Skip to playerSkip to main content
#heavyrain #Urbanflooding #karachi #ndma #Lodhran #pakarmy #raviriver #waterlevelrises #Shahdara #floods #selab #pakistan #punjab #headlines

Raging riverine flooding claims at least 25 lives in Punjab

PM free youth laptop scheme 2025 major update amid floods

Met Office forecast widespread rains in country from tomorrow

ATC admits bail pleas of PTI founder in seven terror cases

Sialkot receives 512mm rainfall in 48 hours, confirms DC

Punjab Rescue 1122 on high alert to evacuate stranded people

NDMA issues alert as Tarbela Dam spillways to open today

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30سب پانی میں ڈوب گئے
00:31فصلیں برباد اور مکانات ڈوب گئے
00:33ہزاروں افراد کی نقل مکانی
00:35سینکڑوں لوگ کھلے آسمان تلے زندگی
00:37گزارنے پر مجبور
00:38مویشیوں کے لیے چارہ بھی ناپیت ہو گیا
00:41وزیراعظم شہباز شریف کا
00:46وزیراعلا پنجاب کے ہمراہ
00:48سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
00:50پانی میں ڈوبی آزدہ کا فضائی جائزہ لیا
00:52وزیراعظم کو ترک صدقہ ٹیلی فون
00:54سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس
00:56ریعہ بردوان نے کہا ترکیے
00:58سیلاب متاثرین کی ہم ممکن مدد
01:00کے لیے تیار ہے
01:01اور کراچی میں شدید بارشوں اور
01:08اربرن فرڈنگ کا خدشہ تیس اگست سے
01:10دو ستمبر تاک کراچی، تھٹھا، سجاول، بدین
01:13اور تھرپارکر میں بارشیں متواقع ہیں
01:15شدید بارشوں سے کراچی میں
01:17اربرن فرڈنگ کا خدشہ ہے
01:18انڈی ایم میں نے الیرٹ جاری کر دیا
01:20وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا شہدرہ کا دورہ
01:24کشتی میں سوار ہو کر دریائے راوی میں
01:27سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
01:28کہا مونسون کے دوران پنجاب میں
01:31غیر معمولی بارشیں ہوئیں
01:32ناروال پورا پانی میں ڈوبا ہوا ہے
01:35بروقت اقدامات سے بڑے جانی نقصان سے بچ گئے
01:39یہ بات قابل اتمنان ہے
01:40کہ حکومتی غفلت سے کوئی جان نہیں گئے
01:43پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کے
01:45نقصانات کا ازالہ کری
01:47پانی کو محفوظ بنانے کے لیے
01:49ہمیں انفرائیسٹرکچر بنانا ہوگا
01:51کچھ فیصلے سیاست سے بالتر
01:53ہو کر کرنا ہوں گے
01:55سیلاب کے پانی کو محفوظ بنا کر
01:57زراد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
01:59وزیر آباد خان کی قادر آباد
02:09اور اس کے ساتھ کے علاقے
02:11بڑے نقصان سے محفوظ رہے
02:12پانی اب اتر رہا ہے
02:14وفاقی وزیر اطلاعات
02:15اطاق کارلر کہتے ہیں
02:16بروقت اور مربوط کوششوں کے باعث
02:18جانی نقصان کم ہوا
02:20سلام متاثرین کو ان کے
02:21مالی نقصان کا محفوظہ آدھا کیا جائے گا
02:24آبی گزرگاہوں پر
02:25اب تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی
02:27آبی گزرگاہوں پر تعمیرات غیر قانونی ہیں
02:30ان کا محفوظہ آدھا کرنا ممکن نہیں
02:32ڈی جی پی ڈی اے میں
02:33ارفان کارٹیا کا کہنا ہے
02:34اگلے چار سے چھ گھنٹے پانی کا دباؤ بڑھے گا
02:37ڈرابی میں پانی کا بہاؤ تیز ہے
02:39اطراب کی آبادی خالی کرا لی گئی
02:41چنیونٹ اور جھنگ میں پانی کا بہاؤ بڑھنے کا خطشہ
02:44کہیں پار بند توڑنے کے ضرورت پڑی
