Skip to playerSkip to main content
#Karachi #Saddar #firecracker #Rain #KarachiWeather #Monsoon #BreakingNews #Headlines

Karachi rains: Schools to remain closed on Thursday

U.S. says India Profits from Russian Oil Trade Amid Ukraine Conflict

Internet services restored in Pakistan after heavy rains

Karachi: Eight dead in rain-related incidents, public holiday announced

Trump says Ukraine will get ‘a lot of help’ on security

Hamas agrees to new Gaza ceasefire proposal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ཁེགས
00:02པའི ཡོས
00:05པའི པག འི ཕང འིས
00:07ཕྱུས
00:10པའི ཐབད
00:16པའི ས྿ྱིས
00:25པའི འིའི པའི
00:28foreign
00:34foreign
00:40foreign
00:46foreign
00:52foreign
00:56foreign
01:02foreign
01:04foreign
01:06foreign
01:08foreign
01:10foreign
01:12foreign
01:14foreign
01:16foreign
01:18foreign
01:20foreign
01:22foreign
01:24foreign
01:25WANI PTIA � toast
01:27stripe trial trialwier had smoke
01:29inandeus
01:30practiced trial trial after a drug
01:49Supreme Court took responsibility
01:53PTI کے خلاف تمام مقدمات بدنیتی پر مبنی ہیں
02:23دفاع میں کچھ ثابت نہ کر سکے
02:24فیلڈ مارشل آسیمونی نے برسلز میں کوئی انٹرویو نہیں دیا
02:29تحریک انصاف اور بانی PTI کا کوئی ذکر نہیں کیا
02:32دی جی آئیس پی آر نے فیلڈ مارشل کے سوہیل وڑائش کو انٹرویو دینے کی تردیب کھڑی
02:36لیپنین جنرل احمد شریف چوبری نے کہا
02:39سوہیل وڑائش سینئر صحافی ہیں
02:41انہوں نے ذاتی فائدے کے لیے منگھڑت کہانی گڑی
02:43سینئر صحافی نے سینکڑو افراد کے ساتھ آرمی چیف کی تخریب میں شرکت دی
02:48نو مائی فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے
02:50فوج کا پہلے دن سے ایک ہی موقع ہے
02:53نو مائی میں ملاوث ہر کردار کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
02:57قومی استحکام کے لیے سیاسی قیادت اور عوام کو اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
03:15ڈی جی آئی ایس پی آر لیپنین جنرل احمد شریف چہدری کی صحافیوں سے گفتگو
03:20کہا پاکستان نے بیرونی اور اندرونی دیشتگرد نیٹورکس کا جرت مندانہ مقابلہ کیا
03:25دشمن کو پیغام ہے پاکستان ہر محاس پر دفاع کے لیے تیار اور یکسو ہے
03:31فتنہ قبارج اور فتنہ ہندوستان کی بیق وقت کارروائی کی کوشش نہ کام ہوئی
03:36غیر قانونی مقیم افغان باشندے جرائم میں ملوث ہیں
03:39ان کو نکالیں تو چند سیاسی اور کرمینل کرداروں کو مسئلہ ہوتا ہے
03:44گووننس کے خلا کو سیکیورٹی ادارے روزانہ جانے دے کر پورا کر رہے ہیں
03:49نیشنل ایکشن پلان کے تمام چودہ نکات پر مکمل عمل درامت قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے
03:55ملٹری ڈپلومسی کی شاندار مثال
04:06اقوام عالم پیرل مارشل سید داسم منیل کی قائدانہ صلاحیتوں کی محترے
04:11امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے مردیہان قرار دے دیا
04:14لکھا پاکستانی آرمی چیف جنوبی ایشیا میں سادر ٹرمپ کے نئے سٹیٹیجک پارٹنر بن سکتے ہیں
04:20فیلڈ مارشل آسم منیل انتہائی مضبوط آساب کے مالک اور سفت پیس لے کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
04:27انہیں امریکہ میں جنوبی ایشیا کی سلامتی کے لیے باعثر ترین شخصیات کے طور پر دیکھا جاتا ہے
04:33فیلڈ مارشل آسم منیل کو خود نمائی اور سیاست میں دلچسپی نہیں
04:37پاک بھارت پر فیرگی کے دوران فیلڈ مارشل آسم منیل کی عوامی مقبولیت میں نمائے اضافہ ہوا
04:42ان کی سادر ٹرمپ سے ملاقات اہم رہی
