Seerat e Hazrat Abu Bakr Siddique RA | Female Talk Show

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir

Sana Khuwan: Afza Naved

#SeerateHazratAbuBakrSiddiqueRA #hazratabubakarsiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ya Allah, Ya Rahman
00:09Ya Allah, Ya Rahman
00:14Ya Allah, Ya Allah, Ya Rahman
00:26Ya Allah, Ya Rahman
00:32Ya Allah, Ya Allah, Ya Rahman
00:42اپنے سجدوں پے یقین دے ہم کو
00:46مولا عبرِ رحمت سے زمین دے ہم کو
00:58مولا عبرِ رحمت سے زمین دے ہم کو
01:04کر دے کچھ ایسا کروں
01:07کہ بدل جائے پھر ہم
01:10ہم تیرے ہو کے رہیں
01:13تیرے رستے پے چلیں
01:16Ya Allah, Ya Rahman
01:26Ya Allah, Ya Rahman
01:31Ya Allah, Ya Rahman
01:37Ya Allah, Allah, Allah, Allah, Allah
01:47تیری رحمت کے طلب کار ہے ہم مولا عبرِ رحمت سے زمین دے ہم
02:01سب گار ہے ہم
02:04یہ بجا ہے کہ گناہکار ہے ہم
02:10ہاں گناہکار ہے ہم
02:13ہاں سیاہکار ہے ہم
02:16تُو ہے رحمان و رہیم
02:19تُو ہے غفار و کریم
02:22Ya Allah, Ya Rahman
02:30Ya Allah, Ya Rahman
02:37Ya Allah, Ya Rahman
02:43Ya Allah, Allah, Allah, Allah, Allah
02:51بات بن بن کے بگڑ جاتی ہے مولا
02:57ساری دنیا ہمیں ٹھک راتی ہے
03:02بات بن بن کے بگڑ جاتی ہے
03:08ساری دنیا ہمیں ٹھک راتی ہے
03:14منتشر کیوں ہیں ہم
03:17ڈگمگاتے ہیں قدم
03:20جوش رحمت تو دکھا
03:23آنسو بہتے ہیں صدا
03:25یا اللہ
03:32یا رحمان
03:34یا اللہ
03:37یا رحمان
03:46یا اللہ
03:52یا رحمان
03:57سبحان اللہ
03:58ماشاء اللہ
03:59بارک اللہ
04:00تقبل اللہ ذالک
04:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:07الحمدللہ
04:08لذی هدانا لہذا
04:10وما کنا لنا احتدیا
04:13لولا عن هدان اللہ
04:15اللہم اسفل لیل سیدنا و مولانا محمد
04:20عدد ما فی علم اللہ
04:22اسفلاتا دائمتا بدوام ملک اللہ
04:26السلام علیکم ورحمت اللہ
04:29وبرکاتہ
04:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:33وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ اُولَائِكَ هُمُ الْمُتَّقُونِ امامُ الْمُتَّقِينِ خَلِیفَةُ الْمُسْلِمِينَ حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ
04:49وسلمہ کی دعوت اسلام پہ سب سے پہلے لبیک کہنے والے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ
05:01وسلم کے
05:03یہاں بڑی شان والے پہلے امیر حج پہلے نمبر پہ مردوں میں اسلام قبول کرنے والے آپ وہ ہیں کہ
05:14جناب مسجد نبوی کے لیے جب زمین خریدی گئی تو اس کی رقم بھی ادا کرنے والے ہیں
05:21اور قبیلہ بنو تیم سے تعلق رکھنے والے منصبِ اشناق فائز یعنی خون بہا اور دیت جمع کرنے والا آپ
05:31کا خاندان ہے
05:31یہ کوئی عام معمولی بات نہیں ہے آپ کون ہیں آپ خلیفة المسلمین ہیں امیر المؤمنین ہیں یارِ غار و
05:41مزار ہیں
05:42اور حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رفیق و مددگار ہیں
05:49آج ہم سیدنا صدیقِ اقبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی عقیدتوں کا خراج پیش کرنے کی تبقہِ نسوان تبقہِ
06:00خواتین کی جانب سے
06:01سعادت حاصل کر رہے ہیں جناب آپ دیکھ رہے ہیں اس ذرہِ ناچیز کے ساتھ پروگرامز کی ایک سیریز جس
06:08کی آج ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ پہلی نشست ہے
06:11سیرتِ سیدنا حضرتِ صدیقِ اقبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے آج کے جو مہمان سکولرز ہیں
06:20ماشاءاللہ یہ دونوں ہی بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں اور جو پہلی مہمان سکولر ہیں
06:26اشرف اور بلند مرتبہ اور باکمال سکولر ہیں پروفیسر ڈاکچر ناہی دبرار صاحبہ سلام عرض کر رہی ہوں
06:33سلام علیکم براہم
06:34داکٹ صاحبہ آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
06:37بہت شکریہ
06:38اور ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں نوجوان نسل کی نمائندہ اسکولر
06:43بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
06:45ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
06:50السلام علیکم براہمت اللہ
06:51وعلیکم السلام
06:52آپ کو بھی ویلکم کرتے ہیں
06:54بہت شکریہ
06:55اور جناب جس خوبصورت آواز میں ہم نے آج کے پروگرام کا آغاز کیا ہے
07:00یعنی ہم دیا کلام
07:02سب سے عالی
07:03سب سے بلند
07:04اللہ تبارک و تعالی کا نام
07:07اور ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
07:09ہم کر رہے ہیں ماشاءاللہ
07:11ان کو سلام
07:13محترمہ
07:13افضاء نبیت
07:15خوشگلو اور خوشالحان
07:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:19وعلیکم السلام
07:20افضاء آپ کو بھی ویلکم کرتے ہیں
07:22اور آپ کے لئے دعا گو بھی ہیں
07:24اللہ تبارک و تعالی سلامت رکھے
07:26اور انشاءاللہ میں ان بیٹوین کلام بھی شامل کروں گی
