#headlines #bilawalbhutto #imarnkhan #petrolprice #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI Leaders Taken Into Police Custody | ARY News 8 PM Headlines | 17th Nov 2026


Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:30سن کی زبردستی تقسیم ہوئی تو خون بہے گا
00:32آج کراچی کے کچھلے کی بات ہوتی ہے
00:35پھر کراچی کی سڑکوں پر بہنے والے خون پر سوال پوچھے جائیں گے
00:39بلاول بٹو کی صاحفیوں سے گفتگو
00:41کہا خون خرابہ ایک شہر تک محدود نہیں رہے گا
00:44ریفرینڈم کی تجویز دے رہے ہو
00:46تو مطلب آپ غیر آئینی طریقہ تلاش کر رہے ہو
00:49ایپلز پارڈی کسی بھی غیر آئینی عمل کا ڈھٹ کر مقابلہ کرے گی
00:59ریفرینڈم آئین کا حصہ اور آئینی طریقہ ایکار ہے
01:01کیا گورننس میں بہتری کی بات کرنے سے لوگوں کو روک دیا جائے
01:04بیک وقت حکومت کے مزیلے نو اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے
01:08وفاقی وزیر اطلاع تطا تعلق بلاول بٹو کی تغییر پر دیمن
01:11کہا عوام کی فلاہو بہبوط سے متعلق بحث کو روکا نہیں جا سکتا
01:20پی ٹی آئی رہنمار تیمو جھگڑا کامران بنگا شاہ ارفان سنیم کو پولس نے حراست میں لیا
01:25تینوں کو ہائی کورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیا گیا
01:28تینوں کو تلوی ایم پیو کیس میں حراست میں لیا گیا
01:30پشاور ہائی کورٹ نے تینوں کی زمانت قبل از گرفتاری منظور کی تھی
01:42اور فیل مارشل سید آسم منیر سے ایرانی وزیر خردہ باس راکشی کی قیادت میں وقت کی ملاقات
01:47آئیس پی آر کے مطابق فیل مارشل نے علاقہ ایم دوست احکام کے لیے دونوں ملکوں میں مسلسل رابط ہے
01:52بہمی اعتماد اور قریبی ہم اہنگی کی اہمیت پر زور دیا
01:54فیل مارشل آسم منیر سے برطانی چیف آف جنرل سٹاپ جنرل سرچارل سرولینڈ کی ملاقات
01:59فیل مارشل آسم منیر سے ترک فضائے کے کمانڈر نے بھی ملاقات کی
02:11ایک وفاق کی وزیر کیسے صوبوں کی رٹ لگا سکتا ہے
02:14وزیر آزم کے پاس کم از کم اتنا اختیار تو ہونا چاہیے کہ اپنے وزیر کو کنٹرول کر لیں
02:19وزیر آزم اپنے وزیر کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو پھر سسٹم کلاپسی ہے
02:23شیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں پورے ملک میں زبردستی کی ایک بحث کرائی جا رہی ہے
02:29جس پر پارلیمان تو دور کی بات کابینہ میں بھی بحث نہیں ہوئی
02:33سناتا ہم سب ایک پیج پر ہیں
02:35اگر یہی ایک پیج ہے تو اس کے لیے سب تالیاں بجا دیں
02:44بلاول بھٹو کا حکومت کو پھر پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ کہا پسند ہو یا نہیں
02:49پی ٹی آئی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا
02:51بیرونی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلے اپنا گھر درست کرنا ہوگا
02:56اور پوزیشن سے مقصوص نشستیں چھیلیں
02:58ان سے دو ترامیم کرا لیں اور اب تیسری کرانے جا رہے ہیں
03:02بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ایسے معاملات رکھے ہیں جیسے اسرائیل کے ساتھ رکھے ہیں
03:06آخر کتنا انتقام لینا ہے
03:08آج نہیں تو کل سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا
03:12مولانا فضل الرحمن اپوزیشن میں ہیں
03:14اور حکومت پر تنقید ان کا حق ہے
03:16صرف تقریر پر کسی کو کرپ کیا قبضہ مافیا قرار دینا
03:20ملک اور عوام کے ساتھ مزاک ہے
03:22اپوزیشن کی تقریر کا جواب تقریر سے دیا جائے
03:25نیاب اور گرفتاریوں سے نہیں
03:26اپوزیشن کی حقب الوطنی پر شک کرنا
03:29نظام اور ملک سے نائنصافی ہے
03:31حقیقی احتساب کے لیے ضروری ہے
03:33کاربائی سیاسی انتقام سے پاک ہو
03:35ایک ریسیٹ کی ضرورت ہوگی
03:37لیکن وہ ریسیٹ سیاسی ہی ہوگا
03:51ہماری خواہش کے مطابق آئینی عدالتیں تو بن چکی ہیں
