#israel #gaza #5journalists #PakSuzuki #ShutProduction #IshaqDar #GreaterIsrael #MiddleEastPeace #IsraelPalestine #flood #india #SutlejRiver #induswatertreaty #Floodwater #RaviRiver #ptileaders #pti #9mayincident #heavyrain #weather #newsheadlines #Karachi

ATC sentences Omar Ayub, Shibli Faraz, others to jail in Rana Sanaullah house attack case

DPM Ishaq Dar arrives in Saudi Arabia to participate in OIC-CFM session

India ‘alerts’ Pakistan of potential major flood under IWT

US National Guard troops in Washington to begin carrying weapons, officials say

Rabi-ul-Awwal Moon not sighted, Eid Milad-un-Nabi (PBUH) on Sep 6

Sindh ‘announces’ new policy for vehicle number plates ownership

KP floods: Health department confirms 335 deaths, 356 injuries

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:28بھارت نے گزشتہ روز سیلاب کا انتباع سنتاس کمیشن کے ذریعے نہیں دیا
00:31سفارتی ذریعے سے سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا گیا
00:34ترجمان دفتر خارجہ شفقہ تعلی خان کہتے ہیں
00:37بھارت پر لازم ہے کہ وہ سنتاس معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درامت کرے
00:42بھارت کا معاہدے کو یک طرفہ معتل رکھنا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف فرزی ہے
00:48اور پاکستان گریٹر اسرائیل منصوبہ نہیں مانے کا
00:57نیتن یہو کا گریٹر اسرائیل بنانے کا منصوبہ ناقابل عمل اور عمد کے لیے خطرہ ہے
01:01پاکستان سختی سے سے مسترد کرتا ہے
01:03دو ریاستی حل کے لیے آدمی سطح پر فوری مربوط سیاسی عمل ضروری ہیں
01:08نائے وزیراعظم اس آگڑاڑ کا دو ٹوک مواقع ہے
01:10فلسطین کی لیوائی سے بجرائی خارجہ کانسل کے ہنگام اشلاح سے خطاب نے کہا
01:15اسرائیلی جرائیم پر ہم خاموش نماز شاہی نہیں بنے رہ سکتے
01:18تاریخ ہمیں باتوں سے نہیں ہم نے اکتامات سے یاد کرے گی
01:22غزہ کے لیے پاکستانی امداد کی دوسری کیپ مصر پہنچ گئی
01:26وزیراعظم کے ہدایت پر انڈی ایم اے اور الخدمت نے غزہ کے لیے سامان روانہ کیا
01:31خصوصی چارٹر تیارہ سوٹن امدادی سامان لے کر مصر پہنچا
01:35امدادی کیپ مصر کے راستے غزہ متاثرین تک پہنچے گی
01:39سعودی عرب کی بھی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی بیانات کی شدید مضمت
01:47سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا
01:50گریٹر اسرائیل ویجن ناقابل قبول ہے
01:53بین الاقوامی برادری غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے فوری اقدامات کرے
01:58فلسطینی ریاستہ قیام ناگزیر ہے
02:01چیمین اوائیسی نے کہا اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے
02:06ترکیہ کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا
02:09اسرائیل کی جارہانہ کارروائیوں کو روکنا ہوگا
02:12فلسطینی عوام کو ہماری اجتماعی کارروائی کی ضرورت ہے
02:15فلسطینی نمائندے کا کہنا تھا
02:18فلسطین کی سرزمین مسلمانوں کو پکار رہی ہے
02:21فلسطینیوں کو یقین ہے کہ امہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے
02:25غزہ پر قہد مسلط کر دیا گیا ہے
02:28اسرائیل کے غزہ کے النصر اسپتال پر حملے پانچ صحافیوں سمیت بیس افراد شہی
02:34عرب میڈیا کا کہنا ہے
02:35اسرائیلی فوج نے پیر کو النصر اسپتال کو اس وقت نشانہ بنایا
02:39جب وہاں سے ایک شہید کی لاش نکالی جا رہی تھی
02:42حملے میں روائٹرز کے کامرامین حسام المسری
02:45اے پی اور دی انڈیپینڈنٹ کے نامہ نگاہ مریم ابودکہ
