#ranasanaullah #bilawalbhutto #newprovinces #28thamendment #pmln #pmlq #punjabgovt #fazalurrehman #imrankhan #pti #ptinews #imrankhan #pakistanpolitics #OffTheRecord #ARYNews
Off The Record | ARY News is a comprehensive current affairs show covering the latest Pakistan news, breaking news, political developments, domestic issues, national affairs, and international news.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Off The Record | ARY News is a comprehensive current affairs show covering the latest Pakistan news, breaking news, political developments, domestic issues, national affairs, and international news.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you
00:30Lیکن ایک اہم بات یہ ہوئی کہ وزیراعظم پاکستان نے وزراء کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک
00:37دیا ہے
00:37اور کہا کہ اس سے منفی تاثر پیدا ہو رہا ہے
00:40جو منفی تاثر پیدا ہونا تھا وہ کسی حد تک ہو گیا
00:43لیکن اب یہ ہے کہ اس معاملے کا سختی سے انہوں نے نوٹس لیا ہے
00:46اور کہا ہے کہ کابینہ ارکان کے درمیان تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہونے چاہیے
00:51تو یہ تو بیسکلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
00:55تو اس کے اوپر بھی ہم آگے چل کے بات کریں گے کہ اس سے پہلے پلوں کے نیچے سے
00:59کتنا پانی بہ گیا تھا
01:01اور کس کس نے کس کس کے بارے میں کیا کیا بیانات دیئے
01:04تو اگر ہم یہ وزراء کے آپسی اختلافات اور حکومتی صفوں میں کھلبلی کی بات کو سائیڈ پر رکھ دیں
01:09تو پھر کیا مدہ سامنے آتا ہے وہ ہے کہ حکومت ورسز یعنی نون لیگ ورسز پیپلز پارٹی
01:17اب اس میں کیا ہو رہا ہے اس میں بیانبازی کا سلسلہ جاری ہے
01:20اور پھر خواجہ عاصف صاحب نے جو اسٹیٹمنٹ دیا
01:23وہ یہ کہا کہ ستائیسویں ترمیم کی جہاں بات ہو رہی ہے
01:26آپ سب کے علمے ہیں کہ بلاول نے پہلے جو اسٹیٹمنٹ دیا تھا
01:30اس میں انہوں یہ کہا تھا کہ جی اس معاملے پر ایک بروٹ میجورٹی کے ذریعے ستائیسویں ترمیم کو پاس
01:35کیا گیا تھا
01:36حالکہ ہم نے اس وقت اپنے شو میں بعد ازان یہ بھی سنوایا تھا
01:39کہ جب یہ ترمیم منظور ہوئی تھی تو بلاول صاحب نے سب کا شکریہ آدھا کیا تھا
01:43اور ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ اس معاملے پر بڑا زبردست کام ہوا ہے
01:47اور میساق جمہوریت کے تحت یہ ہمارا مطالبہ بھی تھا جو پورا ہوا
01:51اب خواجہ آصف صاحب اس پر کیا رائے کا اظہار کر رہے ہیں وہ ذرا سنیے
01:57اگر کوئی انفرادی بینیفیشری اس امینڈمنٹ کا کوئی رہا ہے تو عذرداری صاحب ہیں
02:02کہ اگر کوئی فرد جو ہے اس سے مستفید ہوا ہے تو عذرداری صاحب ہیں
02:06پھر ان کے برخوردار کا کہنا کہ جی ہم اس گن پوائنٹ پر ہمہ ہم سے کروائی گئی ہے
02:11زبردستی کرائی گئی ہے اور ہمیں بروٹ میجورٹی اور یہ اور وہ اس قسم کے الفاظ محترم جو ہیں استعمال
02:18کر رہے ہیں
02:19میرا خیال ہے اس سے بڑی جو ہے میں لفظ منافقت نہیں استعمال کرنا چاہتا لیکن
02:23ہپاکریسی ذرا انگریزی کا لفظ ذرا پروائٹ ہوتا ہے تو ہپاکریسی اس سے بڑی کوئی نہیں ہو سکتی
02:28اس قسم کی جو کلابازی ہیں جو ہے نا اور وہ موں پہ پڑ رہی ہیں کہ جی وہ بروٹ
02:33تھی
02:33ہم سے زبردستی کرائی گئی تھی وہ اتنی تعریف کی ہوئی ہے وہ بھی لوگوں کو یاد ہے
02:38میں اس سیچویشن میں ہوں تو مالک میں تو بڑا شرمندہ ہوں میں تو آج جوڑ کے معافی مانگنوں
02:49سامنے آ گیا تھا لیکن آپ سب کے علم میں ہے کہ اس کے بعد وزیراعظم پاکستان اور صدر پاکستان
02:53کی جو
02:53ملاقات ہوئی پھر ایمان صدر سے جو پریس ریلیز جاری ہوئی اس میں یہ کہا گیا کہ جو بھی
02:58ترامی منظور ہوئیں وہ تمام اتحادیوں کے مشاورت سے منظور ہوئیں تھی اور آگے بھی اسی طرح سے کام جاری
03:04رہے گا اب خواجہ عاصف صاحب یہیں پر نہیں رکے انہوں نے فرق سلیم صاحب نے جو کہ ماہر معاشیات
03:11ہیں ان کی
