- 5 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 118 & 119)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I amor you all of the Satan and the Most Graciation
00:05In the name of Allah, the Most Gracious
00:09Elhamdillillahi wachtah
00:10Walshalatu wassalamu ala mal la nabiyya ba'dah
00:15Wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi ihsanim ba'dah
00:22Allahumma salli ala sakeidina wa mwallana
00:25محمد وعلا آلہ وآصحابہ وبرک وسلم
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز و لسنرز
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:47آپ کا محسن محمد سحیل رضا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:54ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:57کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:03اور آج ہم بات کر رہے ہیں
01:07ناظرین و سامعین خاص طور پر
01:10ایک واقعہ جو یوسف علیہ السلام
01:14عزت یاکوب علیہ السلام کے مابین ہوا
01:17یاکوب علیہ السلام والد گرامی ہے
01:20یوسف علیہ السلام بیٹے ہیں
01:24صاحبزادے ہیں
01:25علماء فخر الدین راضی تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں
01:29کہ یوسف علیہ السلام کی جب طویل عرصے کے بعد
01:35اپنے والد گرامی یاکوب علیہ السلام سے ملقات ہوئی
01:41اور ناظرین یہ ملقات آپ جانتے ہیں کہ مصر میں ہوئی
01:44تو یوسف علیہ السلام نے اپنے والد گرامی سے فرمایا
01:49کہ اببا جی آپ نے میری جدائی میں رو رو کر
01:53اپنی آنکھیں بھی سفید کر لی ہیں
01:58وَبْيَدَّتْ عَيْنَاهُوا
01:59یہ قرآن کریم کے الفاظ ہیں
02:01کہ ان کی آنکھیں سفید ہو گئے
02:03یعنی نابی نہ ہو گئے
02:04اور میری جدائی میں چالیس سال روتے رہے
02:09بینائی بھی چلی گئی آپ کی
02:11اگر دنیا میں ہماری ملقات نہ ہوتی
02:15تو قیامت کے دن میدان محشر میں ہو جاتی
02:18تو آپ اس قدر کیوں روئے
02:21یاکوب علیہ السلام نے جو جواب دی ہے ناظرین
02:25وہ بڑا یعنی یوں سمجھ لیں
02:28کہ سنہری حروف میں لکھنے کے قابل ہے
02:32کہ فرماتے ہیں کہ ہر والد
02:35اپنی اولاد کے لیے
02:36گھر میں ایسی جگہ لگائے
02:39جہاں چوبیس گھنٹے نظر پڑتی رہے
02:43یعنی ناظرین
02:44اولاد
02:47جس طرح بھی ہو
02:48لیکن والد کے سامنے رہے
02:51تو ناظرین و سامعین
02:52بعض اوقات ملقات ہو نہ ہو
02:55لیکن والد کے سامنے رہے
02:57والدین کے سامنے رہے
02:59تو والدین کو سکون ملتا ہے
03:01پھر یعقوب علیہ السلام نے فرمایا
03:03کہ یوسف میں تیری جدائی میں نہیں رویا
03:07میں نے ایک آنسو بھی
03:09تمہاری جدائی میں نہیں نکالا
03:12میں تو اس لیے روتا رہا
03:15کہ جب تم مجھ سے جدہ ہوئے
03:17تو تمہارا بچپن تھا
03:19مجھے ہر وقت خطرہ محسوس ہوتا رہتا تھا
03:23کہ تم کسی ایسے ماحول میں نہ چلے جاؤ
03:26یا کہیں ایسی اخلاق خراب کرنے والے
03:29لوگوں کی صحبت میں نہ پھز جاؤ
03:32جو تمہیں خاندان نبوت سے دور کرتے ہیں
03:36اللہ وقت پر
03:37ناظرین ایک طرف
03:38بیٹا جدا ہے
03:40جدائی میں روتے ہیں
03:42اور ظاہر ہے کہ بیٹا نظروں کے سامنے نہیں ہے
03:45جدا ہے
03:46اور نہیں پتا کہاں پر ہے
03:48تو ظاہر ہے کہ دل غمگین ہوتا ہے
03:50لیکن اصل جو غم تھا وہ کیا تھا
03:53اصل حضن تھا وہ کیا تھا
03:56کہ میرا بیٹا ایسی صحبت میں نہ پڑ جائے
03:59ایسے لوگوں کے صحبت میں نہ آ جائے
04:03جن کی صحبت اسے خاندان نبوت سے دور کرتے ہیں
04:06ناظرین و سامعین
04:08یہ سبق ہے ہمارے لئے
04:10کہ ناظرین
04:11ہمیں خود بھی اپنی اصلاح کرتے رہنا چاہیے
