#headlines #petroldieselprice #petrolprice #bilawalbhutto #imarnkhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews
Political Prisoners Must Be Released: Bilawal’s Advice or Demand? | ARY News 12 AM Headlines | 18th Nov 2026
Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Political Prisoners Must Be Released: Bilawal’s Advice or Demand? | ARY News 12 AM Headlines | 18th Nov 2026
Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:05foreign
00:06foreign
00:06foreign
00:36foreign
00:46foreign
00:48foreign
00:51foreign
00:52foreign
00:53foreign
00:53foreign
01:22foreign
01:23foreign
01:28foreign
01:29foreign
01:29foreign
01:58foreign
01:58foreign
02:01foreign
02:02foreign
02:02foreign
02:02foreign
02:02foreign
02:02foreign
02:17s
02:18foreign
02:22foreign
02:22foreign
02:22What do you want to do?
03:06BAK WAKT HOKOMET KAKA MAZEH LIDA OR OPPOSITION KIRNAH TZAAD AND DHOHRA MAYAR IS
03:10WIFAQI WZER-ITALAT ATAR TARRAKU CHURORMAN P.P. BILAWAL BHUTO KUJAWAK
03:14KHAB BILAWAL SAHAB
03:16AAP FASAD KAZAKR KYUM KIRTAY HAIN
03:18NAYE INTAZAMY YUNIT POR KHON BEHAANE Kİ BAT KIRNAH
03:21کیا سیاسی بصیرت اور پختگی ہے
03:24ریفرینڈم آئینی طریقہ ایکار ہے
03:25چور دروازہ نہیں
03:27نئے صوبوں پر پارلیمان میں بھی بات ہوگی
03:29اور باہر بھی کسی جماعت کا عوام کے پاس جانے میں تحفظات نہیں ہونے چاہیے
03:33مولے ہم ایک ہی حکومت کا حصہ ہے
03:35آئے مل بیٹھ کر ملک اور عوام کے بہترین مفاد میں فیصلہ کریں
03:38پروگرام الیونتار میں گفتگوں کرتے ہوئے
03:41ایتا تارر نے کہا کہ بلاول کا یہ کہہ دینا کافی نہیں
03:43کہ بانی سیاسی قیدی ہیں
03:44اس کے لیے دلیل بھی دیں
03:46کہ ایک سنوے ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی ہے
03:49پیپلز پارٹی نیب استحاب میں شامل رہی
03:51اب اسی کو بہت دل جام ٹھہرا رہے ہیں
04:09بلاول بتائیں سوبے بننے پر صرف کراچی اور سن کے شہری علاقوں میں کیوں کھنگے جی ہوگی
04:14ایم گیم کا چیرمین پیپی سے سوال
04:17ترجمان نے کہا سن کے شہری علاقوں کے اکثریت ملکھر میں نئے سوبوں کی حمایت کرتی ہے
04:21نئے سوبوں کا قیام آئینی تقاضہ ہے
04:24نئے سوبوں سے متعلق اتسکو کرنے پر آگ وگولہ ہونا سمجھ سبالہ کریں
04:28بلاول سن کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے نئے سوبوں کی حمایت کریں
04:32ہمیں آپ کی بے چینی کا اندازہ ہے
04:35لیکن شہری علاقوں کو مزید دودھ کا مال نہیں ملنے دیں گے
04:52بلاول نے تصویم کر لیا پی ٹی آئی کے بغیر بات نہیں بنے گی
04:55اعتماد بحال کرنا ہوگا
04:57چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹ گوہر کا بلاول کے بیان پر ادیع من
05:00کہا بلاول سمیت سارے لیڈر بتائیں کہ ملک کے نظام کو کیسے ریسیٹ کیا جائے
05:05نظام پر اعتماد تب بحال ہوگا
05:07جب لوگوں کو انصاف ملے گا
05:08اور الیکشن شفاف ہوں گے
05:09قومی حکومت بنے گی
05:11تو یقیناً سب کچھ نیا ہوگا
05:12بانی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا
05:15میں نہیں سمجھتا پیپلز پارٹی سے لانگ ٹرم قربت ہو سکتی ہے
05:18پولیسیوں میں فرق ہے
05:19سلمان اکرم رادہ کہتے ہیں
05:22نظام تباہ ہو چکا
