- 7 weeks ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Guftgu ke Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Aalima Syeda Aiza Amir, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Aalima Syeda Aiza Amir, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Asa Allah, what the hell is this?
00:08This is the law and the law and the law
00:12I am so proud of Allah from the world
00:16in the name of Allah and the Most Gracious
00:18Allah, who is happy for us
00:22and has come to us
00:24and has come to us
00:24if not, they have come to us
00:29and my dear, iri.q.tv
00:34isfulat and daimtam
00:36bidwami milkyllahi
00:37aslamu alaykum wa rahmatullahi wabarakatuhu
00:41khawatiyn ki dinni tembiyat
00:43aur islaah ke tahlok se
00:44A.R.Y. Q.TV ki
00:46iman afrooz
00:48kaawish hai jis ka sarnama hai
00:50dhin aur khawati
00:52hemahara benyaadi mokseud
00:54sinf-e-nazuk ko, hemari ma'o
00:56ko, beheno ko, behtiyo ko,
00:57بچیوں کو بہنوں کو خاتون خانہ کو یعنی گھروں کی بنیاد اور اکائی کو شریعت متوہرہ کی بنیادی تعلیمات سے
01:09آگاہ اور واقف کاری فراہم کرنا ہے
01:13اور اس مقصد کے تحت ہم ہر بدھ اور جمعیرات کو پاکستانی وقت کے مطابق کم ہو بیش پانچ بجے
01:21پاکستان کا جو وقت ہے اس کے مطابق کم ہو بیش پانچ بجے حاضر ہو جاتے ہیں اور آپ کی
01:29لائف کالز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
01:31آپ شریح مسائل اس پلیٹ فارم تک لے کے آتے ہیں جو بھی آپ کے اعظان کے نقشوں پر اُبھرتے
01:37ہیں
01:37اور جناب حضرت صاحب قرآن و حدیث کی روشنے میں آپ کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں
01:43عالمات on the set موجود ہوتی ہیں اور ایک ٹاپک بھی پری سیلیکٹڈ ہوتا ہے آج کیا بات ہوئی ہے
01:49آج بات ہو رہی ہے گفتگو کے احکام کے تعلق سے
01:53اسلام ما شاء اللہ ثم ما شاء اللہ ایک مکمل منظم جامع دین ہے
01:59یعنی زندگی کے ہر شعبے کے لیے راہنما ہے اور جامع راہنمای فراہم کرتا ہے
02:06اب ظاہرے آپس میں کمیونیکیٹ کرنے کے لیے ڈیل کرنے کے لیے انسان بات کرتا ہے
02:13بات چیک بول چال اور ہماری جو گفتار ہے یعنی ہماری گفتگو ہمارے جملے
02:21ہمارا کلام ہمارے الفاظ پھر ان کی پروپر ادائی یہ کتنی ضروری ہے
02:27کہ کب کہاں کیسے کتنا بولنا ہے بوقت ضرورت بقدر ضرورت
02:33سوج بوجوالی موقع محل کے مطابق گفتگو کرنا آنی چاہیے
02:38in other words we can say کہ یہ ایک communication skill ہے
02:43اور good communication skill جو ہے یہ ہر جگہ ہر فیلڈ میں کام آتی ہے
02:48تو یہ ایک fun ہے ایک art ہے اور آج انشاءاللہ زوجل
02:52ہم گفتگو کے کیا عداب ہیں اور کیا احکام ہیں
02:56کیونکہ ہمارا دین ما شاءاللہ اس حوالے سے بھی مکمل راہنمای فراہم کرتا ہے