04:15اور خاص طور پر اپنی اولاد کی
04:18اولاد کا جو
04:19فرین سرکل ہے
04:20اس پر نظر رکھنی چاہیے
04:22ہمارے بچے کہاں اٹھتے بیٹھتے ہیں
04:25کن دوستوں کے ساتھ
04:29وہ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
04:30اٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے
04:32خاص طور پر
04:33اس پر نظر رکھنی چاہیے
04:35اور اس کے ساتھ
04:36بچے اگر بچے ہیں
04:38وہ تو نہ سمجھ ہیں
04:39سوشل میڈیا یہ ساری چیزیں
04:42تو اس پر بھی خاص طور پر
04:43نظر رکھنی چاہیے
04:45اور اس کی اونچ نیچ کو
04:47سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو
04:49صحیح استعمال
04:50یہ بھی بتانا چاہیے
04:52اللہ تعالی ہم سب کو
04:53اپنی بھی اصلاح کرنے کی
04:55توفیق نصیب فرمائے
04:56اور اپنی اولاد کی
04:57صحیح تربیت کرنے کی
04:58توفیق نصیب فرمائے
05:00چلتے ہیں ناظرین
05:01آج کے سبق کے جانے
05:02ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:05وہ سورہ طاہہ
05:06اور سورہ طاہہ کی
05:08آیت نمبر ہے
05:10ون ون ایٹ
05:11این ون ون نائن
05:13ایک سو اٹھارہ
05:15اور ایک سو انیس
05:16یہ مکمل جو دونوں آیات ہیں
05:19آج کے سبق میں شامل ہیں
05:21فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:23باوضو ہو جائیں
05:23اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:25کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:27آج کا سبق نکالیں
05:28اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:30کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہون
05:31اور ضرور فرمائے لیجئے
05:32آپ کو لیے چلتے ہیں
05:33آج کے اس پرگرام کے
05:34فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:36لغت القرآن
05:38یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:39پہلا سیگمنٹ ہے
05:40اور آئیے
05:41تاوست اسمیہ پڑھتے ہوئے
05:43آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:57ام لکا اللہ تجوع فیها
06:03ولا تعرہ
06:05وأنك لا تضمع فیها
06:10ولا تضحہ
06:13ناظرین یہاں پر
06:14ولا تعرہ
06:15ولا تضحہ
06:17ولا تضحہ
06:18یہاں پر
06:19وقف بھی کریں گے
06:21تو تعرہ
06:21اور تضحہ ہی پڑھا جائے گا
06:23آخر میں
06:24لا تعرہ کے بعد
06:26علامت وقفے
06:27اندر ون ون ایٹ لکھاوا ہے
06:28لا تضحہ کے بعد
06:29علامت وقفے
06:30وہاں ون ون نائن لکھاوا ہے
06:32آیت نمبر ایک سو اٹھارہ
06:33اور ایک سو انیس
06:34یہاں پر مکمل ہو رہی ہیں
06:36کتنے کلماتیں ناظرین
06:38آئیے دیکھتے ہیں
06:56پھر اس کے بعد
06:57ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
06:59کہ لا تضمعو دسوہ
07:01اور اس کے بعد ہے
07:04تدحہ گیاروہ
07:05کل یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
07:08ہر کلمے کو
07:09علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:11بغور ملازہ فرمائیں
07:12ان لا علیدہ
07:15کا علیدہ
07:16ملا کر پڑھیں گے
07:17لا کا
07:17یہ اصل میں لی ہے
07:18کا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
07:20لا پڑھا گیا
07:21یہ اصل میں
07:22ان لا تجوع
07:26ناظرین ان منون ساکن ہے
07:27اس کے بعد لام ہے
07:28تونون ساکن کو لام کے ساتھ ملائیں گے
07:30لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:32یر ملون کا قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
07:34ان لا نہیں
07:35بلکہ
07:49ناظرین رواہ پر کھڑا
07:50زبر ہی رواہ کو پر کر کے پڑھیں گے
08:07آئے ناظرین چلتے ہیں
