Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Katib e azam episode 3
Transcript
00:00اے لوگو میری بات سنو اور جلبازی سے کام مت لو
00:06تاکہ میں تمہیں نصیحت کروں جو تمہارا مجھ پر حق ہے
00:10اور تم پر حجت تمام کرتو
00:13بس اگر تم انصاف سے کام لو تو فلاح پا سکتے ہو
00:17بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
00:36بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
00:55جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں
01:12بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
01:26بیٹھاتے تھے نبی
01:34کاندھوں پہ جن کو
01:40بیٹھاتے تھے نبی
01:48کاندھوں پہ جن کو
01:54وہ نیزوں سے گرائے
02:00جا رہے ہیں
02:06بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
02:10بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
02:26تمہیں کوئی سنائی دی رہا ہے
02:42ضرورت کی حد تک
02:45تو یہ سب بعد میں لکھو گے
02:48اس حد سے
02:51تمہاری ضرورت کی حد کہاں تک ہے
02:54سننے دوگے
02:58میں سمجھتا تھا کہ ایسی گفتگو
03:00تم لوگوں کے لئے معمول کی بات ہے
03:02ثم لا يکن امركم
03:04عليكم غمه
03:08ثم اقضوا إلي
03:10ولا تنظرون
03:12ان ولي
03:16الله
03:18الذي نزل الكتاب
03:20وهو يتولى الصالفين
03:22اما بعد
03:24اما بعد
03:26فانسخوني
03:28فانظروا من ام
03:30ثم ارجعوا الى انفسكم
03:32وعاتبوني
03:34فانظروا
03:36هل يصلح لكم قتلي
03:38وانتهاك حرمتي
03:40اَلَسْتُ ابْنَ بِنْتِ نَبِيكُمْ
03:44وَابْنَ وَصِيِّهِ
03:46وَابْنِ عَمِّهِ
03:48وَأَوْوَلِ الْمُؤْمِنِينَ
03:50الْمُسَدِّقِ لِرَسُولِ اللَّهِ
03:52ان الفاظ کو
03:54سننے کے لیے ہمیشہ ظرف چاہیے جو ان لوگوں میں بلکل بھی موجود نہیں
03:59تمہاری باتیں مرموز ہیں
04:04حقیقت مرموز ہے
04:08حسین کے ساتھ ہو
04:10اگر حسین کے ساتھ ہوتا
04:12تو ابن سعید کے خیموں میں پھر رہا ہوتا
04:15یعنی
04:20یعنی
04:22تمہاری زبان اور دل ایک نہیں
04:25کیا ممکن نہیں کہ حق کی بات کرو حق کا ساتھ نہ دو
04:29دراصل یہ بات ان میں سے کوئی بھی نہیں جانتا کہ حقیقت اس طرف بلکل بھی نہیں
04:36اور تم
04:39میں
04:41اس اشتیاق کے ساتھ اس طرف کے عمیر کی باتوں کو سننا
04:45تم کیا کہتے ہو
04:47میں ایک چروہا ہوں اور غلطی سے اس جنگ میں پہنچ گیا ہوں
04:51خود کو چروہے سے اس سپاہی نہیں بناوں گا
04:54چائے حق کا سورج دونوں میں سے
04:55جس طرف سے بھی اُبھرے مجھے فرق نہیں پڑتا
04:59اب تم ہی بتاؤ کس طرف سے اُبھرا ہے یہ سورج
05:08صل اللہ علیہ وسلم
05:12حسین کی الفاظ تم جیسے سفیدریش کیلئے شناسہ ہونے چاہیے
05:17پیغمبر بھی جب
05:19کلامِ وحی بیان کیا کرتے تھے تو بہت کم لوگ سنتے تھے
05:24اور آج حسین کے ساتھ بھی ویسا ہی ہے