05:23بلاول نے بلکل درست نشاندہی کی ہے
05:26جمہوریت کی بحالی آئین کی بالا دستی
05:28اور عوام کے حکومت کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
05:43بانی سے اڑیالہ جیر میں ملاقات کے اندرونی کہانی سامنے آگئی
05:46لیگل ٹیم کو کیس کی تیاری سے زیادہ بیانیے پر زور دینے کی ہدایت دی گئی
05:50حکومتی ذرائق کہنا ہے
05:51بانی کی لیگل ٹیم نے کوارڈینیشن کانفیس میں حکمت عملی تیہ کر دی
05:54بانی کی لیگل ٹیم نے آج کی پیشی ہنگام آخیز بنانے کی حکمت عملی تیہ کی ہے
05:59لیگل ٹیم کو ہدایت دی گئی
06:00کہ آج عدالت میں بانی اور بوشہ بی بی کی صحت کا معاملہ اٹھایا جائے
06:04بانی نے لیگل ٹیم کو کہا بلڈ پریشر ہائی اور 83% دنائی ختم ہونے کا دعویٰ عدالت میں کیا
06:09جائے
06:10بوشہ بی بی کے سیل میں سام بچھو اور خراب حالات کا شور مچایا جائے
06:13لیگل ٹیم کا منصوبہ ہے
06:15آج اسلام آباد ہائے کورٹ میں کاربائی کو تاخیری حربوں سے روکا جائے
06:18لیگل ٹیم چاہتی ہے
06:20119 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سردیوں کی چھٹیوں تک ملدلی ہو جائے
06:23لیگل ٹیم کی حکمتیں امنی ہے
06:25کیس کو تون دے کر میڈیا سپیش شور برکرا رکھا جائے
06:28لیگل ٹیم کا فوکس کیس کی مرک پر نہیں
06:31صحت کے بیانیوں اور کاربائی میں رکابت کریں
06:59تحریک انصاف کے رہنماء تیمور سلیم جھگڑا
07:01کامران مگش اور الفان سلیم کو
07:02تھری ایم پیو کے تحت گرفتار کر لیا گیا
07:04پولیس کے مطابق تینوں رہنماؤں
07:06کو پشاور ہائے کورٹ کے ملکزی گیٹ سے حراست میں لیا گیا
07:09اس سے قبل انصداد درشت دردی عدالت میں
07:12ریڈیو پاکستان حملہ کے اس میں
07:13تینوں رہنماؤں کی زبانت کی نرخواستیں خارج کر دی تھی
07:16پشاور ہائے کورٹ میں انہیں 23 نویمبر تا
07:18کو بری زبانت دے دی تھی
07:33پاکستان کو ٹرانس شپمنٹ مرکز بنانا ہے
07:35ملک پہ کاروبار بڑھانے معاشی ترقی کے لیے
07:38بندرگاہوں کا کردار انتہائی اہم ہے
07:40بندرگاہوں کی استعدادے کار میں اضافہ ناغذیر ہے
07:43وزیراعظم کا ملکی بندرگاہوں اور پاکستان
07:45ناشنل شپنگ کاؤپوریشن کے امور پر
07:47اجلاس سے خطاب کہا
07:48بندرگاہوں پر سامان کی ترسیل
07:50فلیرنس اور دیگر مطالقہ امور کو
07:52جدید خطوط پر استعبار کیا جائے
07:54پاکستان ناشنل شپنگ کاؤپوریشن کو
07:56جدید مسابقتی ادارہ بنانے کے لیے استحاد ضروری ہے
07:59وزیراعظم کی پی اینس سی کے
08:01بحری بیڑے میں اضافہ کے لیے
08:02قابل عمل منصوبہ بندی کی ادارہ
08:14ہماری خواہش کے مطابق آئینی عدالتیں تو بن چکی ہیں
08:17لیکن سوال یہ ہے کہ آئینی عدالتوں پر کسی کا اعتماد ہے
08:21حکومت کا اعتماد ہے
08:22اوپوزیشن کا نہیں تو کیا وہ عدالتیں چل سکیں گی
08:24بناول بھٹو کا کہنا تھا
08:26ستائیسویں ترمیم کے بعد ہمارے سینئر ججز کا استفاق
08:29کھلا من کھلا اختلاف تھا
08:31ججز کے صفوں سے واضح کیا گیا
08:33کہ ان کا اعتماد نہیں رہا
08:35چھبیسویں ترمیم پر سب جماعتوں کا اتفاق نہیں
08:37تو باہمیر عزماندی ضرور تھی
08:40ستائیسویں ترمیم جبری اکثریت سے منظور کرائی گئی
08:42ہماری تاریخ میں میڈیا اتنا کمزور نہیں رہا
08:45جتنا آج ہے
08:46میڈیا کے اعزادی کی جد و دہت آپ کے ساتھ
08:48مل کر لڑنے کو تیار ہیں
08:49ہمیں ریسیٹ کرنا ہوگا
08:51تاکہ میڈیا کے پاس تو طاقت ہو جو اس کا حق ہے
09:05جے یو آئی کا صوبوں کی تقسیم سے
