Skip to playerSkip to main content
#floods #selab #pakistan #punjab#Lodhran #pakarmy #raviriver #waterlevelrises #Shahdara #headlines

Raging riverine flooding claims at least 25 lives in Punjab

PM free youth laptop scheme 2025 major update amid floods

Met Office forecast widespread rains in country from tomorrow

ATC admits bail pleas of PTI founder in seven terror cases

Sialkot receives 512mm rainfall in 48 hours, confirms DC

Punjab Rescue 1122 on high alert to evacuate stranded people

NDMA issues alert as Tarbela Dam spillways to open today

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00पन्जाब के दर्याओं में पानी की सता मुसलसल बुलंद।
00:30दर्याओ सतलुज में गंडा सिंग्वाला के मकाम पर पानी के बहाओं में इजाफा, हेड सिलमांकी के मकाम पर भी पानी की सता मुलंद।
00:37दर्याओ चनाब में हेड कादराबाद और खान की बेराज पर उंचे दर्जे का सेलाब।
00:42PNJAB
01:12PNJAB
01:42PNJAB
02:12PNJAB
02:14PNJAB
02:18PNJAB
02:26PNJAB
02:28PNJAB
02:30PNJAB
02:32PNJAB
02:34PNJAB
02:36PNJAB
02:38PNJAB
02:40PNJAB
02:42PNJAB
02:44This is the case of a government-register.
02:49This government-register-register can be used by the government-register.
02:55We will have to solve it.
02:58We will build the government-register-register on the government-register-register device.
03:08ڈی جی پی ڈی اے میں
03:37因رمان کاٹھیا کا کہنا ہے
03:39اگلے چار سے چھ گھنٹ پہ پانی کا دباؤ پڑھے گا
03:42گروحی میں پانی کا بهاؤں تیز ہے
03:44اطراف کی آبادی خالی کرالی گئی
03:46چنیاونٹ اور جھنگ میں پانی کا بهاؤں پڑھنے کا خطشہ
03:49کہیں پار بند تورنے کے زرورت پڑی تو توڑیں گے
04:04محکمت آخلا پنجاب نے
04:06ڈالیف آپریشن
04:36. . . . .
05:06K.P. Ali Amin Gennapurh کا تقریب سے خطاب کہا
05:09کل ایک دکاندار نے بتایا ایک کرو روپے نمسان ہوا
05:12پانچ لاکھ روپے ملے
05:13میں کہتا ہوں شکر کرو
05:15پہلے آپ کو پانچ لاکھ بھی نہیں ملتے تھے
05:17معافضوں کو ہم نے نبل کیا
05:19وزیراعلا K.P. نے کہا
05:20سلام سے نقصانات پر دکھ ہوا
05:22پنجاب کے عوام کی تکلیت ہماری تکلیت ہے
05:25خیبر پختونخواہ حکومت پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
05:29جہاں ضرورت پڑی
05:30پنجاب سے بھرپور تعاون کریں گے
05:33پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے
05:46مستقبل کا ہر منصوبہ
05:48محولیاتی پہلو مدد نظر رکھ کر بنانا ہوگا
05:51بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
05:53مونسون کا نیا سلسلہ خطرناک ہو سکتا ہے
05:56ہمیں تیار رہنا ہوگا
05:57قوم تقسیم سے بالاتر ہو کر
06:00سیرابی بہران کا متحد ہو کر مقابلہ کریں
06:02اتحاد کی طاقت سے پہلے بھی بہرانوں کا سامنا کیا
06:06اب بھی سرکھرو ہوں گے
06:07شرجی لنا میمن نے کہا
06:09سندھ حکومت سیرابی صورتحال کو مانٹر کر رہی ہے
06:12اس وقت تک صوبے میں ہنگامی صورتحال نہیں ہے
06:16ریلیف آپریشن کے لیے امدادی سامان مختلف جگہوں پر موجود ہے
06:20ہر قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے ہم تیار ہیں
06:23بین ازیر انکم سپورٹ پروگرام سے
06:31سرکاری افسران کو
06:32تئیس ارب ارسٹ کروڑ کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف
06:35پبلک اکاؤنٹس کی زیلی کمیٹی نے