05:27تمہارا دل متزلزل ہے
05:30متزلزل دل اس جنگ میں کسی کام کا نہیں ہے
05:35آج کی دن حق کو مرد میدان کی ضرورت ہے
05:37اور بے نیام دلوار کی
05:39میرے ہاتھ میں دلوار دیکھ رہے ہو
05:41تمہاری زبان دلوار سے کم نہیں
05:48تم کیوں پریشان ہو
05:51تم جیسا بے باگ چروہ آج تک نہیں دیکھا
06:00جنگ میں دونوں طرف سے کسی کا احسان مند نہیں ہوں
06:03خوف احسان مندوں کا مقدر ہے
06:12تمہارے تانے اب تک ختم نہیں ہوئے
06:16ہر تانے کا کوئی مقصد ہوتا ہے
06:19میرا کوئی مقصد نہیں
06:21تمہاری پریشانی میں ختم کرتا ہوں
06:27مرہوم خلیفہ کی جو میں نے بیعت کی تھی وہ
06:30اب تک قائم ہے
06:33میرے عقیدے کے قائمے کا ستون
06:36وہی بیعت ہے
06:39اس طرف کے دوفانوں سے کوئی اثر نہیں پڑتا
06:44اچھا شکار نہیں ہوں میں تمہارے لیے
06:47شکار؟
06:51امی حسن
07:05کچھ کھاؤگی نہیں
07:08نہیں
07:09نہیں
07:12کیا یہاں دیوانوں کو سوکھی روٹی کھلائی جاتی ہے؟
07:18تم آخر واپس کیوں نہیں چلے جاتے؟
07:20کیا حسن آیا ہے؟
07:23اس کی خوشبو آ رہی ہے
07:25خدا ہی جانتا ہے کیا راز ہے تم لوگوں کے درمیان؟
07:30جنگ کے میدان کو کبھی بھی مت چھوڑنا حسن بیٹا
07:33رک جاؤ
07:35اپنی زندگی کو حق کے تابع کر لو
07:39نہیں جانتی تھی کہ یہ سب حسین کے مقابلے میں آ جائیں گے
07:44اس کے خون کی پیاسے ہیں
07:46کیا چاہتے ہو؟
07:49کاش میں حسن ہوتا اور
07:51اس کے دل کی پیچینی کو کم کر سکتا
07:54تمہاری اپنی ماں نہیں ہے کیا؟
07:59ایک فرشتہ صفت ماں ہے جس کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں
08:02پھر کیوں کہا؟
08:05اس بھوڑی عورت کی فریاد پتھر کو بھی لیزا ریزا کرتے ہیں
08:08میں کیا چیز ہوں؟
08:11پھر یہاں کس لیے آئے ہوں؟
08:12پیسے آپ ہی بتائیں کہ لوگ کھانے کی خیمے کی طرف کس لیے آتے ہیں؟
08:17کھانا کاتبوں کے لیے ہے ناکے چرواہوں کے لیے
08:20کیا کسی بھوکے کو کھانا کھلانا یہاں کی عداب و رسول میں نہیں؟
08:41سوکی روٹی کی وجہ؟
08:44یہ روٹی وہ لڑکی اپنے ساتھ لائی ہے
08:46اور یہاں کے کھانے کو خود پر حرام سمجھتی ہے
08:50یہاں کا کھانا حرام ہے
08:54حرام
08:56یہ لڑکی دل کی بری نہیں
09:01تم یہی رہنا
09:04اس بیعابان سے مت جانا
09:08لباس جنگ پہنو
09:12نہیں جانتے یہ سب دیکھ رہے ہیں
09:14مجھے تمہاری فکر ہے
09:18میں تمہارے لیے پریشان ہوں
09:21حسن جان
09:23اس کی بدھواسی سے لطف اٹھا رہے ہو
09:25یہ عورت خجوریں نہیں کھاتی کیا
09:30اس کی بات چھوڑ دو تم
09:32تم بھی نہیں کھاتی
09:33اس لشکر کی خجوریں تمہارے گلے سے نیچے نہیں اترتی
09:37تفتیش کر رہے ہو
09:39میں صرف ایک شخص کو جانتا ہوں جو اپنے گھر کی سوکی روٹی کو بیتل مال کی خجور پر ترجی دیتا تھا
09:45تو تم اس کو جانتے ہو
09:47اس کو کون نہیں جانتا
