#headlines #imrankhan #bushrabibi #maulanafazalurehman #jui #petrolprice #netanyahu #iran #iranuswar #newsheadlines #breakingnews #arynews

Imran Khan Meets Bushra Bibi | Big News From Adiala Jail | ARY News 6 PM Headlines | 21st Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24ڈاکٹر کا کہنا ہے بڑی بچی نے بتایا
00:26رات نوڈلز اور کیلہ کھایا
00:28ملک شک بھی پیا
00:29پوسٹ موٹم ہونے کے بعد ہی موت کی وجہ پتا چلے گی
00:40دہشتگردی کے مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے
00:43وفاقی وزیر مصدق ملکی نئی دہلی کے دورے کے دوران
00:46بھارتی میڈیا سے گفتگو
00:47کہا پاکستان بھارت کو مذاکرات کی کئی بار دعوت دے چکا ہے
00:51ایک دوسرے پر انگلی اٹھانے کے بجائے
00:53سمجھداری اور شواہد کے ساتھ بات کی جائے
00:55جن شواہد کو سامنے آنا چاہیے وہ سامنے نہیں آتے
01:04بھارت سے مذاکرات کی بھالی کا داروں بدار
01:07نئی دلی کے طرز عمل پر ہے
01:08بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے
01:11بھارت سنتاز معاہدہ یک طرفہ طور پر موتل نہیں کر سکتا
01:14بنالاقمامی معاہدوں کی واسداری کو یقینی بنانا ضروری ہے
01:18نائی وسیر آسم اسحاق ڈار کا عالمی نفشیاتی ادارے
01:21یورو نیوز کو انٹرویو کہا
01:22بلوک پولٹکس اور یک طرفہ اقدامات مسائل کا حل نہیں
01:25امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں
01:29پاکستان فرقین سے رابطے میں ہیں
01:30معاہدے کی پاسداری پر عمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:33ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے تہامل کا مشورہ دیا
01:36ترہام دیا خلیجی اور مشرق وسطہ کے ملکوں کو نشانہ نہ بنایا جائے
01:41مکہ معاہدے کسی ملک کے خلاف نہیں
01:43پاکستان تمام مبالک کے خود مختاری اور علاقہی سالمیت کا احترام کرتا ہے
02:02پاکستان کی سرزمین وادی سندھ اور گندہارہ کی قدیم تہذیبوں کا مرکز رہی ہے
02:07آج موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کے لیے
02:10ایک بڑا خطرہ بن چکی اس خطرے سے نمٹنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے
02:15پیفاقی وزیر مصدق ملک کا نئی دہلی میں
02:17سیو سیولائزیشن ڈائیلاغ فارم سے خطاب
02:20مصدق ملک کی پرانا قلام ابھارٹی وزیر ثقافت سے ملاقات
02:24پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق
02:26مصدق ملک نے کرغستان اور تاجک وزرائے ثقافت سے بھی ملاقات کی
02:30موسمیاتی تبدیلی اور مشترکہ امور پر توادلہ خیال کیا
02:33ایران کی اسنامی ثقافت اور تعلقات کی تنظیم کے صدر سے بھی ملاقات کی
02:37آرکای حق کے بعد کسی پاکستانی وفاقی وزیر کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہے
02:52وزیر اعظم کی ریاس میں کنگ عبداللہ فائنینشل جسٹک پر ہو سی ملیشیا کے حملے کی مضمت
02:57وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا شہری تنصیبات اور موشری مراقص کو نشانہ پنانا ناقابل قبول ہے
03:03ایسی جوہریت علاقائی امن و استحقام کے لئے خطرہ ہے
03:06سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:10ریاس پر روسی ملیشیا کا مزائر حملہ ناقام بنا دیا گیا
03:13سعودی اتحادی افراد کا کہنا ہے
03:15ریاس کو تین بلیسٹک مزائروں سے نشانہ بنانے کی کوشش ہی گئی
03:19جنوبی ریجن میں ایک جون گرائیا گیا
03:21سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں الہدیدہ کی بندرگاہ
03:25اعتراف سے معدود افراد کو علاقے سے نکلنے کی ہدایت
