیک بھی پسند دیدہ ہوگا
02:37تو اس لئے صدیق اکبر
02:39رضی اللہ تعالیٰ کو تمام انسانوں
02:41پر لیکن انبیاء علم السلام
02:43کے بعد ایک فضلت حاصل ہے
02:45لیکن یاد رکھیں کہ فضلت من
02:47کل الوجوہ نہیں ہے
02:49بلکہ مطلق افضلیت
02:51آپ اس کو کہہ سکتے ہیں
02:52من کل الوجوہ کا مطلب
02:54کہ جس بھی جہت کو لے لیں
02:56آپ سے افضل کوئی بھی نہ ہو
02:57ایسا نہیں ہوتا
02:59فضلتیں دو طرح کی ہوتی ہیں
03:01ایک جزوی فضلت ہوتی ہے
03:03ایک کلی فضلت ہوتی ہے
03:05کلی فضلت کا مطلب تو جیسے
03:07ہر چیز میں سب سے بلند و بالا
03:10سب سے افضل
03:11اور ایک ہوتا ہے کہ
03:13جزوی فضلت
03:14یعنی بعض چیزوں میں فضلت آپ کو نظر آئے گی
03:17اور بعض میں کوئی دوسرا
03:19اس سے فوق نظر آئے گا
03:20تو ایسا ہی ہے یہاں پر بھی
03:22کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
03:24اپنے اجتماعی کاملات اور فضائل کے اعتبار سے
03:27بلند و بالا ہیں
03:28یہ ہو سکتا ہے کہ ایک دیگر اور بہت سارے صحابہ
03:32بہت ساری وجوہات کی بنا پر
03:34کسی نہ کسی
03:35مسئلے میں
03:36کسی نہ کسی فضلت میں آپ سے فوق
03:39جیسے مولا علی کررم اللہ وجہہ الكریم
03:42آپ کے عقد میں
03:44بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
03:47اس اعتبار سے کہ نبی کریم کی
03:49سب سے چہیتی لادلی بیٹی آپ کے عقد میں ہیں
03:51آپ سے افضل کون ہوگا
03:53یا کس کو یہ سادت اور فضلت ملی
03:55تو امید ہے کہ آپ بات سمجھے ہوں گے
03:56اسی طریقے سے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
03:59کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز یہ ہے
04:01کہ آپ سابقون
04:03اولون میں ہیں
04:04یعنی وہ پہلے لوگ جو ایمان لائے
04:07جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:10پر اظہار اتمنان کیا
04:12آپ کی تصدیق کی
04:14اور مکی زندگی کو
04:16تصور میں لے کر آئیں
04:17قوم قرائش کے بارے میں غور کریں
04:20ان کا روب ان کا دب دبا
04:22اور ان کا دباؤ
04:23اس وقت جو ماحول تھا
04:26حالات تھے اس کو اپنے ذہن میں
04:28لاکر دیکھیں کہ پوری قوم
04:30سے بغاوت کر کے رحمت
04:32کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:33قدمین شریفین میں آ کر بیٹھ جانا
04:36اور آپ کی تائید کرنا
04:37کس قدر مشکل تھا
04:39تو مردوں میں سب سے پہلے
04:41آپ ایمان لے کر آئے
04:42اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں
04:45اس کی مدہ فرمائی
04:46اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ سورہ توبہ
04:48کی آیت نمبر سو ہے
04:50وَالصَّابِقُونَ الْاَوَّلُونَ مِنَ الْمُحَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ
04:55وَالَّذِينَ اتَّبَعُوْهُمْ بِإِحْسَانِ
04:57رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُ عَنْهُمْ
05:00کہ پہلے
05:00سب سے پہلے والے جو سبقت لے گئے
05:03پہلے ایمان لانے والے جو
05:04مہاجرین میں سے انصار میں سے تھے
05:06اور وہ لوگ جو اخلاص کے ساتھ
05:09بعد میں ان کے پیروکار ہوئے
05:11اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:12کہ
05:13رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُ عَنْهُمْ
05:15اللہ ان سے راضی
05:17اور وہ اللہ سے راضی
05:20وَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ دَجْرِ
05:22تَحْتَهَا الْأَنْحَارُ خَالِدِينَ فِيهَا
05:25اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:27کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے
05:28ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں
05:30جن کے نیچے سے
05:32نہریں جاری ہیں
05:33اور خَالِدِينَ فِيهَا
05:35عَبَدَا
05:36وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
05:39ذَلِكَ الْفَوْضُ الْعَظِيمِ
05:42اور یہ ہی بڑی کامیابی ہے
05:44تو اس کا مطلب یہ ہوا
05:46کہ
05:47صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:49چونکہ اولون سابقون میں ہیں
05:51تو اللہ تعالیٰ نے اعلان فرما دیا
05:53اللہ ان سے راضی
05:54یا اللہ سے راضی
05:55اور ان کے لئے
05:57باغات تیار ہیں
05:58یعنی جنت تیار
05:59اس میں ہمیشہ رہیں گے
06:00اس کا معلوم یہ ہوا
06:01اور یہ تمام
06:02صدیق اکبر کی ہی فضلت میں نہیں
06:04اور آپ غور کریں
06:05تمام صحابہ کے بارے میں ہے
06:07مہاجرین بھی
06:08اور انصار بھی
06:09اور جو ان کے بعد
06:10جیسے فتح مکہ کے بعد
06:12بہت سارے لوگ آئے
06:13تو اسی لئے
06:14جو اہل سنت ہیں
06:16ان کا یہ عقیدہ ہے
06:17کہ جو بھی صحابی ہیں
06:19صحابی اسے کہتے ہیں
06:21کہ جس نے حالت ایمان میں
06:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:25کو
06:25اپنی چشمان زاہری سے دیکھا
06:27یا ان کی صحبت اختیار کی
06:30یہ نابینا صحابہ کے لئے
06:31اشارت فرمایا گیا
06:32یا ان کی صحبت اختیار کی
06:34اور پھر حالت ایمان میں ہی
06:37ان کا انتقال ہوا
06:38وہ صحابی ہیں
06:39اور صحابہ کے لئے
06:41یہ بیان فرمایا
06:42اس کا مطلب یہ ہوا
06:43کہ ہر صحابی قطعی طور پر
06:45جنتی ہے
06:46وہ ضرور جنت میں جائے گا
06:48اور یہ میں بار بار
06:49اس نکتے کی طرف
06:50آپ کو اشارہ کرتا ہوں
06:51کیونکہ آج کل
06:52سوشل میڈیا پر
06:53اگر آپ
06:53مختلف بیانات سنیں گے
06:55تو غلط فہمیہ ذہن میں
06:56پیدا ہوتی ہیں
06:57اس لئے مضبوط دلائل
06:58کو اپنے ذہن کے اندر
06:59ہمیشہ رکھا کریں
07:01اللہ تعالی ہمارا
07:03عقیدہ مسلمانوں کا
07:04اللہ تعالی قدیم ہے
07:05ہمیشہ سے ہے
07:06اور اس کی تمام صفات
07:07بھی ہمیشہ سے ہیں
07:09اس کی صفات میں
07:10علم بھی ہے
07:11ارادہ بھی ہے
07:12اور کلام بھی ہے
07:14اس کا مطلب
07:15ابھی مخلوق پیدا بھی نہیں ہوئی
07:16روحیں بھی پیدا نہیں ہوئیں
07:18اور اللہ تعالی کا
07:19کلام بھی موجود ہے