02:47تو توڑیں گے
02:48محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھرا میں بھی فوج طلب کر لی
03:03ترجمان کا کہنا ہے
03:05پاک فوج کے دستوں کو امداد اور انسانی جہانوں کے تحفظ کے لیے طلب کیا گیا ہے
03:10متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
03:13اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارو بار، اوکارا، سرگوڈھا اور حافظ آباد میں فوج طلب کی گئی تھی
03:21پاک فوج کا سرگوڈھا کے علاقے میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
03:25سیلاب میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقل
03:28میریکل کیمپس میں متاثرین کو محطبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
03:33پاکستان رینجرز پنجاب بھی امدادی کارروائیوں میں مصروح
03:37سلیمان کی میں ریسکیو آپریشن، پچپن افراد اور ایک سو پچاس مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا
03:44پاک فوج مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
03:54ہمیں ڈیم بنانا ہوں گے جہاں ضروری ہو وہاں ڈیم بنائیں گے
03:58تاکہ پانی کی شکل میں عذاب رحمت بن جائے
04:01وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گرنپور کا دقیب سے خطاب کہا کل ایک دکاندار نے بتایا ایک کلو روپے نقصان ہوا
04:07پانچ لاکھ روپے ملے
04:09میں کہتا ہوں شکر کرو پہلے آپ کو پانچ لاکھ بھی نہیں ملتے تھے
04:13محفظوں کو ہم نے نبل کیا
04:14وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا سلاب سے نقصانات پر دکھ ہوا
04:18پنجاب کے عوام کی تکلیف ہماری تکلیف ہے
04:21خیبر پختونخواہ حکومت پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
04:25جہاں ضرورت پڑی پنجاب سے بھرپور تاغن کریں گے
04:28پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے
04:42مستقبل کا ہر منصوبہ محولیاتی پہلو مدد نظر رکھ کر بنانا ہوگا
04:46بلاول پھٹو زرداری کہتے ہیں
04:48مونسون کا نیا سلسلہ خطرناک ہو سکتا ہے
04:51ہمیں تیار رہنا ہوگا
04:53قوم تقسیم سے بالاتر ہو کر سیرابی بہران کا متحد ہو کر مقابلہ کریں
04:58اتحاد کی طاقت سے پہلے بھی بہرانوں کا سامنا کیا
05:02اب بھی سرکھرو ہوں گے
05:03شرجی لنا میمن نے کہا
05:05سندھ حکومت سیرابی صورتحال کو مانٹر کر رہی ہے
05:08اس وقت تک صوبے میں ہنگامی صورتحال نہیں ہے
05:11ریلیف آپریشن کے لیے امدادی سامان مختلف جگہوں پر موجود ہے
05:15ہر قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے ہم تیار ہیں
05:19بین ازیر انکم سپورٹ پروگرام سے
05:27سرکاری افسران کو
05:28تئیس ارب ارسٹ کروڑ کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف
05:31پبلک اکاؤنٹس کی زیلی کمیٹی نے
05:33ایف پائی اے کو افسران کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا
05:36نقص لینے والے گریڈ سولہ سے
05:38بائیس تک کی افسران کے خلاف
05:40سرمینل کاروائی کی جائے گی
05:41کمیٹی نے کیش لینے والے گریڈ پندرہ تک کے
05:44ملازمین سے بھی رقم ریکاور کرنے کی ہدایت
05:46تنوینر کمیٹی موین آمیر پیزادہ نے کہا
05:49رقم لیتے ہوئے افسران کو شرن نہیں آئی
05:51کیش لینے والے یہ افسران
05:53نوکریوں سے فارق ہونے شاہی ہیں
05:55سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام
06:06صوبائی وزید سعید غنی کے بھائی
06:08فرحان غنی اور دیگر ملزمان کی