03:12جانب سے ایک ٹویٹ کیا گیا تفصیلی اس کے اندر انہوں نے سندھ کے حوالے سے کچھ باتیں کی تو
03:18اس
03:18حوالے سے جو اظہار خیال کیا وہ بھی ذرا سن لیجئے خواجہ عاصف صاحب نے کیا فرمایا
03:23فرق سلیم صاحب کا ایک آرٹیکل آیا ہے اس میں سے سندھ کا جو کچھا چھٹھا انہوں نے بیان کی
03:28ہے
03:28یعنی آپ حساب لگا لیں کہ اٹھارہ ٹریلین اٹھارہ ساڑھے اٹھارہ ٹریلین رپیہ وفاق سے وہاں پہ گیا ہے
03:34وہ کہاں گیا ہے کراچی توا ہے وہ میں تو یونیورسٹری روڈ کا سن سن کے جو ہے میری عمر
03:40گزر گئی ہے
03:41اور کھمبے جو ہے سڑک کے درمیان لگے ہوتے ہیں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں
03:46آجا بہرحال دی نیوز میں ان کا یہ آرٹیکل تھا اور کراچی کے حوالے سے اگر بات کریں تو وہ
03:50مسائل موجود ہیں
03:51بینگا کراچی آئٹ اس سلسلے میں میں بھی یہ کہہ سکتا ہوں کہ یونیورسٹری روڈ پانچ سال سے جو ہم
03:57حالت ازار دیکھ رہے ہیں
03:58ابھی تک مکمل نہیں ہوئی سڑکوں کی حالت ازار خراب ہے مسائل وہاں پر انفرسٹرکچر سے ریلیٹڈ بہت زیادہ موجود
04:04ہیں
04:04جو توجہ وہاں پر دی جانی چاہیے وہ اتنی نہیں ہے
04:07تو فروق سلیم صاحب نے جو حوالہ دیا ہے کہ اٹھارہ سال چار الیکشنز تیرہ ٹریلین روپے کا تذکرہ تذکرہ
04:13کیا
04:14پھر اس کے بعد سن کے لٹریسی ریٹ کا تذکرہ کیا گورنمنٹ سکولز کی بات کی
04:17پھر یہ بھی بتایا کہ کتنے بچے سکولوں سے بھار ہیں ایسٹرہ ایسٹرہ
04:21تو پھر یہ ہے کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جی خزانے میں پیسے تو پہنچے تیرہ ٹریلین
04:27لیکن اس میں سے عوام تک کتنے پہنچے
04:30انہوں نے یہاں تا کیا تو خواجہ عاصف صاحب نے اس کو بنیاد بنا کر یہ بات کی
04:34اب جناب جو تقسیم کی بات ہو رہی ہے اور اس کے اندر یہ بات کی جا رہی ہے
04:37کہ چلیں سند اسمبلی تو اپنی بات کر چکی ہے قرادات کے ذریعے
04:42لیکن ایسا کیوں ہے کہ پیپلز پارٹی ریفرینڈم نہیں چاہتی
04:45تو اس معاملے پر کراچی کو بنیاد بنا کر بات کی جا رہی ہے
04:49فیڈرل ٹیرٹری ڈیکلیئر کرنے کے حوالے سے
04:51تو اس کی مناسبت سے خواجہ عاصف صاحب نے بات کی وہ بھی ذرا سنیں
04:55ان اطلاع یہ ہے کہ ایک اور بھی بڑی سیریس ڈسکشن
04:58ایڈا ہائیس لیول ہو رہی کیونکہ اسٹریٹیجک بھی ہے
05:01سیکیورٹی ریلیٹیڈ بھی ہے باقی بھی
05:02کہ ایک سیریس پروزل تھا کہ جو پورٹ سٹیز ہیں
05:05مثلا گوادر کراچی ایون بلوچستان کوشتل ہائیوے
05:09ان کو فیڈرل ٹیرٹریز بنا دیا جائے
05:39چلے جی اب ذرا یہاں پر سلسلہ
05:41روک کے اور بھی بہت کچھ ہے جو ہم آپ سے شیئر کرنا چاہتے ہیں
05:44لیکن ذرا مہمان بھی ہمارے بیٹھے ہیں
05:46تو ان کو انتظار نہیں کرواتے گفتگو کا آغاز کریں گے
05:48ہمارے ساتھ سٹوڈیوز میں اس وقت موجود ہیں
05:50جلاب علی بخاری صاحب تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے
05:53وکیل بھی ہیں بہت شکریہ جی آپ کے وقت کا
05:55چودری منظور احمد صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے
05:58سینئر رہنمہ ہیں وہ نمائندگی کے لیے موجود ہیں
06:01اور سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان صاحب ابھی ہمارے ساتھ
06:03فون کال پہ ہوں گے اس کے بعد ہمیں سٹوڈیوز میں بھی جوائن کریں گے
06:06تو چورجی صاحب یہ ذرا بتائیں
06:08کہ یہ جو سلسلہ شروع ہوا تھا
06:10اور ابھی تک یہ بیانات کا سلسلہ
06:13تھمنے کا نام نہیں لے رہا
06:15اور ایک کے بعد ایک رہنمہ
06:16آ کر بیان بازی کر رہا ہے
06:19پیپلز پارٹی سے متعلق
06:20تو ہم تو سمجھ رہے تھے
06:21کہ وزیراعظم صاحب کی جو ملاقات ہوئی ہے
06:24صدر پاکستان سے
06:24تو اس کے بعد معاملات کچھ بہتر ہو جائیں گے
06:27یا تھنڈے پڑ جائیں گے
06:28ایسا نہیں ہوا
06:29کیوں نہیں ہوا
06:34میرا خیلے آج انہوں نے روک دیا ہے
06:36آج کی جو لیٹسٹ خبر ہے
06:37وہ ذرا کو ان بیان بازیوں سے روک دیا ہے
06:41تو ویسے میرا
06:44اوورال تو ایک ہی تفسرہ ہے
06:45ہم تو ایک پالیسی کے تحت
06:47سٹیٹمنٹس دے رہے ہیں
06:49دونوں پارٹیوں کے دونوں حضرات