07:20ارادہ بھی موجود ہے
07:21علم بھی موجود ہے
07:22اس کا مطلب
07:23اللہ تعالی جانتا ہے
07:24کہ کیا کچھ میں
07:25پیدا کرنے والا ہوں
07:26اور کیا کچھ ہوگا
07:28وہ اس کا علم بھی رکھتا ہے
07:29اور اس پر
07:30اس نے کلام بھی فرمایا
07:32اس کا مطلب
07:33یہ جو کلام
07:34جو ہم ابھی سن رہے ہیں اس کا جو مفہوم
07:35آپ کو حاصل ہو رہا ہے یہ کلام الہی ہے
07:37یہ ازل سے موجود تھا
07:39ابھی صحابہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے
07:41اور گویا کہ اللہ نے اعلان فرما دیا
07:43اس کے باوجود کہ اللہ تعالیٰ جانتا
07:46تھا کہ کیا کچھ معاملات ہونے والے ہیں
07:48رضی اللہ عنہم
07:49و رضی عنہم اللہ ان سے راضی
07:51واللہ سے راضی اور اللہ تعالیٰ نے
07:53ان کے لئے آخرت میں جنت میں ایسے باغات
07:55تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے
07:57نہرے جا رہی ہیں اس کا مطلب ہے سب کچھ
07:59جاننے کے باوجود بھی اگر
08:01وہ کوئی ایسا ہو کہ خدا نہ خواستہ
08:03کسی کے ایمان میں کوئی فرق پڑے
08:05تو اس کے لئے تو ایسا نہیں فرمایے گا اللہ تعالیٰ
08:08تو اس لئے تمام صحابہ اکرام
08:09جو حالت صحابیت میں دنیا سے
08:11رخصت ہوئے ان کے لئے انعام ہے
08:13کہ وہ جنت میں جائیں گے انشاءاللہ
08:15اور ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے تو
08:17اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور
08:19جانتا تھا اس لئے یاد
08:21رکھیں کہ ایسے معاملات میں
08:23کہ جہاں پر صحابہ اکرام
08:25علی مردوان کا تذکر آئے بہت
08:27ہی محتاط ہونا چاہیے عدب اور
08:29احترام کو قائم رکھنا چاہیے
08:31بعض لوگ جوش جسمے میں آ کر صحابہ اکرام
08:33کے بارے میں ایسے معاملات ذہن میں
08:35لے آتے ہیں کیونکہ سنتے ہر ایک جگہ پر
08:37ہیں تو وسوسے آ جاتے ہیں ان
08:39دلائل کو ذہن میں رکھیں یہ ہیں
08:41قرآنی دلائل باقی جو
08:43تاریخوں کے اندر چیزیں لکھی ہوئی ہیں
08:45تاریخی قطب کے اندر
08:47ان کی کوئی مطلب اتنی
08:49شرع حیثیت نہیں ہوتی ہے
08:51کیونکہ حدیثیں جو ایک ہے
08:53بڑی احتیاط سے جمع ہوئیں اور قرآن
08:55تو قطعی ہے ہی ہے
08:56تو اس کا مطلب ہے کہ قرآن قطعی حدیثوں میں
08:59احتیاط باقی کسی چیز میں احتیاط نہیں
09:01تو آپ اپنے دلائل
09:03کو محدود رکھیں قرآن و حدیث تک
09:06اسی طریقے سے صدیق
09:07اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو
09:13آپ کو سفر حجرت میں اپنے ساتھ رکھا
09:16صحابہ جب
09:17اللہ تعالی کا حکم آیا حجرت کا
09:19تو آپ نے بعض صحابہ کو حفشہ کی طرف
09:22بھیجا وہ حفشہ گئے حفشہ سے مدینہ
09:23کی طرف گئے بعض براہ
09:25راست مدینہ کی طرف گئے
09:27رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:29اور چند صحابہ پیچھے رہ گئے تھے
09:31تو کئی منتظر تھے کہ شاید پھر ہم
09:33سرکار کے ساتھ جائیں گے لیکن سرکار
09:36نے صلی اللہ علیہ وسلم
09:37حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
09:39کو یہ سعادت بخشی اور
09:41مولا علی کررم اللہ وجہہ
09:43کریم کو یہ سعادت بخشی کہ آپ نے
09:45فرمایا کہ اے علی آج
09:47تم میرے بستر پر لیٹ ہوگے اور
09:49صبح امانتیں فلان فلان کو
09:51پہنچا دینا کیونکہ اللہ تعالی
09:53نے آپ کو خبر دے دی تھی کہ
09:56کفار نے ارادہ کیا ہے
09:57کہ آپ کے حجرے
09:59کا محاصرہ کیا جائے
10:01اور جب آپ فجر کے لئے باہر نکلیں تو
10:03وہ سب کے سب آپ پر
10:05ایک ساتھ حملہ کر کے ماد اللہ آپ کو
10:07شہید کرنے کی سادش کرے
10:09تو وہ سب پہرہ دینے کے لئے
10:11رات کو پہنچ گئے اور سرکار
10:13صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو اپنی جگہ لٹایا
10:16اور ان کے سامنے سے
10:17نکلتے چلے گئے اللہ تعالی نے
10:19ان کی نگاہوں کو
10:22سوالے اندھا کر دیا
10:23اور سرکار کو وہ نظری نہیں آئے
10:25اور آپ چلے گئے بلکہ مٹی اٹھا کر پھیکی
10:27ان سب کے سروں پر مٹی گری
10:29تو مولا علی کو یہ سعادت
10:31حاصل ہے کہ آپ نے
10:32اس رات سرکار کے بستر پہ گزارنے کی
10:35سعادت حاصل کی
10:36اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالی نے
10:38یہ سعادت کہ آپ معیت رسول
10:41اختیار کیے ہوئے تھے
10:42اور یہ اگر آپ کتب اٹھا کے پڑھیں
10:45جو سرکار کے سیرت پر لکھی گئی ہیں
10:47کہ جب صدیق اکبر چلے ہیں
10:48تو کبھی سرکار کے پیچھے چلتے تھے
10:50اور کبھی آپ کے آگے چلتے تھے
10:52تو رحمت کورین صلی اللہ علیہ وسلم
10:54نے پوچھا کہ ابو بکر
10:56کیا تم اس لیے میرے پیچھے چلتے ہو
10:58کہ کوئی مجھ پہ پیچھے سے حملہ نہ کر دے
11:00اور اس لیے آگے بڑھ جاتے ہو
11:02کہ آگے سے حملہ نہ ہو جائے
11:04تو عرص کی رسول اللہ بالکل یہی بات ہے
11:06جب میں یہ خطرہ محسوس کرتا ہوں
11:08کہ شاید کوئی آگے ہے
11:09تو میں آگے آ جاتا ہوں
11:10تاکہ پہلے مجھ پر حملہ ہو
11:12آپ پر خدا نخواستہ آپ کو کوئی تکلیف نہ پہنچے
11:15اور جب میں پیچھے ایسا کچھ محسوس کرتا ہوں
11:17تو میں پیچھے آ جاتا ہوں
11:18تو یہ آپ کی بڑی کمال کی بات تھی
11:21کہ آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
11:24اتنا اظہار محبت فرمایا
11:26اور پھر
11:27غار سور کا وہ واقعہ
11:29جو بے شمار صیرت نگاروں نے لکھا ہے
11:32بعض لوگ اس کا بھی انکار کرتے ہیں
11:33ان کو چھوڑ دیجئے آپ
11:34صیرت نگاروں نے لکھا ہے
11:36کہ جب غار سور میں آپ داخل ہونے لگے
11:38تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی
11:41یا رسول اللہ آپ یہاں ٹھہریں
11:43پہلے میں اندر جاؤں گا
11:44ایسا نہ ہو کوئی کیڑا کاٹا کوئی ساپ ہو
11:46تو آپ اندر گئے اس کے چھرہ صفائی کی
11:48پھر دیکھا کہ جہاں جہاں تھوڑے بہت سراخ نظر آئے
11:51آپ نے اپنے کپڑا پھاڑ کر
11:53اس میں سراخوں میں بھر دیا
11:54اور ایک سراخ کوئی ایسا تھا
