Skip to playerSkip to main content
#newprovinces #newsystem #pmln #ppp #pti #imrankhan #bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #thereporters #arynews

New Provinces in Pakistan: Constitutional Amendment First or Referendum? | The Reporters | 16th Nov 2026 | ARY News

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:31Thank you very much.
01:03Thank you very much.
08:05foreign
08:56with the vote with the parliament those people those who they are voting them
09:02who are assembly member who are going to be
09:05if they say that yes, they are going to make a vote
09:07they will also be able to make a vote
09:08that would be a percentage of two third majority
09:10our question is this way
09:26KPK the thousand pass can go on
09:30who has been so far why not been here
09:31you can see some problems
09:34something wrong
09:35something wrong
09:37issue
09:37before that
09:38they just have 1 year
09:39a year ago
09:40KARACHI
09:41who did
09:41who did
09:42who did
09:42who did
09:43who did
09:44that's how we did
09:47that we did
09:48that we did not do that
09:50we did this
09:50but then we did
09:52Islamabad
09:52who did
09:52we did
09:53that our hospital
09:55health system
09:56better
09:56that we did
09:57Islamabad
09:58didn't
09:58go to
09:58ڈالل گورنمنٹ نہیں چلا پا رہی وہ ہم سندھ گورنمنٹ چلائے گی تو یہ صرف لوگوں کو خامخہ
10:04ایسی باتیں کر رہے ہیں اور کوئی ایسی بات نہیں یہ ان کی خامخہ خواہش ہے
10:09حیدر شاہ صاحب حیدر شاہ صاحب بلہ آپ کی رائے قابل طرح اب میں میرے
10:15پروگرام کے اندر دو انتہائی جو لوگ ہیں حیدر نکوی صاحب اور خاص طور پر حسن
10:21یوب صاحب حیدر نکوی صاحب جو ویکنڈ پہ پلوشہ صاحب آئی تھی ان کے
10:27صاحب بینوں نے سوال رکھا تھا تو میری تینوں پینلل سے گزارش یہ ہوگی
10:30کہ ہم پہلے سوال کر لیں بیس ہم بعد میں کر لیں گے نکوی صاحب سے
10:33بلکل جو بشنا کریں تو بڑا قریبی تعلق ہے جو حیدر نکوی صاحب کا
10:36اب بیک ورڈ پر مت ڈالیں نکوی صاحب کا تعلق بڑا قریبی ہے میں بتا رہا
10:40رہا ہوں دونوں بیٹے نہیں نکوی صاحب دیکھئے گا اب آپ نا
10:44میرے بڑے بھائی ہیں سر
10:46نکوی صاحب آپ اس وقت ہیں جنرلیس سے ایک تجزیہ گار اور کمیل
10:50حضر شاہ صاحب میں ایک سیاستدان تو آپ نے سوال ایک صحافی کے
10:54طور پر کرنا ہے اگر آپ مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو آپ نے
10:58کہا تھا کہ everything is settled people's parties on board اور کوئی مسئلہ
11:02نہیں ہے تو جو مسئلہ شاہ صاحب بتا رہے ہیں مجھے تو مسئلہ ہی
11:06مسئلہ میں نظر آ رہا ہے آپ سوال کر لیں آپ موجود ہیں
11:09شاہ صاحب کے نکوی صاحب کے سامنے پر جلتے ہیں بہت قریبی
11:13تعلق ہے بتا رہے ہیں آپ کو یا یہ ڈرار ہیں یا پرووک
11:15کر رہے ہیں آپ کمیل حضر شاہ صاحب سے پوچھیں جواب
11:22دیکھیں سب سے پہلے تو کمیل حضر شاہ صاحب کو خوش آمد ہے
11:24بہت خوشی ان کو دیکھ کر دیکھیں پاکستان people's party سے
11:31سوال ہے یہ کمیل حضر شاہ صاحب سے سوال ہے کمیل حضر شاہ صاحب
11:36ہیں سیاستدان اور سیاستدان ہمیشہ جو حاضر ہوتا ہے نا جو
11:42وقت ہوتا ہے اس کے حساب سے بات کرتا ہے بات یہ ہے کہ جو
11:47نئے سوپوں کی بات ہو رہی ہے یہ administrative units کی بات ہو رہی
11:50ہے یہ آ کہاں سے رہی ہے اور یہ جہاں سے آ رہی ہے کیا پاکستان