03:54لیکن سوال یہ ہے کہ آئینی عدالتوں پر کسی کا اعتماد ہے
03:57حکومت کا اعتماد ہے
03:58اپوزیشن کا نہیں
03:59تو کیا وہ عدالتیں چل سکیں گی
04:01بلاول بھٹو کا کہنا تھا
04:03ستہائیسویں ترمین کے بعد
04:04ہمارے سینئر ججز کا استیفہ کھل لم کھلہ افتلاف تھا
04:07ججز کے استیفوں سے واضح کیا گیا
04:09کہ ان کا اب اعتماد نہیں رہا
04:11چھبیسویں ترمیم پر سب جماعتوں کا اتفاق نہیں
04:14تو باہمی رضا مندیر ضروری تھی
04:16ستہائیسویں ترمیم جبری اکثریت سے منظور کرائے گئی
04:24ہماری تاریخ میں میڈیا اتنا کمزور نہیں رہا جتنا آج ہے
04:27میڈیا کی آزادی کی جد و جہود آپ کے ساتھ مل کر لڑنے کو تیار ہیں
04:31بلاول بھٹو کا اعلان
04:33کہا میڈیا کا ادارہ نہیں چل سکتا ہے
04:35تو ملک کیسے چلے گا
04:36ہمیں ساتھ بیٹھ کر سوچنا ہوگا
04:38کہ میڈیا کی آزادی کیا کیا اقدامات کیے جائے
04:41ہمیں ریسیٹ کرنا ہوگا
04:42تاکہ میڈیا کے پاس وہ طاقت ہو جو اس کا حق
04:52بلاول نے تسلیم کر لیا پی ٹی آئی کے بغیر بات نہیں بنے گی
04:55اعتماد بحال کرانا ہوگا
04:57چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر کا بلاول کے بیان پر ادعمل
05:00کہا بلاول سمیش سارے لیڈر بتائیں کہ ملک کے نظام کو کیسے ریسیٹ کیا جائے
05:05نظام پر اعتماد تب بحال ہوگا جب لوگوں کو انصاف ملے گا
05:08اور الیکشن شفاف ہوں گے
05:10قومی حکومت بنے گی تو یقینا سب کچھ نیا ہوگا
05:13بانی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا
05:15میں نہیں سمجھتا پیپلز پارٹی سے لانگ ٹرم قربت ہو سکتی
05:18پالسیو میں فرق ہے
05:25مادنی آگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے
05:28برطانی اور پاکستان کے درمیان معاہدہ تیار
05:30برطانی جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان
05:34ایم ایو کا مسوودہ تیار کر لیا گیا
05:36جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے عملے نے سولہ ہفتے کی تقنیقی تربیت مکمل کر لی
05:41برطانوی ہائی کمیشنر جیر میریٹ کا کہنا ہے
05:44مادنیات کی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد
05:47ارضیاتی جیٹا ضروری ہے
05:49برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لیے تعاون کر رہا ہے
06:00نائف وزیراعظم اسحاد دار اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
06:05تجارت سرمایہ کاری توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ پر توادلہ خیال
06:09پاکستان اور ترکمانستان کے چھٹے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن اجلاس خطاب میں
06:15اسحاد دارنے موشی شراکداری مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر دور دیا
06:21ترکمان وزیر خارجہ نے پاکستان کی میزوانی کو سراتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور
06:26آلہ ستاہ کے روابط مزید مفروغ دینے کے عظم کا اظہار کیا
06:37دریکٹر ایف آئی اے گجروالہ کی کمسن گھرے لوں ملازمہ فاطمہ کو
06:41بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا
06:43اس ماتب ریپورٹ کے مطابق بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر بیس بڑے زخم اور نشانہ پائے گئے
06:49تشدد کے باعث بچی کا پورا جسم سوجہ ہوا تھا
06:52بچی پر سر سے لے کر پاؤں تک ٹورچر کیا گیا جس کے باعث خون جم گیا
06:56بچی کے دل اور گردوں میں خون کے لو تھڑے پائے گئے
06:59ابتدائی تفتیش کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا
07:03بچی کے والد اور ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد بن اشرف تشدد سے واقف تھا
07:16کمسن گھرلو ملازمہ کے کیس کو خود دیکھ رہی ہیں
07:18فاطمہ ازغر کیس کو میں سفر میں ہونے کے باوجود خود دیکھ رہا تھا