09:07مطالب بلاول خوٹے کے بیان کا خیر مقتم
09:09ترچمان جے یو آئی کا کہنا ہے
09:10چیرمنٹی گوز پارٹی میں جے یو آئی کے موقف کی تائید دی ہے
09:13بلاول کا بیان حقیقت پسندانہ ہے
09:15جے یو آئی کا موقف بھی یہی ہے کہ ریفرینڈم کرانے کا تجربہ
09:18ہمیشہ داغ دا دہا ہے
09:19ریفرینڈم کو بھی امیجنسے اور گوونر راج کی طرح
09:22آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا
09:34فیلڈ مارشل سید آسی بنیر سیرانی وزیرہ خردہ
09:37باس اراکچی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
09:39علاقائی سلامتی باہمی دلچسپی کی امور
09:42اور جیو پولیٹیکل پیشرف پرتبادہ خیال
09:44فیلڈ مارشل نے علاقائی امن وستحقام کے فروغ
09:47کے لیے دونوں ملکوں میں
09:48مستلسل رابطیں باہمی اعتماد کی اہمیت پر زور دیا
09:51ایرانی وزیرہ خردہ نے علاقائی امن وستحقام
09:53کے فروغ میں پاکستان کی تعمیری کردار کسر رہا
09:56فیلڈ مارشل آسی بنیر سے برطانوی چیف آب جنرل سٹاف
09:59جنرل سرچالس سولینڈ وینسنڈ واکر کی ملاقات ہوئی
10:03پاکستان اور برطانیہ کے درمیان
10:05دفاعی تعاون اور دو طرفہ فوجی تعلقات
10:07مزید گہرے بنانے پر اتفاق
10:08جی ایچ کیو آمد پر برطانوی چیف آب جنرل سٹاف
10:11کو چاک چومن دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
10:14فیلڈ مارشل سید آسم منیر سے
10:16ترک فضائیہ کے کمانڈر کی بھی ملاقات
10:18فیلڈ مارشل نے کہا
10:19پاک فوج اور ترک افواج کے درمیان
10:21مضبوط دفاعی شراکتداری قابل تحسین ہے
10:23ترک فضائیہ کے کمانڈر کا
10:25پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں
10:27اور خطے میں عمد کیلئے خدمات کا اطراف
10:30ترک فضائیہ کے سربراہ کی
10:31ایرچی پارچر زہیر باور سیدو سے بھی ملاقات
10:34ائر ہیڈ کوٹر
10:35ارضامت پر موزیز میمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا
11:02ایران نے واشنگٹن کے لیے کوئی خطرہ پیدا کیا
11:05تو بھاری کی مر چکا نہ پڑے گی
11:06امریکی سادر ٹرم کا منیلا میں
11:08ایک وارڈ سربراہی شلاس سے خطاب کہا
11:10ایران کو ایسا نقصان پہنچائیں گے
11:12جو آج تک کسی ملک نے نہیں تھا
11:13ٹرم نے بتایا
11:15شمالی کوریا کے راہنمار کم جانگ اون
11:17چینی سادر سے میری آئندہ ملاقات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں
11:20جیڈی وائنس کا گناہ ہے
11:21ایران کے خلاف آجی کاروائیوں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے
11:24ایران جنگ پر سادر ٹرم سے کوئی اختلاف نہیں
11:27دونوں ایک پیش پڑے
11:28اسے تول نہیں پکڑنے کے لیے
11:46وزیر اعلیٰ پنجاب بریب نواز فیس ویگر
11:48پنجاب اسمبلی کی ملاقات ملک محمد احمد خان کی
11:51اسمبلی امور سے مطالق
11:52وزیر اعلیٰ کو بریفنگ
11:53ترقیاتی پروجیکٹ پر توادہ خیال
11:55سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنی چھت اپنا گھر
11:57پروگرام پر تاریخ ساز کامیابی پر مبارک بات دی
12:00وہ نے ہارڈ سکولرشپ و لیپ ٹاپ سکیم پر
12:03خراج تحسین پیش کیا
12:04وزیر اعلیٰ پنجاب بریب نواز کا کہنا تھا
12:06پنجاب کے ہر شہر اور گاؤں کی اقصہ ترقی
12:08ہمارا آزم ہے
12:09پنجاب میں پینٹالیس ہزار کلومیٹر سزائے سرکوں کی
12:12تعمیر و بحالی کے پروجیکٹ کی تکمیل
12:14ایک ریکارڈ بن چکی ہے
12:27ایرانی وزیر خاجہ عباس عراقشی پاکستان سے عمان بہنچ گئے