03:00سیکھنے کی سعادت حاصل کریں گے
03:03مفتی صاحب سے اور عالمات بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:05ان کا جناب تعارف کروا دوں
03:07ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ خوش بیان ہیں خوش گفتار ہیں
03:11خدمت دین کے جذبے سے سرشار ہیں
03:14عالمات
03:15عائزہ عامر
03:16سلام عرض کرتی ہوں
03:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:20مالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:22خیریت سے ہیں آپ
03:23الحمدللہ
03:24اللہ آپ کو سلامت رکھے
03:25اور ہم آپ کے لئے دعا گو بھی ہیں
03:27اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
03:30اور یہ جو ہمارے خیالات اور افکار کی ترسیل کے لئے
03:34اللہ تبارک و تعالی نے جو میڈیم دیا ہے جو زبان ہے
03:36اس کا درست استعمال آپ سے ہر پلیٹ فارم پہ ہوتا رہا ہے
03:40یہ آپ کے لئے میری دعا بھی ہے
03:42اور آج کی دوسری بہمان سکولر باشااللہ
03:45یہ بھی گو کے ابھی کام امن ہیں
03:47نو وارد ہیں
03:48لیکن خیر خوبی والی گفتگو کرتی ہیں
03:51یہ ماباپ کی تربیت بھی ہے
03:53اور ہم انہیں دعا بھی دیتے ہیں
03:55اور ویلکم بھی کرتے ہیں
03:56ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:01آپ خیریہ سے ہیں
04:04آپ کو سلامت رکھے
04:07اور آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
04:09اور خیر خوبی والی گفتگو
04:11آپ کی زبان سے بھی
04:13ادا ہوتی رہے اور لوگ آپ سے سیکھتے رہیں
04:16اور آپ خود بھی سیکھتے رہیں
04:17ہم جب سیکھتے رہتے ہیں
04:19تو پھر ہم آگے بھی بڑھتے رہتے ہیں
04:21جناب گروت ہوتی رہتی ہے
04:23ہمارے پروگرام کا مستقل حصہ
04:25ہمارے منٹور ہمارے شیخ
04:27ہمارے بڑے
04:29ماشاءاللہ
04:30ثمہ ماشاءاللہ
04:31میں آپ کے حوالے سے
04:32ہمیشہ کہتی بھی ہوں
04:34اور جب نہیں کہہ پاتی
04:35تو مجھے افسوس بھی رہ جاتا ہے
04:37میسمرائزنگ سپیکر
04:38اور ہم آپ سے بولنا بھی سیکھتے ہیں
04:41شیری بیان ہیں
04:41اور جامع مانے کلام
04:43فرماتے ہیں
04:44شیخ الحدیث
04:45مفتی محمد
04:46احسن نوید خان نیازی
04:48دامت فیودہ
04:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:55مزاجِ حمائیوں
04:57ماشاءاللہ
04:58اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:59آپ کا سایہ یعاطفت دراز فرمائے
05:00اور آپ کی اجازت سے
05:02آج کے پروگرام کے سوالات کا
05:03سلسلہ شروع کروں
05:04اللہ کا نام لے کر شروع کیجئے
05:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:10ماشاءاللہ
05:10میں آپ کی سمتا ہوں گی
05:11عالمہ آئیزہ آمیر
05:13اور کیا ہی اچھی بات ہو
05:15کہ زبان سے ذکر اللہ نکلے
05:17اللہ کا نام نکلے
05:18اور درود پاک نکلے
05:19قرآن مجید میں
05:20گفتگو کے عداب کے بارے میں
05:22کیا احکام
05:23اور ہدایات موجود ہیں
