#ranasanaullah #bilawalbhutto #newprovinces #28thamendment #pmln #pmlq #punjabgovt #fazalurrehman #imrankhan #pti #ptinews #imrankhan #pakistanpolitics #OffTheRecord #ARYNews

Off The Record | ARY News is a comprehensive current affairs show covering the latest Pakistan news, breaking news, political developments, domestic issues, national affairs, and international news.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . .
00:30. . .
01:00. . . .
01:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:13. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . .
01:24That's why it's not.
01:54Rana Sanaullah صاحب کا
01:56The recent report which he has explained in the audience
01:59What you have said in the audience
02:03What did he say?
02:03The report was at the moment
02:05That the report was at the moment
02:09That the report of the economic forum was
02:10Economic forum
02:10And what we did
02:12Interior Minister of the Minister of the Minister of the Nakuya
02:14Economic forum
02:15The audience of the audience
02:17There were many businessmen who were there
02:20In the history of the audience
02:22This was a man who was there
02:33Thank you very much.
03:09Thank you very much.
03:23Thank you very much.
08:01and we will be able to get started.
08:03So first of all, we will ask you to ask for a question.
08:07What is your question?
08:08What is your question?
08:09Is it possible that you have to take a break?
08:13You have to take a break?
08:15Yes, in the name of Allah,
08:15I am very grateful for your support.
08:17Thank you for your support.
08:19I have to take a break.
08:21I have to take a break.
08:22I have to take a break.
08:24But it is possible that we are going to take a break.
08:29We are going to take a break.
08:47You are going to take a break.
08:56میری ذاتی رائے میں تو جی ہمیں one way or another devolution achieve
09:00کرنی چاہیے اور یہ حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس ملک میں achieve
09:03نہیں کی اس کا مقصد کیا ہے جب ہم بات کرتے ہیں صوبوں کی یا
09:07local governments کی تو بنیادی وہ مسئلہ کیا ہے جس کے متعلق
09:10ہم بات کر رہے ہیں ہم بات کر رہے ہیں کہ جو وسائل ہیں اور جو
09:13اختیارات ہیں لوگوں کے مسائل حل کرنے کے وہ وسائل اور
09:16اختیارات ان لوگوں کے زیادہ قریب ہوں ان لوگوں سے زیادہ دور
09:19نہ ہوں یہ کہ ہماری آبادی میں اضافے کے بعد آپ کا حجم
09:23اتنا بڑھ گیا ہے کہ شاید موجودہ governance کے structure میں اس
09:27کو اس طریقے سے manage کرنا ممکن نہیں ہے اور local governments
09:31بھی frankly speaking میں بلا تفریق میں یہ بات کروں گا کہ جہاں
09:38بنی ہیں وہاں پر بھی واقعاً حقیقی طور پر اس در وہ اختیارات
09:42اور وسائل نہیں منتقل ہوئے جو ہونے چاہیے تھے نہ صوبوں میں
09:45اس میں system کا قصور تو نہیں ہے اس میں اختیارات نہ پہنچنے
09:49دینے والوں کا قصور ہے یہ تو دیکھئے تو اس کے دو حل ہیں
09:52یا تو پھر آپ devolution کو achieve کریں مزید صوبے بنانے سے
09:55جس کے اندر آپ صوبوں کی تعداد بڑھا دیتے تاکہ جو انتظامی
09:59units ہیں جس نے وسائل اور اختیارات کا استعمال کرنا ہے وہ ایک
10:02focus area کے اوپر اس کو استعمال کر سکے اور ادھر کے مسائل
10:06حلوں یا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ local government کے law
10:09کو باقاعدہ پھر آئین میں دج کر دیں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ
10:12آئین کہتا تو ہے کہ local governments بننی چاہیے مگر وہ آپ
10:15provincial finance commission بھی اس طریقے سے صوبوں نے نہیں کیا
10:18تو بہرحال یہ بحث اس حوالے سے ہے اور میرے خیال سے overall
10:22ٹھیک ہے لوگوں کے اختلاف رائے ہیں مگر یہ بحث بہرحال ایک اہم
10:26بحث ہے اور ہمیں اس چیز کا ضرور کم از کم تحیہ کرنا چاہیے
10:30اجتماعی طور پر کہ one way or another ہمیں اس کے اندر جس بھی
10:34رستے کو ہم اختیار کریں ہمیں اس مسئلے کا حل ضرور نکالنا
10:37چاہیے لیکن مجھے ایک چیز بتائیں کہ ابھی آپ کی گفتگو سے
10:41گو کے مرض کی تشریح آپ بھی کرنا چاہ رہے ہیں لیکن آپ بھی
10:47clarity جو چاہیے اس کی بات نہیں کرے clarity means کہ کیا ہم
10:53صوبوں کی طرف جا رہے ہیں یا ہمیں local government system کو
10:57empower کرنا ہے کیا یہ clarity government کے پاس ہے کہ یہ تو نہیں
11:02ہو سکتا اب local government کا کام نہیں ہو سکتا ہم نے صوبے ہی
