Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:27Bismillahirrahmanirrahim
00:30دل کے استغناء کے ساتھ لے گا
00:31یعنی مال کی محبت نہ ہو
00:33لالچ نہ ہو
00:34حرص نہ ہو
00:35ضرورت کے تحت لے گا
00:36اللہ تعالیٰ ٹھیک ہے
00:38پھر لینے میں مسئلہ نہیں ہے
00:39اللہ اس میں برکت دے گا
00:40لیکن اگر کوئی مال کی محبت میں
00:43ڈوب کر اپنے نفس کو جھکا کر لے گا
00:45تو اللہ تعالیٰ اس میں برکت نہیں دے گا
00:48یہ ہم آپ کو سمجھا رہے تھے
00:49کہ اس میں فرق کیسے ہوگا
00:50ایک ہوتا ہے ہم اپنی ضرورت کے لیے
00:52مال جمع کر رہے ہوتے ہیں
00:54ابھی ضرورت ہے
00:55یا واقعی فیوچر کے اندر
00:57کوئی ضرورت ہوتی ہے
00:57اس کے لیے
00:58اور ایک ہوتا ہے بس
00:59حل میں مزید
01:00حل میں مزید
01:00حل میں مزید
01:02اس میں ضرورت پیش نظر نہیں ہوتی
01:04نفس مال
01:04مال آ جائے
01:05مال آ جائے
01:06مال آ جائے
01:07جب آدمی اس طریقے سے
01:09مال کی طلب میں مشکول ہو جاتا ہے
01:11تو وہ پھر
01:13ایک تو اللہ کا حق ادا نہیں کرتا
01:15بعض اوقات
01:15مخلوق کا حق ادا نہیں کرتا
01:17بیجا خوف
01:18اپنے اوپر تاری کر لیتا ہے
01:20ڈپریسٹ رہتا ہے
01:21کہ یہ مال
01:22مجھ سے چھن نہ جائے
01:23اور وہ اس سے
01:24صحیح استفادہ نہیں کر سکتا
01:25اس کے مال کی برکات
01:26حاصل نہیں ہو سکتی
01:27کیونکہ اسی ٹینشن کے اندر
01:29اور بے آرامیوں کے اندر
01:32دوائیں کھا کھا
01:33کہ تو سوتا ہے بیچارہ
01:34ڈاکٹر کہتے ہیں
01:35تمہیں گلاب جامن نہیں کھانی
01:36تمہیں فلان چیز نہیں کھانی
01:37تمہارے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا
01:39فلان ہو جائے گا
01:40اتنا بیماریوں کا مجموعہ
01:42اور پیسہ اتنا جمع کر رکھا ہے
01:44تو اس کے مطلب اس کی برکت سے
01:45وہ محروم ہو جاتا ہے
01:46اور پھر وہ فوت ہوا
01:48وہ اولاد کے پاس چلا گیا
01:50بعض اوقات اولاد اڑا دیتی ہے سارا
01:52نہ اللہ راضی ہو سکا
01:54نہ مال پاس رہا
01:56نہ کوئی ثواب جاریہ ہوا
01:58دنیا بھی گئی آخرت بھی گئی
02:00اس لئے
02:02مال کا لالچ نہیں ہونا چاہیے
02:04ضرورت پیش نظر ہو
02:05اس لئے ہمیشہ اپنے نیت کو
02:07مستحکم رکھیں
02:08کہ اگر آپ کما رہے ہیں
02:10تو کیوں
02:11اچھی نیت بنائیں
02:12مثال کے طور پر
02:14کہ اگر آپ کے پاس
02:15ضرورت سے زائد بھی ہو گیا ہے
02:17میں اس لئے جمع رکھ رہا ہوں
02:18کہ کسی کوئی حاجت مند ہوگا
02:20اس کی مدد کروں گا
02:21کوئی امرجنسی ہوگی گھر میں
02:22اس میں استعمال کروں گا
02:24اللہ کا حق عدہ کروں گا
02:25غریبوں کو دوں گا
02:27اور کچھ اپنے بچوں کے لئے
02:29میں جمع کر کے رکھوں گا
02:30تاکہ میرے مرنے کے بعد
02:31میرے بچے کسی کے سامنے
02:33ہاتھ نہ پھیلائیں
02:34ویسے تو میں بچوں کو قابل کروں گا
02:36انشاءاللہ
02:37کہ وہ خود کمالیں
02:38لیکن چلیں بچوں کے لئے تھوڑا بہت
