00:00।
00:30।
01:00।
01:03।
01:30foreign
02:00. . . . . . . . . . . . . .
02:29سلمان اکرم راجہ نے کہا 27 ماہ بعد انہیں یاد آیا یہ سلسلہ جاری رہا تو پورا شہر گرفتار کر لیا جائے گا
02:37علی و خانم کہتی ہیں دونوں بیٹے پولیس حراست میں ہیں ان کا جرم بانی کی فیملی ہونا ہے
02:43بانی کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں کیونکہ وہ پاکستان کے لیے کھڑے ہیں
02:48جناہ ہاؤس حملے کا مفرور مرکزی ملزم شیر شاہ خان کئی ماہ تک چھپا رہا
02:56اور ریاست کے خلاف ڈیجیٹل مہم چلاتا رہا سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
03:00نو مئی کو جناہ ہاؤس پر حملے کے وقت ملزم شیر شاہ سزا یافتہ مجرم حسان نیازی کے ساتھ تھا
03:06نو مئی کے بعد ملزم پہلے روپوش ہوا پھر لندن فرار ہو گیا
03:11پولیس نے شیر شاہ کو پاکستان واپسی پر بائیس اگست کو گرفتار کیا
03:16پیچھا ایک کو چاہیے تھا نو مائے پر معذرت کر لیتی
03:22معاملات شاید بہتری کی طرف چلے جاتے ہیں
03:25وزیر آسم کے مشیر رانا سنا کہتے ہیں نو مائے کو گھر جلائے
03:29اے بیس پر حملہ ہوا
03:30شہیدوں کی یادگانوں پر جوتے برسائے
03:33سب لوگوں کی ویڈیوز موجود ہیں
03:35جلاو گہراؤ کرنے والے پی ٹی آئے کے کارکن کے
03:38سوال ہوا ستائیسویں ترمیم اور نئے صبحوں پر حکومت کتنی سنجیدہ ہے
03:43رانا سنا نے کہا اس پر حکومت مکمل غیر سنجیدہ ہے
03:47کوئی خبر نہیں ہوتی تو ایسی خبریں چلائے جاتے ہیں
03:53خیبر پختنخواہ کے سہلا متاثرہ ازلا میں پھر بارش
03:56بنیر کے سہلا متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
03:58امدادی سرگرمیوں میں مشکلات
04:01شانگلہ میں تیز بارش کے بعد یختنگی میں سہلا آپ سڑک بہا کر لے گیا
04:05سوات میں بھی بارش کے بعد ندین آلو میں تغیانی آگئی
04:09مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے
04:11سڑکیں زیرے آب آگئے
04:13بنیر میں آندھی اور توفان شہری خوف کا شکار
04:16گلگت بلتستان کے شہر دیامر کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش
04:21آندھی توفان کی وجہ سے بابو سر ٹاپ پر حد نگاہ کم ہو گئے
04:25پہاڑی علاقوں اور شہرہ قراقرم پر لینڈ سلائرنگ کا خدشہ
04:29بھارت نے دریائے ست لج میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا
04:32حیج سلیمانکی کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند
04:36کئی علاقے پانی میں گھر گئے
04:43سوابی میں سیلابی ریلا تباہی کی داستانیں چھوکیا
04:47کئی گھروں کے چراغ گل ہو کر
04:49مکان ملبے میں بدل گئے
04:51متاثرین کہتے ہیں کھانا پانی نہیں
04:54ہیوی مشینری چاہیے
04:55مزید کوئی ریلا آیا تو سامان بھی نہیں رہے گا
04:59مشینری نہیں
05:00لوگ ملبہ ہٹانے کا کام ہاتھوں سے کر رہے ہیں
05:03مینگورہ میں جگہ جگہ ملبے کے دھیر پڑے ہیں
05:06متاثرین حکومتی مشینری کا انتظار کرتے رہتے ہیں
05:09سب سے شام ہو جاتی ہے
05:11کوئی مدد کو نہیں آتا
05:12پاک فوج بروقت ریسکیو نہ کرتی
05:16تو ہم چھے افراد زندہ نہ بچتے
05:17سینکڑو افراد کی جانے بچانے والے
05:19چرواہ محمد خان کا کہنا ہے
05:21دھماکے کی آواز سن کر جا گا