02:49نبی سی نیٹورک کے صحافی ابو تاہا اور الجزیرہ کے فوٹو جنرلس محمد سلامہ شامن ہیں
02:55غزہ میں اکتوبر دوہزار تئیس سے اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد دو سو پینتالیس ہو گئی
03:01سابق اسرائیلی وزیر آسم اے حود الموٹ کی نیتن یاہو پتن کی
03:06کہا غزہ میں جو ہو رہا ہے وہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے
03:10یہ جنگ یرگمالیوں کی زندگیوں کے لئے خطرہ اور اسرائیلیوں کے لئے موت کا بھندہ بن رہی ہے
03:16اس جنگ میں بلا جواز ہزاروں فلسطینی مارے گئے
03:19رانہ سنولہ کے گھر پر حملے کے جرمے پیچھ آئے رہنماؤں کو
03:29سزا شبلی فراس، عمر ایوب، زرطار جگول، کامل شونزب سمیت
03:33انسٹھ ملزمان کو دس دس سال قید کے سزا سنا دی گئی
03:37سولہ کو تین تین سال کے سزا سنائے گئی
03:39زین قریشی اور فواد چودی سمیت چونتیس ملزمان کو بری کر دیا
03:43فیصل آباد کے انصداد درشت کردی عدالت نے
03:45نو مئی کے چوتے کیس کا فیصلہ بھی سنا دیا
03:48رانہ سنولہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ
03:51نو مئی دوہزار تیس کو تھانا سمن آباد میں درج کے گیا تھا
03:54ملکی صورتحال بہت گھمدیر ہے
04:04سیاسی کشم کا شب ختم نہیں ہو رہی
04:07ہماری کوشش ہے کہ معاملات ٹھیک ہو جائیں
04:09لیکن کوئی ٹھیک کرنے نہیں شاہتا
04:11شیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
04:14گرفتاریوں سے سیاسی تناؤں مزید بڑھ رہا ہے
04:16وفاقی حکومت خیبر پختنخواہ کو بڑے بھائی کی طرح سپوچ کرے
04:21وفاقی حکومت نے جو امداد کی وہ آٹم نمک کے برابر ہے
04:25سلمان اکرم راجہ کا تحریک انصاف کی سیکریٹری شیپ چھوڑنے کا فیصلہ
04:33سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا
04:35کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیہدگی کی درخواست کریں گے
04:39پارٹی کے لیے بطور وکیل خدمات بلا معافظہ جاری رکھیں گے
04:43بتایا انہوں نے علی بخاری ایڈوکیٹ کے ذریعے
04:46بانی سے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے دست پردار ہونے کی درخواست کی
04:50بانی نے ان کی درخواست منظور نہیں کی
04:52وہ ان کے اعتماد پر شکر گزار کے
04:55آج ایک ایسا واقعہ ہوا جو اب ان سے دو ٹوک فیصلے کا تقاضہ کرتا ہے
05:00سلمان اکرم راجہ نے یہ نہیں بتایا کہ آج کیا واقعہ ہوا
05:09بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستان کی حدود میں داخل
05:14جسر کے مقام پر پانی کی سطح اچانک بلند
05:18ناروال میں دریائے راوی کے کنارے کھیتوں میں کام کرتے
05:22چھپان افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
05:23جسر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
05:27ریلہ آج شہدرہ سے گزرے گا
05:29بھارت نے دریائے سطلج میں مزید پانی چھوڑ دیا
05:32گنڈا سنگوالا کے مقام پر پہلے ہی اونچے درجے کا سیلاب ہے
05:36دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
05:41درمیانی درجے کے سیلاب کا خدشہ
05:43اوچھری فارفالہ پاک پتن میں مکانات
05:47اور سینکڑوں اکڑ رقبے پر کاشت فصلیں زیرہ
05:50زلہ بہاول نگر میں متعدد عرضی حفاظتی بند ٹوٹ گئے
05:54درجن و بستیوں میں تباہی
05:56وزیر اعلیٰ پنجاب کا آبادیوں کا بروقت انقلع یقینی بنانے کا حکم
06:00دہی علاقوں سے مال مویشیوں کی بروقت منتخلی کے اختامات کی بھی ہدایت
06:05مریم نواز نے متاثرین کے عرضی قیام کے لیے
06:09مناسر مقامات مہیا کرنے کا حکم دے دیا
06:12غزر میں گلیشور پھٹنے سے بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج جاری