11:56جس میں اب مزید کوئی کپڑا نہیں تھا
11:58کہ آپ بھر دیں
11:59تو آپ نے اپنا انگوٹھا پیر کا اس کے ساتھ لگایا
12:02اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو بلالیا
12:04اور آپ بیٹھے
12:06سرکار آپ کے زانو پر سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے
12:09تو اس میں ایک ساپ تھا
12:11اور اس ساپ نے پھر آپ کے پیر اقدس میں ڈنگ مارا
12:14جس سے زہر جسم کے اندر پھیلا
12:16اور آپ کو تکلیف ہوئی
12:17اور آپ کے آنسوں نکل آئے
12:18اور رحمت کونین پر گرے
12:20اور سرکار نے پھر لعاب دہن اقدس لگا کر
12:22اس زہر کے اثر کو ختم کیا
12:25اللہ تعالیٰ ہمیں بھی
12:26ایسی ہی بہت بڑی بڑی سعادت یعطا فرمائے
12:28آمین
12:29انشاءاللہ چھوٹا سا بریک لیں گے
12:30ہمیں یقین ہے کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں
12:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:34کسی نے ایک question پوچھا تھا
12:35کہ امام صاحب رکو سے کھڑے ہوئے
12:38تو سمیع اللہ لمن حمیدہ کے بجائے
12:41صرف یوں کہہ دیا
12:42اللہ اکبر
12:43اور پھر اللہ اکبر کہتے ہوئی
12:45سجدے میں چلے گئے
12:46تو کیا حکم ہوگا
12:49دیکھیں سمیع اللہ لمن حمیدہ
12:51پھر سجدے کھڑے ہو جائیں
12:52ربنا ولک الحمد
12:54مقتدی کہتے ہیں
12:55اور اکیلے ہوں
12:55تو ہم دونوں ہی کہتے ہیں
12:56تو یہ سنت کریمہ ہے
12:58اب اگر اس کو چھوڑ کر
13:00اللہ اکبر کہہ دیا
13:01تو گویا کہ خلاف سنت ایک فیل ہوا
13:03لیکن اس پہ چونکہ
13:05نہ ترک واجب ہے
13:06نہ ترک فرض ہے
13:07نماز بھی ہو گئی
13:08اور سجدہ صاحب وغیرہ
13:09بھی لازم نہیں ہے
13:10یہ ہے کہ سنت کو
13:12تبدیل کر دیا گیا
13:13اس وجہ سے
13:14ثواب میں تھوڑی بہت کمی
13:15ہو سکتی ہے
13:16لیکن نماز اپنی جگہ
13:17بلکل درست ہے
13:20ایک بچے نے کہا
13:22کہ خاندان کے بڑوں کو
13:23اگر کچھ ان کی غلطی پر
13:26یوں کہیں
13:26کہ علماء نے
13:28یوں بیان فرمایا ہے
13:30تو وہ اس کو نہیں مانتے
13:31اور انکار کر دیتے ہیں
13:33بلکہ کہتے ہیں
13:34کہ یہ وہ لوگ ہیں
13:35جنہوں نے آج تک
13:36لوگوں کو
13:37فرقہ واریت میں
13:38تقسیم کیا ہوا ہے
13:40اور
13:41میدان کربلا میں
13:43جنہوں نے
13:44امام حسین
13:44رضی اللہ تعالی عنہ
13:46کو شہید کیا تھا
13:47وہ بھی دھاڑی والے تھے
13:48اور دینداری تھے
13:49اور اسی طرح
13:50وہ کہتے ہیں
13:51کہ سیاسی لیول کے لوگ
13:52جو ہیں بک جاتے ہیں
13:53اور فتوے تبدیل کر لیتے ہیں
13:54تو
13:55بچہ بھی یہ کہتا ہے
13:57کہ ان بڑوں کا مقصد یہ ہے
13:58کہ میں اچھے علماء سے بھی
14:00دور ہو جاؤں
14:01کبھی خیال آتا ہے
14:02کہ میں ان سے ہی دور بھاگ جاؤں
14:03کیا حکمیں شرع ہوگا
14:06دیکھیں ایسے کوئی بھی
14:07بڑے ہمیں سن رہے ہیں
14:08تو خدارہ
14:09اس طرح بچوں کو
14:11مزگائیڈ نہ کریں
14:12اور گمراہ نہ کریں
14:13اللہ تعالی نے تو خود
14:14واسط اور پر فرمایا
14:15کہ
14:19اللہ کا حکم مانو
14:20اس کے رسول کا حکم مانو
14:22اور ان کا جو تم میں حکم والے ہیں
14:24یعنی علماء
14:24مفتیان کرام
14:25مجتہدین
14:26جو لوگوں کی
14:28رہنمائی کا فریضہ
14:29سر انجام دیتے ہیں
14:30اگرچہ حاکم اسلام
14:31بھی اس میں شامل ہے
14:32لیکن پہلے زمانے میں
14:33حکماء جو بھی ہوتے تھے
14:35یعنی حاکم اسلام ہوتے تھے
14:36وہ سب کے سب عالم دین ہوتے تھے
14:38اس لئے ان کے بارے میں یہ ہے
14:40تو اللہ تو فرمایا
14:41ان کی اطاعت کرو
14:42اور آپ مختلف باتیں کہہ کر
14:44ان سے دور کریں
14:45اسی طریقے سے
14:48اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
14:49فَسْأَلُوا أَهْلَ ذِكْرِ
14:50اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
14:52اگر تم نہیں جانتے
14:54تو اہلِ علم سے پوچھو
14:55اور اہلِ علم کون ہیں
14:57علماء ہیں
14:58علماء بعمل ہوتے ہیں
14:59داڑی وغیرہ ہوتی ہے
15:00تو جن کے پاس
15:01اللہ تعالیٰ آنے کا حکم
15:02ارشاد فرمائے
15:03آپ انہیں کو بنا کر رہے ہیں
15:05اب میں ایسے لوگوں سے
15:06question کرتا ہوں
15:07جو یہ کہہ رہے ہیں
15:07کہ امام حسین کو
15:08شہید کرنے والے بھی
15:09داڑی والے اور دیندار تھے
15:11تو اگر یہی بنیاد
15:12بنا لی جائے
15:13کہ اب دینداروں
15:14اور داڑی والوں
15:16کوئی اتباع نہیں کی جائے گی
15:17کیونکہ امام حسین
15:18انہوں نے شہید کیا تھا
15:19تو تمام نبیوں کی بھی
15:20داڑی تھی
15:21صحابہ کرام کی داڑی تھی
15:22سب کے سب دیندار تھے
15:23تو کیا سب کو
15:24چھوڑ دیا جائے گا
15:25یہ کہ آپ نے
15:26دلیل دی ہے
15:27بلکہ غلط قسم کی
15:28اور اگر فرض کر لیں
15:29کہ کوئی داڑی والا
15:30کسی غلط کام میں
15:31ملووت ہے
15:32اس وجہ سے
15:33تمام داڑی والوں
15:34کو چھوڑ دیا جائے
15:34اگر آپ ہی کا
15:35ذابطہ لے لیا جائے
15:36تو بغیر داڑی والے
15:38بھی تو بہت سارا
15:38غلط کام کر رہے ہیں
15:39تو ان کو بھی بھی
15:40چھوڑنا چاہیے
15:58ان سے بھاگنے کے لئے
16:00بہانہ بنایا ہوا ہے
16:01بلکہ غلط طریقہ ہے
16:02اسی طریقے سے
16:03کہنا کہ ان لوگوں نے
16:04لوگوں کو
16:05فرقہ واریت میں
16:06ڈال رکھا ہے
16:08گروہ اور فرقہ
16:09ہمیشہ برا نہیں ہوتا
16:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:11کے دور میں
16:12دو گروہ رہے
16:13ایک مسلمان
16:14ایک کافر
16:15سرکار نے پردہ فرمایا
16:16تو مسائلیمہ
16:18کذاب نے
16:18نبوت کا دعویٰ کیا
16:20اور صدیق اکبر
16:21نے اس کے خلاف
16:22جہاد کیا
16:23منکرین زکاة پیدا ہوئے
16:25جو کلیمہ گو تھے
16:26ان کے خلاف
16:26جہاد فرمایا
16:27یہ دو گروہ بنیں
16:28تو کیا
16:29آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
16:30کہ کیا
16:31صحابہ اکرام نے بھی
16:32اگر اس طریقے سے کیا تھا
16:33وہ سب کے سب غلط تھے
16:35فرقہ واریت
16:36اس کو
16:37ایک غلط لفظ کے ذریعے
