Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Abu Bakr Siddique RA
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv #muftisuhailrazaamajadi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLDSQSMX42Jf8
#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv #muftisuhailrazaamajadi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:57Al-Fatihah
01:23Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
01:31Al-Fatihah
01:33Al-Fatihah
01:35Al-Fatihah
01:38Al-Fatihah
02:05Al-Fatihah
02:07Al-Fatihah
02:09Al-Fatihah
02:39Al-Fatihah
02:41Al-Fatihah
02:43Al-Fatihah
02:50Al-Fatihah
02:53Al-Fatihah
03:09Al-Fatihah
03:15Al-Fatihah
03:18Al-Fatihah
03:49Al-Fatihah
03:52Al-Fatihah
03:53Al-Fatihah
04:10جب انہوں نے فرمایا
04:12اپنے صاحب سے فرمایا
04:17یہ ضمیر حضور نبی کریم علیہ السلام کی طرف راجع ہے
04:21اور صاحب سے مراد کون ہے
04:24سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
04:27تو وہاں پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
04:29کہ دونوں کے دونوں مراد ہیں
04:31حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:34اور خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
04:39اسی طریقے سے آپ یہ دیکھیں
04:40کہ ثانیت نے ان فرمایا
04:43اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثانیتنین
04:47دو میں دوسرے
04:48دو میں دوسرے
04:50تو دو میں پہلے کون ہیں
04:51حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
04:54اور دو میں دوسرے کون ہیں
04:57خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
05:01تو قرآن کریم میں یہ ایک مقام پر نہیں
05:04کئی مقامات پر
05:06اللہ تعالی عنہ نے
05:07اپنے پیارے محبوب علیہ السلام کا
05:10اس انداز میں ذکر فرمایا
05:12اور ساتھ میں خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا
05:17اس انداز میں ذکر فرمایا
05:19گویا کہ آپ یہ دیکھیں
05:21کہ جب سے اسلام لائے
05:23اسلام لانے کے بعد سے
05:25اخیر تک
05:26حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رہے
05:31اللہ اکبر
05:32اور ثانی اسنین
05:34ثانی اسنین
05:36اور اِذْ هُمَا فِي الْغَار
05:37یہ وہ تبغہ امتیاز ہے
05:40جو صرف آپ کی خصوصیات میں سے ہے
05:42اِذْ هُمَا فِي الْغَار
05:45غار میں کوئی تیسرا تھا ہی نہیں
05:47یا تو حضور نبی کریم علیہ السلام تھے
05:50یا خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر تھے
05:53ثانی اسنین
05:54دو میں دوسرا
05:55تو دو ہی مراد ہیں
05:57تیسرا اللہ کے سوا کوئی نہ تھا
05:59اچھا پھر آپ دیکھیں
06:01کہ سچائی لے کر آئے
06:03اور جس نے سچائی کی تصدیق کی
06:05شواہد النبوہ میں
06:07حضرت علامہ عبد الرحمن جامی رحمت اللہ تعالی علیہ
06:11جو بڑی مشہور شخصیت ہیں
06:13وہ کیا فرماتے ہیں
06:15حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ہے
06:19کہتے ہیں کہ
06:20جب آقا علیہ السلام نے
06:22اعلان نبوت فرمایا
06:24تو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
06:27مکہ مکرمہ میں نہیں تھے
06:29آپ حالت سفر میں تھے
06:31وہیں خواب دیکھا
06:32خواب کیا دیکھا
06:33خواب دیکھتے ہیں کہ
06:37آسمان سے ایک نور نازل ہوا
06:40اور خانہ کعبہ کی چھت پر آیا
06:42اور اس کے بعد اس نور نے
06:44پورے مکہ مکرمہ کا احاطہ کر لیا
06:48ٹھیک کی نا
06:49کہتے ہیں کوئی گھر ایسا نہیں تھا
06:52کہ جہاں پر یہ نور نہ ہو
06:53اور سارا نور سمٹ کر
06:56میرے گھر کے اندر آ گیا
06:58اور میں نے دروازہ بن کر لیا
07:00کہتے ہیں یہ خواب دیکھا میں نے
07:02تو وہاں پر ایک بڑے مشہور کوئی اسکف تھے
07:06یہودیوں کے بڑے تھے
07:07ان سے میں نے جا کر پوچھا تو اس نے کہا
07:10کہ اس خواب کی تعبیر میں نہیں جانتا
07:12پھر کہا کہ میں سفر میں آگے بڑھا
07:15تو پھر بہرہ راہب سے میری ملاقات ہوئی
07:19اسے میں نے کہا کہ مجھے اس خواب کی تعبیر چاہی ہے
07:22دیکھیں جا اب بصدق وصدق بھی ہی
07:25اللہ وکبر
07:27تو اس نے کہا کہ تم کون ہو
07:29کہاں سے آئے ہو
07:31کہاں میں مکہ مکرمہ سے آیا ہوں
07:34بنی تیم سے یا تمیم سے میرا تعلق ہے
07:37اور میں بزنس مین ہوں
07:39تجارت کرنے والا ہوں
07:41تو یہاں سفر میں آیا تھا
07:43تو فرمایا سن لو
07:44اس نے کہا سن لو
07:45کہ مکہ مکرمہ میں نبی آخر الزمان علیہ السلام
07:50تشریف لا چکے ہیں
07:53اور تم ان پر ایمان لاؤ گے
07:57اور بعض یہ وایت میں یہ بھی ہے
07:58کہ انہوں نے کہا کہ تم ان کے وزیر ہو جاؤ گے
08:02اچھا اب بات ختم ہو گئی
08:04اب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نو
08:07تشریف لائے
08:08مکہ مکرمہ میں پوچھا
08:10تو حضور نبی کریم علیہ السلام سے شناسائی بھی تھی
08:13اور ایک طریقے سے یوں سمجھنے جان پہچان بھی تھی
08:17دوست بھی تھے
08:18تو آپ
08:19رضی اللہ تعالیٰ نو آئے
08:21تشریف لائے
08:22آقا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے
08:24تو پوچھا
08:26کہ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:28سنا ہے
08:29کہ آپ نے
08:31نبوت کا اعلان فرمایا
08:34کہا جی ہاں بالکل
08:35تو بس ایک سوال کیا
08:38پڑے لکھے آدمی تھے نا
08:39پڑے لکھے آدمی دلیل طلب کرتا ہے
08:41تو عرص کی
08:43یا رسول اللہ
08:43یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:45یہ بتائیں
08:46کہ ہر نبی کی نبوت پر دلیل ہوتی ہے
08:49کوئی موجزہ ہوتا ہے
08:51تو آپ کیا فرمائیں گے
08:54تو حضور نبی کریم علیہ السلام
08:57غیب دا نبی ہے نا
08:58تو کیا فرماتے ہیں مسکلاتے ہوئے
09:00کہ تیرا حالت سفر میں خواب دیکھنا
09:03اور پھر بہیرہ راہب کا
09:06اس خواب کی تعبیر بتانا
09:07یہ کافی ہے یا نہیں
09:09بس جھومتے ہوئے کہا
09:11کہ یا رسول اللہ
09:12اس کے علاوہ مجھے کوئی دلیل
09:14کوئی دلیل نہیں چاہیے
09:15میں بلا کسی دلیل کے یہ پڑتا ہوں
09:18وَشَدُوا اللَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهِ
09:20کہ میں گواہی دیتا ہوں
09:22کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
09:24وَشَدُوا أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
09:27اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:29اس کے بندے اور رسول ہیں
09:31بلا چونچرا کچھ طلب نہیں کیا
09:34اور نبی علیہ السلام
09:36کے دستِ اقدس پر
09:37ایمان لے آئے
09:39اب ایمان لائے
09:40اب میں آپ کے بچپن کا واقعہ سنا دوں
09:43کہ جب آپ بچے تھے
09:45تو آپ کے والد
09:47جنہیں ابو کحافہ
09:49کہا جاتا ہے
09:50تو وہ آپ کو
09:54بدخانے لے گئے
09:56بدخانے لے گئے
09:57اور پھر انہوں نے کہا
09:59اچھا ابو کحافہ وہ ہیں
10:01جو بعد میں پھر ایمان لے آئے
10:02ٹھیک ہے
10:03تو انہوں نے کہا
10:05کہ یہ تیرے بدھ ہیں
10:07ان کو سجدہ کر
10:09وَا وَقْبَرَ
10:10اب سیدنا صدیق اکبر کیا کرتے ہیں
10:13اچھا ہوا کیا
10:14کہ انہوں نے کہا
10:20یہ تیرے بڑے خدا ہیں
10:22سجدہ کر ان کو
10:23اچھا آپ نے کیا فرمایا
10:25فرمایا ان کے سامنے جا کر
10:26اِنِّي جَائِع
10:29کہ میں بھوکا ہوں
10:30فاطع امنی
10:31تو اگر خدا ہے
10:33تو مجھے کھانا کھلا
10:34پھر کہا
10:35اِنِّي عَارٍ
10:37فقسینی
10:38میں بے لباس ہوں
10:39مجھے لباس چاہیے
10:41مجھے لباس پہنا دے
10:42اگر تُو خدا ہے
10:43اسی طریقے سے فرمایا
10:45کہ میں پیاسا ہوں
10:47اگر تُو خدا ہے
10:48تو مجھے پانی پھیلا
10:49مجھے پانی پھیلا
10:50کوئی جواب آنا ہوتا تو آتا
10:53کوئی جواب نہیں آیا
10:54تو کیا کیا پتہ ہے
10:56فَإِن كُنْتَ آلِحًا
10:58فَإِن كُنْتَ إِلَحًا
11:00فَمْنَا نَفْسَكْ
11:01آپ نے پتھر اٹھایا
11:03اور اسے کہا
11:04کہ اگر تُو خدا ہے
11:05تو اپنے آپ کو بچا لیں
11:06اور پتھر اٹھا کر مارا
11:08اس جھوٹے خدا کو
11:09بدھ کو
11:10اب ہوا یہ کہ
11:11آپ کے والد گھبرا گئے
11:12اب وہ کہا
11:13وہ جو تھے نا
11:14وہ گھبرا گئے
11:14تو وہ
11:15آپ کو لے کر
11:16آپ کی والدہ کے پاس ہے
11:18آپ کی والدہ کا نام تھا
11:19سلمہ
11:20کنیتی ام الخیر
11:22ان کے پاس لے کر آئے
11:23اور کہا کہ
11:24اس بچے نے بڑی
11:25عجیب و غریب
11:26عرقت کی ہے
11:26اور کیا کیا ہے
11:27پورا واقعہ سنایا
11:29جب واقعہ سنایا نا
11:31تو انہوں نے
11:32پھر بیان کیا
11:33کہا کہ
11:34اس سے کچھ نہ کہیے
11:36اس سے کچھ نہ کہیے
11:37اچھا آپ کی والدہ بھی وہ ہیں
11:38جو بعد میں
11:38اسلام میں داخل ہو گئی
11:40مسلمان ہو گئی
11:41کہا کہ
11:42اس سے کچھ نہ کہیے
11:43جب یہ
11:44پیدا ہونے والا تھا نا
11:46جب یہ پیدا ہونے والا تھا
11:47اس کی پیدائش کے وقت
11:49مجھے
11:49غیب سے آواز آئی تھی
11:51اور میرے پاس
11:52کوئی اور موجود ہونا تھا
11:53مجھے یہ آواز آئی
11:55کہ
12:19یہ وہ بچہ پیدا ہوا ہے
12:21یا پیدا ہونے والا ہے
12:22آسمانوں میں
12:24اس کا نام صدیق ہے
12:26اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:28کا یہ ساتھی بھی ہوگا
12:29ان کا رفی ہوگا
12:31اللہ وکبر
12:32یہ سیدنا صدیق
12:34اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:36شان ہے
12:37کہ آپ نے
12:39آپ خود فرماتے ہیں
12:41کہ میں نے
12:41کبھی بھی
12:42زمانہ جہلیت میں بھی نہ
12:44شراب کو ہاتھ نہیں لگایا
12:46شراب نوشی نہیں کی
12:48تو کچھ لوگوں نے پوچھا
12:50کہ نہ کرنے کی وجہ کیا تھی
12:52تو آپ فرماتے ہیں
12:54کہ اس لیے
12:55کہ مجھے
12:56اپنی عزت
12:57اپنی مروت
12:58جو ہے نا
12:59وہ عزیز تھی
13:00تو اپنی عزت
13:01کو بچانے کے لیے
13:02اپنی مروت
13:03کو بچانے کے لیے
13:04میں نے کبھی شراب
13:05اور جوہ کو ہاتھ نہیں لگایا
13:06اللہ وکبر
13:07آپ نے کبھی
13:08بدپرستی نہیں فرمائی
13:10بچمن کا واقعہ
13:11میں آپ کی خدمت میں
13:12عرض کر چکا ہوں
13:13اور پھر
13:14آپ
13:14مکہ مکرمہ میں
13:16بہت زیادہ مالدار تھے
13:19بہت زیادہ مالدار تھے
13:20بڑا مال و دولت تھا
13:21آپ کے پاس
13:22اور بڑے بزنسمن تھے
13:24زمانے کو جاننے والے تھے
13:26اور پھر