04:45آسم منیل کی کامیاب رپلومیسی سے پاک امریکہ تعلقات اور ان سے دادے دہشتگردی کی حوالے سے تعاون مزید مضبوط ہوا
05:03پاکستان اور چین کا دو طرفہ تعلقات کو مزید وسط دینے کا آزم
05:09اسلام آباد میں اسٹریٹیجک ڈائلوگ کا چھٹا دان
05:12وزیر خارجہ اسحاگڈار اور چینی ہم منصب نے مشترکہ صدارت کی
05:16پریس کانفرنس میں اسحاگڈار نے کہا
05:19پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے
05:23سی پیکسہ میں تمام معاملات پر اتفاق رائے موجود ہے
05:26خطے قیام استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے
05:31چینی وزیر خارجہ بولے ان صداد دہشتگردی کے شعبے میں تاون مزید بڑھائی
05:36پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے کر جا رہے ہیں
05:40پاکستان سے چین کی دوستی ہر امتحان میں پورا اتری ہے
05:44تیسرے فریق کی وجہ سے یہ دوستی متاثر نہیں ہو سکتی
05:55پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات میں اہم پیش رکھ
05:58چینی مارکٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کا پینڈا بانڈز کے عجرہ کا فیتلا
06:03ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے
06:05پینڈا بانڈ جبا مالی سال سے دو ہزار اٹھائیس تک
06:08تین فیز میں لانچ ہی جائیں گے
06:10تہلے فیز میں پچیس کروڑ ڈالر مالیت کا پینڈا بانڈ جاری کیا جائے گا
06:14پچھتر کروڑ ڈالر مالیت کے برابر پینڈا بانڈز کا عجرہ
06:17دوسرے اور تیسرے فیز میں کیا جائے گا
06:19وزیر آزم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر
06:23بینڈا بانڈز کے عجرہ میں پیش رکھ متوقع ہے
06:25اگلے ماہ وزیر آزم کے ساتھ وزیر خزانہ بھی چین جائیں گے
06:29کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش پھر شروع
06:38صدر کے اطراف بادل برس پڑے
06:40نورت کراچی، ملیر اور گلشن حدید میں بھی بارش
06:44بارش کا سلسلہ وقف وقفے سے رات تک جاری رہنے کا امکان
06:48میر کراچی نے ٹویٹ کیا
06:50شہر میں ایک بار پھر موسادھار بارش شروع ہے
06:52شہریوں سے گھروں پر رہنے کی درخواست ہے
06:55سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری
06:58ٹنڈو محمد خان میں سڑکیں تالاب
07:00نالوں کا پانی گھروں میں داخل
07:02بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے وابڑا ہیل کار جام بہا
07:05دو مکانوں کی چھت گر گئی
07:07چار افراد زخمی
07:08تھٹھا اور حیدر آباد میں بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب
07:12ملک کے سب سے بڑے شہر میں کئی علاقوں کی تین جن سے بجلی غیر
07:24کے الیکٹرک کے بعدے
07:25وزیر آلہ سندھ کے ہدایات سب بے سوٹ
07:2898 فیڈرز تحال بند ہیں
07:30موین آباد، امیر آباد، صادق آباد
07:33موڈل کالونی میں دو روز گزرنے کے باوجود
07:35بجلی کی فرامی موتل ہے
07:37علاقے میں پانی کی شدید قلت
07:39نوات کراچی سیکٹر فائب آئی اور سٹیم ٹینتیس میں بھی
07:4248 گھنٹوں سے بجلی غیب
07:44مورستان جوہر، ملیر، سرجانی ٹاؤن سمیتھ
07:46شہر کے مختلف علاقوں میں
07:48تین روز سے بجلی غائب ہے
07:50بجلی کی بندش کے خلاف
07:51جنہ ایونیو پر موڈل کالونی کے مکینوں کا احتجاج
07:54کے الیکٹرک کے خلاف نارے
07:56مختلف سوسائٹیز کے مکینوں نے
07:58بجلی بندش یہ خلاف سفورہ چوک پر بھی بھرنا دیا
08:01وزیر تبانائی ناصر شاہ نے
08:03یہ الیکٹرک ہیڈ آفیس کا دورہ کیا
08:05بجلی کی تبعیل لوڈ شیڈنگ پر
08:07تشویش کا اظہار کیا
08:08بارش کے باعث
08:23لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے
08:25سندھ حکومت سب سے معذرت خواہ ہے
08:27سینئر صوبائی وزیر شرزیل انام میمن
08:29کہتے ہیں
08:30سب سے زیادہ نا اہلی کی الیکٹرک کی تھی
08:33جو اڑتالیس گھنٹے تک بجلی مہیاں نہیں کر سکتی