09:48تم سب تو اس کے بیٹے کے خلاف کھڑے ہو
09:50تم بھی تو اسی لشکر میں شامل ہو
09:53تلوار چلا رہی ہوں
09:56میں نے جنگی لباس پہنا ہے
09:59ایسے بہت کم ہوں گے جو چرواہی کے لباس میں گمنام سپاہی بننا چاہتے ہوں
10:05اپنے سبیخ
10:07اس کے بارے میں کچھ جانتی ہو
10:10اگر میری آواز پلند ہوئی تو تمہاری زندگی ہی کوئی زمانت نہیں
10:22تم ابھی تک یا ہی ہو
10:23ان میں سے ایک گیا ہے میری رقم وصول کرتی ہے
10:27یا رسول اللہ
10:31یہ کیسی آواز ہے
10:32باہت جنگ شروع ہو گئی
10:34لشکر میں آگا
10:35یہ شور کیوں بچا رہے ہیں
10:42تاکہ حسین کی آواز نہ آئے
10:46کیسے پتھر دل ہے یہ لشکر والے
10:50یہ شور شنابہ انہی کی طرف سے ہے
10:53حسین کی بات ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی
10:59افسوس ہے ان پر
11:02اپنے خیموں کی طرف چلے گئے
11:05علی اور علاد علی کا
11:09شیوہ ہے کہ جنگ سے پہلے
11:11اتماع میں مجھد کرنا
11:14آج کا دن جنگ کا دن ہے
11:17اس میں کوئی شک ہے کیا
11:20میرا دل گھبرا رہا ہے
11:23اس ہزاروں کی لشکر کیا ہوتے ہوئے
11:26کوئی تمہارے خیمے تک نہیں پہنچ سکتا
11:29میرے لئے رسول اللہ کی اولاد کے مقابلے میں
11:33کھڑا ہونا مشکل ہے
11:35کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ
11:39کوئی چارہ نہیں
11:40ایسا نہیں ہے
11:41تم کس طرف ہو
11:42ماں کی طرف
11:43میں نے ماں کا انتخاب کیا ہے جو میری منتظر ہے
11:47ان دونوں میں سے کسی کی طرف نہیں میں
11:51اقل مندی کا فیصلہ ہے
11:54میں اگر یہاں سے زندہ بچ کر کوفہ پہنچ بھی جاؤں
11:58مجھے یہ لوگ کبھی بھی سکھ کا ساس بھی لینے نہیں دیں گے
12:02پھر یہیں ٹھہرنے کا انتخاب کرو
12:04یہ کون تھا
12:14عمر ابن ساتھ
12:16جنگہ آس
12:19ایسا دونک مٹکہ
12:21تیاری آس
12:23یا اللہ
12:32ازاروں کی تعداد میں تیر
12:38کیا وہ سین کے خیبوں پر گرے
12:42ان کے سپائیوں کے سینے میں اتر گئے
12:46حسین کے جانے سار سبین پر گر رہے ہیں
12:50اٹھ کھڑے ہوں گے
12:51ہر کوئی اپنی ساتھ پہ ایک لچکر ہے
12:55اگر دوبارہ ایسے ہی
12:57تیر چلائے جاتے رہے تو پھر
13:00جنگ تو یہی ختم ہو جائے گی
13:03اب ان لوگوں نے کمانے نیچے رکھ گئے
13:05سب نے تلواریں اٹھا لیے ہیں
13:08کوفہ اور شام کی سپاہی
13:12آہستہ آہستہ ان کی جانے لیں گے
13:15کیوں
13:18پرانی دشمنی
13:25قیامت تک دلوں سے نہیں نکلے گی
13:31اس سر کا شوٹ سے پتر ہے
13:35جو بے خبر ہے
13:40نہیں جانتا کہ
13:44کہاں سے زہراب ہو رہا ہے
13:47خون باہر آئے
13:49یا جانتے رہا ہے
13:52یہ جنگ بھی آج نہ جانے
13:57کتنوں کا خون بھائے گی سبوں پر
14:02کس بات کا ڈر ہے جو تم اس طرح بھاگ رہے ہو
14:05چہرہ کیوں ڈھاپاوا ہے
14:06مجھے کیوں رک رہے ہو
14:07اپنا نام بتاؤ
14:08میرے نام کا کیا کرنا ہے
