- 19 minutes ago
- #islamicinformation
- #aryqtv
- #muftiakmal
Hazrat Shah Niyaz Barelvi Rahmatullah Alaih
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host : Syed Salman Gul
Guest : Mufti Ahsen Naveed Niazi, Mufti Zaigham Gardezi, Sheikh Daniyal
#IslamicInformation #ARYQtv #MuftiAkmal
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host : Syed Salman Gul
Guest : Mufti Ahsen Naveed Niazi, Mufti Zaigham Gardezi, Sheikh Daniyal
#IslamicInformation #ARYQtv #MuftiAkmal
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . .
00:31. . . . .
01:00. . . . . .
01:02. . . . . . . .
01:02that's why I feel like I'm
01:06Allah and the Messenger of Allah
01:08I have to be a part of
01:10my father of Shaniyaz
01:11Beniyaz Barilwiy Rahmatullah
01:12that's share with us
01:14welcome to
01:15and I'm going to ask
01:17that I'm
01:17that I'm
01:18that I'm
01:18that I'm
01:19that I'm
01:20that I'm
01:20that I'm
01:22that I'm
01:22that I'm
01:22that I'm
01:22that I'm
01:30that I'm
01:31फिर तो ИЛ्म उ А bam हो अकब and का स anatomy मेरे जमीर में मार का कोहन हुआ इश्क
01:42तमाम मुस्तफah अकल तमाम him rien
01:46अबेड़ाम का आगास करते हैं और हमारे द मैं मुलक पाकिस्तान की मौताब भ्हस्तिया बत ओर
01:51We have here a lot of علماء here,
01:52Mașa Allah,
01:53MULK PAKISTAN's most important
01:55of the UK,
01:55Mufiti Asan Nawid Niyazi Sahib,
01:57and Mufiti Zayghe,
01:58Ali Girdezi Shah Sahib,
01:59you can see that you have a good time.
02:01And our great good voice,
02:03and great voice,
02:04and great voice,
02:06and great voice,
02:06is that Muhammad Daniel Shikha
02:08that's what I am feeling.
02:08I have a feeling,
02:09I feel that I feel that I am feeling good.
02:12I feel that I am feeling good.
02:12Muhammad Daniel Shikha
02:13in our way,
02:14and peace be upon you.
02:14Peace be upon you.
02:15I am the host of the Lord.
02:21We will allow Him to give up for you.
02:22We will allow Him to give up for Him.
02:29In the name of Allah,
02:45we will allow Him.
02:50Allaha Karam, Allaha Karam
02:56Allaha Karam, Allaha Karam
03:04देती है सदा ये चश्मेनम Allaha Karam, Allaha Karam
03:20Allaha Karam, Allaha Karam
03:31और मेरी आने वाली सब नसले
03:46तेरे दर राएं, तेरा दर देखें
03:56असवाब हो उनको ऐसे बहम
04:05Allaha Karam, Allaha Karam
04:13हाजर है तेरे दर बार में हम
04:24Allaha Karam, Allaha Karam
04:31वाह, सुभान अल्ला, बहुत खुब माशाला पढ़ा आपने अल्ला खुश रखे
04:35मुद्स आप मैं हजरत शानियाज बेनियाज बरेल भी रह्मतुल्ह
04:38Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam,
04:43Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam,
04:51Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam,
04:57Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam,
05:05Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, Allaha Karam, All
05:08. . . . . . . .
05:39. . . .
06:08. . . .
06:37. . . . . . .
06:391155 سنہجریہ میں
06:402 call ہیں
06:411173 سنہجریہ کا بھی ملتا ہے
06:43لیکن راجے call یہ ہے
06:45کہ آپ کی ولادت
06:451155 سنہجریہ میں ہوئی ہے
06:47اور آپ کا وسال ہوا ہے
06:481250 سنہجریہ میں
06:50یوں آپ نے عمر مبارک پائی ہے
06:5295 years
06:53کافی طویل عمر آپ نے پائی
06:55اور ساری زندگی آپ کی
06:56دین کی ترویج و اشارت میں
06:58اور علم دین کی خدمت میں گزری ہے
07:00تصنیف و تعلیف بھی آپ نے کیا ہے
07:02درس و تدریس سے بھی کام لیا ہے
07:03رشد و ارشاد بھی فرمایا ہے
07:05ولادت ہوئی کہا ہے
07:06ولادت آپ کی ہوئی ہے سرہند میں
07:08سرہند اصل میں
07:09مجدد الفیسانی راہی مولا کا
07:11جو خطہ ہے جو مشہور ہے
07:12مشہور زمانہ ہے سرہند
07:14اصل نام تھا اس کا سہرند
07:15سہرند کہتے ہیں بیشہ شیر کو
07:18شیر کی کچھار
07:19یا شیر کا جنگل
07:20کچھار کو بھی کہتے ہیں
07:21اور جنگل کو بھی کہتے ہیں
07:22تو بیشہ شیر ہے سہرند
07:24لیکن بعد میں تبدیلی آگئی
07:26کسرت استعمال سے
07:27سرہند ہو گیا سہرند سے
07:28سرہند کے اندر آپ کی ولاد
07:30تھی اور ابھی آپ کی
07:31اون مبارک پانچ یا چھے بارہ
07:32سی تھی کہ آپ کے والد ماجد
07:34جو ہے وہ سرہند چھوڑ کر
07:35وہ دہلی تشریف لے آئے
07:37تو کچھ عرصے قاضی القداد
07:38کے منصب اور فائز رہے
07:39والد ماجد آپ کے ہیں
07:40شاہ رحمت اللہ علیہ رحمہ اللہ
07:42صحیح
07:43جو خود سلسلہ علیہ نقش بندیہ
07:45میں بیعت تھے
07:46یعنی وہ نقش بندی
07:48نسبتوں کے امین تھے
07:49آپ کے والد ماجد
07:50اور آپ کی جو والدہ ماجد
07:52حضرت بی بی لادو رحمہ اللہ
07:53وہ بھی بڑی نیک پریزگار
07:55عباد گزار خاتون تھی
07:56وہ آپ کی جو والدہ ماجدہ
07:58ہیں ان کے والد
07:58یعنی آپ کے نانا
07:59حضرت مولانا سعد الدین
08:01یا حضرت مولانا سعید الدین
08:02دونوں طرح کا جو ہے
08:03وہ نام ملتا ہے
08:04یا شاہ قلیم اللہ
08:05چشتی شاہ جہابادی
08:07رحمہ اللہ کے خلیفہ تھے
08:08یعنی نانا کی طرف سے
08:10چشتی نسبت
08:11والدہ کی طرف سے
08:12والد کی طرف سے
08:12آپ کی نقشبندی نسبت