05:23بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا
05:25جان کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کو بچانے کی کوشش
05:28ہماری اطلاع پر سینکڑو جانے بچ گئیں
05:31لیکن ہماری جان کو خطرہ تھا
05:33ریسکیو کرنے پر پاک فوج کے شکر گزار
05:35ترجمان گلگت بلتستان حکومت
05:37فیضاللہ فراق کی غزر میں
05:39چرواہوں سے ملاقات کہا
05:40گھنٹوں پیدل سفر کر کے
05:42تین سو جانے بچانے والے چرواہوں تک پہنچا
05:45وزیر اعلیٰ کا پیغام ان تک پہنچایا
05:47چرواہوں کو سیکریٹیریٹ بلا کر
05:49عزت افضائی کی جائے
05:51وزیر اعظم شہباز شریف کا
06:01غزر کے رہائشی وسیعت خان کو
06:03خیر راجع تحسین کہا
06:04وسیعت خان کی قبر از وقت
06:06مطلع کرنے کے باعث جانی نخصان
06:08سے بلچنا ممکن ہوا
06:09وزیر اعظم کے غزر میں گلوف کے باعث
06:11علابی شورتحال بننے پر خصوصی احکامات
06:14وزیر اعظم کی انڈیا میں
06:15زلائی انتظامیہ کو
06:17ریسکی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت
06:19وزیر اعظم نے کہا
06:20نالوں پانی کی قدرتی گزرگاہوں کے
06:23گرد تعمیرات روکنے کے لیے
06:24قومی سطح پر مہم چلائیں
06:26بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ
06:28لوگوں کی مدد قومی فریضہ ہے
06:30وزیر اعظم کی ہدایت پر
06:37انڈیا میں سیلاب سے متاثرہ
06:38علاقوں میں ریسکیو کے لیے اقدامات کر رہا ہے
06:40وفاقی وزیر اطراہ آتا تارر
06:43کہتے ہیں سو آت وان
06:44ڈیویجن میں مکمل بجلی بحال ہو چکی ہے
06:46تمام فیڈرز آن ہیں
06:48پراکرم ہائیوے اور دیگر سڑکیں
06:50مکمل طور پر ٹرافک کے لیے کھل گئی ہیں
06:52نیشنل ہائیوے مکمل بحال ہو چکی
06:54رابطہ سڑکوں پر کام جاری ہے
06:56بونیر میں اب بھی چودہ افراد لاپتہ ہیں
07:07دو سو چھتی ساموات ہوئیں
07:08جیمن ٹی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کے میڈیا سے گفتگو کہا
07:12سیلاب سے بونیر سب سے زیادہ متاثر ہوا
07:14نا سو کے قریب گھر تباہ
07:17ساڑھے تین ہزار مویشوے سیلاب کی نظر ہوئے
07:19متاثرین کو امداد دے رہے ہیں
07:21کسانوں کو ایک ارب کے بیج اور خات دیں گے
07:24زلہ میں بجنی کا نظام درہم برہم ہے
07:27وفاق بالقسطوں میں وصول کرے اور اسے چارچ مواقع
07:30نائب وزیر آزم اسحاق دار کا دورہ بنگلہ دیش
07:34دھاکہ پہنچنے پر شاندار استقبال
07:36وزیر خارج آئی اسحاق دار نے پاکستانی ہائی کمیشن میں
07:39بنگلہ دیش کی اہم سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کی
07:41نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سیکرٹری اختر حسین اور وفد
07:45نے اسحاق دار سے ملاقات کی
07:46جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماؤں سے
07:49دو طرفہ تعلقات کے فروغ
07:50خطے میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوا
07:53اسحاق دار نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماؤں
07:56کارکنوں کی ثابت قدمی کو سراہا
07:58بنگلہ دیش نیشنل سیٹ پارٹی کے وفد
08:00نے بھی نائب وزیر آزم سے ملاقات کی
08:02اسحاق دار دھاکہ میں چیف ایڈوائزر
08:05پروفیسر ڈاکٹر محمد یونو سمیت
08:07بنگلہ دیش کی آلہ قیادت سے