11:04بنانے کیونکہ آپ بھی دونوں طرف بات کریں کہ یا یہ کر لیں
11:07یا وہ کر لیں کیا یہ кабینہ کی سوچ کیا ہے اس پر وزیراعظم
11:10صاحب کی سوچ کی تو میں تب تک بات نہیں کروں گا نائی وزیراعظم
11:13کی جب تک وہ بات میرے سامنے ہوگی نہیں ٹھیک ہے جی تو وہ
11:16تو دیکھئے ابھی ایک discussion چونکہ public میں پہلے ہو گئی
11:20media میں زیادہ شروع ہوئی بھی ہے اور یہ اچھی بات ہے اور
11:23cabinet member نہیں public میں جا کے کی cabinet member نے کی مگر
11:26cabinet کے اندر ابھی باقاعدہ اس کے اوپر discussion اس طرح
11:29formally نہیں ہوئی اور جب ہوگی اس کا نتیجہ بھی آپ کے سامنے
11:32آ جائے گا مگر ابھی تو آپ نے دیکھا ہے جو زیادہ تر بحث ہے وہ
11:35جا تو provinces کے متعلق یہ بات ہو رہی ہے اور اس کے متعلق
11:39referendum کے متعلق بھی کافی بات ہوئی تو میرے خیال سے
11:42referendum کی جو یہ بات ہے یہ اس کی اوپر میرے نزدیک تو یہ
11:45جو reaction جس طرح کا آپ نے دکھایا ہے نا یہ میری سمجھ سے
11:49باہر ہے کیونکہ referendum itself is not binding referendum میں تو آپ
11:57عوام سے ایک رائے مانگتے ہیں عوام اس کے اندر ایک رائے
12:00دیتی ہے مگر بہرحال صوبوں کی limits کے اندر یا مزید صوبوں
12:05کے بنانے کے لیے بہرحال پھر بھی آئین میں ترمیم تو ذرکار
12:08ہوگی تو یہ اس نیٹ کو تو replace نہیں کرتا تو میری سمجھ سے یہ
12:11باہر ہے ابھی ہمیں یہ بھی نہیں پتا ہے referendum کا فیصلہ
12:14ہونا ہوگا تو آپ کے سامنے آ جائے گا مگر اس سے پہلے اس چیز
12:18کے اوپر اتنا pushback ہونا بہرحال وہ لوگوں کی رائے ہو
12:20سکتی ہے بہت یہ بات بڑی اہم ہے آپ کے توسط سے بتانا کہ
12:23referendum میں بنیادی طور پہ ایک ہاں یا نہ کے صورت میں لوگ
12:26ایک رائے دے سکیں گے ایک سوال پہ اگر referendum ہوتا ہے
12:29کہ صوبے بننے چاہیے ہیں مزید یا نہیں اور وہ سوال کی جو
12:32framing ہوگی الفاظ ہوگی اگر کبھی referendum ہوتا ہے وہ بھی
12:35آپ کے سامنے آ جائے گا مگر referendum کے بعد بھی
12:37سوال کی framing کے بعد نیچے consequences الگ سے decide ہوتے ہیں
12:41نہیں اور referendum کے بعد بھی بہرحال eventually معاملہ
12:44پارلیمان میں آنا ہے تو یہ جو تاثر دیا جاتا ہے کہ
12:46پارلیمان کو بائی پاس کیا جا رہا ہے یہ غیر آئینی ہے یہ
12:51باتیں factually incorrect ہیں اور جو لوگ یہ باتیں
12:54کر رہے ہیں وہ یہ بات جانتے ہیں دیکھئے آئین کے وہ
12:57بھی students ہیں ہم بھی student ہیں referendum کی بھی آئین میں
13:00اجازت ہے اور یہ بات بھی آئین میں واضح ہے کہ
13:02ریفرینڈم کے بعد اگر جو بھی جواب آئے گا اس کے بعد
13:05بہرحال صوبے بنانے کے لیے آئین میں ترمیم کی ضرورت
13:10پھر بھی درکار ہوگی صوبے بنانے کے لیے نہیں لیکن
13:11مسئلہ یہ ہے بلال صاحب میں thank you so much for being
13:15patient شرمیلہ صاحب اور اپنا ہمارے عمیر نیازی صاحب
13:18لیکن میں آپ سے یہ جو چیز ہے مجھے سمجھ میں نہیں آ رہی
13:21کہ یہی اعتراض people's party اٹھا رہی ہے کہ جب آئین میں
13:24ایک طریقے کار already موجود ہے اسمبلی کی سنس محسوس
13:27کرنی تھی سندھ اسمبلی نے بتا دیا کہ جی ہم نہیں چاہتے
13:30قرارداد کے ذریعے پنجاب میں پہلے آپ کو پتا ہے کہ
13:332011-12 میں یہ معاملہ لائے گیا تھا اور وہاں سے
13:35قرارداد پاس ہو گئی تھی اگر وہ time bound تھی تو وہ
13:37اب دوبارہ بھی ہو سکتا ہے سلسلہ تو جب ایک طریقے
13:41کار آئینی موجود ہے کہ اگر آپ کروا سکتے ہیں تو آپ
13:44directly لے کے آئیں اور پھر اس کا جو طریقے کار ہے اس
13:48کو follow کرتے ہوئے جب وہ اسمبلی اس میں جائے گا اور
13:51وہاں سے اس کا رائے لینی ہوگی یا اس پہ two third
13:53majority سے بات ہونی ہوگی اگر نہیں ہوگا تو وہ معاملہ
13:56وہیں پہ رک جائے گا اس کے لئے referendum کا نیا
13:58دروازہ کھونے کی کوئی تتک ہو سکتی ہے کوئی وجہ
14:00تو ہو سکتی ہے all of a sudden کہاں سے referendum
14:03again میں پھر سے یہ وضاعت کرنا چاہتا ہوں
14:06referendum اس چیز کو replace نہیں کرتا نہیں کرتا
14:09ٹھیک ہے جی referendum کے بعد بھی آپ کو ان مراحل سے
14:12تو گزرنا ہوگا مگر اگر referendum میں ایک سوال پہ
14:15عوام کی رائے آ سکتی ہے اور اگر سندھ واقعی ہی
14:18اتنا سوالے سے people's party کے ساتھی جو بات کرتے ہیں
14:22وہ اتنی confident ہیں تو پھر ان کو کہیں کہ referendum
14:24ہونے تھیں اس میں وہی رائے پھر سے آجی ہے اب ذرا میں ایک
14:28سنوا دیتا ہوں کہ خواجہ عاصف صاحب نے ریفرینٹ
14:31مطالق کیا رائے دی ہے وہ سنوا دیں پھر شرمیلا کی طرف
14:33چاہتے ہیں جی کچھ قوارٹر سے جو ہے اس سارے
14:37proposal کم تلق ریزرویشنز بھی آ رہی ہیں اور ان کے ساتھ