08:14یعنی یہ خاندانی نسبتیں
08:16آپ کی نسبتوں کا بھی
08:17آپ کو فیض تھا
08:18بچپن میں یہ بھی
08:19آپ کم ہماری تھے
08:20کہ آپ کے والد ماجد
08:21کے انتقال ہو گیا
08:22یعنی آپ نے
08:23یتیمی والی زندگی
08:24گداری ہے
08:25اور جیسے کہ
08:25کئی آلاللہ کو آپ دیکھیں گے
08:26کہ انہوں نے
08:27یتیمی کا داغ
08:28سہا ہے
08:29لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ
08:31نے انہوں پہ ایسا
08:32فضل و کمال
08:32عطا فرمایا
08:33انہوں نے
08:34اور ان پہ ایسا
08:34لطف و رحمت فرمایا
08:35سابر اور شاکر دل
08:36عطا فرمایا
08:37سابر اور شاکر دل
08:37لطف و رحمت
08:38ایسی فرمائی
08:39اور والدہ نے
08:40تربیہ تیسی کی
08:41کہ آپ در یتیم
08:42بن کر سامنے آئے
08:43اور یہ جو آپ کے
08:44ساتھ بے نیاز بولا جاتا ہے
08:46نام آپ کا نیاز ہے
08:47اور بے نیاز بھی
08:48آپ کو کہا جاتا ہے
08:49کیوں
08:49اللہ کی حضور
08:50سراپا نیاز ہیں
08:52اور خلق خدا سے
08:53ماں سواللہ سے
08:54قلب جو ہے
08:55بے نیاز ہے
08:56جس سے جو ہے
08:58وہ تعلق رکھتے ہیں
08:59لو لگاتے ہیں
08:59اللہ کے لئے لگاتے ہیں
09:00جس سے اعراض کرتے ہیں
09:02اللہ کے لئے اعراض کرتے ہیں
09:03کبال نے کہا تھا
09:04ہر دو جہاں سے
09:05غنی اس کا
09:06دل بے نیاز
09:07یہ بندہ مومن کی
09:07شانیانہ در آتی ہے
09:09مانا دے شما
09:09تیری طرف لو لگی رہے
09:11دے لطف میری جان
09:12کو سوزو گداز کا
09:14بہت خوب
09:15میں ایک وقفے کی طرف
09:16بڑھ رہا ہوں
09:17اور بہت خوبصورت
09:17مفتی حسن نوید نیازی صاحب
09:18بیان فرما رہے تھے
09:19اور بے نیاز لفظ جو ہے
09:20وہ آپ
09:21اس کا عملی مزداق
09:22ہمیں نظر آتے ہیں
09:23اور آپ کی شاعری بھی
09:25یہ کہتی ہے
09:25جس طرح آپ نے آغاز کیا
09:27فارسی آپ کے شعر سے
09:28اور جس میں آپ نے
09:29ارشاد فرمایا
09:30کہ دنیا والوں کو
09:32کیا خبر ہے
09:32تو وہ میں
09:33اسی پر ایک عارفانہ شعر
09:34اہلے جہاں کو کیا خبر
09:35کون ہے مجھ میں جلو اگر
09:37اہلے جہاں کو کیا خبر
09:39کون ہے مجھ میں جلو اگر
09:41میں ہوں کہاں
09:43تم ہی تو ہو
09:44اصل میں راز ہے یہی
09:46وقفے کے بعد ہوتی ہے ملقات
09:47جی خوش آمدید
09:48حضرت شاہ نیاز
09:49بے نیاز
09:50برے لوی
09:50رحمت اللہ تعالیٰ کے حوالے سے
09:52بات ہو رہی ہے
09:53اولیاء اکرام میں
09:54کوئی بھی
09:54صفحہ اولیاء میں
09:55ایسا نظر نہیں آتا
09:56کہ جس کیا
09:57علم کی اہمیت
09:59نہ پائی جاتی ہو
09:59یعنی علم کا ذوق
10:01نہ پائے جاتا ہو
10:02ظاہر علم کا منتقل کرنا ہی
10:04ان لوگ کی صفت خاص ہے
10:06اور اسی علم میں
10:07ظاہر قرآن و حدیث کا علم ہے
10:09جو پیش نظر ہے
10:10جو ان کی پریاریٹی ہوا کرتا تھا
10:12اور اس علم کے پیش نظر
10:13وہ لوگوں کی تعلیم فرمایا کرتے تھے
10:15انہیں توحید کی طرف بلاتے تھے
10:16رسالت کا درز دیتے تھے
10:18مفتی سید ایغم علی گردیزی شاہز
10:20آپ سے گزارش کروں گا
10:21بطور سوال
10:22کہ حضرت شاہ نیاز بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ
10:24علیہ کا علمی ذوق ہم کیسے دیکھتے ہیں
10:26ان کا تعلیمی سفر کیا ہے
10:27کن کن مراحل سے کہاں کہاں
10:28اور علم کیا تھا
10:29حضرت کا
10:30اس حوالے سے کوئی روشنی فرما ہے
10:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:33اللہم صلی علیہ محمد و علیہ محمد و بارک و صلی
10:37بہت شکریہ سلمان بھئی
10:38اہل اللہ میں ایک چیز جو قدر مشترک ہمیں نظر آتی ہے
10:41تمام اولیاء کاملین کی صیرت و کردار
10:43اور آپ کی شخصیات میں
10:44کہ وہ دینی علوم سے
10:46ان کا بڑا گہرہ تعلق ہمیں نظر آتا ہے
10:48چاہے کسی بھی اللہ کے ولی کی
10:50ہم ان کی شخصیت کا جائزہ لیں
10:52تو بنیاد کیا ہے
10:53وہ علم دین ہے
10:54جس طرح حضرت خواجہ مہین الدین
10:58چستی عشبہ رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
10:59یا دیگر اولیاء کاملین ہیں
11:00تو تحصیل علوم دینیہ کے لیے
11:02بقاعدہ اتمام کیا جاتا ہے
11:04اور اس کے لیے مشکتیں
11:05اور صحبتیں برداشت فرمائی جاتی ہیں
11:07آپ کا اگر معاملہ دیکھیں
11:08حضرت شانیاز بیلوی علیہ الرحمہ کا
11:10تو بچپن جس طرح
11:11مفتی صاحب نے کلام فرمائے
11:12کہ یتیمی میں گزرا
11:13لیکن اس کے باوجود
11:14والدہ کی انتہا درجے کی
11:16جو محنت اور کوشش تھی
11:17اور جو ایک لگن تھی
11:19کہ اپنے بیٹے کو کسی طرح
11:21ہر لحاظ سے
11:22چاہے وہ علوم ظاہری ہوں
11:23یا باطنی ہوں
11:23اپنے بیٹے کو
11:25ان تمام علوم سے
11:26مرقع اور مسجہ کرنا ہے
11:27اور اسی لیے
11:28اپنے وقت کے جو جید علماء اکرام تھے
11:30جو صوفیاء اکرام ہیں
11:31جو اہلاللہ ہیں
11:32جو ان دونوں طریقوں میں
11:34مہارت رکھنے والے ہیں
11:35اور اللہ رب العالمین کیا
11:37ایک بڑا قرب رکھنے والے ہیں
11:38ان کے سامنے
11:39زانو تلمش ان کو تحق رائے گیا
11:40جس طرح آپ کے نانا جان
11:41ابتدائی جو تعلیم
11:42آپ نے حاصل کی
11:43وہ اپنے نانا جان
11:43حضرت سعید بن
11:45سعید احمد رزوی علیہ رحمہ
11:46یا سعید احمد رزوی علیہ رحمہ
11:48آپ کے سامنے
11:49زانو تلمش تحق کیا
11:50اور ابتدائی جو علوم تھے
11:52ابتدائی جو درسی کتابیں تھی
11:54وہ آپ سے ان کی تحصیل فرمائی
11:55اور پھر اس کے بعد
11:57آپ کی والدہ ماجدہ
11:58آپ کو لے کر دہلی آتی ہیں
12:00اور مقصد یہی ہے کہ
12:02اپنے اس شہزادے کو
12:04جو باوجود اس کی