05:25دی گئی ہیں
05:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:27جس طرح آپ نے بھی ابھی بیان کیا
05:29کہ قرآن مجید فرقان حمید میں
05:31یا اسلام
05:32ہمارا ایک جامع مذہب ہے
05:33اور قرآن مجید فرقان حمید میں
05:35ہر خوشکو تر کا بیان ہے
05:37یعنی ہر چیز
05:38کے حوالے سے ہمیں گائیڈ کیا گیا ہے
05:40صرف نماز
05:41روزتہ کی محدود حکام نہیں ہیں
05:42بلکہ
05:43کمیونکیشن ہمیں کس طرح کرنی
05:45اس حوالے سے بھی
05:46اللہ رب العزت نے
05:46ہماری رہنمائی فرمائی ہے
05:48یہ کہتے ہیں مبارکہ میں
05:49جیسے بیان ہے
05:50کہ حضور جانہ عالم
05:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:52کی جو
05:53ذات مبارکہ ہے
05:54وہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے
05:55تو اب آپ
05:56ایس وات و تصنیمات کا
05:57جو وی آف کمیونکیشن تھا
05:59وہ ہمارے لئے
05:59ایز ارول موڈل ہے
06:00ہمیں اس کو فالو کرنا ہے
06:01اسی طرح اگر ہم دیگر آیات کی طرف آئیں
06:03تو اللہ رب العزت فرماتا ہے
06:05کہ
06:05کولو قولن صدیدہ
06:07سیدھی بات کرو
06:08یعنی وہ بات جو
06:09گھما پر آ کر کی جائے
06:10یا ایسی بات
06:12جو افوا کے طور پر کی جائے
06:13تمام باتوں کی ممانت
06:15اس کے زمن میں آ جاتی ہے
06:16اس طرح ہمیں بات نہیں کرنی ہے
06:17جامع مانے بات
06:18بسیدھی بات کرو بھئی
06:19بلکل
06:20سٹریٹ فورڈ
06:21یعنی گھما پر آ کر جب بات کیتے
06:24اس کا رخ تبدیل ہو جاتا ہے
06:25جو ایکچوال بات ہوتی
06:26پھر وہ کنوے نہیں ہوتی
06:28پھر وہ ایک
06:28علیدہ ہی بات جا رہی ہوتی ہے
06:30اسی لئے اللہ رب العزت نے
06:31ہمیں ایک اصول دے دیا
06:32کہ سیدھی بات کرو
06:33جب انسان
06:34سٹریٹ فورڈ ہوتا ہے
06:35سٹریٹ فورڈ ہونے سے مراد
06:36بتمیز ہونا نہیں ہے
06:37یعنی جو بات ہے
06:38سیدھی وہ بات کرتا ہے
06:39تو اس کی شخصیت پر بھی
06:41اچھا اثر پڑتا ہے
06:41لوگوں میں اس کا ایک وقار قائم ہوتا ہے
06:44اور اگر ایسا بندہ
06:45جو اس طرح بات نہیں کرتا
06:46وہ گھما پھر آ کر بات کرتا ہے
06:48یا
06:49اگر وہ
06:49کوئی ایسی بات کر رہا ہے
06:50جس کے کوئی دو معانی نکلتے ہیں
06:52تو اس کا وقار
06:53معاشرے میں کم ہو جاتا ہے
06:54بالکل
06:55تو جو قرآن کو فالو کر رہا ہے
06:56اس کی پرسنیلٹی
06:58لوگوں میں ایک نمائع نظر آتی ہے
07:00اور جو قرآن کو فالو نہیں کر رہا ہوتا
07:01تو پھر
07:02اس کی شخصیت
07:03لوگوں میں ایک مشکوک ہو جاتی ہے
07:05ایسے ہی
07:05اللہ رب العزت قرآن کریم میں فرماتا ہے
07:07کہ میرے بندوں سے کہہ دو
07:08کہ جو اچھی بات ہے وہ کہہ
07:10اب جب انسان کوئی بات کہہ رہے
07:12تو سب سے پہلے تو وہ یہ سوچے
07:13کہ جو میں بات کہہ رہا ہوں
07:14یہ سچ ہے یا جھوٹ ہے
07:15سب سے پہلے آسان سوال خود سے کرے
07:17اگر جھوٹ ہے
07:18تو پھر تو آگے بات کہنے کا تصوری پیدا نہیں ہوتا