03:36ایران ڈیل کا خواہش مند ہے
03:38وہ ڈیل کریں گے جو ہمیں قبول ہوگی
03:40ایران سے متعلق فیصلان میں سال میں کروں گا
03:43امریکہ حقیقی موہدہ چاہتا ہے
03:45امریکی صدر دانلڈ ٹرم کہتے ہیں
03:47جوہری خطر کے پیلاؤں کو روکنے کے لئے
03:49ہمیں مل کر تعاون کرنا ہوگا
03:51میں جارڈز بوش نہیں ہوں
03:52ایران کو کبھی بھی جوہری ہتیار حاصل کرنے نہیں دیں گے
03:55تیل کی قیمتوں میں نمائیہ کمی آ رہی ہے
03:57اور ان میں مزید کمی آئے گی
04:06ایران اور امریکہ کے دنمیان
04:08سالسوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
04:10ایرانی وزیر خانجہ عباس دراکٹی کہتے ہیں
04:13آمنہ حرمز سے بطالق دو روزہ منصوبہ
04:15اب بھی زیر غور ہے
04:16واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا
04:18ایران کی ساتھ شرائب پوری ہونے تک
04:20آمنہ حرمز بن رہے گی
04:22کوئی بھی معاہدہ اور مستقل حتمی ہونا چاہیے
04:25جو یقینی بنائے کہ جنگ دوبارہ نہ چھڑے
04:27ایکزیوز کے مطابق
04:28امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے
04:31قطر کی کوششیں جاری ہیں
04:32صدر چرمپ کے ایک خصوصی الچی
04:34سیویٹکوف اور جاریٹ کشنر نے
04:36بورلین میں قطعی حکام سے ملاقات کی
04:38امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی
04:40اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی
04:53اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات
04:56جیل ذرائع کی مطابق جیل کے کانفرنس روم
04:58میں ہونے والی ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی
05:01بانی اور بشرا بی بی کے لیے تشکیل دی گئی
05:03میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عارف کی اڈیالہ جیل آمد
05:06دونوں کا بلٹ پریشر آنکھوں کا چیک اپ
05:09اور مکمل طب بھی مہینہ کیا گیا
05:11ایک گھنٹہ آجاری رہنے والے مہینے کے بعد
05:13بانی اور بشرا بی بی کو سیلز میں منتقل کر دیا گیا
05:23حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیتی میں پی ٹی آئی
05:25کو برابر کی نمائندگی دینے سے انکار
05:27وزیر پارلیمانی عموم تارک فضل چودری نے
05:30چیف پی ٹی آئی آمی ڈاکر کو بتایا نشستوں کے تناسب سے
05:33کمیتی میں پی ٹی آئی کے ساتھ ارکان ہوں گے
05:35کمیتی کی تشکیل کے حکومتی فارمولے پر پی ٹی آئی کا اعتراض
05:38کو بول ہی ہیں تمام پارلیمانی کمیتیوں کا ریکارڈ دیکھ لیا
05:41کمیتی میں نمائندگی کا فیصلہ نشستوں کے تناسب سے ہوگا
05:44آمی ڈاکر کہتے ہیں حکومتی فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگا کروں گا
05:48کمیتی میں شمولیت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور اپوزیشن لیڈرز
05:52مشاورت کے بعد ہوگا
06:04وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ میں
06:07امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن سے ملاقات
06:09کل کی مجموع صورتحال پر تبادلے خیال
06:12محسن نقوی کا کہنا تھا ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
06:15سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا
06:18حافظ نئیم الرحمن نے کہا
06:20عوام کو ریلیف کی پرہمی اولی ترجیح ہونی چاہیے
06:22دونوں کا آئندہ بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
06:36نئے صوبوں پر اعتراض نہیں
06:37آئینی طریقہ تاریخ پیار کیا جائے
06:39رحمہ پیپلز پارٹی نیر بخاری کہتے ہیں
06:41وزیراعظم اپنی پوزیشن واضح کنی
06:43کابینہ کو اعتماد نے لے کر