11:58پاکستان people's party اسے انکار کر سکتی ہے یہ ایک بڑا سوال مجھے
12:03نہیں لگتا پاکستان people's party اسے انکار کر سکتی ہے چاہے وہ
12:06پاکستان people's party کی top leadership ہو کمیل شاہ صاحب ان کے
12:09والد ناصر شاہ صاحب ہمارے بڑے محترم ہیں یہ عاصل علی زرداری
12:13صاحب سے بہت قریب ہے اور ان کے بائنس ہیڈ کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
12:17لیکن کیا اس وقت پاکستان people's party اس position میں ہے کہ جہاں سے یہ
12:21بات آ رہی ہے اسے انکار کر سکتی ہے اور اگر انکار کر سکتی ہے تو اس
12:26کا پھر solution کیا دیتی ہے کیونکہ کمیل شاہ صاحب جو ہیں یہ پاکستان
12:31کی جو local council association اس کے بھی سربراہ ہیں جو بلدیاتی
12:34اداروں کے نمائندوں کی تنظیم ہے تو کیا اس کا کوئی solution
12:37بڑے کامل فاز کے اندر بڑا خوبصور سوال کر دیا ہے نکوی صاحب آپ
12:41نے بہت خوبصور سوال کیا ہے شاہ جی حیدر شاہ صاحب ہون
12:47دیکھیں دیکھیں سر میرے نکوی صاحب بڑے بھائی ہیں سر اور ان کا جو
12:54سوال ہے اس کا یہ بڑا سمپل جواب ہے دیکھیں اداروں کے ساتھ باتچیت
12:59ان کے solutions ان کی ان کی کوئی بھی اسی advice دیکھیں ہر اس بہتری
13:05کا کیا جاتا ہے کہ معاملات کو کیسے بہتر کیا جائے
13:09but اگر as a politician as a son of province as a son of soil ہم اپنے
13:17آپ کو رکھ کے دیکھ رہے تو وہ کسی بھی ادارے سے بات آئے سر وہ
13:21واشنگٹن سے آ جائے وہ کانگریس سے آ جائے وہ کسی بھی ادارے سے
13:25آئے وہ بات ہم اپنا objection رکھیں گے اور یہی ایک beauty ہے
13:29politics کی کہ اگر آپ کو کوئی چیز سمجھائی جاری ہے تو ہم ان کو
13:33وہ یہی تو پاکستان people's party کا ایک حسن ہے آپ دیکھیں ہم بالکل
13:37ہر بات ایسی بات جو آئین کے خلاف ہو وہ بھی نہیں مانتے
13:41بالکل کوئی تصادم والی بات ہو جس میں پاکستان کو نقصان ہو
13:46people's party وہ بھی نہیں کرتی ہم ہمیشہ open talk کرتے ہیں ہم
13:49debate کرتے ہیں ہم بات کرتے ہیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ آپ اس
13:54پہ بات کر سکتے ہیں ہمارے ساتھ کے بلدیاتی نظام کو strong کیا جائے
13:57جو کہ ہم کر رہے ہیں میں نے بڑا اچھا اور ہماری پوری ٹیم نے ہماری
14:00organization نے بڑا اچھا proposal بنا کے دیا اسن government کو پنجاب
14:04government کو کہ بلدیاتی نظام کو اور بہتر کیا جائے اور strengthen
14:08کیا جائے strong کیا جائے لیکن یہ جو provinces والا issue ہے یہ دیکھیں
14:13ہمارے ایک یہ میں آپ کو یہ بھی سر بتا دوں کہ اس اس issue پہ جتنی
14:18بھی political parties ہیں وہ سب آپ کو ایک صفح میں نظر آئیں گی وہ سب
14:23one line میں کھڑے ہوں گی وہ پیر پیرسہ پگاڑوں ہوں وہ جے یو آئی
14:27ایف ہوں وہ مسلم league noon ہوں وہ people's party ہوں سندھ کے اس
14:31مسئلے پہ یہ سارے one line کھڑے ہوں گے اور کوئی بھی یہ نہیں
14:35کہہ سکتا کہ سندھ کو تھوڑا جائے یا یہ جو یہ جو بات کر رہے ہیں
14:40مصطفیٰ کمال صاحب یا speeches کر رہے ہیں ان کے جو parliamentarian ہیں
14:44وہ سندھ سبلی میں یہ بات کرتے ہیں یا باہر نکل گیا کہ بات کرتے ہیں
14:48کہ ہاں بھئی ہم صوبے بنائیں گے نو تو میرا میرے بہت بڑے بھائی
14:52ہیں بہت اعترام ہے حیدر نکلی صاحب کوریکٹر آپ کی بات سمجھ آگی
14:55کہ کم وٹ میں کم وٹ میں آپ اس پر ایگری نہیں کریں گے people's party
14:59جیب حسن نہیں نہیں کریں گے میں میں نہیں سمجھتا کہ چیئرمن بلاول
15:02بھٹو زرداری یا آصف علی زرداری صاحب یا people's party کا کوئی