12:05یتیمی کا ایک معاملہ ہے
12:07اور اس کی وجہ سے
12:08مشکلات ہیں
12:09صعوبتیں ہیں
12:10لیکن ان ساری مشکلات کے باوجود
12:12جو تحصیل علوم دینیہ کا جو سفر ہے
12:13اس میں تعطل نہیں آتا
12:14اور یہاں سے
12:16حضرت فخر جہان علیہ رحمہ
12:17جو اپنے زمانے کے
12:19علوم ظاہری میں بھی
12:21باکمال شخصیت ہے
12:22اور علوم باطنی میں
12:23آپ کو ایک بڑا کمال و مرتبہ حاصل تھا
12:25آپ کے سامنے
12:26حضرت شاہ نے آس بریلوی علیہ رحمہ
12:28کو تحصیل علوم دینیہ کے لیے
12:30ظاہری باطنی علوم کے لیے
12:31رکھا گیا
12:31اور یہ آپ کو شرف و سعادت حاصل ہے
12:34کہ بارہ سال
12:34مسلسل بارہ سال
12:36حضرت فخر جہان علیہ رحمہ
12:37آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر
12:39آپ کے سانوزانو تلمستہ کیا
12:40تمام علوم نقلیہ اور اقلیہ
12:42اور تمام علوم ظاہری اور باطنی
12:45حضرت فخر الدین علیہ رحمہ سے
12:47آپ نے حاصل کیے
12:47اور جب فراغت حاصل کی
12:49پندرہ یا سترہ سال
12:50دونوں اقوال آتے ہیں
12:51تو اس کمسینی میں
12:53یعنی یہ نوجوانی کی عمر ہے
12:55اس میں تمام علوم سے فراغت
12:57آپ نے حاصل کر لی
12:57اور پھر جب علوم سے فراغت حاصل کی
13:00تو
13:01اب تدریس کا جب معاملہ ہوا
13:03تو آپ سے ان علوم سے
13:05فراغت حاصل کرنے کے بعد
13:06امتحان لیا
13:06استاد صاحب نے
13:08حضرت فخر الدین علیہ رحمہ نے
13:09فخر جہان علیہ رحمہ نے
13:10آپ سے امتحان لیا
13:12تو تین دن مسلسل
13:13آپ کا امتحان چلتا رہا
13:15یعنی جتنے بھی علوم آپ نے
13:17ایسا نہیں کہ بس سرسری
13:18کتاب نظر سے گزاری
13:20اور مسلسل تدریس پر بٹا دیا
13:22بلکہ جتنے بھی اس کے تقاضے تھے
13:23اور انتہا درجہ کا مشکل
13:25امتحان جو استاد لے
13:26اور مسلسل تین دن تک
13:28چلنے والا امتحان ہو
13:28اس کے بعد پھر آپ کو
13:30جب اہل پایا گیا
13:31تو مسلسل تدریس پر آپ کو
13:32فائز کیا گیا
13:33اور مسلسل تدریس بھی
13:34جو تدریس کا ایک جو سلسلہ ہے
13:37تعلیم و تعلیم کا جو سلسلہ ہے
13:38وہ کہاں سے آپ نے آغاز فرمایا
13:40یہ ایک کسی بھی شخص کے لیے
13:41بڑے عزاز و شرف کا معاملہ ہوتا ہے
13:43کہ جس مدرسے سے
13:44اور جن اساد ذائع کرام سے
13:46اس نے تحصیل علم کیا ہے
13:48انہی کے ساتھ بیٹھ کر
13:50اور اسی ادارے میں بیٹھ کر
13:51وہ اگر تدریس کا آغاز کرے
13:53تو یہ ایک بڑے عزاز و شرف کا معاملہ ہے
13:55تو آپ نے جہاں سے فراغت حاصل کی
13:57وہیں آپ نے تدریس کا آغاز فرمایا
13:59اور پوری زندگی علوم دینیہ سے
14:03آپ وابستہ رہے
14:04اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء
14:06بڑے بڑے شعراء
14:08یعنی
14:09مشحفی ایک بڑا شاعر ہے
14:11وہ آپ کے ساتھ نے
14:12زانو تلمش تحق کرنا
14:13اور ایک روایت
14:14مومن کے بارے میں بھی ہے
14:16کہ وہ بھی آپ سے کچھ اسباق
14:18لینے کے لیے
14:19اور تحصیل علم کے لیے
14:20وہ آپ کے پاس آزر ہوتے تھے
14:21جبکہ کئی شاعر کی جو سنتیں ہیں
14:23اور کئی ان کے آپ
14:24مومن خان مومن کی بات کیجئے
14:26تو آپ خالق ہیں
14:27جیسے تقرار لفظی کو بھی
14:28آپ نے زب سے زیادہ
14:29جو ہے وہ
14:30مطارف کروایا
14:31اور پوری دنیا سے
14:32یعنی بخارہ
14:33سمرکن
14:34افغانستان سے
14:35ایران سے
14:35دیگر علاقوں سے
14:37لوگ تشنگان علم
14:38آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر
14:39ظاہری اور باطنی علوم سے
14:41فیض حاصل کرتے
14:42تو پوری زندگی
14:43آپ کا معمول یہی رہا
14:44اور یہی بعد میں
14:45خانکہ کے
14:46جو ایک انتظام و انسلام تھا
14:47اس میں بھی ہمیں
14:48یہی چیز نظر آتی ہے
14:49کہ اہل اللہ کا
14:50علم سے کبھی بھی
14:51تعلق کو ٹوٹا نہیں ہے
14:52سران کریم میں
14:53اسی کو بیان فرمائے
14:54کہ انم آئے اکشاللہ
14:54من عبادہ علماء
14:55کہ وہ جو
14:56اللہ کا خوف اور خشیت
14:58رکھنے والے ہوتے ہیں
14:58وہ علماء ہوتے ہیں
15:00کہ علم کے ذریعے
15:01معرفتِ الٰہی
15:01حاصل ہوتی ہے
15:02اور پھر اسی کے ذریعے
15:03اللہ رب العربین کا خوف
15:04خشیت
15:05تقویٰ پریزگاری
15:06یہ ساری چیزیں
15:06اسی کے نتیجے میں
15:07آسل کی جاتی ہے
15:08بالکل ٹھیک
15:08میں مفتی حاصل نوید نیازی
15:10صاحب اتنے بڑے
15:11مصحفی کی بات ہوئی
15:12مومن خان مومن کی بات ہوئی
15:13یہ تو شیری شغف تھا
15:14اس طرف بھی
15:14اگر وقت ملا
15:15تو بات کر لیں گے
15:16آپ چاہیں تو
15:18برسویل تذکرہ
15:18ہم اس پر بھی بات کر لیتے ہیں
15:19اس کے حوالے سے
15:20میں چاہتا ہوں
15:21ان دونوں باتوں کو جڑ لیا جائے
15:22ایک تو شیری شغف ہے آپ کا
15:24مختصرا اس کا جائزہ بھی ہو جائے
15:26اور دوسرا
15:27آپ کا جو سلسلہ خلافت
15:28تو پھر بیعت ہے
15:30پھر آپ کا جو
15:32سلاسل کے معاملات ہیں
15:33جو بیک گراؤنڈ ہے
15:34آپ کے سلاسل کا
15:35جو آپ کو عطا ہوئی چیز ہے
15:36اس حوالے سے کچھ ارشاد ہو
15:37دیکھیں پہلے میں
15:38آپ کے جو جزے ثانی ہے
15:39سوال کے
15:40طریقت خلافت بیعت
15:41اس کی طرف آتا ہوں
15:42یہ زیادہ ہمیں
15:43اس کا مرتبہ پتا چلے
15:44مرتبہ ہے
15:45تو پھر اس کے بعد
15:45شعری کے سغف کی طرف
15:48بھی ہماتے ہیں
15:48اس پر بات کرتے ہیں
15:49شعرانہ زوگ پہ بھی
15:50پہلی بات آپ یہ دیکھیں
15:51کہ شاہ نیازمد بینیاز
15:53بریلوی صاحب کا جیسے
15:54کہ میں نے شروع میں ذکر کیا
15:55کہ آپ کے نانا
15:56خود شاہ
15:57کلیم اللہ
15:58چشتی شاہ
15:58جاہب آدی
15:59رحمہ اللہ کے خلیفہ تھے