07:21سچ ہے
07:21تو پھر وہ یہ
07:22اپنے آپ سے پوچھے
07:23کہ کیا یہ بات کرنا ضروری ہے بھی یا نہیں
07:25کیونکہ ہر سچ بات کہنا ضروری نہیں ہوتا
07:27جی بلکل
07:27اگر وہ ضرور ہے
07:28تو پھر وہ کہے
07:29ورنہ وہ خاموش رہا ہے
07:30جیسے حدیث مبارکہ میں بھی آیا ہے
07:32کہ
07:35اچھی بات کہو یا خاموش رہا ہو
07:36اللہ رب العزت نے کوئی تھرڈ آپشن نہیں دیا ہے
07:38کہ اگر بات اچھی نہیں ہے
07:40یا آپ کو معلوم ہے
07:41کہ یہ بات کسی کی دلازاری کا باعث بن سکتی ہے
07:43یہ جھوٹ بات ہے
07:52سلام کو اللہ رب العزت نے بھیجا تھا
07:53فیرون کے پاس
07:54ایسے شخص کے پاس
07:55تو اللہ نے کیا ہدایت دیتی
07:56کہ
07:57کہ آپ دونوں
08:00یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام
08:01اور ان کے بھائی
08:02آپ دونوں جا کر
08:03نرمی سے گفتگو کریں
08:04اب فیرون جیسے شخص کے لیے بات ہو رہی ہے
08:07تو نرمی سے جو گفتگو ہوتی ہے
08:09وہ انسان کے دل پر اثر کرتی ہے
08:10اب تو عام لوگوں کے حوالے سے
08:13یا عام مسلمانوں کے حوالے سے
08:14تو پھر یہ اور زیادہ
08:15اس بات کا خیال رکھنا چاہیے
08:17کہ جب بات کی جائے
08:17نصیحت کی جائے
08:18تو انداز کیسے ہو
08:19نرم ہو
08:20بالکل
08:21جب اللہ رب العزت
08:22فرما رہے ہے
08:23کہ نرمی سے بات کرنی
08:24تو اس کا مطلب یہ
08:25کوئی دوسرا طریقہ
08:25اثر انداز نہیں ہوگا
08:26اثر انداز وہی طریقہ ہوگا
08:28جو نرمی سے انسان بات کرے گا
08:31اب ایسا نہیں ہے
08:32کہ سختی کر نہیں سکتے
08:34جہاں ضرور آتو وہاں
08:35لیکن سٹارٹنگ سے ہی
08:36اگر غصے سے بات کی جائے گی
08:38سٹارٹنگ سے ہی
08:38کسی کو پریشرائز کیا جائے گا
08:39تو وہ بات
08:41انسان کی دل پر
08:41اثر نہیں کرتی
08:42یہ قرآن نے ہمیں بتا جائے
08:44کہ آپ نے کمیونیکیٹ کرنا ہے
08:45تو کیسے کرنا ہے
08:45بہت ہی لائٹ ٹون میں
08:47ہمیں بات کرنی
08:48ایسے ہی ایک اور مقام پر
08:49اللہ فرماتا ہے
08:49کہ اپنی آواز کو پست رکھو
08:52تو جب انسان غصے میں ہوتا ہے
08:54وہ ایک فطری عمل ہے
08:55انسان کو غصہ آ جاتا ہے
08:57لیکن اس میں ہم جو
08:58رییکٹ کرتے ہیں
08:59وہ ہمارے اختیار میں ہوتا ہے
09:01لہٰذا جب ہم غصے میں ہوں
09:02تب بھی ہمیں خاموش رہنا ہے
09:04اپنی آواز کو پست رکھنا ہے
09:06یہ قرآن نے ہمیں
09:07اصول دے دیا
09:07سبحانی
09:08تو وی آف کمیونیکیشن کے
09:09حوال سے بھی قرآن نے
09:10ہمیں اس طرح گائیڈ کیے
09:11کہ اگر ہم ان آیات کو فالو کریں
09:12تو ہماری پرسنیلٹی جو ہے
09:14وہ معاشرے میں
09:15باوکار بن سکتی ہے
09:17اور جو لوگ
09:18ان اصولوں کے خلاف جاتے ہیں
09:21پھر ان کی پرسنیلٹی
09:22مشکوک ہو جاتی ہے
09:22ان کی پرسنیلٹی ایسی ہوتی
09:23جو لوگوں میں
09:24مقبول نہیں ہوتی
09:25کیا بات ہے
09:26سبحان اللہ
09:27جناب قرآنی اسلوب
09:29تو ہمیں