08:35ایم کی ایم سے کوئی مسئلہ نہیں
08:37کل بھی اور آج بھی بات کرنے کو تیار ہیں
08:40فاروق ستار تنقید کر کے
08:42اپنی سیاسہ چمکاتے ہیں
08:43کوئی خواب و خیال میں نہ رہے
08:45سندھ میں دوسرا صوبہ نہیں بن سکتا
08:48وزیر اعظم شہباز شریف کا
08:55مونسون بارشوں اور سلاوی صورتحال پر
08:57سیاسی قائدین سے رابطہ
08:59بلاول بھٹو سے کراچی میں ہونے والے
09:01نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا
09:03سندھ حکومت کو ہر ممکن معاملت پراہم کرنے کی پیش کش کی
09:06وزیر اعظم کی جیرمن ایٹی ایم ای کو
09:09سندھ سے مکمل رابطے اور فوری اقدامات کی ہدایت
09:11شہباز شریف نے حافظ نمی رہبان سے
09:14خیبے پختونقا میں نقصانات پر گفتول کی
09:16اور خدمت فاؤنڈیشن کی اندادی سرگرمیوں کو سراہا
09:19وزیر اعظم اور خالد مقبول صدیقی نے
09:22سندھ میں ممکنہ خطرات پر تبادلہ خیال کیا
09:24ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے
09:27وفاقی اداروں کے بھرپور تابن کی
09:36تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں
09:48اپوزیشن لیڈرز کی نامزدگیاں روح کی
09:50سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
09:52پوری پی ٹی آئے موجودہ اپوزیشن لیڈرز کے ساتھ کھڑی ہے
09:55پر امید ہیں عدلیہ سے ہمارے حق میں فیصلہ آئے گا
09:59بانی پی ٹی آئے نے قومی اسمبلی میں
10:01اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود اچکزئی کا نام تجویز کیا تھا
10:04دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے
10:12عالمی جنگ میں حراول دستے کا کردار ادا کیا
10:15دہشت گردی کے ناسور کو بہادری عظم اور قربانی سے شکست کی
10:19وزیراعظم شیعباد شریف کا دہشت گردی کا شکار
10:22اور متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے آگے دن پر پیغام
10:26کہا انٹالیجنس اداروں نے ملک کو بے شمار دہشت گرد حملوں سے بچایا
10:30حکومت ادارے اور عوام دہشت گردی کے خاتمی کے لیے
10:34متحد ہیں قوم شہدہ اور متاثرین کو سلام پیش کرتی ہے
10:38دہشت گردی سے نبرد آزمہ ادارے لائے کے تحسین ہیں
10:41دانلڈ ٹرانک کے طور میں پاک امریکہ تعلقات میں گرم جوشی آئی
10:50امید ہے امریکی صدر کی روس یکرین اور غزہ میں جنگ بندی کی کاوشیں باراور ہوں گی
10:56وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی صفی نیٹالی بیکر سے ملاقات میں گفتگو
11:00باک امریکہ تعلقات انصداد دہشت گردی اور انصداد منشیات کے حوالے سے تبادلہ خیاء
11:07امریکی صفیر نے سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
11:11کہا تمام تر ہمدردیاں جان بہا قفرات کے خاندانوں کے ساتھ ہیں
11:15نشان امتیاز ملنے پر وزیر داخلہ کو مبارک بات بھی دی
11:19وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاپانی کمپنی موری ناغا کے ہیڈ کانٹر اور پلانٹ کا دورہ
11:32جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
11:36کہا موری ناغا کے تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لیے موڈل بنانا چاہتے ہیں
11:42فارمولا ملک پچوں کی ذہنی اور جسوانی نشنما کے لیے ضروری ہے
11:46شراخت داری سے پنجاب کی ترے سکتی سے دہی عبادی کو فائدہ ہوگا
11:50مزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بزنس سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا
12:01کہا ہم کاروباری مراکز کو مقبول پرکشش اور رول موڈل بنا سکتے ہیں
12:07عالمی میار کے مطابق سہولتیں اور راہنمائی فراہم کی جائے
12:10یہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے سارفین کو مطمئن کریں
12:14بزنس سہولت مرکز کا دائرہ پورے ملک میں بڑھایا جائے گا
12:18فاما کمپریز نے مل بانٹ کر عدویات کی قیمتیں بڑھائیں