16:00سعید الدین
16:01یا سعید الدین صاحب
16:02رحمہ اللہ
16:03انہوں نے
16:04جب آپ کی تصمیعہ خانی
16:05ہو رہی تھی بچپن میں
16:15کہ شاہ فخر الدین
16:17محمد دیلوی رحمہ اللہ
16:18ابتدان آپ کو
16:19بیعت نہیں فرما رہے تھے
16:20یہ کہہ کر
16:21کہ مجھے یہ پتہ چلا ہے
16:22انہوں نے اس طرح
16:23اپنا دامن رکھا ہے
16:24تو گویا انہوں نے
16:24قبول فرما لیا بیعت میں
16:26اور انہوں نے
16:26نسبتیں عطا فرما دی ہیں
16:28تو اب میرا بیعت کرنا
16:29نہیں بنتا
16:30توازوان اور عدباً
16:32وہ نہیں کر رہے تھے
16:32لیکن
16:33اس کے بعد
16:34جب آپ نے بہت دائی سرار کیا
16:35اور آپ کی والدہ نے بھی سرار کیا
16:37اور چونکہ یہ دنیا کا
16:38ایک پروسس ہے
16:39عالم اسباب ہے
16:40اس کے اندر ایک پروسس سے
16:42گزارا جاتا ہے
16:43بھلے روحانی طور پر
16:45نسبتیں کیوں نہ
16:45عطا فرما دی گئی ہوں
16:47لیکن چونکہ دنیا ہے
16:48اسباب اور مسببات
16:49مربوط ہیں
16:49تو باقاعدہ سلوک کی
16:51تکمیل کروائی جاتی ہے
16:52مشاہد کو
16:53تو باقاعدہ سلوک کی
16:54تکمیل کا مرلہ ہے
16:55تو پہلے
16:56انہوں نے جو
16:57اپنا درس ہے
16:58علوم رسمیاں
16:59جو اس وقت
16:59رائے جلوم تھے
17:00عالم کورس
17:01جسے کہہ لیں
17:01آج کی اسطلاح میں
17:02یہ مکمل کیا
17:03پندرہ برس کی عمر میں
17:04پندرہ برس کی عمر میں
17:05آپ نے یہ مکمل کیا ہے
17:06سترہ برس کی عمر میں
17:08آپ شاہ
17:08فخر الدین
17:09محمد علی رحمہ اللہ سے
17:10بیعت ہوئے
17:11انہوں نے بیعت کر کے
17:12آپ کو راہ سلوک پہ
17:13لگایا ہے
17:14پھر سلوک کی جو
17:15تکمیل کروائی ہے
17:16وہ آپ کو
17:17انیس برس کی عمر میں
17:18سلوک کی تکمیل ہوئی
17:19اور انہوں نے
17:19آپ کو خلافت عطا فرمائی
17:20یعنی اس پروسس سے
17:22گدارا گیا
17:22گدار کر
17:23اس کے بعد
17:24آپ کو خلافت عطا فرمائی گئی
17:26اس سے پدا چلا
17:27کہ علم باطن کے لیے
17:29علم ظاہر سے
17:30گزرنا ضروری ہے
17:31علم ظاہر کا
17:33سمرہ ہے علم باطن
17:34الظاہر عنوان الباطن
17:36ظاہر باطن کا عنوان ہے
17:38تو علم لدنی بے شک
17:39ایک حقیقہ تھا
17:40لیکن بعض لوگ
17:40جو آڑ بناتے ہیں
17:42اپنی جھالت کے لیے
17:49علم لدنی کے
17:50اور جن کو
17:50اللہ نے خاص
17:51انعیتوں سے
17:52جن پر اللہ نے
17:53فرمائی تھی
17:53ان کی آپ
17:54کسی کی بھی
17:55براگرافی پڑھیں گے
17:56آپ کو اسی طرح نظر آئے گا
17:57کہ وہ بقاعدہ علم
17:58ظاہر حاصل کر رہے ہیں
18:00بقاعدہ علوم
18:01انہوں نے حاصل کی ہیں
18:02انما العلم
18:03بتعلم
18:04علم سیکھنے ہی سے آتا ہے
18:06وہ بہلے بقاعدہ سیکھتے ہیں
18:07اس پروسس سے گدرتے ہیں
18:09اس کے بعد
18:09سلوک کی بقاعدہ
18:11تکمیل کرتے ہیں
18:12پھر ان کو
18:12خلافت عطا فرمائی جاتی ہے
18:14اور پھر وہ
18:14مسند مشیخت پر بیٹھتے ہیں
18:16پھر وہ سنبھالتے ہیں
18:17رشد و ارشاد کی مسند
18:19تو لہذا
18:19علم کی اہمیت پتہ چلی
18:21کہ علم باطن کے لیے
18:22بھی علم ظاہر
18:23پہلے ظاہر ہے
18:24پھر باطن ہے
18:25علم ظاہر حاصل کرنا
18:26ضروری پھر علم باطن
18:27تو آپ کو
18:28ایک تو نسبت
18:28جیسے کسی گفتگو میں
18:30مارا آ گیا
18:30کہ آپ کے نانا کی طرف سے
18:32شاکریم اللہ چشتی
18:33شاہ جاباندی رحم اللہ چشتی
18:34دوسری راتے
18:35خاجہ فخر الدین
18:36محمد دیلوی رحم اللہ سے
18:37آپ کو چشتی خلافت حاصل ہوئی
18:39پھر آپ کو
18:39خاندانی والد کی طرف سے
18:41جو نقشبندی نسبت کے بھی
18:42آپ امین ہیں
18:43اور ایک بزرگ تھے
18:44ان سے آپ
18:45سلسلہ علیہ قادریہ کے اندر بیعت ہوئے
18:46راتے
18:47سید عبداللہ قادری بغدادی
18:49بغداد شریف سے آئے تھے
18:50اور خود شاہ فخر الدین
18:53محمد دیلوی رحم اللہ
18:54آپ کی مرشد
18:54جو سلسلہ علیہ چشتیاں میں
18:56یہ آپ کو بقاعدہ
18:56خود لے کر گئے ان کے پاس
18:58اور ان سے
18:59سلسلہ علیہ قادریہ میں
19:00آپ کو بقاعدہ بیعت کروا ہے
19:02اور پھر انہی کی
19:02صاحبزادی سے
19:03آپ کی پہلی شادی ہوئی ہے
19:05جس سے کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی
19:06پھر آپ نے دوسری شادی کی
19:07جس سے آپ کی دو صاحبزادی
19:08اور ایک صاحبزادی ہوئیں
19:09تو اس سے یہ پتہ چلا ہے
19:10ایک تو
19:27چاہا کہ جو میرا مرید ہے
19:28جو میرا خلیفہ
19:29اس کو قادری نسبتیں بھی ملیں
19:31تو جا کے بقاعدہ
19:32قادری شیخ سے
19:33ان کو بیعت کروا کے
19:34وہاں ان کو قادری فیض بھی جاری کیا
19:36تو شاہ نیامت بن نیاز بریلوی
19:38جو ہے وہ چشتی
19:40نقش بندی اور قادری نسبتوں کا سنگم ہے
19:43آپ سے یہ سارے
19:45کئی سلاشلے طریقت
19:46کئی سلاشلے طریقت
19:47مشہور ترین سلاشلے طریقت میں
19:49آپ کو یہ فیض سارے کا سارا ملہ جاری ہوئے
19:51اور آپ کے اجداد
19:52یہ شہان بخارہ کی آل سے تھے
19:55تو یہ جو آپ کے اندر استغناہ آیا
19:56جو بے نیازی آئی ہے
19:58یہ انہیرٹ کیا آپ نے
19:59باشاہوں کے اندر ہوتا ہے
20:00کہ مخلوق سے استغناہ ہوتا ہے
20:03تونگر ہوتے ہیں
20:04تونگر ہوتے ہیں
20:05اس لیے ان کے اندر
20:06ویسی استغناہ ہوتا ہے
20:07باشا ہوتے ہیں
20:07تو چونکہ اجداد شہان بخارہ کی آل سے ہیں
20:10تو وہاں سے استغناہ بے نیازی آئی
20:12walida
20:13do not lie
20:13of the
20:14of that
20:14of that
20:14you
20:16welcome
20:16here
20:17my
20:18wife
20:19and
20:20I
20:38have
20:42foreign
21:09So we have to sign up for everything.