06:51میرے لیے بڑے محترم ہیں
06:52دونوں میرے برخوردار ہیں
06:54میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں
06:57آدھے ان کے بیان دے رہے ہیں
06:59کہ رفرینڈم ہونا چاہیے
07:02اور آدھے دے رہے ہیں
07:03کہ نہیں ہونا چاہیے
07:04کل میں گوھر صاحب کا
07:05بیرسٹر گوھر صاحب کا
07:06دیکھ رہا تھا
07:07ان کے وہ ڈوگر صاحب نے کہا
07:09پی ٹی آئی کے
07:10کہ رفرینڈم ہونا چاہیے
07:12کل بیرسٹر گوھر صاحب نے کہہ دیا
07:14کہ نہیں ہونا چاہیے
07:15اب وہ کس کی بات مانی جائے
07:18اور کس کی نام مانی جائے
07:19یہی کیفیت نون لیگ کے اندر
07:20میرے خیال ہے
07:21دونوں پارٹیوں کو
07:22اس اسیشو پہ
07:23یک سوئی کے ساتھ
07:25پہلے اپنی میٹنگز کرنی چاہیے
07:27اور پھر بیان دینا چاہیے
07:28کہ کیا ہونا ہے
07:30کیا نہیں ہونا
07:30ہم نے تو ایک پالیسی لی ہے
07:32ہم نے تو ایک واضح لائنگ لی ہے
07:42اور یہ جو
07:42ڈیفرنس آف اپینین ہے
07:43آپ فرما رہے ہیں
07:44تو وہ پی ٹی آئی کی حد تک
07:45تو صحیح ہو سکتا ہے
07:46لیکن نون لیگ میں
07:47یا تو کسی کو پتا نہیں ہے
07:49یا پھر وہ
07:50ریفرینڈم کے حامی ہیں
07:51موسلی تو ہم نے یہی دیکھا ہے
07:55نہیں میرا نہیں خیال
07:56کہ ایسا ہے سارا
07:57جب تک میاں نواز شریف صاحب
07:59نہیں بولتے
08:00اور مریم بی بی نہیں بولتی
08:01تب تک تو نہیں کہا جا سکتا ہے
08:04دوسری بات دیکھیں
08:04ریفرینڈم پہ جو بات کر رہے ہیں
08:07جتنے بھی آرگومنٹس دے رہے ہیں
08:09ریفرینڈم پہ
08:09وہ کیا آرگومنٹ
08:11جو میں نے کل بات کی ہے
08:13کہ آپ کہہ رہے ہیں
08:14کہ ریفرینڈم جب
08:15کانسٹیچوئنٹ
08:16خود بول پڑیں
08:17تو پھر نمائندوں کی حیثیت
08:18جو ہے وہ مائنس ہو جاتی ہے
08:20یہ بڑا خطرناک
08:22اور ڈینجرس آرگومنٹ ہے
08:23میں نے کل کہا
08:24کہ آپ آئین کی جو چار دیواری ہے
08:26اس کو توڑنا چاہتے ہیں
08:27اس کے ذریعے
08:28اچھا
08:29مثلا فرض کر لیں
08:30two areas.
08:33Kpan could notください when they were saying that they were saying that they were not
09:14do not do that.
09:14and this is the way to look at it.
09:17nayan ke inder saubah binane ka or na binane ka
09:20aak tariq kar diya gya hai
09:21prime minister ko elect karne ka
09:23harun ko nikalne ka aak tariq kar hai
09:25sadar ko bana ne ka
09:27ea no ka nikalne ka aak tariq kar diya gya hai
09:30supreme kuot ke chief justice ko banane ka
09:33or hatane ka aak tariq kar diya gya hai
09:35hain
09:35ager ap usse bahere jatetye hai
09:37to wiasse bhi aagar referendum ho jata hai
09:40to woh to eek
09:42eek
09:42senso huo ki na
09:43upeen peaches denega
09:43aap yo samshi ki e kraya ia ki no?
09:45karna to voi hai
09:46opinion is not opinion binding.
09:50You will also have to go back in assemblies.
09:54You have to get a new amendment.
09:56You have to get a new amendment.
09:58You have to get a new amendment.
09:59You have to get a new assembly.
10:04People's Party will be the same.
10:06The people's party will be the same.
10:08The article 48 says that you have opinion.
10:11But in referendum,
10:14after this question
10:15...
10:15...
10:16...
10:18...
10:27...
10:28...
10:30...
10:32. . . .
11:00It was like it wasn't.
11:02You were trying to have to go.
11:03We did not do anything with it.
11:05I didn't mean that you were trying to settle in terms of the program.
11:07That's not what you were trying to do.
11:14We were trying to try.
11:17Then, we got into the program.
11:19We were trying to understand.
11:21I was trying to prepare them for the program.
11:21This was a good time.
11:24What the resolution is for the assembly.
11:28. . . .
11:58Thank you very much.
12:38Thank you very much.
13:07Thank you very much.