13:26آپ اپنی قوم میں
13:28بڑے معزز
13:29سمجھے جاتے تھے
13:30اور اسی طریقے سے
13:32کوئی گمشدہ ہو جائے
13:33تو اس کی تلاش
13:34آپ کا شیوہ رہا
13:36مہمانوں کی
13:37آپ خوب
13:37مہمان نوازی کرتے
13:39مذبانی کرتے
13:40آپ کا شمار
13:41قریش کے بڑوں میں
13:43ہوا کرتا تھا
13:43جنہیں کہا جاتا ہے
13:44رؤوساء قریش
13:45قریش کے بڑوں میں
13:46آپ کا شمار ہوتا تھا
13:47لوگ آپ سے
13:49مشورہ لیا کرتے تھے
13:50اور لوگ آپ سے
13:51بے انتہا محبت کیا کرتے تھے
13:53اور آپ ان گیارہ
13:55لوگوں میں سے ہیں
13:56کہ جن کو
13:57ایام جاہلیت میں بھی
13:59اور زمانہ اسلام میں بھی
14:02بے انتہا
14:03عزت و تقریم سے
14:04نوازا جاتا تھا
14:06یہ سیدنا صدیقی اکبر
14:07رضی اللہ تعالیٰ انہو کی
14:09شان ہے
14:10اور کیا بات ہے
14:11سیدنا صدیقی اکبر
14:12رضی اللہ تعالیٰ انہو کی
14:14کہ میں آپ کو بتاؤں
14:15کہ
14:16یاد رکھیں
14:18صدق کہتے ہیں
14:20صدق یہ سچا
14:22یعنی سچائی
14:24ٹھیک ہے نا
14:24جو سچ بولے
14:26اسے کہا کہتے ہیں
14:26صادق
14:27سچ بولنے والا
14:28جو بہت زیادہ سچ بولے
14:30اسے کہا کہتے ہیں
14:31اسے صدیق کہتے ہیں
14:33جو ہمیشہ سچ بولے
14:35بہت زیادہ سچ بولے
14:36جس کے وجود سے
14:38سچ تپکتا ہو
14:39اسے صدیق کہتے ہیں
14:41اور جو انبیاء کے بعد
14:43رسولوں کے بعد
14:44اللہ تعالیٰ نے
14:46جس کو بہت زیادہ
14:47وقت عطا فرمائی ہو
14:49تو اللہ تعالیٰ کی
14:50کرم سے
14:51نبی علیہ السلام
14:52نے یہ فرمایا
14:53نبی علیہ السلام
14:55نے یہ فرمایا
14:55آپ کو صدیق
14:56تو جو
14:57جس کے پورے وجود سے
15:00سچ تپکتا ہو
15:01اسے صدیق
15:02کیا صدیق
15:03اکبر کہا جاتا ہے
15:04اللہ و اکبر
15:05انبیاء اور رسولوں کے بعد
15:07آپ کو سب سے زیادہ
15:09افضل مانا جاتا ہے
15:10ہم پڑھتے ہیں نا خطبے میں
15:11جمہت المبارک کے خطبے میں
15:13کہ
15:14افضل البشری
15:15بعد
15:16الانبیاء
15:17و رسول
15:18بالتحقیق
15:19کہ انبیاء اور
15:20رسول عظام
15:21علیہ السلام
15:22کے بعد
15:23روح زمین پر
15:24اگر سب سے
15:25افضل مرتبہ
15:26کسی کا ہے
15:27تو وہ
15:27سیدنا صدیق
15:28اکبر کا ہے
15:29حسنہ مجھے بتائیں
15:30کہ آپ کا
15:31اسل نام کیا تھا
15:32آپ کا اسل نام
15:33تھا
15:33عبداللہ
15:35اور میں سمجھتا ہوں
15:36کہ آپ کا اسل نام
15:37کسی کو پتا بھی نہیں ہوگا
15:38کوئی جانتا بھی نہیں ہوگا
15:39عبداللہ کے نام سے
15:41کوئی جانے نہ جانے
15:42لیکن
15:43ابو بکر صدیق
15:44یا صدیق
15:45اکبر رضی اللہ تعالیٰ
15:46نوں کے نام سے
15:47ہر کوئی جانتا ہے
15:48بچہ بچہ جانتا ہے
15:49ابو بکر بھی کہتے ہیں
15:51جس میں
15:51تمام خوبیاں جمع ہوں
15:53تمام خوبیاں بھی
15:54آپ میں جمع ہیں
15:55اور سب سے زیادہ
15:57سچ بولنے والے بھی
15:58اللہ رب العالمین
15:59کے کرم سے
16:00آپ ہیں
16:00صدیق
16:01اکبر
16:01اچھا اب
16:02جب شبہ میراج
16:04حضور نبی کریم
16:05صلی اللہ علیہ وسلم
16:06جو ہے وہ
16:07واپس تشریف لائے نا
16:08میراج کے سفر سے
16:10تو
16:11کفار نے
16:11بڑی باتیں شروع کر دیں
16:12منافقین نے
16:13باتیں شروع کر دیں
16:14کہ بھئی یہ کیسے ہو گیا
16:15کہ آن کی آن میں
16:17آپ تشریف بھی لے گئے
16:18اور واپس بھی آ گئے
16:20یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:21تو اب
16:22مخالفین
16:23نے یہ سمجھا
16:23کہ اب جو لوگ
16:24ان کے قریب ہیں نا
16:25ان کو
16:26اس طریقے سے
16:27بھیکایا جائے
16:28اور کہتے ہیں
16:29کہ کچھ لوگ
16:30کچھ کافر
16:31کفار
16:31سیدنا صدیق اکبر کے باس آئے
16:34رضی اللہ تعالیٰ
16:35اور یہ بھی روایت ہے
16:36کہ ابو جہل آیا
16:37اور کہنے لگا
16:38کہ سنتے ہو
16:40ابو بکر
16:41اور کیا ہوا
16:42کہ آپ مجھے یہ بتاؤ
16:43کوئی یہ کہہ
16:44کہ میں آن کی آن میں
16:46رات کے
16:47قلیل حصے میں
16:49یہاں مسجد حرام سے
16:51بیت المقدس گیا
16:52وہاں سے آسمانوں پر میں
16:53چلا گیا
16:54سب کچھ دیکھ دا کر آ گیا
16:56تو کہا
16:57یہ کہا کس نے
16:59یہ کہا کس نے
17:00پھئی کہنے والے پر
17:01ڈیپینڈ کرتا ہے نا
17:02کہنے والا کون ہے
17:03کتنا موتبر ہے
17:04تو کہا
17:05کہ جس کو تم نبی مانتے ہو
17:06اس نے کہا ہے
17:07کہا اچھا
17:08میرے نبی نے فرمایا
17:09تو اب سن لے
17:15کہا میرے نبی کی بات کرتے ہو
17:18اگر میرے نبی
17:19اس سے بڑھا کر بھی
17:20کچھ بولیں گے نا
17:21تو یہ ابو بکر
17:22ان پر ایمان لائے گا
17:23ان کی ہر بات پر
17:25ایمان لائے گا
17:26تو یاد رکھنا
17:27کہ جس نے
17:27شبہ میراج کے واقعے پر
17:29اپنی تصدیق لگائی نا
17:31وہ صدیق اکبر ہے
17:33اور جس نے انکار کیا
17:35جس نے شک کیا
17:36وہ ابو جہل ہے
17:37یا پھر اس کے پیروکاروں میں سے ہیں
17:39ایک حدیث پاک میں اور سناتا ہوں آپ کو
17:41جو بڑی پیادی حدیث ہے
17:44معاملہ یہ ہے
17:45کہ ایک شخص کا انتقال ہوا
17:48اور کہتے ہیں کہ
17:49اس کا جب انتقال ہوا
17:51تو لوگوں نے
17:54اس کے متعلق
17:55یہ کہنا شروع کیا
17:57کہ یہ اچھا آدمی نہیں تھا