08:08کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:10تحقیق اور تجمع کی جانے
08:12سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:15وہ لکھیں گے
08:15پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:17اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:18ان کی نشان دہی کی جائے گی
08:20تحقیق و تجمع بھی اث کریں گے
08:22قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:24کہ وہ کلمات جو عام طلب قرآن میں پڑھتے ہیں
08:26اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:28ان کی بھی نشان دہی ہوگی
08:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:44اللہ تجوع
09:03فی ها
09:09و
09:10لا تعر
09:37لا تغمأ
09:52فی ها
09:59ولا
10:01تضح
10:19ناظرین و سامعین
10:20یہ آج کا سبق ہے
10:22اور یہ دونوں آیات آج کے سبق میں شامل ہیں
10:25تو سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
10:27اسماع کی جانب
10:28کہ یہاں پر اسماع کتنے ہیں
10:30کون کون سے ہیں
10:31تو پہلا اسم کا ضمیر ہے
10:33یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:35اور یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:38یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:40تو یہاں پر ناظرین
10:42اگر آپ دیکھیں
10:43تو اسم یہاں پر ایک ہی ہے
10:45کا ضمیر ہے
10:47اور اس کے علاوہ جو ہے وہ
10:50اگر ہم دیکھیں
10:52افعال تو
10:52تجوعہ پہلا فیل ہے
10:55تعرہ دوسرا فیل ہے
10:57تزمعو لا تزمعو تیسرا
11:00تدحا چوتھا
11:02چار افعال ہیں
11:06خروف کی تعداد اگر آپ دیکھیں
11:08تو انہ
11:09پہلا حرف
11:11لا دوسرا
11:13ان تیسرا
11:16لا چوتھا
11:18فی پانچوا
11:20واو چھٹا
11:22لا گزر چکا ہے
11:24نمبر چار میں
11:26پھر واو گزر چکا ہے
11:27نمبر چھے میں
11:28انہ
11:29جو ہے وہ
11:30نمبر سات
11:33اور پھر اس کے بعد
11:35ناظرین
11:36فی گزر چکا ہے
11:38نمبر پانچ میں
11:39واو گزر چکا ہے
11:40نمبر چھے میں
11:41اور لا گزر چکا ہے
11:43نمبر چار میں
11:44تو کل ملا کر
11:45یہاں پر سات حروف ہیں
11:47تو آئیے لکھ لیتے ہیں
11:48سب سے پہلے اسما
11:49تو پہلا اسم
11:51جو ہے وہ
11:52کا
11:52ضمیر ہے
12:03جی افعال ہیں
12:05پہلا ہے
12:05تجوعہ
12:15نمبر دو
12:16تاعرہ
12:21نمبر تین
12:23لا تضمعو
12:27بلکہ لا
12:29اسم داخل نہیں
12:30تضمعو
12:37اور نمبر چار
12:39تدحا
12:45اب دیکھتے ہیں ناظرین
12:47کے حروف
12:48تو
12:49انہ
12:55دوسرا ہے
12:56لی
12:59تیسرا ہے
13:01ان
13:05چوتھا ہے
13:07چوتھا ہے لا
13:11اچھا جی پانچوہ ہے
13:13فی
13:16چھٹا ہے
13:18واو
13:21ساتوہ ہے انہ
13:27ناظرین
13:28ایک
13:29اسم ہے
13:30چار
13:31افعال
13:31ہیں
13:31ایک اور
13:32چار
13:33پانچ
13:33ہو گئے
13:33اور سات
13:34حروف
13:35تو
13:35کل
13:35ملا کر
13:36بارہ کلمات
13:37ہیں
13:37کل
13:38ملا کر
13:38بارہ کلمات
13:40ہیں
13:46ہم انشاءاللہ
13:47مزید پوگرام کو
13:47آگے بڑھائیں گے
13:48لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:49بریک کی جانب
13:49ملقات ہوگی
13:50مقتصر سے
13:51بریک کے بعد
13:52ویلکم بیک
13:53ناظرین
13:53و سامعین
13:54چلتے ہیں
13:55آج کے
13:55پوگرام کی جانب
13:56اور
13:57سب سے پہلے
13:58ہم دیکھتے ہیں
13:59اسما
14:00تو ناظرین
14:01پہلا اسم ہے
14:02کا
14:03ضمیر
14:04کا
14:05واحد
14:05مذکر
14:06حاضر کی
14:07ضمیر ہے
14:08واحد
14:08مذکر
14:09حاضر کی
14:09ضمیر
14:10متصل
14:11ہو
14:11تو
14:11کا
14:11کی
14:11شکل
14:12میں
14:12ہوتی ہے
14:12منفصل
14:13ہو
14:14تو
14:14انتہ
14:14کی