21:43So,
21:44ڈیدھر باتیں ہو رہی ہیں دوسرا سوال میرا یہ ہے کہ دیکھیں آپ ریفرینڈم
21:51کی افنان صاحب نے بات کر دی ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ صوبے بنانا
21:56کیوں چاہتے ہیں یہ اصل سوال ہے کہ کون سا مرض دھارہ ہے جو صوبوں کے
22:03بننے سے بینا شروع ہو جائے گی آپ کو اس کے کانسیکوینسز کا پتہ ہے
22:07ایک سو صرف یہ نہیں کہ دو سو انتالیس کے تحت بس ہو جائے گی ریزولوشن
22:12ایک سو نوے آٹیکل آپ کو امنٹ کرنے یہاں پہ پھر اس کے بعد جو ان کو
22:17ارجنسی ہے وہ یہ ہے کہ سینر کے الیکشن سے پہلے پہلے ہم بنا لیں میرے
22:21خیال کے مطابق دو ایشوز ہیں very honestly NFC کے طرح صوبوں نے پیسے
22:27لے لیے NFC ایشو ہے NFC پہ وہ چاہتے ہیں کہ اس کو ریورس کیا جائے ان
22:36صوبوں کے ہوتے ہوئے ان کے لیے مشکل ہے اور صوبوں نے پیسے دے تو دیے
22:40ہیں ایک بات دوسری بات جو میرا اطراز ہے وہ یہ ہے کہ including my
22:45government in sin NFC کے طرح پیسے تو لے لی ہے آگے پی ایف سی نہیں کیا
22:50exactly provincial finance commission نہیں کیا and that is the problem
22:53سیلاکھوں پیسے جانے تھے اگر وہ چلے جائیں مثلا میرے زلے کے اندر میں میرا
23:00زلہ لہور کے بالکل ساتھ ہے بارڈرنگ سارے سارے کا سارا لہور کے بارڈر
23:06پہ ہے وہ کہتے ہیں کہ برگت کے جو پیڑ ہے اس کے نیچے گھاس نہیں اگتی وہی
23:11حساب ہمارا ہے میرے زلے میں ایک university نہیں ہے ایک medical college
23:16نہیں ہے اور ذرا camera لے کر آئیں میں آپ کو سڑکوں کی حالت دکھاؤں میں یہ
23:20کہتا ہوں کہ میرے زلے کی عبادی چالیس لاکھ ہے لاہور کی ایک کروڑ پچیس
23:24لاکھ ہے لاہور کو ایک کروڑ پچیس لاکھ کے دے دیں مجھے چالیس لاکھ کے
23:27دے دیں جو کراچی کے پیسے اس کو دے دیں جو باقی شہروں کے پیسے ہیں اس
23:32کو دے دیں اس سے کیا بنانا ہے کیا نہیں بنانا اس کی اپنی پر تجیحاتوں کی
23:37پیسے لگیں گے تو ادھر ہی نا ایک دوسرا آپ نے کہا کہ محمد صادق
23:43اور ممدانی تو آپ پیدا ہوں گے تو جناب میں یہ گزارش کر رہا ہوں
23:48اس گورنمنٹ سے کہ اسلامباد کے اندر میر کا ڈائریکٹ ووٹ کے ذریعے
23:52الیکشن کروا دیں جو جیت کر آئے چونکہ ایک بات اور ذہن میں رکھیں
23:57محمد صادق اور ممدانی دونوں اپنی سٹنگ حکومتوں کے خلاف جیت کر آئیں
24:03تو آپ جیتنے دیں پی ٹی آئی جیتی ہے تو جیت جائے اگر کام
24:07نہیں کرے گا لوگ اٹھا کر ادھر پھینک دیں گے اب پنجاب کے اندر
24:10جو ایکٹ آیا ہے بلدیاتی ایکٹ اس کے اندر لاہور کے اندر کوئی
24:14میر نہیں میرے ظلے کے اندر پاکستان کی تاریخ میں ایون پری پارٹیشن
24:19سے پہلی بار ظلہ اسمبلی ختم ہوگی ہے اب ایڈمیسٹریٹیو
24:23یونٹ ظلہ ہے ڈیپٹی کمیشنر کے پاس پاور ہے ڈی پیو کے پاس
24:28پاور ہے ایڈیو ایڈوکیشن کے پاس ایڈیو ہیلتھ کے پاس پاور ہے
24:31ایڈیو ایگری کلچر کے پاس پاور ہے نیچے ایسی کے پاس کیا پاور ہے
24:34ڈی ایس پی کے پاس کیا پاور ہے کوئی بھی نہیں ہے تو سو جو کرنے
24:39والا کام ہے وہ کریں اور اس پہ میں سمجھتا ہوں گا اگر
24:42consensus کر دیں تو موطرمہ نے آپ کو یاد ہوگا یا آپ نے پڑا ہوگا
24:47آپ تو بہت چھوٹے تھے اس وقت 94 95 میں ایک دیا تھا district
24:52governors کا کہ ہر district کو ایک independent governor اور اس کا برائے
24:56راستہ election کروا دیں اور کروا دیں میرے ظلے کے اندر سارا
24:59سارا ظلہ vote دے پی ٹی آئی جیتی ہے نون جیتی ہے پی پس پارٹی
25:04آپ نے یہ جو بات کی ہے نا آپ نے جو بات کی ہے اور آپ نے خود ہی
25:07سوال کیا تھا اور اس کے جواب بھی آپ نے خود ہی دیا کہ یہ جو
25:11layers ہوتی ہیں نا ہر جگہ پہ layers کے تحت کام ہو رہا ہوتا
25:15ہے کہ سب سے اوپر وفاقی حکومت اس کے نیچے صوبائی حکومت اور
25:18اس کے نیچے جمہوریت کی نرسری ہیں جسے ہم کہتے ہیں local
25:20governments ان کو empower کسی نے نہیں ہونے دیا یہ جو layer ہے اس
25:24نیچے والی layer کو empower نہیں ہونے دیتی funds نہیں دیتی اور
25:27جب بھی ان کو گھر بھیجنا ہوتا ہے تو ایک سادہ اکثریت سے
25:30assembly اٹھا کے ان کو گھر بھیج دیتی ہے that is the problem جس کی