17:59اور اسے
18:00امام عبدالوہب شہرانی رحمت اللہ
18:03نے اس روایت کو نقل فرمایا
18:06کہتے ہیں کہ
18:07انہ شخصا ماتا فی حیات رسول اللہ
18:10صلی اللہ علیہ وسلم
18:11اللہ کے رسول علیہ السلام
18:12کے زمانے میں
18:13ایک شخص کا انتقال ہوا
18:14تو کہا کہ
18:17فشہیدن ناسو
18:19کلہم بشر
18:20اللہ ابا بکرن
18:22اس روایت کو غور سے سنیے گا
18:25کہا باقی سب لوگوں نے
18:27پتے کیا گواہی دی
18:28یہ گواہی دی کہ
18:29یہ بندہ صحیح نہیں تھا
18:31شر کی گواہی دی
18:33کہ یہ شریر تھا
18:34صحیح نہیں تھا
18:35سوائے ابا بکر کے
18:37اللہ اکبر اللہ اکبر
18:38کیا بات ہے
18:39کہا کہ
18:40اس سب لوگوں نے
18:41جو شریر ہونے کی گواہی دی تھی
18:43وہ صحیح تھی
18:45لیکن ابا بکر صدیق
18:46رضی اللہ تعالی عنہ کی
18:48عزت و تقریم کے پیش نظر
18:50اللہ تبارک و تعالی نے
18:52اس کا شمار
18:53اچھے لوگوں میں فرما دیا
18:54اللہ اکبر
18:56اسے کہتے ہیں
18:57صدیق کے اکبر
18:58کہ سب کی تصدیق
19:00ایک جگہ پر ہے
19:02لیکن ابا بکر صدیق
19:04رضی اللہ تعالی عنہ
19:05کسی کے نیک
19:07ہونے کی تصدیق
19:07فرمائے
19:08کسی کے لئے خیر
19:09کی تصدیق
19:10فرمائے
19:10گواہی دے دیں
19:11تو اللہ تبارک
19:13و تعالی
19:13کے نزدیک
19:14آپ کی
19:15اتنی عزت
19:16اور تقریم ہے
19:17کہ اپنے نبی
19:18علیہ السلام
19:18کو وحی فرمائی
19:19کہ اس کی تقریم
19:21کی وجہ سے
19:21میں نے اس کی
19:22مغفرت فرما دی
19:23اس کا شمار
19:24میں نے اچھوں میں
19:24فرما دیا
19:25کیا بات ہے
19:50کیا بات ہے
19:52حضرت ابو بکر صدیق
19:54رضی اللہ تعالی عنہ
19:55کی
19:56پھر
19:56آپ دیکھیں
19:58دین اسلام میں
19:59جب زمانہ اسلام تھا
20:00پھر کئی معاملات
20:02ایسے آئے
20:03ایک مرتبہ ایسا ہوا
20:05کہ حضرت عمر
20:06رضی اللہ تعالی عنہ
20:08حضرت عمر
20:09رضی اللہ تعالی عنہ
20:10فاروق عظم
20:11اللہ اگر پر
20:12کیا بات ہے
20:13اچھا ہوا یہ
20:14کہ سیدنا صدیق
20:15اکبر اور فاروق
20:16عظم رضی اللہ تعالی عنہ
20:18میں
20:18کچھ بات چیت ہوئی
20:21ابو
20:23ایسا ہوا کہ
20:25سیدنا صدیق
20:26اکبر رضی اللہ تعالی
20:27نے کچھ بات کہہ دی
20:28اور اس کے بعد
20:30I will forgive you
20:59meaI Capeo
21:00I
21:03Lu
21:04Li
21:05Bu
21:05raised
21:05that
21:09is
21:10と 해서 عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:13بھاگتے allergy
21:14عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:17اور حضور نبی کریم علیہ السلام کی
21:19بارگاہ میں پہنچ کر
21:21کہتے ہیں کہ
21:23آقا علیہ السلام نے
21:25تین مرتبہ فرمایا
21:26کہ اللہ تعالیٰ میرے ابو بکر پر رحم فرمائے
21:29اللہ تعالیٰ میرے ابو بکر پر رحم فرمائے
21:31اس کے بعد
21:32کہتے ہیں کہ میں بیٹھا
21:34اور مجھے بڑی شرم محسوس ہوئی
21:37اور
21:37And it was a joke that I'm crying out.
21:52so I got to forgive you
21:56I want to forgive you
21:57I want to give you
21:58now I want to give you
22:01what happened to you
22:03did I say that I had to give you
22:04that I have to give you
22:04in your house
22:09that Allah
22:12Abou Bakr Siddiq
22:14Myrhe Abou Bakr Siddiq
22:15per rahm formay
22:16Myrhe Abou Bakr Siddiq
22:17per rahm formay
22:18and his story
22:20that he then
22:21کہ جب
22:23جب میں نے
22:24اسلام کی دعوت دی
22:25جب لوگ
22:26مجھے جھٹلا رہے تھے
22:28تو میرا ابو بکر تھا
22:30جس نے میری تصدیق کی تھی
22:32اور یہی وہ ابو بکر ہے
22:34جس نے اپنے مال کے ذریعے
22:37اپنی رفاقت کے ذریعے
22:38میری غمخوری کی ہے
22:40تو میرے صاحب کے بارے میں
22:41کچھ کہنے آئے ہو
22:42اللہ اکبر
22:43حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
22:45انہوں نے کہتے ہیں
22:45بڑا شرمندہ ہوا
22:46اور یہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
22:48انہوں نے ہے
22:48کہ کسی نے ایسی کہا تھا
22:51کہ جی آپ کا مرتبہ تو
22:53ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
22:56انہوں سے بھی بلند لگتا ہے
22:57اللہ اکبر کہتے ہیں
22:59نا نا نا
23:00ایسی بات نہ کہنا
23:01تھوڑا غصے میں آگئے
23:02کیا کہا کہ
23:04عمر کی ساری نیکیاں ایک طرف ہے
23:07ساری نیکیاں ایک طرف ہے
23:09ابو بکر کے دن اور رات کا
23:11ایک عمل ایک طرف ہے
23:13اللہ اکبر
23:14کہا دن کا عمل کیا
23:16کہا کہ جب
23:17ایک روایت یہ کہ
23:18مانعین زکاة کے خلاف
23:20آپ نے مہم فرمائی تھی
23:21اور ایک روایت یہ
23:23کہ جب آپ نے
23:23اللہ کے رسول علیہ السلام کی
23:25بارگاہ میں
23:25سب کچھ قربان کر دیا تھا
23:27اور رات سے مراد وہ ہے
23:29کہ جس رات میں
23:30شبہ ہجرت میں
23:32جب آپ
23:33سیدنا صدیق
23:34اکبر
23:35اللہ تعالیٰ
23:36حضور نبی کریم
23:37علیہ السلام کے ساتھ تھے
23:39کہا یہ دن
23:39اور رات کا
23:40ایک عمل
23:42ایک عمل
23:42ایک طرف ہے
23:44اور میری ساری
23:45نہیں کیا
23:45ایک طرف ہے
23:46اور ایک روایت میں یہ ہے