14:42جو ہے رابطے بھی مختلف قوارٹر سے ہو رہے ہیں شاید جو ہے
14:46پھر یہ ایک consensus create ہو جائے جو بھی پروپوزت سامنے
14:50آئے اس کی کیا شکل نکلے گی لیکن it won't take long میں اتنا
14:54ضرور کا ہوگا یہ نہیں ہے کہ یہ دو چار مہینے لگیں گے یہ
14:58i think it's just around the car جلد ہوگا نئے سال کے بالکل
15:02آوائل میں ہوگا اس کا جو draft ہوگا مشترک دستویز ہوگی
15:06جس میں تمام جو stakeholders ہیں ان کا input ہوگا جس قسم کا
15:10اس وقت محنت ہو رہی ہے اس کے اوپر back and forth ملاقاتیں
15:14ہو رہی ہیں تو یہ نکل آئے گی کوئی شکل اس قسم کی جو
15:18سب کو acceptable جی شرمیلہ صاحبہ تو یہ سمجھائیے کہ ایک
15:24topic ہے جس کے بارے میں جناب علال عزر کیارین صاحب بڑے
15:27ذمہ دار شخصیت ہیں is a very learned میں ساتھی ساتھ اس سے پہلے
15:31بیریسٹر خیل ملک صاحب جو کہ قانون کے شعبے سے وابستہ بھی
15:34ہیں اور وزیر مملکت براہ قانون و انصاف بھی ہیں وہ بھی
15:37بات کر رہے ہیں جناب خوجہ عاصف صاحب وزیر دفاع وہ بھی
15:41کہہ رہے ہیں کہ جی اس میں سے کوئی نہ کوئی شکل نکل آئے گی جو
15:43سب کے لئے acceptable ہوگی جب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ
15:48referendum ہو یا نہ اور ہو بھی جائے تو اس کے نتیجے میں ہونا
15:51وہی ہے جو کہ آئین کے تحت ہونا ہے اور ایسا نہیں ہوگا کہ
15:55وہ بائی پاس ہو جائے گا تو پھر people's party کو شکایت کیا ہے
16:01جی شکریہ ساتھی صاحب دیکھیں جی بھی آپ نے تین لوگوں کے
16:05مختلف بیانات سنائے ہیں اور تینوں مختلف باتیں کر رہے ہیں
16:09ایک طرف آپ کے خوجہ عاصف صاحب جو وزیر دفاع ہیں وہ کہہ
16:16رہے ہیں جو کچھ ہونا ہے جلد ہو جائے گا ایک طرف کیانی صاحب
16:20کہہ رہے ہیں کہ جی ہمیں تو معلوم ہی نہیں ہے اب بھی ایسی کوئی
16:22بات ہی نہیں ہوئی ہے ان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کابینہ میں یہ
16:24بات ہوئی ہے کہ نہیں ہوئی ہے پرائم منسٹر سے بات ہوئی ہے نہیں ہوئی ہے
16:27بیرسٹ رکیل صاحب آئین کی بات کر رہے ہیں تو آخر ان کی
16:31stated policy ہے کیا پورے پاکستان میں یہ debate ہو رہی ہے ہر
16:36ٹی وی چینل پہ ہر ٹاک شو میں debate ہو رہی ہے بچہ بچہ بھی
16:39debate کر رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے تو کوئی ڈھکی چھپی
16:44بات نہیں کی نا ہم تو کھل کے سامنے آ گئے ہیں کہ جی آپ نے
16:48صوبے بنانے ہیں constitution کو follow کریں article 2394 کو
16:52follow کریں جو صوبہ چاہتا ہے صوبے بنانے سو بسم اللہ بنائے
16:56بسم اللہ کریں وہاں سے جو نہیں چاہتا اس کی جان چھوڑ دیں لیکن
17:01بات یہ ہے یہ جو ریفرینڈم کا نیا شوشہ آیا ہے یہ کیوں آیا ہے
17:05because they know the entire country is fragmented کوئی کہہ رہا ہے صوبے
17:10بناو کوئی کہہ رہا ہے صوبے نہیں بناو کوئی کہہ رہا ہے کہ
17:12جی سوچیں گے دیکھیں گے بتائیں گے یہ تو اب جب ایسی بات ہے
17:16تو پھر اس دوران ان کے وفاقی وزراء تاریخیں کیوں دے رہے ہیں کوئی
17:21کہہ رہا ہے جیسی سال کے آخر میں ہو جائے گا کوئی کہہ رہا ہے جنوری
17:24میں ہو جائے گا ان کے وفاقی وزراء کہہ رہے ہیں نا تو کیا وزیر
17:27اعظم صاحب من سے پوچھتے بھی ہیں آج ہی موسن نکوی کی پرائم
17:30منسٹر صاحب سے ملاقات ہوئی ہے ٹھیک ہے تو کیا پرائم منسٹر صاحب
17:34نے ان سے پوچھا ہے کہ بھائی جو آپ آ جا کے باتیں کر رہے ہو کہ
17:37ریفرینڈم ہوگا سسٹم فیل ہو گیا ہے میری پوری کابینہ پر
17:40مجھ پہ چارچیٹ لگا دیا آپ نے کوئی سوال پرائم منسٹر صاحب
17:44اس کمپلیٹلی سائلنٹ پھر ریفرینڈم کی بات ہو رہی ہے پھر ریفرینڈم
17:49ہوتا ہے اس کا کوئی فارمیلہ بنتا ہے کوئی تیاری ہوتی ہے کوئی
17:53الیکشن کمیشن ہوتا ہے اس کے اندر ریفرینڈم کرے گا کون
17:56دھانچہ کیا ہے کوئی فریمورک کیا ہے کوئی مساعدہ بنایا ہے کوئی
18:01تحادیوں سے شیئر کیا ہے بس یہ باتیں جہاں ہونی چاہیے اس کے
18:05علاوہ ہر جگہ ہو رہی ہے اب آپ دیکھیں نا ملک میں ایک افرہ
18:08تفریح پھیلی ہوئی ہے لیکن اس وقت جو ریاست ہے جو حکومت ہے جس
18:13جماعت کی وہ کہہ رہی ہے کہ جی وہ جب دیکھیں گے جب ہوگا سو
18:16ہوگا یہ جواب نہیں ہوتا ہے this is the time اور بہت پہلے یہ
18:20time آ گیا تھا کیونکہ دیکھیں نا میرا سوال شدیلہ اس میں یہ
18:23تھا کہ let's assume میرا سوال سادہ سا یہ ہے but there is no
18:35stated policy all right بیان مختلف ہو سکتے ہیں لیکن end result
18:39پہ بات کرتے ہیں let's assume کے referendum ہو بھی جاتا ہے اس میں
18:42سوال بھی frame کیا جاتا ہے consequence بھی ہوتے ہیں اور آپ کے
18:44سامنے ہوتے ہیں لیکن وہ آئینی ترمیم کو رد نہیں کر سکتا یعنی