06:37ایف پائی اے کو افسران کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا
06:40نقص لینے والے گریڈ سولہ سے
06:42بائیس تک کی افسران کے خلاف
06:44سرمینل کاروائی کی جائے گی
06:45کمیٹی نے کیش لینے والے گریڈ پندرہ تک کے
06:48ملازمین سے بھی رقم ریکاور کرنے کی ہدایت
06:50تنوینل کمیٹی موین آمیر پیزادہ نے کہا
06:53رقب لیتے ہوئے افسران کچھ شر نہیں آئی
06:55کیش لینے والے یہ افسران
06:57نوکریوں سے فارق ہونے شاہی ہیں
06:59سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام
07:10صوبائی وزید سعید غنی کے بھائی
07:12فرحان غنی اور دیگر ملزمان کی
07:14اے ٹی سی میں پیشی
07:15کراسی کی انصداد دہشتگردی عدالت
07:18نے ملزمان کو تیس اگست تک
07:20جسمانی ریمانٹ پر پولس کی تحویل میں دے دیا
07:22عدالت کا تفتیشی افسر پر
07:24اظہار برہمی کہا
07:26بتائیں کیا پروگریس ہے
07:28ابھی تک کچھ نہیں کیا تو تین دن میں کیا کریں گے
07:30کہاں ہیں سی آئی اے
07:32ایس آئی ایو کیا سب مر گئے
07:34مدعی گواہ پیش نہیں کر رہا
07:36تو کیا تم اس کے ملازم ہو
07:37اس کیس کے بعد کیا آپ ڈی ایس پی بن جائیں گے
07:41آپ لوگوں کو صرف آم آدمی کو
07:43تنگ کرنا آتا ہے
07:44آئندہ سامات پر ہر صورت پیش رفت رپورٹ
07:47ترپ کرنی
07:55بانی پی تی آئی میں
07:57ساتھ مقدمات میں
07:58اس زمانت کی درخواست دائر کر دی
07:59راول پنڈی کی انصداد دہشتگردی
08:02عدالت نے درخواستے پیر کو
08:03اس زمانت کے لیے مقرر کر دی
08:05بانی پی تی آئی پر جلاوں گھراوں
08:07سازش اور قتل کے منصوبے سے
08:09متعلق سنگین نلزامات ہیں
08:10جناح ہاؤس حملہ کے اس میں
08:16بانی پی تی آئی کے بھانجے
08:17شیر شاہ کا جڈیشل ریمان منظور
08:19لاہور کی انصداد دہشتگردی عدالت
08:22نے جسمانی ریمان کی استعداد
08:23مسترد کر دی
08:24شیر شاہ نے زمانت کی درخواست دائر کر دی
08:27وکیل موقف اپنایا
08:28ملجن کو سیاسی بنیادوں پر
08:30مقدمے میں ملوث کیا گیا
08:31ویڈیو میں نظر آنے سے
08:33کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا
08:35شیر شاہ کو زمانت پر رہا کیا جائے
08:38بریسٹے گوھر قانون و انصاف سمیت
08:46تین کمیٹھوں سے مستعفی
08:47پی ٹی آئی کے چیف ویپ ملک آمی ڈوگر بھی
08:50دوان کمیٹھوں سے مستعفی
08:52پی ٹی آئی کے اٹھارہ ارکان
08:53ایک عامی سمبلی کی قائمہ کمیٹھوں سے مستعفی ہو چکے
08:56پی ٹی آئی ارکان چونتیس قائمہ کمیٹھوں کا حصہ ہیں
08:59بانی نے ارکان کو اس دفعوں کی ہدایت کی تھی
09:02چارلز گودمن نے امریکی کانسل جنرل کراچی کا اہدار سمحا لیا
09:08چارلز گودمن کی وزیرعالہ سندھ سے ملاقات
09:11مراد علی شاہ نے کہا
09:13سندھ حکومت کا آپ کے ساتھ مکمل تعاون رہے گا
09:16سندھ ثقافتی اعتبار سے عظیم صوبہ ہے
09:19سندھ کے عوام پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب کے وارث ہیں
09:23امریکی کانسل جنرل نے کہا
09:25سندھ کے ثقافتی ورثے کا دورہ کروں گا
09:27کراچی اچھے کھانوں کے باعث مشہور ہے
09:29چارلز گودمن سینئر امریکی سفارتکار
09:32اور وسیع عالمی تجربے کے حامل ہیں
09:34نیوزیلینڈ، کوسوگو، پیرو، لیٹفیا، پاکستان، ارجنٹائن
09:38اور جورجیا میں سفارتی خدمات انجام دے چکے ہیں
09:41چارلز گودمن کازن امریکہ اور پاکستان کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے
09:47ہمارے شہدہ ہمارا فخر کیپٹن ٹیمور نے
09:54وزیرستان میں ایک پرائز کی ادائیگی کے دوران
09:56جام شہادت نوش کیا
09:58اگلوتے بیٹے کی شہادت پر بہادر والد
10:00ریگیڈیر حسن عباس کا بلند حوصلہ مثال بن گیا