06:22سیلاب سے سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے
06:25متاثرین نے بتایا سیلاب کے وقت صرف جان بچا کر بھاگی
06:29بہت مشکل سے بچوں کو نکال کر پہاڑ پر پناہ لے
06:32یہاں خیمیں لگا کر بیچے ہیں
06:34راشن کہاں سنبھال کر رکھیں گے
06:36نقضے رقم ملے تو رہائش کا حل نکال لیں گے
06:39ترجمان جی بی حکومت کہتے ہیں
06:41بے گھر مکینوں کی عبادکاری کا واحد حل متبادل ویلج کا قیام ہے
06:45جی بی حکومت نفاق کے ساتھ ملکر متاثرین کے لیے متبادل ویلج بنائے گی
06:50آزاد کشمیر کے زلاب باغ میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی
06:54کروڑ روپے سے تعمیر بائی پاس روڈ متاثر
06:57حفاظتی دیواریں ٹوٹنے سے سرکاریوں نے جی املاک کو خطرہ
07:01متاثرین کا کہنا ہے بائی پاس روڈ اور املاک بچانے کے اقدامات کیا جائیں
07:05مزید لاپروائی کی گئی تو بڑا نقصان ہو سکتا ہے
07:09سیلاب زدہ علاقوں میں پاک پوچ کی امدادی کاروائیاں جاری
07:13بونیر اور شانگلہ میں سیلاب متاثرین ویشیر خلونو سمیت دیگر
07:18سامان کی تقسیم جاری پاک پوچ کی میڈیکل ٹیموں نے متاثرین
07:22کا طبی معاینہ بھی کیا
07:23شیمن پیپولز پارٹی بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین سے کیا وعدہ
07:35پورا کر دیا لادکانہ کے علاقے رت و دیروں میں سیلاب متاثرین سے
07:39گفتگو میں کہا بی بی شہید کیات میں مالکانہ حقوق خواتین کے
07:43نام کر رہے ہیں تاکہ خواتین معاشری طور پر مستحقہ ہو گھروں
07:47پر سولر کی سہولت بھی فراہن کی جائے گی
07:49وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ
07:56توفانی بارشوں اور سیلاب سے انسانی جانوں کے زیاد پر تازیت کا
08:00اظہار سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے تعاون کی بھی پیشکش کی
08:04سکندر مومنی نے کہا پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہے آزمائش میں
08:10ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں
08:11محسن نقوی نے سیلاب زدگان کے لیے مدد کی پیشکش اور
08:16اظہار ایک جہتی پر ایرانی ہم منصب کا شکریہ آدھا کیا
08:19کہا ایران اور پاکستان کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں
08:23سٹی وارڈن کس قانون اور اختیار کے تحت ہماری کیبل کاٹ رہے ہیں
08:32چیئمن پاکستان کیبل آپریٹرز اسوسییشن خالد آرائی کا سوال
08:36کہا کہ ایم سی تعاون کرے تو ساری تار زیر زمین کرنے کو تیار ہیں
08:41میر بننے کے بعد مرتضی وحاب کے نظریات بدل گئے
08:45تمام حقائق ویڈیو کے ساتھ شرجی لینا میمن کو بھیج دیئے
08:49وزیرعالہ مراد علی شاہ سے درخواست ہے
08:52مداخلت کریں اور معاملہ حل کروائیں
08:54پاکستوزو کی کمپنی کی کار پروڈاکشن بند کرنے کی دھمکی
09:02سی ای او ہیروشی کعوامورا کی سینٹ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ
09:08دوہزار تیس تک گاڑیوں کی مقامی پیداوار بند کرنے کا اندیہ دے دیا
09:12کہا پانچ سال پرانی گاڑی کی امپورٹ سے مقامی سنت تباہ ہو گئی
09:16مقامی ہنرمن بے روزگار ہو جائیں گے
09:19پاکستان میں سڑکوں کی خراب حالت گاڑیوں کی نقصان کی بڑی وجہ ہے
09:23تیوٹا موٹرز کے سی ای او نے کہا پالیسی نہ بدلی
09:26تو ہم بھی پرانی گاڑیاں مگوائیں گے
09:28اسی لاکھ کی مقامی کار پر پینتیس لاکھ روپے ٹیکس ہے
09:32مقامی سنت کیسے فروق پائے گی
09:34مزارت تجارت کا کہنا تھا
09:36آئی ایم ایف شرط پر پرانی گاڑیوں کی امپورٹ ہونی ہے
09:45دیربارہ میں پولیس اور سیچی ڈی کا مشترکہ آپریشن چار دہشتگرد مارے گئے
09:50فائرنگ سے دو شہری جانبہا اور ایلیڈ فورس کے چھے جوان زخمی ہوئے