18:51کہ referendum سے رائے معلوم ہوگی لیکن اس کے بعد legislation
18:54یا آئین میں ترمیم وہ پارلیمان ہی کرے گی تو جب یہ
18:57already ایک چیز in play ہے اور ایسا ہی ہونا ہے apparently تو
19:02پھر آپ کے خدشات کی کوئی بنیاد ہوگی کوئی وجہ ہوگی وہ
19:06ذرا بیان کیجئے ستی صاحب آئین میں ایک چیز درج ہے نا کہ
19:13article 239 sub clause 4 کے تحت صوبے بنیں گے ٹھیک ہے تو پھر
19:18referendum کرانے کی کیا ضرورت ہے اب میں آپ کو ایک
19:20example دیتی ہوں نہیں تو اس میں آپ کا آپ کا شبہ کیا ہے
19:23اس میں sub clause 3 article نہیں نہیں ایک سکن ایک سکن میں آپ کو
19:28اگر آپ کہتے ہیں نا کہ جی اس کو follow نہ کرے ریفرینڈم
19:30کرا رہے ہیں برائے راست آپ عوام سے discussion کر لیں اور
19:35ان کا فیصلہ سن لیں تو article 91 sub clause 3 اور 4 یہ کہتا ہے
19:40کہ قومی assembly majority vote سے اکثریت سے پرائم منسٹر کو
19:45چنے گی ٹیک ہے تو پھر اس کو چھوڑ دیتے ہیں نا برائے راست
19:47چلے جاتے ہیں ریفرینڈم کرا لیتے ہیں پوچھ لیتے ہیں کہ اس ملکہ
19:50وزیر آزم کون ہونا چاہیے اگر ایسی بات ہے تو تو پھر تو
19:55تمام ایند معاملات کے اوپر ریفرینڈم کرا لیئے بہت اہم
19:58معاملات ہیں لوگوں کو آخر اپنی رائے دینی چاہیے کہ اس ملکہ
20:01وزیر آزم کون ہونا چاہیے اس ملکہ صدر کون ہونا چاہیے
20:04سوبوں کے وزیر آلہ کون ہونی چاہیے article 130 کے تحت آپ
20:07وزیر آلہ چونتے ہیں نا سوبوں کے وہ چھوڑ دیتے ہیں برائے راست
20:11عوام کے پاس چلے جاتے ہیں تو پھر جو elected representatives بیٹھے
20:15وے ہیں assemblyوں میں وہ کیا کر رہے ہیں وہ اپنی constituents کو
20:19represent کر رہے ہیں وہ اپنی جو voters ہیں اس کو represent
20:23کر رہے ہیں وہ عوام کو represent کر رہے ہیں اگر آپ یہ دیکھیں
20:27نا یہ جو article 239 sub clause 4 ہے یہ آہین میں protection دی گئی
20:31یہ سوبوں کو کہ اگر کل کوئی نہیں تو آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ
20:34referendum کے نتیجے میں یہ protection ختم ہو جائے گی تو یہ
20:37protection ہے کہ اس سوبے کے لوگوں سے رائے لیں یہ اسی لیے
20:41ہے یہ لوگوں کی رائے ہے اس سوبے کی رائے ہے آپ کچھ
20:44رسپونڈ کرنا چاہ رہے ہیں میں بیریسٹر صاحب کی طرف
20:45آپ کیا بھن سے کر لیں تاکہ پھر میں تفصیل میں کر لیتا ہوں
20:48بیریسٹر صاحب آپ سے ظاہر ہے کہ آپ تحریک انصاف کے
20:51رانوما تو ہیں لیکن آپ قانون کو بھی سمجھتے ہیں بیریسٹر
20:53بھی ہیں اسمبلیوں میں تقریر کے دوران بھی آپ حوالے دیتے ہیں
20:57تو ذرا یہ سمجھائیں کہ پیپلز پارٹی کے شبہات اور خدشات
21:00کس بنیاد پہ ہیں کہ اگر ریفرینڈم جو ہے آپ کو لگتا ہے
21:04کہ کیا ان کو شک ہے کہ وہ اس ترمیم کو ظاہل کر دے گا
21:08یا ترمیم کی پھر ضرورت نہیں رہے گی کیا خدشات ہیں پیپلز
21:11پارٹی کے اور آپ کی رائے کیا اس میں دیکھیں لیگل پوزیشن
21:16تو بہت دفعہ ریپیٹ ہو چکی ہے لیگل پوزیشن تو کلیر ہے کہ
21:20کوئی بھی آئین کی ایکسپریس پروویجن کو کوئی بھی جب موجود ہے
21:24تو اس ہی نے امپلیمنٹ ہونا ہے اس کو کسی طرح سے آپ جو
21:27نلیف آئے کسی اور طریقے سے نہیں کر سکے مگر ادھے مسئلہ کیا ہے
21:31بنیادی طور پر جو کی ہے تقریر بلاول صاحب نے اور اس
21:35تقریر میں انہوں نے سیدھا سیدھا ہٹ کیا ہے چھبیسویں اور ستائیسویں
21:39آئینی ترمیم کو اور انہوں نے بروٹ فورس کا حوالہ دیا تحریک
21:43انصاف کی منورٹی سیٹس کا حوالہ دیا اور اور کرنا ثابت اس سے
21:48کیا کیا کہ ایک آئین کو جس اسیمبلی نے چینج کیا اس کی اپنی
21:53حیثیت ہی ڈاؤٹ فل تھی اس کی وہ کرنے کی کپیسٹی نہیں تھی اس
21:57کرنے کی وجہ کیا ہے بات ہے دیکھیں اس ترمیم کرنے سے آپ نے جو
22:01ایف سی سی اس وقت قائم کر دی ہے ایک ایسی عدالت بنا دی ہے جو
22:05نہ صرف ایک نئی آئینی عدالت ہے وہ عدالت پریویس اس پہ کوئی
22:10پریسیڈنٹ بھی سپریم کورٹ کا بائنڈنگ نہیں ہے وہ ایک آزاد
22:14عدالت آپ نے لا کے کھڑی کر دی ہے اب وہ بہت سی آئین کی
22:18سائلنٹ پرویجنز کو سیلینٹ پرویجنز بنا دے آپ کیا کر لیں
22:22گے اب یہی خدشات ہیں جو انٹرپریٹیشن کو ہٹ کر رہے ہیں جو
22:27پیپر انٹرپریٹیشن آئین کا وینگارڈ کون ہے آئین کو
22:31implement ہم تو اپنی انٹرپریٹیشن دے دیں گے مگر آلٹیمیٹلی ملک
22:35میں مانی کس کی انٹرپریٹیشن دے دیں گے لیکن ذرا مجھے عمیر
22:37صاحب اس مدے کو مدر نظر رکھتے ہوئے یعنی کہ اس وقت بات
22:41ہو رہی ہے کہ اگر ریفرینڈم ہوتا ہے ریفرینڈم جو اس سے پہلے ہوئے
22:44تھے زیاءالحق صاحب کے دور میں اور اس کے بعد پرویج
22:47مشرف صاحب کے دور میں تو زیاءالحق صاحب والے میں یہ ہوا
22:49ہے کہ کوئیسن فریم کیا گیا تھا اور اس کے بعد اس کے
22:53consequence of the declaration of the result یہ دو چیزیں ہوئی
