00:02ڈانسی سی آئے اے کراچی کا آن لائن جوے کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن آن لائن جوے
00:08اور سٹے کا بینل آف مامی ریکٹ پکڑا گیا جوے اور سٹے کے مرکزی کردار سیف سمیت پانچ ملزمان گرفتار
00:14ایڈیشنل ڈائریکٹر انسی سی آئے اے شہزاد اکبر کہتے گزرسہ روز کاروائی کر کے تین جالی کپنیوں کے خودسافتہ سی
00:20ای اوز کو گرفتار کیا گیا
00:21کاروائی کے دوران 73 لاکھ پاکستانی روپے بھی برامت کیے گئے
00:26آن لائن جوے سے منسلک اکاؤنٹس میں 240 ارب کی ٹرانزیکشنز کا پتہ چلا ہے
00:31جوے کے لیے 38 اکاؤنٹ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا
00:34ایک صوبے کے بجٹ سے بھی زیادہ رقم کا ہیر پھیر ہو رہا تھا
00:38آن لائن جوے کی آب کی تیاری میں زیادہ تر چینی شہری ملوث ہیں
00:57سابرکرائی منشیات و بچوں کے آن لائن استحصال کی بھی انکشافات ہوئے
01:01ایڈیشنل ڈیریکٹر شہزاد اکبر کہتے ہیں
01:03دبا سکیم چلانے والے نیٹورک کے لیے ڈالر سوفویر تیار کرنے والا گرفتار کر لیا
01:08ملزم دانیال ڈالر سوفویر کی تیاری کے ساتھ مختلف کال سینٹرز کو بھی دیتا تھا
01:13دبا سکیم کے نیٹورک میں استعمال ڈالر سسٹم کی پرامی پر
01:16ملزم کے خلاق مقدمہ درج کر لیا گیا
01:19دارک ویب پر بینر اقوامی ایجنسیوں کے اہلکاروں کا ڈیٹا بیچنے والا نوجوان بھی گرفتار کر لیا
01:25مرزن کو منظور کالونی سے گرفتار کیا گیا
01:27شہزاد اکبر نے بتایا
01:29یونیورسٹیوں کالوجز میں منشیات سپلائی کرنے والے نیٹورک کے دو ملزمان کو گرفتار کیا
01:34انڈس یونیورسٹی جامعہ کراچی اور اردو سائنس کالج میں منشیات سپلائی ہونے کا انکشاف ہوا
01:39ایف آئی اے نے آن لائن جوئے کے مبینہ مالیاتی نیٹورک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
02:00وزیر آسم سے قطر کے وزیر داخلہ اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس کی ملاقات
02:05شہباز شریفتہ پاکستان اور قطر کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کا یادہ
02:09کہاں قطر کے جانب سے ال ان جی کے مسلسل پراہمی کو سراتے ہیں
02:13تین لاکھ پاکستانی قطر میں کام کر رہے ہیں جو وہاں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
02:17وزیر آزم کا پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت پر قطر کی قیادت سے دھائی تشکر
02:23وزیر آزم شہباز شریف کا امریکن بزنس کانسل آف پاکستان کی تقریب سے خطاب
02:28کہا عالمی اور خلیجی بہران کے باوجود پاکستان میں موشی استحکام برقرار رکھنے کی کوششیں جاری ہیں
02:46سندھ حکومت کا ایمکیو ایم اور قوم پرست جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
02:50پیپوس پارٹی نے چار اکنی کمیٹی بنا دی
02:52وزیر اطلاع سندھ کہتے ہیں
02:54کمیٹی ایمکیو ایم اور قوم پرست جماعتوں کو شارع فیصل پر ریلی نہ نکالنے پر قائل کرے گی
02:59فیصلے سڑکوں پر نہیں ایوانوں میں ہوں گے
03:02شرجیل میمن نے کہا پیپوس پارٹی کبھی ہتیار نہیں اٹھاتی