15:06بھی ورکر اس بات پر ایگری اگر آصف علی زرداری صاحب اور
15:10بلاول صاحب کہتے ہیں کہ we ایگری تو پھر آپ فالو کریں گے
15:13party کے عدد کو ظاہر پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا نا میرے
15:16خیال سے میرے خیال سے وہ وہ وہ کہیں گے ہی نہیں حسن نہ
15:20وہ کہیں گے نہ ہم کریں گے مجھے بڑا تاجوب ہے یہ خبر
15:23کا نا ابھی تک جو یعنی پریس جنسی سے جو پریس لیز آئی
15:29کہ محسن نکوی صاحب گے انہوں نے جا کے ملقات کی پریسیڈن
15:33صاحب سے اور انہوں نے ساری دنیا کی بات کی تو متلکہ وہ بات
15:37جو کہ وہ ہر پریس کانفرنس کے اندر ہر سیمینار کے اندر
15:40کر رہے ہیں کہ نئے administrative units یا نئے صوبے بنانے کے
15:43حوالے سے referendum کی بات وہ تمام کی تمام باتیں وہ
15:47public domain میں دعا کرتے ہیں میرا بیٹا ہے تو ملاقات کرتے
15:49رہتے ہیں سوال یہ ہے public domain میں آکر وہ یہ بات کرتے ہیں
15:52لیکن جب وہ پریسیڈنٹ پاکستان سے ملتے ہیں تو وہ یہ بات
15:54نہیں کرتے تو پھر محسن نکوی صاحب نے اگر پریسیڈنٹ سے
15:58ملاقات میں یہ بات نہیں کی تو پھر تو ان کو public domain میں
16:00بھی آگے یہ بات نہیں کرنے شہیے پہلی بات تو میں یہ
16:03کہو گا کہ اگر اگر وہ پریسیڈنٹ جو سب سے متعلقہ آدمی
16:07ہے جو ایک فیڈریشن کو سٹیٹ کو اس کے ہیڈ آف سٹیٹ ہیں اگر
16:12ان کو ہی وہ یہ بیسیکلی اس حوالے سے وہ پوش نہیں کر رہے
16:16اس کو ان کو ہی کوئی کائل کرنے کوشش نہیں کر رہے دیکھیں
16:19جی انہوں نے مجھے کائل نہیں کرنا میں کومنر ہوں آپ کومنر
16:22ہیں ٹھیک ہے جی حیدر نکیوی صاحب چودی صاحب جو ہیں چلیں
16:35جب ان کو ہی جا کر آپ نے کائل نہیں کرنا یا ان سے بات
16:39نہیں کرنی یا ان سے گائیڈنس نہیں لینی یا ان سے مشاورت
16:42نہیں کرنی تو پھر ان کو یہ گفتگو نہیں کرنی چاہیے یہ
16:45بند کر دینا چاہیے فونس ٹاپ لگا دینا چاہیے ٹھیک ہے جی
16:48پہلا تو میرا سباہ جی ہے سر جی در میں توپ کر رہا ہوں سو
16:51سمجھو سیدھا دوسری بات جی ہے جی کہ ایک بات میں بڑتا دوں
16:56ہونی کو کون ڈال سکتا ہے ہونی کو کون ڈال سکتا ہے جو
17:00ہونا ہے وہ ہو کر رہنا ہے کتنے یونٹس بنیں گے کتنے
17:03تقسیم ہوگی سندھ کی آپ کے پاس کیا خبر ہے دیکھیں ابھی
17:05انتظار کریں پیپلز پارٹی کے لیے ایسا فارمولا اس وقت
17:10ان ہاؤس ڈسکس ہو رہا ہے جو پیپلز پارٹی کے لیے بھی
17:14قابل قبول ہوگا یہ ویلنگلی کہہ دیں گے ممکنہ دور پر کیا
17:17ہو سکتا ہے یا رب چار دن سے پیشنے ہفتے سے یہ بات کر رہے ہیں
17:20سر وہ میں بتا رہا ہوں کہ it's about کراچی کراچی وفاق کے زیر
17:23انظام نہیں جائے گا وہ صوبے کے ساتھ ہی رہے گا لیکن وہ
17:25out of the box کوئی ایسی چیز ہے جو شاید آپ اور میں بھی
17:28ہمارے گمان کے اندر بھی نہیں ہے تو ایسا ایک فارمولا جو
17:32ڈسکس کر کے وہ ان کے سامنے لائے جائے گا تو اس کے بعد ہم
17:36بات کریں گے ابھی اتنی حسٹ میں بات نہ کریں دوسری خبر جو
17:39کہا گیا جی کہ پریزنٹ صاحب کی اور نواز شیف صاحب کی
17:43میٹنگ تیہ تھی وہ غلط بات ہے کوئی میٹنگ تیہ نہیں تھی
17:45چلن ٹھیک ہو یہ ہنڈر پرسنٹ میں بتا رہا ہوں پریزنٹ صاحب
17:48نے صرف شہباز شیف صاحب سے ملنا تھا اور پھر وہی بات ہوئی
17:52ہے یہ میں کنفرم کر رہا ہوں کہ یہ میاں صاحب نے کہا میں
17:54طبیعت نصاز ہوگی ہے یہ تمام ٹیبل سٹوریز ہے غلط خبریں
17:57اگری اچھا کمیل صاحب یہ بڑی ایک واضح سی
17:59observation ہے کہ special جاتے ہیں جہاز پہ انٹیر منسٹر
18:04وہاں پہ ملاقات ہوتی ہے تو یا پریزنٹسی خموش رہتی
