00:18ڈیسیو وزیراعظم اس ساتحال حل ہو
00:35ی سی او رکن ملکوں نے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقتم کیا
00:40وزیر خاجہ آباس اراغچی نے سام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
00:43امید ہے یہ منصوبہ قطعہ میں جاری جنگ کے مستقل خاتمے کا سبب بنے گا
00:52اور وزیر آزم سے ای سی او رکن ملکوں کے وفود کے سربراہان کے ملاقات
00:55وزیر آزم نے جلاس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا کہا
00:58پاکستان علاقہ تعاون نوابط کے فروغ معاشرین زمام کے لئے پورا زمد ہے
01:02وزیر آزم نے تنازیات کے پورا نحل کے لئے مذاقرات اور سفارت کاری پر پاکستان کے اصولی موقف کا یادہ
01:07کیا
01:08امریکہ نے مشک وستہ میں بحری طاقت میں مزید اضافہ کر دیا خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ
01:13امریکی پاچ کے ایک حلکار نے سی بی ایس نیوز کو تصدیق کی ہے
01:17کہ تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایز تھیوڈور روز ویلے مشک وستہ میں تائنات ہوگا
01:23یو ایس ایز جارج ایش ڈیو بوش اور یو ایس ایز جارج واشنگٹن پہلے ہی کتے میں موجود ہیں
01:28کتے میں بحری بیڑوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی
01:32امریکی میڈیا کا کہنا ہے تیسرے بحری بیڑے کی تائناتی بحرین پر ایرانی حملوں کے بات دیو
01:45آپ کو ڈر ہے کہ ایرانی ڈرون آپ کو نشانہ بنا سکتا ہے
01:48چین روانگی سے پہلے صحافی کا امریکی صدر سے سوال
01:52جواب دیا میں ڈرتا ہوں کہ ایرانی ڈرون مقتدر پہنچے تو وہ آپ کو بھی ٹارگٹ کر سکتے ہیں
01:57ٹرمک نے کہا نہیں معلوم جینسن ہوانگ سے تعلق کرنے والی خاتون واقعی جاسوس تھی یا نہیں
02:01چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دے دیا جاتا ہے
02:05ٹرمک کی چین میں روسی اور چینی صدر سے ملاقات ہوگی
02:08پوری دنیا کی نظریں تین سوپر پاور ملکوں کے صدور کی ملاقات پر ہے
02:12ٹرمک نے کہا چینی اور روسی صدور سے ایران اور یوکرین کے معاملے پر بات ہوگی
02:37پاکستان پورم نامس احکم افغانستان کا خواہہ ہے
02:40افغان حکام دہشتگردی کے خطرات روپنے کے لئے اگامات کریں
02:44اسی سے تجارت رہداری اور اقتصادی تعاون کی راہیں ہمبار ہوں گی
02:48نائے وزیراعظم اس آگار کا ای سی او وزرائے خاجہ کانسل اجلاس سے خطاب کہا
02:53پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق تنازیات کے حل کی حمایت کی
02:59وزیراعظم شہباز شریف اور فین معاشر سید آسم علی نے برادر ممالک اور بین الاقوامی شراکتداروں سے قریبی رابطے رکھے
03:06تاکہ پرام نتائج کے حضور میں مدد بن سکے
03:08اقتصادی ترقی کے لئے آمن اور علاقہ استحقام ناگزیر ہے
03:31وفاقی وزیر چودری سالک نے وزیراعظم پنجاب مریم نواز اور آسمہ بخاری کو حد تک عزت کے نوٹس بھیجوا دیئے
03:37چودری سالک کہتے ہیں مجھے بھیجوائے گیر قانونی نوٹس کا بازابتہ جواب بھی جمع کروا دیا ہے
03:42نوٹسز کے ذریعے درانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی
03:46پنجاب ادستو شدید بلانتظامی اور بادنوانی کا شکار ہے جس پر بات کرنا ضروری ہے
03:52اے آوائی نیوز نے چودری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر لی جس پر کہا گیا ہے کرپشن سے
03:57مطالق بیان واپس دوں گا
03:59نہ ہی معافی مانگوں گا ہر جانا بھی ادا نہیں کروں گا کرپشن کے ثبوت مطالقہ لیگل فارم پر دوں
04:05گا
04:05لیگل نوٹس میں میرا بیان غلط لکھا ہوا ہے