10:03والد کا کہنا ہے میرے دس پچے بھی ہوتے تو فوج میں بھیجتا
10:07اپنے بچوں کو فوج میں بھیجنے سے ڈرنا مت
10:10جو شہادت لکھی ہے وہ ہوگی
10:12پیپلز پارٹی، کراچی دشمن پارٹی کے طور پر کام کر رہی ہے
10:18ان کو اس شہر سے صرف لینا ہے، دینا کچھ نہیں
10:21امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کہتے ہیں
10:24سندھ میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہیں
10:27میرشب بھی قبضہ کر کے پیپلز پارٹی کو دی گئے
10:30یہ لوگ کام نہیں کر رہے
10:32ہر جگہ ان پر تھو تھو ہو رہی ہے
10:34درجمان سندھ حکومت سادیہ جاوید کرد عمل
10:37کہا
10:37حافظ نئیم کی پریس کانفرنس
10:39شور مچائے شور کی بہتریم مثال ہے
10:42سندھ سے اربو روپے لینے اور ہر ماہ کروڑوں کمانے والے
10:46عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے
10:47جماعت اسلامی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا
10:52کراچی میں 20 اگست کی بارش میں
11:00بجلی کی بندس سے ججو سینئر افسران اور علیہ خانہ کو
11:04مشکلات کا سامنہ رہا
11:05سندھ ہائی کورٹ تلبی پر سی ایو کے الیکٹرک اور دیگر افسران پیش
11:09بجلی کے بریک ڈاؤن اور ججو کو پیش آنے والی مشکلات پر
11:12معذرت کر لی
11:13علاقوں میں تائنات افسران کے نمبر اور نام پرہم کر لیے
11:16کہا آئندہ ایسا نہیں ہوگا
11:18جو کوتاہی میں ملوث پائے گئے
11:20ان کے خلاف کاروائی ہوگی
11:22عدالتی نوٹس میں کہا گیا تھا
11:24بجلی کی بندش کے دوران کے الیکٹرک افسران سے بھی رسپونس نہیں ملا
11:28افسران نے نمبر بند کر دیئے تھے
11:30کراسی میں فلار میلز مالکان نے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں مند مانا اضافہ کر دیا
11:45آٹے کی فی کلو قیمت میں بیس سے تیس روپے اضافہ کر دیا گیا
11:49چیمین ہول سیل گروسرز کے مطابق ہول سیل میں فائن آٹے کی فی کلو قیمت پچیانوے روپے تک پہنچ گئے
11:55کمیشنر نے فائن آٹے کی قیمت اچھتر روپے مقرر کی تھی
11:59چکی کے آٹے کی قیمت میں تیس روپے فی کلو اضافہ
12:02اضافہ نئے قیمات سے ایک سا بریس روپے ہو گئے
12:05کراچی میں انٹر بورڈ میں نتائج تبدیلی کی تحقیقات انٹی کرپشن نے طلبہ کو رات ساڑھے بارہ بجے بلا لیا
12:15والدین کا کہنا ہے طالبات کو بھی رات گئے تفتیش کے لیے بلایا گیا
12:19دوہزار بائیس کے بارمی جماعت کے نتائج میں تبدیلی کی تحقیقات دیر سال سے جانی ہیں
12:24تحقیقات بھی دو سابق چیئرمن اور دو ناظم امتحانات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
12:29دیر سال میں انٹی کرپشن کوئی الزام ثابت نہ کر سکی
12:33طلبہ سے براہ راست تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
12:36طلبہ ایم ڈی کیٹ اور این ای ڈی کے ٹیسٹ پاس کر کے گریڈیویشن میں زیر تعلیم ہیں
12:41گورنر سن سے سن جیڈیشل اکیڈمی کے تربیتی پروگرام کے چالیس ججز کی ملاقات
12:51کامران ٹیسوری نے ججوں کو گورنرز انیشیئیٹف کا دورہ کرائے
12:55گورنر سن نے کہا آپ قاضی وقت ہیں آپ پر بڑی ذمہ داری ہے
13:00فیصلے میں تاخیر عوام میں مایوسی کا باعث بنتی ہے
13:03گورنر ہاؤس میں پچاس ہزار نوجوان موفت آئیٹی کورس مکمل کر چکے
13:08لاکھوں قاندانوں کو راشن اور طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے
13:12امید کی گھنٹی نوجوانوں کے خواب اور مواقع کی علامت ہے
13:21راولپنڈی کے تھانا دھنیال کی حدود میں قبر سے سات سالہ بچی کی مئیت نکال لے گئے
13:29بچی کا چھپیس اگرس کو انتقال ہوا