07:29لیکن ابھی سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
07:31راک صاحبہ آپ کی سمت آتی ہوں
07:37امیر المؤمنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا
07:41زمانہ ولادت اور ابتدائی حالات پر روشنی ڈالیں
07:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:52آج ہم قائد برحق علم و عمل کا پیکر
07:57کائنات کی سب سے مقدس ترین ہستی کے سب سے قریبی رفیق
08:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں
08:07ان کے مسلے پر کھڑے ہونے کا عزاز حاصل کرنے والے
08:12جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:15کہ جتنا فائدہ مجھے ابو بکر کے مال نے دیا
08:18کسی اور کے مال نے نہیں دیا
08:20خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو
08:25خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
08:28آپ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ
08:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریبی رفیق
08:35مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
08:37قریش کے معزز قبل بنو تیم سے آپ کا تعلق تھا
08:41ابو بکر آپ کی کنیت تھی
08:44اور صدیق کا لقب آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عطا فرمایا
08:49دیکھیں نیدہ صاحبہ
08:51حضرت ابو بکر صدیق بچپنی سے نرم دل نرم خو اقل مند تھے
08:55ان کو تجارت کے پیشے کا بہت شوق تھا
08:58اور جب آپ نے تجارت کے پیشے کو شروع کیا
09:02تو اپنی امانت دانت صداقت راز بازی کی وجہ سے
09:06اپنی قوم میں منفری جانے لگے
09:08آپ کو شراب نوشی بودھ پرستی سے
09:11اور جہلیت کی بریائیں سے ہمیں شدور رہتے تھے
09:14اور پسند نہیں کرتے تھے
09:16اسی طرح حضرت ابو بکر صدیق فطری طور پر حق کی تلاش میں رہتے تھے
09:21اور بتوں کی عبادت کو پسند نہیں کرتے تھے
09:24آپ صلح جو تھے منکسل مزاج تھے
09:27لوگوں کے ساتھ رحم دلی کا برطاو کرتے تھے
09:30تو بڑے بڑے لوگ آپ سے فیصلہ کروانے آتے تھے
09:33اور آپ کے فیصلے کو بھی فیصلہ کن مانا جاتا تھا
09:36حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
09:39زمانے جہلیت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی تھے
09:44لیکن بعد میں یہ محبت بہت رفاقت میں تبدیل ہو گئی
09:48اور دین اسلام کے فروغ میں اس محبت نے اہم کردار ادا کیا
09:53دیکھئے کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
09:56جس محلے میں رہتے تھے
09:58اس محلے میں حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی رہتی تھی
10:01اور جب حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی
10:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی تو
10:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس گھر میں منتقل ہو گئے
10:11تو اس کے بعد یہ دوستی یہ محبت میں بہت زیادہ گہرے روابط آ گئے
10:16اور ہم خیال ہم عمر ہونے کی وجہ سے یہ دوستی گہری رفاقت میں تبدیل ہو گئی
10:22اس طرح ابو بکر صدیق دائرہ اسلام میں داخل ہوئے پھر اس کے بعد
10:26اور ابو بکر صدیق نے اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ
10:30حب رسول اور عشق مصطفیٰ میں گزارا
10:33اسی لئے کہا جاتا ہے کہ صدیق کے لئے تو خدا کا رسول
10:38سبحان اللہ صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول
10:41بس میں آپ کی اسمت ہوں گی
10:43معترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
10:46اور ابتدائی حالات اور آپ کی ولادت کے تعلق سے
10:50راک صاحب نے روشنی ڈالی
10:51میں چاہتی ہوں آپ کے نام اور آپ کے القاب آپ اس پر کلا
10:54بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کا پروگرام دینِ مطین کی خدمت کا شاندار انداز بھی ہے
11:00اور ہماری سعادتوں کا خوبصورت سفر بھی
11:03چمنِ مصطفیٰ کی ہیں ہر ایک کلی صدیق عمر عثمان علی رضی اللہ تعالی
11:09انہو آج ہم سید العاشقین خلیفة المسلمین امیر المؤمنین
11:13اصدق السادقین سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
11:16انہو کی بارگاہ اقدس میں اپنی حقیدتوں کا اپنی محبتوں کا خراج پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
11:22آپ کا نام عبداللہ بن عثمان یعنی آپ کے والد ابی قحافہ اور آپ کی کنیت ابو بکر ہے
11:28عرب میں ایک رواج تھا کہ کنیت معروف ہو جایا کرتی تھی
11:31تو ابو بکر رضی اللہ تعالی انہو کے نام سے آپ جانے جاتے تھے
11:34آپ کے القبات کے حوالے سے بات کی جائے
11:36تو جتنے بھی القبات ہیں آپ کے مقام و مرتبے کو آپ کی فضیلت کو ظاہر کرتے ہیں
11:42مولا علی کرم اللہ و جل کریم روایت فرماتے ہیں
11:45کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہو کا جو لقب صدیق ہے
11:49وہ آسمان سے نازل ہوا
11:51اور صدیق لقب ہے آپ کا رفیق ہے
11:55اور ایک حدیث مبارکہ کو یہاں میں کوٹ کرنا چاہوں گی
11:58کہ پیارے آقا علیہ السلام تشریف فرما ہے