23:48کہ
23:48ابو بکر
23:49صدیق
23:50رضی اللہ تعالیٰ
23:51انہوں کے
23:51دن
23:52رات کا یہ عمل
23:53عمر
23:54اور اس کی
23:54آل سے زیادہ
23:55بہتر ہے
23:56کیا بات ہے
23:57میرے
23:57سیدنا
23:58سیدنا صدیق
23:59اکبر
23:59رضی اللہ تعالیٰ
24:00انہوں کی
24:01اور پھر
24:02بات یہاں تک نہیں رہی
24:03حضور نبی کریم
24:04علیہ السلام سے
24:06بے انتہا محبت
24:07بے انتہا محبت
24:09ایسی محبت
24:10جو ہمیں
24:11کہیں اور نظر
24:12نہیں آتی
24:13آپ دیکھیں
24:14کہ جہاں پر
24:15سیدنا
24:16صدیق
24:17اکبر
24:17رضی اللہ تعالیٰ
24:18انہوں کی
24:18بات آ جائے
24:19تو
24:20حضور نبی کریم
24:21صلی اللہ تعالیٰ
24:22علیہ وسلم
24:23نے کیا فرمایا
24:24فرمایا کہ
24:26جس جس نے
24:27مجھ پر
24:28کوئی احسان
24:29کیا ہے
24:30جس جس نے
24:31مجھ پر
24:31کوئی بھی
24:31احسان کیا ہے
24:32فرمایا
24:33میں نے
24:33سب کے
24:34احسانات
24:35کا بدلہ
24:35اتار دیا ہے
24:36سوائے
24:37ابو بکر کے
24:44اس کا جو
24:45احسان ہے
24:46وہ روز قیامت
24:47اللہ تعالیٰ
24:48خود سے
24:49عطا فرمائے گا
24:49اس کا بدلہ
24:50فرماتے
24:54مجھے کسی کے
24:55مال نے
24:56کوئی نفع نہیں
24:56پہنچایا
24:57اتنا
24:59جتنا
25:00ابو بکر کے
25:01مال نے
25:01نفع پہنچایا ہے
25:02اللہ اکبر
25:03اور یہ بھی
25:04فرمایا
25:04یہی ابو بکر ہے
25:05کہ
25:06جس کی وجہ سے
25:08میرا مؤذن
25:09بلال ہے
25:09کیونکہ
25:10بلال رضی اللہ
25:11تعالیٰ
25:11نو کو
25:11آپ نے
25:12خرید کر
25:13آزاد کیا تھا
25:14فرمایا
25:14کہ یہی
25:15ابو بکر ہے
25:16جس نے
25:16اپنی بیٹی
25:17میرے نکاح میں
25:17دی ہے
25:18جس کی بیٹی
25:19میرے نکاح میں
25:19ہے
25:19یہی ابو بکر ہے
25:21جس نے
25:21شب حجرت
25:22مجھ پر
25:22اپنا مال
25:23نے سار کیا ہے
25:23اپنی جان قربان
25:25اور پھر کی
25:25کیا فرمایا
25:26اخیر میں
25:27فرمایا
25:27کہ ابو بکر میں
25:28دیکھ رہا ہوں
25:29کہ تُو جنت کے
25:30دروازے پر
25:31کھڑا ہوگا
25:32اور میری
25:32امت کی
25:33شفاعت
25:33کر رہا
25:33ہوگا
25:34اللہ
25:35اکبر
25:35یہ ہے سیدنا
25:36صدیق
25:37اکبر
25:37رضی اللہ
25:38تعالی
25:38اور حب
25:40ابی بکر
25:41وشکر
25:42واجب
25:43على امتی
25:44میرے نبی
25:44کیا فرماتے ہیں
25:45کہ ابو بکر
25:46سے محبت
25:47کرنا
25:48اور اس کا
25:49شکریہ
25:49ادا کرنا
25:50میری امت
25:51پر واجب
25:51ہے
25:52اللہ
25:53اکبر
25:53اور پھر
25:54ایک وقت
25:54سایا
25:55کہ جب
25:58جوہے وہ
25:59ایک جنگ
25:59کے موقع پر
26:01جنگ
26:02امامہ
26:02تھی
26:02اس میں
26:03بے شمار
26:04حفاظ
26:04شہید
26:05ہوئے
26:06اور پھر
26:07اس کے بعد
26:07آ کر
26:08بتایا گیا
26:08کہ یہ
26:10شہید
26:10ہوئے ہیں
26:10تو اس وقت
26:12سب سے پہلے
26:13قرآن
26:13کو جمع کرنے
26:14والے کون
26:15تھے
26:15اللہ
26:16اکبر
26:16سیدنا
26:17صدیق
26:18اکبر
26:18رضی اللہ
26:19تعالی
26:19نخو
26:20اور
26:21کہتے ہیں
26:23والذی
26:23جاء
26:24بصدق
26:24جو
26:25سچائی
26:26لے کر آیا
26:27سچائی
26:28لے کر آنے
26:29والا
26:29میرے
26:29میرے پیارے
26:30نبی
26:30صلی اللہ
26:31علیہ وسلم
26:31آئے
26:31اور ایک
26:32روایت
26:33یہ بھی
26:33کہ سچائی
26:34سے مرا
26:34قرآن
26:35ہے
26:35میرے
26:36نبی
26:36قرآن
26:37لے کر آئے
26:37اور
26:38ان کی
26:38وساطت سے
26:40ہمیں
26:40قرآن
26:40ملا
26:41لیکن جب
26:41حفاظ
26:42زیادہ
26:42شہید
26:43ہوئے
26:43قرآن
26:44چمڑوں پر
26:44لکھاوا
26:45تھا
26:45درخت
26:46پتوں
26:47کی
26:47چھالوں
26:48پر
26:48لکھاوا
26:48تھا
26:48ہڈیوں
26:49پر
26:49لکھاوا
26:49تھا
26:49کپڑوں
26:50پر
26:50لکھاوا
26:50تھا
26:50سب سے
26:51پہلے
26:52جمع
26:52کس نے
26:53کیا
26:53اس
26:54سچائی
26:54کو
26:54جمع
26:55کس نے
26:55کیا
26:55قرآن
26:55کو
26:56سیدنا
26:57صدیق
26:57کے
26:57اکبر
26:57رضی اللہ
26:58تعالیٰ
26:58کی دور
26:59مبارکہ
26:59میں
26:59ہوا
27:01سچائی
27:02تھی
27:02تو
27:02اس کی
27:02حفاظت
27:03میں
27:03بھی
27:03آپ
27:04لگے
27:04رہے
27:04اور
27:05آپ
27:05کے
27:05ساتھ
27:06پھر
27:07سیدنا
27:08فاروق
27:08آزم
27:08رضی اللہ
27:09تعالیٰ
27:09عنہ
27:09بھی
27:09تھے
27:10سیدنا
27:10مولا
27:11علی
27:11مرتضی
27:11رضی
27:12اللہ
27:12تعالیٰ
27:13عنہ
27:13زید
27:13بن
27:14حارس
27:14رضی
27:14اللہ
27:15تعالیٰ
27:15عنہ
27:15دوسرے
27:15صحابہ
27:16بھی
27:16تھے
27:16لیکن
27:16آپ
27:17کے
27:17دور
27:17میں
27:17سب سے
27:18پہلے
27:18قرآن
27:19کو
27:19جمع
27:20کیا
27:20گیا
27:20پھر
27:21ایک
27:21وقت
27:21ایسا آیا
27:22یہ
27:23تو
27:23صحابہ
27:23بھی
27:23کہتے ہیں
27:24یہ
27:24بڑا
27:25کٹھن
27:25وقت
27:25تھا
27:26ہوا
27:26یہ
27:26تھا
27:27کہ
27:29حضور
27:30نبی
27:30کریم
27:30نے
27:32حضرت
27:33عسامہ
27:33جو
27:33زید
27:34بن
27:34حارس
27:34کے
27:35بیٹے
27:35تھے
27:35ان کا
27:37لشکر
27:38بھیجا
27:39ہوا
27:39تھا
27:40اور
27:40وہ