14:15شکل
14:15میں
14:15ہوتی ہے
14:16کا
14:16یا انتہ
14:17اس کا
14:18معنی
14:18ہوگا
14:18تو
14:19آپ
14:19تجھے
14:20اپنے
14:21پھر
14:21اس کے
14:22بار
14:22ہے
14:23ہا
14:24ہا
14:24واحد
14:25معنص
14:26غائب
14:27کی
14:27ضمیر
14:27ہے
14:28واحد
14:28معنص
14:29غائب
14:29کی
14:29ضمیر
14:29متصل
14:30ہو
14:30تو
14:33ہا
14:34کی شکل میں ہوتی ہے
14:35ہا یا ہیا
14:36اس کا معنی ہوگا
14:37وہ اس اس
14:39اس کے بعد آجائیے ناظرین
14:42افعال کی جانب
14:43تو پہلا فعل ہے
14:45تجوعہ
14:46تجوعہ فعل مزارع معروف
14:48سیغہ واحد مذکر حاضر
14:51اور اس کا معنی ہے
14:53تو بھوکا ہوتا ہے
14:55یا تو بھوکا ہوگا
14:57اب یہاں پر لا داخل ہے
14:59یہاں پر لا داخل ہے
15:06تو لا تجوعہ
15:07تو بھوکا نہیں ہوگا
15:10تو بھوکا نہیں ہوگا
15:12اور ان بھی داخل ہے ناظرین
15:13ان لا ہے نا
15:18تو ان جب فعل مزارع پر داخل ہوتا ہے
15:20آخر کو نصب دیتا ہے
15:21تو عین پر زبر آیا
15:22دوسرا یہ کہ مزدری معنی میں کرتا ہے
15:24تو اللہ تجوعہ
15:26کہ یہ کہ
15:27وہاں آپ بھوکے نہیں ہوں گے
15:30یہ کہ آپ بھوکے نہیں ہوں گے
15:32پھر اس کے بعد
15:33تعرا
15:34تعرا فعل مزارع معروف
15:36سیغہ واحد مذکر حاضر
15:39اور اس کا معنی ہے
15:40کہ تو بے لباس ہوتا ہے
15:43یا بے لباس ہوگا
15:44یہاں پر بھی لا داخل ہے ناظرین
15:46تو لا نفی کا ہے
15:48فعل مزارع پر داخل ہوتا ہے
15:50نفی کا معنی دیتا ہے
15:51لا تعرا
15:51تو بے لباس نہیں ہوگا
15:54تو ننگا نہیں ہوگا
15:56اس کے بعد
15:57تضمعو
15:58تضمعو فعل مزارع معروف
16:00سیغہ واحد مذکر حاضر
16:03اور اس کا معنی ہے
16:04کہ
16:05تجھے پیاس
16:07جو ہے وہ
16:08تو پیاسا ہے
16:10یا تو پیاسا ہوتا ہے
16:12یا تو پیاسا ہوگا
16:14یہاں پر بھی لا داخل ہے
16:15ناظرین
16:16لا تضمعو
16:17اس کا معنی کیا ہے
16:19کہ تو پیاسا نہیں ہوگا
16:21یا تو
16:22یا آپ پیاسے نہیں ہوں گے
16:24ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
16:26تضحہ
16:27ناظرین
16:29تضحہ
16:29فعل مزارع معروف
16:31سیغہ واحد
16:32مذکر حاضر
16:33اور اس کا معنی ہے
16:35تجھے
16:35دھوپ کی تپش
16:37لگتی ہے
16:38یا تجھے
16:39دھوپ کی تپش
16:40لگے گی
16:41اور یہاں پر بھی لا داخل ہے
16:44یہاں پر بھی
16:45لا داخل ہے
16:48نفی کا ہے
16:49فعل مزارع پر داخل ہوتا ہے
16:50نفی کا معنی دیتا ہے
16:51نہیں
16:51اس کا معنی ہوتا ہے
16:52لا تدخہ
16:53تجھے دھوپ کی تپش
16:55نہیں لگے گی
16:56تجھے دھوپ کی تپش
16:58نہیں لگے گی
16:59ناظرین و سامعین
17:00یہ سارے کے سارے
17:01فعل مزارع
17:02اور سیغہ
17:04فعل مزارع معروف
17:05کے سیغہ استعمال ہوئے ہیں
17:06اور واحد
17:07مذکر حاضر کا سیغہ
17:08استعمال ہوا ہے
17:08اور چاروں پر
17:10جو ہے وہ
17:10لا داخل نفی کا
17:12تو بھوکا نہیں ہوگا
17:13تو بے لباس نہیں ہوگا
17:15تو جو ہے وہ
17:16پیاسا نہیں ہوگا
17:18تجھے دھوپ کی تپش
17:19نہیں لگے گی
17:19اب آئی ناظرین
17:20چلتے ہیں
17:21حروف کی جانب
17:22انہ
17:22حرف تحقیق ہے
17:24جملہ
17:25اسمیاں پر داخل
17:26ہوتا ہے
17:26اور کلام کو
17:28محقق کرتا ہے
17:29تحقیق پیدا کرتا ہے
17:30اس کا معنی بے شک
17:31کہ تحقیق
17:32ان میں سے
17:33کوئی معنی بھی
17:33کر سکتے ہیں
17:34اور یہاں
17:34اس کا معنی کیا گیا ہے
17:36تحقیق
17:37یہاں اس کا معنی کیا گیا ہے
17:38تحقیق
17:39اچھا جی
17:40اس کے بعد
17:41لی
17:41یہ علت کے لیے
17:43واسطے کے لیے آتا ہے
17:44اس کا معنی
17:45کے لیے
17:45لیے واسطے
17:47ان میں سے
17:47کرینے کے اعتبار سے