08:08اہم ملاقاتیں کریں گے
08:10تیرہ سال بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ
08:13کا یہ پہلا دورہ بنگلہ دیش ہے
08:14وزیر تجارت جام کمال کی
08:17چٹھا گانگ میں کاروباری برادری سے ملاقاتیں
08:19تجارت کی
08:20دیجٹالائزیشن پر تفصیلی بات چیت
08:22براہ راست پروازوں کی بحالی
08:24اور شپنگ روابط برہانے کی تجویز
08:26جام کمال نے کہا
08:28تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع
08:30امکانات موجود ہیں
08:31بھارت سے بات چیت کے لیے
08:37بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا
08:39جب بھی بات ہوگی برابری کی بنیاد پر ہوگی
08:42جیمن پی سی بھی محسن نقوی کی
08:44لاہر میں میڈیا سے گفتگو کہا
08:45قامیٹیم ایزیا کپ نے اچھا پرفارم کرے گی
08:48ٹیم میں کسی کو شامل کرنے
08:50یا نکالنے میں میرا کوئی کردار نہیں
08:52ہیڈ کوچ نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر
08:54اپنی رپورٹ جمع کرا دی
08:55ون ڈے کپتان کا فیصلہ بھی سیلیکشن کمیٹی
08:58جل کرے گی
08:59محسن نقوی لاہر میں کرکٹ ٹارنمنٹ کا
09:02افتتاحی مارچ دیکھنے اسٹیڈیم آئے
09:03جو شیلی انداز میں بیٹ اٹھا کر
09:05جارہانہ شاٹ کو لگایا
09:13منجاب میں زمنی الیکشن
09:14نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں
09:16سیٹ ایجسمنٹ
09:16وفاقی وزیر حنیف عباسی کی سربراہی میں
09:19لیگی وفت کی پی پی رہنماؤں سے ملاقات
09:21راجہ پرویز اشرف نے کہا
09:23خوش اسلوبی سے معاملات تیپ آگئے
09:25دونوں جماعتیں تیشدہ فارمولا کے تحت
09:27الیکشن لڑیں گی
09:28حنیف عباسی نے بتایا عام انتخابات میں
09:31جہاں نون لیگ دوسرے نمبر پر تھی
09:32پی پی امیدوار کھڑا نہیں ہوگا
09:34جہاں پی پی دوسرے نمبر پر رہی
09:36وہاں لیگی امیدوار نہیں ہوگا
09:38دونوں جماعتیں ایک جوسرے کے امیدوار کو سپورٹ کریں گی
09:41شیئرمن پی بی بی بلاول بھٹو لڑکانا کی
09:52یوسی وارس ڈینو پہنچے
09:54فریال تالپر کے ساتھ گاؤں خیر محمد بروہی
09:57کا دورہ کیا
09:58سن پیپلز ہاؤسنگ سکین کے تحت
10:00بننے والے مکانوں کا جائز علیہ
10:02بلاول بھٹو نے سیلاپ متاثرین
10:04کے گھروں پر سولر سسٹم لگانے کا
10:06اعلان کیا کہاں متاثرین
10:08کے گھروں میں سولر سسٹم کے ساتھ
10:10واشرم میں بنائیں گے
10:11باجور میں سیکیورٹی فورسز کا
10:14آپریشن فتنہ خوارج کا ایک اور
10:16عوام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
10:18آپریشن کے خلاف فتنہ خوارج
10:20کے خارجی نور ولی کا اعلامیہ منظر
10:22عام پر آ گیا
10:23ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے
10:2618 اگست کو باجور کے عوام کو ہدایت دی تھی
10:28کہ دہشتگردوں کو علاقے میں نہ آنے دیں
10:31فتنہ خوارج نے
10:32اعلامیہ میں باجور آپریشن کو پاک فوت
10:34کا ظلم قرار دیا
10:35ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے
10:38آپریشن کے خلاف فتنہ خوارج کا
10:40اعلامیہ حقائق سے ایک سر مختلف ہے
10:42فتنہ خوارج کی جانب سے
10:44جاری بیان دراصل اس کی دوگلی
10:46پالیسی کا اقاس ہے
10:47سیکیورٹی فورسز باجور میں صرف
10:50دہشتگردوں کو نشانہ بنا رہی ہیں