27:41لشکر
27:41درمیان
27:42میں
27:42تھا
27:43کہ
27:43حضور
27:44نبی
27:44کریم
27:44کا
27:46وسال
27:47ہو
27:47گیا
27:47اب
27:48تمام
27:49صحابہ
27:49جب آپ
27:50امیر المؤمنین
27:51بن گئے
27:51تو
27:52تمام
27:52صحابہ
27:53تقریبا
27:53صحابہ
27:54یہ کہہ رہے تھے
27:55کہ
27:56یا خلیفت
27:57رسول اللہ
27:57اللہ کے
27:58رسول
27:58کے خلیفہ
27:59حالات
28:00صحیح نہیں
28:00ہے
28:01حالات
28:02میں مزیداری
28:02نہیں
28:03ہے
28:03حضور
28:04نبی
28:04کریم
28:04علیہ السلام
28:05وسال
28:05پا چکے ہیں
28:06اور
28:07اب
28:07معاملہ
28:07یہ ہے
28:08کہ
28:08آپ
28:09اس
28:09لشکر
28:09کو
28:10واپس
28:10بلا لیں
28:14اس
28:15اب
28:15جو
28:16عرب
28:16قبائل
28:16ہیں
28:16وہ
28:17لڑائی
28:17پر
28:17آمادہ
28:18ہو جائیں
28:18گے
28:18اور
28:19لشکر
28:19اگر
28:19یہ
28:20بار
28:20رہا
28:20تو
28:20ہماری
28:20طاقت
28:21کا
28:21توازن
28:21بھی
28:21گھڑ جائے
28:22گا
28:22اب
28:23بلا لیں
28:24سید
28:25صدیق
28:25اکبر
28:25رضی اللہ
28:26تعالی
28:26سب کی
28:27بات
28:27سنتے
28:27رہے
28:27اور آخر
28:28میں
28:28پتے
28:28کیا
28:28فرمایا
28:29فرمایا
28:30کہتے
28:31ہیں
28:31کہ
28:31اگر
28:32میری
28:34بوٹیاں
28:34پرندے
28:35نوچ
28:36نوچ
28:36کر
28:36کھا جائیں
28:37اللہ
28:38اکبر
28:38تو
28:39تب بھی
28:40مجھے یہ
28:40گوارہ
28:41نہیں
28:41کہ
28:41جس
28:41لشکر
28:42کو
28:42میرے
28:42مصطفیٰ
28:43نے
28:43بھیجا
28:43تھا
28:43میں
28:44اسے
28:44واپس
28:44بلا
28:45لوں
28:45یہ ہو
28:46نہیں
28:46سکتا
28:47یہ ہو
28:47نہیں
28:47سکتا
28:48صحابہ
28:49اکرام
28:49کہتے
28:49کہ
28:49ہمیں
28:49وہ
28:50بات
28:50بڑی
28:50گران
28:50گزری
28:51لیکن
28:52سید
28:52صدیق
28:53اکبر
28:53کی
28:54استقامت
28:55تھی
28:55کہ
28:55آپ
28:56اس پر
28:56قائم
28:57اور
28:57دائم
28:58رہے
28:58اس کے
28:59بعد
28:59پھر
28:59کیا
28:59ہوا
28:59کہ
29:00جب
29:01زکاة
29:01کا
29:01انکار
29:02کیا گیا
29:05تو
29:05آپ
29:06نے
29:06جہاد
29:07فرمانے
29:07کا
29:07ارادہ
29:07کیا
29:08تو
29:09یہاں
29:09تک
29:09کہ
29:10حضرت
29:10عمر
29:12بول پڑے
29:13فرمانے
29:14لگے
29:14کہ
29:14یا خلیفة
29:15رسول
29:15اللہ
29:16امیر
29:16المؤمنین
29:17اللہ کے
29:17رسول
29:18کی
29:18خلیفہ
29:18ارفق
29:19بہم
29:19ذرا
29:20نرمی
29:20کیجئے
29:22حالات
29:22صحیح
29:22نہیں
29:22رسول
29:23اللہ
29:24صلی اللہ
29:24علیہ
29:25وآلہ
29:25بظاہر
29:25ہمارے
29:26ساتھ
29:26نہیں
29:26رہے
29:26ہمارے
29:27درمیان
29:27نہیں
29:27رہے
29:28اور
29:28اس
29:29وقت
29:29اسطلاح
29:30جہاد
29:31کرنا
29:31مناسب
29:31نہیں
29:32ہماری
29:33طاقت
29:33کا
29:33توازن
29:34بھی
29:34کر
29:34جائے
29:34گا
29:35فرمائے
29:35عمر
29:36تمہیں
29:36کیا
29:36ہو گیا
29:36تم
29:37تو بڑے
29:38جذبات
29:38والے
29:38تھے
29:39آج
29:39تو میں
29:39کیا
29:40ہو گیا
29:40ہے
29:40یہ
29:41ہو
29:41نہیں
29:41سکتا
29:42کہ
29:43کوئی
29:43معمولی
29:44سی
29:44چیز
29:44بھی
29:44میرے
29:45مصطفیٰ
29:45کے
29:46دور
29:46میں
29:46بطور
29:47زکاة
29:48دیتا
29:48تھا
29:48اگر
29:49آج
29:49وہ
29:49انکار
29:50کرے
29:50گا
29:51آج
29:52وہ
29:52انکار
29:52کرے
29:53گا
29:53تو
29:53ابو
29:53بکر
29:53اس کے
29:54خلاف
29:54اعلان
29:54جہاد
29:55کرے
29:55گا
29:55یہاں
29:56تک
29:56جب
29:56آپ
29:57سواری
29:57پر
29:57سوار
29:58ہوئے
29:58تو
29:58مولا
29:58علی
29:59المرتضی
29:59رضی
30:00اللہ
30:00تعالی
30:00آگے
30:00بڑھے
30:01اور
30:01کہنے
30:02لگے
30:02کہ
30:02یا
30:02امیر
30:02المؤمنین
30:03فرمانے
30:03لگے
30:05ولہ
30:06ہم نے
30:06آپ
30:07کو
30:07جو دیا
30:07تھا
30:08وہ
30:08مشورہ
30:08تھا
30:09لیکن
30:10جب
30:10آپ
30:10کا
30:10حکم
30:11ہے
30:11تو
30:11آپ
30:12کے
30:12حکم
30:12کہ
30:12ہم
30:12سب
30:13پابند
30:13ہیں
30:13اس کے
30:14بعد
30:14جب
30:25یہ
30:28رسول
30:28اللہ
30:28نے
30:29ان کی
30:30ایسی
30:30تربیت
30:30کی
30:31ہے
30:31کہ
30:31انہوں
30:33نے
30:33اس
30:33لشکر
30:34کو
30:34واپس
30:34نہیں
30:34بلائے
30:35لہذا
30:35اب
30:36مسلمانوں
30:36کے
30:36خلاف
30:37کچھ
30:37نہ
30:37کیا
30:37جائے
30:38اور
30:38پھر
30:38زکاة
30:38کے
30:39جو
30:40منکرین
30:40تھے
30:40ان کی
30:41خلاف
30:41اعلان
30:41جہاد
30:42اور
30:42پھر
30:42وہاں
30:42پر
30:43بھی
30:43آپ
30:43کو
30:43فتح
30:43نصرت
30:44ہوئی
30:44سب
30:44کے
30:44سب
30:45گئے
30:49اور
30:49کوئی
30:50باغی
30:50ہونے
30:50پر
30:50آمادہ
30:51نہ
30:51ہوا
30:51تو
30:52اس
30:52وقت
30:52تمام
30:53صحابہ
30:53نے
30:53کہا
30:54کہ
30:54جب
30:54ابو
30:55بکر
30:55نے
30:55یہ
30:55فیصلہ
30:56کیا
30:56تھا
30:56ہمیں
30:57بڑا گناہ
30:58گزرا
30:58تھا
30:58لیکن
30:59جب
30:59کر
30:59دکھایا
31:00تو
31:00واللہ
31:01واللہ
31:01ابو
31:02بکر
31:02صدیق
31:03رضی اللہ
31:03تعالی
31:04انہو