18:08یا پھر یہ clarification دینی تھی تو پھر proper دیتے
18:10security issues کے اوپر بات کرنے کی ضرورت پڑ گئی ان کو
18:13وہاں پہ جا کے چلے مان لیا official stance ہے اس کے بعد صدر
18:18پاکستان head of the federation جو ہے وہ اپنی ساری قیادت
18:23کو لے کے جاتے ہیں لاہور agreed وہاں پہ پاکستان
18:28مسلم لیگنون کی بھی سینئر قیادت موجود ہوتی ہے اس
18:30پرسلیز کے اندر یہ بات مان لی جاتی ہے کہ مجموعی سیاسی
18:34معاشی اور security صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے حسن کی
18:38بات اگر آپ کو کوئی سمجھ آئی ہے تو پلیز اس پہ
18:40ریسپونڈ کر دیجئے گا لیکن یہاں پہ جو خبر ہمارے پاس ہے
18:44اور میں حیدر نقفی کے ساتھ جو ہے سو فیصد کیا دو سو فیصد
18:48متفق ہوں کہ انکار نہیں ہوگا اقرار پہ بات ہوگی اور یہ
18:54پورے ملک کے اندر جو بھی جتنے بھی صوبے بننے ہیں وہ سارے
18:58صوبوں کے اندر یہ معاملات کٹھے ہی چلے گا ایسا نہیں ہوگا
19:01ایک صوبے میں ہو جائے اور دوسرے صوبے بھی نہ ہو کمیل صاحب
19:06سرد دیکھیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ موسن نکوی صاحب کی جو
19:10پہلی پریس کانفرنس دی آپ نے جو انہوں نے ایک کسی پروگرام میں
19:13بیٹھے تھے اور انہوں نے وہاں پہ کہا تھا کہ نئے صوبے بننے
19:18چاہیے حالات سسٹم چینج ہونا چاہیے کوکروچز آگئے ہیں یہ آگئے ہیں
19:24تھوڑا کچھ دنوں کے بعد انہوں نے رییکشن دیکھا پبلک کا
19:27پولٹیکل پارٹیز کا صحافی حضرات کا جنرلزمز کا سب کا سیول
19:32سوسائٹی کا دین وہی سٹیٹمنٹ یہ ہوا کہ ایڈمنسٹرٹیو یونٹ بنا
19:37دیں ٹھیک ہے سر تو میں آج آپ کو آپ کے توسط سے یہ ریکویسٹ کر
19:41رہا ہوں کہ آپ دیکھیں گے کچھ دنوں میں کہ ہم سب لوکل گورنمنٹ کے
19:45سٹرانگ سسٹم پہ بیٹھ کے بات کریں گے کہ اس کو بہت سٹرانگ کیا
19:49جائے اتنا سٹرانگ کیا جائے کہ جیسے سی سی پیو کراچی ہے
19:55جو آپ کا مطلب جیسے نیو یورک میں ہوتا ہے جیسے انگلینڈ میں ہوتا
19:58ہے کہ لوکل گورنمنٹ کو تھرڈ ٹیئر کو اتنا سٹرانگ کیا جائے
20:02تاکہ وہ بہت سٹرانگ ہو اور جو پارلیمانز ہیں وہ قانون
20:07سازی کریں اور جتنے بھی یہ دوسرے اقدامات ہیں وہ لوکل گورنمنٹ
20:11اس پہ ہم پیپلز پارٹی اوپن بیٹھی ہوئی ہے اور ہم کرنا چاہ رہے ہیں
20:14اور ہم واحد ہی ہیں میرے چیئرمن بلاول بٹو زرداری صاحب نے جنہوں
20:18نے اپنے صوبے میں لوکل باڈیز کروایا ہے ایک بار دوسری بار اور
20:23اب یار ناؤ پلاننگ فور تھرڈ ٹائم تو ہم اس پہ بیٹھیں باقی اگر
20:27کسی کے سٹیٹمنٹ پہ یہ ہم سمجھیں کہ بس یہ فائنل چیز ہے تو یہ
20:32صوبوں کی بات آپ سارے مجھ سے بہت سینئرز ہیں چودری صاحب آپ یہ
20:36باتیں آپ سنتے آ رہے ہیں تو یہ پروونس کی بات تو پریزیڈنٹ مشرف
20:40والے ٹائم پہ بھی ہوتی تھی سر اور اس وقت وہ تو ایپسلوٹ پاور
20:43تھا کوئی پارلیمان نہیں تھا کوئی ایسی چیز نہیں تھی سارے ڈسٹرک
20:47ناظمین ہوا کرتے تھے تو اس وقت بھی جب صوبہ نہیں بن پایا کالا
20:51باغ ڈیم نہیں بن پایا تو ہم سمجھتے ہیں کہ کنسیس سے بات
20:55وہ حالیہ دنوں کے اندر وہ ایک ایشو بنا تھا جو نہروں کا ایشو
21:06تاکہ وہ ساری بیعث سن لیں اور اس کے بعد چونکہ ماشاءاللہ ہمارے
21:09سینئر ہیں وہ پھر جو ایک آت چھوٹا سا سوال کرتے ہیں بڑے ہیں
21:12وہ دریاہ کو پھر کوزے میں بند کر دیتے ہیں چودری صاحب آپ کی
21:16ظاہر اپنی پارٹی ہے آپ بانی میمبران میں سے ہیں اور کمیل
21:20حیدر شاہ صاحب آپ کو پتا ہے ان کے پاس خبریں پیبلز پارٹی کے