07:22وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کی ایکسپریس پریس آویس روڈ کے دورے پر میڈیا سے گفتگو
07:27بتایا اس کیس میں بے شک بہت سارا دباؤ تھا
07:30بچی کے والد مقدمے کا اندراج نہیں کرا رہے تھے
07:32یقین دلاتا ہوں فاطمہ ازغر کیس میں پولس تگڑی انکوائری کر رہی ہے
07:42ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں تیمور سلیم جھگڑا
07:45کامران بنگائش اور عرفان سلیم کی زمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
07:50عدالتی فیصلے کے بعد پولس تینوں نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچ گئی
07:54عبوری زمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے تینوں ملزمان چیف جسس ہائی کورٹ کی عدالت میں پہنچ گئی
08:07میاں صاحب کو کہتا رہا ہم ووٹ کو عزت دو کے ساتھ ہیں
08:10اقتدار کو عزت نہ دیں وہ میری باتیں سن کر خاموش ہو جاتے تھے
08:14سابق وزیر عظم شاہد خاکا نباسی کا اے آوائی نیوز کو انٹرویو کہا
08:18میاں صاحب اگر آٹھ فیوری دوہزار چوبیس کو کہہ دیتے ہم الیکشن ہار گئے تو حالات بہتر ہوتے ہیں
08:24ہار تصمیم کرنے سے میاں صاحب کی عزت ہوتی اور جماعت بھی مقبول ہوتی
08:28یہ عوام کی رائے سے آئیں ہیں نہ ان کی رائے سے جائیں گے یہ ڈیڑی ویجیز پر ہیں
08:33جب حکوم آیا آپ پارے ہیں تو چلے جائیں گے
08:35ملک میں ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے
08:48خسادی اناسل کی راولہ کوٹ میں فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور رینجرز افیر صدی
08:53متیال میرہ بس ٹیمیرل کے قریب صبح ساڑھے دس بجے فسادی جبتے نے اہلکاروں پر فائرنگ کی
08:58ایک گولی پاکستان رینجرز کے ڈیپٹی سپریٹنڈنٹ برکت کے سر پر لگی
09:02معاملات زندگی تباہ کرنے اور اہلکاروں پر حملوں میں ملابس
09:06اناسل کے خلاف کاروائیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کاروائی میں
09:11فسادی ٹولے کے چار افراد ہلا
09:19پاسداران انقلاب کا بہرین کی شیخ عیسیٰ ایربیس پر امریکی ریڈار سسٹم پر حملہ
09:24ترک میڈیا ٹی آر ٹی کا کہنا ہے
09:26پاسداران انقلاب نے صبح صویرے امریکی فوجی ریڈار کو نشانہ بنایا
09:30بہرین نے ممکنہ خطرے کا الٹ جاری کر دیا
09:32بہرین کا کہنا ہے ان کی فوج نے ایران کے حملے ناکام بنا دی
09:40ایران واشنگٹن میں امریکی آلہ حدیداروں کو نشانہ بنانے کے لیے
09:44ڈرٹی بم یا کیمیائی ہتیار کے استعمال سمیت ممکنہ حملوں کے آپشنز پر غور کر رہا ہے
09:50امریکی انٹیلیجنس حکام کا الزام
09:52سی این این نے رپورٹ تاوا کیا ہے کہ انٹیلیجنس حکام کو مبینہ منصوبہ بندی کے اشارے ملے ہیں
09:57لیکن یہ کسی فوری حملے کی تیاری کے بجائے ممکنہ آپشنز تک محدود دکھائی دیتی ہے
10:02ایران کے ارادوں اور حملے کی صلاحیت سے متعلق امریکی حکام میں بحث جاری ہے
10:11وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری نے بانی پی ٹی آئی کا خات پروپگنڈا قرار دے دیا
10:15کہتی ہیں بانی پی ٹی آئی نے تحریری طور پر این ار او مانگا ہے
10:19جیل میں طبی سہولتیں نہ ملنے کا شکوا سرہ سر جھوٹ پر مبنی ہیں
10:23آتھ بار طبی مہری نڈیالہ جیل میں ان کا معاینہ کر چکے ہیں
10:26دوسروں کی بیماریوں کا مزاق اڑانے والا آج خود جیل میں بیمار ہو گیا
10:30نواز شریف اور کلسن نواز پر تنقید کرنے والے مقفات عمل کا شکار
10:37کراچی کے علاقے بلدیا ٹاؤن رشید آباد کی فوڈ فیکٹری میں لگنے والی آگ تین گھنچے بعد بھی نہ بجھائی
10:43جا سکی
10:43چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے آگ آئل ریفلنگ کے دوران لگی
10:46آگ پر ستر فیصد قابو پا لیا گیا ہے
10:49ریز کی اہلکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک گیا ہے

Recommended