Skip to playerSkip to main content
#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Big News From New Provinces in Pakistan? | ARY News 10 PM Headlines | 15th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:58as
00:59foreign
01:29So this is not going to be
01:45So this is not going to be
01:59foreign
02:16foreign
02:17J.U.I.F.A. کے سربراہ مولانا فضل رحمان کے چیئرمن پی پی بلاول بھٹو کو ٹیلی فون ملکی
02:22سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
02:24بلاول بھٹو نے J.U.I.F.A. کے خلاف حکومتی اقدامات اور نشانہ بنائے جانے کی مضمت کی
02:29چیئرمن پی پی نے کہا حکومت کو آپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے
02:34جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار آپوزیشن کا کردار نہایت اہم ہے
02:38ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں
02:43پارلیمانی نظام کے استحکام کے لیے سیاسی برداشت ضروری ہے
02:46آپوزیشن کے سیاسی کردار کا احترام کیا جانا چاہیے
03:02وفاقی حکومت کا گورنر خیبر پختون خواہ کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
03:06وزیراعظم نے گورنر کے اختیارات سے متعلق آرڈیننس صادر کو بجوا دیا
03:10حکومتی ذرائع کے مطابق صادر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر جلد آرڈیننس جاری کریں گے
03:16جس کے تحت گورنر خیبر پختون خواہ کو ایمجنسی کے دوران وسیع تر اختیارات سانپے جائیں گے
03:21آرڈیننس کی وجہ سے ہی قومی اسمی کا اشلاس ری شیڈیول کیا گیا
03:31خیبر پختون خواہ سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا تھا
03:36غیر قانونی مائننگ روک کر لیز منسوق کی گئی
03:39وزیراعظم کے کارڈینیٹر اختیارولی کہتے ہیں کوہات سے کئی کلو سونا نکالا جا رہا تھا
03:44سونے کا پیسہ ریاستی رٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا
03:48دہشدگرد ناصر غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کو تحفظ فراہم کرتے تھے
03:53اس سارے گھٹ چوڑ کا سربراہ سابق وزیر قانون آفتاب عالم تھا
03:58خوبصورت ناروں کے پیچھے کتنا گن چھپا تھا اب پتہ چلا
04:01پی ٹی آئی رہنمہ شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے
04:04ایک دن میں چار ارب کا سونا نکالے جانے کا الزام وزہ کا خیص ہے
04:07صوبے کی پورے سال کی ٹیکس اور نون ٹیکس آمدن 150 ارب ہے
04:12ایک دن میں چار ارب کی آمدنی ہے تو ٹھیکہ اختیارولی کو ملنا چاہیے
04:16وہ پانچ سو ارب صوبے اور پانچ سو ارب وفاق کو دیں
04:19باقی خود رکھ لیں
04:20وفاقی حکومت الزام تراشی سے باہر آئے
04:22اور اپنی تین سالہ کارکرتکی کا جواب دیں
04:35ای سی او بزراء خاجہ کانسل کے اجلاس کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی پاکستان آمد جاری
04:40رانی وزیر خاجہ آباس ارکشوی آج رات اسلام آباد پہنچیں گے
04:44نار وزیر آزم راشد مردوف کی قیادت میں ترکمانی وفت پہنچ گیا
04:48شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیپیٹی سیکرٹری جنرل ترک اور آزربائی جان کے وفود
04:53اسلام آباد پہنچ چکے ہیں
04:55ای ساگدار کی صدارت میں ای سی او وزراء خاجہ کانسل کا اہم سیشن کل ہوگا
05:00افغانستان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
05:03پاکستان دوہزار چھبیس ستائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا
05:08جیس کا مرکزی موضوع علاقہ تعاون کی بہالی اور مضبوط و مستحقم ای سی او ہوگا
05:13نائب وزیراعظم اساگدار کا مصر کے وزیر خاجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
05:18علاقہ اور عالمی صورتحال پر تبادلائی خیال کیا گیا
05:37پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کے خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف
05:41وزیراعظم شہباز شریف اور فیلم آشال آسی منیر
05:43پہلی بار پان سو باسر مسلم شخصیات کی پیرس میں پہلے نمبر پر
05:48شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعوڈی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان
05:52اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر موجود
05:56اردن کے روائل اسلامیک سٹریٹیجک سٹیڈی سینٹر نے پان سو باسر مسلم شخصیات کی فہرش جاری کر دی
06:02مارکہ حق میں پاکستان کی دفاعی کامیابی، فیلم آشال آسی منیر کی اسکری قیارت
06:07اور دفاعی حکمت عملی کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی
06:10امریکہ، ایران، جنگ، رکوانے اور خطے میں قیام ام کی کوششوں کو سراہا گیا
06:15پہلے حافظ قرآن سپسالار ہونے کے عزاز کو بھی خصوصی طور پر رجاگر کیا گیا
06:20مکہ، دفاعی موہدے اور سعودی عرب، پاکستان، ترکیے کے سٹریٹیجک تعاون میں تاریخی پیشرفت کو خصوصی احمیت دی گئی
06:37نوشکی میں جامع شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناصر منحاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ
06:43چکلالا گریزن میں ادا کر دی گئی
06:46وزیراعظم شہباز شریف، فیلماش سیدہ سبونیر، وزیر اطلاعات، آلہ سبل اور عزقری حکام اور شہدہ کے لباہکین نے شرکت کی
06:53شہدہ کو آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخواد کیا جائے گا
06:57آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مسلح فاج اور پوری قوم شہدہ کے عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش
07:03کرتی ہے
07:03شہدہ کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
07:06وزیر اطلاع تطا تارن کی شہدہ کہنے خانہ سے ملاقات
07:10ایکسپر لکھا وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے سفو
07:13ہمارا فقر قوم قربانی نہیں بھولے
07:27وزیر اعلی مریم نواز کے قانونی نوٹس پر چودری سالک حسین نے جواب بھیجوا دیا
07:32مریم نواز نے پنجاب میں کرپشن سے مطالق بیان پر چودری سالک کو قانونی نوٹس بھیجوایا تھا
07:37مریم نواز کی جانب سے چودری سالک حسین کو پانچ ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھیجا گیا تھا
07:42نوٹس میں کہا گیا چودری سالک یا تو پنجاب میں کرپشن کے ثبوت سامنے لائیں
07:46یا پھر اپنے بیان پر معافی مانگیں
07:4824 سالح حسین نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا
07:51کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
08:05جس کے پاس تمام پنجاب کے وسائل ہوں گے
08:07وہ کیوں نئے صوبے چاہے گا
08:09پورے صوبے کے وسائل کا اختیار وزیراعلا کے پاس مناسبت ہیں
08:13وفاقی وزیر قیسر احمد شیخ کہتے ہیں
08:16حکومتیں اور سیاسی جماعتیں
08:17نئے صوبے بنانا نہیں چاہتے
08:19ہماری سیاسی جماعتوں میں بھی جہوریت میں
08:22ایک دو افراد کے پاس سیاسی جماعت کے تمام اختیارات ہوتے ہیں
08:25نئے صوبے ہر صورت بننے ہی بننے ہیں
08:28چاہے ریفرینڈم کرا لیں