21:24متعلقہ ساری ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ جی کم وٹ میں وان فورٹی
21:28اے کو چینج کر لیں لوکل گورنمنٹس کو سٹینٹھن کر لیں ان کے اندر
21:32جو بھی امنمنٹس لانی ہیں لالیں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ سندھ
21:36کو تقسیم کیا جائے کسی بھی شکل میں انتظامی یونٹس یا صوبے
21:41چودگلام سیند صاحب سوال کر لیں اور بات بھی کر لیں
21:46تو انتظامی یونٹ تو شاہ صاحب محترم نے بڑی اچھی گفتگو کی ہے جو
21:52جب یہ کہتے ہیں کہ لوکل گورنمنٹ کو سٹینٹھن کرنا ہے اور محترم
21:55جب پرویز مشرف کے وقت تو نقوی فارمولا تو اس وقت کے نقوی
21:59جو تھے اس کے تحت تو پلیس اور انتظامیہ کو سو فیصد مقامی
22:06حکومتوں کے متحد کرنا تھا یہ باز درست ہے سب کو پتا ہے درست
22:12ہے تو پھر آج مقامی حکومت جو اس وقت کرنا تھا یہ تو اس کا
22:18بیڑا گھرک ہو چکا ہے نہ مقامی ہے نہ حکومت ہے نہ ان کے پاس
22:23کو اختیار ہے نہ عوام کا اعتماد ہے اور کئی جگہ تو کئی سالوں
22:28سے کوئی الیکشن ہی نہیں ہوا اور جدر ہوتا ہے وہ بھی آپ کے
22:32سامنے ہیں میں یہ پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ آیا پاکستان پیپلز
22:37پارٹی سندھ کے انتظامی یونٹس یا ذلی انتظامیہ جو ہے ذلی ناظم جو
22:45کہلاتا تھا اس وقت وہ اس کے طرح اگر ساری انتظامیہ ہو جائے تو صوبہ
22:50پھر قادعہ سے ہوئے گا what will be the status of the promise
22:56سر اسی ایتے کہہ رہے ہیں سر اسی ایتے ارز فرما رہے ہیں کہ بھئی صوبہ
23:03تو اسی کیوں بڑا چاندے پہ ہو اسی کہہ رہے ہیں کہ بھئی آپ لوکل
23:09کانسلز کو سٹرونگ کر دیں آپ ان کو سٹرونگ کریں جتنا زیادہ آپ آئے
23:14ہمارے ساتھ بیٹھیں ٹیبل پہ بیٹھیں گے ابھی جیسے آپ نے فرمایا کہ
23:17واقعی یہ جو نظام ہے یہ لوکل گورنمنٹس ہیں اور پہلے ہوا کرتی تھی
23:22ڈسٹرگ گورنمنٹس سو اس پہ بہت بڑا ایک فرق ہے ڈسٹرگ گورنمنٹس
23:26میں سارے ادارے زلہ نازم کے انڈرز ہوا کرتے تھے ابھی لوکل
23:30کانسلز ہیں تو آپ صرف لوکل کانسلز کے حد تک اس کا law اچھا
23:34بنا دیا گیا ہے پچھلے ٹینئور سے اس ٹینئور میں تھوڑا سٹرنٹن
23:38کیا گیا ہے تھوڑا زیادہ پاورز دیا گیا ہے تو اس کا بیج ڈل گیا ہے اب
23:42ہر بلدیاتی الیکشن میں تھرڈ ٹیئر میں یہ سٹرونگ ہوتا جائے گا اور
23:47اس کو اور بہتر کیا جائے گا لیکن اگر آپ لوکل کانسلز کو سٹرونگ
23:51کرنا چاہ رہے ہیں تو پاکستان پیپلز پارٹی ویلکم کر رہی ہے پاکستان
23:54پیپلز پارٹی نے ایک ٹینئور چلایا ہے آپ نے مضبوط نظام کو کمزور
23:59کیا ہے جب سندھ کے اندر پشتا نظام تھا جب پیپلز پارٹی کی حکومت
24:03بنی تو پھر انہوں نے ریورس کیا سر یہ تو مضبوط کو کمزوری
24:07طرف آپ لے کے گئے ہیں اور پھر آپ کہہ رہے ہیں اب ہم آہستہ
24:10مضبوط کریں گے یہ تو پھر سامپ اور سیوری ویلک کھیل تو
24:14میں نے ارز کیا کہ سر وہ ڈسٹک گورنمنٹ تھے آپ کو یاد ہوگا
24:21ہمیں یاد تھا میرے والد صاحب خود ذل نازم ہوا کرتے تھے تو اس
24:24وقت پارلیمان کو اتنے اختیارات نہیں تھے منسٹرز ریزائن کر کے
24:30ڈسٹک نازمز بنتے تھے شاہ محمود قریشی صاحب احمد محمود
24:34صاحب عدی فریال تالپور صاحبہ مصطفیٰ کمال صاحب میرے والد
24:38صاحب علی گور مہر صاحب تو جتنے بھی اپنے علاقوں کے جو کہ
24:42تھوڑے سٹرانگ پولیٹیشنز ہوا کرتے تھے وہ ظلہ نازم بنتے
24:45تھے کیونکہ پارلیمنٹ کے پاس وہ پاورز نہیں تھے پارلیمان
24:49سٹرانگ نہیں تھا تو پیپلز کیونکہ وہ ایک ڈکٹیکٹر کی
24:52گورنمنٹ تھی پارلیمان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی اور