16:38تعبیر کی جاتا ہے
16:39لیکن گروہ
16:40گروہ بن جانا
16:41جبکہ حق ایک طرف ہو
16:42تو کیا
16:43ناحق کے ساتھ ملیں گے
16:44لازم بات ہے
16:45کہ ناحق کو چھوڑا جائے گا
16:46دو گروہ بنیں گے
16:47اب دیکھنے والا کہے
16:49دیکھیں جی
16:49ٹکڑوں میں بڑھ گئے ہیں
16:50کیوں بڑھ گئے ہیں
16:51کون صحیح موقف اختیار کیے ہوئے ہیں
16:53یہ آپ کی ذمہ داری ہے
16:55نہ یہ کہ
16:55ایک صحیح غلط ہے
16:57فرض کر لیں
16:57تو ہم کہیں
16:58صحیح کو بھی چھوڑتے ہیں
16:59غلط کو بھی
16:59کیونکہ ٹکڑوں میں بڑھ گئے ہیں
17:00پیچھے ہڑ گئے
17:01اب جب آپ پیچھے ہڑ گئے
17:03تو سوچئے
17:03پہلے دو تھے
17:04اب تین ہو گئے
17:05آپ نے خود بھی تو
17:06فرقہ واریت کیے
17:07تیسرا گروہ
17:07تو آپ کا بن گیا
17:09فرقہ کا مطلب
17:10گروہ بن جانا
17:10اپنا نظریہ قائم کر لینا
17:12پیچھے ہڑ جانا
17:13تو یہ آپ کا بھی
17:14ایک اپنا گروہ ہے
17:15اگر وہ فرقہ واریت
17:17کے وجہ سے
17:17قابل گریفت ہیں
17:19اور آپ اس میں
17:19حق اور نہاق
17:20دیکھنے کے لئے
17:21تیار نہیں ہیں
17:21تو پھر آپ کی بھی
17:23آخرت میں گریفت ہوگی
17:24اسی طرح یہ کہا
17:25کہ
17:26سیاسی لیول کے لوگ
17:27بگ جاتے ہیں
17:28فتوہ تبدیل کر لیتے ہیں
17:29اگر فرض کر لیں
17:30کسی فرد واحد نے
17:31کوئی ایسا کیا بھی ہو
17:32آپ کی دانست کے مطابق
17:34یہ فتوہ بدل لیا ہو
17:35ہوا ہوگا
17:36ٹھیک ہے
17:36لیکن کیا اس کی وجہ سے
17:38تمام دینداروں
17:39کو برا کہہ کر
17:40ان کی پیروی کرنا
17:42اور ان کے بارے میں
17:43جو قرآنی حکم ہے
17:44کہ ان کی اطاعت کریں
17:45اس سے پیچھے ہٹ جانا
17:46جائز ہوگا
17:48یہ کہنا چاہتے ہیں آپ
17:49تو پھر وہی ہم
17:50بات کہیں گے
17:51آپ جس آفس میں
17:52کام کرتے ہیں
17:52جہاں آپ کاروبار کرتے ہیں
17:54جس محلے میں آپ رہتے ہیں
17:55جس خاندان سے
17:56آپ کا تعلق ہے
17:56سارے فرجتیں وہاں پر
17:57کوئی ایک بھی آدمی
17:59برا نہیں ہے
17:59اگر ہے تو جس طرح
18:01چند لوگوں کی وجہ سے
18:02پورے دینداروں سے
18:03ہٹ جانا جائز
18:05تو خود آپ سے بھی
18:06ہٹ جانا جائز ہونا چاہیے
18:07اس لئے اس قسم کی
18:09یہ خرافاتیں جو ہوتی ہیں
18:10اصل میں
18:10دین کی پابندیوں سے
18:12راہ فرار اختیار کرنے کا
18:15انتہائی بھونڈا قسم کا
18:16بہانہ ہے
18:17کہ غالب دل کے بہلانے
18:18کو یہ خیال اچھا ہے
18:20کہ جی ہم تو اس لئے نہیں آتے
18:21جی ایسا ایسا ایسا ہے
18:22تو آپ تو بڑے فرشتیں ہیں
18:23ماشاءاللہ
18:24کبھی آپ سے کوئی خطا نہیں ہوئی ہوگی
18:25تو اس کا مطلب ہے کہ
18:26اگر آپ بھی خطاکار ہیں
18:28تو پھر آپ کی زوجہ
18:29آپ کی اولاد
18:30آپ کے دیگر
18:32قریبی متعلقین کو بھی
18:33آپ سے دور ہونے کا حق حاصل ہے
18:34انہیں حق دیں گے آپ یہ
18:36نہیں دیں گے
18:36اس لئے ذہا سمجھئے اس بات کو
18:38بہرحال میں بچے
18:39اسے گزارش کرتا ہوں
18:40کہ آپ ان سے دور نہ ہوں
18:41آپ ان کا عدب احترام
18:42پھر بھی ملوز رکھیں
18:43ہمارا اسلام بہت اچھا ہے
18:45کہ اس قسم کے لوگ
18:46جو اسلام کو بدنام کر رہے ہوتے ہیں
18:48اسلام پھر بھی ان کا پردہ رکھتا ہے
18:49اور بچوں کو عدب کی تلقین کرتا ہے
18:51آپ پیار محبت سے
18:53عرض کرتے رہے
18:53مانیں ٹھیک
18:54نہ مانیں
18:54بحث نہ کیا کریں
18:56ان کے پاس سے ہٹ جائیں
18:57انشاءاللہ آخرت میں
18:58آپ بری زمہ ہوں گے
19:00یہ بڑے قابلِ گریفت ہوں گے
19:02ایک بہن نے پوچھا تھا
19:04کہ میرا دس سالہ بچہ ہے
19:06وہ میرے موبائل میں
19:07گیمز وغیرہ کھیلتا ہے
19:08تو موبائل مانگتا ہے
19:09میں نے ایک دو گھنٹے
19:11اس کے لئے مختص کیے ہوئے ہیں
19:12وہ کھیلتا ہے
19:21مکمل طور پر نہ دوں
19:22یا ماروں
19:23یا فقط سمجھانے پر اکتفا کروں
19:27دیکھیں
19:28نہ تو آپ ماریں
19:29اور نہ مکمل طور پر دور کریں
19:31وجہ اس کی یہ ہے
19:32کہ آپ کے صرف گھر سے ہی
19:34بچہ کوئی محول
19:35کا اثر قبول نہیں کر رہا
19:37وہ اسکول بھی جاتا ہے
19:38دوستوں کے درمیان جاتا ہوگا
19:39ان کے پاس ڈیوائسز ہوں گی
19:41وہ گیم کھیلتے ہوں گے
19:42دیگر چیزیں
19:43اگر آپ مکمل طور پر نہیں دیں گی
19:45بچہ ان کے پاس جائے گا
19:46احساس کم تری بیدار ہوگا
19:47وہ زیادہ اس کے اندر
19:49بغاوت کا مادہ پیدا ہوگا
19:51کہ میرے پیرنٹس
19:51مجھے کوئی چیز نہیں دیتے
19:52دیکھیں سب کو ملی ہوئی ہے
19:54یہ تو ٹھیک نہیں ہے
19:55ہاں آپ لیمیٹیشنز قائم کریں
19:57آپ اس کو پیار محبت سے سمجھائیں
19:58کیونکہ تھوڑا بہت
19:59کھیلنا وغیرہ
20:00اور بہتر تو یہ ہے
20:02کہ وہ جسمانی
20:03فٹنس سے متعلق
20:05جو گیمز ہیں
20:05وہ اختیار کریں
20:06فزیکل فٹنس سے متعلق
20:07یہ تو ویسی برین کو
20:09بڑا متاثر کر دیتے ہیں
20:10گیمز وغیرہ
20:11مسلسل
20:12اس پہ کنسٹیشن
20:13پھر وہ دماغ
20:14حتیٰ کہ کھاتے ہوئے بھی
20:15بچے کچھ نہ کچھ کر رہے ہوتے ہیں
20:16اور یہ ڈاکٹرز کہتے ہیں
20:17کہ یہ بلکل ٹھیک نہیں ہوتا
20:19تو اس لیے کوشش کریں
20:20کہ بچے کو تھوڑا
20:21جیسے جیسے بڑا ہو شعور دیتے جائیں
20:23اور کوئی فزیکلی
20:24کوئی گیمز وغیرہ ہوں
20:26جس معنی مشقت کے اس میں لگائیں
20:29لیکن تھوڑا بہت
20:30ٹائم اس کا دے دیں
20:31تاکہ وہ
20:33مزید بغاوت کی طرف نہ آئے
20:34ورنہ وہ اس کو
20:35شاید آپ کی ہدایت کو
20:36قبول نہیں کرے گا
20:37تو انشاءاللہ اللہ تعالی
20:38بہتر کرے گا
20:39لیکن بہت زیادہ
20:40وقت کے لیے نہ دیں
20:41واقعی نقصان کا باعث ہے
20:42ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
20:44پہلے کال لیں گے
20:45السلام علیکم
20:48جی فرمائے
20:52میرے ایک سواد ہے
20:54بسیکلی
20:55یہ ہے کہ
20:56میڈیکل ایشیوز کی وجہ سے
20:57کچھ ڈاکٹرز نے ہمیں
20:58مشورہ دیا
20:59مجھے میری بائیٹ کو
21:00کہ جو آپ ہیں
21:02آپ اپن آئی ایف کروا لیں
