Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI Internal Rift Exposed After Meeting With Imran Khan | ARY News 5 PM Headlines | 14th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:36foreign
01:02foreign
01:23foreign
01:25foreign
01:26ڈالیس پی آر کے مختلف علاقوں میں انٹیلیجنس ویسڈ آپریشن بھارتی حمایتی آفتہ سولہ خوارج مارے گئے
01:31آئی ایس پی آر کے مطابق علی خیل میں بارہ میر علی اور دتا خیل میں دو دو دہشرتگرد حلاق
01:36ہوئے
01:36دو بہادر سپوتوں نے جامع شہادت نوش کیا
01:39شہادہ میں حوالدار اسمت علی اور نائک آفتہ بلی شامل
01:49گورنر خیبر پختون خاکہ صوبے میں سونے کی کان کرنے کی لیز منصوب کرنے کا اعلان
01:54کہاں آج سے سونے کی کان کرنے کی تمام سرگرمیاں بنتی جا رہی ہیں
01:57تمام ٹھیکے دار ایک ہفتے میں اپنی مشینری ہٹا لے ورنہ ایکشن ہوگا
02:01تیرہ سال میں صوبے کے وسائل کو بیردردی سے لوٹا گیا
02:04کوہاٹ کے دو بلوک سے ہر ماہ نوے کلو گرام تک سونا نکالا جا رہا تھا
02:09اسی فیصد رقم اہوانستان بھیجی جاتی تھی
02:18خیبر پختون خواہ میں تیرہ سال کرپشن کا راج رہا
02:21صوبے میں انتظامی تبدیلیوں کو عوام نے منوان تسلیم کیا
02:24رفاقی وزیر عمیر مقام کہتے ہیں
02:26ان لوگوں نے دھرنوں اور احتجاج کی سوا کوئی کام نہیں کیا
02:30پی ٹی آئی کی سیاست اب دفن ہو چکی ہے
02:32سابق نہ اہل حکمرانوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا
02:38بانی پی ٹی آئی سے لطیب خوصہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواظ باختہ کر دیا
02:43سابق مشیر تلات کے پی بیرسر سیف کہتے ہیں
02:46بطور سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدد میں کارکردگی ناکز رہی
02:51سلمان اکرم راجہ اپنی نہاہلی پر جواب دہی کے بجائے پاکی رہنماؤں پر تنقید کر رہے ہیں
02:55پہلے کہتے تھے یہ عوضہ مجھ پر تھوپا گیا
02:58عوضہ جاتے دیکھ کر لطیب خوصہ اور سلمان سفدر پر تنقید کر رہے ہیں
03:13پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
03:18کیئر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدق ازبکستان کا دورہ
03:21عالی دفاع قیادت سے ملاقاتیں
03:23علاقہ سلامتی دفاعی تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبادلے خیال
03:28رفاعی تعاون، تربیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا
03:35میرزا کیس میں غفتت پر سابق ایس ایچو گلستان چوہر کو سزا کا سامنا
03:39سب انپیکٹر کامران قریشی کو نوکری سے بڑھ طرف کر دیا گیا
03:43سابق ایس ایچو پر الزام تھا کہ وہ سنگین نوگیت کے کیس میں جائے وکوہ پر خود نہیں پہنچے
03:47ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی آف سکرام کے خلاف میں مانا انکوائری جاری
03:54پیپلز پارٹی کی سمیں صوبوں کی مخالفت کے بعد ریفرینڈم کا فیصلہ
03:58حکومت نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ریفرینڈم کی تیاری تیز کر دی
04:02پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے صوبوں پر اتفاق رائے کے لیے ریفرینڈم ناغذیر قرار دیا گیا ہے
04:08آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحت ریفرینڈم کرانے کی تجویز زیر غور ہے
04:13زرائع کے مطابق وزیراعظم قراردات پیش کر کے ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
04:19حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے نئے صوبے بنانا چاہتی ہے
04:22ملک میں 10 سے 12 نئے صوبے بنانے
04:24پنجاب کو 4 سیند خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو دو دو صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
04:30نئے صوبوں کے معاملے پر مختلف سٹیکھولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:44ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے صوبے نہ گزیرے
04:48وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی پاکستان کا ریونیو انجن ہے
04:52ملک کو موشید دلبلل سے نکال سکتا ہے
04:54کراچی کو اختیارات اور وسائل ملیں گے تو زیادہ کمائے گا
04:58آنے والا وقت مزدور اور غریبوں کا ہے