02:40اس طریقے سے اچھی نیتوں کے ساتھ جمع کریں
02:42اور اس میں مال کی محبت
02:43بالکل نہیں ہونی چاہیے
02:45بالکل سے مراد میری یہ ہے
02:47کہ ایسی کے جو آپ کو غلط سمت لے جائے
02:50ورنہ میں بھی مال سے محبت کرتا ہوں
02:51کیونکہ وہ میری ضرورتیں پوری کرتا
02:53لیکن یہ مال کی محبت
02:55ہمیں گناہ کی طرف لے جائے
02:57ناجائز کی طرف
02:58رشوت سے بھی آ جائے
03:00سود سے بھی آ جائے
03:01جھوڑ بلکی بھی آ جائے
03:02لوگوں کی جیبے کٹ کے بھی مل جائے
03:04یہ جو ہے یہ بالکل غلط ہے
03:06تو اس لئے بہت ہی سوچ سمجھ کر
03:08پھر ہمیں اچھی نیتوں کے ساتھ
03:10مال کو حاصل کرنا
03:11جمع رکھنا یا خرچ کرنا
03:13اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
03:16دوسری بات ہے آپ یہ دیکھیں
03:17کہ جب انہوں نے مال طلب کیا
03:19میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
03:20مربی ہیں
03:21تربیت کرنے والے ہیں
03:22آپ کی شرح حیثیت ایک استاد کی بھی ہے
03:25آپ نبی بھی ہیں
03:26آپ لیڈر بھی ہیں
03:28آپ مرشد بھی ہیں
03:29آپ ایک عالم بھی ہیں
03:31تو یہ سب جو شعبہ ہائے زندگی سے
03:33لوگ تعلق رکھتے ہیں
03:34ان کے لئے بہترین اس میں گائیڈ لائن ہے
03:36کہ جب آپ کا ماتحت
03:38کوئی ایسا کام کر رہا ہو
03:43تو آپ اس میں نظر رکھیں
03:44آپ کا کام ہے اس کی تربیت کرنا
03:46آپ کا کام ہے اس کی
03:49ذہنی اصلاح کرنا
03:51اس کی باطنی اصلاح کرنا
03:52بعض اوقات ہم پروائی نہیں کرتے ہیں
03:55ٹیچر ہے
03:55وہ بچوں کو پڑھا ضرور رہا ہے
03:58لیکن اگر کوئی اس طرح کی چیز ظاہر ہوتی ہے
04:00چھوڑو کون کرے
04:02اسی طرح پیر ہے
04:03وہ مرید کی اصلاح
04:04بعض اوقات نہیں کر پاتا
04:05ماں باپ ہیں
04:06اپنے اولاد کی نہیں کر رہے ہوتے
04:07حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے
04:09بڑی توجہ رکھنے چاہیے
04:10آپ کے جو بھی آپ سے وابستہ ہے
04:13آپ کا ماتحت ہے
04:14اس کی اصلاح کرنا
04:16اس کی تربیت کرنا
04:17اس کو گندی چیزوں سے دور رکھنا
04:19جو آخرت کو برباد کر دیتی ہیں
04:22ان چیزوں سے دور کرنا
04:23ہماری ذمہ داری ہے
04:24اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:26چونکہ آپ تو اللہ کے نبی ہیں
04:27سیدو الاولین والا آخرین ہیں
04:29آپ اس ذمہ داری کو
04:30بڑی احسان انداز سے
04:32ہم وقت پورا کیا کرتے تھے
04:35کوئی کسی میں بھی
04:36کوئی آپ ایسی چیز دیکھتے
04:38کہ جو اصلاح کی
04:40تعلیب ہو
04:41اس کی فوراں آپ اصلاح کرتے تھے
04:43جیسے یہاں پر ہیں
04:46پھر صحابہ کرام علیہ مردوان
04:48اللہ تعالیٰ ان پر
04:48بڑی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے
04:50کہ یہ
04:51نبی کریم کی اصلاح کو قبول کرتے تھے
04:55یہ بھی بڑی بات ہوتی ہے
04:56کہ بعض اوقات ہمیں
04:57ایک مربی بہت اچھا مل جاتا ہے
04:59تربیت کرنے والا
05:00اصلاح کرنے والا
05:02لیکن