10:52پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھی
10:59موجی سرکار کی جٹائی برکران
11:01بھارتی وزیر خارجوہ کہتے ہیں
11:03پاکستان کے ساتھ تعلقات میں
11:04کسی تیسرے فریق کی سالسی قبول نہیں
11:07امریکہ سے ٹیریف کی جنگ
11:08رجر شنکر نے سادر ٹرامپ کو
11:10تنقید کا نشانہ بنایا
11:11کہا سادر ٹرامپ کا طرز حکمرانی
11:14اور خارجہ بولیسی ماضی کے صدور سے مختلف ہے
11:17وہ سوشل میڈیا پر آدمی رہنماؤں کو
11:19مخاطب کرتے ہیں تجارتی موعدوں پر
11:21کھلے عام تنقید کرتے ہیں
11:23کبھی کبھار سخت گیانات سے
11:25عالمی سیاست میں حلچل پیدا کر دیتے ہیں
11:27آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ
11:35دو ہزار پچیس کا سفر کامیابی سے مکمل
11:37ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ
11:39طلبہ کی خصوصی نشستوں کا انعقاد ہوا
11:41پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنشپ
11:44نے ملک بھر سے طلبہ کی
11:45کسیت آداد نہیں سالیا
11:47چھے ہفتے پر مشتمل انٹرنشپ میں
11:49تینتیس شہروں کے
11:50چھہ ہزار پانچ سو سزائے طلبہ نے شرکت کی
11:52طلبہ نے پی ایم میں
11:54ان سی ٹی سی بی پی او ایف
11:56واہ سمیں فوجی تنصیبات کا دورہ کیا
11:59پاک افاظ کی آپریشنل تیاریوں
12:01اور صلاحیتوں کا جائزہ لیا
12:02پاک افاظ نے
12:22اپنا کام کر دکھایا مارکہ حق میں
12:24ملک کو شاندار فتح دلوائے
12:26اب سندکاروں کی باری ہے
12:28مارکہ مرشد کی باری ہے
12:29معروف سندکار ایسم تنویر کا
12:32فیصل آباد شیمبر او کامرس میں
12:33تقریب سے خطاب کہا
12:35ہم اس ملکی مرشد کھڑی کر کے دکھائیں گے
12:37ہمارا حدف سو ارب کی ایکسپورٹ ہے
12:39ملک میں چھوٹے صوبے بننے چاہیے
12:41صوبے کا نام دیں یہ انتظامی یونٹ
12:44ہر ڈیورشن کو خود مختاری دینی ہے
12:46ہم حکومت کے ساتھ کھڑیں
12:48اس حکومت کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
12:50آرمی چیف نے تین گھنٹے میں بتا دیا
12:59کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
13:01قوم نے ثابت کیا ہم اراق اور لبنان نہیں ہیں
13:04گورنر سین کامران ٹیسوری کا کانفرنس سے خطاب
13:08کہا پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے
13:11کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان میں کسی مذہبی تہوار کی اجازت نہیں
13:16پروپیگینڈا کر کے پاکستان کی معیشہ طور استحکام کو نقصان پہنچایا جاتا ہے
13:21مصطفی آمر قاتل کے اس میں ملزم ارمغان کے خلاف
13:28وہم ثبوت منظریان پر مصطفی آمر پر جسکورے میں دشدد کیا گیا
13:32اس کی سی سی ٹی وی فٹیج سامنے آ گئی
13:34ملزم ارمغان کے ملازم نے کیامیکل سے خون کے نشان مٹائے
13:38ذرائع نے بتایا ارمغان نے رات ڈیڑھ بجے کے خریب ملازم سے خون صاف کروایا
13:43پولیس کے مطابق خون صاف کرنے کی فٹیج کو ریکارڈ کا حصہ بنانیا گیا
13:48ملازم زہیب نے مصطفیٰ کا خون صاف کرنے کا اعتراف کر لیا ہے
13:52زہیب کو ارمغان کے خلاف گواہ بنایا گیا
13:55مائنیز دینے سے انکار کیوں؟
14:00سپین میں گہاک نے کیفے کو آنکھ لگا دی
14:03ملزم نے تین بار مائنیز مانگی
14:05عملے نے وضاحت کی کہ کیفے میں صرف تیار سینڈوچ مل گئے