25:33وجہ سے یہ بات ہو رہی ہے کہ کوئی alternate system ایسا ہے جس کو
25:37آئینی لحاظ سے تحفظ حاصل ہو ایک منٹ مجھے دیجئے دیکھیں آپ
25:42نے ساری نرسریاں بند کر دی میں student politics سے آیا ہوں بے شمار
25:46خاجہ صادر فیق لیاقت بلو اس سے لے کر بے شمار student politics
25:50ہیں انجوید آشمی صاحب سے لے کر سارے ٹھیک ہے اب وہ آپ نے
25:55student union بہن کر دی trade union کے بڑے بڑے لیڈر اسمبلیوں میں اور
25:59senate میں لائے جاتے تھے بالکل ایسا ہے وہ بھی آپ نے بند کر دیا
26:02تقریباً ختم کر دی آپ نے trade union کسانوں کی تمزیمیں مار دی
26:05local bodies ختم کر دی تو آپ نئی leadership تو پھر آپ گملوں میں
26:09اگا کر لے کر آئیں گے اس گملے کو اٹھا کر آپ اندر رکھ دیں
26:13تو ٹھیک ہے آپ باہر رکھ دیں تو ٹھیک ہے یہ بات آپ ختم کریں
26:17میں آج بھی کہتا ہوں کہ اس ملکہ علمیہ یہ ہے کہ آپ نے پہلے کہا
26:22کہ ظلفکار علی بھٹو شہید کے بغیر پیپس پارٹی قابلے قبول ہے
26:30پھر آپ نے کہا کہ میاں نواز شریف صاحب کے بغیر نونلی قابلے
26:34قبول ہے اب آپ کہہ رہے ہیں عمران خان کے بغیر جو پی ٹی آئی
26:37قابلے قبول ہے کیا پہلوں کو آپ مائنس کر سکے ہیں جو آپ عمران
26:42خان کے کر لیں گے بلاول صاحب نے بات کی اس تھے کہ آپ ان کو لے
26:46کر آئیں آپ ان کو لے کر آئیں بات کریں ان کو انگیج کریں آپ انگیج
26:52کرنے کے بجائے سب کے ساتھ لڑائیں آج مولانا فضل الرمان صاحب کے
26:55ساتھ لہور میں کیا کیا آپ نے یا اگر وہ ہائی کورٹ میں چلے جاتے
26:59تو کون سی کیا مت آجا نہیں تھی یہ تو نہ کریں کاملے
27:02ٹھیک ہے اب اس لیول پہ تو نہ کریں
27:04چلی صاحب I got you a point علی بخاری صاحب ایک تو یہ مجھے بتائیں
27:07کہ جو crux ہے crux of the matter وہ یہی ہے کہ local government
27:11systems کے تحت ہمارے پاس ایک فارمولا تھا جو مشرف صاحب کے دور
27:16میں شروع ہوا اور وہاں پر ہم نے دیکھا کہ انہوں نے deliver بھی کیا
27:19due to whatever reasons لیکن اس وقت وہ empowered تھے بعد میں کسی بھی
27:22جماعت نے noon league ہو people's party ہو پی ٹی آئی ہو کسی نے بھی
27:26ان کو empower نہیں ہونے دیا اور اب یہ ہے کہ alternate systems کی
27:30بات ہو رہی ہے کیونکہ delivery is ڈھکی پنجاب میں پھر بھی
27:33صورتحال بہتر ہے کہتے ہیں مریم نواز صاحبہ کافی کام کر رہی
27:36ہیں لیکن پھر بھی جس لحاظ سے جس سطح پہ کام ہو رہا ہے چوری
27:39منظوم صاحب بھی بات کریں even جو noon league کے اپنے لوگ ہیں وہ
27:42بھی بات کر رہے ہیں کہ اگر میں اپنے علاقے میں چاہوں کہ کام
27:44جس طرح سے ہونا چاہیے ہو وہ ایسے نہیں ہو رہا تو پھر یہ
27:47failure تو تمام سیاسی جماعتوں کا ہوا نا کہ جو اس معاملے
27:50پر جو کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا اور اب یہ ہے کہ ایک
27:54نیام ادھا کھل گیا ہے لیکن بڑی سیمپل سی چیز ہے اسی کوئی
27:57rocket science نہیں ہے اس میں ستی سب میں اس کو اگر آپ کہیں
27:59تو دو لفظوں میں بیان کرتا ہوں دیکھیں آپ for example
28:02local government system کی بات کرتے ہیں اسلامباد میں چھہویں
28:05دفعا local government system کا election ابھی جو ہے
28:07stay ہوا postpone ہوا مسلم لیگ نے جا کے stay liہ آئے
28:10کوٹ سے آپ نے local structure کو اگر نہیں بننے دینا
28:13تو آپ کی development کیسے ہوگی
28:16parliamentarians کا کام یہ نہیں ہے کہ وہ سڑکیں جا کے
28:18وزیر اعظم وزیر اعلیٰ یا جا کے پارلیمنٹ
28:20افتاح کر رہے ہیں نلکے ٹوٹیوں کا افتاح کر رہے ہیں
28:22ان کا کام ہے legislation کرنا وہ legislative bodies ہیں
28:25وہ legislators ہیں انہوں نے قانون سازی کرنی ہے یہ کام
28:28سارے local government نے کرنے ہیں یہ کام میر نے کرنے ہیں
28:31جو عوام کی پہنچ میں ہوں
28:32یعنی کہ اگر علی بخاری صاحب اپنے محلے کے کانسلر ہیں
28:35تو وہ بندے پہنچیں کہ جی آپ نے ہی کام کیوں نہیں کروایا
28:37بلکل یہ بات صحیح کہ یہ چوئی صاحب نے کہ
28:39بھائی میں نے اس لیے اسلام بات سے start کیا کہ ہمارا شہر ہے
28:41یار یہاں پر آپ اپی دیکھ پیٹیشن ہماری فیصلہ نہیں کر سکے