24:55ایم کی ایم اور جی ایو ایسے بھرا ہوا تھا تو ان کو اپنے
24:58ظلہ نازم چاہیے تھے تاکہ جن سے وہ اپنے لوکوں کے لیے
25:02کوئی بھی ایسی ایکٹیوٹی ہوتی تو وہ اپنے میمبرز بنانے
25:05چاہ رہے تھے جیسے ہی پارلیمان بہال ہوئے ایکٹیو ہوئی ایٹین
25:09امنٹمنٹ ہی آج آپ دیکھیں کہ آپ کے پروونس میں کراچی میں
25:13کوئی بھی ایڈ آ رہی ہے کوئی بھی چیز آ رہی ہے
25:15پروونس پروونچل گورنمنٹ ایک سٹرانگ ہوئی ہے جو جس پہ
25:18ہمارا کونسٹویشن بنا تھا پنجاب گورنمنٹ آپ دیکھیں
25:22کہ اگر مریم نواز صاحبہ کہیں پہ بھی کوئی ایسی ڈیل کر رہی
25:25ہے سو میجورٹی وہ چیزیں ہیں جس میں فیڈل گورنمنٹ کا ان میں
25:29کوئی رول نہیں ہے کے پی کے مالم جباہ والا جب پروجیکٹ
25:32ہوا تھا تو وہاں پہ جو انویسمنٹس ہوئی تھی اس زمانے میں
25:35تو فیڈل گورنمنٹ کو یہ حالانکہ اس وقت فیڈل گورنمنٹ
25:38کی اپنی تھی تو انہوں نے لیٹر لکھا تھا وہ جو کیشو
25:40بنا تھا کہ بھئی آپ نے فیڈل گورنمنٹ بھائی پاس کیا ہے
25:44بہت سکر ہے نگوی صاحب آپ جانے سے پہلے کیونکہ ہم
25:47نے اجازت لینی ہے حیدر شاہ صاحب سے آپ کے ذہن میں
25:49کوئی observation کو سوال جاتے جاتے ہیں نگوی صاحب
25:53بس میں یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ یہ لوکل کونسل پہ
25:55پہلے سے کافی عرصے سے کام کر رہے ہیں سیمینار
25:57مجھ سے چار پائیں سال سے میں دیکھ رہا ہوں یہ قرار ہیں
26:00تو میں نے خیال یہ لوکل کونسلز یہ لوکل باڈیز
26:02جو گراسپور پہ ایک خال ہے وہی میں سمجھتا ہوں بہتر حال
26:05ہو سکتا ہے ان کی گفت سبوں کے مطابق پاکستان
26:07بھی گفت پارٹی لیکن آپ کی خبر کے مطابق صبح
26:10بہت تقسیم ہونی ہے یہ ایڈم سیلو یونس بنے
26:14چلیں کمیر حیدر شاہ صاحب وقت دینے کے لیے بہت شکریہ
26:17انشاءاللہ آئندہ بھی آپ سے اس پر توسل سے ملاقات ہوتی
26:20رہے گی ناظرین چھوٹی سی بریک اور بریک کے بعد ہم بات
26:26کریں گے پاکستان تحریک انصاف کے اندر جو اس وقت
26:29مخاسمت ہے لڑائی چل رہی ہے اس کے اوپر
26:37ناظرین پشتے درو جب سلمان صفدر صاحب اور لطیف
26:40خودر صاحب کی ملاقات ہوئی کچھ چار گھنٹے گی تب سے
26:43لے کے ابھی تک ہم دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک
26:46انصاف کے اندر سے مختلف آوازیں آ رہی ہیں جو لوگ
26:49مل کے آئے ہیں وہ مختلف بات کر رہے ہیں جو لوگ باہر ہیں
26:52جو پارٹی کی قیادت ہے خاص طور پر ان کے جو سیکرٹی جنرل
26:55ہے سلمان اکرم رائے صاحب وہ ایک انتہائی مختلف
26:57بات کر رہے ہیں سلمان اکرم رائے صاحب اس حوالے سے کیا
27:01فرما رہے ہیں کہ جو اندر ملاقات ہوئی وہاں پہ ممکنہ
27:04طور پر کیا ہوا اور کیا ہو سکتا ہے جو مجھے صورتحال
27:08نظر آ رہی ہے اس میں جس طوالت کی یہ ملاقات ہوئی ہے اور جس
27:13طرح اس میں ایک طرح سے فری ہینڈ دیا گیا تین گھنٹے تک کوئی
27:18اس میں روک ٹوک نہیں تھی اس سے یہ نظر آتا ہے کہ کچھ مقاصد
27:22تھے جن کو شاید حاصل کرنا ایک مقصد تھا اس ملاقات
27:26کا قانونی باتوں کے علاوہ بھی اب جو بات سامنے آ رہی ہے
27:29دو بیانیاں سامنے آئے ہیں ایک خوصہ صاحب کا بیانیاں ہے اور
27:33ایک سلمان صدر صاحب کا بیانیاں ہے ان میں سو فیصد اتفاق نہیں
27:37ہیں دو بیانیاں میں ایک بیانیاں یہ ہے کہ خان صاحب پارٹی میں
27:41کوئی بڑی تبدیلی کرنا چاہتے تھے دوسرا بیانیاں یہ ہے کہ
27:44ہرگز نہیں انہوں نے علامہ ناصر صاحب پہ اچکزئی صاحب پہ
27:48مکمل اعتماد کا اثار کیا میرے حوالے سے بات ہوئی مجھ پر
27:52بھی حملہ کیا گیا اس حوالے سے بھی خان صاحب نے بات نہیں