17:49کوئی معنی بھی
17:50کیا جا سکتا ہے
17:51اس کے بعد
17:51ناظرین
17:52ان کا استعمال
17:54اور معنی ہمارکو
17:54بتا چکے ہیں
17:55یہ عام طور پر
17:56فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
17:57فیل مزارے کے آخر
17:59کو نصب دیتا ہے
18:00اور فیل مزارے کو
18:01بمانا
18:01مزدر کے کرتا ہے
18:03اس کے بعد
18:04لام
18:06لانفی کا ہے
18:07یہ فیل مزارے پر
18:08داخل ہوتا ہے
18:08اور نفی کا معنی دیتا ہے
18:10اس کا معنی
18:11عام طور پر ہوتا ہے
18:12نہیں
18:12پھر اس کے بعد
18:13ہے فی
18:14فی جو ہے
18:14یہ
18:15ظرف کے لیے
18:16استعمال ہوتا ہے
18:17ناظرین
18:17اور
18:18جو ہے وہ
18:19یہاں چونکہ
18:20جنت کا بیان ہے
18:21ناظرین
18:21تو پیشے جنت کا بیان
18:23گزر چکا ہے
18:24تو یہ
18:25فی ہا
18:26یہ ہا
18:26زمیر
18:27جنت کی طرف
18:28لوٹ رہی ہے
18:28تو ظاہرے کہ
18:30فی
18:30ظرف کے لیے
18:31ہوتا ہے
18:31تو ظرف مکان
18:32بھی ہو سکتا ہے
18:32ظرف زمان
18:33بھی ہو سکتا ہے
18:34ظرف مکان
18:35کی مثال
18:35جیسے
18:37فیل مکتبی
18:38آفس میں
18:38فیل مسجدی
18:39مسجد میں
18:39فیل بائیتی
18:40گھر میں
18:40تو جیسے
18:41فیل جنتی
18:42جنت میں
18:43تو یہ ظرف
18:43مکان کے لیے ہے
18:45تو یہ فی
18:45یہاں پر
18:46مکان کے لیے
18:47استعمال ہوا
18:47اور
18:48زمانے کی مثال
18:49جیسے
18:49فیل صبحی صبحوں میں
18:50فی المسائی شام میں
18:52فی زہری دوپہر میں
18:54اور اسی طریقے سے فی اللیلی رات میں
18:58تو یہ زمانے کی مثال ہے
18:59تو یہاں پر یہ مکان کے لیے استعمال ہوا
19:03فیہا یعنی جنت میں
19:04پھر اس کے بعد ہے واؤ
19:05واؤ کا معنی ہے اور
19:07واؤ کا معنی ہے اور
19:09اور اس کے بعد ہے ناظرین انہ
19:11یہ حرف تحقیق ہے
19:12جملہ اس میں پر داخل ہوتا ہے
19:14کلام کو محق کرتا ہے
19:15اور تحقیق پیدا کرتا ہے
19:17اس کا معنی ہے بے شک ہے تحقیق
19:18انہ اور انہ میں
19:19دونوں میں یہ ڈیفرنس ہے
19:21کہ انہ جملہ اس میں کے
19:24آغاز میں آتا ہے
19:25اور انہ آمتوں پر درمیان میں آ جاتا ہے
19:28ناظرین و سامعین
19:29آج کوئی حرف ایسا نہیں ہے
19:32جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہوں
19:34تو یہاں پر بارہ کلمات ہیں
19:37تیکھنے کوئی ایسا کلمہ نہیں
19:38جو ہم اردو میں آمتوں پر استعمال کرتے ہوں
19:40تو آئیے ناظرین
19:41اب ہم چلتے ہیں
19:43حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:45کلمات کو آپس میں ملا کر
19:47جملہ کلام یا آیت
19:49کسے بنا کرتے ہیں
19:50تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
20:06اور اس کو یوں بھی پڑھ سکتے ہیں
20:08حمزہ نون لام زبرال لام علیو زبراللہ اللہ
20:11تازہ برتا جیم واف پیش جو
20:13این زبرعا اللہ تجوعا
20:16فیازر فیہا علیو زبرہا فیہا
20:19واؤ زبروا لام علیو زبراللہ
20:22ولا تاعیم زبرتا را کھڑا زبر
20:25را کھڑا زبر و لا تاع را
20:29واؤ زبروا حمزہ نون زبر ان نون زبرنا
20:32کا فضو برکا و انکا
20:34لام علیو زبراللہ
20:36تازہ برتا
20:37میم زبر ماہ ہمزہ پیش او
20:39لا تظمعو
20:41و انکا لا تظمعو
20:44فیازر فی
20:45ہا علیو زبر ہا فيها
20:47واؤ زبروا لام علیو زبراللہ
20:50تازہ برتا
20:52حکھڑا زبر حا تدخا
20:54ولا تدخا
20:55و انکا لا تظمعو
20:58فیہا
20:59ولا تدخا
21:01If we leave here, then we will not be able to read it.
21:05Let's go to our viewers on our website.
21:08And before we leave our website, we will be able to read it on our website.
21:12So, let's go to our website.