31:04وہ ہیں
31:05جنہوں
31:05نے
31:06بلکل
31:06صحیح
31:06فیصلہ
31:07فرمایا
31:07تھا
31:07حضرت
31:08ابو
31:08حریرہ
31:08کہتے ہیں
31:09رضی اللہ
31:09تعالی
31:10انہو
31:10کہ
31:10اگر
31:11ہمارے
31:11درمیان
31:12ابو
31:13بکر
31:13صدیق
31:13رضی اللہ
31:14تعالی
31:15انہو
31:15نہ
31:15ہوتے
31:16نہ
31:17ہوتے
31:17تو
31:18آج
31:18دین
31:19اسلام
31:19اس شکل
31:20میں
31:20ہمارے
31:21سامنے
31:21نہ
31:21ہوتا
31:21تو
31:22سیدنا
31:23صدیق
31:23اکبر
31:23رضی اللہ
31:24تعالی
31:24انہو
31:24وہ
31:25ہیں
31:25کہ
31:25جو
31:27اسلام
31:28لانے
31:28کے بعد
31:29ہر وقت
31:30حضور
31:31نبی
31:31کریم
31:31کے ساتھ
31:33رہے
31:33اور پھر
31:34آپ کی
31:34خصوصیات
31:35بھی
31:35یہ
31:35ہے
31:36کہ
31:36آپ کا
31:38نام
31:38صدیق
31:38کسی
31:40اور
31:40کا
31:40نام
31:40ایسا
31:41نہیں
31:41ہے
31:41اسی طریقے
31:42سے
31:42آپ
31:43رسول
31:44خدا
31:44صلی اللہ
31:45علیہ
31:45وسلم
31:45کے
31:46ساتھ
31:46غار
31:47سور
31:47میں
31:48تین
31:49راتوں
31:49تک
31:50رہے
31:50یہ
31:50خصوصیت
31:51کسی
31:53اور
31:53کو
31:53حاصل
31:53نہیں
31:53آپ
31:54حضور
31:55نبی
31:55کریم
31:55علیہ
31:56السلام
31:56کے
31:56ساتھ
31:57سفر
31:58حجرت
31:58میں
31:58رفیق
31:59رہے
32:00اللہ
32:00اکبر
32:01اس میں
32:01کوئی
32:02اور
32:02تیسرا
32:02شامل
32:03نہیں
32:03تھا
32:03اسی طرح
32:04حضور
32:05نبی
32:05کریم
32:05علیہ
32:05السلام
32:06نے
32:06اپنی
32:06حیات
32:07طیبہ
32:07میں
32:07آپ
32:08کو
32:08حکم
32:09دیا
32:09کہ
32:09آپ
32:09میری
32:10غیر
32:10موجودگی
32:10میں
32:10نماز
32:11پڑھائیں
32:11اللہ
32:12اکبر
32:12اس طرح
32:13کئی خصوصیات
32:14ہیں
32:14جو
32:14سیدنا
32:15صدیق
32:15اکبر
32:15رضی اللہ
32:16تعالی
32:16انہوں
32:17کی
32:17ہیں
32:17اور
32:18کیا
32:18خوب
32:18فرمائے
32:18میرے
32:18نبی
32:19علیہ
32:19السلام
32:19نے
32:24اللہ
32:25اکبر
32:25تو
32:26غار
32:26سور
32:27میں
32:27بھی
32:27میرا
32:27ساتھ
32:28ہی ہے
32:28تو
32:29جنت
32:29میں
32:29ہوز
32:30کوسر
32:30بھی
32:31میرا
32:31ساتھ
32:31رہے
32:31گا
32:31کیا
32:32بات
32:32ہے
32:33غار
32:33سور
32:34میں
32:34بھی
32:34ساتھ
32:34ہیں
32:34مزار
32:35اکدس
32:36میں
32:36بھی
32:36ساتھ
32:36ساتھ
32:37ہیں
32:37اور
32:37انشاءاللہ
32:38جنت
32:38میں
32:39بھی
32:39میرے
32:39مصطفیٰ
32:40کی
32:40غلامی
32:40میں
32:40ساتھ
32:41ساتھ
32:41ہوں
32:41گے
32:41اور
32:42میں
32:42کیا
32:42کہوں
32:42گا
32:42میں
32:43آخری
32:43بات
32:43کے
32:43رہا
32:44ہوں
32:44کہ
32:44جب
32:45غار
32:46سور
32:46میں
32:46تشریف
32:47لے
32:47جانے
32:47لگے
32:47تو
32:48آپ
32:49نے
32:49حضور
32:49نبی
32:49کریم
32:50علیہ
32:50السلام
32:50سے
32:50کی
32:50رسول
32:51اللہ
32:51بار
32:52رہے
32:53میں
32:53اندر
32:54جاؤں
32:54گا
32:54کوئی
32:55موزی
32:55چیز
32:56ہوگی
32:56موزی
32:56جانور
32:57ہوگا
32:57تو
32:57مجھے
32:57نقصان
32:58پہنچائے
32:58یا
32:58رسول
32:58اللہ
32:59آپ
32:59کو
32:59نقصان
33:00نہ
33:00پہنچائے
33:00آپ
33:01کو
33:01کچھ
33:01نہیں
33:01ہونا
33:02چاہیے
33:02تو
33:03پہلے
33:03غار
33:04میں
33:04خود
33:04داخل
33:05ہوئے
33:05اس کے
33:06بعد
33:06حضور
33:06نبی
33:06کریم
33:06علیہ السلام
33:07کو
33:07آنے
33:08کے
33:08لئے
33:08کہا
33:08جب
33:09پوری
33:09صفائی
33:09کر
33:09لے
33:10تو
33:10اس
33:11میں
33:11علماء
33:11فرماتے
33:12ہیں
33:12محدثین
33:12فرماتے
33:13قربان
33:13جائیں
33:14یہاں سے
33:14ہمیں یہ
33:15ملتا ہے
33:15کہ
33:16انسان
33:17کے
33:17وجود
33:17میں
33:17دل
33:18ہے
33:18نا
33:18اس
33:19دل
33:19میں
33:19جب
33:20تک
33:20سیدنا
33:21صدیق
33:22اکبر
33:22کی
33:22محبت
33:23نہیں
33:23آئے
33:23گی
33:24رسول
33:24اللہ
33:24علیہ السلام
33:25کی
33:25محبت
33:25آنے
33:25ہی سکتی
33:26اللہ
33:27تعالی
33:27ہم
33:27سب
33:27کو
33:28سیدنا
33:28صدیق
33:29اکبر
33:29رضی
33:29اللہ
33:30تعالی
33:30نہوں
33:30سے
33:30سچی
33:31پکی
33:31محبت
33:32نصیب
33:32فرمائے
33:33اور
33:33ایسے ہی
33:34وہ
33:34لوگ
33:34ہیں
33:34جن
33:35کے لئے
33:35اللہ
33:35رب العالمین
33:36نے
33:36کیا خوف
33:37فرمایا
33:37اور
33:38فرمایا
33:38کہ
33:39لَهُمَّا
33:40يَشَّاءُنَ
33:40عِندَ
33:41رَبِّهِمْ
33:41ذَلِكَ
33:42جَزَاءُ
33:43الْمُحْسِنِينَ
34:25تعالیٰ کے پاس
34:26مطابق
34:27اب ہم
34:27سوالات
34:27کی طرف
34:28جائیں گے
34:28کسی کے
34:29ذہن میں
34:29اگر کوئی
34:30سوال
34:30ہو
34:30تو
34:30وہ
34:30کر
34:31سکتے
34:31ہیں
34:33جی
34:33سلام
34:34ورحمت
34:35اللہ
34:37وبرکاتہ
34:38مفتی صاحب
34:39میرا یہ
34:40سوال
34:40ہے
34:40کہ
34:44دور
34:44خلافت
34:45کی
34:45سب سے
34:46بڑی
34:46کامیاب
34:46کیا
34:47تھی
34:48دیکھیں
34:48ایک
34:49تمہیں
34:49یہ
34:49بات
34:50ارس
34:50کروں
34:50بڑا
34:50پیارا