21:04مطلب علاق کیلئے
21:05تو کچھ
21:06لوگوں سے ہمیں
21:07جان پرستان والے
21:08لوگوں سے کچھ
21:10چیزیں سننے گھمیل رہی تھیں
21:11کیا آئی
21:12چلی میں بتاتا ہوں
21:13انشاءاللہ
21:13ایک اور کالا ہے
21:15السلام علیکم
21:17السلام
21:17مفتب اگر
21:18میرے دو سوال ہے
21:19اگر جمعہ کی
21:21سنتے پڑھتے ہوئے
21:22خطبہ شروع ہو جائے
21:22تو کیا وہیں
21:23تو سلام پھیر کر
21:24سنتے بعد
21:25خطبہ سننا چاہیے
21:26اور سنتے بعد میں
21:27ادا کرنی چاہیے
21:28یا کہ سنتے پوری
21:29کرنی چاہیے
21:30اور اگر کوئی امام
21:31اس طرح کہے
21:32جمعہ کے بیان میں ہی
21:33مسئلہ بیان کرتے ہوئے
21:34کہ مقتلی کو
21:37لوگوں کو
21:37سلام پھیر دینی چاہیے
21:38اور خطبہ سننا چاہیے
21:39اور سنتے بعد میں
21:40اس کے پیچھے جمعہ
21:41یا باقی نمازیں
21:43پڑھنے کے حوالے میں
21:43کیا حکم
21:44چلیں اور
21:47اللہ اکبر کہنے سے پہنے
21:50شاید آپ کا آخرین
21:51مجھے سنا
21:53دیکھیں اگر
21:54کوئی میڈیکلی پرابلم ہے
21:55جس کی وجہ سے
21:56کسی کی وائف
21:57کا حمل نہ ٹھیر رہا ہو
21:59تو ایسا کوئی بھی
22:01طریقہ اختیار کرنا
22:02جو خلاف شرعہ نہ ہو
22:04اور اس میں
22:05دونوں کے لیے
22:06جسمانی طور پر
22:07کوئی ضرر
22:08اور تکلیف کا پہلو نہ ہو
22:09کوئی سائی ڈیفیکٹس وغیرہ نہ ہو
22:11وہ اختیار کیا جا سکتا ہے
22:13لیکن ایسا کوئی بھی طریقہ
22:15کے مثال کے طور پر
22:16جس میں زوجہ کو
22:17کسی کے سامنے
22:18چاہے فیمیل ڈاکٹری کیوں نہ ہو
22:20اپنا ستر کھولنا پڑے
22:22اور وہ کوئی ایسی شرعی
22:23بہت بڑی ضرورت بھی نہ ہو
22:25تو وہ منع کیا جائے گا
22:26کیونکہ ستر کھولنا حرام ہوتا ہے
22:28تاکہ ایک عورت بھی
22:29دوسری کے سامنے
22:30بلا ضرورت ستر نہیں کھول سکتی
22:32عورت کا عورت کے لئے
22:33ستر یعنی جسم کے چھپانے کا حصہ
22:35ناف کے نیچے سے لے کر
22:37گھٹنے کے نیچے تک کا حصہ ہوتا ہے
22:39یہ فرض ہے
22:39ایک عورت بھی دوسری عورت سے چھپائے گی
22:41اور یہ جو آپ نے طریقہ کار وغیرہ
22:43بیان کی ہیں
22:44دیگر جو بھی ہوتے ہیں
22:45ان میں کوئی چانسز ہنڈر پسنٹ نہیں ہوتے
22:47ففٹی ففٹی چانسز ہوتے ہیں
22:48کئے لوگ ہمیں بتاتے ہیں
22:50کہ تین تین چار چار مرتبہ
22:51ہم نے سب کچھ معاملات کیے
22:53لیکن حمل نہیں ٹھیرا ہے
22:54اب حمل ٹھیرا نہیں
22:56چانسز ففٹی ففٹی ہیں
22:58کوئی ہنڈر پسنٹ بھی نہیں ہیں
22:59اور ستر کھولنا
23:01اور ایک حرام کام کرنا
23:02یہ یقینی اور قطعی طور پر ہو رہا ہے
23:04تو موہوم چیز کے لئے
23:06کسی حرام کام کے کرنے کی
23:07اجازت نہیں ہوتی ہے
23:09اس لئے ہم یہ گزارش کرتے ہیں
23:10کہ سبر و تحمل کریں
23:11بعض کوئی مخصوص صورتیں ہوتی ہیں
23:13کہ جس میں
23:14مطلب ہم دو ضرر دیکھتے ہیں
23:16کہ اب یہ ہم اس لئے
23:18بعض اوقات بیان نہیں کرتے
23:19کہ لوگ اسی میں سے چیزیں نکالتے ہیں
23:21بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
23:22لیکن چلیں بھارن میں عرض کرتا ہوں
23:24کہ بعض اوقات بچیاں ایسی ہوتی ہیں
23:25کہ ایسے خاندان میں ہوتی ہیں
23:27کہ اگر حمل نہیں ٹھیر رہا
23:28اور حالکہ بیٹے کا بھی قصور ہوتا ہے
23:30لیکن تمام تر بہو کے اوپر ڈال کر
23:32ٹونٹنگ کرنا
23:33اس کو بار بار تنز کرنا
23:36اور اتنا زیادہ
23:37وہ بچے ڈپریسٹ ہو جاتی ہے
23:39کہ بیمار ہو جاتی ہے
23:40دماغ کے رنگیں کھچنے لگ جاتی ہیں
23:42اور بہت
23:43یعنی صبر کرنا مشکل ہو جاتا ہے
23:45اور اسی طرح بعض اوقات
23:46شہر کا رویہ انتہائی نامناسب ہو جاتا ہے
23:48کہ میں طلاق دے دوں گا
23:49میں کوئی کر دوں گا
23:50وہ کر دوں گا
23:51اس میں بچی بہت زیادہ ڈپریسٹ ہو جاتی ہے
23:53اور اس وقت اگر
23:54اس قسم کے چیزوں کی
23:56اجازت دے کر
23:57وقتی سہارا بھی نہ دیا جائے
23:59تو ہو سکتا ہے
24:00بعض بچے ہیں
24:00تو خودکشی کا سوچنے لگ جاتی ہیں
24:02بہت بہت زیادہ ڈپریسٹ ہو کر
24:07بہت خراب حالت میں چلی جاتی ہیں
24:09ایسی صورت میں پھر کہا جاتا ہے
24:11کہ چلیں
24:11اب یہ دو نقصان سامنے آگئے
24:13اس بڑے نقصان سے بچانے کے لئے یہ
24:15لیکن اگر کوئی نورمل حالت میں ہے
24:17سبر کر سکتا ہے
24:18بعض ایسی مجھے ایسے سے
24:20مرتب کپلز ملے ہیں
24:21جو بالکل سبر سے
24:23اللہ تعالی کی رحمت کا انتظار کرتے ہیں
24:25اور کہتے ہیں
24:25کہ ہم کوئی حرام کام نہیں کریں گے
24:27غلط کام نہیں کریں گے
24:28تو پھر اگر کوئی ایسا ہے
24:29تو اس کو بالکل احتیاط ہی کرنی چاہیے
24:31اس قسم کے کسی چیز میں انوالو نہ ہو
24:33اللہ تعالی کرم فرمائے گا
24:36ایک مختصر سا مزید بریک لیں گے
24:37ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
24:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:41ایک بہن نے یہ کوئسن کیا تھا
24:44کہ اگر کبھی میری سوتے میں آنکھ کھل جائے
24:47اور میں واشروم وغیرہ چلی جاؤں
24:49یا بچوں کو دیکھنے کے لئے اٹھوں
24:51یعنی وہ ایک
24:52کسی خاتون کا مسئلہ پوچھ رہی تھی
24:54کہ اگر اس کا شہر اس پر الزام لگا دے
24:57کہ تم بری نیت سے اٹھی اٹھتی ہو
24:59یعنی کسی نے کسی غلط مقصد کے خاطر اٹھتی ہو
25:03جیسے کسی کے ساتھ
25:04کوئی ریلیشن وغیرہ کی وجہ سے
25:06وہ کہتی ہیں کہ دس سال سے یہی مسئلہ ہے
25:09لیکن آج تک وہ میرے شخزبن
25:11کوئی ثبوت فراہم نہیں کر سکے
25:13تو کیا اس بات کو بنیاد بنا کر
25:16اگر میرے شوہر مجھ سے جسمانی تعلق
25:18قائم کرنے کی خواہش کریں
25:20تو میں ان کو منع کر سکتی ہوں
25:21اس غصے کی وجہ سے
25:23یا ان الزام تراشیوں کی وجہ سے
25:24اور باقی سارے فائدے وہ مجھ سے لیتے رہتے ہیں
25:27لیکن وہ اس طرح الزام تراشی کرتے ہیں
25:29کیا حکمیں شرع ہوگا
25:31دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:33نے سفر میراج میں کچھ لوگوں کو
25:35شدید قسم کے عذاب میں مبتلہ دیکھا