21:43Surah Al-Fatihah
22:02اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:04جیسے نمازِ تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:23اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
22:25جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:30اِمَّ لَكَ أَن لَا تَجُوعَ فِيهَا وَلَا تَعْرَىٰ
22:39وَأَن لَكَ لَا تَطْمَعُ فِيهَا وَلَا تَطَحَىٰ
22:47آمنت باللہ صدق اللہ العظيم
22:49تلابت مکمل ہوئی اور ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:55آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی چالے
22:58تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:02سب سے پہلے ناظرین ہم حرف بحرف لفظ پر لفظ ترجمہ آپ کی خدمت پر پیش کریں گے
23:09آپ اسے بغور سماعت فرمائے ملاحظہ فرمائے
23:12اِنَّا تَحْقِيقْ لَا وَاسْتِهِ كَا تِرَي
23:17اِنَّا لَكَ تَحْقِيقْ تِرَي وَاسْتِهِ
23:21اَنْ يَكَي لَا تَجُعَا تُبْحُكَا نَا هُو فِي مِهَا اس
23:28یعنی جنت
23:29ناظرین آیت نمبر 117 میں
23:33فَلَا يُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّتِ
23:36جنت کا ذکر گزر چکا ہے
23:37وَا اور لَا تَعْرَا تُو بِلِبَاسْ نَهُو
23:43وَا اور اَنَّا یہ کہ
23:46اَنَّا کا معنی یہاں پر ہے یہ کہ
23:48قَا تُو لَا تَزْمَعُو تُجھے پیاس نہ لگے
23:53فِي مِهَا اس
23:57یعنی جنت میں
23:58وَا اور لَا تَدْحَا تُجھے دھوپ کی تپش نہ لگے
24:03ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف لفظ بہ لفظ ترجمہ ہے
24:07اور اب آئیے چلتے ہیں
24:09آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
24:14اِنَّ لَكَ أَن لَا تَجُوعَ فِيهَا وَلَا تَعْرَا
24:22وَأَنَّكَ لَا تَضْمَعُ فِيهَا وَلَا تَضْحَا
24:28بے شک آپ جنت میں
24:32نہ بھوکے رہیں گے
24:34اور نہ برہنار
24:35اور نہ آپ جنت میں پیاسے رہیں گے
24:38اور نہ بھوک کی تپش محسوس کریں گے
24:42ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:44با محاورہ ترجمہ ہے
24:45انشاءاللہ تفسیر کی جانب جائیں گے
24:47لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:48ملاقات ہوگی مقتصر سے بریک کے بعد
24:51ویلکم بیک ناظرین و سامعین
24:53چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
24:55ناظرین ہم تفسیر جو ہے وہ
24:57آپ کی خدمت میں اس کریں گے
25:00اور تفسیر جو ہے
25:02خاص طور پر جو ہے وہ
25:05یہاں پر
25:05ہم نے آیت نمبر جو ہے وہ
25:09کل خاص طور پر یہ آدم علیہ السلام
25:12کی حوالے سے
25:13آدم علیہ السلام کی حوالے سے
25:15ہم نے ارس کیا تھا اور
25:16آیت نمبر ایک سو پندرہ
25:18اس کی زمن میں ہم ارس کر رہے تھے
25:21اور بے شک ہم نے اس سے پہلے
25:22آدم سے آہد لیا تھا پس وہ بھول گئے
25:25ہم نے ان کا نفرمانی کرنے کا
25:27قصد تو ارادہ نہیں پایا
25:29اور جو ہے وہ
25:31یہ اللہ رب العالمین
25:33نے ناظرین یہ بڑے واضح انداز میں
25:35اس بات کا بیان فرمائے کہ ہم نے ان کا
25:39نفرمانی کا ارادہ نہیں پایا تھا
25:41جب اللہ تعالیٰ قبائی دے رہا ہے
25:42تو پہ کسی انسان کی کیا مجال ہے
25:44کہ وہ اس میں کچھ کہے
25:50ناظرین اس پر ہم کل گفتگو کر چکے ہیں
25:53کہ انبیاء علیہ السلام سے
25:56بظاہر اگر کوئی قرآن میں
25:57ایسا ذکر ہے
25:58یا کسی حدیث پاک میں
26:00تو اسے پھر اشتہادی خطا کہا جاتا ہے
26:04کہ اس میں پھر وہ گناہگار کوئی نہیں ہوتا
26:07یعنی جو اشتہادی خطا کرے تو وہ گناہگار نہیں ہوتا
26:10اسے بلکہ ایک عجر ملتا ہے
26:13اور جو اشتہاد میں ثواب راستے پر ہو
26:16تو اسے دگنا عجر ملتا ہے
26:17تو لہٰذا جتے بھی انبیاء ہیں
26:20تو ان کی طرف خطا کی نسبت نہیں کی جا سکتے
26:23یہ فرشتے معصوم ہیں
