#headlines #imrankhan #bushrabibi #fazalurrehman #petrolprice #iran #iranuswar #newsheadlines #breakingnews #arynews

Sindh Govt Plans to Connect Youth with Global Freelancing Market | ARY News 8 PM Headlines | 21st Nov 2026

UK reports two tanker incidents near Oman; Iran says vessel hit mine east of Hormuz

At SCO forum in New Delhi, Musadik Malik terms climate change a 'threat' to civilisation

Pakistan hopes for early US-Iran deal as ‘world cannot afford prolonged conflict'

Mohammad Rizwan snubbed as PCB announces central contracts for 38 men's cricketers

Vance refuses to back Trump's Iran strikes despite president's demand for public endorsement

Petrol price reduced by Re1, diesel up by Rs2 per litre

Trump touts 'momentous' summit with Xi, Putin despite criticism over Iran, Ukraine

Indian man sentenced to more than 19 years in US for plotting to kill Sikh separatist

Govt cuts kerosene, jet fuel and LDO prices

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:02।
00:03।
00:12।
00:17।
00:22।
00:24।
00:24।
00:24।
00:27।
00:34।
00:35।
01:26।
01:37।
01:59।
02:00।
02:00।
02:00।
02:01।
02:15।
02:28We are partis are given by the Knights to prove the likes of our Americans
02:35And the deal will be for us with a relationship
02:50foreign
03:17ڈرانی وزیر خانجہ عباس دراکچی کہتے ہیں
03:20آمنہ حرمز سے بطالق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیر غور ہے
03:23واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا
03:26ایران کی ساتھ شرائب پوری ہونے تک آمنہ حرمز بن رہے گی
03:29کوئی بھی معاہدہ اور مستقل حتمی ہونا چاہیے
03:32جو یقینی بنائے کہ جنگ دوبارہ نہ چڑے
03:34ایکزیلز کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے قطر کی کوششیں جاری ہیں
03:40صدر چرمپ کی اخصوصی الچی سیوٹ کوف اور جاریٹ کشنر نے بورلن میں قتلی حکام سے ملاقات کی
03:45امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی
04:00اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات جیل
04:04زرائی کے مطابق جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات تیس منٹ تک جاری
04:08رہی بانی اور بشرا بی بی کے لیے تشکیل دی گئی میڈیکل ٹیم کے سربراہ
04:12ڈاکٹر عارف کی اڈیالہ جیل آمد دونوں کا بلٹ پریشر آنکھوں کا چیک
04:16اپ اور مکمل طب بھی موینہ کیا گیا ایک گھنٹہ آ جاری رہنے والے
04:20موینے کے بعد بانی اور بشرا بی بی کو سیلز میں منتقل کر دیا گیا
04:30حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو برابر کی نمائندگی
04:34دینے سے انکار وزیر پارلیمانی عموم تارک فضل چودری نے چیف پی ٹی آئی
04:38آمیڈ ڈوکر کو بتایا نشستوں کے طرح سب سے کمیٹی میں پی ٹی آئی کے ساتھ
04:42ارکان ہوں گے کمیٹی کی تشکیل کے حکومتی فارمولے پر پی ٹی آئی کا اعتراض
04:46کو بول ہیں تمام پارلیمانی کمیٹیوں کا ریکارڈ دیکھ لیا کمیٹی میں
04:49نمائندگی کا فیصلہ نشستوں کے تناسب سے ہوگا آمیڈ ڈوکر کہتے ہیں
04:53حکومتی فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگا کروں گا کمیٹی میں شمولیت
04:57کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور اپوزیشن لیڈرز مشاہدت کے بعد ہوگا
05:12وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
05:16الرحمن سے ملاقات ملک کی مجموع صورتحال پر تبادلے خیال
05:19محسن نقوی کا کہنا تھا ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
05:23سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا
05:26حافظ نعیم الرحمن نے کہا عوام کو ریلیف کی پرہمی اولی ترجیح ہونی چاہیے
05:30دونوں کا آئندہ بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
05:43نئے صوبوں پر اعتراض نہیں آئینی طریقہ تار اختیار کیا جائے
05:47رحمہ پیپلز پارٹی نیر بخاری کہتے ہیں
05:49وزیراعظم اپنی پوزیشن وازکنی کابینہ کو اعتماد میں لے کر
05:52نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں لائے
05:54وزراء کے متضاد بیانات حکمتی پالسی میں ابحام تیدا کر رہی ہیں
05:58پیپلز پارٹی آئین سے نحراب قبول نہیں کرے گی
06:00بلاول گھٹو نے پارٹی پالسی بیان
06:02ایرانہ سناؤلہ دھمکیوں کے بجائے آئینی فورم سے روجو کریں
06:05صدر اور وزیراعظم کی مرقاتیں خوشائند ہیں
06:08آصف علی زرداری کا کردار ہمیشہ مسالحانہ رہا
06:11پیپلز پارٹی رہنمہ خودشی شاہ کہتے ہیں
06:14نئے صوبوں کے معاملے پر ایسی باتوں سے گریس کیا جائے
06:17جن سے کشیدگی بڑھیں
06:18نہیں چاہتے کہ ملک کے حالات مزید خراب ہوں