25:37اور جب وجہ پوچھی تو بتائے یہی
25:39کہ یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں پر
25:41جھوٹے بہتان لگایا کرتے تھے
25:43تو اس لیے بعض یہ شوہر حضرات ہوتے ہیں
25:46بہت ہی زیادہ شکی مزاج ہوتے ہیں
25:48شوہر کو نگاہ رکھنے میں
25:50حرج نہیں ہے اچھی بات ہے
25:51کہ چلیں شیطان کو موقع نہ ملے
25:53لیکن اس لیے نظر رکھنا میں
25:56تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کو
25:57یقین کے درجے تک پہنچا کر ایک الزام
26:00کی شکل دے دینا کہ تم اسی نیت سے
26:02اٹھتی ہو یہ غلط چیز ہوتی ہے
26:03کسی کی بہن کسی کی بیٹی پہ
26:06اس طرح الزام نہیں لگایا جاتا
26:07اگر آپ کا داماد آپ کی بیٹی کے بارے میں
26:09ایسی بات بولے تو
26:11اگر آپ کا بہن ہو یا آپ کی بہن کے بارے میں
26:13یہی خیال رکھے تو
26:15تو آپ یہی کہیں گے یار کوئی ثبوت فرام کرو
26:18نہیں تو تم میری بہن پہ شکل رہو
26:19میری بیٹی پہ شکل رہو
26:20تو جو زوجہ ہے وہ کسی کی بہن
26:22یہ بیٹی نہیں ہے
26:23اس لیے ایسا کرنا حرام اور گناہ کبھی رہا ہے
26:26جبکہ زوجہ کا دعویٰ یہ ہے
26:27کہ دس سال سے کبھی کوئی ثبوت فرام نہیں کیا
26:29تو یہ شوہر غلط کر رہے ہیں
26:31اس کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
26:32توبہ کرنی ہوگی
26:33ورنہ میدانِ معاشر میں ہوگا یہ
26:35کہ زوجہ یہاں کھڑی ہوگی
26:36حضرت یہاں کھڑے ہوں گے
26:38الزام ثابت کریں
26:39کرنی سکے گا
26:40ان کی نیکیاں نکال کر بیوی کے نام عمال میں
26:43حساب کتاب ہوگیا ٹھیک
26:44ورنہ اس کی بیوی کی برائیاں نکال کر
26:46اس کے نام عمال میں
26:47اور یہ جہنم میں
26:49اور بیوی جنت میں
26:50اس طرح جتنے ہمارے بھائی
26:53بغیر کسی ثبوت کے بیویوں پر الزام لگا رہے ہیں
26:55ان کو سوچنا چاہیے
26:56لیکن اس کے باوجود یاد رکھیں
26:58کہ جسمانی تعلق کے لئے
27:00زوجہ کو بلانا
27:01یہ شوہر کا ایک حق ہے
27:03اور یہ اتنا زبردست حق ہے
27:05میں نے پہلے بھی اس کی کئی وضاحتیں کی ہیں
27:07کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:09کہ اگر شوہر اپنے زوجہ کو اپنے پاس بلائے
27:11اور وہ اس کے پاس نہ آئے
27:12یعنی کوئی عذر نہ ہو پھر بھی نہ آئے
27:14تو ساری رات اس پر فرشتے لانت کرتے رہتے ہیں
27:18اس لئے میں اپنی ایسی بہنوں سے گزارش کروں گا
27:29کہ اگر وہ اللہ کی نافرمانی کر رہا ہے
27:32تو آپ اللہ کی نافرمانی کی طرف نہ آئیں
27:34آپ اچھا رویہ رکھیں
27:36اللہ آپ کو دنیا میں بھی عزت دے گا
27:38اور انشاءاللہ آخرت میں بھی آپ سرخرو رہیں گی
27:41لیکن اگر ان تمام باتوں کو بنیاد بنا کر
27:44بہرحال شوہر کے حق میں
27:45اس وجہ سے اس جہد سے قطاعی کی مرتقیبہ ہوئیں
27:48تو آپ گناہ کبیرہ کی مرتقیب ہوں گی
27:51اور اس پر آخرت میں گریفت ہوگی
27:53ایسا ہرگز نہ کیجئے
27:54ایک بھائی نے پوچھا تھا
27:57کہ میری جوٹی ایمرجنسی وارڈ میں ہوتی ہے
27:59بعض وقت مریض کی حالت
28:01اتنی تشویشناک ہوتی ہے
28:03کہ اس کے پاس سے ہٹ کر جانا
28:05سمجھ لیں حلاکت ہے اس کی
28:06اور وہی وقت جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے
28:09تو اب میں کیا اختیار کروں
28:10میں مریض کے پاس رہوں
28:12یا جمعہ کے لئے چلے جاؤں
28:14اور کیا یہ نوکری کرنا میرے لئے شرعن جائز ہوگا
28:16کہ نہیں
28:17دیکھیں نوکری کرنا تو آپ کے لئے
28:19بالکل شرعن جائز ہے
28:21اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
28:22کیونکہ ہمیشہ ایسے کیسز نہیں ہوتے ہیں
28:24اس سے کم درجے کے بھی ہوتے ہیں
28:25ہمیشہ جمعہ کی دن کیسز نہیں آئیں گے
28:27اس کے علاوہ بھی ہوں گے
28:28تو بہرحال جوب تو آپ کی بالکل جائز ہے
28:30اس میں مسئلہ نہیں ہے
28:31اب یہ شرعی مسئلہ یاد رکھئے
28:33کہ جب اس قسم کے معاملات آ جائیں
28:34کہ ایک طرف اللہ کا حق ہو
28:36اور ایک طرف بندے کا حق ہو
28:39اور ان میں سے کسی ایک کو
28:41آپ کو اختیار کرنا مجبوری ہو جائے
28:43تو پھر بندے کے حق کو فوقت ہوتی ہے
28:45اور اللہ تعالیٰ کے حق کو ہم
28:47فی الحال ایک طرف کر دیتے ہیں
28:50اس لئے نہیں کہ اس کی اہمیت کم ہے
28:52یقین اللہ کا حق ہی اہمیت رکھتا ہے
28:54بندے کا حق کم ہے
28:55لیکن یہاں جو بنیاد بنائی ہے فقہہ نے
28:57وہ محتاج اور غیر محتاج ہونے کے اعتبار سے ہے
29:01کہ اگر آپ جمعہ ترک بھی کر دیتے ہیں
29:04تو ایسا نہیں کہ کوئی اللہ کا نقصان ہوگا
29:06وہ اس کا محتاج تھا ایسا نہیں
29:08لیکن اگر آپ بندے کو چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
29:10تو بندہ آپ کی ٹریٹمنٹ
29:12آپ کی توجہ کا محتاج ہے وہ ہلاک ہو جائے گا
29:14لہٰذا اس کی محتاجی کا لحاظ کر کے
29:16آپ اس کے پاس رہیں گے
29:17اگر جمعہ بعد میں مل جائے ٹھیک
29:19ورنہ پھر آپ زہر پڑھیں گے
29:21جیسے بعض ڈاکٹرز ہم سے پوچھتے ہیں
29:23کہ آپریٹ ہم کر رہے ہوتے ہیں
29:24مریض کو چھوڑ کے جانے سکتے ہیں
29:26پانچ پانچ گھنٹے چھے چھے گھنٹے کے بعد
29:28آپریشن ہوتے ہیں اور بیچ میں فرض
29:30نماز کا وقت جا رہا ہوتا ہے
29:32اتنا بھی وقت نہیں ہوتا کہ ہم فرائض ادا کر لیں
29:35تو کیا ہم نماز چھوڑ سکتے ہیں
29:37تو بالکل اگر اس طرح کے کیسز ہیں
29:38کہ آپ تھوڑی دیر بھی چھوڑ کے جائیں گے
29:40تو مریض کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
29:42تو آپ نماز قضاء کر سکتے ہیں
29:44پہلے مریض پہ توجہ کریں
29:45وقت باقی ہے تو ادا کر لیں
29:47ورنہ بعد میں قضاء کر لیں
29:48انشاءاللہ عزوجل آپ کی آخرت میں
29:51کوئی گریفت نہیں ہوگی
29:52ایک معنی پوچھا تھا
29:54کہ ہمارے یہاں مردے کو دفن کرنے کے بعد
29:57قبر کے اطراف میں
29:58لال مرچ کا پاورڈر چھڑک دیتے ہیں سارا
30:02اور اس کے اوپر تھوڑی مٹی ڈال دیتے ہیں
30:04اور اس کی لوجک یہ ہے
30:05کہ یہاں نیولے وغیرہ بہت زیادہ ہیں
30:07وہ قبر کے پاس آکے