06:45نئے صوبوں پر معاملہ پارلیمان میں لائے
06:46وزراء کے متضاد بیانات حکومتی پالیسی میں
06:49ابحام پیدا کر رہی ہیں
06:50پیپلز پارٹی آئین سے نحراق قبول نہیں کرے گی
06:53بلاول بھٹو نے پارٹی پالیسی بیان
06:55ایرانہ سناولہ دھنکیوں کے بجائے آئینی فورم سے روجو کریں
06:58صدر اور وزیراعظم کی مرقاتیں خوشائن ہیں
07:00آصف علی زرداری کا کردار ہمیشہ مسالحانہ رہا
07:04پیپلز پارٹی رہنمہ خودشی شاہ کہتے ہیں
07:06نئے صوبوں کے معاملے پر ایسی باتوں سے گریس کیا جائے
07:09جن سے کشیدگی بڑھیں
07:11نہیں چاہتے کہ ملک کے حالات مزید خراب ہوں
07:13بلاول بھٹو واضح کٹ چکے ہیں
07:15سیاسی معاملات کو اس نحج پر نہ لے جائیں
07:17جہاں خون خرابہ ہے
07:31پی سی بی کا 38 کھلاریوں کے لیے
07:34سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان
07:36پہلی بار فارمیٹ کے حساب سے کٹیگریز دی گئی ہیں
07:39ٹیسٹو ون ڈے کانٹریکٹ میں
07:41بابر آزم اور سلمان علی آقا شامل
07:43محمد رزوان شان مسود سینٹرل کانٹریکٹس کا حصہ نہیں
07:46آقب جاوید نے کہا محمد رزوان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں
07:50جیسے ہی صورتحال بنے گی انہیں سیلیکٹ کریں گے
07:53ٹیم سیلیکشن کا سینٹرل کانٹریکٹس سے کوئی تعلق نہیں
07:57بابر اور سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی سے باہر نہیں ہوئے
08:00آزان عویس، محمد عباس، ساجد خان اور سعود شکیل
08:04ٹیسٹ کیٹگری کا حصہ
08:05ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں
08:07عبرار احمد، درفات منحاز، فخر زمان، فہی مشرف، حارس روف اور شاہی نافری بھی شامل
08:12ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں حصہ نواز، مواز صداقت، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحب زادہ فرہان، شاداب خان اور عثمان تارک
08:20شامل ہیں
08:20انیس نوجوان کھراریوں کو بھی ڈیولپمنٹ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے
08:40راولپنڈی میں تشدد سے جام بہاک اینہ جاوید کیس کی تحقیقات مکمل
08:44پولس نے چالان ٹرسیکیوشن برانچ کو جمع ترہ دیا
08:47پولیزرائی کے مطابق اینہ جاوید کے شوہر فیصل اسکر اور سوسر کو بے گناہ
08:51جبکہ گھرے لو ملازم زیشان کو مرکزی اور واحد ملزم قرار دیا گیا ہے
08:56تحقیقات میں ملزم زیشان سے متعلق ناقابل بیان انکشافات سامنے آئے تھے
09:05گرانٹی ڈسٹرک سینٹر پولس کی کاروائی مختلف علاقوں میں گھروں میں وعداتے کرنے والے
09:09ساتھ رکنی بینل صوبائی گینگ کو گرفتار کر لیا
09:12اس اس پی سینٹر ڈاکٹر عمران کا کہنا ہے گینگ منظم انداز میں وعداتے کرتا تھا
09:16ملزمان کے قبضے سے پینتالیس ہونے کی چوڑیاں ساتھ گولڈ سیٹھ گھوٹیاں گھڑیاں برامت ہوئیں
09:22پچاس ہزار نقطی اور انیس موبائل فونز بھی قبضے میں لیئے
09:26ملزمان سے مزید تفتیر جاری ہے
09:36ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خوشک سالی کا خدشہ
09:41مہت میں موسم اپنے سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خوشک سالی کا الیٹ جاری کر دیا
09:46یکم جلائی سے 20 نومبر تک سندھ اور بلوچستان میں مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہی
09:52نومبر کے پہلے 20 روز میں بلوچستان میں 89 اور پنجاب میں 74 فیصد کم بارشوں ریکارڈ کی گئی
10:08موسم سرما میں خسرہ کاری پھانسی تشنج کے پھلاو کا خدشہ ہے
10:13قومی ادارہ سہت نے موسم سرما کے امراض سے مطالق ایڈوائی سے جاری کر دی
10:17این آئی ایج کا کہنا ہے وفاقی اور صوبائی امہکمہ سہت کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کا عمل تیز کریں
