00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل پتھر دل
00:05نرگز کو منحل تو پہلی نظر میں ہی بھاگ گئی تھی
00:09اور وہ چاہتی تھی کہ منحل اور ولید کی شادی ہو جائے
00:11مگر ایسا نہیں ہو سکا
00:13تو اب منحل کے بعد ایک اور لڑکی اچھی لگی نرگز کو
00:17جو کہ گاؤں سے آئی ہے
00:19زبیدہ جو کہ نرگز سے ملنے آئی
00:21تو اپنی ایک جاننے والی کو ساتھ ہی لیائی
00:23کیونکہ ادھر اس کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں تھا
00:26اب نرگز کو وہ بھاگ گئی
00:28اور ولید سے کہتی ہے کہ پہلی بار
00:30منحل کے بعد مجھے کوئی لڑکی اچھی لگی ہے
00:32شادی تم نے کرنی ہے
00:34جیون ساتھی تم نے چننا ہے
00:35چوائس تمہاری ہونی چاہیے
00:37اگر تمہیں یہ لڑکی اچھی لگے
00:39تو مجھے بتا دو میں تم دونوں کی شادی کروا دیتی ہوں
00:42ولید کو تو منحل کے بعد کوئی بھی نہیں بھاتی
00:45ولید کو تو ہر جگہ صرف اور صرف منحل ہی نظر آتی ہے
00:48وہ اتنی جلدی اتنی آسانی سے کیسے ہاں کر سکتا ہے
00:52ابھی تو اس نے ماں سے ٹائم مانگ لیا
00:55دوسری طرف زارہ کے سچائی پتہ چل گئے زین کو
00:58اور زین نے کہہ دیا
00:59کہ ہنان سے تمہاری شادی بلکل بھی نہیں کروں گا
01:02کچھ دیر تک تو وہ گلی کے لڑکوں کے ساتھ کھیلتا تھا
01:05اور آج وہ اتنا اچھا بن گیا
01:07وہ اس قابل ہی نہیں کہ وہ تمہارا دولہ بن سکے
01:10تمہارے لئے تو میں بہت اچھا لڑکا ڈھونڈوں گا
01:12مگر زارہ نے کہہ دیا کہ میں نے کہہ دیا
01:15کہ شادی ہنان سے کروں گی
01:16تو شادی ہنان سے ہی کروں گی
01:18چاہے کچھ بھی ہو جائے
01:19مجھے اپنی بات منوانی اچھی طریقے سے آتی ہے
01:22یہ نہ ہو کہ میرے قدم اس گھر سے باہر نکلنے پر مجبور ہو جائے
01:26اب زارہ ہر وقت ایک ہی دھمکی دیتی ہے
01:29کہ یہاں سے چلی جاؤں گی
01:30کوٹ میریج کر لوں گی یہ وہ
01:32یہاں پر ڈر تو ہنان کو بھی ہے
01:34کہ کہیں زارہ کے دل میں بدگمانی نہ آ جائے
01:37تب ہی تو زارہ کو کہتا ہے
01:38کہ سارے گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں
01:40کہیں میری طرف سے تم بدگمان ہی نہ ہو جاؤ
01:43زارہ کی محبت تو پیور ہے
01:46زارہ جیسی بھی صحیح
01:47ہنان سے تو وہ ٹوٹ کر محبت کر دی ہے
01:50اور ہنان سے کہہ دیا
01:51کہ دنیا کی کوئی طاقت بھی
01:53مجھے تم سے اور تمہیں مجھ سے جداد نہیں کر سکتی
01:55چاہے ساری دنیا ہمارے درمیان آ جائے
01:58مگر میرے دل میں تمہارے لئے بدگمانی
02:01کبھی نہیں ہو سکتی
02:02اسی لئے تم اپنا دل صاف رکھو
02:04اب صبح صبح زارہ نے یہ سننیا
02:06کہ زین اپنی ماں سے کہہ رہا ہے
02:08کہ میں جانے سے پہلے زارہ کی شادی کر کے جانا چاہتا ہوں
02:11میں نے اپنے دو تین دوستوں سے بات کی ہے
02:14اچھے رشتوں کے لئے
02:15بس ایک ہی دو دن میں وہ ہمیں اچھا رشتہ دکھائیں گے
02:18اور ہم زارہ کی شادی کر دیں گے
02:20زارہ نے جب یہ سنا تو وہ تو بھڑکنا ہی شروع ہو گئی
02:23کہ آپ لوگوں کو کس نے کہہ دیا
02:25کہ آپ میری زندگی کا اتنا اہم فیصلہ کر سکتے ہیں
02:28شادی میری ہے
02:29تو یہ میں ڈیسائیڈ کروں گے
02:30کہ مجھے کس سے کرنی ہے
02:31کب کرنی ہے
02:32اور کیوں کرنی ہے
02:33مجھے شادی صرف اور صرف ہنان سے کرنی ہے
02:36کہ اتنی چھوٹی بات آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی
02:39زین نے لاکھ سمجھایا
02:41مگر زارہ ہے کہ کسی کی سمجھنے کا نام ہی نہیں لے رہی
02:44نہ ماں کی اور نہ ہی زین کی
02:46آج آگر ان کو ہی ہار ماننی پڑے گی
02:48اور زارہ کی شادی ہنان سے کروانی ہی پڑے گی
02:51پھر دونوں ہاتھ مو پر رکھ کے روئے گی
02:54اور پھر اسے احساس ہوگا کہ میرے ماں اور میرا بھائی بلکل ٹھیک کہہ رہے تھے
02:58فیلحل آگے درامے میں کون سے نائے مور آئیں گے
03:00دیکھنے اور جاننے کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
03:03بیل آئیکن بھی پریس کریں
03:04تک کہ ہر نئی ویڈیو آپ تک بہت سانی پہنچا
03:06کہ اپنا بہت زیادہ خیار رکھئے گا
03:08اللہ حافظ