14:09مجھے چھوڑ دو
14:10میری سعادت کی راہ میں رکاوٹ نہ بنو
14:11تمہیں اس شخص کا خوف ہے جسے تمہارے پیچھے بھیجا تھا
14:14کیا کہہ رہے ہو
14:14میرا نام مروہ ہے
14:16جنگ تو ابھی ابھی شروع ہوئی ہے
14:18اور سپاہی خیموں کے پیچھے سے
14:20جنگ کے خوف سے بھاگ رہا ہیں
14:21بتاؤ کون ہو تم
14:22مجھے جانے دو
14:23میرا خیال ہے تم وہی ہو جس کی میں تلاش بھا ہوں
14:25رکاوٹ نہ بنو
14:26میرا یقین کرو میں تمہیں نہیں جانتا
14:28اور جنگ سے فران نہیں ہو رہا
14:29میرے ساتھ آؤ
14:30کوئی گواہی دے تمہاری
14:31تم نے کیا نام بتایا تھا
14:32اروا
14:33مجھے دیر ہو رہی ہے
14:34تمہیں تمہارے پیاروں کی قسم مجھے چھوڑ دو
14:36ذرا غور سے دیکھو
14:37میں سفان کا بیٹا ہوں
14:40مجھے نہیں جانتے
14:41میں بھی تمہیں تمہارے پیاروں کی قسم دیتا ہوں
14:44سج بولو
14:44تم اردے سبیق نہیں ہو
14:46بتایا تو یہ میں اروا ہوں
14:47تمہیں خدا کا واسطہ ہے مجھے جانے دو
14:49پھر تم فرار کیوں ہو رہے ہو
14:50اپنے مالک کے لئے
14:51اپنے ساتھیوں کو بتا دینا
14:52کہ ہر کا غلام اپنے مالک کے پاس گیا ہے
14:54پھر تم صبح ہی ہر کے ساتھ
14:55حسین کی طرف کیوں نہیں گئے
14:56جب تیروں کی بارش برسی
14:58مجھ سے برداشت نہیں ہوا
15:00کہ حسین جیسا امیر تنہا ہو
15:01کہنا کہ اروا نے اپنی جان کا سودا عشق حسین سے کیا ہے
15:04مالک دنیا سے نہیں
15:28یہ واقعی چر وہاں ہے
15:40ہمیز سے کیا
15:43حق اور حقیقت کی بات کر رہا تھا
15:46کس طرف ہے پتہ نہیں
15:48اپنے زیاد کے لشکر میں
15:50حسین کے لئے آہیں پڑھتا ہے
15:52اپنی کوئی بات نہیں بتاتا
15:55نہ جنگی لباس پہنتا ہے
15:57نہ ہی کوئی واضح موقف رکھتا ہے
15:59اس کی باتیں بھی ایک دیہاتی چروہے جیسی نہیں
16:02تھوڑا مشکوک نہیں لگتا تمہیں
16:07تم نے کوئی راز کی بات تو نہیں کہتی
16:09اس اجنبی چروہے سے
16:10ایک سہمت کا شورک جب راز بتانے پر آئے
16:13تو اپنا یا غیر نہیں دیکھتی
16:14تم اپنی فکر کرو کہیں اس کے سامنے دل کا راز نہ کہتے
16:17ہم بدنصیب جنگ میں کھانا پکانے والے ہیں
16:19جاسوسی کرنے والے نہیں
16:21خود کو زیادہ نون چھاؤ
16:23کام بہت ہے
16:25کہاں کھوئے ہو چروہے؟
16:51کبھی دو لشکروں میں تعداد کا اس قدر فرق نہیں دیکھا
16:57تیروں کی بارش نے فرق اور زیادہ کر دیا
17:01اس بیابان کی روشن دن کو تیروں نے رات میں تبدیل کر دیا
17:05دن کا آغاز خون بہانے سے ہوا
17:08آج کی شام سے اللہ کی بنا
17:12حسین کی کئی ساتھی تیروں کی عزت میں آگئے
17:15تقریباً پچاس لوگ
17:19اس سے زیادہ نہیں تھے
17:21ناموں کی فہرست مکمل ہو جائے تو
17:23اتعداد بھی واضح ہو جائے گی
17:26تیر کھا کر بھی کرتے سنبھلتے
17:29حسین کے لیے تو بارہ اٹھتے تھے اور جنگ لڑتے تھے
17:37لگتا ہے