09:30سٹریٹ فارورڈ
09:31اور سچی بات
09:32لیکن ایسے سچی بات
09:33جو کسی کی دلازاری
09:34کا باعث نہ بنے
09:35وَقُولُ قَوْلًا
09:36صدیدہ کے تناظر میں
09:38لیکن کچھ لوگ
09:39تو وہ
09:40بہت زیادہ بولتے ہیں
09:41بلا بلا کرتے رہتے ہیں
09:43اور ان کو
09:43بڑا شوق ہوتا ہے
09:44تو یہ جو فضول گوئی ہے
09:45اس کا کیا حق پہ شرعی ہے
09:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:50فضول گوئی سے مراد
09:51ایسی گفتگو
09:52جس میں دین
09:53یا دنیاوی اعتبار سے
09:54کوئی فائدہ نہ ہو
09:55وہ بس محض وقت
09:56گزارنے کے لئے کی جائے
09:57یا کسی کو بولنے کی
09:58بہت زیادہ عادت ہو
09:59تو وہ ایکسٹرا بولتا رہے
10:00یعنی جس کا کوئی فائدہ نہ ہو
10:02تو اس کے بارے میں یہ ہے
10:04کہ
10:05فضول کو ایک تو منائے
10:07کیونکہ
10:07فضول جب انسان بولتا ہے
10:09تو وہ اس کے موہ سے
10:10کچھ بھی نکل جاتا ہے
10:11جو وہ چاہتا بھی نہیں ہے
10:13وہ بھی نکل جاتا ہے
10:13انٹینشنلی بھی
10:14انٹینشنلی
10:16تو اسلام نے
10:17بارہا مرتبہ
10:18اشارت فرمایا ہے
10:19یا تاقید کی ہے
10:21کہ زبان کو محفوظ رکھو
10:22کیونکہ زبان ہی ایک ایسی چیز ہے
10:25جس سے انسان ثواب بھی کما سکتا ہے
10:26اور اسی سے گناہ بھی کما سکتا ہے
10:29یا پھر یہ سمجھ لیں
10:30کہ ایک زبان ہی ہے
10:31جس سے کلمہ پڑھ کے
10:32انسان مسلمان ہو جاتا ہے
10:33یا ایک زبان ہی ہے
10:35جس سے انسان کوئی کفریت
10:36چھوٹا سا بول بھی بولے گا
10:37تو کفر
10:38تو زبان کی حفاظت کی
10:39اسلام نے تاقید فرمائی ہے
10:41اور اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں
10:43ارشاد فرماتا ہے
10:47یعنی کہ جو ایمان والے ہیں
10:49ان کی صفت یہ ہے
10:50کہ وہ لغباتوں سے دور رہتے ہیں
10:51ان سے عراس کرتے ہیں
10:52اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:56من حسن المرئی ترکوہ ما لا یارنی
10:59کہ اسلام کا حسن یہ ہے
11:01جو اسلام والے شخص سے
11:03اس کا حسن یہ ہے
11:03کہ وہ اس چیز کو ترک کر دے
11:05جو اس کے لئے لا یارنی ہے
11:07یعنی جو اس کے لئے اچھی نہیں ہے
11:09یعنی ایکسرا چیز ہے
11:10اس کو ترک کر دے
11:11تو جب اسلام نے یہ فرما دیا ہے
11:14قرآن پاک میں آگیا ہے
11:15تو مسلمانوں کو چاہیے
11:16کہ اس چیز سے دور رہیں
11:17اور کوئی ایسی بات نہ کرے
11:19جو اس کے لئے لا یارنی ہو
11:20یعنی فضول گوئی
11:22اسی طرح اگر فضول گوئی کرتا ہے
11:24کوئی شخص
11:25تو وہ ایسی باتیں کہہ دیتا ہے
11:26جو وہ چاہتا بھی نہیں ہے
11:28تو اسی لئے فرمایا
11:30کہ فضول گوئی
11:31یہ مسلمان کو شیوہ نہیں دیتا ہے
11:32اس سے دور رہنا چاہیے
11:34اگر کوئی بات کرنی ہے
11:36تو وہ دین کی بات کرے
11:45اس چیز میں انسان کو
11:46اپنی زبان کا استعمال کرنا چاہیے
11:48نہ کہ اسی چیزوں میں
11:49جو بے لگو وہ بیکار ہو
11:50اس میں وقت بھی زائی