12:01دیگر اصحاب بھی تشریف فرما ہے
12:02کھانے پر مدو ہیں
12:03اور جبریل امین تشریف لاتے ہیں
12:06اور حضرت عباس رضی اللہ تعالی نے اس کو روایت کرتے ہیں
12:09کہ پیارے آقا علیہ السلام نے ایک ایک نوالہ یا لقمہ باقی اصحاب کو دیا
12:13اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہو کو
12:17تری بائٹس یعنی تین نوالے عطا فرمایا
12:20اور اس کی وجہ فرمائی
12:21کہ جب میں نے پہلا لقمہ ان کو عطا فرمایا
12:23تو جبریل امین نے فرمایا
12:25کہ عطیق آپ کو مبارک ہو
12:27یعنی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
12:29اور جب دوسرا لقمہ عطا فرمایا
12:31تو فرمایا کہ اے صدیق آپ کو مبارک ہو
12:33اور جب تیسرا لقمہ عطا فرمایا
12:35تو فرمایا کہ اے رفیق آپ کو مبارک ہو
12:37رفیق یعنی رفاقت رسول
12:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنا پر
12:41آپ کا یہ لقب بھی ہمارے سامنے آتا ہے
12:43اچھا محدثین نے
12:44اس کی وجوہات بیان کی ہیں
12:46ریزنز بیان کی ہیں
12:47کہ جو آپ کو عطیق لقب عطا کیا گیا
12:52یعنی آپ کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیا گیا
12:55اس بارے میں دیگر اصابی
12:56اور سید عائشہ صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
12:58بھی روایت فرماتی ہیں
12:59کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:02کہ اگر دنیا میں کسی ایسے شخص کا چہرہ دیکھنا چاہتے
13:04جس کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیا گیا
13:07تو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
13:09کا چہرہ انور دیکھ لو
13:11اسی طرح سے محادثین نے جو اس کی ریزنز بیان کی
13:13کہ کیوں عطا فرمایا گیا
13:15تو جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:17کے حسن جمال کی کرنے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
13:20کو عطا ہوئیں
13:21کہ صدیق عقص حسن جمال محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:26اور ایک دیگر محادثین نے لکھا
13:28کہ ایک اور اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے
13:30کہ آپ کو جو لقب عطیق عطا ہوا
13:32کہ آپ کی پیشانی ہے انور
13:34کبھی بھی بتوں کے سامنے ان علائشوں سے
13:36آلودہ نہیں ہوئی جو کر
13:38اس لئے اچھا دوسرا لقب یا ٹائٹل یا آنر
13:40ان کا صدیق ہے
13:42کیا ہی خوبصورت لقب ہے
13:43یعنی جو سچائی پر سٹیمپ لگا دے
13:45جو تصدیق کر دے
13:46اس کو واقعہ میراج سے خصوصی طور پر
13:49نسبت حاصل ہے
13:50کہ جب عقص اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:51نے اپنے واقعہ میراج کا تذکرہ کیا
13:53تو ابو جہل اپنے دیگر گروپ کے لوگوں کے ساتھ گیا
14:04یہ سچ ہے
14:05اور لیٹر آن بھی ایک روایت کا مفہوم ہے
14:06کہ آپ فرماتے ہیں
14:07نظر آتے ہیں
14:08صدق تا یا رسول اللہ
14:09صدق تا یا رسول اللہ
14:10اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:13کہ آپ کو لقب صدیق عطا کر دیا گیا ہے
14:16سبحان اللہ
14:16اور ایک اور روایت بھی اس حوالے سے ہمیں ملتی ہے
14:19کہ جبریل امین نے فرمایا
14:20آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
14:22کہ صدیق جو ہیں وہ آپ کے
14:24سفر مراج کی تصدیق کریں گے
14:27اور ہم بڑی مشہور روایت ایک پڑھتے ہیں
14:29کہ اہد پہاڑ ہے
14:30جو چار نفوسیں کچھ سیاہ ان پر تھے
14:33اور جھوم اٹھا
14:34تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:37کہ اے اہد سنبھل جا
14:38تم پر ایک نبی
14:39ایک صدیق
14:41اور دو شہید اس وقت موجود ہیں
14:43تو یہاں سے بھی ہمیں پتا چلتا ہے
14:45کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی شانیں ورہ الورہ ہیں
14:49اللہ تبارک وطالہ
14:50ہماری نسلوں کو اس ذکر کی فیوز و برکات عطا فرمائے
14:54وہ افضل بشر بعد از انبیاء ہے
14:56وہ جانے صداقت
14:57وہ جانے وفا ہے
14:58محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:01محمد سے ہر دم وفا کرنے والا
15:03کہ صدیق اکبر جس کا لقب ہے
15:05وہ پہلا خلیفہ
15:07وہ پہلا عرب ہے
15:08سبحان اللہ
15:09ماشاءاللہ
15:10بارک اللہ
15:11جناب اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
15:13ہم ذکر کر رہے ہیں
15:14ایسی عظیم حستی
15:16کہ جو حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:21کی مبارک
15:22سلطنت کے وزیر عظم ہیں
15:25اور یہ منسٹری یہ جو
15:27مقام صدیقیت ہے جو آپ کو عطا ہوا ہے
15:29ماشاءاللہ
15:30اللہ اکبر
15:30ایک بریک لے رہے ہیں
15:31حاضر ہوتے ہیں بریک کے بعد
15:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:34جناب آپ دیکھ رہے ہیں
15:36خصوصی پروگرام
15:37سیرت سیدنا صدیق اکبر
15:41رضی اللہ تعالی عنہ
15:42بریک سے قبل ہم نے کلام کیا
15:45کہ آپ زمانہ جاہلیت میں بھی
15:48مواحد تھے
15:49اور اخلاقی برائیوں سے
15:52کو سون دور رہے ہیں