27:55مانی میں ماضی میں بھی یہ کہہ چکا ہوں کہ جب ایسا کوئی لمحہ
27:58آتا ہے تو کچھ منظور نظر افراد کو بھیجا جاتا ہے خان صاحب سے
28:02ملنے کے لیے آج شاید ہم پھر وہاں پہنچ رہے ہیں کہ مستقبل
28:06میں مجھے نظر یہی آتا ہے کہ مزید میٹنگز کرائی جائیں گی اور ایک
28:10مخصوص فکر رکھنے والے منظور نظر آپ ان کو کہنے لوگوں کو اندر
28:14بھیجا جائے گا اور ایک بیانیاں بہار آ کے بنا جائے گا ایک
28:19بیانیاں بنا جائے گا برائے راست وہ الزام لگا رہے ہیں کہ جو
28:22لوگ ملنے گئے خاص طور پر انہوں نے بات کی ریفرنس دیا لطیف
28:27خوصہ صاحب کا لطیف خوصہ صاحب نے پھر جواب دیا اور بڑا زبردست
28:31جواب دیا انہوں نے مخصوص لوگوں کو جیل بھیجا گیا تو لطیف
28:37خوصہ صاحب آپ مخصوص لوگ ہیں یا آپ کون ہے سر جس نے بھی بات
28:41کی ہے میں اس کی کوئی دھیلے کی اہمیت نہیں دیتا پلکل اس کی
28:45کوئی وقت نہیں ہے اس لیے کہ ان کا نمائندہ بھی میرے ساتھ
28:49تھا اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ پھر سیکرٹری جنرل کے عہدے
28:54سے استیفہ دے دے اگر مورل کرج ہے کیونکہ یہ عمران خان سے اور
28:58بشرا بی بی سے ملاقات ہوئی ہے اور چار گھنٹے کی ملاقات کوئی
29:02چھوٹی ملاقات نہیں ہوتی ہے ان کی مرضی کے بغیر نہیں ہوئی ہے میرے
29:06اوپر تو بندش ہے وہ تو روز ہر چینل پہ گئے ہوئے ہوتے ہیں ان
29:11کو تو کسی نے گرفتار تک نہیں کیا ہے اب یہ منظور نظر وہ ہیں
29:14یا میں ہوں یہ آپ فیصلہ کریں آہ چیئرمن عمران خان سے جو ملاقات
29:20ہوئی ہے اور اس کا جو تاثر تھا وہ میری مسکرات نے سارا بیان کر
29:25دیا اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ پھر اپنا استیفہ دے کے
29:29علیہ دا ہو جائے ہیں جو اگرام صاحب آپ پاکستان طریقہ
29:33انصاف کے معاملات کو کافی اندر سے جانتے ہیں تو انہوں کو
29:37سمجھ آئی ہے کہ کون کس کا بیانیاں صحیح ہے کس کا غلط ہے
29:43سلمان اکرم رایہ صاحب سیکرٹی جنرل پارٹی کے اس کے بعد
29:48لطیب خوش صاحب سینئر پارٹی لیڈر ہیں پرانے سیاستدان ہیں
29:52ایم این اے بھی ہے سٹنگ اور چار گھنٹے ان کی ملاقات ہوئی ہے
29:55وہ صحیح کہتے ہیں جی سلمان اکرم رایہ صاحب روزانہ ٹی وی دے بیٹھے ہوں دے
29:58میں نے تو ٹی وی دے بھی نہیں میں جا سکتا
30:00تو پھر کس کا بیانیاں صحیح ہے کس کا غلط ہے جو سب کچھ بتائیں ہمیں
30:05اس میں صحیح غلط کی بات نہیں ہے
30:07اصل تو یہ ہے کہ ملاقات ہوئی ہے سب کو پتا چل گیا ہے کہ خان صاحب کا کیا موقع
30:12ہے
30:12اور یہ بڑی ضرورت تھی
30:15ایک سال سے ان کی کوئی ملاقاتیں نہیں ہو رہی تھی
30:17اور آج ان کا خط بھی آپ نے دیکھ لیا ہے
30:21تو یہ ان کا اپنی مخاصمت جو ہے کبھی
30:25سلمان اکرم راجہ پر ایک بندہ آتا ہے کر دیتا ہے
30:28کبھی دوسرا کر دیتا ہے کبھی تیسرا کر دیتا ہے
30:30اور وہ بھی یہی کرتے ہیں
30:32اور یہ کوئی یعنی پارٹی کے معاملات اس طرح پبلکلی جو
30:38جس کس ہو رہے ہیں اس کی وجوہات یہی ہیں
30:40کہ کاروڑا کار نہیں
30:41سانو کے سر لڑھار نہیں
30:45جو ہوتا ہے اس طرح کے حالات میں
30:47کہ جو مین پارٹی لیڈی شیپ ہے
30:50اس سے کسی کا کوئی خاص رابطہ ہے نہیں ہے
30:52جو جس کا دیل کرتا وہ آکے
30:55اپنی نکتہ نظر دیتا ہے
30:57تو لیکن دو چیزیں تو بڑی واضح ہیں
31:00کہ خان صاحب کی حالات و واقعات جو ہیں
31:02وہ سب کے سامنے آگئے ہیں
31:04اور دوسرا یہ ہے کہ پارٹی کے اندر
31:06ایک سے زیادہ نکتہ نظر بڑھ رہا ہے
31:09جو کوئی کسی بھی پارٹی کے لیے اچھا نہیں ہوتا
31:12لیکن اسی طرح اگر آپ کو یہ میں سوال کر دوں
31:16جس کے آپ بڑے خلاف ہیں
31:18کہ جب صدر پاکستان