21:11And you can speak up for everything.
21:15So we have all the way.
21:16So we can speak up.
21:22So we have to sign up a little bit.
21:35ڈرمی صدیق اکبر رئیس العاشقین صدیق اکبر عنیس العارفین صدیق اکبر
21:44امام حرکہو میں السحابہ کے شد اے دل جزئین صدیق اکبر بے جماع صحابہ
21:51شد مقرر نبیرہ جانشین صدیق اکبر اکبر کی شان بیان کی اور
21:57علیاء کے اندر بھی آپ کو خاجہ نظام الدین علیاءہ واللہ الرحیم
22:01اللہ کی منقبت بھی نظر آئے گی خاجہ غریب نواز کی منقبت بھی نظر آئے گی
22:03اور سرکارِ غصیت ماب سیدونا شیخ عبدالقادر جیلانی
22:06قدیسہ صدیق اور ربانی کی منقبت بھی نظر آئے گی
22:09تو یعنی آپ نے تمام مشاہد کو
22:10عرفانہ بھی منقب بھی فراج بھی سب کچھ غزلیں
22:13سب کو آپ نے کیے بلکل اور بڑے امدہ انداز میں
22:15اور ایک تو آپ کی بڑی مشہور غدلہ یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
22:18اور میں اکثر حضرت
22:19نہیں چھپا کہیں ظاہر
22:21میں اکثر جب قرآن مجید فرقان حمیز کے تعلق سے بات کرتا ہوں
22:25تو میں یہ کہتا ہوں جب غور کرو گے
22:28تدبر کرو گے
22:28اور اس کے لئے اہل علم حضرات سے رابطہ بھی کرو گے
22:31تب اپنے غور سے کام نہیں چلے گا
22:33کتنا فصیح و بلیغ ہے اللہ کا کلام
22:34کہ بڑے بڑے فصا آگے حضور کی تلامیزین میں بیٹھتے تھے
22:37تو تب جا کے سیکھتے تھے
22:38تو اب بھی جو وارثین قرآن ہے
22:40ان سے رابطہ بارل کر کے ہی سمجھیں
22:42تاکہ انڈسٹینڈ کر پائیں
22:43غور کرو گے
22:44تدبر ڈوب جاؤ گے جب اس بحر بے کرام ہے
22:47جو رحمتوں برکتوں شفاؤں عطاؤں
22:50اور کہہ لیجی کہ بس نعمتوں ہی نعمتوں کا سمندر ہے
22:53جب اس میں ڈوب جاؤ گے
22:54تو پھر دیکھو گے کہ یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
22:56الف لا میم سے ون ناس تک
22:58یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
23:00کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
23:02حضرت شاہ نیاز بے نیاز بریلوی رحمت اللہ تعالی
23:04جیسے اللہ کا فرمان
23:06قل سیرو فی الارد کے مزداق
23:08اگر آپ کو نظر آئیں
23:09اور چاروں طرف یہ تو علیہ اللہ ہوتے ہیں
23:11ان کی نگاہیں تو نجانے کہاں تک اٹھتی ہیں
23:13کہاں تک روشن ہوتی ہے کائنات
23:15اور کہاں تک یہ دیکھتے ہیں
23:16لیکن یہ جہاں بھی دیکھتے ہیں
23:17اپنے یار کے جلوے دیکھتے ہیں
23:19کیسے دیکھتے ہیں
23:20اسی غزل میں آپ نے کہا
23:22کہیں ہے بادشاہ تخت نشین
23:24وہاں بھی اللہ کا جلوہ ان کو نظر آتا ہے
23:26وہاں بھی اللہ کی تقسیم نظر آتی ہے
23:29کہتے ہیں کہیں ہے بادشاہ تخت نشین
23:31کہیں کاسا لیے گدا دیکھا
23:33اور جہاں بھی دیکھا
23:34اپنے یار کا جلوہ دیکھا
23:36کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
23:38کہیں ممکن ہوا
23:40کہیں واجب
23:41کہیں فانی
23:42کہیں بقا دیکھا
23:44بریک کے بعد ہوتی ہے آپ سے اللہ پر
23:45حشام دید ناظرین آپ کا خیر مقدم
23:47حضرت شاہ نیاز بنیاز بریلوی
23:48رحمت اللہ تعالی کے تعلق سے
23:50پرگرام کیا جارہا ہے
23:52بڑی ملٹی ڈائمنشنل پرسنیارٹی ہے
23:55شاہ نیاز بنیاز بریلوی
23:56رحمت اللہ تعالی کی
23:57آپ کا علمی جو مقام اور تعلیمی ذوق ہے
24:01اس پہ بھی ہم نے بات کی
24:01شہری ذوق پہ بھی بات کی
24:03سلاسل طریقت پہ بات کی
24:04کہ کہاں کہاں سے آپ پہ انوار و تجلیات
24:07برسے اور آپ کی ملک ہوئے
24:09اور آپ کو خلافت کن کن سلسلوں میں ملی
24:12اور کن کن سلاسل کا فیضان
24:14آپ نے جاری فرمایا
24:15آپ کی شائری میں جب ہم آپ کو دیکھیں
24:17آپ منفرد نظر آتے ہیں
24:19آپ کو روحانی معاملات میں دیکھتے ہیں
24:21جو تصرفات ہیں
24:22اس میں بھی آپ سب سے جدہ نظر آتے ہیں
24:24آپ کا انداز آپ ہی کو زیبا ہے
24:27آپ ہی کا خاصہ ہے
24:28پہرحال میں کچھ اس حوالے سے بھی بات کرنا چاہتا ہوں
24:30کہ چوکے بریلی سے آپ کا تعلق تھا
24:32اور وہ تو بات وہی ہے نا
24:34کہ صوفی تو جہاں جا کے بیٹھ جائے
24:35جہاں جا کے بیٹھ جائے
24:37وہیں فیض جاری ہو جاتا ہے
24:39اور ماہ توہید پلائی جاتی ہے
24:41اور صوفی دعوت دیتا ہے
24:42کشکی کا ذرف آزماتو صحیح
24:44تو نظر سے نظر ملاتو صحیح
24:46اللہ اکبر فقط نگاہ سے
24:47اقبال نے کہا تھا فقط نگاہ سے ہوتا ہے
24:49فیصلہ دل کا
24:50نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دل بری کیا
24:53اور پھر یہ صوفیاء اکرام بس نظر ڈال دی
24:56اور توجہ کر دی
24:57بس دل بدل گئے
24:58شاہ نیاز بنیاز بریلی رحمت اللہ علیہ کا تعلق شکے بریلی سے
25:03وہاں آپ کی تعلیمی خدمات
25:05روحانی خدمات
25:06آپ کے معاملات کیا تھے
25:09سلمان بھئی آپ کا زمانہ اگر دیکھیں تو