03:05انتشار کی بات نہیں کرتی
03:07بلاول بھٹو نے بازے کیا
03:09دھمکی نہیں دیا آگاہ کر رہا تھا
03:15سندھ کے شہری علاقے کسی کی جاگیر ہیں نہ بننے دیں گے
03:19شیمن ایمکی ایم پاکستان خالد مقمول صدیقی کہتے ہیں
03:22دلیل کا جواب دھمکی نہیں دلیل ہوتا ہے
03:24پورے پاکستان میں صوبے کا مطالبہ ہے
03:26تو خون ریزی کیوں ہوگی
03:28وفاقی حکومت اور عدالتوں کو از خود نوٹس لینا چاہیے
03:31یہ پورے پاکستان کو دھمکی ہے
03:33آزادی دلانے والے لوگ کسی کے غلام نہیں ہیں
03:35سمجھل کر بات کی جائے پاکستان کو کسی لسانی تفریق کا شکار نہیں ہونے دیں گے
03:40سندھ کی 65% آبادی فیصلہ کٹ چکی
03:42نئے صوبے بننے شاہی ہیں
03:44کیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی کو خون اور کچرہ ہی دے سکتی ہے
03:57خوشی ہے بلاول گھٹو نے تسلیم کیا
04:00ہمارے ساتھ ظلم ہوا
04:01چیئرمین پی ٹی آئی ویرسٹر گوہر کہتے ہیں
04:03پی پی سے مطالبہ کرتا ہوں
04:05صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستیں واپس کریں
04:07ملک و قوم کے بہترین مفادات میں فیصلے کریں
04:10ذاتی مفادات ہوں گے
04:11تو سیاسی اس تحکام ہوگا
04:13نہ موشے خوشحالی آئے گی
04:18مکران کوسٹل ہائیوے پر
04:20بسول کے مقام پر بس اور گیس باؤزر ٹکرا گئے
04:23دس افراج جامحق ستائی زخمی
04:25ڈی ایس پی کے مطابق حادثے کے بعد
04:27دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی
04:29جامحق تمام افراد کی بہت جلسنے کے باعث ہوئی
04:35شین میں سادر شی جن پینکی میز بانی میں
04:38امریکی سادر چرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کی تاریخ ملاقات
04:41پینو رہنواؤں کا دنیا میں عام کے لیے ملک کر کام کرنے پر اتفاق
04:44سادر چرمپ نے مذاکرات کے آغاز پر پیوٹن کو دوست قرار دیا
04:48کہا جس ملاقات سے ہم تاریخ رکم کر رہے ہیں
04:51ہم تینوں جوہری طاقتیں ہیں
04:52ہم دنیا میں بڑھتے جوہری خطرات کو روکنا ہوگا
04:55دنیا میں مذاکرات کے بغیر عام قائم نہیں کیا جا سکتا
04:58تنازعات کے حل کے لیے بانیل اقوامی طاقتوں کو عام کے دار ادا کرنا ہوگا
05:02شی جن پینک نے کہا ہمیں مل کر دنیا بھر میں عام کا تحافظ کرنا ہوگا
05:06بڑی طاقتوں کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
05:09دنیا اس وقت مرام ہوتی ہے جب بڑی طاقتیں ہم اہنگی کے ساتھ رہتی ہیں
05:13چین اور امریکہ کو تیشدہ موحدوں پر عمل کرنا ہوگا
05:16صدف پیوٹن نے کہا تینوں طاقتوں کو بانیل اقوامی عام کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا
05:31سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختنخواں میں انٹیلیجنس بیزد آپریشنز
05:34بائیس تحشت گھرڈ ہلاک
05:36جنوبی وزیرستان میں پندرہ بنو میں دو الگ الگ کاروائیوں میں
05:39چھے خوارج مارے گئے
05:41ٹانک میں فارنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گھرڈ ہلاک ہوا
05:44اسلحہ اور گولہ بارود برامت آئی ایس پی آر کی مطابق