11:51اور جو بات کر رہا ہے
11:52اس کا بھی اکنا کوئی سر نہ پکوئی پاؤں
11:54اور لوگوں میں ایک اس کا
11:56ایمیج بھی نہیں بنتے
11:57جو شخص فضول کوئی
11:58ایکسٹرا بولتا رہتا ہے
11:59اس کا لوگوں میں کوئی ایمیج نہیں ہوتے
12:00بلکہ دنیاوی اعتبار سے
12:01ہم اپنے عرف میں دیکھ سکتے
12:02جو زیادہ بات کرتا ہے
12:04اس کو لوگ اتنا زیادہ
12:05سیریس نہیں لیتے
12:07وہ بولتا رہتا ہے
12:08انسان کا ایمیج قائم رکھنے کے لیے
12:10اسے چاہے کہ وہ بات کرے
12:12جس کا کوئی اثر ہو
12:13دینی یا دنیاوی اعتبار سے فائدہ مند ہو
12:16ایسی کوئی بات نہ کرے
12:17جس کا کوئی فائدہ نہ ہو
12:19بہت شکریہ جو فضول گو ہوتے ہیں
12:21لوگ بولتا ہی رہتا ہے
12:23تو اس کی بات پر اتنی توجہ نہیں دی جاتے
12:25اور جو کمگو ہوتے ہیں
12:28وہ ایک باوقار پرسنیلٹی کے ساتھ ہوتے ہیں
12:31جہاں بھی ہوتے ہیں
12:32تو بہت اچھے اچھے نکات آج
12:35ڈسکس کیے جا رہے ہیں
12:36درود پڑھتے رہیے
12:38اپنی زبانوں کو درود پاک سے تر رکھئے
12:40ایک مختصر سی بریک کے بعد واپس آتے ہیں
12:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:47آپ دیکھ رہے ہیں
12:48دین اور خواتین بات ہو رہی ہے
12:51گفتگو کے احکام کے تعلق سے
12:54جو ایک آرٹ ہے
12:55ایک فن ہے
12:56اور ہمارا پہلا تعرف ہے
12:59مفتی صاحب ہماری رہنمائی کے لیے
13:02شیخ الحدیث مفتی محمد
13:03احسن نوید خان نیازی دامت فیودہوں
13:06تشریف فرما ہے
13:07ان کی سمت بڑھتے ہیں
13:08اور جانتے ہیں
13:10جو سوالات میں نے دونوں بہنوں سے کیے ہیں
13:12کہ قرآن مجید میں
13:14گفتگو کے عداب کے تعلق سے
13:16کیا احکامات اور ہدایات موجود ہیں
13:18اور جو لوگ فضول گو ہوتے ہیں
13:21ان کے لیے کیا ہدایات دی گئی ہیں
13:23فضول گوئی کا حکم شریف کیا ہے
13:25جی حضور
13:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:30صل اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلہ
13:34وآلہ وسلم
13:34دیکھیں گفتگو انسان
13:36زبان سے کرتا ہے اور اس زبان
13:38کے بارے میں یہ بات کہی گئی
13:40نصف جمالالانسانی لسان
13:42فاحسن حدیثکم
13:44کہ انسان کا آدھا
13:47حسن اس کی زبان میں
13:48پوشیدہ ہے لہذا اپنی گفتگو
13:50اچھے انداز پر کرو
13:52abdha chusun yao border nun shijwiyo
14:16לل اللسان
14:18葱 زبان نہ ہو تو انسان انسان نہ ہو
14:21انسان کی پہچان انسان يعاندی طور پر اس کی زبان سے ہوتی ہے
14:26انسان اچھا ہے یا برا ہے
14:28یا انسان قابل ہے یا قابل نہیں ہے
14:32انسان نالائق ہے یا ماہر ہے
14:34ان ساری باتوں کا پتہ کیسے چلتا ہے
14:36سب سے پہلا جو اس کا تعرف ہوتی ہے وہ اس کی گفتگو ہوتی ہے
14:40اس کی گفتگو سے یہ پتہ چلتا ہے دوسروں کو
14:43اس لئےالسکھا junere chrom終わnun mah мен
14:48Jibatik admi bi hat nahi kata, us vakta ke
14:51e假 yab hatar, vokta nahi hai..