28:44تین تین سال گزر گئے
28:45آپ نے elections کے credibility صحیح کا افنان نمی
28:47credibility کیا ہوگی اس کی
28:48آپ جو بھی چیز صرف پر جا رہے ہیں
28:50تو آپ نے لے کے کس سیٹ پہ جانا ہے آگے
28:52تو اس کے لیے آپ کو کوئی طریقہ کار طے کرنا پڑے گا
28:55کانسلوشن بھی آپ نے لے کے جانا ہے
28:56باقی چیزیں بھی لے کے جانا ہے
28:57ایک ورڈ یوز ہو رہا ہے بڑے دنوں سے آپ دیکھ رہے ہوں گے
29:00administrative unit
29:01ہم بیٹھے ہیں اسلام بات کے اندر
29:03آپ بھی بیٹھے ہوا ہے یہاں
29:04اٹھوٹی ایٹ کلومیٹر ریڈیس کا پورا شہر آئی ہے
29:06administrative unit یہ ہے نا
29:08کام کر لیا آپ نے یہاں پر
29:09صرف بابوں کو تگڑا کرنا ہے
29:11تو اس کا تو کوئی علاج نہیں ہے
29:12اگر آپ نے ڈوین بھی کرنی ہے
29:14تو اس کے لیے legislative assemblies بڑی ضروری ہیں
29:16جب تک آپ کا governor نہیں آتا
29:18آپ کا وزیرحالہ نہیں آتا
29:19آپ کے منتخب نمائندے نہیں بیٹھے ہوں گے
29:21ایکٹس نہیں بنیں گے
29:22تو وہ powerful نہیں ہو سکتا کبھی بھی
29:24وہ powerful ہوں گے
29:25اس کے بعد نیچے سے legislation
29:26آپ کی جو local government کی ہے وہ powerful ہوں گے
29:29اگر آپ کہیں گے میں میئر بنا دیتا ہوں
29:30یہاں رہا نا میئر
29:32ہمارے دون میں بھی میئر آئی یہاں پر
29:33میئر کس کے نیچے تھا
29:35چیئرمنٹ سی ڈی اے کے
29:35چیف کمیشنر کے
29:37کیونکہ گورنر چیف کمیشنر تھا
29:38چیف کمیشنر کیسے بیٹھا ہوا ہے اسلامباد میں
29:40آپ کو حیرت ہو گئی یہ
29:41نینٹین ایٹی میں اسلامباد جو ہے
29:42وہ district بنا
29:43اس سے پہلے تحصیل تھی پنڈی کی
29:44ٹھیک ہے
29:45ہمارا revenue record سارا وہاں پر ہوتا تھا
29:46ٹھیک ہے
29:47نینٹین ایٹی ون کے اندر جو ہے نا
29:48جنرل زیاؤلگ نے ایک
29:50ordinance issue کیا
29:52اس نے چیف کمیشنر اسلامباد کا
29:54عدد دے کہ ان کو
29:55ایزا گورنر پاورز دی دی جو آج تک چل رہا
29:58اب مطلب
29:58اس کے بعد یہ ہو گیا کہ آج کے دور پہ
30:00سکہ راجع الوقت آج کی تاریخ میں
30:02اس ڈیٹ پہ چیف کمیشنر شیئرمنٹ سیڈی
30:04ایک کیپ
30:05دو کیپس ایک ہیٹ کی اوپر ہیں
30:07تو بنا دے میئر یہاں پر بیٹھتا تھا
30:08میئر کے پاس سیلری نہیں ہوتی تھی
30:10میئر کے پاس دکتر نہیں ہوتے تھے
30:11ساری چیزیں کس نے دینی ہے آپ کو
30:12administration نے دینی ہے
30:14اچھا وہ administration اپنی جگہ کھڑی ہے
30:17institutions کی بات کروں
30:18آپ نے آٹھ ہزارے بنا دی ہے
30:21PHA CDA
30:22DHA
30:23اس کے ساتھ آگے چلے جائیں
30:25نیا پاکستان آسنگ سوسائیٹی
30:27government employees
30:286 authority
30:29local government act
30:33کون کام کرے گا
30:34اس situation میں کیسے کام ہو سکتا ہے
30:36اچھا آخری چیز آ جاتی ہے
30:37local government act
30:39as it is election کروا
30:40تو لوگوں کو پتہ لگ جائے گا
30:42میں آپ کو یہ
30:43میں آپ کو مثال دیتا ہوں
30:44ایک خاتون تھی
30:45بعد میں ابھی وہ senator ہے
30:47ہماری party سے
30:48وہ اس جگہ سے جہاں آپ کا studio ہے
30:50یہاں سے وہ
30:51union council کی chairman منتخب ہوئی
30:53پانچ سال میں ان کی دفتر نہیں ملا
30:55وہ گھر میں بیٹھ جاتی تھی
30:56اور اس کے بعد جویا ہے
30:57یہ سامباد کی آز میں بتا رہا
31:00تو مجھے یہ بتائیں
31:02کہ چلیں یہ تو discussion ہو رہا ہے
31:04اس کے اوپر آپ کی رائے اپنی جگہ
31:05within the party کیا situation
31:07اس وقت چل رہی ہے
31:07ایک تو اس معاملے پر کوئی
31:10آپ کہہ رہے ہیں
31:10سی سی کا اجلاس ہوگا
31:12وہ کچھ
31:13کب ہوگا
31:14دس دن میں آپ کہہ رہے ہیں ہوگا
31:15نہیں تو date extend ہو جائے گی
31:16مالک صاحب نے کل
31:18اپنے پروگرام میں بات کی ہے
31:19party سے متعلق
31:20party کی نئی قیادت سے متعلق
31:22اور وہ کیا کی ہے
31:24پہلے میں ذرا سنوانا چاہوں گا آپ کو
31:26میرے یہ ہے کہ پنجاب کی چیف منسٹر
31:29مریم نواز صاحبہ
31:30ان کا گروپ
31:31بڑا strongly
31:32اس سیس کی کوشش کر رہا ہے
31:33کہ ان کو صدر بنا دیا جائے
31:35مسلم لیگ نون کا
31:36میری طلاع کے مطابق
31:37نواز صاحب اس سیس کے کافی