06:21بلاول گھٹو واضح کر چکے ہیں
06:23سیاسی معاملات کو اس نحج پر نہ لے جائیں
06:25جہاں خون خرابہ ہے
06:39پی سی بی کا 38 کھلاریوں کے لیے
06:42سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان
06:44پہلی بار فارمیٹ کے حساب سے کاتگریز دی گئی ہیں
06:47ٹیسٹو ون ڈے کانٹریکٹ میں
06:49بابر آزم اور سلمان علی آغا شامل
06:51محمد رزوان شان مسود سینٹرل کانٹریکٹس کا حصہ نہیں
06:54آقب جاوید نے کہا محمد رزوان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں
06:58جیسے ہی صورتحال بنے گی انہیں سیلیکٹ کریں گے
07:01ٹیم سیلیکشن کا سینٹرل کانٹریکٹس سے کوئی تعلق نہیں
07:04بابر اور سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی سے باہر نہیں ہوئے
07:08آزان عویس، محمد عباس، ساجد خان اور سعود شکیل
07:11ٹیسٹ کیٹگری کا حصہ
07:13ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں
07:15عبرار احمد، درفات منحاز، فخر زمان، فہی مشرف، حارس رعوف اور شاہی نافری بھی شامل
07:20ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں حصہ نواز، مواز صداقت، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحب زادہ فرہان، شادہ اپ خان اور عثمان
07:27تارک شامل ہیں
07:28انیس نوجوان کھراریوں کو بھی ڈیولپمنٹ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے
07:47سندھ حکومت کا نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکٹ سے جوڑنے کا فیصلہ
07:53سینئر وزیر شرجیر نیمن نے کہا
07:55فری لانسنگ دنیا بھر میں روزگار اور آمدنی کا ہم ذریعہ بن چکی ہے
07:59سندھ کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں
08:02وہی عالمی مارکٹ تک مؤثر اور آسان رسائی کی ضرورت ہے
08:05آئی ورک فورسنگ کی تحت عالمی فری لانسنگ انٹرناشنل بیڈنگ نظام مطارف کرا جائے گا
08:16گرانٹی ڈسٹرک سینٹر پولس کی کاروائی
08:18مختلف علاقوں میں گھروں میں وعداتے کرنے والے ساتھ رکنی بینل صوبائی گینگ کو گرفتار کر لیا
08:23اس اس پی سینٹر ڈاکٹر عمران تھا کہنا ہے گینگ منظم انداز میں وعداتے کرتا تھا
08:28ملزمان کے قبضے سے پینتالیس ہونے کی چوڑیاں، ساتھ گولڈ سیٹ، گھوٹیاں، گھڑیاں برامت ہوئیں
08:34پچاس آزار نکتی اور انیس موبائل فونز بھی قبضے میں لیئے
08:37ملزمان سے مزید تک تیس جاری ہے
08:48ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خوشک سالی کا خدشہ
08:52محکمہ موسم میں اپنے سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خوشک سالی کا الیٹ جاری کر دیا
08:57یکم جلائی سے 20 نومبر تک سندھ اور بلوچستان میں مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہی
09:03نومبر کے پہلے 20 روز میں بلوچستان میں 89 اور پنجاب میں 74 فیصد کم بارشوں ریکارڈ کی گئی
09:19موسم سرما میں خسرہ، کاری پھانسی، تشنج کے پھلاو کا خدشہ ہے
09:24قومی ادارہ سہت نے موسم سرما کے امراض سے مطالق ایڈوائی سے جاری کر دی
09:28این آئی ایج کا کہنا ہے، وفاقی اور صوبائی، امہکمہ زہد کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کا عمل تیز کریں
09:34اسپتالوں میں مریضوں کے متوقع اضافے کے پیشے نظر انتظامات کیے جائیں
09:38شدید سموک سے سانس اور دل کی بیماریوں کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے
09:48بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے لئے یاکرین انکانہ صاحب پہنچنے لگے
09:53سن سے یاکرین کو لے کر پہلی ٹوئین انکانہ صاحب پہنچ گئے
09:56جلے انتظامیہ نے یادکیوں کا استقبال کیا
09:58بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات چوبیس نمیمبر تک جوہی رہیں گی
10:06آسٹریلیوی کرکٹ بوٹ کا پیٹ کمنز پر مکمل اعتماد کا اظہار
10:10ٹیسٹ کی کپتانی سے ہٹانے سے انکار
10:12ساتھی کرکٹر جوش شیزل ووڈ بھی کمنز کے دفعہ میں سامنے آگئے
10:16کہاں بولرز کو سانڈ پیپر کے استعمال کا علم نہیں تھا
10:19پیٹ کمنز کی آسٹریلیا کے لئے خدمات ہیں
10:21اگر انہیں کپتانی سے ہٹایا گیا تو وہ بھی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں گے
10:26موجودہ تنازوں کے باعث
10:27فاکس پوچ نے ڈیویڈ وارنر اور عثمان خاجہ کو آسٹریلیا
10:31اور انگلینڈ کے راڈ کاسٹنگ پانل سے نکال دیا
10:37اور چور پکڑنے کی جلتی پولس اہلکار خود لٹیرہ بن گیا
10:41فرانس کی سڑکوں پر جی ٹی اے گیم کا منظر
10:43ملزم کے تاقم میں اہلکار نے خاتون کی سائیکل چھیل لی
10:46پہلے ایک خاتون سے سکوچی بانگی لیکن اس نے سواری دینے سے انکال کر دیا
10:50ملزم کو ہاتھ سے نکلتا دے کر دوسری خاتون کی سائیکل پر قبضہ جمال لیا
10:54خاتون پیچھے بھاگتی رہ گئی
10:56حکام نے انوکی کاروائی کو قانون کے این مطابق قرار دے دیا
Comments

Recommended