06:10اے ٹی سی میں پیشی
06:11کراسی کی انصداد دہشتگردی عدالت
06:14نے ملزمان کو تیس اگست تک
06:15جسمانی ریمانٹ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا
06:18عدالت کا تفتیشی افسر پر
06:20اظہار برہمی کہا
06:22بتائیں کیا پروگریس ہے
06:23ابھی تک کچھ نہیں کیا تو تین دن میں کیا کریں گے
06:26کہاں ہیں سی آئی اے
06:28ایس آئی ایو کیا سب مر گئے
06:30مدعی گواہ پیش نہیں کر رہا
06:32تو کیا تم اس کے ملازم ہو
06:33اس کیس کے بعد کیا آپ ڈی ایس پی بن جائیں گے
06:36آپ لوگوں کو صرف آم آدمی کو تنگ کرنا آتا ہے
06:39آئندہ سامات پر ہر صورت پیش رفت رپورٹ
06:42کرپ کریں
06:51بانی پی ٹی آئی میں
06:52ساتھ مقدمات میں زمانت کی درخواست دائر کر دی
06:55راول پنڈی کی انصداد دہشتگردی
06:57عدالت نے درخواستے پیر کو
06:59سامات کے لیے مقرر کر دی
07:00بانی پی ٹی آئی پر جلاوں گھراوں
07:02سازش اور قتل کے منصوبے سے متعلق
07:05سنگین ملزامات ہیں
07:06جناح ہاؤس حملہ کے اس میں
07:11بانی پی ٹی آئی کے بھانجے
07:13شیر شاہ کا جڈیشل ریمان منظور
07:15لاہور کی انصداد دہشتگردی عدالت
07:17نے جسمانی ریمان کی استعداد
07:19مسترد کر دی
07:19شیر شاہ نے زمانت کی درخواست دائر کر دی
07:22وکیل موقف اپنایا
07:24ملجن کو سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں
07:26ملوث کیا گیا
07:27ویڈیو میں نظر آنے سے کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا
07:30شیر شاہ کو زمانت پر رہا کیا جائے
07:33بریسٹے گوھر قانونوں انصاف سمیت
07:41تین کمیٹھوں سے مستافی
07:43پی ٹی آئی کے چیف ویفت ملک آمیڈوگر بھی
07:46دوام کمیٹھیوں سے مستافی
07:47پی ٹی آئی کے اٹھارہ ارکان
07:49ایک عامی اسمبلی کی قائمہ کمیٹھیوں سے مستافی ہو چکے
07:52پی ٹی آئی ارکان چونتیس قائمہ کمیٹھیوں کا حصہ ہیں
07:55بانی نے ارکان کو اسدفوں کی ہدایت کی تھی
07:57چارلز گودمن نے امریکی کانسل جنرل کراچی کا اہدار سمحا لیا
08:04چارلز گودمن کی وزیرعالہ سندھ سے ملاقات
08:07مراد علی شاہ نے کہا
08:08سندھ حکومت کا آپ کے ساتھ مکمل تعاون رہے گا
08:12سندھ ثقافتی اعتبار سے عظیم صوبہ ہے
08:14سندھ کے عوام پانچ ہزار سالہ قدیم تہزیب کے وارث ہیں
08:18امریکی کانسل جنرل نے کہا
08:20سندھ کے ثقافتی ورثے کا دورہ کروں گا
08:23کراچی اچھے کھانوں کے باعث مشہور ہے
08:25چارلز گودمن سینئر امریکی سفارتکار
08:28اور وسیع عالمی تجربے کے حامل ہیں
08:30نیوزیلینڈ، کوسوگو، پیرو، لیٹفیا، پاکستان، ارجنٹان
08:34اور جورجیا میں سفارتی خدمات انجام دے چکے ہیں
08:37چارلز گودمن کازن امریکہ اور پاکستان کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے
08:43ہمارے شہدہ ہمارا فخر کیپٹن ٹیمور نے
08:49وزیرستان میں فرائز کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا
08:53اگلوتے بیٹے کی شہادت پر بہادر والد
08:56ریگیڈیر حسن عباس کا بلند حوصلہ مثال بن گیا
08:59والد کا کہنا ہے میرے دس پچے بھی ہوتے تو فوج میں بھیجتا
09:03اپنے بچوں کو فوج میں بھیجنے سے ڈرنا مت
09:05جو شہادت لکھی ہے وہ ہوگی
09:08کیپلز پارٹی، کراچی دشمن پارٹی کے طور پر کام کر رہی ہے
09:14ان کو اس شہر سے صرف لینا ہے، دینا کچھ نہیں
09:17امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں
09:20سندھ میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہیں
09:23میرشب بھی قبضہ کر کے پیپلز پارٹی کو دی گئے
09:26یہ لوگ کام نہیں کر رہے
09:27ہر جگہ ان پر تھو تھو ہو رہی ہے
09:30درجمان سندھ حکومت سادیہ جعوید کرد عمل
09:32کہا
09:33حافظ نعیم کی پریس کانفرنس
09:35شور مچائے شور کی بہتریم مثال ہے
09:37سندھ سے اربو روپے لینے اور ہر ماہ کروڑوں کمانے والے
09:41عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے
09:43جماعت اسلامی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا
09:47کراچی میں 20 اگرس کی بارش میں
09:56بزلی کی بندس سے ججو سینئر افسران اور علی خانہ کو مشکلات کا سامنا رہا
10:01سندھ ہائی کورٹ تلبی پر سی ایو کے الیکٹرک اور دیگر افسران پیش
10:04بزلی کے بریک ڈاؤن اور ججو کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت کر لی
10:08علاقوں میں تائنات افسران کے نمبر اور نام پرہم کر دیئے
10:12کہا آئندہ ایسا نہیں ہوگا
10:14جو کو تاہی میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف کاروائی ہوگی
10:17عدالتی نوٹس میں کہا گیا تھا
10:19بزلی کی بندش کے دوران کے الیکٹرک افسران سے بھی رسپونس نہیں ملا
10:23افسران نے نمبر بند کر دیئے تھے
10:26کراسی میں فلاور میلز مالکان نے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں مند مانا اضافہ کر دیا
10:40آٹے کی فی کلو قیمت میں بیس سے تیس روپے اضافہ کر دیا گیا
10:44چیمین ہول سیل گروسرز کے مطابق ہول سیل میں فائن آٹے کی فی کلو قیمت پچیانوے روپے تک پہنچ گئے
10:51کمیشنر نے فائن آٹے کی قیمت اچھتر روپے مقرر کی تھی
10:55چکی کے آٹے کی قیمت میں تیس روپے فی کلو اضافہ
10:58نئی قیمت ایک سو بریز روپے ہو گئے
11:01کراچی میں انٹر بورڈ میں نتائش تبدیدی کی تحقیقات
11:07انٹی کرپشن نے طلبہ کو رات ساڑھے بارہ بجے بلا دیا
11:10والدین کا کہنا ہے طالبات کو بھی رات گئے تفتیش کے لیے بلایا گیا
11:15دوہزار بائیس کے بارمی جماعت کے نتائش میں تبدیدی کی تحقیقات
11:18ڈیر سال سے جانی ہیں
11:20تحقیقات بھی دو سابق چیرمن اور دو ناظم امتحانات پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
11:25ڈیر سال میں انٹی کرپشن کوئی الزام ثابت نہ کر سکی
11:28طلبہ سے براہ راست تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
11:31طلبہ ایم ڈی کیٹ اور این ای ڈی کے ٹیسٹ پاس کر کے گریڈیویشن میں زیر تعلیم ہے
11:37گورنر سن سے سن جیڈیشل اکیڈمی کے تربیتی پروگرام کے چالیس ججز کی ملاقات
11:47کامران ٹیسوری نے ججزوں کو گورنرز انیشیئیٹف کا دورہ کرائے
11:51گورنر سن نے کہا آپ قاضی وقت ہیں آپ پر بڑی ذمہ داری ہے
11:56فیصلے میں تاخیر عوام میں مایوسی کا باعث بنتی ہے
11:59گورنر ہاؤس میں پچاس ہزار نوجوان موفت آئی ٹی کورس مکمل کر چکے
12:04لاکھوں خاندانوں کو راشن اور طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے
12:08امید کی گھنٹی نوجوانوں کے خواب اور مواقع کی علامت گئے
12:19راول پنڈی کے تھانہ دھنیال کی حدود میں قبر سے سات سالہ بچی کی میت نکال لے گئے
12:25بچی کا 26 اگرس کو انتقال ہوا
12:27خالد پولونی قبرستان میں تدفین کی گئے
12:29گورسہ کے مطابق تدفین کے اگرے روز قبر کھلی ملی
12:32علاقہ مکینوں کا عالی حکام سے واقع کی تحقیقات
12:36کا مطالبہ متوفتی بچی کے والدین نے پولس کو درخواست دے دی