31:21اسلامی جمہوریہ
31:22جناب آسف علی زرداری صاحب
31:24اپنی پوری ٹیم لے کے
31:26وزیراعظم پاکستان کو مل لیں گئے ہیں
31:28تو سب سے بڑے صوبے کی سب سے بڑی عددار
31:31وہاں کیوں نہیں تھی
31:33it was between
31:34پرائم منسٹر اور پریزیڈنٹ
31:36جو صاحب
31:37وڑے لوکاندہ کام سی
31:38وہ ظاہر صوبہ سنبھال رہی ہیں
31:40بڑے اچھے اندازے
31:40اس کو بر بات کرتے ہیں
31:42یہ آہم نکتہ آپ نے اٹھایا ہے
31:43میں چاہوے یہ حسن اس پر کومنٹ کرے گا
31:45حسن تھوڑے وقت کے بعد میں آپ کے پاس آتا ہوں
31:47نگوی صاحب جو ہے
31:49جب یہ ملاقات کر کے باہر آئے تھے
31:51لتیف خوزی صاحب ان سے پوچھا گیا
31:53اس میں ترمیم کے اوپر بات ہوئی ہے
31:54انہوں نے کہا جی
31:55بلکل ہوئی ہے
31:56سمان اگر وائرہ صاحب سے پوچھا گیا
31:57جی کیا بیانی آیا
31:58پچھلے دن انہوں نے کہا
31:59جی میرے پاس خبر آگئی ہے
32:00میں پارٹی کے سامنے رکھوں گا
32:01اب وہ ایک کوئی مختلف
32:03اس کے اوپر جو سٹینس لے رہے ہیں
32:06وہ کیا فرما رہے ہیں سنیے
32:09کوئی ایسی پرائر آس بات نہیں ہوئی
32:12اور اگر کسی نے ایسی بات کرنی ہے
32:14تو یہ عمران خان صاحب سے کرنی ہوگی
32:15دیکھیں وہ میسر ہیں
32:17وہ موجود ہیں
32:17ان کی رائے جو ہے
32:18وہ ہمارے سامنے
32:20ایک حوالے سے آ چکی ہے
32:22وہ بلانک چیک دینے کو
32:23ہرگز دیار نہیں ہے
32:24جس نے بھی بات کرنی ہے
32:26وہ ان سے برائے راست بات کرے
32:27اور پھر بات آگے بڑھ سکتی ہے
32:30اب اگر کوئی یہ کہتا ہے
32:31کہ صوبائی اسیمبلی کو
32:32نظرانداغ کے ریفرینڈم کی بنیاد پر
32:35عوام کی تائید حاصل کی جائے گی
32:38اور پھر قومی اسیمبلی
32:39یا سینٹ جو ہیں
32:40مل کر آئین میں تبدیلی کریں گے
32:42اور صوبے کی جو تشکیل ہے
32:44اس کو بدل دیں گے
32:45اس وقت جو ہمارا آئین ہے
32:46یہ اس سے بالکل
32:47مقصادر بات ہے
32:48یہ نہیں ہو سکتا
32:50نگوی صاحب آپ کے پاس
32:51کیا کوئی انسائیڈ سٹوڑی ہے
32:54پی ٹی آئی اٹھائی سن درمین کے اوپر
32:56کیا کرنے جا رہی ہے
32:58دیکھیں پہلے میں تھوڑا سا یہ بتانا چاہوں گا
33:00پھر تھوڑا سا یہ جو
33:02سلمان اکرم راجل صاحب نے بات کی
33:05یا خوصہ صاحب نے بات کی
33:06اس کو ذرا منطق کی بنیادتے دیں
33:08جی جی پلیز
33:09عمران خان صاحب کی پرسنالیٹی کو
33:11آپ بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
33:12ان کے مزاج کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
33:13ان کے مزاج میں ایک زد ہے
33:16اپنے حوالے سے اگر کوئی فیصلہ کرنے ہیں
33:18اب یہ بات تو
33:20ماننا پڑے گی نا
33:21کہ اگر عمران خان صاحب
33:22لطیف خوصہ صاحب کے خلاف ہوتے
33:24یا ملاقات کے خلاف ہوتے
33:25تو دس منٹ بعد اٹھ جاتے ملاقات سے
33:27چار گھنٹے ملاقات جاری کیوں
33:29اور آج سے عمران خان صاحب
33:31جب سے جیل گئے ہیں
33:32تھی تقلیل ملاقات نہیں
33:33چار گھنٹے ملاقات کا جاری رہنا
33:35ثابت کرتا ہے
33:36کہ سب کچھ عمران خان صاحب
33:37اور گشرا بیگم صاحبہ کی
33:38مندلی سے ہو رہا تھا
33:40اس کے بعد آج ایک خط آیا
33:41اور اس خط میں بھی
33:43جتنے بھی مندر جات ہیں
33:44وہ جو تحریر کیے گئے ہیں
33:46اس کا مطلب ہے کہ عمران خان صاحب نے
33:48ان دونوں حضرات کے صاحب نے
33:49اپنا دل کھول کر رکھ دیا
33:51اور ایک ایک بات کر لی
33:53اور وہ اب خط کی صورت میں صاحب نے آگئے
33:55تو اس کا مطلب یہ ہے
33:57کہ لطیف خوصہ صاحب کی جو ملاقات ہوئی ہے
33:59اس میں عمران خان صاحب اور گشرا بی بی
34:00آن بورڈ تھے
34:01اور سلمان اکرم صاحب

Recommended