17:39ان لوگوں کے بدن میں خون سے بڑھ کر کچھ ہے
17:42کیا یہ سب بھی لکھا ہے تم نے
17:54وہ موجزہ جو ان کی رگوں میں ہے
17:57شاید میں بعد میں لکھوں
18:01میرا کام حقیقت لکھنا ہے اپنے جذبات نہیں
18:04اچھا یہ بتاؤ کہ اس تحریر میں مارے جانے والوں کے نام لکھے ہیں تم نے
18:14عبد الرحمان ابن عبد روان ساری خزر جی بھی حسین کی لشکر میں شامل تھا
18:21اس کو جانتے ہو
18:23رہبہ میں خدیر کے گواہوں میں سے تھا
18:27اس کا مطلب خلیفہ کے دشمنوں کو خوب پہچانتے ہو
18:39دشمن کی پہچان ضروری ہے نجات کیلئے
18:42کنان ابن عطیق تغلیبی بنی امیہ سے شدید دشمن ہی رکھتا تھا
18:46اپنے باپ کے ہمرا غزوہ اہد اور خیبر میں شریک تھا
18:51جنگ جمل سفین اور لہروان میں بھی علی کو چھوڑ کر نہیں گیا
18:55وہ کل ہی کربلا پہنچا ہے
18:58وہ کیسے کوفہ سے فرار ہو کر کربلا پہنچا
19:00ویسے ہی جیسے حبیب ابن مظاہر اور مسلم ابن عسوجہ حسین کے لشکر میں شامل ہوئے
19:06ابو شجاہ تمہاری سکھے ابھی تک نہیں لایا
19:15شاید اسے میدان میں رکنا پڑ گیا
19:21کوئی نئی خبر ہے ابو نومان
19:23سنا ہے
19:26ہر کے بعض قریبی افراد بھی حسین کے لشکر میں چلے گئے
19:30بھاگ گئے ہیں یا حسین کے لشکر میں شامل ہوئے ہیں
19:33تیروں کی بارش شروع ہونے کے بعد وہ کہیں نظر نہیں آئے
19:37شاید ابو عزیز کو معلوم ہو
19:40حسین کی طرف گئے ہیں
19:44کیسے جانتے ہو
19:48میں نے ان میں سے ایک کو حسین کی طرف چاہتے ہوئے دیکھا
19:55کس وقت
19:58تلوی آفتاب کے وقت
20:00تو اس کو روکا کیوں نہیں
20:02روک نہیں پایا
20:03کمستم شور مچا دیتے
20:08تاکہ کوئی سباہی وہاں پہنچ جاتا اور اس کے ہاتھ پہنم باندتے تھا
20:13کوئی بھی اسے روک نہیں سکتا تھا
20:15روک نہیں سکتا تھا یا روکنا نہیں چاہتا تھا
20:18ایک جسم تھا جو شدت کے ساتھ اپنی روح سے وسال چاہتا تھا
20:22اپنی روح سے وسال اور ہرکی غلامی میں
20:26حسین کے خیموں میں
20:28غلام اپنے مالک کا تابع ہوتا ہے
20:31غلام مالک کے بغیر
20:35آخر کیوں کر رہے گا
20:38تو آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہرکی غلامی کے لیے وہاں کہا
20:42بے شک
20:43اس شخص کو دیکھو
20:45اپنے خون کے آخری قطرے تک ابو شجا کا وفادار ہے
20:50وہ غلام اس سے مختلف تھا
20:53غلام تو تھا
20:55لیکن حسین کا ہرکہ نہیں
20:56دیکھو ابو رافے یہ چروہا ہونے کے دعویٰ شائر بھی ہے
21:03عجیب ہے کہ کوئی شخص میدان جنگ میں ہارنے والے لشکر میں شامل ہونے کے لیے اتنا بیچین ہو
21:12جلدی سے یہ بھی تحریر کرو ابو رافے
21:15کہ اور وہ
21:17ہرکہ غلام
21:19دشمن کے لشکر میں شامل ہو گیا ہے
21:22یہ کیا کہہ رہا ہے ابو نومان
21:26اس کے جگن میں اس بیعبان سے
21:29زیادہ تشنگی ہے
21:32فرات سے اس کے دہن تک پانی کا ایک راستہ بنانا چاہیے
21:36خود پانی لینے کے لیے کیوں نہیں جاتا
