00:03foreign
00:04foreign
00:04foreign
00:04foreign
00:30foreign
00:41foreign
00:42this country
00:43more
00:44foreign
00:45This is a production of the U.S. Department of Defense.
01:38For more information, visit us at www.fema.org
01:48We are going to talk about this.
02:14foreign
02:44ڈالاقمامی معاہدوں کی پاسداری کو یقینی بنانا ضروری ہے
02:47نائے وسیر آسم ساگڈار کا عالمی نفشیاتی ادارے یورو نیوز کو انٹرویو کہا
02:52بلوک پولٹکس اور یک طرفہ اقدامات مسائل کا حل نہیں
02:55امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کا واحد حل مذاقرات ہیں
02:58پاکستان فرقین سے رابطے میں ہیں
03:00معاہدے کی پاسداری پر عمادہ کرنے کی کوشش کر رہے
03:03ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے تحمل کا مشورہ دیا
03:06تغام دیا خلیجی اور مشرق وستہ کے ملکوں کو نشانہ نہ بنایا جائے
03:10مکہ معاہدے کسی ملک کے خلاف نہیں
03:13پاکستان تمام مبالک کے خودمقتانی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے
03:30ایران اور امریکہ کے درمیان سالسوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
03:34ایرانی وزیر خارجہ آباس اراغشی کہتے ہیں
03:36آبنائے حرمز سے مطالق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیرے گوھر ہے
03:40واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا
03:43ایران کے ساتھ شرائط پوری ہونے تک آبنائے حرمز بند رہے گی
03:46کوئی بھی معاہدہ مستقل حتمی ہونا چاہیے جو یقینی بنائے
03:50کہ جنگ دوبارہ نہ چھڑے
03:51ایکزیوس کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی کے لیے
03:55قطر کی کوششیں جاری ہیں
03:56سادر ٹرام کے حصوصی ایلچی
03:58سٹیو وٹکوف اور جیریٹ کشنر نے بولین میں قطر حکام سے ملاقات کی
04:02امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی
04:16ایران کا امریکی ایر سولہ تیارے کو نشانہ بنانے کا دعویہ
04:20دو ڈرون بھی تباہ کرنے کا دعویہ
04:22ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے فلیج فارس میں جدید فضائی دفاع نظام کے ذریعے
04:26امریکی ایر سولہ کو نشانہ بنایا
04:28میزائل تیارے کے قریب پھٹا
04:30جس کے بعد پائلٹ کمیشن منصوب کر کے قریبی اڈے پر ہنگامی لینڈ ہی کرنا پڑی
04:34ایرانی فوج نے آپناہ حرمز اور جزیرہ کشم کے قریب
04:37مکیو نائن اور مکیو ون ڈرون کو مار گرانی کا بھی دعویہ کیا
04:41امریکی فارس نے ایرانی فوج نے ایرانی فوج تیارے کو نشانہ بنانے کا ایرانی دعویہ مسترد کر دیا
04:45سینکوم نے بتایا ایرانی فوج تھی کسی امریکی جنگی تیارے پر ہمدہ نہیں کیا
04:49مشکہ بوسہ میں تائنات تمام تیارے محفوظ ہیں
05:03بزرعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فائننشل ڈسٹرک پر حوثی ملیشیا کے حملے کی مضمت
05:08بزرعظم شہبا شریف نے کہا شہری تنصیبات اور معاشی مرافض کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
05:14ایسی جاریت علاقائی امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہے
05:17سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لپاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں
05:22ریاض پر ہوسی ملیشیا کا مزائل حملہ ناقام بنا دیا گیا
05:25سعودی اتحادی افاچ کا کہنا ہے
05:28ریاض کو تین بیلیسٹک مزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
05:31جنوبی ریجن میں ایک ڈرون گرائیا گیا
05:34سعودی فوجی اتحاد کی یون میں الودیدہ کی بندرگاہ
05:37اور اطراف میں موجود افراد کو علاقے سے نکلنے کی ہدا ہے
05:47سوبے کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
05:49سوبہ ہماری لائف لائن ہے
05:51وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی اے آبائی نیوز سے گفتبو
05:53ہاں ریاست کو احساس ہو گیا
05:55موجودہ نتام میں ملک نہیں چل سکتا
05:57دسمبر اہم جو ہونا ہے وہ اگلے بجھٹ سے پہلے ہونا ہے
06:01زرداری صاحب سمجھ دار ہیں
06:03جانتے ہیں ہر چیز کا وقت ہوتا ہے
06:05اب حساب دینے کی باری پیپلز پارٹی ہے