08:29عوام کی رائے واضح ہے وہ نئے صوبے چاہتے ہیں
08:39سعودی تحادی افاج نے دارالحکومت ریاض اور الشرقیہ ریجن میں
08:43ہوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دی
08:45ترجمان ٹرکی المالکی نے ایکسپر بتایا
08:48ریاض اور مشرقی ریجن میں دو بلسٹک میزائل اور تین جرانز فضا میں ہی تباہ کر دیئے
08:52فضائی دفاعی نظام نے ریاض پر ڈاغے گئے دو بلسٹک میزائل کو فضا میں ہی انٹرسپٹ کر کے تباہ کر
08:58دیا
08:58اور شرقیہ ریجن میں تین جرانز مال گرائے
09:11ایران کا بہرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈون حملے کا تابعہ پاس دارانی انقلاب کا کہنا ہے
09:15بہرین کے علاقے الرافہ میں ہیلیکروپٹر فوجی اڈے پر امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کے لیے
09:21شہر ڈون زاغے کاروائی حرمستان کے زلہ سیرکھ میں امریکی فضائی حملے کے جواب نہیں گئی
09:27دار الحکومت منامہ اور اطراف کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں
09:31چینیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئیں
09:42اسٹرائی کے خان یونس پر فضائی حملے میں حماس کے کمانڈر سمیر ابو یونس شہید
09:47غزہ حکام کا کہہ ہے حملہ سڑک پر کیا گیا
09:50نتنیاہو کی قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیشکش مصرد
09:53اسٹرائیلی اپوزیشن رہنماں گادی آئزنکورٹ نے آفر کو سیاسی چال کر آجے دیا
09:58خبر جنسی کے مطابق نتنیاہو نے ایران کے جہوری پروگرام سے لاحق خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے
10:03اپوزیشن کو بلا مشروط مذاکرات کی دعوت دی تھی
10:13امریکہ نے حملہ کیا تو جنگ کا جغرافیہ ایران تیہ کرے گا
10:17ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر باکر کالے باک کہتے ہیں
10:19امریکی وزیر خزانہ کی غیر اکلا کی زدان شدید باکلاہت اور مایوسی کا اظہار ہے
10:25جو شخص خوف سے گھر بار چھوڑ کر فوجی بنکروں میں جا چھوپے
10:28اسے عظیم قوموں کی توہین کرنے کے بجائے
10:31خلیزی فارس میں اپنی ناکامیوں پر غور کرنا چاہیے
10:34ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ امریکہ جنگ چاہتا ہے
10:37یا مذاکرات پہلے ہماری ساتھ شرائط تسلیم کریں
10:40پھر معاہدے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے
10:45ای آر وائی نیٹ برک کے سی ای او اور سر سلمان اقبال کا نام
10:49پھر دنیا کی پانچ سو با اثر مسلم شخصیات کی فیرس میں شامل
10:53فیرس میں سلمان اقبال کو میڈیا ٹائکون اور مسلم دنیا میں طاقت پر
10:57میڈیا شخصیت کرا دیا گیا جن کا نہ صرف پاکستان بلکہ مشرق
11:01وستہ یورپ اور شمالی امریکہ تک اثر و رسوخ ہے پاکستان کی
11:05دیگر بعض سر چالیس شخصیات میں مولانا تکی عثمانی امیر جماعت
11:09اسلامی حافظ نیم الرحمان علامہ طاہر القادری مولانا تارک
11:13جمیر ملالا یوسف زئی اور آبدہ پربین سمیں دیگر شامل ہیں
11:21ملک کا سیاسی سماجی اور موشی نظام چند ہاتھوں میں یہ
11:24غمال ہے اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا
11:27ہو سکتا ہے تو خود کو پنجاب میں منوا لیتا ہے ملک بھر میں
11:30اسی کی سیاست چلتی ہے اب وقت آ چکا کہ جماعت اسلامی پنجاب
11:34میں بڑی سیاسی جماعت بند کر سامنے آئے حافظ نیم الرحمان
11:38کا لاہور میں خطاب کہا جماعت اسلامی کسی سازش بیک ڈول یا
11:42اسٹابلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں نہیں آئے گی انتیس نومبر سے