05:47خلاق خوارج رہشت گھرڈی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے
05:50صدر آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا
05:54سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:06فیلڈ مارشل سید آصف منیر کا بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ
06:10یادگار شہدہ پر پول رکھے اور فاتح خونی کی
06:13آئی ایس پی آر کے مطابق
06:14فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال
06:16آپریشنل تیاریوں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گھرڈی کے خلاف
06:20جاری کامیاب آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
06:22بلوچستان کے عوام کے لیے سماجی و اقتصادی ترقیاتی اقدامات
06:26میں پیش رفت سے آگا کیا گیا
06:28فیلڈ مارشل نے مشیل آپریشنل حالات میں
06:30جوانوں کی تیاری اور پیشہ ورانہ محارت کو سر آہا
06:34مادر وطن کے دفاع کے لیے جوانوں کے غیر متزلزل آزم کو
06:37قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا
06:39پاک فوج امن اور پائدار ترقی کے لیے
06:41بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ رہے گی
06:55موسیقی
07:16پی اے ایف اکیڈمی ازخر خان رسالپور میں
07:19مختلف کورسز کی گراجویشن پارید
07:21کیڈیٹس کا انتہائی منظم اور شاندہ مارچ پاسٹ
07:24فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا
07:26چیف آف دینیول سٹاف ایڈمیرل نوید اشتف نے
07:29تقریب میں بطار مہمان خصوصی شرکت کی
07:31اور پاریٹ کا موائنہ کیا
07:33خطاب میں کہا قوم کا اعتماد
07:35افواج پاکستان کا قیمتی سرمایا ہے
07:37پاک وضائیہ کی پیشاورانہ
07:39صلاحیتوں اور مہارتوں کی دنیا
07:41موطرف ہے مارکہ حق میں
07:43پاک بحریہ نے دشمن کو جارہیت سے باز رکھا
07:45مصنوعی ذہانت اور
07:47انفرمیشن ٹیکنالوجی نے روایتی
07:49جنگ کی جہتوں کو بدل دیا
07:50مسلحفات جنگ کے نئے رجھانات
07:52اور تقاضوں سے بخوبی آگاہ و نمٹنے
07:55کے لیے تیار ہے
08:03صوبوں کے معاملے پر افرینڈم نہ کرائیں
08:05انتخابی اسلاحات کر کے
08:06چھائے ماں میں الیکشن کرائیں
08:07جیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا
08:09اے آئی و نیوز خصوصی انٹریو
08:10کہا پریس کانفرنس میں دھمکی نہیں دی
08:13خطرے کی گھنٹی بجائی وارننگ دے رہا ہوں
08:15ایسی پالیسیوں کے اعلان سے پہلے انفرائج بھی دیکھ لیں
08:17صوبوں کے معاملے پر زور زبردستی کی گئی
08:19تو پی پی کارکن ہتیار نہیں اٹھائے گا
08:21لیکن حالات کابو سے باہر ہو جائیں گے
08:24آگ اتنی پھیلے گی
08:25یہی محسن بھائی میرے پاس بھاگتے ہوئے آئیں گے
08:27کہ حالات سنبھالیں
08:28اس وقت میں ہاتھ تھڑے کر دوں گا
08:30محسن نقوی غیر منتقب ہیں
08:32غیر سیاسی لوگوں سے ایسی تجابیز آ رہی ہیں
08:34جو پریکٹیکل نہیں
08:35میری تمام باتوں کے باوجود
08:37کسی کو صوبے بنانے ہیں تو بنا لیں
08:39کن فائکون کی طاقت صرف اللہ کے پاس ہے
