Skip to playerSkip to main content
#headlines #petroldieselprice #maulanafazalurrehman #bilawalbhutto #petroldieselprice #houthis #saudiarabia #newprovinces #imrankhan #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

Imran Khan sends letter to CJP | ARY News 5 PM Headlines | 16th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03पाकिस्तान पुरामन और मुस्थाकम अफगानिस्तान का खुआ हैं।
00:33पाकिस्तान पुरामन और मुस्थाकम अफगानिस्तान का खुआ हैं।
01:02पाकिस्तान पुरामन और मुस्थाकम अफगानिस्तान का खुआ हैं।
01:42पाकिस्तान पुरामन और मुस्थाकम अफगानिस्तान का खुआ हैं।
01:53notices کے ذریعے ڈرانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی
01:56پنجاب بددستور شدید بدانتظامی اور بدانوانی کا شکار ہے
01:59جس پر بات کرنا ضروری ہے
02:01اے آوائی نیوز نے چودری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر دی
02:04جس میں کہا گیا ہے
02:05کرپشن سے متعلق بیان باپس لوں گا نہ معافی مانگوں گا
02:09حجانہ بھی ادا نہیں کروں گا
02:10کرپشن کے ثبوت متعلقہ لیگل فورم پر دوں گا
02:13لیگل نوٹس میں میرا بیان غلط لکھا ہوا ہے
02:16حد تک عزت کا دعویٰ نہیں بنتا
02:17جو میں نے کہا وہی آپ خود بھی کہہ رہی ہیں
02:20میرے انٹرویو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
02:24چودری سالک نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا
02:26کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
02:44حد تک عزت کے نوٹس کے جواب میں چودری سالک آڈٹ رپورٹ لے آئے
02:49یہ رپورٹ کابینہ اور اسمبلی میں بھی پیش ہوتی ہے
02:51آپ نے آڈٹ رپورٹ نہیں کرپشن کا ریکارڈ لانا ہے
02:54کرپشن کی علماریاں سامنے لے کر آئیں
02:56وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں چودری سالک کا جواب
03:00بسل میں جواب ہی ہے
03:01میرے پاس ان کے سنہرے دور کی آڈٹ پیراس بھی موجود ہیں
03:04میں بھی وہ آڈٹ پیراس سامنے لے آؤں گی
03:06مریم نواز کے سسٹم میں کرپشن کی کوئی گنجاش نہیں
03:09جن کو مریم نواز کی جگہ کسی دوسرے کو دیکھنے کا شوق ہے
03:12ان کا شوق پورا نہیں ہوگا
03:14کچھ ہونے والا نہیں
03:16سب اسی تنخواہ پر کام کریں گے
03:30بانی پی ٹی آئی نے بیریشتر سلمان سفتر کے ذریعے
03:33چیف جسٹس پاکستان
03:34وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور چیف جسٹس
03:37اسلامباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
03:39سپریم کورٹ کے حکمات کی روشنی میں
03:41تیبی موائنے اور اہلے خانہ سے ملاقات یقینی بنانے کی اپین
03:44لکھا 20 دسمبر 2025 سے قیرے تنہائی میں ہوں
03:47جس نے ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے
03:49روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رہ کر
03:52جیل قوانین کے خلافہ سی کی جا رہی ہے
03:54ایک سال کے دوران وکیل سے صرف چار بار ملاقات ہوئی
03:57بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
03:59جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ بار ملاقات
04:02بغیر وجہ بتائیں منصوب کر دیتے ہیں
04:04بشتہ بی بی کی صحت میری اپنی حالت سے زیادہ پریشان کن ہیں
04:07ان کی آنکھ کا پردہ اپریل میں متاثر ہوا تھا
04:10بشتہ بی بی کی بنائی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے
04:13کوئی ریایت نہیں چاہتا
04:15صرف سپریم کورٹ کے حکمات پر عمل درامت اور علاج چاہتا ہوں
04:34بانی پی ٹی آئی کا عدلیہ کو خط حقائق کے منافع اور جھوٹ پر مبنی ہے
04:37بائیس گھنٹے قید تنہائی اور طبی سہولتوں کی ادم فراہمی کے الزامات بے بنیاد ہیں
04:42آٹھ مرتبہ جیل کے باہر کے ڈاکٹر ان کا موینہ کر چکے ہیں
04:45وفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
04:47بیرون ملک سے ڈاکٹر بلا کر بھی ان کا چیک اپ کرا گیا
04:50انہیں جو فورات پسند ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے
05:05اور سو ریفرینڈم بھی کروالیں تو اس کی قانونی حیثیت کیا ہے
05:08ٹوس کریں یا ریفرینڈم
05:10سوبوں کا فیصلہ اسمبلیوں نے ہی کرنا ہے