15:54آپ وہ ہیں
15:55کہ جو صدیق ہیں
15:56آپ کے القاب کا ذکر ہوا
15:58رفیق ہیں
15:59حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:01کی رفاقت
16:02اللہ اکبر
16:04پھر آپ صدیق ہیں
16:05میں نے سوالے
16:06اسے ذکر کیا
16:07آپ کا ایک لقب
16:09اوہا ہے
16:10یعنی بہت زیادہ
16:11گڑ گڑا کے دعا کرنے والے
16:13اور آسمانوں پہ
16:14جو آپ کا لقب ہے
16:15وہ حلیم ہے
16:16تو اللہ اکبر
16:18آپ کی بزرگی کو
16:20اور آپ کی پرہیزگاری کو
16:21آج ہم سلام اور
16:22ٹریبیوٹ پیش کرنے کی
16:23سعادت حاصل کر رہے ہیں
16:24راکس صاحبہ میں
16:25آپ کی سمتہ ہوں گی
16:26اور قبول اسلام
16:27کا جو واقعہ ہے
16:29جو احوال ہے
16:29وہ بیان کرمائیے
16:31دیکھیں
16:32ابوبکر صدیق
16:33رضی اللہ تعالیٰ
16:34آنہو
16:34نہ صرف ایک کامیاب
16:36تاجر تھے
16:37بلکہ
16:38اپنے حسن اخلاق
16:39اور حسن معاشرت
16:41کی وجہ سے
16:41قوم میں عزت
16:42اور توقیر
16:43کی نگاہ سے
16:44دیکھا جاتے تھے
16:45لوگ آپ سے
16:46دور دور سے
16:47مشورہ لینے آتے تھے
16:48اور آپ انہیں
16:49مشورہ دیا کرتے تھے
16:51حضرت ابوبکر صدیق
16:52رضی اللہ تعالیٰ
16:53انہو نے
16:53جوانی سے
16:54نبی رحمت کی
16:55بابرکت
16:56صحبت سے
16:57فیضیاب ہوئے
16:58اور جب آپ نے
16:59اعلان نبوت کیا
17:00تو نور ایمان سے
17:02اپنی سینے کو
17:03منور کر لیا
17:04اس وقت
17:05آپ کی عمر
17:07ملک شام
17:08جب آپ تجارت
17:09کی غرصے گئے
17:10تو وہاں
17:11اپنے خواب دیکھا
17:12تو راہب سے
17:13اس خواب کا
17:14تذکرہ کیا
17:15تو راہب نے کہا
17:16کہ تم کہاں
17:17رہتے ہو
17:17تو کہنے
17:18مکہ میں
17:18کس قبیلے سے
17:19تعلق ہے
17:20قریص سے
17:20کیا پیشہ ہے
17:22تمہارا
17:22تو کہنے فرمایا
17:24ابوبکر صدیق
17:25رضی اللہ تعالیٰ
17:25انہو نے
17:26تجارت
17:26تو اس نے کہا
17:28کہ اللہ تمہارے
17:28خواب کو
17:29سچا کر دکھائے
17:30تو تمہاری قوم
17:31میں سے
17:32ایک نبی
17:32مبوس فرمائے گا
17:34سبحان اللہ
17:35جب نبی کریم
17:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:38کا انہوں نے سنا
17:39کہ انہوں نے
17:40اعلان نبوت کیا ہے
17:41تو حضرت ابوبکر صدیق
17:43ان کی خدمت میں
17:44حاضر ہوئے
17:45تو نبی کریم
17:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:48نے بغیر
17:49دلالت کے طور پر
17:50اس خواب کا
17:51تذکرہ کیا
17:52کیونکہ
17:52ابوبکر صدیق
17:54نے ندہ صاحبہ
17:54اس خواب کو
17:55پوشیدہ رکھا تھا
17:56جب ابوبکر صدیق
17:58نے یہ دلیل
17:59سنی
17:59تو کھڑے ہو گئے
18:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:02کو بوسا لیا
18:03اور کہنے لگے
18:04کہ میں گواہی دیتا ہوں
18:05کہ اللہ کے سوا
18:06کوئی عبادت کے
18:07لائق نہیں
18:08محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:12اللہ کے
18:13سچے رسول ہیں
18:14پھر اعلان نبوت کے بعد
18:16سامانے تجارت سے
18:17فارغ ہونے کے بعد
18:18جب لوگوں نے بتا ہے
18:19کہ آپ کے قریبی ساتھی
18:21محمد بن عبداللہ
18:22نے اعلان نبوت کیا ہے
18:24تو حضرت ابوبکر صدیق
18:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:27کے خدمت میں حاضر ہوئے
18:28اور کہنے لگے
18:29کہ آپ نے
18:30یا رسول اللہ
18:30اعلان نبوت کیا ہے
18:32تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:35نے کہا
18:35تو بلا تردد
18:37وہ مشرف با اسلام ہوئے
18:39اسلام نے کے بعد
18:40کسی نے پوچھا
18:41کہ آپ کو کونسی تین چیزیں پسند ہیں
18:43تو اس پر
18:44ابوبکر صدیق نے فرمایا
18:46کہ میرا دل چاہتا ہے
18:48کہ میرے پاس
18:49بہت زیادہ مال آتا رہے
18:51اور اسے میں
18:52اللہ اور اس کے رسول کی
18:54راہ میں خچ کرتا رہوں
18:55دوسری چیز مجھے پسند ہے
18:57کہ میری بیٹی
18:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:01کی سوچ ہے
19:02اور تیسری بات
19:03انہوں نے کہا
19:04مجھے جو پسند ہے
19:05کہ میں دربارے رسالت میں حاضر ہوں
19:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:11تشریف فرما ہوں
19:13چہرہ انور ان کا اور آنکھیں میری ہوں
19:16اور میں ٹک ٹکی بان کر
19:18ان کو دیکھتا رہوں
19:20کہ میرے عشق و وفا
19:22میرے جود و سقا
19:23ان کی عظمت و رفت پہ
19:26اللہ خود سلام
19:27اللہ خود سلام
19:27اللہ خود سلام
19:29میں آپ کی اسم تاؤں گی
19:31اور
19:32حضور جانِ عالم
19:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:36کے رفیق
19:38اور وزیر آزم کی بات
19:40فرائی ہے
19:40آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
19:44جو تبلیغی خدمات ہیں
19:46آپ کیسے دیکھتی ہیں
19:47بہت شکریہ
19:48بہت اہم سوال کی آپ نے
19:49آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:51سیدنا ابو بکر صدیق
19:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