25:11سلاتین مغلیہ کے عروج
25:15بلکہ زوال کا زمانہ ہے
25:16اور ان کا جاؤ حشم وہ زوال پذیر تھا
25:19اور پھر وہ
25:21سلاتین وہ عش و عشرت میں پڑے ہوئے تھے
25:23اور ان کی ساری تگو دو
25:25اور زندگی کے جو معاملات تھے
25:27وہ صرف اسی تک محدود رہ گئے تھے
25:29اور آہستہ آہستہ ان کا اثر سے ختم ہوتا جا رہا تھا
25:33اور ان کے اس عمل کی وجہ سے
25:35یعنی دیاست اور حکومت کی کمزوری کی وجہ سے
25:37مسلمانوں پر بھی بڑا اثر پڑا
25:39اور مختلف فتنوں نے
25:40مسلمان معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
25:42لیکن اس زمانے میں بھی کئی ایسے
25:45اہلاللہ ہمیں نظر آتے ہیں
25:46کہ جو دین اسلام کی عابیاری کے لیے
25:48دین اسلام کی تجدید کے لیے
25:49اور اس کے احیاء کے لیے
25:52شب و روز وہ کوشہ ہیں
25:53حضرت شاہ نیاز بریلوی علیہ رحمہ
25:55آپ کا بھی اگر ہم معاملہ دیکھیں
25:56تو آپ نے ہر طور پر
25:59مسلمان معاشرے میں جو بیتدالیاں
26:01اور اس طرح کے معاملات تھے
26:02اور دیگر مذاہب کی طرف سے
26:04جو اس طرح کے فطر بپا کیے جا رہے تھے
26:07آپ کا معاملہ یہ تھا
26:08کہ آپ کی بارگاہ میں جو مختلف علاقوں سے
26:10لوگ تحصیل علم کے لیے آتے تھے
26:13تو آپ ان کو صرف اپنے آس پاس
26:15مریدین کا اور طلبہ کا
26:16جمگٹھا لگا کرنے رکھتے تھے
26:18بلکہ جب بھی کوئی تحصیل علم دینیہ سے
26:21فراغت حاصل کرتا تو آپ ان کے
26:23مختلف علاقوں میں ذیمہ داریاں لگاتے
26:24گیوٹیاں لگاتے اور تاقید فرماتے
26:26کہ تم نے بغیر کسی ہرس و عوص
26:29اور بغیر کسی لالج کے خلوص کے ساتھ
26:31تم نے جا کر وہاں دین اسلام کی تجدید کرنی ہے
26:33احیاء کرنا ہے اور دین اسلام کی ترویج
26:35جو اشاعت کا کام کرنا ہے
26:36یعنی اس طور پر آپ کے ہزاروں کی تعداد میں
26:38تلامیزہ ہے کہ جنہوں نے
26:40نہ صرف ہندوستان میں بلکہ
26:42پوری دنیا میں عرب میں
26:45یا ایران میں افغانستان میں
26:47دیگر آس پاس کے جتنے اطراف کے علاقے تھے
26:49اس میں آپ کے تلامیزہ اور آپ کے مریدین
26:51آپ کے خلفاء ہمیں نظر آتے ہیں
26:52کہ جنہوں نے آپ کے پیغام کو آگے جاری و ساری کیا
26:54پھر اسی کے ساتھ ساتھ آپ کی جو خانکہ
26:57تھی خانکہ نیازیہ
26:58اس میں اگر ہم دیکھیں
26:59تو شب و روز جو
27:01رشت و ہدایت کا جو سلسلہ آپ کے ہاں سے جاری و ساری ہے
27:04اس میں آپ کی ہاں جو مجالس ہیں
27:07اور علمی مجالس
27:09یعنی خانکہ ہی نظام میں
27:11علمی روحانی مجالس
27:12خانکہ ہی نظام میں اگر ہم دیکھیں
27:14تو بنیاد ہی یہی ہے
27:15کہ وہ قرآن سنت کی جو تعلیم ہے
27:18اس کا پرچار کیا جاتا ہے
27:19احکام کا پرچار کیا جاتا ہے
27:21نیکیوں کی دعوت دینا
27:22برائیوں سے روکنا
27:23یہ اہلاللہ کا وطیرہ ہے
27:24اہلاللہ کا صبح و شام
27:25اور یہ سپریچول اور انٹرسٹنگ فیکٹ
27:29جو اب نہیں ہے
27:31کہ اب سرسری طور پر علم کا حاصل کر لینا
27:33اور وہاں پر وہ انڈیل دیتے تھے
27:35مطلب وہ ظاہر بدل دیتے تھے
27:38باطن بدل دیتے تھے
27:39کچھ تو تاثیر تھی
27:40اور اسی لیے فقہاں نے فرمایا
27:42کہ جس نے علم حاصل کیا
27:45اور جس نے تصوف پڑھا
27:47طریقت پڑھی
27:48اور علم حاصل نہیں کیا
27:50تو فرمائیں کہ اس کا خطرہ ہے
27:51کہ وہ یعنی زندگیت کی طرف چلا جائے
27:54کہیں فقہاں کے اس طرح کے اقوال ملتے ہیں
27:56اور ایسی مثالیں بھی ہیں
27:57بے شک
27:58اگر علم کے بغیر
27:59وہ تصوف و طریقت کے راستے پر چلے گا
28:01تو وہ شیطان کے ہاتھوں میں کھلونا بن جائے
28:03صحیح بات
28:03تو آپ کی خانکہ میں اگر ہم دیکھیں
28:05تو علمی مجالس کا
28:06مستقلا یہ معمول ہے
28:07اور دور دراز سے
28:09یعنی اس سے پہلے جس طرح کلام ہوا
28:10کہ بخارہ سمرکن
28:11اور مختلف عرب ممالک سے بھی
28:13آپ کی بارگاہ میں
28:13لوگ حاضر ہوتے
28:14اور پھر آپ کے ہاں سے ایک جو
28:16اس زمانے میں دین اسلام کی ترویش کے لیے
28:19اور دین اسلام کی تبلیغ و تعلیم کے لیے
28:20ایک جو بہترین جو عمل کیا جاتا ہے
28:22بلا تفریق مذہب و مسلک
28:24آپ کی خانکہ میں
28:25ہر ایک کو خوش آمدید کھا جاتا ہے
28:27اور پھر اپنے اخلاق کے ذریعے
28:29جو اہلاللہ کا ایک
28:31جو طریقہ
28:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
28:33وراثت منتقل ہوا
28:34کہ کوئی بھی آئے
28:36اس کو اپنے اخلاق کے ذریعے مائل کرنا ہے
28:37اخلاق کے ذریعے اس کو گھائل کرنا ہے
28:39تو آپ کی خانکہ میں
28:41ہمیں اور آپ کے کردار میں
28:42یا آپ کے خلفاء ہیں
28:44آپ کے موریدین ہیں
28:45ان کے کردار میں
28:46ہمیں یہ چیز نظر آتی ہے
28:47کہ بلا تفریق مذہب و مسلک
28:49ہر ایک کو خوش آمدید کھا جاتا ہے
28:50اس کی مہمان نوازی کی جاتی ہے
28:51اس کی حاجات کو پورا کیا جاتا ہے