05:02دل ہی ہمارا
05:04پاپی ہے
05:05برسوں میں نمازی ہونا سکا
05:07تو بہت سارے ایسے ہوتے ہیں
05:08جو نہ اپنے ماں باپ کی
05:09اچھی نصیت کو قبول کرتے ہیں
05:11نہ چیچرز کی
05:12بلکہ مذاق اڑاتے ہیں
05:14ایسی کہ شوہر سمجھا رہا ہے
05:15تو اس کی نہیں مانے گا
05:16اگر بیوی سمجھا رہی ہے
05:17تو شوہر نہیں مانے گا
05:18اچھے دوست سمجھا رہے ہیں
05:19نو
05:20عالم دین
05:21کوئی مفتی صاحب
05:22کوئی پیر صاحب سمجھا رہے ہیں
05:23نہ عوام سمجھ رہی ہے
05:25نہ مرید سمجھ رہا ہے
05:26اور اس کے اندر پہ خرابیاں
05:28اندر رہ جاتی ہیں
05:28اور ہم گندگیوں کا مجموعہ بن جاتے ہیں
05:30اپنی دانش میں خوب نہا کر
05:32شیمپو سے اچھی طرح نہا کر
05:35اور بالوں میں تیل لگا کر
05:37یا کریم لگا کر
05:38آفٹر شیف لوشن لگا کر
05:40کلف والے کپڑے پہن کے
05:41باہر نکلتے ہیں
05:42دیکھنے والا کہتا ہے
05:43بہت صاف سترہ ہے
05:44لیکن اندر ہمارا
05:45گندگیوں کا مجموعہ ہوتا ہے
05:46نیت خراب
05:48دل خراب
05:49گناہ رات دن ہو رہے ہیں
05:52باطنی امراض نے جکڑا ہوا ہے
05:54تکبر غرور حسد
05:56بدگمانیاں
05:57بخل ان میں دبے ہوئے ہیں
05:59بظاہر چمکتے ہوئے جا رہے ہیں
06:01اصل تو یہ دیکھیں
06:02کہ اللہ رسول کی بارگاہ میں بھی
06:03چمک ہے کے نہیں ہے
06:04وہاں پہ ہم بالکل سیاہ پڑے ہوئے ہیں
06:07اور پبلک کے اندر وہ خوش ہو رہے ہیں
06:09یہ چیز ٹھیک نہیں ہوتی ہے
06:10پھر اصلاح کو قبول بھی کرنا چاہیے
06:13تربیت کو قبول بھی کرنا چاہیے
06:14پھر انسان نکھرتا ہے
06:16سمرتا ہے
06:17پھر زہر بھی پاقیزہ ہے
06:18اور باطن بھی پاقیزہ ہے
06:20اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
06:28یہ نبی صحابہ کرام کے سامنے
06:30قرآن کی تلاوت فرماتے ہیں
06:32اور ان کا تذکیہ کرتے ہیں
06:35تذکیہ مانے
06:35زہر و باطن کو صاف ستھرہ کر دینا
06:37پاقیزہ کرنا
06:39اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتے ہیں
06:41یہ ہے نبی کریم کا طریقہ
06:43اور جب سرکار نے کیا
06:45تو صحابہ نے اس کو قبول بھی کیا ہے
06:47حضرت حکیم بن حضام کی آپ مثال دیکھیں
06:49جب سرکار نے ایک تنبیہ فرما دی
06:51تو وعدہ کر لیا
06:52صلی اللہ آپ کے بعد
06:53میں کسی سے کچھ نہیں لوں گا
06:54صدیق اکبر نے بلایا
06:56آپ نے وضائف نہیں لیے
06:58عمر فاروق نے بلایا
06:59وضائف نہیں لیے
07:00حتیٰ کہ اسی طریقے سے آپ کا انتقال ہو گیا
07:03یہ بھی بڑی بات ہے
07:04کہ جب آپ بڑوں سے وعدہ کرتے ہیں
07:06جب کسی اچھی چیز کو اختیار کرتے ہیں
07:08تو اس پہ استقامت بھی تو رکھیں
07:11ہم نے سٹڈنٹس کو دیکھا
07:12ٹیچر سے وعدہ کریں گے
07:13چار دن اس پہ چلیں گے پھر ختم
07:15پیر سے وعدہ کیا
07:16غائب ہو گیا مرید
07:18علماء سے وعدہ کیا
07:19ماباف سے وعدہ کیا
07:20پھر وہی خرامیاں کر رہے ہیں
07:22تو یہ چیز اچھی نہیں ہوتی ہے
07:23استقامت بہت بڑی چیز ہے