26:24انبیاء علیہ السلام
26:26رسول عزام علیہ السلام معصوم ہیں
26:28صحابہ اکرام
26:29اہلِ بیتِ اتھارِ دوانُ اللہِ علی مجمعین
26:32محفوظ ہیں
26:33محفوظ عن الخطا ہے
26:35اچھا اب یہاں پر
26:36اگر ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
26:39کہ ابن عباس عدی اللہ عنہما کی
26:42ہم نے کل روایت پیش کی
26:43کہ اس آیت میں جو بیان کیا گیا
26:46اس کا معنی ہے کہ میں نے جس چیز سے منع کیا تھا
26:49انہوں نے اس ممانعیت کی حفاظت نہیں کی
26:52جب ابلیس نے ان سے کہا
26:53کہ آپ نے اس معین درخ سے کھا لیے
26:55تو آپ کو جنت میں خلود اور دوام حاصل ہو جائے گا
26:57تو انہوں نے اس کی بات نہیں مانی
26:59اور جب ابلیس نے اسی نو
27:01یعنی اسی طرح کے دوسرے درخ سے کھانے کے لیے کہا
27:05تو پھر انہوں نے کھا لیا
27:06اور ان پر نیسیان تاری ہوا
27:09کہ یہ درخ بھی ممانعیت کے غموم میں داخل ہے
27:12ہم نے کل بھی ارس کیا
27:13کہ ایک روایت کے مطابق ناظرین
27:15اسی درخ سے کھایا
27:16اور ایک روایت کے مطابق یہ
27:17کہ ابلیس نے پھر اسی نو کا دوسر درخت بتایا
27:20کہ بھئی یہ تو اس سے منع کیا
27:23اس سے منع تو نہیں کیا
27:24تو آپ نے پھر اس سے تناول فرمایا
27:26تو یہاں پر ابن زہد نے کہا
27:30کہ آدم علیہ السلام سے یہ معاملہ سرزد ہوا
27:33اسی لیے علماء جو یہ بات بیان کرتے ہیں
27:38کہ علو العظم رسول
27:39تو علو العظم رسولوں میں نو علیہ السلام آتے ہیں
27:43علو العظم رسولوں میں ناظرین
27:46پھر موسیٰ علیہ السلام
27:49عیسیٰ علیہ السلام
27:51اور اسی طرح ناظرین حضور نبی کریم
27:53صلی اللہ علیہ وسلم آتے ہیں
27:56اور یہاں پر
27:59جو ہے وہ
28:00علو العظم رسولوں میں جو نہیں ہیں
28:02تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ
28:03خدا نہ خستا ان کا مقام نہیں
28:05ان کا مقام اور مرتبہ
28:07بلکل بلند تھا
28:08جیسا اللہ رب العالمین قرآن کریم میں فرماتا ہے
28:10لانو فردیک بین آحد امر رسولی
28:12کہ اپنے رسولوں میں سے
28:14کسی میں کوئی فرق نہیں کرتے
28:16کہ وہ رسول کے جنہیں ہم نے
28:24بعضوں پر فضیلت دی
28:26تمام انبیاء اور رسول
28:28علیہ السلام
28:29جتنی بھی رسول علیہ السلام ہے
28:31تمام کے تمام
28:32ناظرین نبوت میں
28:33نفس نبوت نفس رسالت میں
28:35یقصہ ہیں برابر ہیں
28:37ہاں درجات کے اعتبار سے
28:39اللہ رب العالمین نے فرق رکھا ہے
28:41اس کے بعد ناظرین
28:42آیت نمبر 116 میں
28:45اللہ رب العالمین فرماتا ہے
28:54اور جب ہم نے کہا
28:56ملائکہ سے
28:57کہ آدم کو سجدہ کرو
28:59تو سب نے سجدہ کیا
29:01مگر ابلیس
29:02اس نے انکار کر دیا
29:04ابلیس نے سجدہ نہیں کیا
29:05ناظرین ان آیات میں
29:07اس آیات میں یہ سوال
29:09یہ پیدا ہوتا ہے
29:10کہ سجدہ کرنے کا حکم
29:11سب فرشتوں کو دیا گیا تھا
29:14یا بعض فرشتوں کو
29:16نمبر دو
29:17سجدے کی کیا تعریف ہے
29:19نمبر تین
29:20آیا ابلیس فرشتوں میں سے تھا
29:22یا جنات میں سے تھا
29:23نمبر چار
29:24آیا ابلیس
29:26حضرت آدم کو
29:27سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے
29:29کافر ہوا
29:29یا وہ پہلے سے کافر تھا
29:32یاد رکھیں ناظرین
29:33کہ سجدہ کرنے کا حکم
29:35یہ تمام فرشتوں کو تھا
29:37سورہ بقرہ میں بھی
29:42آغاز میں ہی
29:43ایک دو صفات چھوڑ کر
29:45پہلے پاؤں میں ہی
29:47یہ بیان موجود ہے
29:51کہ جب ہم نے
29:53تمام ملائکہ سے کہا
29:54کہ آدم کو سجدہ کرو
29:56تو سب نے سجدہ کیا
29:57لیکن ابلیس نے نہیں کیا
30:00سجدے کی تعریف کیا ہے ناظرین
30:02سجدے کی تعریف یہی ہے
30:04کہ بندہ اپنے معبود کی بارگاہ میں
30:07اتنا جھک جائے
30:09کہ اس کی پیشانی
30:10زمین پر مس ہو جائے
30:12اور پھر ایک خاص جو کیفیت ہوتی ہے