19:53تبلیغی خدمات
19:54گران قدر تبلیغی خدمات
19:55ہمیں نظر آتی ہیں
19:56سب سے پہلے مجاہد آپ ہیں
19:58سب سے پہلے خطیب آپ ہیں
19:59کفار مکہ سے سب سے پہلے
20:01آپ نے خطاب فرمایا
20:02اور اس کا میں اختصار کے ساتھ
20:03واقع کا یہاں ذکر کروں گی
20:04جب اس وقت
20:05اعلانیہ دعوت کا
20:06سلسلہ نہیں تھا
20:07بہت آپ نے
20:08حضور علیہ السلام سے
20:09یہ ذکر کیا
20:10اور پھر آپ نے
20:11کفار مکہ سے خطاب کیا
20:12چونکہ
20:13ایک صاحب سروت
20:14اور صاحب شوقت خاندان
20:15معزز ایک رہوسہ کی
20:17فیملی ہے
20:17ویلڈی فیملی
20:18جس سے آپ بلونگ کرتے تھے
20:19تو آپ کو اس وقت
20:20اس دعوت پر
20:21بہت ساری
20:22ڈیفکلٹیز کا
20:23بہت ساری
20:24صعوبتوں کا
20:24سامنا کرنا پڑا
20:25کہ لوگوں نے یہ سمجھا
20:27کہ اللہ نہ کریں
20:28ان کی
20:28روح پرواز کر گئی
20:30اور ان کا وصال ہو گئی
20:31پھر جب ان کو
20:31لائیا گیا
20:32اور جب وہ
20:32ہوش میں آئے گھر میں
20:33تو جب آنکھیں کھولتے ہیں
20:35تو پوچھتے ہیں
20:35کہ پیارے آقا علیہ السلام
20:37کہاں ہیں
20:37اور لیٹر آن
20:38داری ارکم میں
20:38جب تشریف لے جاتے ہیں
20:39اور دونوں ملتے ہیں
20:40تو ان کی
20:41چشمانے مبارک سے
20:43آنسو
20:43رواہ ہو جاتے ہیں
20:44آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:46سے محبت کا
20:47اور ان کی اتباہ کا
20:48اور دین کی خدمت کا
20:49یہ ہمیں جذبہ
20:50سید نبو بکر صدیق
20:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
20:52نظر آتا ہے
20:53پھر علامہ غلام
20:54رسول سعیدی نے
20:55تبیان القرآن
20:56کی اندر جو ان کا لقب ہے
20:57ثانی اس نین
20:59از ہما فی الغار
21:00کے تعلق سے آپ بیان کرتے ہیں
21:01تقریباً نو یا دس
21:02اس کے مختلف واقعات
21:03آپ کی زندگی کے حوالے سے
21:05کہ آپ نے خود بھی
21:06ایمان لانے میں
21:07کسی تردد یا
21:08پسو پیش کا
21:09آپ شکار نہیں ہوئے
21:10فوراں ہی ایمان کی
21:11دولت سے
21:12مالا مال ہو گئے
21:13اور صرف اپنے تک
21:14اس کو نہیں رکھا
21:15بلکہ دیگر لوگوں
21:17کو بھی دعوت حق پیش کی
21:18ہم یہ بھی جانتے ہیں
21:19کہ اشرا مبشرا میں
21:20جو جلیل القدر
21:21ہستی اور پرسنالٹیز
21:23معزز ترین اور فہم
21:24و فراست والی
21:25حکمت و دانائی
21:26اور وزڈم والی ہیں
21:27وہ تقریباً
21:28پانچ یا چھے
21:28ہستیوں کے تعلق
21:29سے ذکر ملتا ہے
21:30کہ انہوں نے
21:30آپ کی دعوت حق پر
21:31لبائکا
21:32اور اشرا مبشرا میں
21:33آپ خود بھی تو
21:34شامل ہے
21:34سیدنا ابو بکر
21:35سیدی کے
21:35جو ہستی ہیں
21:37اسلام کی دولت سے
21:38مالا مال ہوئیں
21:38ان میں سیدنا
21:39عثمان غری رضی اللہ
21:40حضرت طلحہ رضی اللہ
21:43حضرت سعب بن
21:44عبی بکاس
21:44رضی اللہ
21:45حضرت عبد الرحمان
21:46بن عوف
21:46رضی اللہ
21:47اور دیگرسیوں کا
21:48نام حضرت
21:49زبیر بن عوام
21:50رضی اللہ
21:50کا نام بھی
21:51سوالے سے میں ملتا ہے
21:52پھر آپ کی پیاری بیٹی
21:53ذات انہیں تقین
21:54جن کا خوبصورت
21:54تائیٹل ہے
21:55ذات اسمہ
21:55بن تیبی بکر
21:56رضی اللہ
21:56حضرت عبد الرحمان
21:57فرماتی ہیں
21:57کہ سیدنا ابو بکر
21:59صدیق رضی اللہ
21:59حضرت عبد الرحمان
22:00نے ہمیں بھی
22:00گھر والوں کو
22:01بھی دعوت حق دی
22:02وہ ہے نا
22:02وامر احلہ
22:04کہ اپنے گھر والوں
22:06سے ہم نے
22:06سٹارٹ کرنا ہے
22:07ان کو بھی
22:08دعوت حق دی
22:08اور تب تک نہیں
22:09اٹھے جب تک
22:10ہم نے دعوت حق پر
22:11لب بیک نہیں
22:12کہہ دیا
22:12سبحان اللہ
22:13پھر آپ
22:14حضور علیہ السلام
22:15کے وسال کے بعد
22:17پہلے جامع القرآن
22:18بھی ہیں
22:19یعنی اس دور کے اندر
22:20جب جنگیں
22:21یمامہ ہوئی
22:22اور بہت سارے
22:22حفاظ کرام
22:23تقریباً
22:24میں پڑھ رہی تھی
22:24ٹوالو ہنڈرڈ
22:25تقریباً
22:33اس کا حفاظت قسم
22:34اللہ تعالیٰ نے
22:35خود لیا ہے
22:36لیکن جب اللہ تعالیٰ
22:37جس کو مزید شان
22:38اتا فرما دے
22:38یہ مقام اتا فرماتے
22:40تو سیدنا ابوبکر
22:41صدیق رضی اللہ تعالیٰ
22:42کے دور
22:42اہد صدیقی میں
22:43اس کا کام مکمل
22:44ہوا ایک مصف کی
22:45باقاعدہ
22:46اس کو شکل دے دی گئی
22:47ایسے میں
22:48حضرت عمر فاروق
22:49رضی اللہ تعالیٰ
22:50کے حوالے سے
22:50ملتا ہے
22:51کہ آپ تشریف لائے
22:52پھر حضرت زید بن
22:52ثابت رضی اللہ تعالیٰ
22:54جو قرآن بورٹ
22:54کے چیئرمن ہے
22:55اور جو
22:56ینگ صحابی
22:57رسول صلی اللہ
22:58علیہ وآلہ وسلم
22:59ہے جو
22:59ینگ سکولر ہیں
23:01جن کو
23:02جو کاتبین
23:03وہی ہیں
23:04ان کا سردار
23:05معمول کیا گیا تھا
23:05تو ایک مصف
23:07جو حضرت حفظ
23:08بن تی عمر
23:08رضی اللہ تعالیٰ
23:09انہا کے پاس تھا
23:10اس کے
23:11اکارڈنگ پھر
23:12قرآن پاکی
23:13تدوین کا کام
23:14مکمل کیا گیا
23:14اور یہاں میں
23:15ضرور ذکر کرنا چاہوں گی
23:16کہ صورت توبہ