12:27دی ریگولیشن کے بعد عدویات کی قیمتوں میں ہوش رواہ اضافہ ہوا
12:31وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سینٹ قائمہ کمیٹی صحت کے اجلاس میں بریفنگ
12:36کہا عدویات کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ دیں
12:40سات روپے والی دوا ستر روپے تک پہنچ گئی
12:43مشیر اطلاع خیبر پختنخواہ بیریسٹر سیف سے
12:52افغان سفیر سردار احمد شاکیب کی ملاقات
12:54خطے میں امن و استحکام کے لیے اقدامات پر گفتگو
12:58بیریسٹر سیف نے کہا
12:59خیبر پختنخواہ حکومہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے
13:04امن و امان کے قیام میں افغانستان کا کردار کلی دی ہے
13:07افغان سفیر نے کہا
13:09ترخم بارڈر پر تجارتی سہورتیں بڑھانے کی ضرورت ہے
13:13تجارت بڑھانے معیشت کی مضبوطی سے خطے میں آمن اور خوشحالی کا فروغ ہوگا
13:18سوبے کے حالات ایسے ہیں کہ آپریشن کے بغیر چارہ نہیں
13:29روزانہ کی بنیاد پر فوج اور پولس کے جوان شہید ہو رہے ہیں
13:32گورنر پیسل کریم کنڈی کا برسلز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
13:37سلام متاثرین کے لیے امداد کی اپیر
13:40کہا خیبر پختنخواہ دہشتگردی کے بعد اب سلام کی تباکاریم کا شکار ہے
13:45اوورسیز پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے
13:49ہمارا سب سے بڑا علاقہ ہریف دہشتگردی کو سپانسر کر رہا ہے
14:02دشمن ریاست دہشتگردوں کو مالی مدد، تربیت اور سہولت پار کارروائیوں میں ملوث ہے
14:08پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار کا سلامتی کانسل اجلاس سے خطاب
14:13کہا افغان سرزمین سے سرگرم ٹی ٹی پی قومی سلامتی کے لیے سنگین مسئلہ ہے
14:18کل ادم ٹی ٹی پی بی ایل اے مجید بریگیٹ کا گھڑ جو
14:22علاقائی اور عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہے
14:25سلامتی کانسل کو خاموش تماشائی نہیں بننا چاہیے
14:29اسٹرائیلی فارڈ نے غزہ پر قبضہ کرنے کے لیے حملے تیز کر دیئے
14:37دس لاکھ کی آبادی والے غزہ سے تیسے فلسطینی کو بے دخل کرنے کے لیے منظم طریقے سے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں
14:44چوبیس گھنٹے میں اسٹرائیلی حملوں میں ایک کیاسی فلسطینی شہید ہوئے
14:48جس پہ انداز کے منتظر تیس اپراب بھی شامل ہیں
14:52عالمی شہرت یافتہ امریکہ کے انسان دوست ریٹائر جج فرانک کیپریو انتقال کر گئے
15:05اٹھاسی سال کے فرانک کیپریو اپنے دوستانہ انداز منصفانہ فیصلوں اور رحمدلی سے دنیا بھر میں مشہور تھے
15:13وہ کینسر کے باعث ہسپتال میں زیرے علاج تھے
15:18کوفیما سرباز خان اور عابد دیگ نے ہندوکرش کی بلند ترین چوفی ترشمیر سر کر لی
15:27ترشمیر کو سرکاری سطح پر پہلی مرتبہ سر کیا گیا
15:30قومی کوفیماوں کو مکمل سپورٹ فراہم کی گئی
15:34ڈائریکٹر ٹوئرزم آرثرٹی اور باقی کوفیما کی ٹیم سخت موسمی صورتحال میں 7300 میٹے تک محدود رہی
15:48ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے کیمپ کا آج سے دبائی میں آغاز
15:59کیمپ ستائیس اگست تک جاری رہے گا
16:01قومی کرکٹرز کے درمیان ان ٹرائی سکوارڈ میچ بھی کھیلا جائے گا
16:05ٹرائی سیریز میں پاکستان کا پہلا میچ انترس اگست کو افغانستان سے ہوگا
16:09ایشیا کپ 9 ستمبر سے شروع ہوگا
16:12اور سپین میں ہونے والے وولڈ کپ کے لیے پاکستان کی جونئر پیڈل ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
16:23دس رکھنی ٹیم دین مختلف ٹیارٹگریز میں شرکت کرے گی
16:27میگا ایونٹ 26 ستمبر سے 5 اکٹوبر تک سپین میں کھیلا جائے گا
16:31قومی جونئر پیڈل ٹیم 23 ستمبر کو سپین روانہ ہوگی
16:35جونئر وولڈ کپ سے قبل پاکستان کالفائنگ راؤن بھی کھیلے گا
16:39موسیقی

Recommended