28:53اور یہی وجہ ہے
28:54کہ آپ نے
28:55ہزاروں کی تعداد میں غیر مسلموں کو
28:57ہلکا بغوش اسلام کیا
28:58تو آپ کی
29:00علمی خدمات ہیں
29:01روحانی خدمات ہیں
29:02دینی خدمات ہیں
29:03ہر طرح سے آپ نے
29:04اللہ رب العالمین کی دین کی ترویج و اشاعت کے لیے
29:07جو اہلاللہ کا ایک وطیرہ ہے
29:08اس ذمہ داری کو ادا کیا
29:10اور جس کے اثرات ہمیں آج بھی دنیا بر میں نظر آتے ہیں
29:13یعنی آج آپ سے نسبت رکھنے والے
29:15آج ہم کئی سالوں کے بعد
29:16آپ کا اگر تذکرہ کر رہے ہیں
29:18تو یہ بھی آپ کا ایک فیضان ہے
29:19اور آپ کی انہی خدمات کا نتیجہ ہے
29:22جس کو قرآن کریم میں فرما دیا
29:23کہ اگر تم
29:25ایمان اور عمل سالح اختیار کرو
29:27دین سے وابستگی اختیار کرو
29:28تو اللہ رب العالمین
29:29لوگوں کے دلوں میں
29:30تمہاری محبتیں ڈال دے گا
29:31زبانوں پر تمہارا چرچہ جارے فرما دے گا
29:33یہ رہتی دنیا تک کے لیے
29:35اللہ رب العالمین کی طرف سے
29:36آپ کے لیے ایک عزاز و شر
29:37مطلب یہ وہی بات ہو گئی
29:38فذکرونی ازکرکومبالی
29:40میں چاہتا ہوں
29:40ایک ایک منٹ کا میسیج
29:41اپنے علماء کا بھی لے لوں
29:42تاکہ جتنی بھی ظاہر ہے
29:46دنیا بھر میں ہمیں
29:47نشریات ہماری جاتی ہے
29:48اور لوگ ہمیں دیکھ رہے ہوتے
29:49شاہ نیاز بین نیاز بریلوی
29:51رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
29:52تعلق سے انہیں ظاہر ہے
29:54ریفرنس کے طور پر کچھ چیزیں
29:55جو معروف خاص و عام ہوئیں
29:57اور ہر سامات
29:58اس سے جو ہے وہ سرشار ہے
30:00جس طرح ہم نے
30:01کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھ
30:02اس طرح فرمایا
30:03عرض کیا
30:03تو کوئی بھی اس کو جو ہے
30:05اس کلام کو جو ہے وہ
30:07کسی طور بھی
30:09وہ کہتا ہے نا کہ
30:10مجاز میں بھی
30:11جواز ہے
30:12اور وہ وہی ہے
30:13کہ خدا کے جلوے نظر آئیں
30:15جب نظر دیکھنے والی ہو
30:17ہر جگہ
30:17انسان کو اسی کے جلوے نظر آئیں
30:19تو سب وہ بھی اسی کا درست دیتا ہے
30:21اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
30:22کنکلوٹ کر کے
30:23اگر کوئی پیغام دیا جائے
30:24شاہ نیاز بنیاز بیلوی
30:25ایک عام آدمی ریفرنس
30:26محض غزل کو بناتا ہے
30:28اور غزل کو بھی
30:28محض مجاز تک محدود رکھتا ہے
30:30کیا فرمائیں گے
30:30دیکھیں شاہ نیاز بنیاز بیلوی صاحب کی
30:32تقریباً تمام ہی گوشوں پہ
30:34ہم نے گفتگو کر دی ہے
30:35لیکن ایک گوشہ ان کا ایسا ہے
30:36اس کو بھی میں ذرا پوائنٹ آٹ کرنا چاہتا
30:38کر دیں
30:38یہ کہ شاہ نیاز بنیاز صاحب
30:41وہ صاحب تصنیف بھی تھے
30:44کتابیں بھی آپ نے لکھی ہیں
30:45جس طرح درست و تدریس سے کام لیا ہے
30:48رشد و رشاد سے کام لیا ہے
30:50تصنیف و تعلیف سے بھی کام لیا ہے
30:52اس میں بھی آپ کا میجر کنٹریبیوشن ہے
30:54اور کئی کتابیں ایسی ہیں
30:55جو میسنگ ہیں
30:56جو لوسٹ ہیں
30:57جو ہم تک پہنچی نہیں
30:58کچھ وہاں جب ہی تک مخطوطات کی شکلیں موجود ہیں
31:00کلمین اس کے موجود ہیں
31:01ظاہرہ وہ
31:03سلاتین کے زوال میں بہت سی چیزیں منتشر ہو گئیں
31:06چودہ کے تو بقاعدہ ہمیں نام ملتے ہیں
31:09میسر ہیں
31:10اور ان چودہ میں سے میں صرف دو کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہوں
31:13بطور خاص
31:13کہ آپ زیادہ مشہور جو ہے
31:15وہ تصوف اور شائری کی جہت سے ہیں
31:17لیکن آپ یہ دیکھیں
31:18ان چودہ میں ہمیں ایک کتاب نظر آتی ہے
31:20ہاشیہ ملہ جلال
31:21ملہ جلال منتے کی بہترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے
31:25اور کسی دور میں داخل درس تھی
31:26ہم لوگوں نے بخیر سبکن پڑھی ہوئی ہے
31:28اب آج کل
31:29اب مدارس میں وہ داخل درس نہیں رہی
31:32اب بہت ساری چیزیں
31:33وقت کے ساتھ جیسے شارٹ کی جاتے ہیں
31:35کورس شارٹ ہو گیا
31:36لیکن ہم نے تو بقاعدہ سبکن پڑھ
31:38اس پہ آپ کا ہاشیہ موجود ہے
31:39منتے کی لوجک کی اس کتاب پر
31:41ہاشیہ ملہ جلال
31:42اسی طرح علم حییت کی کتاب
31:44یہ بھی پہلے مدارس میں داخل درس تھی
31:46یہ بھی ہم نے سبکن پڑھی ہوئی ہے
31:47اب یہ موجود نہیں
31:48شارٹ چگمی نہیں
31:49اس پہ بھی آپ نے ہاشیہ تعلی فرمایا
31:51تو یعنی آپ یہ دیکھیں
31:52کہ جیسے آپ ایک بہترین شاعر تھے
31:54اسی طرح آپ ایک جید مدرس تھے
31:57اور آپ ایک سکہ مصنف بھی تھے
31:59بہترین منتقی اور بہترین حییت دان بھی تھے
32:02ان سارے فنون پہ
32:03آپ ہمیں ہاوی نظر آتی ہیں
32:05یعنی ہاوی یہ اصول و فرو ہیں
32:07ترکل سکہ اور جہاں دید عالم ہیں
32:09کیا بات ہے مفتی صاحب
32:10بڑی اچھا ہوا کہ آپ نے پوائنٹ آٹ کیا
32:11تو پتا چلا