22:56تھیں اب declaration کے بعد بھی یہاں پر تو معاملہ ہے آئین
23:00میں ترمیم کا تو یہ جو خدشات ہیں کہ ریفرینڈم ہو جائے گا
23:04تو وہ automatically implement ہو جائے گا یہ خدشات ہیں آپ کے
23:07آپ کو لگتا ہے یا پھر معاملہ اس کو connect federal
23:11constitutional court سے کس طرح سے کیا جا رہا ہے کہ رائے کے لیے
23:14وہاں جائے جا سکتا ہے ریفرینڈم کے اوپر دیکھیں نہیں ریفرینڈم
23:18gateway کھول دے گا article 239 کو amend کرنے کے لیے جو شرمیلہ
23:23بہنچ جو حوالہ دے رہی ہے نا کہ جی provincial autonomy کا
23:26safeguard ایک دیا ہو ہے article 239 4 میں کہ provincial autonomy
23:32guarantee کی گئی ہے نا کہ اس جس صوبے کو آپ divide کرنے کا
23:36سوچ رہے ہیں اس کی رائے لینی ہے اب آئین میں ایک چیز دی ہوئی
23:40ہے اب ان سے واپس لینی ہے تو جب صوبوں کی رائے آگئی اس
23:44متعلق اور کل کو اس طرح کا challenge لے ہوتا ہے article
23:47239 کے 4 کا کہ جی یہ غیر آئینی طور پر amend ہو ہے یہ صوبوں
23:51والی clause آپ نہیں نکال سکتے تھے اور اس کو آپ نے
23:54publicite یا کسی popular pool یا referendum سے نہیں replace
23:58کر سکتے لیں تو یہ اس حوالے سے جو ہے نا چیزیں سوچی جا
24:01رہی ہیں دیکھیں referendum نہیں لیکن اس کے اندر اگر امنڈ کرنا
24:05ہوگا تو پھر وہ ڈھاک کے تین پاتھ پھر ہوگا تو two
24:08third majority سے یہ وہ ہوگا نا اس کے اندر ترمیم بھی اگر اس
24:12ترمیم کو ہٹانا بھی ہوگا تو پھر بھی what am I missing
24:15ہے نہیں مگر missing یہ چیز کر رہے ہیں دیکھیں آئین میں آپ
24:19سب کچھ نہیں اڑا سکتے two third ہو بھی صحیح آئین کا
24:23ایک basic ڈھانچہ ہے جساں آپ کا آئین ہے ٹھیک ہے ایک
24:27اسلام ایک country ہے ٹھیک ہے آپ مذہب نکالنا شروع کر دیں آپ
24:30کہیں two third سے کیا مذہب اسلام ختم کر سکتے آئین سے دیکھیں بہت
24:35ساری چیزیں ہیں جو ایک basic ہیں آئین میں جو basic pillar ہیں آئین کے
24:40آئین جن پہ کھڑا ہے جس میں ہمارا ملک جو قائم ہے دیکھیں آئین تو
24:44بعد میں آیا ہے نا ملک تو پہلے بنا ہے ملک جس نارے پہ بنا جس چیزوں
24:48پہ بنا وہ چیزیں تو ہم inherently ہم لوگ لے کے آئے ہیں نا اور لوگوں نے
24:52collectively وہ اپنی will کٹھی کی ہے تو تب یہ آئین بنا ہے اور آئین میں
24:56کچھ ایسی چیزیں ہیں جو کوئی بھی نہیں کھینچ سکتا باہر ملک آپ
25:00right to life ہے جساں یہ آپ کا inherent right ہے یہ two third کے
25:03ذریعے بھی نہیں کوئی آپ سے take away کر سکتا آپ کے ان کے two third
25:07ڈال جا گئی ہے تو ان چیزوں کو آپ connect کریں تو یہ people's party
25:14ایک break پہ جانا ہے جی break کے بعد میں بلال عزر کیانی صاحب سے
25:17جواب لوں گا break کے بعد حاضر ہوتے ہیں جی
25:23جناب علی break کے بعد ایک بار پھر سے پروگرام میں خیر مقدم
25:26ہے بیرستر عمیر نیازی صاحب کچھ رائے دیکھے گئے تھے اور
25:30ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب بلال عزر کیانی صاحب تو کیانی
25:34صاحب you'd like to respond to that جی I'd like to respond to the discussion
25:38that was held میری باری کے بعد تو سب سے پیدا تو دیکھئے
25:42referendum itself بھی آئینی ہے article 48 of the constitution باقعدہ
25:48referendum کا ایک طریقہ وضع کرتا ہے جس میں prime minister اگر کسی
25:53بھی matter of national importance پہ referendum کرنا چاہتے ہیں تو وہ
25:57پہلے معاملہ joint sitting کو بھیجتے ہیں joint sitting of parliament
26:00پہلے approve کرے گی تو اس میں بھی referendum کی approval پہلے
26:04parliament باقعدہ دے گی سادہ اکثریت سے سادہ اکثریت سے joint sitting
26:08میں ٹھیک ہے جی اور اس کے بعد اس سوال عوام میں جائے گا yes اور
26:11no کی صورت میں اور پھر اس کا جواب آنے کے بعد بھی جتنے ہم نے
26:16مراحل article 239 کا ذکر ہوا اس کے کوئی بھی تقاضے اس کو replace
26:20نہیں کریں گے وہ تقاضے پھر بھی ہوں گے تو میں پھر سے دور آتا ہوں
26:23میری نزدیک number one یہ ساری process اگر یہ ہوتی ہے آئینی ہے
26:26number two مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئے کہ کیوں کوئی سمجھ رہا ہے
26:30کہ ان سے کوئی پارلیمانی حق چھینا جا رہا ہے ایسا بھی بالکل نہیں ہے
26:34دوسری بات یہ ہے کہ شریمیلہ صاحبہ نے بات کی جو میں نے آپ سے
26:38بات کی اس کے مطلق خواجہ صاحب کا بے حوالہ دیا اکیل صاحب کا کہ
26:42ہم مختلف باتیں کر رہے ہیں ہم بالکل ایک بات کر رہے ہیں انہوں نے
26:46کہا کہ خواجہ صاحب نے کہا کہ یہ جلد ہوگا میں نے کہا مجھے نہیں
26:48پتا تو مجھے نہیں پتا مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ میری بات