07:25صحابہ سے سکھنی چاہیے
07:27کہ کس طریقے سے انہوں نے تربیت قبول کی
07:29اس پہ استقامت حاصل کی
07:31تو پھر اللہ نے ان کو اروج بھی دیا
07:32ان کو دنیاوی اور اخروی نعمتوں سے نوازا ہے
07:36آپ اور مجھے بھی ایسا ہی کرنا چاہیے
07:39اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں
07:40دو ہزار سات سو اکاون نمبر حدیث پاک ہے
07:44حضرت ابن عمر
07:45اپنے والد سے روایت کرتے ہیں
07:47یعنی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے
07:50وہ کہتے ہیں
07:51کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:53کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے
07:55کہ تم میں سے ہر شخص
07:57چرواہا ہے
07:58یعنی محافظ ہے
08:00اور ہر شخص سے اس کی رعیت کے متعلق
08:03سوال کیا جائے گا
08:05امام محافظ ہے
08:07امام معنی حاکم
08:08اور اس سے اس کی رعیت کے متعلق
08:11سوال ہوگا پبلک عوام سے
08:13پرائم منسٹر ایم این اے ایم پی اے
08:15جہاں جہاں حکومت ہے
08:16جتنے ہیں اگر ایک سٹی کا ایم پی اے اے
08:19میں نے ہے کہیں کا
08:20تو اس کو اس پورے علاقے کا
08:22حساب کتاب کرنا ہوگا
08:25اس کی ریایہ کے بارے میں
08:26اس سے کوئسن ہوگا
08:27اس لئے حکومت کا پھندہ
08:28اپنے گلے میں ڈالنا آسان ضرور ہے
08:30اور عیش بھی بہت ہیں
08:32لیکن میدانِ معاشر میں
08:33اس کا حساب دینا اتنا مشکل ہے
08:35کہ اللہ کسی کو بخشنا چاہے
08:38تو بخشے
08:39ورنہ بظاہر بہت ہی برے حالات ہوں گے
08:41اور فرمایا
08:42مرد اپنی بیوی کا محافظ ہے
08:44اور اس سے اس کی رائیت کے مطالق
08:46کوئسن ہوگا
08:47یعنی مرد سے اس کی زوجہ کے بارے میں
08:49اور عورت اپنے خاونت کی گھر کی محافظ ہے
08:52اور اس سے اس کی رائیت کے مطالق
08:54سوال کیا جائے گا
08:56خادم اپنے مالک کے مال کا محافظ ہے
08:59اور اس سے اس کی رائیت کے مطالق
09:01کوئسن کیا جائے گا
09:03اور راوی نے کہا
09:04میرا گمانے کے سرکار نے
09:06یوں بھی فرمایا تھا
09:07کہ مرد اپنے باپ کے مال کا محافظ ہے
09:12یہ حدیث معروف ہے
09:13قُلْ لُكُمْ رَائِين وَقُلُ لُكُمْ مَسْئُولٌ عَن رَعِيَّتِهِ
09:16تم میں سے ہر شخص نگے بان ہے
09:18اور اس سے اس کے ماتحت کے بارے میں
09:20کوئسٹن ہوگا
09:22ماتحت اسے کہتے ہیں
09:23جس پہ آپ کوئی اپنا آرڈر جاری کر سکتے ہیں
09:25اپنا حکم چلا سکتے ہیں
09:26وہ آپ کی بات سنے گا مانے گا
09:29وہ آپ کا ماتحت ہے
09:30جیسے آپ کوئی بوس ہیں
09:32تو آپ کے امپلائی آپ کے ماتحت ہوں گے
09:34آپ فیکٹری کے مالک ہیں
09:36جتنے کام کرنے والے ہیں امپلائی
09:38جتنے بھی ہیں وہ آپ کے ماتحت ہیں
09:40ماں باپ کے ماتحت
09:41ان کے بچے ہوتے ہیں
09:43شوہر کے ماتحت اس کی بیوی بھی ہوتی ہے
09:46اور بچے بھی ہوتے ہیں
09:47عورت کے ماتحت اس کے بچے ہوں گے
09:50گھر کے خادم بغیرہ ہوں گے
09:52نوکر کے ماتحت جتنا وہ