12:30عمان کے سلطان حیثل بن تاریخ سے مسکت میں ملاقات
12:33دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ سورتحال پر تبادلے خیال کیا گیا
12:37عباس عراقشی نے کہا
12:39ایران عمان کے ساتھ تمام صعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہہ ہے
12:43عباس عراقشی نے عمانی سلطان کو
12:45جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا
12:48سلطان حیثل نے خطے میں آمن و استحقان کے لئے
12:51ایران کے موقف خسراحہ اور کشیدگی میں کمی کے لئے
12:53علاقہ ممارک کے درمیان مشابرت جاری رکھنے پر زور دیا
13:05پاکستان اور ترکبادستان کا ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے
13:08باقاعدہ سفارتی روابی جاری رکھنے کے آزم
13:10مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کا پروٹوکول ٹیپ آ گیا
13:14نائب وزیر آزم اساگگار اور ترکبان وزیر خارجہ نے دستخط کیے
13:19ذراعات سندہ تعلیم آئیٹی اور صحت کے شعبوں میں تعاون مہانے پر اتفاق
13:22سیاحت کے شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی آدناش کا توادلہ ہوا
13:26اساگگار نے کہا خطے میں آمن سلامتی اور استحقام پاکستان کی ترجیحات ہیں
13:31ترکمانستان کے مستقل غیر جانب داری کی پالیسی کا اعترام کرتے ہیں
13:34ترکمان وزیر خارجہ نے پاکستان کی میزبانی کو سراتے ہوئے دو طرفت حالوقات
13:39اور آلہ سطح کے روابط کو مزید فروغ دینے کی آزم کا اظہار کیا
13:56پیٹرل کی قیمت میں مزید تین روپے کمی نئی قیمت تین سو پچیس روپے فی نیجر مقرر
14:01ڈیزل کی قیمت تین سو اٹھاون روپے فی نیجر برکراہ نوٹفیکشن جاری
14:09میاں صاحب کو کہتا رہا ہم ووٹ کو عزدو کے ساتھ ہیں
14:12اقتدار کو عزت نہ دیں وہ میری باتیں سن کر خاموش ہو جاتے تھیں
14:16سابق وزیر آزم شاہد کاکان آباسی کا اے آبائی نیوز کو انٹیویو کہا
14:20میاں صاحب اگر آتھ پروری دوہزار چوبیس کو کہہ دیتے ہم الیکشن ہار گئے تو حالات بہتر تھیں
14:26ہار تصیم کرنے سے میاں صاحب کی عزت ہوتی اور جماعت بھی مقبول ہوتی
14:29یہ عوام کے رائے سے آئے ہیں نہ ہی ان کی رائے سے جائیں گے
14:32یہ ڈیڈی بیجز پر ہیں جب حکم آیا آپ فارق ہیں تو چلے جائیں گے
14:36ملک میں ہر مسئلے کی جاڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کریں
14:52اصولی طور پر جماعت اسلامی چھوٹے انتظامی یونٹس بنانے کے حق میں ہے
14:55اگر چھوٹے یونٹس بنانے سے معاملات بہتر ہو سکتے ہیں تو ایسا کرنا چاہیے
14:59امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ دیمور رحمان کہتے ہیں
15:02ریفرینڈم آئین میں شامل ہے تو ریفرینڈم کرا لیا جائے
15:05حکومت سکوبوں میں بل جاتی انتخابات ہو کراتی نہیں
15:08اور اگر کرا بھی رہے تو اختیارات نیچولی سطح پر منتقل نہیں کیا جاتے ہیں
15:22کراچی میں وارٹر پمپ سے اقوان نوجوان گلشن مہران سے بازیاب
15:25نوجوان عبید کے اقوام میں ملاوث دو ملزمان گرفتار
15:28پولیس حکام کے مطابق عبید بیکری سے ایک ایس لے کر جا رہا تھا
15:31شارعہ پاکستان پر رونگ سائٹ سے گاڑی آئی
15:34عبید کو کار کی وائنگ سیٹ سے اتار کر اپنی گاڑی میں ساتھ سے گئے
15:41فسادی اناصر کے رابلا کوٹ میں فائرنگ سے ڈیوٹی پر
15:43مامور رینجرز آفیسر شہید متیال میرہ بس ٹرمینل کے قریب
15:47سب ساڑھے دس پجے فسادی جتے نے اہلکاروں پر فائرنگ کی