21:38ابو شجا کا حکم ہے
21:41کہ قیامت بھی آ جائے
21:43تب بھی صندوق سے دور نہیں ہونا
21:45ویسے امارا کہاں ہے
21:47اس کو کہاں چلائے ہو
21:50اسے ابو شجا لائے ہے
21:54کہتا ہے فتوحات اسلام میں
21:56کہیں سے غنیمت میں ملا ہے
21:58عرب ہے
21:59اگر عرب ہوتا تو اس سہرہ کی گرمی میں
22:02اتنا بیتاب نہ ہوتا
22:03کہاں کہے
22:05لانت ہو تم پر امارا
22:12اب کیا پانی لینے میں خود جاؤں
22:14اس کو واقعی سنائی نہیں دیتا
22:20جنگ جاری ہے
22:22رکنا مناسب نہیں ہے
22:23ابو عزیز وہاں قلعہ ہے
22:25میرے سکھے لائے ہو
22:38تمہارا نام کیا تھا
22:43حاتم
22:50جناب حاتم
22:51چرواہ کل دوپہر میں آ کر
22:54اپنی بیز بھیڑوں کی رقم لے کر گیا
22:56یقیناً آپ کسی اور کام سے آئے ہیں
22:59اپنے آنے کے اصل مقصد کو آپ بیان فرمائیے
23:05جناب مجھے شک ہوا تھا کہ آخر کیوں کوئی
23:09چرواہ کاتبوں کے خیمے سے
23:11اپنے سکھے لینے کے لیے آئے گا
23:13ڈرو مت
23:15میں تمہارے لیے ایک خبر لے کر آیا ہوں
23:28بس آپ امیر کے سامنے میری عزت کا خیال رکھئے گا
23:41امیر کے سامنے تمہاری عزت رکھوں
23:46امیر عبیداللہ ابن زیاد
23:48بہت مشکل کام ہے امیر کے لیے جاسوسی کرنا
23:52جانتا ہوں کہ اس حقیقت کو چھپانا آپ کا فرض ہے
23:56خیمے سے باہر آیا ہوں تاکہ آپ کا راز فاش نہ ہو
23:59پریشان مت ہوں
24:01ابو شجاب نہ مو بند رکھے گا
24:04بلکل اس صندوق پر لگے تالے کی طرح
24:07صرف تمہیں ہی پتا چلا ہے
24:11میں آپ کے کام میں رکاوٹ ہرگز نہیں بنوں گا
24:16آپ ابو شجا کی وفاداری کا امتحان لینا چاہتے تھے
24:21میں خلیفہ کی امانت میں خیانت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں
24:25بتائیے کامیاب ہوا ہوں میں
24:28ہاں بلکل خائم نہیں ہو
24:31خدایہ تیرا شکر ہے کہ تُو نے مجھ پر احسان کیا
24:36اور میں شیطان کے وسوسے میں نہیں پڑا
24:39یہی وجہ ہے کہ میں ابن سعید کا اعتماد یافتہ ہوں
24:43ایسے صندوق ہر کسی کے حوالے نہیں کیے جاتے
24:46یہ بتاؤ کہ یہ امانت کب تک تمہارے پاس ہے
24:48کل شمر ایک پیغام لے کر آیا ہے
24:51امیر کا حکم ہے کہ لشکر میں سے ایک گروہ
24:56حسین پر گھوڑے دوڑانے کے لیے تیار رہے
24:59حسین آل کی بات کر رہے ہو جو فجر کے بعد یہاں پہنچے
25:09وہ اسی مقصد کے لیے تھے
25:11ہاں
25:16جو بھی لوگ حسین کی لاش پر گھوڑے دوڑائیں گے
25:18انہیں ان سککوں سے نواز جائے گا
25:20آخر ایسا کرنے کی کیا ضرورت ہے
25:23امیر کے حکم کی آتاعت اور خلیفہ کے تقرب کی خاطر
25:26کسی نے اپنا نام دیا ہے
25:28ایک بار حسین کا کام تمام ہو جائے پھر اعلان کریں گے
25:31اگر کوئی اس کے لیے رازی نہ ہوا تو
25:33پھر یہ کام میں اکیلے ہی انجام دوں گا
25:37گھوڑوں کی نال کو اپنے گھر کے دروازے پر