08:41کسی اور کے پاس نہیں
08:42کسی کو غلط فہمی ہے
08:44کہ اس نے کہہ دیا تو بن گیا
08:45تو ایسا نہیں ہوتا
08:46ایم کی ایم کی تشدد کی تاریخ رہی ہے
09:06موسیقی
09:07ستائیسویں ترمیم زبردستی منظور ہونے کے
09:09بلاول گھٹو کے بیان پر
09:11سنٹرل ایگزیکٹیف کمیٹی میں بات ہوگی
09:12پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمہ
09:14ندیم عفضل چون کہتے ہیں
09:16چھپویسویں اور ستائیسویں ترمیم
09:17ہمارے منشور میں تھی
09:19اگر اس کے سمراد بھی ملتے
09:20ستائیسویں ترمیم پر دباؤ کا جواب
09:22ابھی نہیں دیں گے
09:23اس میں حکومت شرفہ کے نام آتے ہیں
09:25خیبر پاک خونخواہ میں
09:27گورنر آج کی منظوری سی ای سی سے
09:28نہیں لی گئی
09:29خلال چودری آج کل
09:30وزیر داخلہ کے پرسنل سیکیٹری ہیں
09:32اب نون لیگ والے بھی
09:33ان کو پارٹی اجلاس میں نہیں بلاتے
09:47انہوں نے ایک بار پھر مجھے یہ کہا ہے
09:49انتخابی صلاحات کمیٹی میں
09:51اپوزیشن کے ناموں کے لیے
09:53وہ نام ہمیں ارسال کر دیں
09:56حکومتی چیخ رب
09:57تاریخ وزیل چودری کی پی ٹی آئی
09:58رہنما آمیر ڈوگر سے ملاقات
10:00انتخابی صلاحات کے لیے
10:01پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پر بات چی
10:03تاریخ وزیل چودری کی پی ٹی آئی
10:05کو ایک بار پھر کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت
10:08کہا کمیٹی کی تشکیل میں
10:09اپوزیشن رکاوت ہے
10:10انتخابی عمل سے متعلق پی ٹی آئی کی
10:13مصبت تجاویز ڈرافٹ میں شامل کریں گے
10:15آمیر ڈوگر کا کہنا تھا
10:16پی ٹی آئی نے تحال کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا
10:19اس معاملے پر پارلیمانی قیادت
10:21اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے
10:37محکمہ اپاشی سندھ کے ترقیاتی منصوبوں میں
10:40سنگین بیزابکیوں کا انکشاف
10:4212 سال بعد بھی متعدد ترقیاتی منصوبے نامکمل
10:46ان ترقیاتی منصوبوں پر
10:4780 فیصد سزائد فنڈز خرچ کیے جانے کا انکشاف
10:50آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ اپاشی سندھ میں
10:53بیزابکیوں کے نشاندہ ہی کر دی
10:55آڈیٹ رپورٹ کے مطابق پرانے ترقیاتی منصوبیں
10:58مکمل کیے بغیر نئے منصوبے شروع کیے جانے کا انکشاف ہوا
11:01کام کی مناسب تکمیل کے بغیر
11:03ٹھیک اداروں کو ایڈوانس اور اضافی ادائیہ کی گئیں
11:06محکمہ اپاشی سندھ میں سیکیورٹی رپوزٹس کا
11:08ریکارڈ بھی نامکمل ہونے کا انکشاف
11:19وزیراعظم کے زیر صدارت
11:20وزاعت یا وزائی تحافظ کی کارتردگی کا جائزہ اجلاس
11:23شہباز شریف نے کہا دیئے گئے اہداف اور ٹائم لائنز میں
11:26کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
11:29میشت کی مضبوطتی اور زرعی ترقی میں
11:31جدید تحقیق کو قلیدی حیثیت حاصل ہے
11:33حکومت زرعی تحقیق کے فروغ کے لیے
11:36ہر ممکن سے پرستی اور مالی معاملت دے
11:38حسانوں تک جدید زرعی مشینری کی آسان فراہمی اولین ترجی ہے