06:0722,000 ارب روپے کے حساب کا وقت آ رہا ہے
06:18بلاول بھٹو کا واضح موقف ہے
06:20سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا
06:22وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے
06:24بلاول بھٹو نے واضح موقف رکھا
06:26تمام معاملات پر کلیئر بات کی ہے
06:28کچھ لوگوں کو سندھ میں پیپی کے کام نظر نہیں آتے
06:30سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں نشستے پیپلز پارٹی کو دین ہیں
06:34خوددارہ پیپلز پارٹی کے خلاف بگز کو نکال دیا جائے
06:37پیپلز پارٹی رہنما فرشید شاہ کہتے ہیں
06:40نئے صوبوں کے معاملے پر ایسی باتوں سے گریز کیا جائے
06:42جن سے کشید بھی بڑھے نہیں چاہتے
06:44کہ ملک کے حالات مزید خراب ہوں
06:46بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں
06:48سیاسی معاملات کو اس نہج پر نہ لے جائے
06:50جہاں خون خراب ہوں
07:02اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات
07:05جیل ذرائع سے مطابق جیل کی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات
07:08تیس منٹ تک جاری رہی
07:09بانی اور بشرا بی بی کیلئے تشکیل دی گئے میڈیکل ٹیم کے سربرا
07:13ڈاکٹر عارف کی اڈیالا جیل آمد
07:15دونوں کا بلڈ پریشر
07:16آنکھوں کا چیک اپ اور مکمل تیوی معاینہ کیا گیا
07:19ایک گھنٹہ جاری رہنے والے معاینے کے بعد بانی
07:22اور بشرا بی بی کو سیلس پر منتقل کر دیا گیا
07:31حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو برابر کی نمائندگی دینے سے انکار
07:36وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چودری کا کہنا ہے
07:41برابر کی نمائندگی کا مطالبہ پارلیمانی روایات کے مطابق ممکن نہیں
07:45ہر جماعت کو نشستوں کے تناسب سے نمائندگی دی جاتی ہے
07:48پی ٹی آئی غیر روایتی مطالبے سے پیچھے ہٹ کر انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بنے
07:52انہوں نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی
07:57آمید ڈوگر کہتے ہیں حکومتی فیصلے سے پارٹی کا عیادت کو آگاہ کروں گا
08:01کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور آپوزیشن لیڈرز مشاورت کے بعد ہوگا
08:19موسیٰ نقفی کی منصورہ میں امی جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان سے ملاقات
08:23ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
08:26موسیٰ نقفی کا کہنا تھا ملک ادھر پیش چالنجز سے نمتی کے لیے سب کو اپنا مواصل کے دار ادا
08:31کرنا ہوگا
08:31حافظ نئیم رحمان نے کہا عبام کو ریلیف کی پراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے
08:36دونوں کا آئندہ بھی مشاورت جاری رکھنے پر خفا
08:49موسیٰ نقفی
08:51حکومت سے ہر اس معاملے پر بات کرتے ہیں جس سے عوام کا فائدہ ہو
08:54ہم نے ستائیسویں ترمیم کی بھی مخالفت کی تھی
08:56حافظ نئیم رحمان کا اسلامباد میں میرا برائن پاکستان ایکسپو سے خطاب
09:01کہا ہماری سنت کو مہنگی بچلی اور گیس کا سامنا ہے
09:05حکومت سنت کے لیے سستی بچلی اور گیس فراہم کرے
09:07حکومت نے سنت کے لیے آج چین پر بچلی دینے کا وعدہ کیا تھا
09:11فلسطین پر اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی برینڈز کو فروغ دینے کی بات کی گئی
09:16پاکستانی مصنوعات کے لیے سہولتیں نہیں ہیں
09:18پاکستانی سنت بھی اپنے میار کو برقرار رکھے
09:21ملتائی نیشنل کامپنیوں کو اپنی سنت کی قیمت پر کام کرنے نہیں دینا چاہیے
09:36کراچی ڈسٹرک سنت کے لیے پورس کی کاروائی مختلف علاقوں میں
09:39گھروں میں بارداتے کرنے والے ساتھ رکھنی بینوں صوبائی گینگ کو گرفتار کر لیا
09:43اسیس پی سنت کے لیے ڈاکٹر عمران کا کہنا ہے گینگ منظم انداز میں بارداتے کرتا تھا
09:48ملزمان کے قبضے سے 45 سونے کی چوڑیاں
09:51ساکھ گولڈ سیٹ
09:53انگوٹیاں
09:54گھڑیاں برامت ہوئیں
09:5550,000 نقدی اور 19 موبائل فونس بھی قبضے میں لیے
09:58ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
10:07سندھ حکومت کا نوجوانوں کو عالمی
10:09فری لانسنگ مارکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ
10:12سینئر وزیر شرجیر نیمن نے کہا
10:14فری لانسنگ دنیا بھر میں روزگار
10:16اور آمدنی کا ہم ذریعہ بن چکی ہے
10:18سندھ کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں
10:21انہیں عالمی مارکٹ تک
10:23مؤثر اور آسان رسائی کی ضرورت ہے
10:25آئی ورک فورسنگ کی تحت
10:27عالمی فری لانسنگ
10:28انٹرناشنل بیڈنگ نظام مطارف کرائے جائے گا
10:34بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے لیے
10:36یاتری ننکانہ صاحب پہنچنے لگے
10:38سندھ سے یاتریوں کو لے کر پہلی پرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی
10:41ظل انتظامیہ نے یاتریوں کا استقبال کیا
10:44بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات
10:46چوبیس نویمبر تک جاری رہیں گی
10:51پی سی بی کا اور تیس کے لاریوں کے لیے
10:53سینٹرل کانپریکٹس کا اعلان
10:55پہلی با فارمیٹ کے حساب سے کیٹیگریز دی گئی ہے
10:58ٹیسٹ اور ون ڈے کانپریکٹ میں
10:59بابر آزم اور سلمان علی آخا شامل
11:01محمد رزوان اور شاہر مصور سینٹرل کانپریکٹس کا حصہ نہیں
11:04آقیب جاوید نے کہا
11:06محمد رزوان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں
11:08جیسے ہی صورتحال بنے گی
11:09انہیں اس سیلیکٹ کریں گے
11:10ٹیم سیلیکشن کا سینٹرل کانپریکٹس سے کوئی تعلق نہیں
11:13بابر آزمان آگا ٹی ٹوئنٹی سے باہر نہیں ہوئے
11:16آزان اویز محمد عباس
11:18ساجد خان اور ساؤچکی
11:19ٹیسٹ کٹیگری کا حصہ
11:20ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں
11:22عبرار احمد، عرفات منحاز، پخر زمان
11:25پہیم اشرف، حارس رعوف اور شاہی نافری دی شامل
11:28ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں
11:30حسن نواز، مواز صداقت، سلمان مرزا، نسیم شاہ
11:34صحبزادہ فرہان، شاداپ خان اور عثمان تاریخ شامل ہیں
11:38انیس نوجبان کے لاریوں کو بھی
11:40ڈیولپمنٹ کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے
12:01ملک کے جنوبی علاقوں میں
12:02معمول سے کم بارشوں کے باعث خوشک سالی کا خدشہ
12:05محکمہ موسم میں اپنے سندھ
12:07بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں
12:09خوشک سالی کا الیٹ جاری کر دیا
12:10یکم جلائی سے 20 نومبر تک
12:12سندھ اور بلوچستان میں
12:13مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہی
12:16نومبر کے پہلے 20 روز میں
12:18بلوچستان میں 89 اور پنجاب میں
12:2074 فیصد کم بارشوں ریکارڈ کی گئی
12:32موسم سرمہ میں خسرہ
12:34کاری پھانسی تشنج کے پھلاو کا خدشہ ہے
12:37قومی ادارہ صحت نے
12:39موسم سرمہ کے امراض سے مبالک ایڈوائزر
12:41جاری کر دی
12:41این آئی ایج کا کہنا ہے
12:43وفاقی اور صوبائی امہکمہ صحت
12:45کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کا عمل تیز کریں
12:47اسپتالوں میں مریضوں کے متوقع
12:49اضافے کے پیش نظر انتظامات کیے جائیں
12:51شدید سموک سے سانس اور دل کی
12:53بیماریوں کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے
13:01آسٹریلیوی کرکٹ بورٹ کا پیٹ کمنز پر مکمل اعتماد کا اظہار
13:05ٹیسٹ کی کپتانی سے ہٹانے سے انکار
13:07ساتھی کرکٹر جوش شیزل وڈ بھی کمنز کے دفعہ میں سامنے آگئے
13:11کہاں بولرز کو سانڈ پیپر کے استعمال کا علم نہیں تھا
13:14پیٹ کمنز کی آسٹریلیا کے لیے خدمات ہیں
13:16اگر انہیں کپتانی سے ہٹایا گیا
13:18تو وہ بھی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں گے
13:21موجودہ تنازوں کے باعث
13:22فاکس پوچ نے ڈیویڈ بارنر اور عثمان خاجہ کو آسٹریلیا
13:25اور انگلینڈ کے بروڈ کاسٹنگ پانل سے نکال دیا
13:32اور چور پکڑنے کی جلتی پولس اہلکار خود لٹیرہ بن گیا
13:35فرانس کی سڑکوں پر جی ٹی اے گیم کا منظر
13:38ملزم کے تاقم میں اہلکار نے خاتون کی سائیکل چھیل لی
13:41پہلے ایک خاتون سے سکوٹھی بانگی لیکن اس نے سواری دینے سے انکار کر دیا
13:45ملزم کو ہاتھ سے نکلتا دے کر دوسری خاتون کی سائیکل پر قبضہ جمع لیا
13:49خاتون پیچھے بھاگ کی رہ گئی
13:50حکام نے انوکی کارروائی کو قانون کے این مطابق قرار دے دیا