#headlines #petroldieselprice #petrolprice #bilawalbhutto #imarnkhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Thousands report online outages at major US banks | ARY News 11 PM Headlines | 17th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:08foreign
00:09ڈیز بھٹو کی صحافحیوں سے گفتگو کہا ہے دارابال سکھر میر پور خاص نواب شاہ میں بھائی بھائی کو قتل
00:14کرے گا
00:14پیپلز پارٹی کسی بھی غیر آئی نہیں عمل کا دھٹت کر مقابلہ کرے گی
00:25بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا تضادر دوہرہ مایار ہے
00:29وفاقی وزیر اطلاعت قطع تاراک اچھرمن پیپی بلاوال بھٹو کو جواب
00:33کہا بلاوال صاحب آپ پسات کا ذکر کیوں کرتے ہیں
00:36Can you hold your attention on whether you'll get a different position of the electrical unit?
00:41There is no one in front of the Stashe.
00:48The Potential unit of the Department of the State,
00:50and change its interest to the Department of the State.
00:56foreign
01:00своими
01:00عربانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے اندرونی کہانی سامنے آگئی حکومتی ذرائع کے مطابق لیگل ٹیم کو کیس کی
01:06تیاری سے زیادہ بیانی پر زور دینے کی ندایت
01:08عدالت میں بلڈ پریشر 85% بینائی ختم ہونے کا دعویٰ کرنے
01:14مشہ بی بی کے سیل میں ساں بچھو کا شور مچانے کی ہدایت کی گئی
01:17لیگل ٹیم کا کل ہائی کورٹ میں کاروائی کو تاخید حربوں سے روکنے کا منصوبہ ہے
01:22A KIDAWOXY PARTY BILAWAL BUDTOW
01:52. . . . . .
01:53. . . . .
01:54. . . . . . .
01:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:17. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:22. . .
02:22foreign
02:52foreign
03:23foreign
03:52foreign
04:01foreign
04:02foreign
04:02foreign
04:14foreign
04:16foreign
04:16foreign
04:17foreign
04:17foreign
04:17foreign
04:17foreign
04:18foreign
04:20foreign
04:47ڈالتیں تو بن چکی ہیں لیکن
04:49سوال یہ ہے کہ آئینی عدالتوں پر کسی کا اعتماد ہے
04:52حکومت کا اعتماد ہے
04:54اوپوزیشن کا نہیں
04:55تو کیا وہ عدالتیں چل سکیں گی
04:57بلابل بھٹو کا کہنا تھا
04:5827 وی ترمیم کے بعد ہمارے سینئر ججز کا استفاق
05:01کھل ام کھلا اختلاف تھا
05:03ججز کے استفاق سے واضح کیا گیا
05:05کہ ان کا اب اعتماد نہیں گیا
05:0726 وی ترمیم پر سب جماعتوں کا اتفاق نہیں
05:09تو باہمی قسم اندی ضرور تھی
05:1127 وی ترمیم جبری اکثریت سے منظور کروائے گئے
05:19ہماری تاریخ میں میڈیا اتنا کمزور نہیں رہا
05:22جتنا آج ہے
05:22میڈیا کی ازادی کی جددہت
05:24آپ کے ساتھ مل کر لڑنے کو تیار ہے
05:27بلابل بھٹو کا اعلان کہا
05:28میڈیا کے ادارہ نہیں جل سکتا
05:30تو ملک کیسے چلے گا
05:31ہمیں ساتھ بیٹھ کر چوتنا ہوگا
05:33میڈیا کی ازادی کیلئے کیا کیا اعتماد کیے جائیں