25:39تبرکن ناویزہ کر دوں گا
25:41سلام ہو سردار ابو شجاپر
25:43کیا کہا ہے
25:54کوئی کام تھا جیسا انجام دینا ہے
25:57ابو شجا کے ساتھ جو کھڑا ہے اس نے تو کچھ نہیں پوچھا
26:01اسی چروہے کا کہہ رہی ہو
26:03وہ چروہہ نہیں ہے
26:05تم سے کس نے کہا ہے
26:07تم نے ہی کہا تھا کہ چروہے کو لے کر گئے ہیں
26:11تاکہ وہ اپنی بھیڑوں کی رقم حصول کر لیں
26:13وہ چروہہ یہی تھا
26:15نہیں جانتا
26:17شاید وہی ہو
26:19اس کا کام تمام کر دو
26:28مار ڈالو میں
26:37میرا خیال ہے کہ وہ میرے باپ کو قتل کرنا چاہتا ہے
26:45کیسے کہہ سکتی ہو
26:47دیلین مانگ رہے ہو
26:49تمہارا کہنا ہی کافی ہے لیکن
26:52ایسا ہرگز نہیں پہتا ہے
26:53بحاظری اور دلیری فقط زرہ پہن لینے سے نہیں آتی
26:56اپنی جان ہتیلی پر اکھو اور تلوار اٹھو
26:58اگر بزدل ہوتا تو آج یہاں پر نہیں ہوتا میں
27:03لیکن تم کس بات پر اتنی مطمئن ہو
27:06کہ اسے قتل کروانا چاہتی ہو
27:07تمہارے سردار سے پتا چلا
27:10ابو شجا
27:12میں نے خود سنا ہے
27:15کہ وہ خلیفہ کی طرف سے جاسوسی پر معمور ہے
27:17جناب حاتم ذرا اس نال کی چمک دمک کو تو دیکھئے
27:34میں نے خاص خود کہہ کر ایسے بنوائے ہیں
27:37تاکہ ان نالوں کے ساتھ گھوڑے دھوڑے
27:39دین سے خارج ہونے والوں پر
27:41اگر آج اس سرکشی کو عبرت کا نشان نہ بنایا
27:45تو اسلام اپنی عظمت کے ساتھ باقی نہیں رہے گا
27:48اور کل کوئی بھی سہرہ نشید جس کی کوئی اوقات نہیں
27:51سرکش اوڑ کی طرح دین کی بنیادوں پر چڑھ دوڑے گا
27:56اگر وہ دین سے خارج آلِ رسول ہو تو
28:00یہ تو پھر اس سے بھی بتر ہے
28:02خداِ واحد قرآن میں فرماتا ہے
28:06حضرتِ نوح کا بیٹا تھا اور وہ ناخلف تھا
28:09تمہارا قیاس یہاں پر غلط ہے
28:12وہ کیوں
28:13خدا نے نوح کے بیٹے کی ناخلفی کو اپنی نافرمانی کے ساتھ مشروط کیا ہے
28:17حسین نے خدا کے کس حکم کی خلاف فرزی کی ہے
28:23میرے عقیدے کو آپ پرک رہے ہیں
28:25اپنے دل کی کھنڈر سے عقیدے کو باہر نکالو اور خاک جھاڑ کر دیکھو
28:29اگر سالم نہیں ہے تو پھر افسوس کا مقام ہے
28:32خدا اور خلیفہ کے حکم میں کیا فرق ہے
28:35حسین نے خلیفہ کا حکم ماننے سے صاف انکار کر دیا
28:39میں نے قرآن میں کہیں بھی نوح کے بیٹے کی لاش پر گوڑے دڑانے کا حکم نہیں دیکھا
28:45اس بارے میں تو خلیفہ ہی بہتر جانتا ہے
28:49جنابِ حاتم میری اقل بس یہی تک میرے ساتھ ہے
28:52یہ پھر عبرت کے لیے ہوگا
28:54یہ خیمہ بھی یقیناً اس کام کو انجام دینے کے لیے ہے
28:58بے شک
28:59اس بار بھی میں کامیاب ہوا ہوں
29:06لشکر میں شور شرابہ ہے
29:11اچھا ہوا کہ وہ چلا گیا
29:21اپنے سبھی کہیں ملا
29:24گرمی ہے بہت بہت گرمی ہے
29:29لشکر میں نہیں تھا
29:34کیا اسے ڈھونڈ لیا
29:38موسیقی
29:50موسیقی
29:56موسیقی
29:58موسیقی

Recommended