30:08اس کو کھودنے کی کوشش کرتے ہیں
30:10جب مرچے ہوتی ہیں
30:11تو اس کی دھانس سے بھاگ جاتے ہیں
30:12تو کیا یہ اس طریقے سے
30:14میت کو محفوظ رکھنے کے قضد و ارادے سے
30:17مرچ رکھنا شرن جائز ہے کے نہیں
30:20دیکھیں واقعی اگر نیولے وغیرہ ہیں
30:22اور آپ کے اس ٹوٹکے سے وہ بھاگتے ہیں
30:24واقعی
30:25کیونکہ یہ جانور بہت تیز ہوتے ہیں
30:27ایک چھلانگ لگا گے سیدھے جائے گا
30:28وہ قبر کے اوپر اور قبر سے خود کے اندر چلے جائے گا
30:31یہ تو مطلب ہے کہ بہت ہی مشکل ہے
30:33کہ آپ یہ سمجھیں وہ کوئی چونٹی نہیں ہے
30:35کہ خالی آپ ڈالیں تو چونٹی ایک ہی رستے سے آئے گی
30:37نیولہ بہت تیز ہوتا ہے
30:39اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ اس سے کوئی موتت بھی
30:41فائدہ ہوگا لیکن بہرحال اگر آپ سمجھتے ہیں
30:43تو پھر ایسا ڈالیں کہ جو قریب سے گزرے
30:45اس کا پاؤں اس مرچ کے اوپر نہ پڑے
30:47کیونکہ وہ اللہ کی نعمت ہے
30:48قریب قریب بالکل قبر کے ڈالیں
30:50اگر اتمنان قلب کے لئے کرنا چاہتے ہیں
30:52لیکن بہرحال نیولہ اس سے نہیں رکے گا
30:55اگر اس نے قبر میں جانا ہے تو وہ جائے گا
30:57اس لئے بہتر یہ ہوتا ہے کہ آدمی نیک عامال کرے
31:00اللہ تبارک و تعالی کی فرما برداری میں
31:02اپنے وقت کو صرف کرے
31:03اور سورہ یاسین یاد کرے
31:05سورہ ملک یاد کرلے
31:06اگر پوسیول ہو تو ان کو پڑھتا رہے
31:08اللہ تعالی خبر میں
31:10کرم فرمایے گا
31:11کیڑے مکوڑوں اور اسی طریقے سے
31:13اس طرح کے چیزوں سے محفوظ رکھتا ہے
31:15ورنہ یہ ٹوٹ کے وٹ کے بہت ہی مشکل ہے
31:18کہ بچائیں
31:18بہرحال تفصیل ہم نے آپ کو عرض کر دی ہے
31:20ایک بھائی نے کہا کہ میں بہر کے ملک میں رہتا ہوں
31:23یہاں پر ہم لوگ آپس میں
31:25ایک دوسرے سے کھانے پینے کی چیزیں
31:27مانگ لیا کرتے ہیں
31:28کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میرے گھر میں
31:30کوئی دال وغیرہ پکی ہوتی ہے
31:31اور کسی کے ہاں چکن وغیرہ پکا ہوا ہے
31:33مجھے پتا چل جائے
31:34تو میں مانگ لیتا ہوں
31:35لیکن پھر میں سوچتا ہوں
31:37کہ میں اللہ نے سب کچھ دیا ہے
31:38پھر بھی میں مانگ رہا ہوں
31:40اور مانگ کے کھا رہا ہوں
31:41تو یہ اس سے کہیں
31:42اللہ نراض نہ ہو جائے
31:43تو کیا یہ ٹھیک ہے کہ نہیں
31:44اور یہ گناہ ہے یا نہیں
31:47دیکھیں کبھی کبھار
31:48جو محبت میں
31:50پیار میں
31:50ایک دوسرے سے چیزیں
31:51مانگ لیا کرتے ہیں
31:52اس میں کوئی حرج نہیں ہے
31:53یہ تو ہمارے ہاں چلتا ہے
31:55جو سوال کرنا اور مانگنا
31:57شریعت نے منع کیا ہے
31:58وہ یہ ہے
31:59کہ ایک تو بلا ضرورت ہو
32:00دوسرا لالچ کے اندر ہو
32:02تیسرا وہ آپ کے لیے
32:04سبب زلط بن جائے
32:05کہ دوسرے دھدکار ہیں
32:06آپ کو برا بھلا کہیں
32:07جیسے بعضوں کو
32:08ہر وقت مانگنے کی عادت ہوتی ہے
32:10سگرٹ دینا
32:10پیسہ دینا
32:11پین دے دینا
32:11یا یہ دے دینا
32:12لوگ اتنے ان سے
32:14بیزار ہو جاتے ہیں
32:14اس مانگتے سے
32:15کہ دور سے آتا ہے
32:16کہتا ہے
32:16یہ آگیا مانگنے والا
32:17اس سے بھاگو بھائی
32:19اتنا اپنے آپ کو
32:19ظلیل کر دینا
32:20یا وہی جسے شرعی
32:22یہ جو باہر فقیر ہوتے ہیں
32:23غیر شرعی مانگ رہے ہوتے ہیں
32:25اور لوگ ان کو
32:25مسلسل برا بھلا کہہ رہے ہوتے ہیں
32:27اور مقام زلط پر ہوتے ہیں
32:28اس طرح کا مانگنا منا ہے
32:30ورنہ کچھ چیزیں
32:31کھانے کی طلب کر کے
32:33مانگ کر کھانا
32:34یہ تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
32:36سے بھی ثابت ہے
32:37جیسے حضرت بریرہ
32:38رضی اللہ عنہ کے گھر گئے
32:40انہوں نے کچھ رکھا
32:41سرکار نے فرمایا
32:42جو ہانڈی پہ پک رہا تھا
32:43وہ میں اپنے سامنے نہیں دیکھ رہا
32:45انہوں نے ارس کیا
32:45صلی اللہ ہمیں کسی نے
32:47بکری صدقہ کی تھی
32:48سرکار نے فرمایا
32:50کہ وہ تمہارے لئے
32:52صدقہ تھی
32:53اور میرے لئے حدیہ ہے
32:54وہ لائے
32:55اور پھر سرکار نے
32:56اس کو تناول فرمایا
32:57یہ جو سرکار کی طلب تھی
32:59یہ پیار والی طلب تھی
33:00اور اس سے سامنے والا خوش ہوتا
33:01اور اس میں کوئی
33:02منفی پہلو نہیں ہے
33:03اس طرح کی چیزوں تو ٹھیک ہے
33:05ورنہ پھر یہ نہیں ہے
33:06کہ آپ اس کی عادت بنائیں
33:07پھر وہ غلط ہو جائے گا
33:09اور بہتر ہے
33:10خودداری یہی ہے
33:11کیونکہ آپ کوئی معافی
33:12بھی نہیں ہے
33:12کہ آپ کسی سے مانگے
33:13تو سامنے والا خوش ہو جائے
33:15کہ حضرت نے ہم سے طلب کر لی ہے
33:16اگر ایسا نہیں ہے
33:18تو بالکل نہ مانگے
33:18یہی سب سے بیسٹ ہوتا ہے
33:20ایک بھائی نے کہا
33:21کہ بعض اوقات
33:22یہ دکانوں میں
33:23چوری کرنے والی عورتیں
33:24پکڑی جاتی ہیں
33:26تو لوگ انہیں پکڑ کر
33:27پولیس کے حوالے کرنے کے بجائے
33:29ان کے چہروں کی ویڈیو بنا کر
33:31وہ انٹرنیٹ پر ڈال دیتے ہیں
33:33کہ ان عورتوں سے ہوشار رہے ہیں
33:34یہ یہاں چوری کرتے ہوئے
33:36پکڑی گئی ہیں
33:36اس طرح عورتوں کی ویڈیوز
33:37ڈال دینے کی
33:38کیا شرائعی حیثیت ہے
33:41دیکھیں افضل اور بہتر طریقہ
33:43تو یہی ہے
33:43اگر وہ پکڑی گئی ہیں
33:44تو ہم تو مارنے پیٹنے کے بھی
33:46قائل نہیں ہے
33:47کیونکہ یہ ریاست کا کام ہوتا ہے
33:48یہ اداروں کا کام ہوتا ہے
33:50آپ پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں
33:52پھر اگر خدا نہ خواستہ
33:53کوئی پولیس اس میں
33:54کوئی خیانت کی کام کرتی ہے
33:55تو وہ اللہ کی بارگمہ
33:56قابلِ گریفت ہے
33:57لیکن آپ کا کام اتنا ہی ہے
33:59کہ وہاں تک پکڑا دیں
34:00یہ سب سے بیسٹ ہے
34:01سیکنڈ یہ ہوتا ہے
34:02کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
34:03کہ دس دفعہ پکڑایا گیا ہے
34:05پھر وہ باہر نکل آتا ہے
34:06اور کوئی ایسا
34:07مصبت
34:09اثر قائم نہیں ہوتا
34:10معاشرے پر