05:35ہمیں ریسٹ کرنا ہوگا
05:37تاکہ میڈیا کے اواز کو طاقت ہو جو اس کا حق ہے
05:46فیل معاشر سے ادا سے منی سے
05:48ایرانی وزیر خاجہ عباس سراکچی کی قیادت میں
05:50وقت کی ملاقات
05:51علاقہ سلامتی باہمی دلچسپی کے امور
05:54اور جیو پولیٹیکل پیش رفت پر تبادلہ خیال
05:56فیل معاشر نے علاقہ امن و استحکام کے فروغ کے لیے
06:00دونوں ملکوں میں مسلسل رابطے
06:01باہمی اعتماد کی احمد پر ضرور دیا
06:03ایرانی وزیر خاجہ نے
06:05علاقہ امن و استحکام کے فروغ میں
06:07پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا
06:09فیل معاشر لاسل منی سے
06:11برطاندی چیف آف جرنل سٹاف
06:13جرنل سرچارس رولیند ویسنٹ کی
06:15ملاقات ہوئی
06:16پاکستان اور برطانیہ کے درمیان
06:18دفاع تابن اور دو طرفہ فوجی تعلقات
06:21مزید گہرے بنانے پر اتفاق
06:22جی ایچ کیو آمد پر برطاندی چیف آف جرنل سٹاف
06:25کو چاک چوبن دستے نگارفانے پیش کیا
06:28فیل معاشر سیدہ سمنی سے
06:30ترک فضائیہ کی کمانڈر کی بھی ملاقات
06:32فیل معاشر نے کہا
06:33پاک فوج اور ترک افواج کے درمیان
06:36مضبوط دفاع شراکداری
06:38قابل تحسین ہے
06:39ترک فضائیہ کے کمانڈر کا پاک فوج کی
06:41پیش آورانہ صلاحیتوں اور خطے
06:44میں عام کے لئے خدمات کا اعتراف
07:04ایران نے واشنگٹن کے لئے کوئی خطرہ پیدا کیا
07:06تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی
07:08امریکی صدر ٹرم کا منیرہ میں
07:10کوارٹ سربراہی اجراس سے خطاب
07:12کہا ایران کو ایسا نقصان پہنچائیں گے
07:14جو آج تک کسی ملک نے نہیں اٹھایا
07:16ٹرم نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما
07:19کیم جانگ اونچیری صدر سے میری آئندہ
07:21ملاقات مشرکت کرنا چاہتے ہیں
07:22جیڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران کے خیراف
07:25پاوجی کاروائیاں ختم کرنے کا ایران
07:27آپشن میں شامل ہے
07:28ایران جنگ پر صدر ٹرم سے کوئی اختلاف نہیں
07:31دونوں ایک پیچ پر ہے
07:32اسے طور نہیں پکڑنے دیں گے
07:49ایران کے جزیرہ کے شم میں
07:51دھماکے کی اطلاعات فارس نیوز ایجنسی
07:53نے بتایا جزیرے میں دھوان اٹھا دکھائی دیا گیا
07:56دھماکے کی نوعیت اور وجہ تاحال
07:58معلوم نہ ہو سکی
07:59مزید تفصیلات کا انتظار ہے
08:00ایران جزیرہ نے بتایا جزیرے میں
08:02نام معلوم پروجیکٹ آئل گرنے سے دھماکہ سنا گیا
08:05علاقے میں دھوان کے بعدن کھا گئے
08:07ایران نیوز نے امریکی لوکاسٹ
08:09دھوان مار گرانے کا دعوا کیا ہے
08:11رپورٹ کے مطابق جدید فضائی دفاع
08:13نظام نے دھوان کو آبنا حرمز کی
08:15فضائی حدود نے نشانہ بنایا
08:29ایرانی وزیرہ خردہ باس عرافشی پاکستان
08:31سے اومان پہنچ گئے اومان کے سلطان حیثم
08:33بن تارک سے مسقط میں ملاقات
08:35دو طرفہ تعلقات خطے کی تازہ
08:37صورت حال پر تباندر خیال
08:38عباس عراقشی نے کہا
08:40ایران اومان کے ساتھ تمام شعبوں میں