09:54پولیس کا کہنا ہے مارے گئے دہشتگرد
09:57چودہ اگست کو پولیس وین پر حملے میں ملوث تھے
10:00جس میں تین پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے
10:03وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فتنہ ہندوستان کے دہشتگردوں کو
10:07جہنم واصل کرنے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو سراہا
10:11ہنگو کے علاقے میں ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ
10:14ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں
10:17چھے دہشتگرد خلاق ہو گئے
10:18وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں
10:29فیڈرل کانسٹیبری کے ہیڈکوارٹر آمد
10:31سہی تین جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت تھی
10:34وزیر داخلہ وزیراعلی علی امین گنڈپور
10:37آئی جی کے پی نے شہدہ کے جزد خاکی کو پھول بھی رکھ کر فاتح خانے بھی
10:42محسن نقوی کا کہنا تھا
10:44جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی اقربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
10:48جس دلیری سے بھارتی سپانسر دہشتگردوں کا مقابلہ کیا گیا
10:51وہ قابل تحسین ہے
10:53کراچی میں ڈرگ روڈ انڈر پاس کے اندر
11:00منی بس نے موٹوساکل سواروں کو کچل دیا
11:02حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد جانبہاق
11:05ایک خاتون زخمے
11:06شارعہ فیصل پولس نے منی بس ڈرائیور کو گرفتار کر کے بس قبضے میں لے دی
11:11بس کے ڈرائیور نے دعویٰ کیا
11:13انڈر پاس میں پانی کی وجہ سے بریک فیل ہو گئی تھی
11:16وزرعال حسن کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جوائیسہ اسلاس
11:28مراد علی شاہ نے کہا
11:29زلائی ایڈی پی کے لیے پس پن بلین روپے مختص کیے ہیں
11:33راوہ سال زلائی ایڈی پی کی جوزکی میں شروع ہو
11:37مکمل بھی اسی سائی کی جائیں
11:38ازلا کی ترقی بہت ضروری ہے
11:40جس پر حکومت فوکس کر رہی ہے
11:42وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں
11:51تھائیلنڈ میں اشائیہ
11:52تقریب کے میز باند سابق تھائے
11:55وزیر آزم نے مریم نواز کا پرتپاہ خیر مقدم کیا
11:58پنجاب کی ترقی کے ویجن اور اقدامات کو سراہا
12:01مریم نواز نے کہا
12:02پاکستان اور تھائیلنڈ کی دوستی
12:04باہمی احترام اور معاشی تعاون پر مبنی ہے
12:07جدت اور عوام کی خدمت پنجاب کی ترقی کا ویجن ہے
12:11ٹیکسٹائل، ذراعت، سیاہت، ٹیکنالوجی میں تجارت
12:15اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں
12:17گورنر سن کامران تیسوری کہتے ہیں
12:23ٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر کے پاس کوئی خاص ایگزیکٹیف اختیارات نہیں ہے
12:28لیکن صبح کا آئینی سربرا کے طور پر جب کسی کو ہدایت دی تو اس نے حمل کیا
12:33گورنر ہاؤس سے کبھی کوئی ذاتی کام نہیں کیا
12:36نہ ہی عوام کے ٹیکس کا پیسہ استعمال کر کے پرگرام کیا
12:39پاکستانی انٹیلیجنس نے مقبوضہ کشمیر میں روہ کے منظموم مقاصد کو بینقاب کر دیا
12:52انٹیلیجنس ذراعہ کا کہنا ہے
12:54مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی دشتگردوں کی موجودتی کی مصدق اطلاعات کی
12:58دشتگردوں کو لائن آف کنٹرول سے متصل جنگلات نے
13:01بھاتی فوجی اڈوں ٹریننگ ایڈیاز کے قریب دیکھا گیا
13:03دشتگرد آپس میں پشتو اور دری زبانوں میں بات کرتے ہیں
13:08غیر ملکی دشتگرد کشمیری مجاہدین یا پاکستان کے خلاف
13:12فالس فلیک کے لئے استعمال ہوں کے
13:13عالمی برادری مشکوک کیمپس اور مشکوک غیر ملکیوں پر سوال اٹھائے