23:17کی دو آیات
23:18نہیں مل رہی تھی
23:18تو حضرت خزیمہ
23:20رضی اللہ تعالیٰ
23:20کے والے سے ملتا
23:21کہ رسول اکرم
23:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:22نے فرمایا تھا
23:23کہ خزیمہ
23:24ایک بھی ہو
23:24تو دو گواہوں کے برابر ہے
23:26کیونکہ سعید نابو بکر
23:27صدیق رضی اللہ تعالیٰ
23:28انہوں نے
23:28آیات اور صورتیں
23:29جن لوگوں نے
23:30جن اصحاب نے
23:31آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:32کو سنائی تھی
23:33تو گواہ مقرر کر کے
23:35پھر آپ
23:36دو گواہ مقرر کیا جاتے تھے
23:38صورت یا پھر آیت پر
23:39اور پھر تدوین قرآن
23:40کا اس طرح سے کام
23:41آپ کا مکمل ہوتا ہوئے
23:42نظر آتا
23:42اور ان کا بہت اہم کارنامہ
23:43کہ جھوٹے نبوت کے
23:45جو دعوے دار تھے
23:46ان کی آپ نے
23:46سر کو بھی کی
23:48اور اسی طریقے سے
23:49منکری نے
23:49زکاة کا کلہ کمہ فرمایا
23:51یعنی آپ
23:51ختم نبوت کے پہلے
23:53محافظ بھی
23:54ہمیں نظر آتے ہیں
23:54آپ نے
23:55حکمت سے
23:56وزڈم سے
23:56تدبر سے
23:57بحثیت حکمران
23:58امیر المؤمنین
23:59جو فیصلے کی
24:00اس سے ریاست
24:01سٹیبل ہوتی چلی گئی
24:03اور اس وقت
24:03امت کی
24:04ڈگمگاتی ہوئی
24:04کشتی کنارے لگی
24:05سیدنا ابو بکر
24:07صدیق رضی اللہ تعالیٰ
24:08نو کے
24:08سٹرونگ
24:08اسلامیک
24:09کانٹریبیوشن
24:10اس تبلیغی خدمات
24:11کی بنا پر
24:12کہ حقیقت کی
24:12زبان
24:13صدیق اکبر
24:14محبت کا بیان
24:16صدیق اکبر
24:17کبھی نہ ساتھ
24:18چھوڑا
24:18مصطفیٰ کا
24:19جہاں کا
24:20وہاں
24:21صدیق اکبر
24:22رضی اللہ تعالیٰ
24:24سبحان اللہ
24:25جنب اسی فیل کے ساتھ
24:26ایک کلام شامل
24:27کرنا چاہیں گے
24:28ناہت کیا کلام
24:48وہی گھر بنانے
24:52کو دل چاہتا ہے
24:57وہ شگر محبت
25:03جہاں مصطفیٰ ہے
25:07وہی گھر بنانے
25:12خود چاہتا ہے
25:16وہ سونے سے کم کر
25:21وہ چاندی سی ماتی
25:25وہ سونے سے کم کر
25:30ہاں وہ چاندی سی ماتی
25:35نظر میں بسانے
25:39کو دل چاہتا ہے
25:43وہ شہر محبت
25:47جہاں مصطفیٰ ہے
25:52وہی گھر بنانے
25:56وہ دل چاہتا ہے
26:00جہاں مصطفیٰ ہے
26:03ستاروں سے گی چاند
26:08جہاں مصطفیٰ ہے
26:12جہاں مصطفیٰ ہے
26:30جہاں مصطفیٰ ہے
26:35اگروں کا دہوں
26:39اشارے میں آنے آقا
26:42کئی اتنا مزا تھا
26:47اشارے میں آقا
26:52کئی اتنا مزا تھا
26:55कि फिर तूट जाने वो दिल चाहता है
27:04और जो पूछा नभी ने कि कुछ घर भी छोड़ा
27:15तुसे तीक अकबर के होटों पे आया
27:23जो पूछा नभी ने कि कुछ घर भी छोड़ा
27:33तुसे तीक अकबर के होटों पे आया
27:41वहां मालो दौलाद कि क्या गहती अकबर
27:50वहां मालो दौलाद कि क्या गहती अकबर
27:59जहां जहां लुटाने को दिल चाहता है
28:16वही घर बनाने को दिल चाहता गहे
28:25ھو سونے سے کھنکر ہاں وہ چاہتے سی ماتی نظر میں بسانے
28:40ھو دل چاہتا ہے
28:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
28:52جناب آپ دیکھ رہے ہیں
28:53This is a smooth discussion with a special edition of the ARIQ TV
29:09حاصل کر رہا ہے اور مذنبانی کی سعادت الحمدللہ
29:13اس ذرہ انعاچیز کے حصے میں آ رہی ہے
29:17ہم بات کر رہے ہیں آپ کی شخصیت کے تعلق سے
29:21آپ کے خسائل آپ کے محامد
29:23اور اب میں راکسا ہوا آپ کی سمت ہوں گی
29:27اور مجھے یہ بتائیے کہ راہ خدا میں
29:30بے دریغ مال خرچ کرنا
29:33اور وہ جیسے آپ نے پہلے بھی بات کی تھی
29:36کہ صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول
29:39بس اسی کانٹیکسٹ میں
29:40بات کو ہم آگے بڑھائیں گے
29:42قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ
29:44اشارت فرماتا ہے کہ ان قریب
29:46ان پریزگاروں کو
29:47جہنم سے دور رکھا جائے گا
29:50جو اپنا مال دیتے ہیں تاکہ انہیں
29:52پاکیز کی حاصل ہو
29:53حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
29:56اللہ کے حضور رو رو کر
29:58دعا کرتے تھے کہ میرے رب
30:00میرا مال میری جان
30:02اور میرا وقت دونوں اللہ اور
30:04اس کے رسول کے لیے خرچ ہو
30:06ابوبکر صدیق کے پاس جتنا بھی
30:08مال آیا انہوں نے دنیاوی
30:10آسائشیں حاصل کرنے کے لیے
30:12نہیں خرچ کیا بلکہ سارا
30:14مال اللہ کی راہ میں
30:16لٹا دیا اور دیکھئے نیدہ
30:18آج ہم اتنی جلیل القدر
30:20ہستی کی بات کر رہے ہیں تو
30:21اللہ والے تو ہوتی ایسے ہیں کہ انہیں دنیا
30:24اور دنیا کی رنگینیوں سے کوئی مطلب
30:26نہیں ہوتا بچ جو چیز آ رہی ہے وہ
30:27اللہ کی راہ میں خرچ ہو
30:29اللہ کے لیے وقع ہو تو ان کو
30:31قلبی سکون حاصل ہوتا ہے
30:33مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد
30:35کی صدا لگائے کا اپنی اپنے استطاعت
30:37کے مطابق سب سامان جمع کر دیں
30:39دیکھتے کیا ہیں کہ حضرت عمر فاروق
30:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنا
30:43سامان لے کر نبی کریم صلی اللہ