26:51خواجہ صاحب سے فرق ہے ہو سکتا ہے خواجہ صاحب کو اس کا علم ہو
26:53تیسرا انہوں نے کہا کہ اکیل صاحب نے آئین کی بات کی تو میں بھی
26:56آئین کی بات کر رہا ہوں خواجہ صاحب بھی آئین کی بات کر رہے ہیں
26:59میں آپ کو بتاتا ہوں کون سی باتیں کنسسٹنٹ نہیں ہیں
27:03ٹھیک ہے
27:04چونکہ بات یہاں پہ ترامین کی بھی ہوئی
27:06تو آپ نے دیکھا کہ بلاول صاحب نے کہا کہ چھبیسویں ستائیسویں آئینی
27:10تربیم کے مطلق جو انہوں نے بات کی وہ بات آپ کے سامنے
27:22اس کے اندر اس حقیقت کو بیان کیا گیا
27:25کہ پشلی جو آئینی ترامین ہوئی ہیں یہ سب اتحادی جماعتوں کی مشابرت
27:29سیکھتی ہیں
27:30تو دیکھئے بات یہ کہ میرے خیال سے ہمیں اب ان چیزوں کے بجائے
27:35یقیناً ہر کسی کو اپنی رائے رکھنے کا حق ضرور ہے
27:39ٹھیک ہے
27:40پارٹی ہو پی ٹی آئے ہو
27:41سب ایشو کے اوپر اپنی رائے دیں
27:43ایک چیز
27:43آپ یہ کہیں کہ ریفرینڈم نہیں ہونا چاہیے تو آپ کیا چھپا رہے ہیں
27:46دیکھئے بات یہ
27:47این ممکن ہے شاید ریفرینڈم کے نتیجے میں کچھ ایش سے نتائج آئیں
27:51جو کچھ لوگ نہیں دیکھنا چاہ رہے جو عوام کی رائے میں آئیں
27:55اچھا
27:55ٹھیک ہے جی
27:56نہیں لیکن اسمبلی تو قرارداد دے چکی ہے
27:58تو پھر کیا ہو سکتا ہے
27:59یہ مثال کے طور پر
28:00ہزارہ کے صوبے کی عرصے سے بات ہو رہی ہے
28:02پنجاب کے اندر بھی صوبوں کی بات ہو رہی ہے
28:04میں آپ کے سامنے کہتا ہوں
28:06کہ میں سمجھتا ہوں کہ
28:09ساؤچ پنجاب کی بات بھی عرصے سے ہو رہی ہے
28:12کراچی کے حوالے سے بھی ایم کیو ایم یہ سوال اٹھاتی ہے
28:14تو دیکھئے جو اگر ریفرینڈم کے اندر
28:17آپ کے پاس عوام کی رائے اکروس دے کنٹری آتی ہے
28:20اور آگے پارلیمان کی آئینی ترمیم کے حوالے سے
28:24ان فیصلوں کو گائیڈ کرتی ہے
28:26جن فیصلوں میں میں پھر سے یہ دھو رہوں گا
28:28کہ ریفرینڈم کے نتیجے کے بعد
28:30اگر آپ کے سامنے ملک کے مختلف حصوں کی آرہ آتی ہیں
28:34پارلیمان اگر اس کے بعد آئینی ترمیم کر بھی دیتی ہے
28:36اس کے بعد بھی وہ معاملہ بہرحال
28:38صوبائی اسیملیوں میں تو جانا ہے
28:40آج کے آئین کے مطابق یہ تو جانا ہے نا جی
28:42تو پھر کس چیز کی گھبرات
28:44اتنے اہم سوال کے اوپر
28:46اگر یہ رائے مانگ لی جاتی ہے
28:47اور ملک کے دیگر حصوں سے لوگ اپنی رائے دے دیتے ہیں
28:50اور ہم سب کے سامنے آ جاتی ہے
28:51تو میرے خیال سے ہم سب کے سامنے
28:53بطور لاؤ میکرز ہمیں بہتر گائیڈ کرے گی
28:55اور آگے ہم بہتر طریقے سے
28:57اس معاملے کے اوپر کوئی فیصلہ کریں
28:59شرمیلا صاحبہ یہ جو پوائنٹ ہے
29:01کہ اسمبلی کی قرارداد تو آگئی
29:03لیکن بحثے پر مجموعی ایک صوبے کی قرارداد آئی
29:06لیکن اگر معاملہ کراچی کے حوالے سے رکھا جاتا ہے
29:09ایمکیو ایمیزہ میجر سٹیک ہولڈر
29:10اور اکثر بات کرتے رہے ہیں
29:12کہ جی ڈپرائیوڈ بھی ہے
29:13سیونٹی پرسنٹ ریوینیو جنریٹ کرتا ہے
29:15لیکن یہاں پر مسائل ہیں
29:16تو دو یو تنک کہ
29:17جس طرح سے انہوں نے اشارہ دیا
29:19کہ وہاں سے رائے کچھ مختلف آ سکتی ہے
29:23ستی صاحب مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی
29:26نئی صوبے بنانے کے حوالے سے گفتگو تو ہو رہی ہے
29:29لیکن یہ صوبے بنانے صرف سندھ میں ہیں
29:31کسی اور صوبے میں نہیں بنانے
29:39پورے ملک میں
29:40آتی ہے وہ گھوم پھر کے سندھ پہ آ جاتی ہے
29:42کراچی پہ آ جاتی ہے
29:44آخر ایسی کیا اجلت ہے
29:47ایسی کیا ضرورت ہے
29:49کہ کسی نہ کسی طریقے سے
29:51بات سندھ پہلا کے سندھ کو تقسیم کرنے کی ہے
29:54ایک صوبہ واحد صوبہ ہے
29:56اس پورے ملک میں اس وقت
29:58جس نے اپنی رائے دے دی ہے
30:01یہ شاید اسی لئے بات ہو رہی ہے
30:02کہ آپ لوگوں نے وقت سے پہلے
30:05نہیں نہیں
30:06اس لئے
30:07آپ لوگوں نے ابھی اسمبلی میں
30:13بروقت پانچ دن
30:14لیکن آپ نے اپنی رائے دے دی
30:16تو اس وجہ سے شاید
30:18باقی سب خاموش ہیں
30:19کیونکہ میں نے کہا نا
30:20جولائے سے لے کے اب تک
30:22جو ڈسکشن ہو رہی ہے
30:24وہ سندھ کے اردگرد گھوم رہی ہے
30:26بالخصوص کراچی کے
30:28ایمکیوم بھی کھڑی ہو گئی ہے
30:29تحادی جمال
30:30جہاں تک مجھے پتا ہے
30:32میں جانتی ہوں
30:34مجھے سترہ سال سیاست میں ہو گئے ہیں
30:36سترہ سال سے میں سن رہی ہوں
30:38ایمکیوم کو کہ کراچی کسی طریقے سے
30:40ایک صوبہ بن جائے
30:41اور اس پہ ان کی ایجاد آری ہو
30:43یہ تو ان کی دیلی نہ خواہش ہے
30:44بات گھوم پھر کے کراچی پہ آ جاتی ہے
30:47گھوم پھر کے کراچی پہ آ جاتی ہے
30:48بھئی اگر آپ نے دو ہزار بارہ میں
30:51ایک قراردات پاس کروا لی ہے
30:53اور ان کے رانہ صلی اللہ صاحب
30:55وہ قراردات لے کر آئے تھے
30:58نو مئی دو ہزار بارہ کی تاریخ تھی
31:00شاید اگر مجھے یاد ہو سن
31:01انہوں نے کہا تھا کہ جی ایک تو