30:14اس کو ہم سجدہ کہتے ہیں
30:16اور یہ سجدہ جو ہے
30:18چاہے تعظیمی ہو
30:20چاہے تعبدی ہو
30:21اللہ تعالیٰ کے سوا
30:22کسی کیلئے جائز نہیں ہے
30:24یہاں تک کہ
30:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:27نے اپنی بارگاہ میں بھی
30:28سجدہ تعظیمی سے بھی منع فرمایا
30:30تو سجدہ تعبدی یہ ہے
30:32کہ خدا نہ خاصہ
30:33کسی اور کو معبود جان کر
30:35تو وہ کوئی مسلمان تصور بھی نہیں کر سکتا
30:37پھر اسی طرح
30:38ابلیس فرشتوں میں سے تھا
30:39یا جنات میں سے تھا
30:40کان من الجنی
30:41جنات میں سے تھا
30:43لیکن تھا فرشتوں کا استاد
30:45بڑا متقی پرہزگار
30:47اور اس کی بڑی تفصیل ہے
30:49اچھا پھر
30:50آیا ابلیس آدم علیہ السلام کو
30:52سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے کافر ہوا
30:54یا پہلے سے کافر تھا
30:55پہلے نہیں تھا
30:56لیکن سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے
30:58راندائے بارگاہ ہوا
31:00ناظرین انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
31:01لیکن آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے
31:03اور اس کے ساتھ ہی
31:04ہمارے اس پروگرام کا
31:04سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
31:06چلتے ہیں
31:07تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:09قرآن سب کے لیے
31:10یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:12دنیا بر سے
31:13آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:14سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:16آپ کا تعلق پاکستان
31:17پاکستان سے باہر
31:18دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے
31:20اٹھائیے اپنے فون
31:21سپیل کیجئے نمبرز کو
31:22جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:24دیکھتے ہیں
31:24اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
31:26السلام علیکم
31:27علیکم اسلام رحمت اللہ
31:30جی کہاں سے
31:31صاحبال سے
31:32جی سبق و ترجمہ سنائیے
31:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:50مفصب ہماری لائٹ نہیں ہے
31:52ترجمہ علیکم اسلام علیکم
31:52یہ نہ کہاں گئے لائٹ نہیں
31:54بس بتا دیں
31:54نہ سنائے ترجمہ
31:56آپ فروزانہ یہ کہتی ہیں
31:58تو بہرحال یہ کیا کریں
31:59کہ جب ہم بتا رہے ہوتے ہیں
32:00یا آپ ترجمہ میں
32:02قرآن شریف تو ہوگا
32:03آپ کے بس کنزل ایمان ہوگا
32:05یا کوئی بھی ترجمہ ہوگا
32:06تو آپ اس میں سے
32:07لکھ لیا کریں
32:07ٹھیک ہے
32:08جزاکاللہ و خیر
32:09السلام علیکم
32:10علیکم
32:11السلام و رحمت اللہ
32:12جی کہاں سے
32:13رحمت اللہ سے
32:14جی سنوے لے
32:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:22انہ لکا اللہ تجوع فیہا
32:28ولا تقرہ
32:31و انہکا لا تزمعو فیہا
32:34تزمعو میں
32:35حمزہ پر صرف پیش ہے
32:37اس کو کھینچیں گے نہیں
32:40لا ترجمعو
32:41لا ترجمعو فیہا
32:43ولا ترجمعو
32:45پیشک آپ جنت میں
32:47نہ بھوکے رہیں گے
32:48اور نہ آپ کو جنت میں
32:50پیاسے رہیں گے
32:51اور نہ دھوپ کی
32:52ترتش محسوس کریں گے
32:54اچھا
32:55نہ جنت میں بھوکے رہیں گے
32:57اور نہ برہنہ
32:57ٹھیک ہے
32:58جزاکاللہ
32:58خیر السلام علیکم
33:00وآلیکم صلوہ
33:02وآلیکم صلوہ
33:02رحمت اللہ صحیح باتے ہیں
33:03جی سنائیے
33:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:07ان لکا انہا تجوع فیہا
33:11ولا تارا
33:13و انہا کا لا تزمعو فیہا
33:16ولا تدہا
33:18جزاکاللہ
33:20Thank you very much.
33:55Thank you very much.
34:30Thank you very much.
34:51Thank you very much.
36:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
Comments