08:41تعلقات نزید مضبوط بنانے کا خواہا ہے
08:43عباس عراقشی نے اومانی سلطنت
08:45کو جنگ کے خاتمے کے لیے
08:46ایران کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا
08:49سلطان حیثم
08:50خطے میں عباس تحکام کے لیے
08:51ایران کے موقف کو سراہا اور
08:53کشیدگی میں کمی کے لیے عراقائی ممالک کے دنمیان
08:55مشاورت جاری رکھنے پر زور دیا
09:09پاکستان اور ترکمانستان کا
09:11ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے
09:13باقاعدہ سفارتی روابط جاری رکھنے کا عزم
09:16مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے
09:18چھٹے اشلاس کا پروٹیکول تیپ آ گیا
09:20نائب وزیراعظم عساقڈا اور ترکمان
09:22وزیر خارجہ نے دستخط کیے
09:24زراعت، سنت، تعلیم، آئیٹی اور صحت
09:27کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
09:29سیاحت کے شعبے میں تعاون کی
09:31مفاہمتی یاداشت کا تباہتا ہوا
09:33اس آگرہ نے کہا خطے میں
09:35عامل، سلامتی اور استحقام پاکستان کی
09:37ترجیحات ہیں ترکمانستان کی
09:39مستقل غیر جانبداری کی پولیسی
09:41کا احترام کرتے ہیں ترکمان
09:43وزیر خارجہ نے پاکستان کی میزوانی
09:45کو سراحتے ہوئے دو طرفہ تعلقات
09:47اور آلہ سطح کے ربابط کو مزید
09:49فروغ دینے کے عظم کا اظہار کیا
10:00میاں صاحب کو کہتا رہا
10:02ہم ووٹ کو عزت دو کے ساتھ ہیں
10:03اقتدار کو عزت نہ دیں وہ میری
10:05باتیں سن کر خاموش ہو جاتے تھے
10:07سابق وزیر آزم شاہد خاقہ نباسی
10:09کا اے آوائی نیوز کو انٹیویو
10:11کہا میاں صاحب اگر آٹھ پروری
10:13دوہزا چوبیس کو کہہ دیتے کہ ہم
10:15الیکشن ہار گئے تو حالات بہتر ہوتیں
10:17ہار تصیم کرنے سے میاں صاحب کی
10:19عزت ہوتی اور جماعت بھی مقبول ہوتی
10:21یہ عوام کی رائے سے آئے ہیں
10:23نہ ان کی رائے سے جائیں گے
10:25یہ ڈیلی ویجز پر ہیں جب حکم آیا
10:27فارغ ہے تو چلے جائیں گے
10:29ملک میں ہر مسئلے کی جار عوام کی
10:31رائے کا احترام نہ کرنا ہے
10:42اصولی طور پر جماعت اسلامی چھوٹے انتنامے یونٹس بنانے کے حق میں ہے
10:46اگر چھوٹے یونٹس بنانے سے معاملات بہتر ہو سکتے ہیں
10:49تو ایسا کرنا چاہیے
10:50عمیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نیون اہمان کہتے ہیں
10:53ریفرینڈم آئے میں شامل ہے
10:55تو ریفرینڈم کرا لیا جائے
10:56حکومت صوبہ میں بلیاتی انتخابات تو کرا تھی نہیں
10:59اور اگر کرا بھی دے
11:01تو اختیارات نشری سطح پر منتقل نہیں کیے جاتے
11:11فسادی اناصر کے رابلا کوٹ میں فائرنگ سے
11:13ڈیوٹی پر معمود رینجرز آفیسر شہید
11:16مطیال میرہ بس ٹرمینل کے قریب
11:18سب ساڑھے دس پجے فسادی جتھے
11:20نے اہلکاروں پر فائرنگ کی
11:21ایک گولی پاکستان رینجرز کی ڈیپیٹی سپریٹینڈنٹ
11:24برکت کے سر پر لکی
11:25معمولات زندگی تباہ کرنے اور اہلکاروں پر حملوں میں
11:28ملابس اناصر کے خلاف کارروائیاں
11:30قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی
11:32کارروائی میں فسادی ٹولے چار افراد
11:33حلاف کرتے ہیں
11:44ڈیریکچر ایف آئیے گجرہ والا کی کم
11:46سن گھرے روح ملازمہ فاطمہ کو
11:48بدترین تشہدود کا نشانہ بنایا گیا
11:50پوسٹ وارٹم ریپورٹ کے مطابق
11:51بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر
11:53بیس پڑے زخم اور نشانات پائے گئے
11:56تشہدود کے باعث
11:57بچی کا پورا جسم سودہ ہوا تھا
12:00بچی پر سر سے لے کر پاؤں تک
12:02ٹورسر کیا گیا
12:03اس کے باعث خون جم گیا تھا
12:05بچی کے دلاؤ گردوں میں خون کے قطریاں
12:07لوگ ٹھڑے پائے گئے
12:08اقتدائی تفریش کے مطابق بچی پر تین سال سے
12:11تشہدود ہو رہا تھا
12:12بچی کے والد اور ڈیریکٹر ایف آئی اے
12:14محمد بن اشرف تشہدود سے باقف تھے
12:22کمسن گھریلو ملازمہ کے کیس کو خود دیکھ رہے ہیں
12:24فاطمہ آسکر کیس کو میں
12:26سفر میں ہونے کے باوجود خود دیکھ رہا تھا
12:29وزیر داخلہ محسن نقفی کی
12:30ایکسپریس ویس سرویس روڈ کے دورے پر
12:32میڈیا سگفتگو بتایا
12:34اس کیس میں بے شف بہت سارا دبا تھا
12:36بچی کے والد مقدمے کا اندراج نہیں کرا رہے تھے
12:39یقین دلاتا ہوں فاطمہ آسکر کیس میں پولیس تکڑی انکوائری کر رہی ہے
12:50ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے
12:52پچاس کروڑ ڈالر قرض کے منظوری دے دی
12:54قرض بفاقی سیویل پینشن نظام کی استحاد کے لیے فراہم کیا جائے گا
12:59اعلامیہ کے مطابق استحاد سے پینشن کے ورطے ہوئے
13:02مالی دواؤ کو کم کرنے میں بدد ملے گی
13:04جو فاقی پینشن نظام ایک خرم اپیس سے تجاوز کر چکے ہیں
13:08ایڈی بی کی معاونت سے
13:09لانے مضبوط ہوندر شفیاتیت مہتر ہوں گی
13:19مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے
13:22برطانی اور پاکستان کے درمیان معاہدہ تیار
13:24برطانوی جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے
13:26اور پاکستان کے درمیان ایم او یو کا مسابطہ تیار کیا گیا
13:29جیولوجیکل سروے اور پاکستان کے عملے نے
13:32سولہ ہفتے کی تقنیقی سربیت مکمل کر لی
13:34برطانوی ہائی کمیشنر جین مریئٹ کا کہنا ہے
13:37And even by itself, the data star can be able to make the effective data and the data.
13:41Redbelt, Pakistan has been able to get the effect on the global rescue system,
13:45and the US of the UK will be able to make the claim on the financial system.
13:58The UK has been able to make the entire bank account.
14:02This is the UK from the UK ,
14:02the USA in the UK will be able to make the owner's payments.
14:03When the bank of America and Wales for the UK
14:28ڈراما اور فلم انڈسٹری میں بھی
14:30اپنی صلاحیتوں کا لوحہ منوایا
14:32انہوں نے تیسرا کنارہ آن
14:34چانگرہن جنگل دائرے
14:36تپیش کالا پل اور مارگی سمیہ
14:38درجنوں ڈراموں میں یادکار کردار نبھائے

Recommended