31:03بہاولپور کو اس کا درجہ بحال کریں
31:06دوبارہ پروونس کا
31:07اور جنوبی پنجاب کا صوبہ بنائیں
31:09ٹھیک ہے
31:10تو آپ اس کو لے کے چلیں نا آگے
31:12پھر وہ قومی اسیمبلی میں بھی گئی تھی
31:14پھر وہ سینٹ میں بھی ایک
31:15کونسٹیوشنل امینڈمنٹ پاس ہوئی تھی
31:16چوبیس ویٹ
31:17وزا ٹوینڈی فورت
31:19کونسٹیوشنل امینڈمنٹ ہو گئی تھی
31:21کمیشن بھی بنا
31:21وہ کمیشن ریجیکٹ ہوا
31:23اس کو آگے لے کے چلیں نا
31:24پہلے پنجاب سے شروع کر لیں آپ
31:26وہاں کی رائے تو لے لیں
31:27وہ صوبے بنانے چاہتے ہیں
31:28کہ نہیں چلو دو ہزار بارہ کی وہ بات ہے
31:30آج دو ہزار ہم چھبیس میں کھڑے ہوئے ہیں
31:32لیٹس ٹیک این اپنین
31:33ہم نے تو پانچ دن ڈیبیٹ کرا لی
31:36صوبہ اسیمبلی میں سندھ کی
31:38اور فیصلہ سنا دیا
31:39لیکن ابھی بھی گھوم پھر کے بات وہیں آتی ہے
31:41ریفرینڈم سے آپ کو نہیں لگتا
31:42کہ وہ نتیجہ
31:43سب پورے پاکستان سے رائے آ جائے گی
31:47مجھے آپ بتائیے
31:49کہ ہم تینوں اسمبلی میں بیٹھے ہیں
31:52کب چھبیسویں آئینی ترمیم
31:54اسمبلی میں ڈیبیٹ ہوئی
31:56کب ستائیسویں آئینی ترمیم
31:57اسمبلی میں ڈیبیٹ ہوئی
31:59جب اٹھارویں ترمیم آئی تھی
32:00تو نو مہینے
32:02اس کے اوپر کمیشن بنا
32:04ڈیبیٹ ہوئی
32:05پھر اس کے اوپر ووٹنگ ہوئی
32:07ٹھیک ہے نا
32:08تو چھبیسویں آئینی ترمیم
32:09کتنے دل میں پاس ہوئی
32:10اور ستائیسی کتنے دل میں پاس ہوئی
32:13نہیں لیکن مجھے ایک چیز سمجھائیں
32:14یہ اہوانِ صدر سے
32:15جو بیان جاری ہوا
32:17ستی صاحب آپ نے کر لی
32:19اس کے اندر یہ اعلامیے میں کہا گیا ہے
32:21کہ پچھلی آئینی ترمیم بھی
32:22تمام اتحادی جماعتوں کی
32:24باہمی مشاورت سے کل گئی تھی
32:26اور آئندہ بھی تمام معاملات پر
32:27مل کر بیٹھیں گے
32:28یہ اہوانِ صدر کی جانت سے
32:30پریس ریلیز جاری ہوئی ہے
32:31پالیمانی کمیٹیز کی ایک
32:34پالیمانی کمیٹیز کی ایک
32:35اپنے کمیٹی بنائی
32:36اس میں پالیمانی نمائندے تھے
32:38اور انہوں نے آپس میں
32:39ڈیبیٹ کری اور ہو گئی
32:40چلیں ٹھیک ہے
32:41اچھی بات ہے
32:42چلو کچھ تو ہوا
32:43وہ تو بلاول بٹو زرداری صاحب نے
32:44ٹویٹ کر کے
32:45پبلک ڈومین میں اس کو لے آئے
32:47ہاں یہ سب سے پہلے وہ لے کے آئے تھے
32:48نیچے سے اندر دکاپٹی کروانے کے چکر میں تھے
32:51لیکن اس کے باوجود
32:52جو فیڈرل کانسٹیوشنل کورٹ بنا
32:54وہ کانٹرووشل بن گیا
32:56نہ اس کو وکلا ایکسیپ کرتے ہیں
32:58نہ جج ایکسیپ کرتے ہیں
32:59نہ اپوزیشن کرتی ہے
33:00اور نہ اس کے وہ فوائد
33:02سامنے آ رہے ہیں
33:03جو ہم چاہتے تھے
33:04نیسا کے جمہوریت میں ہوں
33:06تو اس کے اوپر ڈیویٹ کرنے میں
33:08کیا مسئلہ ہے
33:08اور اس کے اوپر اپنی رائے کا ہزار کرنے میں
33:10کسی کو کیوں برا لگ رہا ہے
33:12میں جو سوال کر رہا تھا
33:14اور جو علامیہ جاری ہوا
33:15اس پہ کہا
33:16تمام معاملات باتچیت کے ذریعے تیہ ہوں گے
33:20تو بھائی باتچیت تو کرو
33:21کہیں سے آغاز تو کرو
33:23نہیں اس کے اندر یہ بھی کہا گیا
33:24کہ پچھلی آئینی ترمیم بھی
33:26تمام اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے کی گئی تھی
33:28میں اس نکتے پر بات کر رہا ہوں
33:29کہ وہ تو اس میں لکھا ہو
33:31کوئی ہے نا بشاورت سے
33:32بلکل ہوئی ہے
33:33لیکن وہ کوئی قرآنی آیت تو نہیں ہے نا
33:35کوئی آئینی ترمیم
33:36قرآنی آیت تو نہیں ہے نا
33:38اگر اس کے وہ فوائد نہیں آ رہے سامنے
33:40جس طرح فیڈل کونسٹیوشنل کورٹ کے حوالے سے
33:42میں نے آپ کو بتایا
33:42اچھا ٹھیک ہے
33:43اس میں دبارہ ڈیبیٹ کھولنے میں کیا ہر جائے
33:45بیرسٹر عمیر نیازی صاحب
33:46اب ذرا یہ بتائیں
33:47کہ اس سیچویشن میں
33:48کہانی یہاں تک پہنچ گئی ہے
33:49تو آپ کو ویسے نئے سال پہ
33:52کچھ سرپرائز لگ رہا ہے
33:54کچھ ہوگا کچھ ہو پائے گا
33:55اور آپ کی جماعت اس سلسلے میں
33:57کہاں کھڑی ہے
33:57کیونکہ کافی وہاں سے بھی
34:00پوائنٹ سامنے آ رہے ہیں
34:01اور کنڈیشنز رکھی جاری ہیں
34:05آجو دیکھیں
34:05کچھ ہوتے ہیں فوائد
34:07پولیٹیکل سینس میں
34:09کچھ آپ نے دیکھنے ہوتے ہیں
34:10لیگل سینس میں
34:11مگر اوبرال دیکھیں
34:13ڈیبیٹ ہے
34:14ایک ہیلدی ڈیبیٹ ہے
34:15جس کو تحریک انصاف بھی
34:17انجوائی کر رہی ہے
34:17یہ کوئی ایسی ڈیبیٹ نہیں ہے
34:19کہ ہم سمجھیں
34:19کہ پولیٹیکل ڈسکورس کے لیے
34:21کوئی حامفل ہے
34:22پروونسز
34:23ملک کا برڈن
34:24ایک طرف
34:25پاپولیشن آؤٹ برسٹ ہے
34:26مائیگریشن دیکھیں
34:28آج بھی
34:29بڑے شہروں کا
34:30پرابلم ہے
34:30ہم اس ڈیبیٹ کو
34:31تو بھی انٹیک ہی نہیں
34:33کر رہے
34:33کہ روز
34:34ہزاروں کے حساب سے
34:36مائیگریشن آج بھی
34:37بڑے شہروں کی طرف
34:38ہو رہی ہے
34:39تو وہ پاپولیشن