32:12کہ عالم اور بطور صاحب تصنیف بھی آپ کا ایک کردار ہے
32:16حضرت کوئی میسیج
32:19اہلاللہ کا تذکرہ
32:20بطور خاص اس لیے کیا جاتا ہے
32:22کہ ہماری عقیدتیں نسبتیں
32:24ہماری وابستگی ان کے ساتھ مضبوط ہو
32:25کہ جنہوں نے اللہ رب العالمین کا قرب حاصل کیا
32:28اپنے عمل کے ذریعے
32:29کول و فعل
32:29اور تمام معاملات کے ذریعے
32:31زندگی کا مقصد ہی
32:33وہ اللہ رب العالمین کی جزا کا اصول ہے
32:35صحیح
32:35اللہ کے لیے محبت ہے
32:37اللہ کے لیے کسی سے نفرت ہے
32:38اللہ کے لیے ہی سارے معاملات ہیں
32:39اس لیے آپ کا نام بھی
32:41بینیاز
32:42یعنی مخلوق سے
32:43بے اتنائی اور مخلوق کی
32:45جو ان کا ایک تعلق ہے
32:47اس کے پیچھے نہیں بھاگنے والا
32:48تو مخلوق سے بینیازی
32:50اہلاللہ کا زندگی کا ایک میسج ہے
32:53پیغام ہے
32:53اور ان کی زندگیوں کو
32:55اس لیے بھی بیان کیا جاتا ہے
32:56کہ ہم اس پر عمل کریں
32:57صرف وابستگی
32:59تک محدود نہ رہیں
33:00بلکہ ان کے شب و روز کے جو معاملات ہیں
33:02خانقائی نظام میں بطور خاص
33:03ان معاملات کو جاری و ساری رکھنے کی ضرورت ہے
33:06جو بگاڑ ہے
33:07جو خرابیاں ہیں
33:07اس کو اگر ہم نے قابو کرنا ہے
33:10اور اگر اس میں
33:11کسی حد تک ہم نے کمی لانی ہے
33:13تو لازمی کیا ہے
33:14کہ ان اہلاللہ نے
33:15جس طرح اپنا خانقائی نظام کا
33:16ایک انتظام و انسلام فرمایا
33:18اور جس طرح مردین کی
33:19رائے سلوک پر چلنے والوں کی
33:20اصلاح اور تربیت کا معاملہ فرمایا
33:22اسی طرح اگر نظام قائم کیا جائے
33:24تو انشاءاللہ اسی کی برکتیں
33:25ویسے ہی برکتیں
33:26اللہ رب العالمین ہمیں عطا فرمائے
33:27کیا بات ہے
33:28بہت شکریہ شاہ صاحب
33:29بہت شکریہ مصطبہ
33:30اور میں بہت کچھ ان حضرات سے
33:32سیکھتا ہوں
33:33اور اس کو
33:33میں بابانگ دوحل کہتا ہوں
33:36کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے
33:37بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
33:38اپنے علماء کی قدر کیجئے
33:40کہ آج آپ کے پاس شانیاز
33:42بینیاز بریلوی رحمت اللہ تعالی
33:44لزاری طور پر موجود نہیں ہے
33:45مگر ان کے ذریعے
33:46ان کی شخصیت تک ہم پہنچ رہے ہیں
33:48ان کے کردار
33:49ہم کی جو
33:50ان کے کردار کا جو اظہار ہے
33:52ان کے کردار کی جو سند ہے
33:53وہ ان علماء سے ہمیں ملتی ہے
33:55اور اسی طرح
33:55درجہ بدرجہ
33:57تمام علیاء
33:57پھر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:00اہلِ بیتِ اتحار
34:01اور رسالت مآب تک صلی اللہ علیہ وسلم
34:03آپ کی سیرت تک
34:04پھر قرآن و حدیث کا نور
34:05انہی حضرات سے ملتا ہے
34:07علماء کی قدر کیا کریں
34:08یہ انبیاء کے وارث ہوتے ہیں
34:10معزز ناظرین اینکرام
34:11اب میں
34:13دانیال شیخ سے گزارش کروں گا
34:15کہ یہ یقیناً
34:17اگر میں یہ بات کہوں
34:18کہ اگر میں شاہ نیاز بینیاز بریلوی
34:20رحمت اللہ تعالی کی منقبت
34:21انہیں پڑھنے کے لئے کہوں
34:22تو شاہ نیاز بینیاز بریلوی
34:24رحمت اللہ تعالی کی روح
34:25اس بات سے زیادہ
34:26اس بات سے خوش ہوگی
34:27کہ ہم رسول اللہ کی نات
34:29ان سے پڑھوائیں
34:29تو آئیں
34:30نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے
34:32پرگرام کا اختتام کرتے ہیں
34:34حمد سے آغاز ہوا ہے
34:35نات پر اختتام
34:37اور یہ کیا حسین امتزاج ہے
34:38شخصیت درمیان میں
34:40شاہ نیاز بینیاز بریلوی کی
34:41سارا گلدستہ
34:42اور جو کچھ ہم کر سکے
34:43اللہ رب العزت قبل فرما
34:45اور شاہ نیاز بینیاز بریلوی
34:46رحمت اللہ تعالی کی روح کو
34:48اس کا حصال پہنچے
34:49السلام علیکم
34:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:52درد و آلام کے مارے ہوئے
35:01کیا دیتے ہیں
35:07ہم تو بس ان کی نگاہوں کو دعا دیتے ہیں
35:24ہم تو بس ان کی نگاہوں کو دعا دیتے ہیں
35:38بندہ بننا ہے خدا
35:47کہا تو گدا بن ان کا
35:57بندہ بننا ہے خدا
36:02کہا تو گدا بن ان کا
36:13جو فقیروں کو شہن شاہ بنا دیتے ہیں
36:24جو فقیروں کو شہن شاہ بنا دیتے ہیں
36:38اللہ اللہ کیے
36:49جانے سے
36:51اللہ نہ ملے
36:58اللہ اللہ کیے
37:06جانے سے
37:08اللہ نہ ملے
37:16اللہ والے ہیں جو
37:20اللہ سے ملے
37:24دیتے ہیں
37:27اللہ والے ہیں جو
37:33اللہ سے
37:35ملے دیتے ہیں
37:42اللہ
37:44اللہ
37:44اللہ
38:06ملے دیتے ہیں
38:09जौक जुनूम ये इश्क वाले हैं जो हर चीज लुटा देते हैं
38:27अकल वालों के नसीबों में कहा
38:37जौक जुनूम इश्क वाले हैं जो हर चीज लुटा देते हैं
38:54याद आती है मदीने की जहुरी जब भी
39:10याद आती है मदीने की जहुरी जब भी
39:26चंद आंसू शब फरकत में बहा देते हैं
39:39दर्दो आलाम के मारे हुए क्या देते हैं