11:45قبل بھرپور عوامی مہم چلائی جائے گی پینار پاکستان پر
11:49جلسے کے بعد پانچ دسمبر کو پشاور اور بیس دسمبر کو
11:52کراچی میں جلسے ہوں گے
12:06گوونہ پنجاب سردار سلیم حیدر سے فریال تالپور کی ملاقات
12:10پی پی پنجاب کی تنظیم نو اور پارٹی کی پنجاب میں مجموعی صورتحال پر
12:13تباتلے خیال گوونہ پنجاب نے کہا پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات
12:18کے لیے مکمل طور پر تیار ہے فریال تالپور نے کہا پیپلز پارٹی
12:22یہودے داران کارکنان اور جیالے خود کو تنہا نہ سمجھے
12:25کارکن متحد ہو کر بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پہنچائیں
12:29فریال تالپور سے گوونہ ہاؤس میں لہور کے بلدیاتی انتباروں کی ملاقاتیں
12:33نیر بخاری ہمائیو خان رنگنی رمسل چن کمرزمان کائرہ اور دیگر بھی موجود تھے
12:38فریال تالپور کا رہنماؤں اور کارکنوں میں اختلافات ختم کرنے پر زور
12:50فیبا پکتون خواہ کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور بیٹس کی کمی ہے
12:53ہیلکیر میں ہمارے پاس تیس ہزار سزار عملہ ہیں جن میں سے دس ہزار سزار لیڈی ورکرز ہیں
12:58مشیرے زہد لیکٹرنل جنرل ریٹائر نگار جوہر کی نیوز کانفرنس
13:01کہا پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا سے پولیو ختم ہو چکا ہے
13:05جب تک جہاز سمجھ کر کام نہیں کریں گے پولیو سے چھوکارن نہیں پاسکتے
13:18سوبوں نے تاریخ میں پہلی بار وفاق کو ستاون ارب چھالیس کروڑ روپے منتقل کر دی ہے
13:23دستاویزات کے مطابق گرانٹ آئین کے آرٹیکل ایک سو چون سٹ کے تحت دی گئی
13:28وفاقی بجٹ میں سوبوں سے مجموعی طور پر ایک ہزار پینٹیس ارب روپے کی گرانٹ کے لیے موہرہ کیا گیا
13:33ذرائع کے مطابق گرانٹ این ایف سی ایوارڈ سے الگ اور رضا کرانا
13:37جسے وفاقی بجٹ میں نون ٹیکس ریونیو کے طور پر شامل کیا گیا
13:46ٹرانس میں مہنگائی اور حکومتی پولسیوں کے خلاف شدید احتجاج
13:50فائرس سمیت کئی شہروں میں پولس اور مظاہرین مجھڑ پے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال
13:56اب تک ایک سو ایکیس مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے
13:59لیون میں احتجاج کی کوریش کرنے والی فرانس ایسی ٹینی چانل کی ٹیم پر بھی حملہ ایک صحافی زخمی کیمرہ
14:06توڑ دیا گیا
14:13امریکہ میں فضائی بہران دوسرے روز میں برقرار گراؤنڈ سٹاپ ختم ہونے کے باوضور فلائٹ آپریشن بری طرح بحال نہ
14:20ہو سکا
14:20چھ ہزار سے زائد پروازے منصوب سات ہزار پانچ سو بیالیس تاخیر کا شکار
14:25ڈیلیس ہیوسٹن شکاکو اٹلانٹا نیو یارک سمیت بڑے ائرپورٹس پر ہزاروں مسافر پسے رہے
14:31گوونر نیو یارک کا کہنا ہے وزیر پرانسپورٹ شان ڈفی خود مستافی ہوں
14:36ورنہ صدق ٹرمپ انہیں اوڈے سے ہٹا دیں
14:38امریکی صدق ٹرمپ کا بائیڈن انتظامیوں پر فضائی نظام برباد کرنے کا الزام
14:43کوت سوشل پر لکھا سابق حکومت نے بھاری رقم غلط طریقے سے خرچ کر کے پرانے نظام کو مزید خراب
14:49کر دیا
14:59چین کی مستقبل کے فضائی سفر کی جانے باہم پیش شفت
15:02الیکٹرک مسافر تیارے نے کامیابی سے پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی
15:07انیس مسافروں کی گنجائش والے جدید جہاز نے دس پکھوں کی مدد سے اڑاندھری
15:12تیارہ تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چار سو کلومیٹر تک کا فاصلہ تیہ کر سکتا ہے
15:17موسیقا

Recommended