31:39مخالفت میں ہیں
31:40کیونکہ ان کا خیال ہے
31:41کہ اس کے
31:41خالی party یا
31:43house of شریف کا ایشو نہیں ہے
31:44اس سے پورا power کی
31:45dynamic change ہو جائیں گی
31:46مریم نواز صاحبہ کا گروپ
31:48ان کا خیال یہ ہے
31:49کہ اللہ صحت دے
31:50خیریت سے رکھے
31:51نواز شیف صاحب کو
31:52کیونکہ ان کی صحت
31:52وہ نہیں ہے جو پہلے تھی
31:54اور اب وہ ویسے بھی
31:55بہت حد تک کنارہ
31:56کش ہو گئے ہیں
31:57active politics سے
31:58بہت خیال ہے
31:58کہ مریم نواز کو
31:59وہ صدر بنا دیں
32:01اگر صدر وہ بن جاتی ہیں
32:02تو پھر ان کا
32:03کالیڈیچر بن جاتا ہے
32:04اگلے آنے والے
32:04الیکشن میں
32:05وزیراعظم کے لیے
32:06میں نے ان کے
32:07کچھ سینے لوگوں سے بات کی
32:08تو انہوں نے کہا
32:09مارک صاحب آپ اگر
32:10یہ بات کریں گے
32:10یہ سٹوری دیں گے
32:11آپ اس کو ثابت
32:12کیسے کریں گے
32:13میں نے کہا
32:13اگر آپ کہتے ہیں
32:14کہ یہ خبر میں
32:15اس طرح نہیں ہے
32:16جس طرح میں کہہ رہا ہوں
32:17تو پھر چیف منسٹو
32:18کہہ رہا ہوں
32:18کہ وہ کہہ دیں
32:19کہ میں پارٹی کی صدر
32:20بننے میں انٹرسٹیڈ نہیں ہوں
32:21کیونکہ اگر آپ
32:21اس پہ بات نہیں کرتے
32:22تو اس کا مطلب ہے
32:23ان میں بہت سچائی ہے
32:25اس لئے میں کہہ رہا ہوں
32:25کہ یہ بہت بڑا
32:26ایک ٹرننگ پوائنٹ
32:27آ سکتا ہے
32:28اور اتنا آپ کو
32:28بتا دوں
32:29جب سات آٹھ ماہ پہلے
32:30یہ موف چلی تھی
32:31تو ختم ہوئی نہیں تھی
32:32ختم کرائی گئی تھی
32:33تو اس گروپ کے اندر
32:34یہ بھی باتیں ہو رہے ہیں
32:35کہ اگر مریم نواز
32:36کینڈیڈیٹ ہوتی ہیں
32:38جی
32:40یہ کیا
32:40میرا خیال ہے
32:41کہ یہ کیا اثر آئیہ ہے
32:42میاں نواز شریف صاحب
32:43اور مریم نواز شریف صاحبہ
32:45ایک ہے
32:45اس کے اندر کوئی
32:47there is no difference
32:47یہ لوگوں کو
32:49اس بات کا شاید نہیں بالوں
32:51لیکن میں آپ کو بتا رہا ہوں
32:52کہ
32:53میڈم کبھی بھی
32:54میاں صاحب کے
32:55حکم کے خلاف
32:56کوئی کام نہیں کرتی
32:57اور ان کی بڑی
32:57نہیں ان کی تائید سے
32:58تو یہ سوچا جا سکتا ہے
32:59کہ میرے بعد
33:00اگر میری بیٹی
33:01صدر بن جائے پارٹی
33:02وہ تو دیکھیں
33:03وہ تو میاں نواز شریف صاحب
33:04جو ہے
33:05ان کا بلکل
33:05یا کہتے ہیں
33:06صاحب دی دیا
33:06وہ کسی کو بھی کر سکتے ہیں
33:07انہوں نے پہلے اور لوگوں
33:08بھی کیا ہے
33:08وہ ایک علیدہ بات ہے
33:10لیکن جو یہ پورٹرے کر رہے ہیں
33:11وہ ایک ڈیفرنٹ
33:11نہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں
33:12نا کہ اگر
33:14نواز شریف صاحب یہ چاہ رہے ہوں
33:15کہ ان کی بیٹی
33:15ان کی جگہ صدر بن جائے
33:17پارٹی کی
33:17تو اس کے بعد
33:18شہباز شریف صاحب کا کیا ہوگا
33:19نہیں دیکھیں وہ تو
33:20پہلے شہباز صاحب جب تھے صدر
33:22تو یہ لوگ بھی تھے
33:24تو اس سے کوئی فرق نہیں بڑھتا
33:26ہم لوگ جو ہیں
33:27وہ متحد ہیں
33:27میاں محمد نواز شریف صاحب
33:29ہمارے لیڈر ہیں
33:29اور یہ بس
33:30یہ دس ازنا
33:31لیکن پارٹی میں ایک دھڑا کیا
33:32اس پہ کام کر رہا ہے
33:33کہ مریم کو بنا دیا چاہے
33:35یا بھی آپ کہہ رہے ہیں
33:36کہ خارج جاز امکان ہے
33:37نہیں دیکھیں یہ
33:37ابھی اس وقت
33:38میرے نالج میں
33:39کوئیسی ڈسکشن نہیں ہے
33:40نہیں ہوئی
33:41میرے نالج میں نہیں ہے
33:42لیکن دیکھیں
33:42بعد یہ
33:43میں نے اس حضر کو
33:45میاں محمد نواز شریف صاحب
33:46ہمارے لیڈر ہیں
33:47اور یہ بات ضرور ہے
33:48کہ وہ بہت زیادہ
33:49ہر چیز میں
33:50انوازم نہیں ہوتے
33:51لیکن جو بڑے ڈسیجن ہیں
33:51وہ ہی لیتے ہیں
33:52آج بھی
33:53جو بڑے
33:54امپورٹنٹ ڈسیجنز ہیں
33:55وہ سارے میاں نواز شریف صاحب سے
33:56کنسلٹیشن کے ساتھ ہی ہوتے ہیں
33:58تو یہ بات کہنا
33:59کہ جی اس طرح
34:00اس طرح کر لینا
34:00میں نہیں سمجھتا
34:02اور آگے انہوں نے یہ بھی کہا
34:03کہ ممکنہ طور پر
34:04یہ بھی ہو سکتا ہے
34:05کہ اس کے بعد
34:06پارٹی سزادہ کے بعد
34:07اگلا جو
34:08ان کی
34:08وہ امیدوار ہو سکتی ہیں
34:10وزارت عظمہ کے لیے
34:11تو ظاہر ایک لیڈر