09:54مالک کی چیزوں میں تصرف کرتا ہے
09:56وہ اس کی سمجھ لے ریایہ
09:57اس کے بارے میں کوئسٹن ہوگا
09:59ایسی پیر جتنے مریدین ہیں
10:02وہ اس کے ماتحت ہوتے ہیں
10:04علماء جو ہیں علماء مفتیان کرام
10:07جتنی عوام تک ان کے رسائی
10:08وہ ان کے ماتحت ہوتے ہیں
10:10اور سرکار فرماتے ہیں ہر شخص سے
10:12اس کی ریایہ کے بارے میں کوئسٹن ہوگا
10:14کہاں ہوگا میدان مہاشر میں
10:17لہٰذا سب سے پہلے
10:18سرکار نے حاکم کا ذکر کیا
10:20حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
10:23حاکم بنے تو آپ فرمایا کرتے تھے
10:25کہ اگر نہر فرات کے کنارے
10:27ایک بکری یا ایک روایت میں
10:29کتہ بھی بھوکا سو گیا
10:31تو عمر سے میدان مہاشر میں
10:33اس کے بارے میں پوچھا جائے گا
10:34اس لئے آپ راتوں کو سوتے ہی نہیں تھے
10:37آپ مدینہ کی گلیوں میں گھومتے تھے
10:38حالات جانتے تھے
10:40خود گشت کرتے تھے
10:41اور لوگوں کے درمیان رہتے تھے
10:43اور اس طرح آپ نے دس سال حکومت فرمائی
10:45دس سال
10:46اسی محنت کے ساتھ
10:48کہ ایک ایک شخص کی فکر
10:49کہ کہیں ایسا نہ ہو
10:51نائنصافی ہو جائے
10:52کوئی کمی رہ جائے
10:53اور میدان مہاشر میں میں پھنس جاؤ
10:55تو اس کا مطبع ہے
10:56کہ جتنے
10:58ہم تو الیکشن میں کھڑے ہو جاتے ہیں
11:00اور چاہتے ہیں
11:01کہ جیت جائیں کسی بھی طریقے سے
11:03لیکن یہ یاد رکھیں
11:04کہ آپ کو میدان مہاشر میں
11:06کھڑا کیا جائے گا
11:06اگر آپ جیت گئے ہیں
11:08آپ نے کوئی سی ٹوٹ حاصل کر لی ہے
11:09اور جتنے آپ کے ماتحطیں
11:11ان کے بارے میں کوئسٹن ہوگا
11:13کوئسٹن کیا ہوگا
11:14کہ آپ نے ان کا حق ادا کیا تھا
11:15ان پر ظلم تو نہیں کیا تھا
11:18جو جو چیز آپ کے قدرت و اختیار میں تھی
11:20ان کو دینی تھی
11:20آپ نے اس میں چیٹنگ تو نہیں کی تھی
11:22خیانت تو نہیں کی تھی
11:24اب آپ اندازہ کر لیں
11:25کہ اگر جواب نیگٹیو میں ہوگا
11:26تو کس قدر سخت معاملہ ہوگا
11:29کیونکہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:31کہ برود قیامت دراہم
11:33اور دنانیر سے بدلہ نہیں دلوایا جائے گا
11:36بلکہ مظلوم کے نام عمال میں
11:38ظالم کی نیکیاں ڈالی جائیں گے
11:40اور اگر نیکیاں پوری ہو جائیں گی
11:42اور حساب کتاب پورا نہیں ہوگا
11:44تو مظلوم کی برائیاں نکال کر
11:46ظالم کے نام عمال میں ڈالی جائیں گے
11:49اب آپ اندازہ کریں
11:50کہ اگر پورا ملک کا آدمی چلا رہا ہو
11:52فرض کر لیں کوئی
11:53اور اس میں خیانت کا مرتقب ہو
11:55اور لوگوں پر ظلم کا مرتقب ہوا ہو
11:58تو وہ کیسے حساب کتاب دے گا
12:01نیکیاں تو ویسے تھوڑی سی ہوتی ہیں
12:02وہ بٹھ کے ختم ہو جائیں گے
12:04ان ساروں کی برائی ہیں نام عمال میں
12:05اب اس کی سزا بکتنے کے لئے جہنم
12:09تو کس قدر خطرناک مسئلہ ہے
12:11اس لئے ذمہ داری لیتے ہوئے
12:12دس دفعہ سوچنا چاہیے
12:14ایسی شوہر کو