13:31خالد پولونی قبرستان میں تتین کی گئی
13:34گورسہ کے مطابق تتین کے اگر روز قبر کھلی ملی
13:37علاقہ مکینوں کا عالی حکام سے واقعی کی تحقیقات
13:40کا مطالبہ متوفی بچی کے والدین نے پولس کو درخواست دے دی
13:44لاہور میں مبینہ پولس مقابلہ رائیونڈ میں تیس روپے کے تنازع پر
13:50دو بھائیوں کے ختل میں ملوث ملزمان
13:52اویس اور شہزاد ساتھیوں کی فائلنگ سے مارے گا
13:55سی سی ری چونگ دونوں گرفتار ملزمان کو نشاندہی کے لیے رائیونڈ لے کر گئی تھی
14:00نائب وزیر آزم اسحاق دار سے جرمن وزیر خارجہ کا رابطہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
14:12حتی کی صورتحال پر بھی بات چیت
14:14ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے دونوں حضر خارجہ نے
14:17آلہ سطح روابط کی اہمیت پر زور دیا
14:20تعاون مزید مضبوط بنانے کے آزم کا یادہ کیا
14:23پاکستان ہمیشہ سی آمن کا دائی رہا
14:29ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتے ہیں
14:31وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ سے ملاقات میں گفت کرو
14:36کہا برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے
14:41باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں
14:46ملاقات میں دہشتگردی اور منشیات کے خلاف اشتراک بڑھانے پر بات چیت
14:50جین میریٹ نے پاکستان میں سیلاف اور بارشوں سے انسانی جانوں کے زیادہ پر افسوس کا اظہار کیا
14:57روس کا یکرین کے دارل حکومت کی پر بڑا فضائی حملہ
15:06اٹھارہ افراد ہلاک اٹھالیس زخمی ہو گئے متعدد کی حالت تشویشنا
15:10یکرینی حکام کا کہنا ہے سات ازلا میں بیس سے زائد مقامات کو
15:14چھے سو جون اور اکٹیس مزائل سے نشانہ بنایا گیا
15:17کئی امارت تبا کچھ کو جذوی نقصان پہنچا
15:20فضائی دفاع نظام نے بیشتر حملوں کو ناکام بنایا
15:23یکرینی صدر اور یورپی یونین نے حملوں کی شدید مضمت کی
15:27غزہ میں اسرائیلی فوج کی درندگی مزید پچاس فلسطینی شہید کر دیئے
15:37القسام ریگیٹ کے جوابی حملے میں متعدد سے ہونی فوجی بھی حالا
15:41غزہ میں غزائی قلت سے دو بچوں سمیت مزید چار افراد انتقال کر گئے
15:46مسیح برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے بھی فوری جنبندی کا مطالبہ کر دیا
15:51امریکی صدر ٹرامپ غزہ سے متعلق آج اہم مجلاس کی صدارت کریں گے
15:56سلامتی کامسل میں مشق وستا کی صورتحال پر اجلاس
15:59اسرائیل سے فوری جنگ بندی اور بلا روک ٹوک امداد کی فراہمی کا مطالبہ
16:04پاکستان کے مستقل مندو باسم افتخار نے کہا
16:08سلامتی کامسل تماشائی نہ بنے
16:10اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی سریحن خلاف ورزی ہیں
16:15غزہ میں معصوب بچوں کا قتل اور فاکہ کوشی اب بند ہونی چاہیے
16:19آنسرلی کیپیٹر عثمان خواجہ مظلوم فلسینوں کی حمایت اور
16:23سہونی مظالم کے خلاف پھر بول پڑے کہا پارلمنٹ میں غزہ کے حالات پر بات کروں گا
16:29بطور افریر بھی اور سب سے بڑھ کر بطور انسان حق کے لئے کھڑا ہونا چاہیے
16:33غزہ میں مظالم رکوانے اور امدادی سامان کی فراہمی کی اجازت دینے تک
16:38اسرائیلی پر پابندیاں آئیت کی جائے
16:40اور شاجہ میں ٹرائی سیریز کی ٹروفی کی رونوائی
16:48کپتان سلمان علی آغا راشد خان اور محمد وسیم نے ٹروفی کے ساتھ فوٹو سیشن کر آیا
16:53سیریز کا پہلا میچ کل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
16:57تینوں ٹیمیں ایک دوسرے سے دو دو میچ کھیلیں گی
17:00ٹاپ دو ٹیموں کا فائنل سات ستمبر کو ہوگا

Recommended