34:50سوال
34:51ہے
34:51حضور
34:52سیدنا
34:53صدیق
34:53اکبر
34:54رضی
34:55انہو
34:55کا
34:55جو
34:56دور
34:56خلافت
34:56تھا
34:57وہ
34:57انتہائی
34:57مختصر
34:58تھا
34:59دو
34:59سال
34:59اور
35:00کچھ
35:00ما
35:00تھا
35:01ٹھیک
35:01ہے
35:01لیکن
35:02اس میں
35:03بھی
35:03اگر
35:03دیکھا
35:04جائے
35:04تو
35:04بہت
35:05سے
35:05ایسے
35:06واقعات
35:06ہیں
35:07آپ
35:07نہ
35:08ہوتے
35:08تو
35:09ان
35:09واقعات
35:10سے
35:10نبرد
35:10آزمہ
35:11ہونا
35:11اتنا
35:11آسان
35:12نہ
35:12تھا
35:12سب سے
35:13پہلے
35:13قرآن
35:14کو
35:14بلکہ
35:15سب سے
35:15پہلے
35:15میں
35:16کہوں
35:16گا
35:16کہ
35:17تمام
35:17مسلمانوں
35:18کو
35:19جتنے
35:20بھی
35:20اس وقت
35:20ایمان
35:21والے
35:21تھے
35:21حضور
35:22نبی
35:22کریم
35:23علیہ السلام
35:23کا
35:23جو
35:24وفات
35:24ظاہری
35:25کا
35:26ثانح
35:26ہے
35:26وہ
35:26معمولی
35:27نہیں
35:27ہے
35:28تمام
35:29صحابہ
35:30بہت
35:30زیادہ
35:30ہم
35:30زیادہ
35:31تھے
35:31تو
35:31ان کو
35:32ایک
35:32پلیر فارم
35:33پر جمع
35:33کرنا
35:34ان کو
35:34متحد
35:35کرنا
35:35یہ
35:36سیدنا
35:36صدیق
35:37اکبر
35:37رضی اللہ
35:38تعالی
35:38انہوں
35:39کا
35:39خاصہ
35:40ہے
35:40کہ آپ
35:41نے
35:41سب
35:41کو
35:41ایک
35:42پلیر فارم
35:42پر
35:42جمع
35:43فرمایا
35:44پھر دوسرا
35:44قرآن
35:46کو
35:46جمع
35:46کرنا
35:46یہ
35:47بڑا عظیم
35:48واقعہ
35:48ہے
35:48بڑا عظیم
35:49کام
35:49ہے
35:49پھر
35:50اس کے
35:50علاوہ
35:51جو
35:51بغاوت
35:51پر
35:52ابر
35:52رہتے
35:52مختلف
35:53قبائل
35:53ان سے
35:54نبرد
35:54آزمہ
35:55ہونا
35:55پھر
35:56مانعین
35:56زکاة
35:57جو زکاة
35:57کا انکار
35:58کر رہے تھے
35:58ان سے
35:59زکاة
36:00لینا
36:00ان کو
36:00مجبور
36:01کرنا
36:01یہ
36:02تمام
36:02وہ
36:02واقعات
36:03ہیں
36:03جو اس
36:03مختصر
36:04عرصے
36:04میں
36:04ہوئے
36:05تو میں
36:05سمجھتا ہوں
36:06کہ بلا شبہ
36:06یہ ایک
36:07واقعہ
36:07نہیں
36:07کئی
36:08واقعات
36:08ہیں
36:09جو آپ کے
36:10دور خلافت
36:11میں آپ
36:11نے
36:11سر انجام
36:12دی
36:12ہے
36:14دوسرا
36:15دوسرا
36:15کسی کے ذہن
36:16میں
36:16کوئی
36:16سوال
36:16اگر
36:16ہو
36:19مختصر
36:20میرا
36:20سوال
36:21یہ ہے
36:21کہ
36:21حضرت
36:22ابو بکر
36:22صدیق
36:23رضی اللہ
36:23تعالی
36:24کو
36:25صدیق
36:25اکبر
36:26کا
36:26لقب
36:26ملا
36:27تو کیا
36:28یہ
36:28حضور
36:28اکرم
36:28نے
36:29آپ
36:30کو
36:30خود
36:30عطا
36:30کیا
36:31تھا
36:31دیکھیں
36:33ہمیں
36:33حدیث
36:34کریمہ
36:35میں
36:36زیادہ
36:36تر
36:36یہ
36:36ملتا
36:37ہے
36:37ابو
36:38بکر
36:44ابو
36:45حضور
36:46نبی
36:46کریم
36:46صلی اللہ
36:47تعالی
36:47علیہ
36:48وآلہ
36:48نے
36:48جس
36:48طرح
36:48درس
36:49قرآن
36:49میں
36:49بھی
36:49حدیث
36:50پاک
36:50پڑی
36:50تھی
36:50کہ
36:51جب
36:51میں
36:52نے
36:52علان
36:52نبوت
36:53کیا
36:53تو
36:54قل
36:54تم
36:55تم
36:55لوگوں
36:55نے
36:55کہا
36:56کہا
36:57قذبتا
36:58مجھے
36:58جھٹلایا
36:58کہ
36:59آپ
36:59غلط
37:00بولتے ہیں
37:00ٹھیک
37:01ہے
37:01لیکن
37:01میرا
37:02ابو
37:02بکر
37:02وہ
37:02صدق
37:04تا
37:15نزبت
37:15فرمائی
37:16پھر
37:16والذی
37:17جا
37:17اب
37:17صدق
37:18وصدق
37:19بھی
37:19تو
37:19یہاں
37:20پر
37:20بھی
37:20جس
37:20تصدیق
37:21کی
37:21وہ
37:21کون
37:22ہیں
37:22سیدنا
37:23صدیق
37:23اکبر
37:24رضی اللہ
37:24تعالی
37:25انہو
37:25ہیں
37:26اور
37:26اسی لیے
37:27کہ
37:27آپ
37:28تمام
37:29انبیاء
37:29کے بعد
37:30رسولوں
37:30کے بعد
37:31سب سے
37:31افضل
37:32بھی
37:32ہیں
37:32تو
37:32اس
37:33اعتبار
37:33سے
37:33آپ
37:34کو
37:34صدیق
37:34نہیں
37:35بلکہ
37:35صدیق
37:45اسی طریقے سے
37:45آپ دیکھیں
37:46تصدیق
37:46کرنے والا
37:47جب
37:48شبہ
37:49میراج
37:50واقع ہوا
37:51تو جب
37:51آپ کے پاس آئے
37:52کتنے لوگوں
37:53نے انکار
37:53کیا
37:54تو آپ نے
37:54کیا فرمایا
37:58تو
38:01صدیق
38:02ابو بکر
38:04اس سے
38:05زیادہ
38:05کی بھی
38:05تصدیق
38:06کرے گا
38:06تو اس لیے
38:06آپ کو
38:07صدیق
38:07اکبر
38:07کہا جاتا ہے
38:08جی ناظرین
38:09و سامعین
38:09اس کے ساتھ
38:10ہمارے
38:11اس پرگرام
38:11کا وقت
38:12اپنے اختدام
38:12کو پہنچا
38:13پھر کسی
38:14درس قرآن
38:15کے پرگرام
38:15میں آپ کی
38:16خدمت میں
38:16حاضر ہوں گے
38:17اس وقت
38:17کے لئے
38:17آپ سے
38:17اجازت
38:18چاہیں گے
38:18پرگرام
38:19درس قرآن
38:20بعنوان
38:21خلیفہ
38:22اول
38:22سیدنا
38:23ابو بکر
38:23صدیق
38:24رضی اللہ
38:24سے
38:25ہم آپ سے
38:25اجازت
38:26چاہیں گے
38:26اس دعا کے
38:27ساتھ
38:27پوری ٹیم
38:28بھی اجازت
38:29چاہے گی
38:29اس دعا کے
38:30ساتھ
38:30کے
38:30رب العالمین
38:31آپ کا
38:32ہم سب کا
38:33حامیو
38:33ناصر رہے
38:34السلام علیکم
38:35ورحمت اللہ
38:36وبرکاتہ