12:40لاہور میں مبینہ پولس مقابلہ رائیون میں تیس روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کے ختل میں ملوث ملزمان
12:48او ایس اور شہزاد ساتھیوں کی فائلنگ سے مارے گا
12:51سی سی ری چونگ دونوں گرفتار ملزمان کو نشاندہی کے لیے رائیون لے کر گئی تھی
12:56نائب وزیر آزم اسحاق دار سے جرمن وزیر خارجہ کا رابطہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
13:07حتی کی صورتحال پر بھی بات چیت
13:09ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے دونوں حضر خارجہ نے
13:13آلہ سطح روابط کی اہمیت پر زور دیا
13:15تعاون مزید مضبوط بنانے کے آزم کا یادہ کیا
13:19پاکستان ہمیشہ سی آمن کا دائی رہا
13:24ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتے ہیں
13:27وزیر داخلہ محسن نقی کی برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ سے ملاقات میں گفت گو
13:32کہا برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے
13:37باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں
13:41ملاقات میں دہشتگردی اور منشیات کے خلاف اشتراک بڑھانے پر بات چیت
13:46جین میریٹ نے پاکستان میں سیلاف اور بارشوں سے انسانی جانوں کے زیادہ پر اخصوص کا اظہار کیا
13:53روس کا یکرین کے دارل حکومت کیف پر بڑا فضائی حملہ
14:01اٹھارہ افراد ہلاک اور تالیس زخمی ہو گئے
14:04متعدد کی حالت تشریشنا
14:05یکرینی حکام کا کہنا ہے
14:07سات اظلاع میں بیس سے زائد مقامات کو
14:09چھائی سو جون اور اکٹیس مزائل سے نشانہ بنایا گیا
14:12کئی عمارت دبا کچھ کو جزوی نقصان پہنچا
14:15فضائی دفاع نظام نے بیشتر حملوں کو ناکام بنایا
14:19یکرینی صدر اور یورپی یونین نے حملوں کی شدید مزمت کی
14:23غزہ میں اسرائیلی فوج کی درندگی
14:30مزید پچاس فلسطینی شہید کر دیئے
14:33القسام رگیٹ کے جوابی حملے میں متعدد سے ہونی فوجی بھی حالا
14:36غزہ میں غزائی قلت سے دو بچوں سمیت مزید چار افراد انتقال کر گئے
14:42مسیح برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے بھی فوری جنگ بندی کا مطاربہ کر دیا
14:47امریکی صدر ٹرامپ غزہ سے متعلق آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے
14:52سلامتی کانسل میں مشق وستا کی صورتحال پر اجلاس
14:55اسرائیل سے فوری جنگ بندی اور بلا روک ٹوک امداد کی فراہمی کا مطاربہ
15:00پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار نے کہا
15:03سلامتی کانسل تماشائی نہ بنے
15:06اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی سریحن خلاف ورزی ہیں
15:10غزہ میں معصوب بچوں کا قتل اور فاہ کا کشی اب بند ہونی چاہیے
15:15آنسٹریلی کرکٹر عثمان خواجہ مظلوم فلسینوں کی حمایت اور
15:19سہونی مظالم کے خلاف پھر بول پڑے
15:21کہا پارلمنٹ میں غزہ کے حالات پر بات کروں گا
15:24بطور اسٹریلوی اور سب سے بڑھ کر بطور انسان حق کے لئے کھڑا ہونا چاہیے
15:29غزہ میں مظالم رکوانے اور امدادی سامان کی فراہمی کی اجازت دینے تک
15:33اسٹریلوی پر پابندیاں آئیت کی جائے
15:35اور شاجہ میں ٹرائی سیریز کی ٹروفی کی رونوائی
15:43کپتان سلمان علی آغا راشد خان اور محمد وسیم نے ٹروفی کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا
15:48سیریز کا پہلا میچ کل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
15:53تینوں ٹیمیں ایک دوسرے سے دو دو میچ کھیلیں گی
15:56ٹاپ دو ٹیموں کا فائنل سات ستمبر کو ہوگا

Recommended