05:12سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
05:15سوبوں کے معاملے پر کفر کے پتوے نہیں چلیں گے
05:17فارم سنتالیس کی جالی جماعتیں سن کے خلاف بات کر رہی ہیں
05:21سن ترقی میں سب سے آگے ہیں
05:22کراچی کو تباہ و برباد کرنے کی بنیاد
05:24ایمکیم نے ڈالی
05:26ان ایک اہدے دار چار چار ملازمتیں کر رہا تھا
05:30وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پفتنخواہ میں
05:32گوانر راج اور ایم پیو کیس میں
05:34پانچ نویمبر کے حکمیں امتنامی ترمین کر دی
05:36پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل
05:38ایک سو نینانوے کے مقدمات سننے کی اجازت دے دی
05:41پشاور بار کانسل کو فریق بننے کی اجازت
05:44جسٹس آمر فاروق نے ریمارکس دیئے
05:46ایمرجنسی سے متعلق کیس آہیت رکھتا ہے
05:48یہ اہم مقدمہ ہے
05:49بار کانسل ضرور آئیں
05:51بیرسٹو گوہر نے موقف اپنایا
05:53ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
05:54کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
05:56کے پی میں کوئی ریلیف بورڈ بھی نہیں ہے
05:58ان درخواستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے
06:01عدالت نے کیس کی مزید سماعت
06:03غیر موینا مدت کے لیے ملتوی کرتی ہیں
06:16خیور پختون فارمے
06:17ٹیرر کرائنگ گڑ جور بے نقاب
06:19کوہات پولیس پر حملے میں ملوث
06:21جہنم واصل دہشتگرد افغان شہری نکلا
06:24گیارہ نومبر کو کوہات میں
06:26غیر قانونی گولڈ مائنگ مافیا کے خلاف
06:28کاروائی کے دوران
06:29فتنہ تل خوارج کے دہشتگرد حملے میں
06:31پولیس کے بہادر جوانگ شہید ہوئے تھے
06:33انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق
06:35جوابی کاروائی میں حلات فتنہ تل خوارج
06:38کے دہشتگردوں میں سے ایک کی شناف
06:39بطار افغان شہری کے ہوئی
06:49لاہور سب کا شہر ہے
06:50جیالے بلدیاتی انتخابات کے لیے
06:52تیاری رکھیں
06:53پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے مرکزی صد
06:55فریال تالپور کا لاہور میں
06:57ورکرز کنونشن میں خطاب
06:59کارکنوں کو اپنے گھروں پر پارٹی پرچم لہرانے
07:01کی ہرائیت بھی کرتی
07:14روا مالی سال پہلی سے ماہی
07:16حکومت کے ملکی قرضوں میں
07:171636 ارب روپے کی کمی
07:19بیرونی قرضوں میں 699 ارب روپے
07:22کا اضافہ ہوا
07:23سٹیٹ بینک کا کہنا ہے
07:24ستمبر کے اختتام پر حکومت کا ملکی قرضہ کم ہو کر
07:2957757 ارب روپے رہ گیا
07:31جون کے اختتام پر حکومت کا ملکی قرضوں کا حجم
07:356393 ارب روپے تھا
07:36پہلی سہ ماہی میں حکومت نے
07:38بینکوں سے لیے گئے قرضوں کی بڑی ادائیگیا کی
07:40قرضوں کی خالص واپسی
07:431847 ارب روپے تک پہنچ گئے
07:55خوسی ملیشیا کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر پھر حملے کی کوشش ناکام
08:00ترجمان سعودی اتحادی افراج نے بتایا
08:02مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب داغے گئے پانچ ڈرانز مار گرائے
08:06تمام ڈرانز اپنے ممکنہ اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے
08:10خوسی ملیشیا نے ریاد میں شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ اور ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو دو بلسٹک میزائلوں سے رشانہ
08:17بنانے کا دعویٰ کیا ہے
08:24تلواریں رکھنے والوں کو قانون کا حوالہ نہ دو
08:26ایرانی وزیر خیرجہ آباس اراکچی کا مارکو روبیو کے بیان پر عدی امر
08:30قدیم روم کے تاریخی واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ کر دی
08:34ایکسپر لکھا طاقت کے بل پر قانون کو نظر انداز کرنے والوں کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
08:39یہ الفاظ ایک رومی جنرل سے منصوب ہیں جسے آخری جنگ میں عددی برتری حاصل تھی
08:45مگر اس کے باوجود اسے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا
08:48وہ میدان جنگ سے فرار ہوا اور بعد میں اس کا سر کلم کر دیا گیا
08:52ایرانی نائب وزیر خارجہ قازم قریب آبادی کا کہنا ہے
08:55سرد ٹرمپ نے بھی ایران جنگ کو اپنی ناکامی کی ایک وجہ تسلیم کر لیا ہے
08:59ایران نے سفارتی سنجیدگی کا ثبوت دیا
09:02اب امریکہ کی بائی ہے

Recommended