34:12یہ تو سوچتا ہے نا
34:13کہ ایک ایک کر کے
34:14ابھی وزیر آدم ہوں
34:15دیکھیں جو سی ایم پنجاب بن جاتا ہے
34:16پھر وہ وزیر آدم کا
34:17کانڈریٹ تو ہو جاتا ہے
34:18پاکستان کی تاریخ سیکھتی ہے
34:20بڑی سیدھی سیدھی
34:20ٹو پلس ٹو ہے
34:33اور اسپیشلی مسلمی نون کے
34:35اگر آپ ہیں
34:36تو پھر تو آپ کو
34:37بڑا ہائی چانس ہے
34:37چوجی صاحب اس پہ
34:38میں رائے چاہوں گا
34:39کیونکہ خواجہ آسف صاحب نے
34:40ایک بات ہے ایڈ کر دوں
34:41میں کیونکہ بات پر رہ جائے گی
34:42دیکھیں میاں محمد نوازشی صاحب
34:44نے 1997 میں
34:45خدمت کمیٹیاں بنائی تھی
34:46جو نازم والا نظام سے بھی پہلے کا تھا
34:48اور اس کی کنٹینیویشن میں
34:50پھر نازم والا نظام آیا تھا
34:51ایک بات
34:522015 میں
34:53ہم نے لوکل بوڈیز کا
34:54الیکشن کروایا
34:56اور اس کے بعد
34:572018 میں
34:58آکے پی ٹی آئی نے
34:59اس کو ختم کر دیا
34:59اب بات یہ ہے
35:01کہ اگر ہم نے
35:02اس چیز کو
35:02پائیدار بنانا ہے
35:03لوکل بوڈیز کو
35:04سٹوڈنٹ یونینز کو
35:05اور ٹریڈ یونینز کو
35:06تو ہمیں سب سے پہلے
35:07اس کا آئین میں
35:09لوکل بوڈیز کا
35:10پروٹیکشن ڈالنی پڑے گی
35:11سب سے پہلے
35:12جن کا
35:12ٹینیور پروٹیکٹیڈ ہو
35:13پیسہ
35:13اور پاورس
35:14اور ٹریڈ یونین
35:15اور سٹوڈنٹ یونین
35:16کے قانون بنے ہوئے
35:18لیکن میں
35:18اس کے اوپر
35:19تھوڑا سا کام کر رہا ہوں
35:20کہ اگر ہم اس کو
35:21آئین میں بھی
35:21ان کو پروٹیکشن ڈالنی پڑے گی
35:22ویسے یہ جو آپ نے
35:22کہا کہ جس کے سی وی پہ
35:24وزیراعلا آ جائے پجاب
35:25تو نگرہ پہ بھی
35:26یہ چلتا ہے یا نہیں
35:28نہیں نگرہ کے اوپر
35:29کم ہوتا ہے
35:33پورا ہونا چاہیے
35:34چلتا ہے کہ پورا پورا صحیح
35:35چلتا ہے
35:36چلتا ہے
35:38پلیز آپ اس میں
35:39رائے کا اظہار کریں
35:39ایک تو نگرہ والے
35:40معاملے پہ
35:41اور دوسرا یہ ہے
35:41کہ جس کی سی وی پہ آ جائے
35:43تو یہ نئے نظام کے
35:44تحت ہوگا
35:44یا پھر جو خواجہ
35:45حاصل صاحب کے
35:47مطابق جو
35:47اگلا نظام آنا ہے
35:48اس کے تحت ہوگا
35:51نہیں دیکھیں
35:52ایک بات تو
35:53افنان صاحب کی
35:54بالکل درست ہے
35:55کہ میاں نواز شریف صاحب
35:56کی رہا ہے
35:56جو میں نے بھی پہلے کہا
35:58کہ وہ اپنا قدم رکھیں
35:59اور وہ فیصلہ
36:00کون سٹیٹمنٹ دیں
36:03صوبوں کے ایشو پہ بھی
36:04اور ریفرینڈم پہ بھی
36:05تو ان کی مرضی
36:06کے بغیر تو نہیں
36:07ہو سکتا نون لی کے اندر
36:08تو باقی یہ نون لی کا
36:10اندرونی معاملہ ہے
36:11اس پہ میں
36:12کوئی کومنٹ نہیں کرنا چاہتا
36:14اور سر اس پہ تو کومنٹ کر دینا
36:16کہ جو سی ایم پنجاب بنتا ہے
36:17تو وہ
36:19وزیراعظم پاکستان بنتا ہی ہے
36:20تو اگر نظام یہی رہا
36:22تو اس پہ تو پھر
36:22آبادی کے لیے
36:23ظاہر ہے وہ
36:24جو بھی بندہ ہے
36:26جو بندہ ہے
36:28وہ
36:29پرائیم میسٹر کیوں نہیں بننا چاہے گا
36:31بندہ ہے یا بندی ہے
36:32آپ اگر کیبنٹ میں دیکھیں گے
36:34تو آدھے وزراج ہوں گے
36:37وہ امیدوار ہوں گے
36:38پرائیم میسٹر شپ کے
36:39اور آپ کو پتا بھی ہے
36:40کہ کئی لوگ نراز بھی ہوئے
36:41ایک پارٹی کے ساتھ
36:43میں نے انشاءاللہ پرائیم میسٹر بنی
36:49جو بھی پرائیم میسٹر بنے
36:51کم سے کم فارم پینتالیس کا ضرور ہوگا
36:53فارم پینتالیس کا بھی ہوگا
36:55اور انشاءاللہ کہتے ہیں
36:57یہ میری ایک پرائیم میسٹر شپ ہے
36:59چلیں جی
36:59بریک ہوں
37:02بریک کے بعد
37:06بریک کے بعد پرگرام میں خیر مقدم
37:07ناظرین بیانبازی کا سلسلہ تو رک گیا ہے
37:09لیکن کب اس معاملے پر قیادت بولے گی
37:12خاص طور پر نولی کی قیادت
37:14اور یہ ابھی دیکھنا باقی ہے
37:16کیونکہ وہاں سے سٹیٹمنٹ سامنے آئے گا
37:17تو پھر پتا چلے گا
37:18کہ ریفرینڈم ہونا ہے نہیں ہونا
37:20سوہوں کے حوالے سے نولی کی رائے کیا ہے
37:22اور پھر اتحادیوں کی مشاورت سے ہی
37:24کوئی فیصلہ ہو سکتا ہے
37:25کیونکہ نمبر
37:26افتنان صاحب کہتے ہیں
37:27کہ ابھی پیپلز پارٹی کے بغیر پورے نہیں ہو سکتے
37:30پروگرام سے فلال اتنی اشفاق حساب صدی کو اجازت دیجئے
37:33اللہ حافظ ناصر