05:00پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو ہم بھی آئے گا
05:15عوامی رائے صوبے نہ بنانے کی ہو تو پارلیمان کیسے صوبے بنائے گی
05:19سپیکر پنجاب اسملی مالک محمد احمد خان کا کہنا ہے
05:22عوام خود بول رہے ہیں تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا ضرورت ہے
05:26جمہوریت بادشیت کا ہی نام ہے
05:28آئین میں وحضے لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی
05:31مزید کہا دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
05:34دہشتگردوں کو ہمیشہ ختم کیا جاتا ہے
05:45سوئے لافیدی اور باور سلیم سواسی سمیت نو ارکان اسملی کی حراست چیلنج
05:50آفوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس نے جفاقی آئینی عدالت میں درخواہ زائر کر دی
05:56موقف اپنا ہے
05:57گورنر آن نافذ ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے
06:00منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا
06:03عوامی منڈیٹ کو غیر محصر بنانے کی مترادف ہے
06:05زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دیا جائے
06:09تمام متاثرہ ارکان اسملی کو عدالت میں پیش کرنے اور حراست کا جواز جانسنے کی استداء
06:24جو حالات قبر پختونکوا کے بتائے گئے اس سے بری حالت سنکی ہے
06:28قومی اسملی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کہتے ہیں
06:31آئین کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
06:35سینٹ میں قائد حضب اختلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
06:39تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر پاکستان کو آئین و قانون کی مطابق چلانا چاہیے
06:50مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا
06:56نوٹس میں کہا گیا مریم نواز سات روز میں الزامات پر معافی مانگے
07:00اور سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کرے
07:02تحریری یقین دہانی کرائیں آئندہ اس نویت کے حد تک آمے زلزامات نہیں دہرائیں گی
07:07مریم نواز نے ایکس و میڈیا پر مرکزی مسلم لیگ کو غیر قانونی اور دیشترد گرڈ پارٹی قرار دیا تھا
07:24وزیر اعظم اور فیرڈ مارسل کی قیادت میں منورلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
07:29ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سرمایہ کاروں نے شرکت تھی
07:33وزیر اطلاعات اتاتار نے ایکسپر لکھا
07:35مادنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تیرہ معاہدوں اور مقامتی آرداشتوں پر دستخط کیا گئے
07:40مادنیاتی ڈیٹا سنٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا تطاقی کر دیا گیا
07:45یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے
07:48ویلیو آیڈڈ سنٹوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے نئے مواقع کی جانب اہم پیش رکھت ہیں
08:06امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہار
08:11امریکہ میں رات آٹھ بجے تک تقنیقی خرابی کی وجہ سے فضائی نظام بیٹھ گیا
08:15تیرہ ہزار سے زائد پروازیں منصوب
08:17پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
08:20ایپورٹس پر تیارے پارک کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
08:23ایشیا یورپ اور کینیڈا سمیں دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
08:28امریکی صدر ڈاللڈ ٹرمک کہتے ہیں
08:30فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ
08:32یا مسلوی زہانت نہیں لگتی
08:34قرابی ایف اے اے کے فرسودہ اور لاکارہ بنیادی دھانچے میں ہیں
08:38ایف اے اے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
08:50صدر ٹرمک فلحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے
08:53تاہم ان کی انتظامیہ تہران پر اقتصادی اور اسکری دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں
08:57امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ریپورٹ میں بتایا
09:00میٹم انتخابات کے بعد سے ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلیجنس بریفنگز دی جا رہی ہیں
09:05ایکزیوز کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈریکٹر
09:09ایران جنگ کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے عالی حکام سے بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں
09:14رومن گوفمن سی آئی اے ڈریکٹر جان بریڈ کلیف سے ملاقات کریں گے
09:29جان سے مارنے کی دھمکیاں خوفتدہ نہیں کر سکتی
09:32سیکرٹ سارویس کی ہدایر پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منطفل ہوا
09:36امریکی وزیر خزانہ سوٹ سکوٹ بیسنیٹ نے کہا کہ ایرانی دھمکیوں سے مروب نہیں ہوں
09:41والس ویڈ جنرل کا میرے گھر کا پتا شائع کرنا غیر ذمہ دان آنا اقدام تھا
09:45صدر ٹرمپ وائدے کو ضروری نہیں سمجھتے
09:47ایران پر دبا برکر آ رکھیں گے
09:49آپ ناہرموس میں بہری آمدورافت جنگ سے پہلے کی سطح پر بھال ہو چکی ہے
09:52امریکہ ایران تنازے سے نکل کر آگے پڑھے گا
10:07ایران جنگ کے بائیس خطے کی غیر یقینی صورتحال
10:10ٹرمپ، شیر جنپنگ اور پیوٹن کا جمعرات کو غیر معمولی مشترکہ ملاقات کا منصوبہ
10:16وائیٹ ہاؤس کی چرید میں اے پی ای سی اجلاس کے موقع پر سیف فریق ملاقات کے پلان کی تصدیق
10:21ترجمان وائیٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ کا سیف فریق ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات چیت کا ارادہ نہیں
10:26امریکی صدر شیر جنپنگ اور پیوٹن سے ایران جنگ پر گفتگو کریں گے
10:30ٹرمپ دنیا بھر میں جوہری ہتیاروں میں کمی پر بات کریں گے
10:33دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقتوں کے سربراہان کا اپنی نویت کا پہلا مشترکہ اجتماع ہوگا
10:48غیوہ مالی سال کی پہلی سماحی میں این ایف سی کے تحت سفاق نے صوبوں کو ایک ہزار آٹھ سو
10:53پچانوے عرب روپے منتقل کیے
10:56دستاویزات کے مطابق پنجاب کا بجر تین سو تیمتیس عرب
10:59سندھ کا ایک سو اسی عرب اور خیبر پکنخواہ کا ایک سو دو عرب روپے سے پلس رہا
11:04بلوزستان کو سولہ عرب روپے خسارے کا سامنا رہا
11:07پہلی سنباہی میں صوبے کی آبدن ایک سو پچھتر عرب
11:10اخراجات ایک سو اکیانوے عرب روپے رہے
11:21پنجاب کی سینئر وزیر ماریہ مورنگزیب کی صوبائی وزیرا کے ساتھ چینی وقت سے ملاقات
11:26ماریہ مورنگزیب نے کہا تاں چین تعاون کو عملی سرمایہ کاری میں بدلنے کے لیے اقدامات جاری ہیں
11:31چین کی ٹکنالوجی اور سرمایہ کاری سے ذریع شعبے میں نئی ویلیو چین پیدا ہوگی
11:35چینی وقت نے کہا پنجاب کا سازگار کاروباری محول انفرسٹرکچر پر پرکشش ہے
11:41شرکداری اعزاز ہوگی
11:43وزیراعلا مریم نواز کو پنجاب کے کاروباری وقت کے ساتھ دور ہے چین کی دعوت دی
11:54اسلام آباد میں ان سی سی آئی اے نے دو کال سینٹرز پر چھاپیں بار کر
11:59ایک سو انتالیس ملزمان کو گرفتار کر لیا
12:01ایڈیشنل ڈائریکٹر شیف خان نے پریس کانفرنس میں بتایا
12:04ملزمان اے آئے کے ذریعے شہریوں کی نازبہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر
12:08انہیں بلیک میل کرتے اور جنوبی ایشیای ممالک پہ فراڈ کرتے تھے
12:12ان سی سی آئی اے نے آن لائن جوئے گیمز کے خلاف تھی
12:15آپریشن شروع کر دیا ملوث افراد کے خلاف
12:18چلد ایکشن ہوگا
12:25ٹائلی بمباری کے بعد موسم کی سختی نے غزہ والوں کا جینا مشکل کر دیا
12:30شدید بارش کے باعث ستر ہزار خیمیں زیرے آب
12:33بچے بھوک سے بلکنے تھنڈ سے ٹھٹھرنے لگے
12:37پانی میں ڈوبے خیموں میں رات گزارنا مشکل ہو گیا
12:40بچوں کو ٹوکریوں اور ٹب میں سولایا جانے لگا
12:43عالمی دارہ سہت کے مطابق شدید تھنڈ اور بارش سے
12:47بچوں میں سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
12:49یونیس ایف کا کہنا ہے بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
12:53اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ والوں تک امداد نہیں پہنچ رہی
12:56انہیں کھانے پینے کی اشیاء اور گرم کپڑوں کی پرامی یقینی بنائی جائے
13:03ٹینی جاسوس خاتون سے تعلقات کا سکینڈل
13:06ٹیک کمپنی انویڈیا کے سابق چیف اگزیکٹیف جنسن ہونگ کی جگہ
13:1069 سال کی چیف فاننسل آفیسر پولیٹ فریس کو
13:13کمپنی کا عبوری سیئیو مقرر کر دیا گیا
13:16کولیکٹ فریس تیرا برس سے انویڈیا سے وابستہ ہیں

Recommended