15:51ایک گولی پاکستان رینجرز کی ڈیپیٹی سپریٹینڈنٹ برکت کے سر پر لگی
15:54معاملات زندگی تباہ کرنے اور اہلکاروں پر حملوں میں ملاوث اناصر کے خلاف
15:58کاروائیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کاروائی میں فسادی
16:02ٹولی چار افراد خلاف کرتے ہیں
16:14ڈائریکچر ایف آئی اے گجراوالا کی کم سندھ گھرے لو ملازمہ فاطمہ کو
16:17بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا پوست وارٹر برپورٹ کے مطابق بچی کے
16:21جسم کے مختلف حصوں پر بیس پڑے زخم اور نشانات پائے گئے تشدد کے باعث بچی
16:27کا پورا جسم سودہ ہوا تھا بچی پر سر سے لے کر پاؤں تک ٹورسر کیا گیا
16:32آج اس کے باعث خون جم گیا تھا بچی کے دل اور گردوں میں خون کے
16:36قطرے اور لوگ کھنے پائے گئے اقتدائی تکریش کے مطابق بچی پر
16:40پین سال سے تشدد ہو رہا تھا بچی کے والد اور ڈائریکٹر ایف آئی اے
16:44محمد بن اشرف تشدد سے واقف تھے
16:51کم سندھ گھرے لو ملازمہ کے کیس کو خود دیکھ رہے ہیں فاطمہ آسکر
16:55کیس کو میں سفر میں ہونے کے باوجود خود دیکھ رہا تھا وزیر داخلہ موسن
17:00نقبی کی ایکسپریس وے سرویس روڈ کے دورے پر میڈیا سگفتگو
17:03بتایا اس کیس پہ بے شف بہت سارا دباؤ تھا بچی کے والد مقدمے
17:07کا اندراج نہیں کرا رہے تھے یقین دلاتا ہوں فاطمہ آسکر
17:10کیس میں پولیس تکڑی انکوائری کر رہی ہے
17:18اشراعی ترقیاتی بینک ہی پاکستان کے لیے پچاس کروڑ
17:21ڈالر کرز کی منجوری دے دی کرز وفاقی سیول پینشن
17:24نظام کی صلاحات کے لیے فراہم کیا جائے گا
17:30کم کرنے میں مدد ملے گی وفاقی پینشن اکراجہ سالانہ
17:33ایک خرب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں
17:35ایڈیو بی کی معابلت سے ادارے مضبوط ہوں گے اور شفاقی
17:38بہتر ہو گی
17:50مہدد نیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے برطانی
17:53اور پاکستان کے درمیان مہایدہ تیار برطانی جیولوجیکل
17:56سروی اور جیولوجیکل سروی اور پاکستان کے درمیان
17:58ایم ایو کو مساویدہ تیار
18:00جیولوجیکل سروی اور پاکستان کے عملے نے
18:02سونہ ہفتے کی تیکنی کی تربیت مکمل کر لی
18:04برطانوی ہائے کمیشنر جین نائریٹ کا کہنا ہے
18:07کہ مہددنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے
18:09قابل اعتماد اور زیادہی ڈیٹا ضروری ہے
18:11برطانیہ پاکستان نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لیے
18:14تعبون کر رہا ہے
18:24ایران کے جزیرہ کے شم میں دھماکے کی اطلاعات
18:27فارس نیوز ایجنسی نے بتایا جزیرے میں دھوان اتتا دکھائی دیا گیا
18:30دھماکے کی نوعیت اور وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی
18:33مزید تفصیلات کا انتظار ہے
18:35الززیرہ نے بتایا جزیرے میں نامعلوم پروجیکٹ آئل گرنے سے دھماکہ سنا گیا
18:39علاقے میں دھوان کے بعدن کھا گئے
18:42ایرانہ نیوز نے امریکی لوکاسٹ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
18:46ریپورٹ کے مطابق جدید فضائی دفاع نظام نے
18:48ڈرون کو آبنا حرمز کی فضائی حدود نے نشانہ بنایا
19:01امریکہ کے بڑے بینکوں کی آن لائن سردشز متاثر
19:04امریکی میڈیا کے مطابق ہزار اون سارفین کو بینک اکاؤنٹ تک رسائی میں مشکلات قسمنا ہے
19:09جس بینک آف امریکہ اور ویلز پارگو کے سارفین پریشان ہیں
19:14شیز بینک کا آن لائن سروس و خرابی کا اطراب
19:17شیز بینک کا سابر حملے کے امکان کی تردیب