12:16اس کے بیوی بچوں کے سامنے کھڑا کیا جائے گا
12:18اور پوچھا جائے گا
12:19کہ کیا تم نے ان کو علم دین سکھایا تھا
12:21نیکی کا حکم کیا تھا
12:23برائی سے روکا تھا
12:25کیا ان کی برائی کو دیکھ کر
12:26تمہاری تیوریوں پر بل آئے تھے
12:29جیسے نبی کریم نے فرمایا
12:30کہ بچہ سات برس کا ہو جائے
12:32تو اس کا نماز کا حکم
12:33تو دس برس کا ہو جائے
12:34تو مار کر نماز پڑاؤ
12:35تم نے ایسا کیا تھا
12:38اور کیا تم رول موڈل بنے تھے اچھے
12:40تم نے تربیت کی تھی
12:41اصلاح کی تھی
12:42ایک اچھے باپ کی حیثیت سے
12:43اپنے آپ کو ان کے سامنے رکھا تھا
12:45تاکہ بچے تمہاری
12:46تمہیں اوبزرف کریں
12:47تمہاری اس اوبزرویشن سے
12:49وہ کچھ سیکھیں
12:50یا تمہیں برے رول موڈل بنے تھے
12:53گالیاں بک رہے تھے
12:54چیٹنگ کر رہے تھے
12:56حرام کھا رہے تھے
12:57حرام کما رہے تھے
12:58گھر میں ظلم و ستم کا معاملہ تھا
13:00فہش چیزیں تم دیکھ رہے تھے
13:02غلط کام کر رہے تھے
13:03اور تمہاری اولاد نے
13:04اس چیز کو حاصل کیا
13:06تو اگر یہ جوابات
13:07نفی کے اندر ہوئے
13:09اور شریعت کے مطابق
13:10اللہ اس کے رسول کریم
13:12صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہیں ہوئے
13:14تو پھر سزا ہے
13:16ایسی عورت سے اس کے گھر کے بارے میں
13:18پوچھا جائے گا
13:19شوہر کی امانت میں خینت تو نہیں کی تھی
13:20غیر مردوں کی طرف میں اعلان
13:22اس کا پیسہ چورا لینا
13:24اور گھر میں فتنہ فساد تو نہیں کیا تھا
13:26بچوں کی کیسے تربیت کی تھی تم نے
13:28کیونکہ بچہ جو ہے وہ
13:31ماں کی گود میں پہلے تربیت پاتا ہے
13:33اگر سپریشن بھی ہو جائے
13:35تو بچہ سات
13:36لڑکا ہو تو سات برس تک
13:38ماں کے پاس پہلے رہے گا
13:39پھر باپ کے حوالے کیا جائے گا
13:40اور لڑکی نو برس تک رہے گی
13:43اس کا مطلب ہے کہ
13:44اگر سپریشن نہیں ہے
13:45تو بہرحال یہ اصول یہی ہے
13:46کہ ان ابتدائی سالوں کے اندر
13:48ماں کی ذمہ داری زیادہ ہے
13:50کہ وہ تربیت کرے
13:51تو کیا تم نے بچی کوئی اچھے تربیت کی تھی
13:53آداب سکھایا تھے
13:54علم دین سکھایا تھا
13:55اگر اس نے کوئی گناہ
13:57یا برائی کی تھی
13:57تو کیا تم نے ان بچوں کوئی
13:59کوئی سزا دی تھی
14:00کوئی سختی کی تھی
14:01اللہ رسول کے قریب کیا تھا
14:03اگر نہیں کیا عورت نے
14:05تو اس پر اس کو سزا ملے گی
14:08اسی طریقے سے
14:09اگر کوئی پیر صاحب ہیں
14:10پیر بننا بڑا آسان ہے
14:11آج کل تو خلافت لیں
14:12اور مرید کرنا شروع کر دیں
14:14ہم سمجھتے ہیں
14:15مرید اس لیے کہ
14:16ہاتھ چومے
14:17نظرانے دے
14:18واہ واہ کرے
14:19تو اس لیے کوئی ہوتی ہے
14:20پیری مریدی
14:22پیر جو ہوتا ہے
14:23مرشد کہلاتا ہے
14:24مرشد رشاد سے نکلا ہے
14:26راہ دکھانا
14:26مرشد راہ دکھانے والا
14:29مرشد پر ذمہ داری ہو جاتی ہے
14:30کہ جنہوں نے
14:31اپنے آپ کو
14:31آپ کے حوالے کر دیا