04:08حد تک عزت کا دعویٰ نہیں منتا جو میں نے کہا وہی آپ خود بھی کہہ رہے ہیں
04:12میرے انٹرویو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
04:16چودری سالک نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
04:30حد تک عزت کے نوٹس کے جواب میں چودری سالک آرڈٹ ریپورٹ لے آئے
04:34یہ ریپورٹ کابینہ اور اسیملی میں بھی پیش ہوتی ہے
04:37آپ نے آرڈٹ ریپورٹ نہیں کرپشن کا ریکارڈ لانا ہے
04:40کرپشن کے علماریاں سامنے لے کر آئے
04:42وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں چودری سالک کے دواب اصل میں جواب ہی ہے
04:46میرے پاس ان کے سنہرے دور کے آرڈٹ پیراز بھی موجود ہیں
04:49میں بھی وہ آرڈٹ پیراز سامنے لے آؤں گی
04:51مریم نواز کے سسٹم میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں
04:54جن کو مریم نواز کی دگاہ کسی دوسرے کو دیکھنے کا شوق ہے
04:57ان کا شوق پورا نہیں ہوگا
04:58کچھ ہونے والا نہیں
05:00سب اسی تنخواہ پر کام کریں گے
05:19بانی پی ٹی آئی نے بیرستر سلمان سفدر کے ذریعے چیف جسس پاکستان
05:23بفاقی آئینی عدالت کے چیف جسس اور چیف جسس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
05:27سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں طبعی معاینہ اور اہل خانہ سے ملاقات یقینی بنانے کی اپیر
05:33لکھا 20 دسمبر 1925 سے قید تنہائی میں ہوں
05:36جس نے ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے
05:38روزانہ 22 خنٹے تنہائی میں رکھ کر جیل قوانین کی خلاف برزی کی جا رہی ہے
05:42ایک سال کے دوران وقی سے صرف چار بار ملاقات کی
05:46بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
05:48جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ با ملاقات بغیر وجہ بتائے منصوب کر دیتے ہیں
05:52بوشا بی بی کی صحت میری اپنی حالت سے زیادہ پریشان کن ہے
05:56ان کی آنکھ کا پردہ اپریل میں متاثر ہوا تھا
05:59بوشا بی بی کی بینائے مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے
06:02کوئی ریایت نہیں چاہتا صرف سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامت اور علاج چاہتا ہوں
06:25بانی پی ٹی آئی کا خط حقائق کے منافی اور این آروں کی درخواست ہے
06:28دوسروں کو این آروں کا تانہ دینے والا آج خود این آروں مانگ رہا ہے
06:32مگر انہیں ریلیف صرف عدالتوں سے ہی نل سکتا ہے
06:35مفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
06:37خط میں طبی سہولتوں کے عدم فرامی سمیت تمام انزامات بے بنیاد ہیں
06:41حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی طور پر غافل نہیں
06:44بائیس گھنٹے قید تنہائی اور طبی سہولتوں کے عدم فرامی کے انزامات بے بنیاد ہیں
06:49آٹھ مرتبہ جیل کے باہر ڈاکٹرز ان کا معایلہ کر چکے
06:53بیرونہ ملک سے ڈاکٹر بلا کر بھی ان کا چیک اپ کرایا گیا
06:56انہیں جو خوراک پسند ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے
07:10بشرا بی بی کو اسپتال منتقل کردے کی درخواست
07:13اسلام آباد ہائی کورٹ پیدایت موقف اپنایا گیا ہے
07:16بشرا بی بی کو فوری مستند سپیشلائزڈ اسپتال منتقل کرنے کی انتظامات کیے جائیں
07:21طبی اور سرجری کے لیے تمام سہولتیں بروقت فرام کی جائیں
07:25ان کا مکمل طبی ریکارڈ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے
07:29بیرستہ سلمان صدر اور لطیف خوصہ نے بشرا بی بی کی جانب سے
07:32الگ الگ بیان حلفی جمع کروا دیئے