30:45علیہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
30:47تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
30:49عمر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ
30:51چھوڑ کر آئے ہو یا نہیں
30:53تو اس پر حضرت عمر فاروق
30:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ
30:56اے اللہ کے رسول آدھا سامان
30:58آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے اور آدھا سامان
31:01گھر والوں کے لیے چھوڑا ہوں
31:02کچھ ہی لمحے بعد دیکھتے کیا ہے کہ
31:04حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:07اپنا سارا مال لے کر
31:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
31:11حاضر ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:13نے فرمایا کہ
31:14ابو بکر گھر والوں کے لیے کچھ چھوڑ کر آئے ہو
31:17یا نہیں تو اس پر
31:18ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:20کی آنکھوں میں آسو آگئے کہنے
31:22اے اللہ کے رسول اپنے گھر والوں
31:25کے لیے میں اللہ اور اس کے رسول
31:26کا نام چھوڑ کر آگئے ہوں
31:28انہوں نے اپنے تن کا جو لباس تھا وہ بھی
31:30اللہ کی راہ میں دے دیا تھا
31:32اور پھر دیکھیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:41نے پوچھا کہ جبرائیل آج
31:43سب نے ایسا لباس کیوں پہنا ہے
31:45تو کہا کہ اے یا رسول
31:47اللہ جب ابو بکر صدیق
31:49نے یہ لباس پنا تو اللہ نے آج تمام
31:51ملائکہ کو یہ حکوم دیا
31:53کہ یہ لباس پہنے اور پھر
31:55حکوم دیا کہ صدیق کو جا کر میرا
31:57سلام کہو اور کہو کہ وہ اللہ سے
31:59راضی ہے یا نہیں ہے یہ مقام
32:01تبا تھا پھر دیکھیں کہ آپ مزید
32:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پہنچے
32:05تو ایک جگہ مزید کے لیے
32:06تلاش کر رہتے ہیں مزید بنانے کے لیے
32:08وہ جو جگہ تھی تو یتیم بچوں کی
32:11ملکیا تھی تو یتیم بچوں نے کہا
32:12یا رسول اللہ ہم اس سے پیسے نہیں لیں گے
32:15لیکن ربی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:16تو یتیموں کے سر پر دستے شکوت
32:18رکھنے والے تھے وہ ایسا نہیں کر سکتے تھے
32:21تو وہ مزید کے لیے وہ
32:22زمین خریدنے کی سعادت حضرت
32:24ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
32:26انہوں کو حاصل ہوئی
32:27اور جب مزید کی تعمیر شروع ہی
32:29تو انہوں نے مزید کی تعمیر میں
32:31بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
32:33تو آپ کی صحابت آپ کی قرب
32:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
32:37آپ کی تعلیمات آپ کی سیرت
32:40آپ کا کردار
32:41تمام مسلمانوں کے لیے
32:43مشہ لے راہے
32:44اللہ تعالی ہم سب کو
32:46حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
32:48انہوں کی تعلیمات پر
32:50عمل کرنے کی توفیق تفرمائے
32:53سبحان اللہ اللہ ہم آمین
32:56زرمینہ ناصر خاکبی کیا پیغام دیں گیا
32:59بہت ماشاءاللہ اچھی اور
33:00امدہ گفتگو کی ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ نے
33:03میں میسیج یہ دینا چاہوں گی
33:05کہ ہم نے سیرت و کردار
33:06سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
33:08انہوں کے حوالے سے جانا
33:10آج ہم نے ان کی سیرت کو آئیڈیالائز کرنا ہے
33:13کیونکہ ہماری شخصیت کی
33:14تذین و آرائش ہوگی نا
33:16تو تب ہی اپنی متعلقین کے اندر
33:17سٹوڈنٹس کے اندر
33:18بچوں کے اندر
33:19وہ پوزیٹیوٹی ہم منتقل کر سکیں گے
33:21پھر میں یہ بھی کہنا چاہتی ہوں
33:23کہ خشیت الہی کا جو جوہر
33:25سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
33:27انہوں کی سیرت مبارکہ سے ہمیں
33:29ملتا ہے ہم نے اس کو بھی فالو کرنا ہے
33:30کہ اللہ تعالی is watching us
33:32اور ہم نے ہر لمحہ
33:34اس خیال کو
33:35اس تصور کو مدنظر رکھنا ہے
33:36تاکہ ہماری دنیا اور آخرت
33:38دونوں روشن ہو سکے
33:39کیونکہ ہم سب یہ چاہتے ہیں
33:41کہ روزِ معاشر
33:42جب حضور علیہ السلام کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوں
33:44تو سرکرو ہو سکے
33:46علامہ اقبال نے سوالے سے
33:47ایک دعا بھی منظوم کرتے ہیں
33:48کہ
33:48تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
33:51روزِ معاشر
33:52از رہائے من پسیر
33:54ورحسابم رات بینی نا گزیر
33:56از نگاہ مصطفیٰ پنہا بگیر
33:58تو ہم سب کل کو قیامت کے روز
34:01تاکہ آقا علیہ السلام کی
34:03بارگاہ اقدس میں سرکرو ہو سکے
34:04ہمیں اس وقت نامہ اعمال
34:06جب ہمارا پیش کیا جائے
34:07تو شرم اندگی نہ ہو
34:08تو ہم سب کو صیرت و کردار
34:10سیدنا ابو بکر صدیق
34:11رضی اللہ عنہ کو فالو کرنا ہے
34:12تاکہ ہم اچھے مسلمان بھی بن سکے
34:14اور ہمارے بچے کامیاب
34:15ڈاکٹرز انجینئرز بننے کے ساتھ
34:17ساتھ اچھے اور بہترین
34:19مسلمان اور انسان بن سکے
