Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

KP Governor announces cancellation of all gold mining lease agreements | ARY News 8 PM Headlines | 14th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:36foreign
01:02।
01:03।
01:04।
01:04।
01:13।
01:22।
01:24।
01:24।
01:24।
01:25।
01:26।
01:28।
01:30A.S.P.R.
02:22A.S.P.R.
02:30P.T.I. کی سیاست اب دفن ہو چکی ہے
02:32سابق نہ اہل حکمرانوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا
02:38بانی P.T.I. سے لطیف خوصہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواظ باختہ کر دیا
02:43سابق مشیر تلات کے پی بیرسر سیف کہتے ہیں
02:46بطور سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدد میں کارکردگی ناکز رہی
02:51سلمان اکرم راجہ اپنی ناہلی پر جواب دہی کے بجائے پاکی رہنماؤں پر تنقید کر رہے ہیں
02:55پہلے کہتے تھے یہ عوضہ مجھ پر تھوپا گیا
02:58عوضہ جاتے دیکھ کر لطیف خوصہ اور سلمان سفدر پر تنقید کر رہے ہیں
03:14پاکستان اور ازبوکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاہ
03:18کیئر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدق آزبوکستان کا دورہ
03:21عالی دفاع قیادت سے ملاقاتیں
03:23علاقہ سلامتی دفاعی تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبادلے خیال
03:28دفاعی تعاون تربیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا
03:35میرزا کیس میں غفتت پر سابق اسے چو گلستان چوہر کو سزا کا سامنا
03:39سب انپیکٹر کامران کوریشی کو نوکری سے بڑھترف کر دیا گیا
03:43سابق اسے چو پر الزام تھا کہ وہ سنگین نوگیت کے کیس میں جائے وکوہ پر خود نہیں پہنچے
03:47ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی آف سران کے خلاف میں مانا انپوائری جاری ہے
03:54پیپلز پارٹی کی سمن سوبوں کی مخالفت کے بعد ریفرینڈم کا فیصلہ
03:58حکومت نے نئے سوبوں کے قیام سے متعلق ریفرینڈم کی تیاری تیز کر دی
04:02پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے سوبوں پر اتفاق رائے کے لیے ریفرینڈم ناغذیر قرار دیا گیا ہے
04:08آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحت ریفرینڈم کرانے کی تجویز زیر غور ہے
04:13ذرائع کے مطابق وزیراعظم قراردات پیش کر کے ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
04:19حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے نئے سوبے بنانا چاہتی ہے
04:22ملک پر دس سے بارہ نئے سوبے بنانے
04:24پنجاب کو چار سینٹ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو دو دو سوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
04:30نئے سوبوں کے معاملے پر مختلف سٹیک کھولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:44ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے سوبے نہ گزیرے
04:48وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی پاکستان کا ریونیو انجن ہے
04:52ملک کو موشید دلبلل سے نکال سکتا ہے
04:54کراچی کو اختیارات اور وسائل ملیں گے
04:56تو زیادہ کمائے گا
04:58آنے والا وقت مزدور اور غریبوں کا ہے
05:00پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو آمد بھی آئے گا
05:15عوامی رائے سوبے نہ بنانے کی ہو تو پارلیمان کیسے سوبے بنائے گی
05:19سپیکر پنجاب اساملی مالک محمد احمد خان کا کہنا ہے
05:22عوام خود بول رہے ہیں تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا ضرورت ہے
05:26جمہوریت باتشیت کا ہی نام ہے
05:28آئین میں وحضے لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی
05:31مزید کہاں دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
05:35دہشتگردوں کو ہمیشہ ختم کیا جاتا ہے
05:45سوئے لافیدی اور باور سلیم سواسی سمیت نو ارکان اساملی کی حراست چیلنج
05:50آفوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس نے
05:54رفاقی آئینی عدالت میں درخواہ ظاہر کر دی
05:56موقف اپنا ہے
05:57گورنر آن نافذ ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے
06:00منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا
06:03عوامی منڈیٹ کو غیر محصر بنانے کی مترادف ہے
06:05زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دیا جائے
06:09تمام متاثرہ ارکان اساملی کو عدالت میں پیش کرنے
06:13اور حراست کا جواز جانسنے کی استداء
06:24جو حالات قبر پختونکوا کے بتائے گئے
06:27اس سے بری حالت سنکی ہے
06:28قومی اساملی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کہتے ہیں
06:31آئین کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
06:35سینٹ میں قائد حضب اختلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
06:39تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر پاکستان کو آئین و قانون کی مطابق چلانا چاہیے
06:50وزیر آزم اور پیرڈ مارشل کی قیادت میں منورلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
06:55ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سرمایہ تاروں نے شرکت تھی
06:59وزیر اطلاعات اتاتار نے ایکسپر لکھا
07:01مادنی شعبے میں سرمایہ تاری کے فروغ کے لیے
07:04تیرہ موعدوں اور مقامتی آرداشتوں پر دستخط کیا گئے
07:07مادنیاتی ڈیٹا سنٹر اور جی اس پی جیو پورٹل کا تتاقی کر دیا گیا
07:11یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے
07:14ویلیو آیڈڈ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ تاری کے لیے
07:33امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہار
07:37امریکہ میں رات آٹھ بجے تک تقنیقی خرابی کی وجہ سے فضائی نظام ریٹ گیا
07:41تیرہ ہزار سے زائد پروازیں منصوب
07:44پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
07:46ایپورٹس پر تیارے پارک کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
07:49ایشیا یورپ اور کینیڈا سمیں دنیا بھار میں چھپیس ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
07:54امریکی صادر ڈاللڈ ٹرمک کہتے ہیں
07:56فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یا مسلوی زہانت نہیں لگتی
08:00خرابی فائے کے فرسودہ اور لاکارہ بنیادی دھانچے میں ہیں
08:04فائے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
08:16صادر ٹرمپ فلحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے
08:20تاہم ان کی انتظامیہ تہران پر اقتصادی اور اسکری دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں
08:24امریکی اقبار واشنگٹن پوسٹ نے ریپورٹ میں بتایا
08:27مٹم انتخابات کے بعد سے ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلیجنس بریفنگز دی جا رہی ہیں
08:32ایکزیوز کی مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈریکٹر
08:35ایران جنگ کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے عالی حکام سے بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں
08:41رومن گوفمند سی آئی اے ڈریکٹر جانڈ ریڈ کلیف سے ملاقات کریں گے
08:55جان سے مارنے کی دھمکیاں خوفتدہ نہیں کر سکتی
08:58سیکریٹ سابس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر فوجی اڈے پر منتقل ہوا