14:32اور ہم نے دیکھا
14:34اور آپ نے بھی دیکھا ہے
14:34کہ جب کوئی کسی ایک آستانے سے
14:36وابستہ ہو جاتا ہے
14:37تو پھر پیر صاحب بھی
14:38یہ درست دے رہے ہوتے ہیں
14:39کہ ایک ہی آستانے سے
14:42وابستہ ہو
14:42فیض ایک ہی جگہ کلو
14:44اور جگہ جگہ نہ جاؤ
14:45تو آپ نے سب سے ان کو روک لیا
14:47اپنے گر جمع کر لیا
14:48اب آپ ہی ان کے اگر
14:50ضرورت پوری نہیں کریں گے
14:51انہیں علم دین سکھانا ہوگا
14:53تو ایسے پیر کو
14:54کھڑا کیا جائے گا
14:54میدان معاشر میں پوچھا جائے گا
14:56علم دین سکھایا تھا
14:58نیکی کا حکم کیا تھا
14:59برائی سے روکا تھا ان کو
15:02اور اگر کوئی برائی سے
15:04باز نہیں آرہا تھا
15:05تو کیا طرز عمل اختیار کیا تھا
15:06رول موڈل بن کر دکھایا تھا
15:07اگر پیر صاحب نہیں کر سکیں گے
15:09تو یاد رکھئے
15:10کہ یہ پیری مریدی
15:12ایسا گردن کے اندر
15:13یہ پھندہ بنے گی
15:14میدان معاشر میں
15:14کہ آپ تصور نہیں کر سکتے
15:17ایسے ہم علم دین ہیں
15:19اگر کوئی ہم مفتی ہیں
15:21تو ہماری ذمہ داری ہے
15:22عوام کو مسائل سکھانا
15:24ان کی تربیت کرنا
15:25ان کی اصلاح کرنا
15:26جتنے ہمارے حلقے کے اندر
15:28حلقہ عباب میں آتے ہیں
15:29ان کو کھڑا کر دیا جائے گا
15:30میدان معاشر میں
15:31حساب کتاب دو
15:32تمہارے پاس آتے تھے
15:33مسائل سکھائے تھے
15:34نیکی کا حکم کیا تھا
15:36برائی سے روکا تھا
15:37خرابی میں مبتلا تھے
15:39تو ان کو بتایا تھا
15:41عقائد کی خرابی بتائی تھی
15:42تم نے کہ نہیں بتائی تھی
15:43اگر نہیں
15:44بس خالی باتیں کی
15:45یا فائدے حاصل کر لیے
15:46ان کو کچھ نہیں دیا
15:48میدان معاشر میں
15:49گریفت ہوگی
15:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:51فرماتے ہیں
15:52کہ ایک شخص ہوگا
15:53جس کو جہنم میں
15:54ڈالا جائے گا
15:55تو اس کا پیٹ پھڑ جائے گا
15:56اور آنتیں باہر نکل آئیں گی
15:58اور وہ اپنے آتوں کی گرد
15:59ایسے گھومے گا
16:00جس سے گدہ چکی کے گرد
16:02گھومتا ہے
16:03تو لوگ اس کو پہچان لیں گے
16:05جہنم میں
16:05اس کی گرد جمع ہوں گے
16:06کہیں گے
16:06تو تو وہ تھا
16:07جو ہمیں نیکی کا حکم کرتا تھا
16:09برائی سے روکتا تھا
16:10تو یہاں کیسے آ گیا
16:11تو وہ جواب میں کہے گا
16:13کہ میں تمہیں نیکی کا حکم کرتا تھا
16:14لیکن خود نیک عمل نہیں کرتا تھا
16:17میں تمہیں برائی سے روکتا تھا
16:18لیکن خود برائی کیا کرتا تھا
16:20خود نہیں رک پاتا تھا
16:21یہ انجام ہو گیا
16:23تو اس سے معلوم ہوا
16:24کہ ضروری نہیں ہے
16:25کہ اگر آپ پیر ہیں
16:26آپ عالم ہیں
16:26مفتی ہیں
16:27میں عالم ہوں
16:27یا میں اگر مرید بناتا ہوں
16:29تو میں تو
16:37so that we need to do this
16:38and we need to do this
16:39and we need to do this
16:40and we need to do this
16:43Amin
16:43and Alhamdulillahi Rabbil Alam