34:12اور اگر ہم ان کی ویڈیو
34:13ویڈیو کر کے ڈالیں
34:14تو دوسرے لوگ بھی ان سے بچیں
34:15کیونکہ یہ اکثر پیشاور ہوتی ہیں
34:17پورے پورے گروہ ہوتے ہیں
34:18اور یہ پسماندہ
34:19علاقوں سے آتے ہیں
34:20شہری علاقوں میں
34:21ہم لوگ بھگت رہے ہیں
34:22یہاں پر
34:22اور بہت زیادہ بھگت رہے ہیں
34:24کراچی میں ہم لوگ ہوتے ہیں
34:25آپ تو سب جو میرے
34:26کراچی میں رہنے والے ہیں
34:27وہ اچھی طرح جانتے ہیں
34:28کہ پورے پورے گروہ پاتے ہیں
34:29وہاں سے
34:30بسیں بربر کے
34:30اور پری پلین یہ کام کر رہے ہوتے ہیں
34:32اور ایک دوسرے کو
34:33اتنا سپورٹ کرتے ہیں
34:34سب کچھ
34:35تو پھر
34:35اس وجہ سے
34:36اگر کوئی ان کی ویڈیو
34:37ڈال لیتا ہے
34:38کہ دوسرے مسلمان
34:39بھائی بہن
34:40ان کی شکلیں پہچان لے
34:41اور ان کے خطرے سے
34:42محفوظ رہے
34:43تو بہرحال
34:44اس کی گنجائش
34:45نکل سکتی ہے
34:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:47نے شاہد فرمایا
34:48کہ تم فاسق کے
34:50ذکر سے ڈرتے ہو
34:51تم نہ ڈرو
34:52اس کا ذکر کرو
34:53تاکہ لوگ
34:53اس کے دھوکے سے
34:54محفوظ رہے
34:55حدیث کا مفہوم یہ ہے
34:56یعنی مراد یہ
34:57کہ جو
34:57علانیہ طور پر
34:58غلط کام کر رہا ہو
34:59مسلمانوں کو
35:00نقصان پہنچا رہا ہو
35:01اس کی تو غیبت کرنا
35:02بھی غیبت نہیں ہوتی ہے
35:03کیونکہ جب آپ
35:04اس کے بارے میں
35:04بتائیں گے
35:05تو دوسرے مسلمان
35:06اپنے نقصان سے
35:07محفوظ رہیں گے
35:08تو اس صورت میں
35:08گنجائش بالکل نکل سکتی ہے
35:10اور یہ وہ عورتیں
35:11نہیں ہیں
35:11جن کا احترام کرنا
35:12ہوگی
35:13یہ پردے کا مسئلہ
35:13اور یہ
35:14ان کے تو چہرے
35:15سامنے لانا ضروری ہے
35:16تاکہ دوسرے لوگ
35:17محفوظ رہیں
35:18آپ یوٹیوب پہ
35:19چلے جائیں
35:20اور دیکھیں
35:20کس طریقے سے
35:21چوریاں کر رہی ہوتی ہیں
35:22یہاں سے لیکن چیز
35:23یہاں پر پورے پورے
35:24تھان بھر لیتی ہیں
35:25حتیٰ کہ
35:26میرے بیٹے کی شادی
35:27وہ اس میں بھز گئیں
35:28دو تین
35:28اور وہ کھا بھی رہی تھی
35:30اور جو
35:31ٹری آئے
35:32وہ اپنے
35:32اس میں تھیلے میں بھی
35:33ڈال رہی تھی
35:34یعنی آپ اندادہ کیجئے
35:35پھر ان کو پکڑا
35:36شادی کے اندر
35:37ایسے سی حرکتیں
35:39خیر ہم نے تو
35:39کوئی ویڈیو نہیں ڈالی
35:40ان کو تنبیہ کر کے
35:41چھوڑ دیا تھا
35:42لیکن یہ ایسا ہو رہا ہے
35:43تو اس لیے
35:44اگر کوئی اس کو
35:45موثر ذریعہ سمجھتا ہے
35:46تھوڑا بہت بھی
35:47کرپشن کو
35:48روکنے کے سلسلے میں
35:48تو بالکل اس کی گنجائش
35:50نکلے گی
35:51کسی نے
35:51ایک ٹی شرٹ کی پک بھیجی تھی
35:53جس میں
35:54کعبت اللہ
35:55بنا ہوا تھا
35:56لیکن ایسا کہ
35:57صرف آؤٹلائن تھی
35:58یعنی دیکھ کے
35:59تصور تو آ رہا تھا
35:59کہ کعبت اللہ
36:00لیکن کوئی پردہ
36:01کوئی ممتب دروازہ
36:03کچھ بھی نہیں
36:03صرف آؤٹلائن
36:04ایسے
36:05تو انہوں نے پوچھا
36:06کہ شرٹ کے اوپر
36:07اس طریقے سے
36:08کعبت اللہ کی آؤٹلائن
36:09بنا کر
36:10اس کو
36:11بیچنا خریدنا
36:12کیسا ہے
36:12تو دیکھیں
36:13جائز ہے
36:14کیونکہ کوئی بھی
36:14اس کو
36:15کعبت اللہ نہیں کہے گا
36:16اگرچہ اس کو دیکھ کر
36:17انتقال ذہن
36:17کعبت اللہ کی طرف ہو رہا ہے
36:19لیکن بہرحال
36:20وہ نہ کعبت اللہ ہے
36:21نہ اس کا عقص ہے
36:22آپ استعمال کر سکتے ہیں
36:23یہ تو شریع لیاس سے
36:25اجازت ہے
36:26لیکن بہتر یہ ہے
36:27کہ جب اس میں
36:27آپ نے
36:28یعنی تصور تو قائم ہو رہا ہے
36:30تو اس کو
36:30نیچے نہ پھیکا جائے
36:31ایسے جگہ شرٹ کو
36:32نہ ڈالیں
36:33کہ اس کے عقوق پر
36:33کوئی پاؤں رکھے
36:34یہ تھوڑا بہت
36:35کعبت اللہ کی نسبت
36:36کی وجہ سے
36:37عدب احترام کر لیں
36:38بہت اچھی بات ہے
36:39لیکن سیل پر چیز میں
36:40کوئی حرج نہیں ہے
36:41ایک بھائی نے فرمایا
36:42کہ کسی کا
36:43پندرہ سالہ لڑکا تھا
36:44بیٹا تھا
36:45جو کینسر میں فوت ہو گیا
36:47تو جب امام صاحب
36:48جنازہ پڑھانے لگے
36:49تو انہوں نے کہا
36:51امام صاحب نے
36:51کہ اس بچے کے والد نے
36:53مجھے بتایا ہے
36:54کہ یہ بچہ بھی
36:55بالغ نہیں ہوا
36:56لہٰذا آپ
36:57نماز جنازہ میں
36:59نابالغ والی دعا پڑھیں
37:01اور اسی طرح
37:02انہوں نے پڑھا دیا
37:03یہ کہتا ہے
37:04جب بچے کا
37:05چہرہ آخری ٹائم میں
37:05دکھایا گیا
37:06تو ہم نے دیکھا
37:07کہ اس کی
37:07ہلکی الکی موچھیں
37:08اور ہلکی داڑی بھی
37:10نکل آئی تھی
37:11کیا حکمیں شرع ہوگا
37:12دیکھیں اچھی طریقے
37:14سے یاد رکھیں
37:14کہ شرعی اعتبار سے
37:16جب بچہ پندرہ سال
37:17کا ہو جائے
37:17تو وہ ایڈلٹ
37:18ہو جاتا ہے
37:19بالغ ہو جاتا ہے
37:20ہمارے شرعی نقطہ
37:21نگاہ سے یاد رکھیں
37:22پندرہ سال کا
37:23لڑکا بالغ ہے
37:24ہو سکتا ہے
37:25اس بچے کے والد
37:25نے یہ سوچا ہو
37:26کہ اٹھارہ سال
37:27کا ہی بالغ ہوتا ہے
37:28اس وجہ سے
37:29امام صاحب کو
37:29کہا ہوگا
37:30کہ یہ نابالغ ہے
37:31لیکن حقیقتا
37:32وہ بالغ ہو چکا تھا
37:33امام صاحب کو
37:34کمس کا معلوم
37:35ہونا چاہیے تھا
37:36وہ دیندار تھے
37:36تو ان کو
37:37بالغ والی دعا ہی
37:38پڑھنی چاہیے تھی
37:39لیکن بہرحال
37:40اگر نابالغ والی دعا
37:41پڑھ دی گئی
37:42تو بچہ
37:43بہرحال وہ جنازہ
37:44بلکل ٹھیک ہو گیا
37:45موچوں وغیرہ
37:46کے مسئلے پر
37:46یاد رہا
37:47تو کل انشاءاللہ
37:47میں آٹھ بجے
37:48تھوڑی سی اس کی
37:49مزید وضاحت کر دوں گا
37:51کہ یہ بلغت کی
37:52علامات میں شامل
37:53نہیں ہوتی ہیں
37:53اللہ تعالیٰ سمجھنے
38:05قائم رکھنے کے
38:06توفیق عطا فرمائے
38:07اور ان کے قدموں
38:08کی برکت سے
38:08ہمارے لئے
38:09اللہ تعالیٰ
38:10جنت کا راستہ
38:11آسان فرمائے
38:12آمین
38:12وآخر دعوانا
38:13ان الحمدللہ
38:14رب العالمين