07:35جس میں کہا گیا ہے گزشتہ کئی روز سے بشا بی بی کی آنکھوں میں درد تھا
07:39جیل حکام کو شکایت کے باوجود
07:41ماہی ڈاکٹرز نے سات سے آٹھ دن تاخی سے معاینہ کیا
07:44ماہی ڈاکٹرز نے آگاہ کیا آنکھ کی ایک اور سرجری کرنا ہوگی
07:47ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا آپریشن کے بعد انفیکشن سے بینائی
07:51مستقل ضائع ہو سکتی ہے
07:52جیل آم موجودہ ماحول میری آنکھوں کی بیماری اور آپریشن کے پیشے نظر
07:57ناموضو ہیں میرے کمرے میں اکثر چوہے لالبیگ اور دیگر کیڑے مکاروں کی بھی بھرمار رہتی ہے
08:02اس سے پہلے میری جل کے کمرے میں سام بھی پایا گیا تھا
08:26وزیر آزم شہواز شریف سے اسمی سے وابستہ برامت کنندگان کے وفد کی ملاقات
08:30وزیر آزم کا کہنا تھا چھوٹے اور درمیانے دردے کے کاروبار
08:33معیشت کی ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
08:35برامدات میں اضافر کے لیے سہولتیں محیہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
08:40وزیر آزم نے ظلعی سطح پر اسمی سہولت سینٹر کی منظوری دے دی
08:52سو ریفرینڈم بھی کروالے تو اس کی قانونی ہے صرف کیا ہے
08:56ٹاس کریں یا ریفرینڈم سوبو کا فیصلہ اسیمنیوں نے ہی کرنا ہے
09:00سندھ کے سینے وزیر شجیر میمن کہتے ہیں
09:02سوبو کے معاملے پر خفر کے فتوے نہیں چلیں گے
09:05بام سینٹالیس کی جالی جماعتیں سندھ کے خلاف بات کر رہی ہیں
09:08سندھ ترقی میں سب سے آگے ہیں
09:10کراچی کو تباہ و برباد کرنے کی بنیاد اینکیم نے دا دی
09:13ان ایک عہدے دار چار چار ملازمتیں کر رہا ہے
09:25علیم خان نے نئے سوبو پر ریفرینڈم کی حمایت کر دی
09:28وفاقی وزیر مواسطات نے کہا نئے سوبو کے قیام پر موقف بہت ماضح ہے
09:32ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب میں نئے سوبے وقت کی ضرورت ہیں
09:35نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے بغیر لوگوں کی داد رسی نہیں ہو سکتی
09:39نئے سوبوں کے قیام سے کسی کی بادشاہت کو فرق پڑتا ہے
09:42تو اس میں کوئی حرج نہیں
09:43نئے سوبوں سے کسی کی حکمرانی کو سکرنے کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے
09:47جب تک نئے سوبے نہیں بنتے آم آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا
09:50جنوبی پنجاب کے عوام ریفرینڈم میں نئے سوبوں کے لئے اوٹ دیتے ہیں
09:54تو خوشائند ہوگا
10:08سند اسمبلی کئی بار فیصلہ دے چکی سند نہیں توڑا جا سکتا
10:12کوئی بھی اس پر تیار نہیں ہو سکتا
10:14صدر زرداری بلاول بھرتو یا پی پی کا کوئی بھی کارکن
10:17اس کی حمایت نہیں کر سکتا ہے
10:19پی پی راہنما کمیل حیدر شاہ کہتے ہیں
10:22سوال یہ ہے بہاول پور ملتان اور ہزارہ سوبے کے لئے کر آداد پاس ہو چکی
10:26پہلے وہ سوبے تو بنائیں
10:28ہمارے ساتھ بلدیاتی حکومت پر بات کریں
10:30ہم مقامی حکومتیں مزید مضبور بنانے کو تیار ہیں
10:36بھارت لی بوٹو لسٹوں سے نام خارج ہونے کے بعد
10:39مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری
10:41بمبائی میں خریداری کے لئے گھر سے نکلنے والی شاہدہ فقیر
10:45کو بھی عراست میں لے کر بنگلہ دیش ڈیپورٹ کر دیا گیا
10:47خاتون کا کہنا ہے پولس نے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا
10:50جس میں شناختی دستاویزات کی نقول موجود
10:53ان کے شوہر اور دو بچے بھارت میں رہ گئے
10:55مغربی بنگال میں ووٹر فیرستو پنزے سانی کے دوران لاکھوں نام خارج کیے گئے
11:00بعض افراد کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا
11:02انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے
11:05نام خارج ہونے کے بعد
11:06غریب اور بے سہارا مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
11:11وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختون خانے گورنر راج اور ایم پیو
11:14کیس میں پانچ نومبر کے حکم امتنہ میں ترمیم کر دی
11:16پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل ایک سو نینادوے کے مقدمات سننے کی اجازت دے دی
11:20پشاور بار کاؤنسل کو فریق بننے کی اجازت
11:22جس سے سامر فاروق نے نواد دیا کہ امرجنسی سے متعلق کیس اہمیت رکھتا ہے
11:26یہ اہم مقدمہ ہے
11:28بار کاؤنسل ضرور آئیں
11:29میریسٹر گوھر نے موقف اپنایا
11:31ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
11:32کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
11:34کیپی میں کوئی ریلیف وورڈ بھی نہیں ہے
11:36ان درخواستوں کا فیستہ جلد کیا جائے
11:39عدالت نے کیس کے مزید سامات غیر مہیندہ مدت کے لیے ملتوی کر دی
11:57اتلحال کسی زلے یا علاقے سے فوج واپس بلانے کا ارادہ نہیں
12:01پورے صوبے میں سبل انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تائینات ہے
12:04خیبر پختنخواہ حکومت نے
12:06وفاقی آئینی عدالت کے پانچ نومبر کے حکم کی روشنی میں
12:09فوج کی تائیناتی سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا
12:13جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے
12:15انسانی جانوں، سرکاری املاق اور تنصیبات کے تحفظ کے لیے
12:18فوج کی موجودگی ضروری ہے
12:20کسی بھی علاقے سے فوج کی تائیناتی ختم
12:22یا ڈی نوٹفائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں
12:32خیبر پختون قوامے ٹیرر ٹرائم ڈڈ جوڑ بے نقاب
12:36کوہاٹ پولس پر حملے میں ملوث
12:37دہنم واصل دہشت گرد
12:39افغان شہری نکلا
12:4011 نومبر کو کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ ماننگ مافیا کے خلاف
12:44کاروائی کے دوران فتنا تل خوارج کے دہشت گرد
12:47دھملے میں پولس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے
12:50انٹریلیجنز ذرائع کے مطابق جوابی کاروائی میں
12:52حلاق فتنا تل خوارج کے دہشت گردوں میں سے
12:54ایک کی شناخت بطار افغان شہری کی ہوئی
13:01سانی پلیسینٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں
13:05تین چینی شہریوں سمیت چار ملزمان کی زمانت منظور
13:08سپریم کورٹ کا ہر ملزم کو دس دس لاکھ روپے کے امور چل کے
13:11اور دو مقامی زامن دینے کا حکم
13:13عدالت نے قرار دیا معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی
13:16ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے مجموع طور پر
13:19بارہ سو اکتالیس کلو انسانی پلیسینٹا برامد ہوا تھا
13:22جسے بھیر کا پلیسینٹا ظاہر کر کے
13:24ویٹنام سماغل کرنے کی کوشش کی گئی
13:34موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عالمی میشت کو نقصان ہو رہا ہے
13:37غربت بڑھ رہی ہے
13:39دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے خطرات سے نمٹ نہ ہوگا
13:43عزیر علیہ سن مرادلی شاکر ترکیہ کے شہر
13:45ابتولیہ میں کوپ تھرٹی ون کانفرنس خطاب
13:47کہا موسمیاتی تبدیلی کا سب سے زیادہ شکار پاکستان ہو رہا ہے
13:52ہماری حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقتامت کر رہی ہے
13:56ہنگامی بنیادوں پر گرین انیشیٹیف پروگرام شروع کیا ہے