34:40ایم بیلنس کو
34:41کس طرح سے
34:41کیٹر کرنا ہے
34:42ادھر کیانی صاحب نے
34:44ریفرینڈم کا
34:44حوالہ دیا
34:45تو اس سے میری
34:46ایک اور
34:47ذین نے
34:48قویسٹن ریس کیا
34:50کہ دیکھیں
34:50ایک براڈ
34:51کوئسٹن
34:51تو آپ
34:52ریفرینڈم میں
34:52کر لیں گے
34:53ایک تو
34:53پہلے تو دیکھیں
34:54ریفرینڈم کی
34:55ایک پروویشن
34:56آپ ایک
34:57فیڈرل سبجیک
34:58ایکسرسائز
34:59کر رہا ہے
35:00ایسی
35:01ڈومین میں
35:01جو
35:02ایکسکلوسیبی
35:03تو نہیں کہوں گا
35:03مگر
35:04کانکرنٹلی
35:04پروینسز کا بھی ہے
35:06اس میں پروینسز
35:07کا بھی سے ہے
35:07مگر چلیں
35:08وہ ریفرینڈم
35:09کر لیتے ہیں
35:09وہ سوال
35:10کر دیتے ہیں
35:11کہ ہاں جی
35:11کیا ساؤتھ
35:12پنجاب کا
35:13صوبہ ہونا
35:13چاہیے
35:14تو ساؤتھ
35:15پنجاب کی
35:15پاپولیشن
35:16کتنی ہیں
35:16میں ابھی دیکھ
35:17رہا تھا
35:18دوزار تئیس
35:18کے سینسز
35:19کے حوالے سے
35:20وہ چالیس
35:20ملین ہے
35:21آؤٹ آف
35:21ون ٹوئنٹی
35:22سیون ملین
35:23تو وہ اکتیس
35:24پرسنٹ
35:25بنتی ہے
35:25اب پورا
35:26ساؤتھ
35:26پنجاب
35:27ووٹ بھی کر لے
35:28تو اگر
35:28باقی پنجاب
35:29نہیں اگری کرتا
35:30تو کیا وہ
35:31ریفرینڈم
35:32کیری ہوگا
35:32اس طرح کا
35:33سوال کیری ہوگا
35:34یہی تہاں
35:35ہزارہ ہے
35:35وہ ففٹین پرسنٹ
35:37ہے
35:37ٹوٹل پاپولیشن
35:38کی پی کہے گی
35:39کیا وہ
35:40کی پی
35:40اس کو جکڑ کے
35:41رکھے گا
35:42کی پی
35:42اللہ نہیں کرتا
35:43باقی کی پی
35:44کہتا ہے
35:45نہیں بننا چاہیے
35:45یہ بڑا
35:46امپورڈنٹ کوئسن ہے
35:47اس ریفرینڈم میں
35:47سکسید کر سکتے ہیں
35:49اسی طرح
35:49کراچی کا
35:50دیکھ لیں
35:5120 ملین
35:52جو سنسز کے
35:53لحاظ سے
35:53پاپولیشن ہے
35:54آپ کے سوال
35:58کو بنیاد
35:58بناگے میں
35:58کرتا ہوں
36:00ایک تو یہ
36:01جو نکتہ
36:02انہوں نے
36:02رکھا
36:02بڑا
36:02انٹریسٹنگ
36:03پوائنٹ ہے
36:03اور دوسرا
36:04یہ کہ
36:04ریفرینڈم آتا ہے
36:05پنجاب کی
36:06آبادی
36:06اس وقت
36:07سب سے زیادہ
36:07کیا بحیثیت
36:08مجموعی
36:08اس کو دیکھا جائے گا
36:09کہ ملک کے
36:1056 فیصد
36:11یا 60 فیصد
36:12عوام نے
36:12یہ رائے دے دی ہے
36:13جو اس کے حق میں
36:15سوال کے حق میں
36:17تو پنجاب
36:18سب سے زیادہ
36:18آبادی
36:19کیا صوبہ ہے
36:20تو وہاں سے
36:21اگر کیا
36:22طریقہ کار
36:22اس میں کیا ہوگا
36:23کہ ایکول
36:24رپریزنٹیشن
36:25یا برابری
36:25کے بنیاد پر
36:26دیکھا جائے
36:26نہ کہ
36:26کسی ایک جگہ
36:27کو فوقیت
36:28دیکھیں
36:28دیکھئے
36:29اور یہ اہم سوال
36:30ہے اور
36:40اگر کل
36:40ریفرینڈم ہوتا ہے
36:41تو اگر ان سب سے
36:42پہلے تو میں
36:43دور ہوں گا
36:44کہ ریفرینڈم
36:45جو ہے وہ
36:46سمپل میجورٹی
36:47آف دی جوائنٹ
36:48سٹنگ سے ہوگا
36:49نیشنل اسیمبلی
36:50اور سنیٹ
36:50ہم اس کے نتائج
36:52کی بات
36:52نہیں نہیں
36:52تو اس سے
36:53ریفرینڈم کا فیصلہ
36:54ہوگیا
36:54ریفرینڈم کرنا ہے
36:55ریفرینڈم جب ہوگا
36:56تو ملک میں
36:57اسی طرح ہی ہوگا
36:58جو کہ ایک طریقہ
36:59پورے ملک میں
37:00پھر ووٹنگ ہوگی
37:01تو آپ ان نتائج
37:02کو بھی
37:03یس اور نو
37:03کے سوال جواب
37:04کو بھی
37:05سلائس اینڈ ڈائس
37:06کر سکیں گے
37:06دیکھ سکیں گے
37:07کہ کدھر
37:08کتنا ٹرن آٹ
37:09ہوا
37:09کتنے لوگ آئے
37:10کس ملک کے
37:10کس حصے نے
37:11کتنا ہی ووٹ
37:12ڈالے
37:12اور اس کا
37:12کیا نتیجہ
37:13نکلا
37:13ملک کے
37:14کس حصے
37:14نے
37:14میرے خیال سے
37:15یہ دیکھنا
37:16ممکن ہوگا
37:16چونکہ
37:29میرے خیال سے
37:29چاہے وہ
37:30یہ میں بات
37:31واضح کرنا چاہتا ہوں
37:32کہ یہ جو تاثر
37:33دیا گیا
37:33کہ چاہید کوئی
37:34کراچی پہ ہی
37:34فوکس ہے
37:35یہ پورے ملک کی
37:36بات ہو رہی ہے
37:36اس میں ہزارہ بھی
37:37آ رہا ہے
37:38ساؤت پنجاب بھی
37:39کی بھی بات ہو رہی ہے
37:39پنجاب کے اندر
37:40بھی صوبے بندے
37:41کی بات ہو رہی ہے
37:42چلنے جی
37:42سلو بھی اسی کا حصہ ہے
37:43تو this is part
37:43and overall
37:44that we should all welcome
37:45بہت شکریہ جی
37:46بلال عزر کیانی صاحب
37:47شرمیلہ فاروقی صاحبہ
37:49اور
37:49پینسٹر رمیر نیازی صاحب
37:50for your time
37:51we'll take a break here
37:51break کے بعد
37:52واپس آئیں گے
37:53conclude کریں گے
37:57break کے بعد
37:58پروگرام میں
37:58خیر مقدم
37:59ناظرین جو بھی
37:59فیصلہ ہو
38:00وہ افام و تفہیم
38:01سے ہونا چاہیے
38:01کیونکہ ملک
38:02مزید مہازارائی
38:03کا متحمل
38:04نہیں ہو سکتا
38:05پروگرام سے
38:05فلال اتنے ہیں
38:06شفاق ساکھ ستی
38:06کو اجازت دیجئے
38:07اللہ حافظ ناصر
Comments

Recommended