09:02امریکی وزیر خزانہ سوٹ سکوٹ بیسنیٹ نے کہا کہ ایرانی دھمکیوں سے مروب نہیں ہوں
09:07والس ویڈ جنرل کا میرے گھر کا پتا شایا کرنا غیر ذمہ دارانہ اقدام تھا
09:11سدر ٹرمپ وائدے کو ضروری نہیں سمجھتے
09:13ایران پر دبا برکر آ رکھیں گے
09:15آپ ناہرموس میں بحری آمدورافت جنگ سے پہلے کی سطح پر بھال ہو چکی ہے
09:19امریکہ ایران تنازے سے نکل کر آگے پڑھے گا
09:34ایران جنگ کے 22 خطے کی غیر یقینی صورتحال
09:37ٹرمپ، شیر جنپنگ اور پیوٹن کا جمعہ رات کو غیر معمولی مشترکہ ملاقات کا منصوبہ
09:42وائد ہاؤس کی چرید میں اے پی ای سی اجلاس کے موقع پر سیف فریق ملاقات کے پلان کی تصدیق
09:47ترجمان وائد ہاؤس کے مطابق ٹرمپ کا سیف فریق ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات چیت کا ارادہ نہیں
09:52امریکی صدر شیر جنپنگ اور پیوٹن سے ایران جنگ پر گفتگو کریں گے
09:56ٹرمپ دنیا بھر میں جوہری ہتیاروں میں کمی پر بات کریں گے
09:59دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقتوں کے سربراہان کا اپنی نویت کا پہلا مشترکہ اجتماع ہوگا
10:14گوہ مالی سال کی پہلی سماحی میں این ایف سی کے تحت وفاق نے صوبہ کو ایک ہزار آٹھ سو
10:20پچانوے عرب روپے منتقل کی
10:22دستاویزات کے مطابق پنجاب کا بجر تین سو تین تیس عرب سندھ کا ایک سو اسی عرب اور خیبر پختنخواہ
10:28کا
10:28ایک سو دو عرب روپے سے اپلس رہا بلوزستان کو سولہ عرب روپے خسارے کا سامنا رہا
10:33پہلی سنباہی میں صوبے کی آبدن ایک سو پچھتر عرب اخراجات ایک سو اکیانوے عرب روپے رہے
10:47پنجاب کی سینئر وزیر ماریہ مورنگزیب کی صوبائی بزرعہ کے ساتھ چینی وقت سے ملاقات
10:52ماریہ مورنگزیب نے کہا تانچین تعاون کو عملی سرمایہ کاری میں بدلنے کے لیے اقدامات جاری ہیں
10:57چین کی ٹکنالوجی اور سرمایہ کاری سے ذریع شعبے میں نئی ویلیو چین پیدا ہوگی
11:01چینی وقت نے کہا پنجاب کا سازگار کاروباری محول انفرسٹرکچر پر پرکشش ہے
11:08شرکداری اعزاز ہوگی وزیراعلا مریم نواز کو پنجاب کے کاروباری وفت کے ساتھ دورہ چین کی دعوت دی
11:21اسلام آباد میں ان سی سی آئی اے نے دو کال سینٹرز پر چھاپیں بار کر
11:25ایک سو انتالیس ملزمان کو گرفتار کر لیا
11:28ایڈیشنل ڈائریکٹر شیف خان نے پریس کانفرنس میں بتایا
11:30ملزمان اے آئے کے ذریعے شہریوں کی نازیبہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر
11:34انہیں بلیک میل کرتے اور جنوبی ایشیای ممالک پہ فراڈ کرتے تھے
11:38این سی سی آئی اے نے آن لائن جوے گیمز کے خلاف تھی
11:41آپریشن شروع کر دیا ملوث افراد کے خلاف
11:45چلد ایکشن ہوگا
11:51ٹائلی بمباری کے بعد موسم کی سختین غزہ والوں کا جینا مشکل کر دیا
11:56شدید بارش کے بائی ستر ہزار خیمیں زیرے آب
12:00بچے بھوک سے بلکنے، تھنڈ سے ٹھٹھرنے لگے
12:04پانی میں ڈوبے خیموں میں راک گزارنا مشکل ہو گیا
12:07بچوں کو توکریوں اور ٹب میں سولایا جانے لگا
12:10عالمی دارہ سہت کے مطابق شدید تھنڈ اور بارش سے
12:13بچوں میں سائنس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
12:15یونیس ایف کا کہنا ہے بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
12:19اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ والوں تک امداد نہیں پہنچ رہی
12:23انہیں کھانے پینے کی اشیاء اور گرم کپڑوں کی پرامی یقینی بنائی جائے
12:30ٹینی جاسوس خاتون سے تعلقات کا سکینڈل
12:33ٹیک کمپنی انویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹیف جنسن ہونگ کی جگہ
12:3669 سال کی چیف فاننسل آفیسر کولیٹ فریس کو کمپنی کا عبوری سی ایو مقرر کر دیا گیا
12:42کولیٹ فریس تیرہ برس سے انویڈیا سے وابستہ ہیں

Recommended