13:17پاکستان نے روہ کے مضبو مقاصد پر مبدی انٹیلیجنس ریپورٹ عالمی برادری سے شیئر کر دی
13:23عالمی برادری دوست مبالی کو روہ پر نظر رکھنے کے لئے مراسلہ ارسال کر دیا
13:38مقبوضہ کشمیر میں طوفان بارش کا سلسلہ زاری
13:44چوبیس گھنٹر میں ایک سو نوے میلی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی
13:48دریا بپھڑنے سے سڑکیں گلیاں تالاب بند گئی
13:52موزو ریلو سے کچھوہ پتھان کوٹ میں پلٹ ٹوٹیا انتظامیہ خائے
13:56خطاثرہ پلٹ سے ہیوی گاڑیاں گزرتی رہی
13:59جمہو میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں سیلاب آ گیا
14:02عمارت کا گرانڈ فلور پانی میں دھوٹ گیا
14:04طلبت کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا
14:07ایک طالبہ نے بتایا
14:08تو فانی بارشوں سے آنکھ کھلی
14:10تو سب کچھ پانی میں تیر رہا تھا
14:20لاہور کے نجیس پول میں استاد کا طالب علم پر تشدد
14:23استاد نے چھٹی جماعت کے طالب علم فہد کو بری طرح مارا پیٹا
14:28طالب علم کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح دیکھے جا سکتے
14:32طالب علم کے والد کی جانب سے
14:34متعلقہ پولیس اسٹیشن میں درخواست دے دی گئے
14:37آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں
14:41بلاول بٹو کا لنے طالب علم حمزہ علی سے سوال
14:45بڑے ہو کر پائلٹ بننا چاہتا ہوں
14:47حمزہ کا جواب
14:48بلاول نے کہا آپ کو پتا ہے
14:50ہمارے پائلٹ نے کیسے بھارتی جنگی جہاز کے رائے تھے
14:53آپ بھی پائلٹ بن کر دشمن کے جہاز جیسے ہی گرانا
14:56بلاول بٹو کا طالب علم سے دلچس مکالمہ
15:00رتوڈیروں کے اگاؤں راہوجہ میں
15:02سیلاپ متاثرین کے لیے بننے والے گھروں کے دوریں ملکوا
15:05تازدار گولڑا حضرت پیر مہر علی شاہ کے سالانہ
15:14اور اس کی تقریبات
15:15ملک اور بیرون ملک سے ظاہرین کی بڑی تعداد میں شرکت
15:18دربار پر درود و سلام اور محافل سما کا احتمام
15:22اختتامی دعا آج بعد نماز اثر ہوگی
15:26اس سے پہلے مزار کی چادر پوشی کی جائے گی
15:28پاکستان کریٹ بورڈ نے کپتانوں کی تبدیلی کے خبروں کی تردید کر دی
15:35پی سی بی ترجمانہ کرنے ہیں کپتانوں کی تبدیلی سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا
15:39نہ ہی سیلیکشن کمیٹی میں اس حوالے سے کوئی معاملہ زیر غور آیا
15:43رضوانی کی جگہ سلمان علی آگا کو کپتان بنانے کے خبریں غلط ہیں
15:46شان مسود کے جگہ ساہو شکیل کو کپتان نہیں بنائے جا
15:49آئی سی سی ویمنز پروکٹ والکاپ کے لیے پندرہ رکھنی پاکستانی سکوارٹ کے اعلان
16:03فاتمہ سنہ کپتانی کریں گی
16:05والکاپ سے پہلے کومی ٹیم جنوبی آفریقہ سے لاہور میں تیم ون دیکھے لے گی
16:08ویمنز والکاپ بھارت اور سریلنکا میں تیس کتن بس ہوگا
16:12پاکستان ٹیم دی تمام آچز سریلنکا میں ہوگا
16:15پریاز میں ای سپورٹس ورڈ کپ کا اختتام ہو گیا
16:28شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا
16:30آسمان رنگوں میں نہا گیا
16:32تقریبے سعودی والی اہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی
16:36اردن کے والی اہد شہزادہ حسین بھی شریک ہوئے
16:39محمد بن سلمان نے جیتنے والی ٹیموں میں نامات بھی تقسیم کیے
16:43ایونٹ میں چرا سے ملکوں کے ڈھائی ہزار پھلاڑیوں نے شرکت کی
16:46اور فراس شاہیے کتنی محبتیں تجھے
16:56ماں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ لیا
16:59رومان اور مزاحمت کے شاعر احمد فراس کے مددہ
17:03آج ان کی ستنویں برسی منا رہے ہیں
17:05شاندار عدوی خدمات پر احمد فراس پر ستارہ امتیاسہ میں
17:09مختلف وات سے نواز آگئے

Recommended