10:23اسپتالوں میں مریضوں کے متوقع اضافے کے پیش نظر انتظامات کیے جائیں
10:27شدید سموک سے سانس اور دل کی بیماریوں کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے
10:37سند محبتوں کا صوبہ ہے سرزمین نے ہمیشہ سب کو اپنایا ہے
10:41سند نے میرے بزرگوں کو بھی کھلے دل سے خبول کیا اور عزت دی
10:45وزیر اعلیٰ سند کا کراچی میں این جیوی سکول میں تقریب سکتا
10:49کہا یہ صوبہ پیار محبت دیتا ہے اور ہم اپنی آئندہ نسلوں کو بھی یہ سکانا چاہتے ہیں
10:54اب ہم بچوں کو سوال کرنے سے نہیں روک سکتے
10:56ہر بچے کو بہتر تعلیم اور روشن مستقبل پرہم کرنا ہمارا عزن ہے
11:00وزیر اعلیٰ نے تاریخی اولڈ سند اسمبلی ہال کا بھی اخترتا کیا
11:04مرادر شاہ سے فرانس کی سفیر نے ملاقات کی
11:07وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کچھرے سے بجلی پیدا کرنے کے لیے
11:10فرانسیسی کامپنیوں کے تعاون کے خواہاں ہیں
11:23عوامی خدمت کے لیے سفارش
11:25سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر
11:27مرک کو یقینی بنایا جا رہا ہے
11:28ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں جہاں کسی کو جائز کام کے لیے سفارش کی ضرورت نہ پڑی
11:32وزیر اعلیٰ پنجاب مریم رواز کی نیشنل سیکیورٹی وارکشاپ کے وفف سے ملاقات میں گفتگو
11:37کہاں خواتین صلاحیتوں میں کم نہیں
11:39پرانی سوچ اور روایات بدل نہ ہوں گی
11:42مریم رواز دے وفف کو گوڈ گورننس ترقیاتی اور فلاہی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی
11:55پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشک کے لنگ سٹرائپ 3 اختتم فزیر آئے
11:59ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی اور انڈونیشیا فوج میں دو طرف انصداد دہشتگردی مشک کا تیسر ایڈیشن ہوا
12:05مشک پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دیرینا فوجی تعاون کی اکاس ہے
12:10دونوں ممالک کے دو طرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حضر کا عادہ کرتی ہے
12:24بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے لیے یاکرین انکانہ صاحب پہنچنے لگے
12:29سن سے یاکرین کو لے کر پہلی ٹوئین انکانہ صاحب پہنچ گئے
12:32جلے انتظامیہ نے یاکرین کا استقبال کیا
12:34بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات 24 نمبر تک جوہی رہیں گی
12:42آسٹریلی وی کرکٹ بوٹ کا پیٹ کمنز پر مکمل اعتماد کا اظہار
12:46ٹیسٹ کی کپتانی سے ہٹانے سے انکار
12:48ساتھی کرکٹر جوش شیزل ووڈ بھی کمنز کے دفاع میں سامنے آگئے
12:52کہاں بولرز کو سانڈ پیپر کے استعمال کا علم نہیں تھا
12:55پیٹ کمنز کی آسٹریلیا کے لیے خدمات ہیں
12:57اگر انہیں کپتانی سے ہٹایا گیا
12:59تو وہ بھی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں گے
13:02موجودہ تنازوں کے باعث فاکس پوچ تھی
13:04ڈیویڈ وارنر اور عثمان خاجہ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے
13:08راڈکاسٹنگ پانل سے نکال دیا
13:13اور چور پکڑنے کی جلتی پولس اہلکار خود لٹیرہ بن گیا
13:17فرانس کی سڑکوں پر جی ٹی اے گیم کا منظر
13:19ملزم کے تاقم میں اہلکار نے خاتون کی سائیکل چھیل لی
13:22پہلے ایک خاتون سے سکوٹھی بانگی لیکن اس نے سواری دینے سے انکار کر دیا
13:26ملزم کو ہاتھ سے نکلتا دے کر دوسری خاتون کی سائیکل پر قبضہ جمع لیا
13:30خاتون پیچھے بھاگتی رہ گئی
13:32حکام نے انوکی کاروائی کو قانون کے این مطابق قرار دے دیا

Recommended