14:54logon ke samanani nahi ka ta.
14:55Pata nahi chalata qati ha e insani kae isa hai.
14:58Iso 2 yiyay khámoushi ke baare me hai bah bah hi ka hai
15:00khámoushi say insani ka bharam raha hai.
15:03Halim ke liye ziandit u jahil ke liye parda hai.
15:06To jeb ananda bat karta hai
15:07To apni ins gufutgu ke zariye
15:09woi apna taaruf kadan da taitai.
15:11Kho jeb bat karta hai, bat sa eagleunko paata chalata hai
15:14Khii je accha insani hai ya bura insani hai.
15:16going to be our job architecture
15:20that will help us
15:23it doesn't matter
15:24laxan is happened
15:28basically people
15:31laxan do
15:32is still
15:39conversation
15:40we have to
15:42think
15:43it's white
15:44complete code of life
15:46has a similar life
15:47He has shown us our show of life
15:49in a new life
15:50this is the truth
15:52that the conversation
15:54our conversation
15:54give us how to make it
15:58so give us two things
15:59one is content
16:00one is the one we have
16:02which we say
16:03and to the other
16:04that we say
16:05the idea of deliver that
16:07this is in the two things
16:08in the two things
16:10the content
16:11the content
16:12the content
16:12the content
16:12the one is the one
16:13وہ بات کیا ہو تو وہ بات سیدھی
16:15ہونی چاہیے گھما پھر آ کر
16:17بات نہیں ہونی چاہیے وہ بات
16:18کیسی ہو وہ بات جھوٹ نہ ہو
16:21سیدھی بات ہو سچ ہو
16:22غیبت نہ ہو چگلی نہ ہو
16:25تحمت نہ ہو گالی نہ ہو
16:27کسی کو برے لقب
16:29سے پکارنا نہ ہو
16:30یہ ساری احتیاطیں یہ ساری ایسو پیس
16:32کتاب و سنت میں بیان کی گئی ہیں
16:34اور جہاں یہ فرمایا گیا نا قولو لن ناسی
16:37حسنہ لوگوں سے اچھی بات
16:39کہو تو یہاں دیکھیں اس اچھی بات
16:41کہنے میں دونوں پہلو ملہوز ہیں
16:43کہ جو بات آپ نے کہنی ہے جو آپ کا
16:45کانٹنٹ ہے جو مواد ہے جو بات ہے
16:47جو گفتگو ہے وہ بھی اچھی ہو
16:48اور جو اس گفتگو کا انداز ہے
16:51جو اس کا طریقہ ہے وہ بھی اچھا ہو
16:53بات اچھی ہوتی ہے لیکن
16:55وہ اگلہ اتنے رف انداز میں
16:57کہتا ہے کہ اس اچھی بات
16:59کا حسن گہنا جاتا ہے
17:01تو اچھی بات اچھے انداز میں
17:03کہنے سے ہی مؤثر ہوتی ہے
17:05تو اچھی بات بھی کہنی ہے اور اچھے انداز
17:08And this is a good thing that we have said.
17:42He said,
18:07He said,
18:41He said,
19:07He said,
19:37He said,
20:07He said,
20:44He said,
21:34He said,
22:06He said,
22:36He said,
23:06He said,
23:07He said,
24:06He said,
24:07He said,
25:04He said,
25:07He said,
26:06He said,
26:07He said,
26:37He said,
27:07He said,
28:04He said,
28:07He said,
29:04He said,
29:07He said,
29:37He said,
30:36He said,
30:37He said,
31:09He said,
31:42He said,
32:34He said,
32:37He said,
33:14He said,
34:07He said,
34:36He said,
35:06He said,
35:07He said,
36:06He said,
36:07He said,
36:38He said,
37:10He said,
37:37He said,
38:07He said,