14:08انکار پر محصوف تیش میں آ گئے
14:10پیٹر پامپ سے تیل لیا اور کیفے میں چھڑک کر آگ لگا دی
14:13ملزم خود بھی جھلس گیا
14:15دیگر گہات بھی خوف زیادہ ہو کر بھاگ گئے
14:17پولیس نے پچاس سال کے ملزم کو گرفتار کر لیا
14:20اسرائیلی بندشوں کی وجہ سے اسپطالوں میں دوائے ناپید
14:34خوراک کی شدید کمی دو بچوں سمیتا
14:36آٹھ افراد بھوک سے دنگ توڑ گئے
14:38خاکت سے شہید افراد کی تعداد دو سو اکیاسی ہو گئے
14:42ایک سو چودہ شامل میں
14:43رفاہ خان یونس اور دیر البلاہ کی خیمہ بسکیوں پر
14:47اسرائیلی پورسز کی وحشیانہ بمباری
14:49چوبیس گھنٹوں میں ستر فرسینی شہید ہو گئے
14:51خانے کی تلاش پر نکلے سترہ افراد
14:53شہونی گولیوں کا نشانہ بنے سینکڑوں زخمی ہیں
15:05یوکرین کی طرح غزہ کے معصوم بچوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں
15:09ترک خادون اول ایمینے اور دوان امریکی خادون اول
15:12میلانیا ٹرم کو خط لکھ دیا
15:14ایمینے اور دوان نے لکھا
15:16ہر بچے کو محفوظ خاندان میں پرورش کا حق ہے
15:19یہ حق کسی خاص مذہب علاقے ہیں
15:21یا نظریہ سے مشروع نہیں
15:23ظلم کے شکار بچوں کی حمایت ہم سب پر فرس ہیں
15:26غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا
15:29غزہ میں مظالم کے خاتمے کے لیے
15:31میلانیا کو نیتن یا کو خط لکھنے کا مشکرہ بھی دیا
15:34یوم آزادی اور مارکہ حق کے مناسبت سے
15:39اٹلی میں منفرد فیسیور
15:41دارالحکومت روم میں چونسا جلاٹو فیسٹیول کا شاندار آغاز
15:44پاکستانی سفارت خانے کے زیر احتمام ایونٹ ایک ہفتے تک جاری رہے گا
15:49اطالوی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
15:51پاکستانی چونسا عام اور اطالوی جلاٹو کے حسین امتزاد کو شرکا نے بے حد پسند کیا
15:57پاکستانی صفیر علی جاوید نے مستقبل میں بادام، اخرود، خوبانی اور زافران فراہم کرنے کی پیشکش کی
16:03معروف اطالوی آئسٹریم ساز میں پاکستانی عام کی قدرتی متحاص اور عالی میار کو سرہا
16:09ٹاپ این ٹی ٹوینٹی سیریز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی
16:16پاکستان شاہین سپورٹ سکوچرز کے مددے مقابل آئیں گے
16:19پہلا سیمی فائنل شکاگو کنگز مین اور ایڈلیٹ سٹرائکرز کے درمیان ہوگا
16:24دونوں سیمی فائنل اتوار کے صبح کھیلے جائیں گے
16:26پاکستان شاہین نے چھے گروپ میچز میں سے چار میں کامیابی سمیتی تھی
16:31ناہورکین کے گورمنٹ گرلز ہائی سکول میں علی زفر فانڈیشن بلاک بن گیا
16:41گلوکار علی زفر ان کی والدہ کامل امین اور سکول پرنسپل نے بلاک کا افتتاح کیا
16:46علی زفر نے اپنی فلاحی تنظیم کے تعاون سے بننے والی لائبری اور کمپیوٹر لیپ کا دورہ کیا
16:51نووین اور دسی میں پوزیشن لینے والی طالبات میں نقض دینامات بھی تخصیم کیے گئے
16:56گلوکار کا کہنا تھا تعلیمی نظام تبدیل کر کے انقلاب کی ضرورت ہے
17:01برطانیہ میں ومنز رگوی وارڈ کپ کا شاندار آغاز
17:10سین اے مہری نے افتتاحی تخریمی آواز کا جادو جگایا
17:13سٹیڈیم آف لائٹ میں بیالیس ہزار سزائے تماشاہی لطف اندوس ہوئے
17:17پہلے میکش میں میز بان ٹیم نے امریکہ کو ساتھ کے مقابلے میں انہتر پوائنٹ سے شرکستے
17:22موسیقی