34:20اللہم آمین
34:21میں شکر گزار ہوں
34:23زرمینہ ناصر آپ کی
34:25ڈاکٹرز ناہی دبرار صاحبہ
34:27آپ کی
34:27ماشاءاللہ
34:28اور ہماری بہت پیاری
34:30سنخواں
34:31ماشاءاللہ
34:32خوش گلو خوش الہان
34:34محترمہ عفضہ نوید آپ کی
34:36بہترین آپ کی جانب سے بھی
34:37پرفارمنس رہی
34:38میں چاہوں گی کہ آخر میں
34:39ایک منقبت شامل کی جائے
34:41جناب بہت اچھی گفتگو رہی ہے
34:43بہت سارے میسیجز
34:44ان دونوں کی گفتگو میں
34:48اور اوورال ہم نے جو گفتگو کی
34:49اس میں پنہا ہیں
34:50اب ضرورت یہ سمر کی ہے
34:52کہ آج کی عورت
34:53ان تمام نکات کو سمجھے
34:56اور اپنے متعلقین تک پہنچائے
34:58یہ آپ کی اولین
34:59ذمہ داری بنتی ہے
35:01اور یہ جو اللہ کی راہ میں
35:03مال خرچ کرنے والے ہیں
35:05بے در ایک مال خرچ کرنے والے ہیں
35:07یہ
35:08مزید نبوی کے لیے
35:09زمین بھی خریدنے والے ہیں
35:11اور اللہ کی رضا کے لیے
35:13سیدنا بلال حبشی
35:14کو آپ نے
35:15ازاد بھی کروایا
35:17اور پوچھنے والوں
35:18کو یہ بھی بتا رہے ہیں
35:19کہ خالص ان لے وجہ اللہ
35:20اللہ تبارک و تعالی کی رضا کے لیے
35:23تو دنیا کی رنگینیاں
35:25ان کے پیش نگاہ پیش نظر نہیں
35:27جو چیز پیش نگاہ ہے
35:29وہ ہے رضاِ الٰہی
35:32تو سچ یہ ہے کہ
35:34دعور سے جڑے رہنا ہے
35:36حق یہ ہے
35:37پیمبر سے جڑے رہنا ہے
35:39اور صدیق کے دامن سے جڑے رہنا بھی
35:44اسلام کے مہور سے
35:46جڑے رہنا ہے
35:48سلام علیکم
35:49برحمت اللہ
35:49اسلام ابو بکر
35:59اسلام ابو بکر
36:06اسلام ابو بکر
36:12اسلام ابو بکر
36:18ایک شب تار ہے
36:22ایک شب تار ہے
36:25اور ایک غار ہے
36:31اور اس غار میں
36:37ایک سلچہ ہے
36:44ایک سلچہ ہے
36:50ایک محبت ہے
36:53اور ایک حبدار ہے
36:56بے پناہ پیار ہے
36:59بے پناہ پیار ہے
37:09میر سی دیکھتا
37:12اپنے سرکار سی
37:15میر سی دیکھتا
37:18اپنے محبوب سی
37:22بے پناہ پیار ہے
37:25بے پناہ پیار ہے
37:31بے پناہ پیار ہے
37:37Beepanah Piyar He
37:42Hijret ki rato ye na fokat
37:46Hem sifar rahae
37:49Hijret ki rato ye na fokat
37:52Hem sifar rahae
37:55Sidiq Amr Kaab Nabi
37:58Umar bhar rahae
38:01Aysa nahi ki sifar rahae
38:04Zindagi me saat
38:07Aysa nahi ki sifar rahae
38:10Zindagi me saat
38:13Aap hi hai unke saat
38:16Ye madhi manazal rahae
38:19Beepanah Piyar He
38:21Beepanah Piyar He
38:24Apanhe Sidiq Ka
38:28Mere Sidiq Ka
38:31Apanhe Sari Khar Se
38:34Beepanah Piyar He
38:37Beepanah Piyar He
38:42Zahnu'i Yard Par
38:45Yard Fil Ghar Par
38:48Zahnu'i Yard Par
38:51Yard Fil Ghar Par
38:54Doolet دو جہا جلبا پیرا ہوئی
39:00Doolet دو جہا جلبا پیرا ہوئی
39:06Fyض فرما ہوئی
39:09Fyض فرما ہوئی
39:12Lekin Us Khar Ke
39:15Kone Kudrے میں
39:17Mوجود ایک
39:19Saap Se
39:21Eta Qarub Ka
39:23Menzar
39:24Na Dekha Gaya
39:26Shope Nen
39:28Shope Nen
39:29Dus Liyya
39:30Saap Nen
39:31Dus Liyya
39:33Saap Ke
39:34Zahir Se
39:35Zabd
39:37Sidiq
39:38Akbar
39:39Ka
39:39Tuta
39:40Mager
39:41Saap
39:42Ko
39:43Kya
39:43Khabber
39:44Us
39:45Ki
39:45Tadda
39:46Aak
39:47Se
39:47Unke
39:48Ruk
39:49Sahar
39:50Tak
39:50Nuk
39:51Rai
39:51Yab
39:52Ta
39:53Unke
39:54Ruk
39:54Sahar
39:55Tak
39:56Mehra
39:57Be
39:57Khab
39:58Tak
39:59Jho
39:59Safr
40:00Ho
40:01Gaya
40:01Muntabar
40:03Ho
40:04Gaya
40:05Jho
40:05Safr
40:06Ho
40:07Gaya
40:07Muntabar
40:09Ho
40:10Gaya
40:10Bih
40:11Pana
40:12Piyar
40:13Gaya
40:14Bih
40:14Pana
40:15Piyar
40:16Gaya
40:17Bih
40:17Pana
40:18Piyar
40:19Gaya
40:19Bih
40:20Pana
40:21Piyar
40:22Gaya
40:30Guaya
40:34Gaya
40:45Bih
40:50Gaya
40:52Gaya
40:52رفیقِ مزار بھی
40:55فیضان اس کی ذات وفا کی امین ہے
41:00بہی پناہ پیار ہے
41:09میر صدق کا
41:12اپنے میں بھوک سے
41:15بہی پناہ پیار ہے
41:23دولت دو جہاں
41:26جلوہ پیرا ہوئی
41:29فیض پرماہ ہوئی
41:35اس پہ شاید ہے نورانی پرمان بھی
41:41اس پہ شاید ہے نورانی پرمان بھی
41:46رب کا پرمان بھی
41:52بہی پناہ پیار ہے
41:55بہی پناہ پیار ہے
41:58میر صدق کا
42:01اپنے سرکار سے
42:03میر صدق کا
42:07اپنے میں بھوک سے
42:09بہی پناہ پیار ہے
42:21ایک شبی تار ہے
42:27اور ایک غار ہے
42:30Here is a bar in this bar
42:35Everything that now has a potent heart
42:44It flows through hearts
42:54It is a only beautiful heart
42:56It is a único heart
42:59And one of the hope that
43:02It can be Panaństa
43:08Bepanah Piyar Hey Bepanah Piyar Hey Bepanah Piyar Hey
43:15Meir Siddiq Ka Aupen Sarkar Se
43:21Meir Siddiq Ka Aupen Mehengbub Se
43:27Bepanah Piyar Hey Bepanah Piyar Hey
43:33Bepanah Piyar Hey Bepanah Piyar Hey

Recommended